Skip to playerSkip to main content
#iran #israel #US #IranUSWar #IranIsraelWar #Petrol #PetrolPrice #mojtabakhamenei #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #breakingnews #newsheadlines #arynews #IranAttack #IranIsrael #IranUSPeaceTalks

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
00:31foreign
00:34foreign
00:34foreign
00:45foreign
01:00foreign
01:10foreign
01:10foreign
01:11foreign
01:11foreign
01:14foreign
01:14foreign
01:14foreign
01:14foreign
01:14foreign
01:15foreign
01:15to say that men have been so big of the event.
01:18It's not that it is so much more than that.
01:20Unfortunately it was so bad when the accident was deleted.
01:22unfortunately it took not long, so many people didn't come from here.
01:24It was a fascinating answer, that's the worst thing.
01:34I used to have a fight for the whole country,
01:37so it was a massive operation on the right side.
01:40. . . . . . .
02:19foreign
02:20foreign
02:20foreign
02:20foreign
02:21foreign
02:40We'll see you in the next video.
03:11ڈران کی بڑی لیڈرشپ ماری گئی ہے ایسے تمام ایرانی فوجی رہنماؤں کو ختم کر دیا جن کا رویہ غیر
03:18محتاط تھا
03:19امریکی صدر نے حملوں کی ویڈیوز بھی شیئر کر دی
03:33ایران نے 48 گھنٹے کا عمل کے الٹی میٹم مسترد کر دیا
03:36خاتم الامریا سینٹرل ہیڈ کوارٹس کے تجمعان ابراہیم زنفکاری نے امریکہ اور اسوائل کو خبردار کیا
03:41کہ اگر جنگ کا دائرہ مزید پھیلا تو پورا خطہ ان کے لیے جہنم بن سکتا ہے
03:46کسی بھی نئی جاریت تجواب پورے خطے میں شدید رد عمل کی صورت میں دیا جائے گا
03:50ایران کو زیر کرنے کا خواب اب مخالفین کے لیے خطناف دلدل بنتا جا رہا ہے
03:55جہاں وہ خود پھر چکے
04:18اسرائیل کی تہران سمیت ایران کے دیگر شہروں پر بمباری
04:21جنوب مغربی ایران پر بمباری میں نو افراد شہید
04:24ماہ شہر پیٹرو کیامیکل پلانٹ پر حملے میں پانچ افراد شہید
04:28گزشتہ روز شہر پیٹرو کیامیکل پلانٹ پر مزال برسائے گئے تھے
04:31تہران اور قم سمیت مختلف شہروں میں دھماکی سنے گئے
04:34امریکہ نے بمباری کر کے ایران کا تاریخی سٹیڈیم تہران ازادی سپورٹس کامپلیکس بھی تباہ کر دیا
04:40بوشہر جہوری پاوہ پلانٹ پر حملوں کے بعد روس نے بوشہر پلانٹ سے
04:44عملے کے مزید ایک سو اٹھانوے افراد کو نکال لیا
04:59ایران کے اسرائیل میں متعدد مقامات پر حملے پاس آرانے انقلاب کو کہنا ہے
05:03حملوں میں ایک قاسم اور خیبر شکرن میزائل استعمال کیے گئے
05:06مقبوزہ بیت المقتلس اور تلبیب میں سائرن گونج اٹھے
05:10عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا
05:12اسرائیلی وزارت سہت کا کہنا ہے
05:14ایرانی حملوں میں زخمی افرادی تعداد 6771 ہو گئی
05:17یمن کے حوسیوں کا تلبیب ایرپورٹ پر کلسٹر بموں سے حملہ
05:21اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر بھی میزائلوں سے حملہ
