Skip to playerSkip to main content
#presidenttrump #mojtabakhamenei #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #pmshehbazsharif #punjabgovt #Petrol #PetrolPrice #breakingnews #newsheadlines #arynews #IranAttack #IranIsrael #IranUSPeaceTalks

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:24ڈالا مناسب نہ سمجھا
00:26اچھی طرح جانتا ہوں کہ پاکستان میں عام آدمی کس طرح زندگی گزر بسر کرتا ہے
00:32میں نائے وزیر آزم اور فیرنڈ مارشل سید آسی مریر انتہائی خلوص دل سے عام قائم کرنے کے لیے دن
00:39رات کاوشے کر رہے ہیں
00:40اپنا فرض تب تک نبھاتے رہیں گے جب تک یاگ کے شولے بجھ نہیں جاتے
00:45وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے گزرستہ روز آئندہ کے لیے اعلانات کیے جس کے لیے بھرپور مشابہ ہوئی
00:51تمام اعلانات کا اطلاع جی بی اور آزاد تشمیر کے لیے بھی ہوگا جس کے لیے وفاقی حکومت وسائل فرہم
00:58کرے گی
01:04پاکستان کا متحدہ عرب امراض کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ روہ ماہ کے آخر میں دو عرب ڈالر واپس
01:10کیے جائیں گے
01:11سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈیپوزٹ کے طور پر موجود تھی
01:16پاکستان اس رقم پر چھے فیصتی شرح سے سود ادا کر رہا تھا
01:19UAE رقم سالانہ بنیاد پر رول اوور کرتا رہا
01:22دسمبر دوہدار پچیس میں رول اوور کی مدت کم کی گئی
01:25پہلے ایک ماہ اور پھر دو ماہ کے لیے رقم رول اوور کی گئی
01:29بدل اخوامی صورتحال کی پیش نظر UAE نہ رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا
01:48عوام کو ریلیف دینے کے لیے وفاق پنجاب حکومت کا اقدام اسلام آباد میں ایک ماہ کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ
01:53پری کر دی گئی
01:54وزیر داخلہ موسن نخوی کہتے ہیں کل سے اسلام آباد میں مصافر مفت سفر کر سکیں گے
01:59وزیر آلہ پنجاب کبھی پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر مفت کرنے کا اعلان
02:03اور ان لائن میٹرو بس سپیڈو اور گرین الیکٹرو بس میں کرایا نہیں لیا جائے گا
02:09ریجسٹرڈ موٹر سائیکل سواروں کو بیس لیٹر پیٹرول پر سور پی فی لیٹر سبسیڈی ملے گی
02:14مریم نواز کا کہنے کل سے موٹر سائیکل مالکان کو ریلیف ملے گا
02:19ریایت کے لیے ون ٹرپل زیرو پر کال کر کے رابطہ کریں
02:22کسی موٹر سائیکل کی ریجسٹریشن یا ٹرانسپورٹ پر کوئی چارجز نہیں ہوں گے
02:30سندھ حکومت کا بھی عوام کو ریلیف دینے کا اعلان
02:33وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
02:34پندرہ سے بیس اپنل کے دوران ہر موٹر سائیکل سوار کو سبسیڈی کی مدد میں دو ہزار روپے دیے جائیں
02:39گے
02:39ایف میں شناختی کارڈ نمبر ڈالنے پر ایڈسٹرڈ موٹر سائیکل کو رقم ملے گی
