00:04।
00:11।
00:24।
00:25।
00:26।
00:27।
00:27।
00:28।
00:34।
00:36।
00:37।
00:39ڈورا کے داران سپاہ سالار رسمی لباس زیبتن کرتے ہیں حالیہ ملاقات میں اس سپاہ سالار کا کومبیٹ ڈریس میں
00:45ہونا پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ یک جیتی کا اظہار اور اس آزم کا عیادہ ہے کہ پاکستان سعودی
00:51عرب کے دفاع کے لیے کوئی قصر نہیں چھوڑے گا وزیر آزم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان ہمیشہ سعودی
00:56عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا
01:11وزیر آزم کا پیٹرول یا مصنوعات کی قیمتیں مزید نہ پڑھانے کا فیصلہ پیٹرول پچاس سو اور ٹیزل پچھتر روپے
01:18فی لیٹر مہگا کرنے کی تشویش تھی
01:19ذرائع وزارت خزانہ کا کہنے وزیر آزم نے پیٹرول یا مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی کی تجاویز اکثر مصرد کر
01:25دی
01:25وزیر آزم نے قیمتوں میں اضافی کو لیوی سے ایجسٹ کرنے کی ہدایات دی
01:29شہباز شریف کہہ دیں وعدے کے مطابق جتنا ہو سکا مشکل حالات میں عوام تک ریلیف پہنچائیں گے
01:41اور سیڈ بیک کے بعد شاندار کمبیک پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ونڈے میں آؤٹ کلاس کر دیا
01:46ڈکورت لویس قانون کے تحت 128 سٹنس سے شکل دی
01:50دھاکہ میں خراب موسنگ کی وجہ سے مزبان ٹیم کو 32 سوور میں 243 سٹنس کا حدف ملا
01:55تاقب میں ٹائگرز 114 رنس پر ڈھیر ماز صداقت اور ہائی صوف کے تیم تین شکار
02:01امریکی دھمکیاں نظر انداز ایرانی قیادت سلخوں پر نکل آئی
02:04تہران اور دیگر شہروں میں فرسیوں سے زارے ایک جیتی کے لیے القدس ریلیاں نکالی گئی
02:09ایرانی صدر سمیت پوری موجودہ قیادت القدس ریلیاں نکالی گئی
02:13صدر پیزش شکیان کے ساتھ وزیر خارجہ باس اراغشی سلامتی کانسل کے مشیر علی لارجانی
02:18سپرین کورٹ کے چیف جسٹس غلام حسین محسنی
02:22ایرانی پولیس چیف احمدان رضا
02:24ایٹومک ایدنسی کے سربراہ محمود اسلامی اور دیگر بھی موجود تھے
02:28قیادت کو اپنے دنیاں دیکھ کر عوام کا جوش بھی بڑھ گیا
02:31صدر پیزش شکیان نے لوگوں سے ہاتھ ملایا
02:33لوگوں نے ان کے ساتھ سیلفی بھی لی
02:35تہران نے القدس ریالی کے قریب ریالی حملے بھی ہوئے
02:38لوگ اور قیادت پھر بھی سرکوں پر موجود رہی
02:40اسمہاد اور مشہد میں بھی ریالیاں نکالی گئی
02:43ہزاروں افراد نے امریکی اور ریالی حملوں کی مذبت کی
02:45شہید آیت اللہ خامنائی کو خراج یقیدت پیش کیا
03:00امریکہ اور اسوائل کے ایران پر حملے تہران دھماکوں سے لرز تھا
03:04بزادت آخرہ کی امارت کے قریب دھماکے سنے گئے
03:06قوم اسفحان شیرا سمید دیگر شہروں میں بھی حملے
03:09خاتون اور بچی شہید 35 سپراز زخم
03:15ایران کے اسٹائل اور امریکہ پر جوابی حملے
03:18پاسداران انقلاب کا امریکی تیارہ بردار جہاز
03:20ابراہم لنکن کو نشانہ بنانے کے دعویٰ
03:22امریکی بحری بیڑے کو ایرانی سمندری حدود سے تفریباً
03:25340 کلومیٹر دور نشانہ بنایا گیا
03:28حملے میں جہاز کے دفاعی نظام
03:30ڈرون سسٹم فیور ٹینک تباہ ہو گیا
03:32ایران کا کہنا ہے کہ ایران نے حملے میں
03:34امریکی بحری بیڑے کو غیر فعال کر دیا
03:36جس کے بعد وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا
03:39ایران نے تلعبیب شمونہ حفظ میں دیگر علاقوں پر
03:42میزائل دا گئے
03:43شمالی اسرائیل میں امارت کو نقصان پہنچا
