Skip to playerSkip to main content
#iran #israel #US #IranUSWar #IranIsraelWar #presidenttrump #mojtabakhamenei #Tehran #SecurityAlert #RegionalTensions #PetrolPrice #IranAttack #IranIsrael #IranUSPeaceTalks #breakingnews #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈاللڈ ٹرامپ
00:37ایرانی سفیر نے تباہ شدہ امریکی تیاروں کے ملمے کی تصاویر بھی شیئر کی
00:45اور غلام خان سیکٹر میں سہدی چوکے پر فتنہ خوارش کا حملہ ناکام
00:49بھرپور چوابی کاروائی میں فتنہ خوارش کے سینتیس دہشتگرد ہننم واصل
00:54اسی سے زائد زخمی ہوئے وزیر اطلاع اتا تارے نے بتایا تین اور چار اپریل کو افغان تالبان اور فتنہ
01:00خوارش کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
01:03آپریشن غزب لیلحق میں اب تک افغان تالبان رجیم کے سات سو چھانوے کار اندی حلاق ایک ہزار تین تالے
01:10سے زائد زخمی ہو چکے
01:11چین کا لافتہ پالٹ ایران سے ریسکیو کر لیا
01:13صدر ٹرم کی تصدیق امریکی صدر نے ایکسپر لکھا فوجی افسر زخمی ضرور ہے لیکن بالکل ٹھیک ہو جائے گا
01:18پالٹ کی تلاش کے لیے امریکی فورسز نے تاریخ کا سب سے بڑا اپریشن کیا
01:22پالٹ قتلناک پہاڑ پر تھا ایران نے پالٹ کو ریسکیو کرنے کا امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
01:31ایران کو دی گئی محلت قاتم ہو رہی ہے
01:35ایران کو جہنم بنا دیں گے
01:36امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کی ایران کو نئی دھم کی
01:39تہار تالیس گھنٹے میں ڈیل یا آبنار حرمز کو نہ کھولا
01:42تو امریکہ قیامت تیز کاربائی کرے گا
01:45گزشتہ شاہب تہران پر شدید حملہ کیا
01:47ایران کی بڑی لیڈرشپ ماری گئی ہے
01:49ایسے تمام ایرانی فوجی رہنماؤں کو قتم کر دیا
01:52جن کا رویہ غیر محتاط تھا
01:54امریکی صدر نے حملوں کی ویڈیوز بھی شیئر کر دی
02:05اسرائی کی تہران سمیت ایران کے دیگر شہروں پر بمباری
02:08جنوب مغربی ایران پر بمباری میں نو افراد شہید
02:11ماہ شہر پیٹروکیامیکل پلانٹ پر حملے میں پانچ افراد شہید
02:14گزشتہ روز شہر پیٹروکیامیکل پلانٹ پر مزال برسائے گئے تھے
02:18تہران اور قن سمیت مختلف شہروں میں دھما کے سنے گئے
02:21امریکہ نے بمباری کر کے ایران کا تاریخی سٹیڈیم
02:24تہران عذابی سپورٹس کامپلیکس بھی تباہ کر دیا
02:27بوشہر جوہری پاوپلانٹ پر حملوں کے بعد
02:29روس نے بوشہر پلانٹ سے عملے کے مزید
02:32ایک سو اٹھانوے افراد کو نکال لیا
02:41ایران کے اسرائیل میں متعدد مقامات پر حملے
02:44پاس آرانے انقلاب کو کہنا ہے
02:46حملوں میں ایک آسم اور خیبر شکرن میزائل استعمال کیے گئے
02:49مقبوضہ بیت المقتص اور تلویب میں سائر انگ پونڈ اٹھے
02:52عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا
02:54اسرائیلی وزارت سہت کا کہنا ہے
02:56ایرانی حملوں میں زخفی افرادی تعداد 6771 ہو گئی
03:00یمن کے حوسیوں کا تلویب ایرپور پر کلسٹر بموں سے حملہ
03:03اسوائیل کے فوجی ٹھکانوں پر بھی میزائلوں سے حملہ
03:15امریکی فوج کو بہادر با کردار قائبین کی ضرورت ہے
03:19جبری ریٹائر کی ادھائے امریکی آرمی چیف
03:21وینڈی جوش کی الویدائی ای میل