02:43موٹر سائیکل ٹرانسپورٹ مفت کر رہے ہیں
02:46جس نے اپنے نام پر موٹر سائیکل نہیں کرائی وہ اسے اپنے نام پر کرا لیں
02:49بسوں کو مہانہ ایک لاکھ روپے ٹرک کو ستر ہزار روپے ملیں گے
02:53بڑے ٹرکوں کو اسی ہزار روپے دیے جائیں گے
02:56بسیں، مینی بس، کوسٹرز، کرایوں میں اضافہ نہیں کریں گی
02:59ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں صرف سیونٹی سی سی موٹر سائیکل اور آٹو رکشہ پر سبسیڈی دی
03:05جائے گی
03:06وزارت آئی ٹی کتاب ان سے آپ کے ذریعے موٹر سائیکل کے ریجسٹرشن ہوگی
03:09غیر ریجسٹرڈ موٹر سائیکل پر ریائت نہیں ملے گی
03:13آئندہ ہفتے سے موٹر سائیکل رکشہ کو پوڑا پر سو روپے فیلٹر سستہ پیٹرول دیا جائے گا
03:41وفاقی حکومت نے عوام پر پیٹرول بوم گر آیا یہ قومی بہران ہے
03:45اس لیے پاکستان کا ساتھ دیں گے
03:46وزیراعہ کے پی سوہیل اپنی دی کا کابینہ جلال سے خطاب کہا
03:49چور دروازے سے اقتدار میں آنے والا عوام کا نہیں سوچتا
03:52وہ اپنے لئے جہاز خریدنے کے موقع دھومتے ہیں
03:55ٹی ٹی دور میں پیٹرول مہنگا تھا لیکن ہم نے عوام کے لئے ڈیڑھو سو روپے قیمت لکھی
04:04آب نائے ہرمز کے کھلنے اور سیز فائر کے لئے بہت زیادہ پور امید ہیں
04:08وزیراعظم و نائے وزیراعظم نے کچھ باتیں کابینہ ارکان کو شناکتی کارڈ نمبر ڈالنے پر
04:13ریجسٹرڈ موٹر سائیکل کو رکھم ملے گی
04:19بتائی کہ میڈیا پر شیئر نہیں کر سکتے
04:21وزیراعظم کے مشیر رانہ سناللہ کی پروگرام اتراز ہے میں گبتگو
04:24کہا جنگ بندی میں رکاوٹ اسرائیل کی طرف سے ہے
04:27امریکہ کو بھی جنگ میں گسید کر اسرائیل ہی لائیا
04:29ایران اور خلیجی ممالک کو آپس میں لڑانے والا بھی شاطر اسرائیل ہے
04:33رانہ سناللہ نے کہا کہ دنیا بھر میں پیٹرولی مسنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے
04:37پاکستان نہیں دنیا بھر میں مہنگائی ہو رہی ہے
04:39کیا دنیا بھر میں مہنگائی کا ذمہ دار پاکستان ہے
04:49وزیراعظم نے پاکستان ریلویز کو 30 جون تک کرایا ورحان سروق دیا
04:53ٹول پلازا فیس میں ہونے والا سیماحی اضافہ موطل
04:55ہوائی جہاز کی قرائے میں اضافے کا امکان جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر
05:00دیا
05:00نئے قیمت 517 روپے 70 روپے سے فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
05:04قیمت مرنے سے ڈومیسٹک اور انٹرنیسنل فیٹس کی قرائےوں میں اضافے کا امکان
05:17نائب وزیر اعظم اسارگار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون نے گفتگو
05:22خلید اور مشرق وستا میں آمن کے لیے پاک چین پانچ نکاتی اقنام پر بھی بات چین
05:27کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور
05:30دونوں راہ نماؤں کا خطے کی موجودہ صورت حال پر نابطے میں رہنے پر اتفاق