05:35کوئف میں دو پاوہ پلانٹس اور پانی کے پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا
05:38کوئی شوائف آئل سنگ سیکٹر کمپلیکس پر بھی حملہ ہوا
05:42جس کے بعد لگنے والی آف پر قابو پالیا گیا
05:44ابو زبی میں بروز پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر میزائل کا ملبہ گرنے سے آگ لگ گئی
05:49حکام کا کہنا ہے پلانٹ پر آپریشن موتل کر دیا گیا
05:52کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
05:54بہرین میں باپ کو آئل کامپنی پر حملہ ہوا
05:56باپ کو انرجی کا کہنا تیل کے ٹینک میں آگ لگی جس پر قابو پالیا گیا
06:08امریکی فوج کو بہادر باقردار قائدین کی ضرورت ہے
06:11جب بری ریٹائر کیا گا ہے امریکی آمی چیف وینڈی جوش کی الودائی ای میل
06:15سی بی ایس کے مطابق ثابت آمی چیف نے آمی سیکرٹری کو ای میل لکھا
06:19امریکی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے
06:22امید ہے آپ لوگ بہادری مضبوط آزم اور کردار کے ساتھ آگے بڑھیں گے
06:26تین روز پہلے وزیر جنگ پیٹ ہیگزت نے آمی چیف سمیت تیرہ جورنلز کو جبری طور پر برطرف کر دیا
06:32تھا
06:40وزیر خارجہ ایساک جار اور ایرانی ہم منصب ابباس سراکشی کا چالے پونک رابطہ
06:44خطے کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
06:47ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے کشیدگی میں کمی کی تمام کوششوں کی حمایت کا یادہ کیا
06:53مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا
06:57مسائل جار کے مصر اور بہرین کے وزیر خارجہ سے بھی رابطیں خطے میں کشیدگی کم کرنی کے لیے سفارتی
07:03اقدامات پر گفتگو
07:09موسیقی
07:12ہمارا عزلی اور عبدی دشمن بھارت جو ہے وہ جو گرائیا ہوا ہے
07:17پہلی بھی باتیں کرتے ہیں
07:18باس بافتہ ہوئے ہیں
07:20اگر کسی قسم کا جو فالس لیگ اپیشن کرنے یا گرامہ کرنے کا پہل گام جیسا
07:26دوبارہ رچانے کی بھارت نے کوشش کی
07:29پہلے تو دو ڈائیسو کلومیٹر کا ہم گئے تھے
07:32اس دفاع کلکتے تک پھنچا گیا
07:35وزیر دفاع خواجہ آصف نے پھر بھارت کو خبردار کر دیا
07:39کہتے ہیں ہمارا اصلی دشمن جنجولایا ہوا ہے
07:42عجیب بجیب باتیں کرتے ہیں
07:43اگر پہل گام جیسا ڈرامہ دوبارہ رچانے کی کوشش کی
07:46تو پہلے ہی ہم دو ڈائیسو کلومیٹر تک گئے تھے
07:49اس بار کلکتہ تک چھوڑ کر آئیں گے
07:59اسے پہلے نافذ تھے اس میں اضافہ نہیں کریں گے
08:02ٹرانسپورٹ کے عدداران سے بات ہوئی ہے
08:04ان سے وعدہ کیا ہے
08:06آپ کا جو بھی خرچ ہوگا
08:07کیزل کی قیمت بڑھنی کی وجہ سے
08:08وہ حکومت سن پورا کرے گی
08:10این ایف سی سے کچھ بھی نہیں دے رہے ہم
08:12ایکسپن نے کوئی دے دیتا ہے
08:14پھر ہم اس کو گماتے رہتے ہیں
08:15میرے لئے بڑا آسان تھا میں کہتا
08:16کہ ہماری جو سرکاری اون ٹرانسپورٹ ہے نا
08:19اس کے قرائے معافی لیکن کتنے فیصد لوگ
08:21سرکاری ٹرانسپورٹ استعمال کرتے ہیں
08:24کوچ منی بس کوسٹر سکول بینز کے قرائےوں میں
08:27اضافہ نہیں ہوگا
08:28قرائے وہی رہیں گے جو 28 فروری سے پہلے تھے
08:31ڈیزل مہنگا ہونے کا بوجھ حکومت برداشت کرے گی