03:23سی بی ایس کے مطابق سابق آرمی چیف
03:25نے آرمی سیکیٹری کو ای میل لکھا
03:27امریکی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے
03:30امید ہے آپ لوگ بہادرین
03:31مضبوط عظم اور کردار کے ساتھ آگے بڑھیں گے
03:34تین دوز پہلے وزیر جنگ پیٹ ہیڈزٹ
03:36نے آرمی چیف سمیت تیرہ جنرل
03:38کو جبری طور پر برطرف کر دیا تھا
03:46ایران کے ایک بار پھر اسوائیل اور خطے میں
03:48امریکی آدھا پر میزائلوں کی بارش
03:50پہزاران انقلاب نے حیفہ میں لڑا
03:52کر تیاروں کو اندھن فراہم کرنے والی
03:54ریفائنری کو نشانہ بنایا
03:55ایرانی میزائل حملے میں ریفائنری تباہ ہو گئی
03:58یو اے ای کے الویس میں
04:00قائم امریکی پیٹرو کیمیکل پلانٹ کو
04:02میزائل سے اڑا دیا حملے کے بعد
04:04آتیس زدنی سے آسپان پر دھوئے کے بادل
04:06چھا گئے پہزاران انقلاب نے
04:08حبشہ کی گیس تنصیبات کو بھی
04:09راکٹ کیا تارگٹ کیا
04:11بیرین کی شہر سترہ میں
04:13قائم امریکی پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر
04:15بران حملہ کیا گیا کوئیت نے بھی
04:17امریکی آدھا کو تارگٹ کیا گیا
04:18پہزاران انقلاب کو کہنا ہے دشمن نے
04:21دوبارہ شہری تنصیبات کو نشانہ
04:23بنایا تو موت اور جواب دیا جائے گا
04:33اس ٹرائل کے لبنان پر
04:35وحشیانہ حملے جاری دارالحکومت
04:36بیروت سمیت مختلف شہروں میں بمباری
04:38چار سال کی بچی سبیت
04:40سات افراہ چام بھک ہو گئے
04:42دو مارچ سے جاری سے ہونی جاریت سے
04:44چودہ سو سے زائد لبنانی شہری
04:46لکمیاجل بن چکے ہیں
04:47ان میں ایک سو پچیس بچے اور ایک کیانوے خواتین شامل ہیں
04:50ہزاروں افراد زخمی ہیں
04:52فضائی بمباری سے سینکل امارتیں
04:54ملوے کا ڈھیر بن چکی ہیں
04:55دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں
05:05وزیر خاردہ ایساگڑار اور ایرانی ہممنسہ
05:07وعباس اراخ چکر ایلیفون اقرابہ تھا
05:09خطے کی مدل کی صورتحال پر تفصیلی تبادہ خیال
05:12ترجمان دفتر خاردہ کی مطابق
05:14پاکستان نے کشیدگی میں کمی کی تمام
05:16کوششوں کی حمایت کا عیادہ کیا
05:18مسائل کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری
05:21کی اہمیت پر زور دیا
05:24مشکل میں عوام کو اکیلہ نہیں چھوڑ سکتے
05:27جس قدر ممکن ہے عوامی ریلیف کے اقتامات کرتے رہیں گے
05:30وزیر آزم شہباز شریف کی اجلاس میں گفتگو
05:33خطے کی صورتحال اور پیٹرولیم اسنوات پر
05:35حکومتی سبسڈی کا جائزہ لیا گیا
05:37کہاں پیٹرولیم لیوی میں فوری اسی روپے
05:39فینڈیٹر کمی کر کے ریلیف دیا گیا
05:41طفاقی وزیر شزا فاطمہ کہتی ہیں
05:44تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد
05:46قومی پیکش تشہیر دیا
05:48صرف ریجسٹرٹ گاڑیوں کو سبسڈی بھی جائے گی
05:50وزیر مملکت بلال ازرکیانی نے کہا
05:53حکومت تونائی بہران سے عوام کو بچانے کے لیے
05:56اقتامات کرتی رہے گی
05:57وزیر اطلاق عطا تارر نے کہا
05:59پوری دنیا میں تیل کی غیمتیں اوپر جا رہی ہیں
06:02جب گنجائش ہوگی عوام کو ریلیف دیں گے
06:12کوچ، مینی بس، کوسٹر، سکول بینس کے
06:15قرائےوں میں اضافہ نہیں ہوگا