05:34پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے آزم کا اعادہ
05:45ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے 148 اسرائیلی زخمی
05:49پاس آرانہ انقلاب میں میزائل پر سادر ٹرامب نیتن یاہو اور ایپسٹین کی تصویریں
05:54چسپا کرتے ہوئے ٹرامب کو احمد کرا دیا اور لکھا
05:57آب نائے ہرموس آپ کے موز سے زیادہ بڑا ہے
06:00آپ کے اپنی آب نائے ایپسٹین اور نیتن یاہو کے ہاتھ میں ہے
06:05اسرائیلی دفاع نظام ایرانی حملے روکنے میں ناکام رہا
06:08تلہ بیب کے وصف میں میزائل گرنے سے دھماکے کے بعد آگ بھڑ گئی
06:11حیفہ میں میزائل گرنے سے کئی گاڑیوں میں آگ لکھ گئی
06:15مختلف علاقوں میں لوگ خوف صدا ہو کر بنکرز میں چلے گئے
06:18پاس آرانہ انقلاب کا خلیف میں جنگی تیارہ مار گرانے کا دعبہ
06:21پاس آرانہ انقلاب کے مطابق تیارے کو کیشم جزیرے کے جنوب میں نشانہ بنایا گیا
06:27امریکی سینٹرل کمانڈ نے جنگی تیارہ تباہ ہونے کی تردیب کر دی
06:40امریکہ اور اسرائیل کے رانگ پر حملے تھے
06:42سہونی فورسز نے شہری انفرسٹرکچر کو نشانہ بنایا
06:45تہران میں سیل پلانٹس پر بمباری کی
06:47امریکہ اور اسرائیل نے تہران کو مغربی شہر کرج سے ملانے والا اہم ہائیوے پل پر حملے کیے
06:52حملے میں نو افراج شہید ہوئے
06:55کرج قوم بندر ابباس اور دیگر علاقوں پر بھی حملے کیے
06:58ایرانی میزائل اور ڈرون صلاحیت سے متعلق امریکی انٹیلیجنس ریکورٹ
07:02ایران کے پاس پچاس پیسز سے زائد میزائل لانچرز اور ہزاروں ڈرونز اب بھی موجود ہیں
07:07ریپورٹ کے مطابق ایران اب بھی پورے قطعے میں تباہی پھیلانے کے قابل ہے
07:11سہلی علاقوں میں موجود میزائل آبنائے حرمز بھی جہاز رانی کے لیے خطرہ ہیں
07:15اب نائے حرمز کھلوانی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل میں آج ہونے والی ووٹنگ موقع کر دی گئی
07:38پریجی ملکوں پر ایران کے حملے جاری پاس آران انقلاب کا کہنا ہے
07:42بحرین کوئیت متحدہ عرب امارات اور ساؤدی عرب میں امریکی اڈو پر سو میزائل ڈرونز اور دو سو راکٹ فائر
07:48کی
07:49ایرانی فوج کے ترجمان نے میڈیا خجاری ویڈیو بیان میں کہا
07:52پاس آران انقلاب نے متحدہ عرب امارات میں خفیہ مقام پر جاری امریکی فوجیوں کی میٹنگ کے مقام کو حدف
07:58بنایا
07:58جس میں سینتیس امریکی فوجی مارے گئے
08:01ابودہبی میں خالیفہ ایکنومک زون پر ڈرون سے حملہ کیا گیا
08:05یو اے حکام کا کہنا ہے ایران کے ڈرون حملے ناکام بنا دی گئے
08:08لجمان ایرانی فوج کے بتایا
08:10خلیج فارس میں اسرائیلی حکومت کے تیل بردار ٹینکر ایک وار بان کو بھی نشانہ بنایا
08:15جس کے بعد اسرائیلی آل ٹینکر میں آگ پھڑکوچی
08:18بہرین میں ایف ایکٹوی پر حملہ کیا گیا
08:21کوئیت ائرپورٹ پر حملے کے بعد فیول ٹینکس میں آگ لگ گئی
