00:28ڈرس
00:30وزیر آزم شہواز شریف کا کہنا تھا پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا
00:36اند کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے
00:40وزیر آزم نے آزمائشی حرات میں سعودی عرب سے مکمل یک جیتی کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا عیادہ
00:47کیا
01:01مجتبہ خامنائی زخمی ہے لیکن زندہ ہے
01:03امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا فاکس نیوز کنٹرویو کہا آج ایرانی حکومت کے ساتھ جو کچھ ہوگا اس کے لیے
01:09تیار ہو جائیں
01:10ایران کو دوسری زنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ سخت مارا ہے
01:13ایکس پر لکا ہم ایران کی دیشتگرد حکومت کو ازکری اقتصادی طور پر تباہ کر رہے ہیں
01:19ناکام نیو یورک ٹائمز کو پڑھیں گے تو غلط سوچیں گے کہ ہم جیت نہیں رہے
01:23ایران کی بحریہ ختم ہو چکی
01:25فضائیہ نہیں رہی
01:27ان کے راہ نماؤں کو مٹا دیا گیا
01:29میں امریکی صدر کی حیثیت سے انہیں مار رہا ہوں
01:32یہ سیون گروپ کے ملکوں سے گروپ کال پر بات کرتے ہوئے
01:35ٹرمپ نے کہا ایران ہتھیار ڈالنے کے قریب ہے
01:38تجارتی جہازوں کو آمنائے ہرمز میں واپس جانا چاہیے
01:51امریکی دھمکیاں نظر انداز
01:53ایرانی قیادت سلخوں پر نکل آئی
01:55تہران اور دیگر شہروں میں فرسیوں سے زارے ایک جیتی کے لیے
01:58القدس ریلیاں نکالی گئی
01:59ایرانی صدر سمیت پوری موجودہ قیادت القدس ریلیاں میں شریک ہوئی
02:03صدر پیزش شکیان کے ساتھ وزیر خارجہ
02:05باس اراغشی سلامتی کانسل کے مشیر علی لارجانی
02:08سپرین کورٹ کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی
02:12ایرانی پولیس شیف احمدان رضا
02:14ایٹومک ایڈنسی کے سربراہ محمود اسلامی
02:16اور دیگر بھی موجود تھے
02:18قیادت کو اپنے دنیاں دیکھ کر عوام کا جوش بھی بڑھ گیا
02:21صدر پیزش شکیان نے لوگوں سے ہاتھ ملایا
02:23لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفی بھی لی
02:25تہران میں القدس ریلی کے قریب اسرائیلی حملے بھی ہوئے
02:28لوگ اور قیادت پھر بھی سرکوں پر موجود رہی
02:31اسمہاد اور مشہد میں بھی ریالیاں نکالی گئی
02:33ازاروں افراد نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذبت کی
02:36شہید آیت اللہ خامنائی کو خراج یعقیدت پیش کیا
02:51امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے تہران دھماکوں سے لرز اٹھا
02:54بزادت آخرہ کی امارت کے قریب دھماکے سنے گئے
02:57قومہ اسفحان شیراس امید دیگر شہروں میں بھی حملے
02:59خاتون و بچی شہید 35 سپراز زخی
03:06ایران کے اسرائیل اور امریکہ پر جوابی حملے
03:08پاسداران انقلاب کا امریکی تیارہ بردار جہاز
03:11ابراہم لنکن کو نشانہ بنانے کا دعوی
03:13امریکی بحری بیڑے کو ایرانی سمندری حدود سے تفریباً
03:16340 کلومیٹر دور نشانہ بنایا گیا
03:18حملے میں جہاز کے دفاعی نظام
03:20ڈرون سسٹم فیور ٹینک تباہ ہو گیا
03:22اردنا کا کہنا ہے کہ ایران نے حملے میں
03:24امریکی بحری بیڑے کو غیر فعال کر دیا