06:16قرائے وہی رہیں گے جو 28 پروری سے پہلے تھے
06:19ڈیزل مہنگا ہونے کا بوجھ حکومت برداشت کرے گی
06:22وزیر علیہ سن مراد علی شاہ کے
06:24ٹرانسپورٹ تنظیموں کے رہنماوں کے ساتھ
06:26پریس کونفرنس کہا
06:27ٹرانسپورٹرز کو پیکج دینے کا مقصد یہی ہے
06:30کہ قرائےوں میں اضافہ نہ ہو
06:31کسی نے قرائےوں میں اضافہ کیا تو کاروائی ہوگی
06:34صرف سرکاری بسوں کا قرائے معاف کرنا آسان تھا
06:37سن میں سرکاری بسوں کی تعداد
06:38چار سو ستر دبکہ پرائیوٹ بسوں کی تعداد
06:41گیارہ ہزار ہے
06:41صرف پیپلز بس کے قرائے میں کمی کے بجائے
06:44تمام بسوں کے قرائےوں کو منجمت کر دیا
06:55کفایت شواری مہین کے تحت سوبوں کے اخدامات
06:57خیبر پختونخواہ بلوچستان
06:59گلکت بلکستان میں مارکیٹوں کا نیر شریعہ
07:01جاری
07:02بلوچستان میں مارکیٹیں اور شاپنگ سینٹرز
07:04رات آٹھ بجے بند ہوں گے
07:06شادی ہال
07:07زیافت ہال
07:08اور ہوتلز کی تمام تقریبات
07:09رات دس بجے ختم کرنا ہوں گی
07:11دوا خانے
07:12تندور
07:13اور نان بائی پابندی سے مستثنہ ہوں گے
07:15خیبر پختونخواہ میں
07:17ڈیویجنل ہیڈکورٹرز میں
07:18مارکٹ اور پلاسے رات نو بجے
07:19دیگر ازلا میں آٹھ بجے بند ہوں گے
07:22ریسٹرانٹس
07:23کیفے
07:23شادی ہال
07:24اور تمام تقریبات
07:25رات دس بجے تک ختم کرنے کی ہدایت
07:27ہوم جلیوری اور ٹیک آویس
07:29آویس کو مقررہ وقت کے بعد بھی
07:31کام جاری رکھنے کی اجازت
07:32سنتی
07:33منفریکچرنگ اور ایکسپورٹ
07:34یونٹس کو پابندیوں سے استثنہ ہوگا
07:36گلگت بلتستان میں
07:38تمام مارکٹس
07:39رات آٹھ بجے بند کرنے کی ہدایت
07:41ہورٹلز اور شادی ہالز کی تقریبات
07:43رات دس بجے سے قبل ختم کی جائیں گی
07:45اطلاع کل سے ہوگا
07:46میڈیکل سٹورٹس پابندی سے
07:48مستثنہ قرار
08:02وزیر اعلیٰ سندھ کا عظیم پورا فلائی اوور
08:04اور شہرہ بھتروں کا دورہ
08:05ترقیاتی کاموں کو جائزہ
08:07شرجیل بیمن ناصر شاہ
08:08مکیت چاولہ
08:09مہر مرتزہ وہاں بھی ساتھ تھے
08:10عظیم پورا فلائی اوور
08:12پینتالیس پیشت کام
08:13صرف سنتائیس دنوں میں مکمل کیا
08:14وزیر اعلیٰ کو بریفنگ
08:16مرادری شان فلائی اوور
08:17ایک ماہ میں مکمل
08:18کرنے کا تاسک دے دیا
08:20کہا فلائی اوور کی تکمیل سے
08:21اہم چارہے پر
08:22ٹرافک کے مسائل کم ہوں گے
08:24ترقیاتی کاموں کے میار پر
08:25کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا
08:27تاخیر برداشت نہیں کریں گے
08:40امن اور خوشحالی کے لیے
08:42ہم سب ایک پیچ پر ہیں
08:43سب اس بات پر متفق ہیں
08:44کہ آپریشن مسئلے کا حل نہیں
08:46وزیر اعلیٰ سوہیل افریدی
08:48کی باجور میں قومی امن جرگی کے
08:49قائدین سے گفتگو
08:50امن کے لیے قبائلی امائدین کی
08:52جدوجہت کو سرہا
08:53سوہیل افریدی نے کہا
08:55جنگ نے ہمارے انفرسٹرکچر
08:56اداروں اور نوجوانوں کو
08:58نقصان پہنچایا
08:59زم ازلا کے لیے ایک ہزار ارب روپے
09:02کاروخانہ قبائل پیکج لانے کا اعلان
09:08خیبر پختونخواہ کے پیش سے
09:09ازلا میں کل سے نو اپریل تک
09:11گرہ چمہ کے ساتھ بارش کی پیش کوئی