08:24ساؤدی وزارت زفاہ کا کہنا ہے ایران کے جانب سے آنے والے چار ڈرونز مار گرائے
08:43ایران جنگ کے دوران امریکہ میں اہم عسکری تبدیلی
08:46امریکی آرمی چیف آسٹاپ جنرل وینڈی جارج کو اہدہ چھوڑنے کا حکم
08:50وزیر جنگ پیٹ ہیگزت کی جانب سے قبل از بخ ریٹائرمنٹ کا کہہ دیا گیا
08:54پینٹاگون نے امریکی آرمی چیف کو اہدے سے ہٹانے کے فیصلے کی تصدیق کر دی
08:58جنرل وینڈی جارج اگز دوہزار تیس سے اہدے پر فائر تھے
09:29خلیجی ملکوں پر ایران کے حملے جاری فاس سارانے
09:37امریکی سادران کی دھنگی کے جواب میں ایران کا امریکی ٹیک کمپنیوں کو نشانہ بنانے کا اعلان
09:42سرجمان فاتول امبیا ایڈ کوارٹرز ابراہیم بلفکاری کا کہنا ہے کہ امریکی شئیر ہولڈرز ٹیک اور آئی ٹی کمپنیوں کو
09:47نشانہ بنائیں گے
09:48مرشی کے وسطہ میتہ بنائی کی بنیادی دھانچے کو بھی نشانہ بنائیں گے
09:52ایرانی وزیر خاجہ آباس سراکچی کہتے ہیں پتھر کے دور اور آج کے دور میرے ایک فرق ہے
09:56پہلے مرشی کے وسطہ میں تیل یا گیس نہیں نکالی جاتی تھی
09:59کیا ٹرامپ اور اسے لانے والے امریکی وہیں پرانہ دور چاہتے ہیں
10:03شہری دھانچے پل پر حملے ایرانی عوام کو سرنڈر پر مجبور
10:08ملک کے مختلف حصوں میں چھے آشاریاں ایک شدت کا زلزلہ
10:11اسلام آباد کے پی اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی
10:16گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی جھٹکیں محسوس کیے گئے
10:21سکردو بلتستان کوہستان داسو میں بھی زلزلہ
10:25لوگ کلمہ تیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکال آئے
10:29زلزلے کی گہرائی ایک سو نوے ریکارڈ مرکز ہندوکش ریجن افغانستان میں تھا
10:37پیٹرولی مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے پر عوام بل بلا اٹھے
10:41ایک لٹر پیٹرول پر شہری دو سو گیارہ روپے چھبیس پیسے صرف ٹیکسز ادا کر رہے ہیں
10:45ایک لٹر ڈیزل پر شہری انسٹھ روپے بارہ پیسے ٹیکسز ادا کر رہے ہیں
10:50پیٹرولی مصنوعات پر ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئی
10:53دس ساویزات کے مطابق تیل کمپنیز کا مارجن سات روپے ستاسی پیسے ہے
10:57پیٹرول پر لیوی میں پچپن روپے اضافہ
10:59ایک لٹر پیٹرول پر ایک سو ساٹھ روپے لیوی وصول کی جا رہی ہے
11:04ٹرانسپورٹرز نے قرائےوں میں پینسٹ پیسد تک اضافہ کر دیا
11:06نہور سے اسلام آباد کا قرائے تین ہزار سے برہا کر چار ہزار روپے کر دیا گیا
11:11نہور سے پشاور کراچی سرگودہ دیگر شہروں کے قرائے بھی بڑھا دیے گئے
11:15پاکستان گوڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا قرائے ساٹھ فیصد مرحانے کا اعلان
11:19صدر الائنس ملک شہزاد آوان کہتے ہیں
11:22اگر مجبوری ہے تو حکومت ٹول سمیت تمام ٹیکسز اور چالان ختم کر دے
11:42وزیر آزم نے پہلے تین بار قوم سے خطاب کر کے مبارک باتیں ایمبرٹوری