03:27جس کے بعد وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا
03:29ایران نے تلبیب شمونہ حفظ میں دیگر علاقوں پر میزائل دا گئے
03:33شمالی اسرائیل میں عمارت کو نقصان پہنچا
03:3680 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے
03:38اسرائیل میں اب تک تین ہزار افراد زخمی ہوئے
03:58ایران کی جانت سے مشرق وستہ میں امریکی اٹھو کو نشانہ بنانے کا سسلہ جاری
04:03سعودی عرب متحدہ عرب امارات کوئٹ اور امان میں ڈرون حملے
04:06امان میں انڈسٹریل زون کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا
04:10حکام کے مطابق ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا
04:12لیکن ملبا گرنے سے دو افراد جانباک ہو گئے
04:15دوبائی کے ملکزی علاقے میں امارت پر ڈرون کا ملبا گرہ جس سے امارت متاثر ہوئی
04:19ترکیہ کی شہر ادانہ میں بھی حملے کے بعد سائرن بجھٹھے
04:23سعودی عرب نے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
04:25سعودی وزارت دفاع کا کہہ رہے ہیں
04:27سعودی فضائی حدود میں داخل اٹھائیس ڈرونز کو رکھ کر تباہ کر دیا گیا
04:31بحرین نے بھی ایرانی حملوں کی متعدد لہنے ناکام بنا دی
04:34بحرینی ڈیفنس فورس نے بتایا
04:37فضائی دفاع نے ایک سو چودہ بیلسٹک میزائل اور ایک سو نوے ڈرون تباہ کر دیئے
04:42یو ای فضائی دفاع نظام نے دس بیلسٹک میزائل اور چھبیس ڈرون تباہ کیے
05:02امریکی سینڈ کوم نے مغرب عراق میں تباہ تیارے میں چار ہیلکاروں کی حلاکت کی تذیر کر دی
05:06سینڈ کوم کا کہنا ہے تحقیقات کی جا رہی ہے
05:09ریفیولنگ تیارہ کیسے گرا
05:10ایران کے خاتم علمیہ سینٹرل ہیڈکورٹر نے دعویٰ کیا ہے
05:13تیارہ عراقی مضاہمتی فورسز نے مار گرائے
05:21آبنائے ہرمس نے کمرشل شپنگ ٹرافک کملہ ٹھپ ہو گئی
05:25ملون برگ کا انکشاف چوبیس گھنٹوں میں کسی بیس رمت میں کسی جہاز کی عام درف نہ ہو سکی
05:30سمندری رہداری سے تجارتی بحری عام درف بدسور موطر ہے
05:34فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہرمس کے معاملے میں ایران سے رابطہ کیا
05:37دونوں یورپی ملکوں نے درخواست کی ہے کہ ان کے جہاز آبنائے ہرمس سے گزرنے دیے جائیں
05:42آبنائے ہرمس میں ایک جہاز نامعلوم پروجیکٹائل سے ٹکرا گیا
05:50لکی مروت میں ٹرائبل سب ڈیویجن میں پولیس کی گاڑی پر آئی ڈی دھماکہ
05:54ایس ایچو سمیت سات پولیس اہلکار شہید
05:56وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی دھماکے کی مذہبت
05:59شہباز شریف نے کہا پولیس اہلکاروں اور فورسز کے قربانیاں ہرگز رائے گا نہیں جانے دیں گے
06:04ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پور آزم ہے
06:08موسیٰ نقی کا کہنا تھا بہادر پولیس اہلکاروں نے آج قوم کے امن کل کے لیے قربان کیا
06:19پیٹرولیوم ڈیلرز کا ستائیس مارچ سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس غیر مہینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان
06:26پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر کے آئل مارکٹنگ کامپنیوں کو فائدہ پہنچایا گیا