08:33وزیراعلا سندھ مراد علی شاہ کی
08:35ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماوں کے ساتھ
08:37پرس کانفرنس کہا
08:38ٹرانسپورٹرز کو پاکیج دینے کا مقصد یہی ہے
08:41کہ قرائےوں میں اضافہ نہ ہو
08:42کسی نے قرائےوں میں اضافہ کیا تو کاروائی ہوگی
08:45صرف سرکاری بسز کا قرائے معاف کرنا آسان تھا
08:48سندھ میں سرکاری بسز کی تعداد 470
08:50جبکہ پرائیوٹ بسز کی تعداد 11000 ہے
08:53صرف پیپلز بس کے قرائےوں میں کمی کے بجائے
08:56تمام بسز کے قرائےوں کو منجمت کر دیا
09:22مزیراعظم شہباز شریف کو آبان کی تکلیف کا احساس ہے
09:25مشکل حالات میں حکومت پیچھے نہیں ہتے گی
09:28وفاقی وزیر اطلاع تطارق لاہور میں تقریب سے خطاب کا
09:31پوری دنیا میں تیل کی قیمتیں اوپر جا رہی ہیں
09:33جب گنجائش ہوگی عوام کو ریلیف دیں دے
09:46وزیر داخلہ موسیٰ نکوی کی ریون میں عالمی تبلیغی مرکز آمد
09:50تبلیغی جماعت کے ملکی اور غیر ملکی اکابرین کی ملاقات
09:53موسیٰ نکوی نے دین کی سربلندی کے لیے
09:55تبلیغی جماعت کے اکابرین کی خدمات کو سراہا
09:57کہا سلانہ اجتماع کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے
10:00تابون پر اہم کیا جائے گا
10:01غیر ملکی وفوت کو ویزا کے حصول میں مکمل سہولت پر اہم کی جائے گی
10:10موسیقی
10:14موسیقی
10:16سیند میں متوقع بارشوں کے حوالے سے
10:18تمام متعلقہ ادارہ ہائی الٹ ہیں
10:20سیند کے سینئر وزیر شیجین میمن کہتے ہیں
10:22سکھر، کشمور، گھوٹکی، جامشورو، شکارپو، جیک باباد، لارکانہ اور کمبر میں
10:27کل سے بارشوں کا امکان ہے
10:29شہری علاقوں میں نکاسی آپ کے موثر انتظامات یقینی بنائے ہیں
10:33نشیبی علاقوں کے مکین احتیاط کریں
10:35غیر ضروری سفر نہ کریں
10:44خیبر پختونقواہ کے بیشتر ازلا میں
10:46کل سے 9 افریل کا گرد چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
10:50چترال، دیر، سواز، شانگلہ، کوہستان، بونیر، مالکن، بڑڈرام، مانسیرہ
10:55اور ایبٹ آباد میں بارش اور پہاڑوں پر برفواری متوقع
10:58پی ڈی ایم اے کے مطابق اے پی میں
11:00گزشتہ گیارہ روز کے دوران بارشوں سے حدثات میں
11:03پینتالیس افراد جام بہک ہوئے
11:10عالمی جرید اسویلنکا گاردین نے طالبان کے طرزیں
11:13اکمرانی پر سوالات اٹھا دیئے
11:14ریپورٹ پر لکھا افغانستان میں شریعت کے نام پر
11:17سخت گیر اور غیر نمائندہ نظام قائم ہے
11:19اقتدار حیبت اللہ خنزادہ اور قریبی ساتھیوں تک محدود ہے
11:23ادارے غیر فعال ہیں
11:25افغانستان میں نائند خوابات ہوتے ہیں
11:28ناوامی نمائندگی ہیں
11:29اکمرانی آمرانہ طرز پر چلائی جا رہی ہے
11:32آمرانہ اور غیر نمائندہ طرز حکمرانی خطے اور پڑوسی ملکوں کے لیے
11:36سیکیورٹی خطرہ ہے
11:44پہلی دفعہ سیف سٹی کی مدد سے یہ کیس ہم نے پورا ٹریس کیا ہے
11:49چوبیس گھنٹوں کے اندر
11:50ڈاکٹر آصف ملک کو قتل کرنے کی گنونی سازش کی گئی
12:15پہلی بار سیف سٹی کیمرو کی مدد سے چوبیس گھنٹوں میں کیس حل کیا گیا
12:19ملزمان کا ڈاکٹر آصف ملک سے لیندین کا تنازو تھا
12:22واقعے کی مزید تفتیش کر رہے ہیں