11:47اور پھر ڈھوکہ دے دیا حکومت ناکام ہو گئی
11:49پھل فارڈ لیوی ٹیکس واپس لیا جائے
11:51جمن پی ٹی آئی بیرسٹ گوہر کی پریس کانفرنس کہا
11:54سری لنکا اور افغانستان میں قیمتوں میں صرف سات پیصد اضافہ ہوا
11:58اور اسی ملک دشمن صحیح لیکن وہاں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جاتا
12:02وزیر آزم کا سبسیڈی کا اعلان کرپشن کا ایک نیا راستہ ہے
12:06تیمور جھگڑا نے کہا حکومت نے اپنی غلط پالیسیوں سے میشت کا بیڑا غرق کر دیا
12:11پیٹرول مہنگا ہونے پر قومی اسمبلی میں آپوزیشن کا احتجاج
12:14ڈیپٹی سپیکر نے اجلاس ملتوی کر دیا
12:29پیٹرول کے قیمت کا نصف حصہ ٹیکسوں پر مشتمل ہے
12:32حکومت صرف غریب کا خون نہیں چوڑنا جانتی ہے
12:34امیر جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کا ملگیر تحریک شروع کرنے کا اعلان
12:38کہا ملک پہ ڈھائی کروڑ موٹر سائیکلیں ہیں
12:41موٹر سائیکل سوار روزانہ دو سو روپے ٹیکس کی بدنا دا کر رہا ہے
12:45طاقتور جاگیداروں سے سال بھر میں دس عرب جمع نہیں کیے جاتے
12:49آئی پی پیس کو سالانہ دو ہزار عرب دیے جا رہے ہیں
12:52جو لیڈر بسوں اور ٹرینوں میں سفر نہیں کرتے
12:54وہ عوام کی مشکلات نہیں سمجھ سکتے
12:57گیارہ عرب کا جہاز یہ اڑائیں اور پیسے غریب کے بچے دیں
13:00یہ ممکن نہیں
13:01امیر جماعت اسلامی کبانی پی ٹی آئے کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
13:05کہا سابق وزیر آزم کو سیاسی بنیادوں پر قید کیا گیا
13:15آدمی جیے گا کیسے
13:17آئی ایم ایف کی شرطیں پوری کرتے کرتے غریب مر جائے گا
13:20ایم کیو ایم رہنما فاروچ سبتار نے کہا
13:22تیل کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت کبول نہیں کیا جا سکتا
13:26مختلف شہروں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاب
13:53چالیس سالہ صحافتی کریر ساہے تین ہزار سزدائی تحقیقات ریپورٹس
13:57پاکستانی صحافت کے موتبر نام کامران خان کی ٹی وی سکرین پر واپسی
14:02دیکھئے پروگرام آن مائی ریڈا اے آ وائی نیوز پر
14:05چھ اپرل سے پیر تاجمہ رات آٹھ بچ کر تین منٹ پر
14:09تحقیقات ریپورٹس اور جاندہ دچ زیئے
14:17پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بھارت کو کوئی مو لگانے کو تیار نہیں
14:21راج ناتھ جی اپنی عوقات کے مطابق بیان دیا کرے
14:24پنگا لیا تو ہماری افاش پہلے سے زیادہ زلط آمیز پینٹی لگائیں گی
14:29وزیر دفاع خوضہ آصف کی ایکس پوسٹ
14:31لکھا بھارت پاکستان سے پانچ سے چھ گناہ بڑا ملک ہے
14:35مسائل بھی بے شمار ہیں لیکن کروڑوں بھارتی آدھ بھی فٹ پات پر بھوکے سوتے ہیں
14:57بلچستان میں بارس سے تباہی سبی کے نواحی علاقوں میں سوہ سے زائد مکانات گر گئے
15:02لورالائی کوہلو کلا سیف اللہ چمن کے ندی نالوں میں تقیانی