06:30ایسا کہنا ہے وائس چیئرمن پیٹرولیوم ڈیلرز اسوسییشن کا
06:32آپریشن غزب للحق کے تحت پاک فوج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے
06:37افغان طالبان اور فتن الخوارج کے چار دہشتگرد شکانوں فوجی تنصبات کو نشانہ بنایا گیا
06:42سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کابل میں تین سو تیرہ کور کے انفرسٹرکٹر کو تباہ کیا گیا
06:47کندہار میں تراؤ دہشتگرد کیمپس ائر فیلڈ کی آئل سٹورج سائٹ ملحق کا لوجسٹک انفرسٹرکٹر میں تباہ کر دیا گیا
06:55ایک اور فضائی حملے میں صوبہ پکتیا میں شیرناؤ دہشتگرد کیمپ کو نشانہ بنایا گیا
07:00پاک پوچنی افغان طالبان اور فتن الخوارج کی شمالی وزرستان کے قریبی صدق گاؤں سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا
07:07دی
07:07آپریشن غضب للحق کے تحت کاروائیاں اہداف کی حصول تک جاری رہیں گی
07:19اسے مگدون کے رہنما نحال حاشمی نے گورنر سن کے اغدے کا حلف اٹھا لیا
07:23حلف پرداری کے بعد مزار قائد پر حاضری
07:25میڈیا سے گفتگو میں کہا مجھے کراچی سے عبارت و خوشحالی دیکھنی ہے
07:29مریم نواز کے نقشق خدم پر چلوں گا
07:32جو کہتے ہیں کارکنوں کو مقام نہیں ملتا وہ آج دیکھ لیں
07:35نواز شریف نے ادنا کارکن کو گورنر بنا دیا
07:38گورنر سندھ نے اہدا سنبھالنے کے بعد پہلا افطار ایڈی سینٹر میں کیا
07:43آئی ٹی کورس جاری رکھنے کا اعلان
07:44کراپ ٹرائم منسٹر یوت پروگرام جاری رہے گا
07:47نواز شریف نے ہمیشہ کراچی والوں کے لیے اختبات کیے
07:50آئندہ بھی کریں گے
07:59وزیراعظم کا پیٹرولی مصنوعات کی قیمتیں مزید نہ بڑھانے کا پیسلہ
08:03شہباز شریف کہتے ہیں عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں کیا جا رہا
08:08وعدے کے مطابق جتنا ہو سکا مشکل حالات میں عوام تک ریلیف پہنچائیں گے
08:16پاکستان کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد
08:19الکدس ریلیاں ایران پر امریکی اور اسرائیلی جہاریت کی مزمد
08:23شرکا نے فلسطینیوں سے زہر ایک جہتی کیا
08:25آیت اللہ خامنائی شہید کو خراجیاں خیدر پیش کیا گیا
08:28اسلام آباد بن ریلی کے شرکا نے نتن یاہو کی تصویر نظریاتش کی
08:32کراٹھی لہور فیصل آباد پر شاور پوٹا اور ستم حومد سمیت
08:36دیگر شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں
08:44روس کی جانب سے تیرہ ٹھن دوائیں اور طبی سامان ایران پہنچ گیا
08:48روس ایران کو امدادی سامان بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا
08:51صدر پیوشن کے حکم پر انسانی امداد نے آزربائیجان کے راستے ایران منتقل کی گئی
08:56چین نے ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید طالبات کے والدین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا
09:01چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
09:03ہنگامی انسانی امداد کے طور پر دو لاکھ ڈالر
09:06شہید طالبہ کی والدین کے لیے مختص کی گئے
09:16خراب موسم کی وجہ سے پاک بنگلدیش دوسرا ونڈے 32 اوور تک محدود
09:20ڈھاکہ میں مزبان ٹیم کو جیت کے لیے 243 رنز بنانا ہوں گے