12:31ملتان مظفرگرڈ روڑ پر
12:32رکشے میں سلنڈر پھٹنے سے تین افراد جاں بہاق
12:35آگ لگنے سے چودہ افراد جلز گئے
12:36متاثرہ فیملی مظفرگرڈ سے ملتان آ رہے ہیں
12:48کراچی میٹرک بورڈ کی ویب سائٹ سے ایڈمیٹ کارڈ ڈاؤنلوڈ کرنے میں مشکلات
12:52انتظامیہ میٹرک بورڈ کا کہنا ہے پورٹل پر لوڈ زیادہ ہے جو آج شام تک بہتر ہو جائے گا
12:56ریگولر امید باروں کے ایڈمیٹ کارڈ بورڈ آفیس کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے گئے تھے
13:00نیجی سکولز انتظامیہ کا کہنا ہے نیجی سکولوں کے ایڈمیٹ کارڈ پی کو اپلوڈ کر کے جالی کریں
13:14چیئرمن پی سی بی موسیٰ نکوی کی زیرے صدارہ اطلاحور میں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
13:18بورڈ نے پی ایس ال میں ٹیموں کی ریکارڈ نلامی پر شکریہ ادا کیا
13:21موسیٰ نکوی نے کہا پی ایس ال سرمایہ کاری کے لیے بہترین مارکٹ بن چکی ہے
13:26وہ وقت دون نہیں جب پی ایس ال دنیا کی نمبر ون لیگ بنے گی
13:29اجلاس میں سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے ساتھ جدہ میں کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیولپمنٹ کے لیے
13:34تابنگ کے حوالے سے دلچسٹی کا اظہار کیا گیا
13:47ایچ پی ایس ال پی ایس ال الیون میں آج ملتان سلطانز اور کوئیٹا گلیڈیٹس کا مقابلہ ہوگا
13:52گزشتہ روز اسلام آباد یونائٹیڈ نے راولپنڈیس کو ساتھ وکٹ سے شکست دی
13:56سمیر میں انہاز کی ایک اور مارچ میننگ اینڈز 36 گیندوں پر 70 رن سکور کیے
14:01تمام محصے کے سپورٹس پر براہ راست
14:09لاہور میں فتح کے جھنڈے گارنے والے کراچی کے شیر اپنے شہر پہنچ گئے
14:13ایچ بی ایل پی ایس ال الیون میں کنگز ناقابل شکست تھے
14:16قضافی اسٹیڈیم لاہور میں گلیڈیٹرز، کلندرز اور راولپنڈیس کو شکست دی
14:21کراچی کنگز کی ٹیم ہونگراؤنڈ پر لگتار چار میچز کھیلی گی
14:24پہلے میچ میں جمعیرات کو پشاور زلوی سے ٹکرائے گی
14:35مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار ایسٹر آج منا رہی ہے
14:39گرجہ گھروں میں خصوصی عبادات اور دعاوں کا احتمام
14:42ایسٹر کی تقریب سے خطاب میں کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا
14:45کوپیو کا کہنا تھا لوگ دنیا بھر میں پھیلے تنازیات پر بے حسینہ دکھائیں
14:49عام کے لیے کام کریں
14:51چیئرمن پی پی بلاول بھٹو کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک بات کہا
14:55پی بلز پارٹی کا نظریہ، مساوات، مذہبی ہمہہنگی اور تمام مذاہب کے احترام پر مبنی ہیں
15:00تعلیم سے ہر طبامی قدمت و عطفہ سمیت قومی ترقی میں
15:03مسیحی کمیونٹی کا نمائی کردار قابل فخر ہے
15:10اور معروف قبال غلام فری صابری کے مداج ان کی 31 برسی منا رہے
15:14صابری برادران نے 30 سال تک فن قبالی میں صلاحیتوں کے جہور دکھائے
15:19غلام فری صابری 1930 میں ہندوستان کے ظلائے رہو تک میں پیدا ہوئے
15:23اور کراچی میں وفات پائی
15:24فنی خدمات کے اطراف میں صابری برادران کو صدر پاکستان نے تمغا برائے حسن کارکردگی سے نواز آتی
15:35موسیقی
Comments

Recommended