15:06نصیر آباد جعفر آباد اور عوستہ محمد اور جھل مکزی میں کئی دہات دوب گئے
15:11پاک افوان زہدی علاقوں میں سرابی ریلے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا
15:15کوئٹہ اور زیارت میں بھی نظام زندگی درہم برہم
15:19آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے
15:30کراچی کے معروف تجارتی مرکز تاریخ روڈ پر کار زمین میں دھس گئی
15:34خاتون ڈرائیور کو ریسکیو کر لیا گیا
15:37اختلف سرطوں پر بارش کا پانی جمع
15:39یونیورسٹی روڈ کی حالت مزید ابتر
15:41چڑیا گھر سے امی جنہ روڈ جانے والی سڑک پر پانی کی نکاسی نہ ہو سکی
15:45اوندو بازار کی گلیاں کیچڑ سبھر گئیں
15:47سوبراج اسپتال میں مریضوں کا پہنچنا دشوار
15:50جہانگیر روڈ پھر ناقابل استعمال ہو گیا
15:53کئی فٹ گہرے گڑھوں نے سفر وبال جان بنا دیا
15:56نکاسی آپ کا نظام درست نہ کیا جا سکا
15:59انتظامیاں غیر فال
16:00گروبندر سے تین ہٹی تک ہزاروں
16:02مسافر عذیتناک صورتحال سے دو چار
16:14بلوچستان میں خواتین کے معوشی استحکام کے لئے
16:17بلا سود کرزوں کا اجرہ
16:18خواتین کو کاروباری سے گرمیوں کے لئے
16:21پانچ سے پندرہ لاکھ تک کا بلا سود کرز پراہم کیا جا رہا ہے
16:24وزیر عالی بلوچستان سفراز بکتی کی
16:27ایف ٹی آئی پاکستان کی سبرہ
16:29عظمہ یاکوب سے ملاقات نکتگو
16:31کہا پنک بس سیویس پنک سکوٹی سکیم
16:34خواتین کی سفتی سہولتوں کی جانبہ ہم اقدام ہے
16:37بلوچستان کی پہلی یوت پالسین
16:39اور جوانوں کی روشن مستقبل کی آئینہ دار ہے
16:52خواتین کا جوش
16:54پاکستان سپر لیگ سپیشل
16:56باست علی نے کہا
16:57لاہور کرندلز نے جس طرح بیٹنگ کی ہے
16:59میچ یک تپا کر دیا
17:00پاور پلے میں ہی ملتان کو تباہ کر دیا
17:03ملتان کے لئے برا دن تھا
17:05کامران اکمل نے کہا
17:06پہلے اوور میں ہی پچیس رنز بنے
17:08تو اندازہ ہو گیا
17:09کہ لاہور کے کھلاری کچھ الگ موٹ سے ہی آئے ہیں
17:11وہ ابتدائی اوور میں ہی میچ جیت گئے تھے
17:14ملتان کے کپتان نے غلطی کی
17:15جو پہلا اوور ڈیبیو کرنے والے بولر
17:18اسمائل سے کرایا
17:19ادھکارہ فضیلہ قیسر بنی مہمان
17:21کیا وزیم بادامی کے معصومانہ سوالات کا سامنا
17:24آدھیر مصطفیٰ چوازی نے خوب مسکراہتیں بکھی دی
17:38پاکستان بیٹ رفٹنگ فیڈریشن کے سابق صدر
17:40حافظ امران بٹ اور کوچ ارفان بٹ پر تاہیات پابندی لگا دی گئی
17:44عالمی سالسی عدالت نے اس ہزار ڈوپنگ قوانین کے خلاف فرضی پر سنائی
17:47دونوں دو ہزار چودہ سے سولہ کے درمیان
17:50ایتھریٹس کو ممنوع دوائے فرام کرنے میں ملوث پائے گئے
17:53صدر پاکستان ماسٹرز ویٹ رفٹنگ فیڈریشن عرشد خان اور سیکریٹری راشد ملک نے
17:58پاکستان کی بدنامی کا سبب بننے والوں کو کھیلوں سے دور رکھنے کا مطالبہ کر دیا
Comments

Recommended