09:13چترال، دیر، سواج، شانگلہ، کوہستان، بونین، مالکن، بڑگرام، مانسیرہ اور اپٹاباد میں بارش اور پہاڑوں پر برپاری متوقع
09:20پی ڈی ایم اے کے مطابق
09:22کے پی میں گزستہ گیارہ روز کے دوران بارشوں سے حادثات میں پینتالیس افراد جام بھک ہوئے
09:27سندھ میں متوقع بارشوں کے حوالے سے تمام متعلقہ ادارے ہائی الیٹ ہیں
09:31سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
09:34شہری علاقوں میں نکاسی آب کے محصر انتظامات یقینی بنائے ہیں
09:46شیئر میں پی سی بی محسن نقوی کی زیر سدارت لاہور میں بورڈ آف گورنرز کا اجناس
09:50بورڈ نے پی ایس ایل میں ٹیموں کی ریکارڈ نلامی پر شکریہ ادا کیا
09:53محسن نقوی نے کہا پی ایس ایل سرمایہ کاری کے لیے بہترین مارکٹ بن چکی ہے
09:57وہ وقت دور نہیں جب پی ایس ایل دنیا کی نمبر ون لیگ بنے گی
10:01اجلاس میں سعودی عرب پکٹ فیڈریشن کے ساتھ جدہ میں پکٹ سٹیڈیم کی ڈیویٹمنٹ کے لیے
10:05تعاون کے حوالے سے دلچسپی کا ادھار کیا گیا
10:18لاہور کے بعد کراچی کی ٹیم ہوم گراؤن پر بھی دھوم مچانے کو تیار
10:22کینگز نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پیکٹس کا آغاز کر دیا
10:25ایچ بی ایل پی ایس ایل ایلیون نے ناقابل شکست ٹیم گدشتہ روز کراچی پہنچی تھی
10:30کراچی کینگز کے برث جیب وائی آل راؤنڈر باس آفریدی کہتے ہیں
10:34کوشش ہوتی ہے کینگز کو ہر میٹ جتواؤنڈ غلطی پر چچا عمر گل سے خوب ڈانٹ پڑتی ہے
10:40کراچی کینگز اپنے چوتھے میٹ میں جمعیرات کو پشاور ظلمی سے ٹکرائیں گے
10:53کرکٹ کا جوش ہر لمحہ پہ جوش پاکستان سپر لیگ سپیشل
10:56باسط علی اور کامران اکول کے جاندار تفسرے
10:59شہداشمی اور نجیب الحسنین کی مہرانہ رائے
11:02مسیم بادامی کے معصومانہ سوالات
11:04آج ہوں گے مہمان اداکار ظاہر احمد
11:07آدھی اور مصطفیٰ چودی مسکراہٹے بکھی رہیں گے
11:13لندن پولس کی لاپر بائی
11:15اسلحے سے بھرا بیگ میئر ساتیق خان کے گھر کے باہر چھوڑا
11:18میٹروپولٹن پولس کا کہنا ہے
11:19بیگ میں سب مشین گن پسٹال ٹیزر گن اور دیگر اسلحہ تھا
11:24اسلحے کا بیگ پولس اہلکار میئر کے گھر کے باہر بھول گئے تھے
11:28شہی نے پولس کو اطلاع دی غفلت برتنے پر پانچہ ہلکار موت تل
11:35مسیحی برادری اپنا مذہبی تہوار اسلح آج منا رہی ہے
11:39گجر گھروں میں خصوصی عبادات اور دعاوں کا احتمام
11:41اسلحے کی تقریب سے خطاب میں
11:43کتلک مسیحوں کے روحانی پیشوہ پاپلیوں کا کہنا تھا
11:47لوگ دنیا بھر میں پھیلے تنازعات پر بے حصی نہ دکھائیں
11:50آمن کے لیے کام کریں
11:51شیر بن پی پی بلاول بھٹو کی
11:53مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد
11:56کہاں پیپلز پارٹی کا نظریہ
11:58مساوات مذہبی ہم اہنگی اور تمام مذہب کے احترام پر مبنی ہیں
12:02تعلیم صحت عوامی خدمت اور دفاع سمیت
12:05قومی ترقی میں مسیحی کمیونٹی کا نبار
12:08سعودی عرب نے آرٹیمیس ٹو مشن کے تحت
12:10اپنا سیٹلائٹ شمس چاند پر روانہ کر دیا
12:13سعودی عرب خلائی مشن شروع کرنے والا پہلا عرب بول پنگیا
12:16سیٹلائٹ شمس زمین پر شنسی سرگرمیوں
12:18تاپکاری کے اثرات کی نگرانی کرے گا
12:20شمس کو سعودی عرب نے سیاد کیا ہے
Comments

Recommended