09:24گرین شرٹز پہلے کھیل کر 48 اوور میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
09:28ماز صداقت کے 46 کندو پر برک رفتار پر 67 رنز
09:32سلمان آغا نے 64 اور محمد رزوان نے 44 رنز بنائے
09:35میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے
09:37آل راؤنڈر حسین تلت کا کندھا زخنی ہو گیا
09:40دبی بوائنے کے لیے اسپتال لچایا گیا
09:42تین میچ کی سیریز میں بنگال ٹائگرز کو ایک سفر کی برتری حاصل ہے
10:00نیکی کی سوت آغا جی کے گلے پڑ گئی
10:02پاک بنگلہ دیش دوسرے ونڈے میں سلمان آغا کا متناظر اناؤ
10:06بنگلہ دیشی کپتان کی گین پر رزوان نے دفاعی شاٹ کھیلا
10:09نون سٹرائیکنگ اینڈ پر سلمان آغا نے گین اٹھا کر دینا چاہی
10:12لیکن مہدی حسن سپورٹس منس پر ڈھول گئے
10:15سلمان سے پہلے گین اٹھا کر وکٹو پر مار دی
10:18امپائر نے آؤٹ قرار دے دیا
10:20پویلین نوٹتے ہوئے سلمان آغا نے شدید غصے کا اظہار کیا
10:26متحدہ عرب امارات نے ویزا مدت ختم ہونے پر شہیوں اور غیر
10:30ملکیوں کو 31 مارس تک خصوصی محلت دے دی
10:33اس مدت کے دوران جرمان اور انتظامی پابندیوں میں نرمی بھی جا
10:36سکتی ہے جس کا انحصار کیس کی نویت اور قبائد پر ہوگا
10:42کراچی پورٹس سے متحدہ عرب امارات کے درمیان نئی فیڈر سروس
10:46کا آغاز پہلا فیڈر شپ کراچی گیٹ پر ٹرمینل پہنچ گیا
10:49وزیر بحری امور جنیر دنوار چوہدری کہتے ہیں خجیرہ اور خورفکن کے لیے
10:53باقاعدہ شپنگ سروس شروع ہو گئی ہے جس سے علاقائی بندرگاہوں سے
10:56رابطوں میں اضافہ ہوگا شیرمن کپی ٹی نے کہا متحدہ عرب امارات کے
11:00دردیر لوجسٹریک نیٹورک سے پاکستانی تجارت کو فائدہ ہوگا
11:13ایچ سے پہلے کراچی میں ای وی بس سروس کا نیا روٹ شروع کرنے کا
11:17فیصلہ سندھ کے سینئر وزیر شجیل میمن کہتے اگلی ہفتے ای وی بس
11:21کا نیا روٹ پلچنر میں مارکٹا ٹاور شروع کریں گے
11:24ہیدبار ٹرنوالایار سکھر شکارپور میں بھی عید کے بعد پیپلز برسا
11:29بھی شروع کریں گے
11:35لنن میں نامعلوم کارسواہ مسلمان لڑکی کو ٹکر مار کر فرار
11:39پولیس کا کہنا ہے مسلمان لڑکی کو ٹاگٹ کیا گیا کارسواہ فرار ہو گیا
11:43تلاس چاہیے لڑکی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا حالت خطرے سے باہر ہو گیا
11:58امریکی ریاست مشیگن میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ واقعہ
12:03ڈیریٹ کے قریب ویسٹ بلوم فیلم پیش آیا
12:07امریکی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حلکاروں سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ ور مارا گیا
12:11حملے میں کسی کے زخمی ہونے کے اطلاع نہیں
12:16فلم اور ٹی وی کے نمبر ادھا تا شجاعت حاشمی لاہور میں انتقال کر گئے
12:20شجاعت حاشمی کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیرے لازتے
12:29اور عید الفطر کی تیاریاں جاری
12:31بازاروں میں رشت سندھ کے شہروں میں روایتی لباس کے ساتھ سندھی ٹوپی کی مانگ
12:36سکھر میں دکانیں مختلف رنگوں اور ڈیزائن کی سندھی ٹوپیوں سے سچ گئیں
Comments