03:4580 سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے
03:47اسرائیل میں اب تک تیز ہزار افراد زخمی ہوئے
04:08ایران کی جانت سے مشرق وستہ میں
04:10امریکی اٹڈو کو نشانہ بنانے کا سسلہ جاری
04:13سعودی عرب متحدہ عربی مراند
04:15کوئت اور اومان میں ٹونڈ حملے
04:16اومان میں انڈسٹریل زون کو
04:18ڈرون سے نشانہ بنایا گیا
04:19حکام کے مطابق ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا
04:22لیکن ملبا گرنے سے دو افراد جانباک ہو گئے
04:25دوبائی کے ملکزی علاقے میں
04:26امارت پر ڈرون کا ملبا گرہ جس سے امارت متاثر ہوئی
04:29ترکیہ کی شہر ادانہ میں بھی
04:31حملے کے بعد سائرن بجھٹے
04:32سعودی عرب نے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
04:35سعودی وزارت دفاع کا کہہ رہے
04:37سعودی فضائی حدود میں داخل
04:39اٹھائیس ڈرونز کو رکھ کر تباہ کر دیا گیا
04:41بحرین نے بھی ایرانی حملوں کی
04:43متعدد لہنے ناکام بنا دی
04:44بحرینی ڈیفنس فورس نے بتایا
04:46فضائی دفاع نے ایک سو چودہ بیلسٹک میزائل
04:49اور ایک سو نوے ڈرون تباہ کر دیئے
04:51یو اے فضائی دفاعی نظام
04:53نے دس بیلسٹک میزائل اور چھبیس ڈرون
04:55تباہ کیے
05:12امریکی سینڈ کوم نے مغرب ایراق میں تباہ
05:14تیارے میں چار حیلکاروں کی حراکت کی تذیر کر دی
05:16سینڈ کوم کا کہنا ہے تحقیقات کی جا رہی ہے
05:19ریفیولنگ تیارہ کیسے گرا
05:20ایران کے خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکورٹر نے دعویٰ کیا ہے
05:23تیارہ ایراقی مضاہمتی فورسز نے مار گرا ہے
05:31آبنائے ہومرس نے کمرشل شپنگ ٹرافک کملہ ٹھپ ہو گئی
05:35ملون برگ کا انکشاف
05:36چوبیس کھنٹوں میں کسی بھی سمت میں کسی جہاز کی عام درف نہ ہو سکی
05:40سمندری رہداری سے تجارتی بحری عام درف بدسور موطر ہے
05:43فرانس اور اٹلی نے آبنائے ہومرس کے معاملے میں ایران سے رابطہ کیا
05:47دونوں یورپی ملکوں نے درخواست کی ہے
05:49کہ ان کے جہاز آبنائے ہومرس سے گزرنے دیے جائیں
05:52آبنائے ہومرس میں ایک جہاز نامعلوم پروجیکٹائل سے ٹکرا گیا
06:00لکی مروت نے ٹائبل سب ڈیویجن میں پولیس کی گاڑی پر آئی ڈی دھماکا
06:04ایس اے چو سمیت سات پولیس اہلکار شہید
06:06وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی دھماکے کی مذہبت
06:09شہباز شریف نے کہا پولیس اہلکاروں اور فورسز کی قربانیاں ہرگیز رائے گا نہیں جانے دیں گے
06:14ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پورازم ہے
06:17موسیم نقی کا کہنا تھا بہادر پولیس اہلکاروں نے آج قوم کے امن کل کے لیے قربان کیا
06:28موسیم اگدون کے رہنما نحال حاشمی نے گورنر سن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
06:32حلف پرداری کے بعد مزار قائد پر حاضری میڈیا سے گفتگو میں کہا
06:36مجھے کراچی سے عبارت و خوشحالی دیکھنی ہے
06:38بریان نواز کے نقشے خدم پر چلوں گا جو کہتے ہیں کارکنوں کو مقام نہیں ملتا وہ آج دیکھ لیں
06:44نواز شریف نے ادنا کارکن کو گورنر بنا دیا
06:47گورنر سندھ نے اہدا سنبھالنے کے بعد پہلا افطار ایڈی سینٹر میں کیا
06:52آئی ٹی کورٹس جاری رکھنے کا اعلان
06:54کراپ ٹرائم منسٹر یوت پروگرام جاری رہے گا
06:56نواز شریف نے ہمیشہ کراچی والوں کے لیے اختبات کیے آئندہ بھی کریں گے
07:09وزیراعظم کا پیٹرولی مسنوات کی قیمتیں مزید نہ بڑھانے کا پیسلا
07:12شہباز شریف کہتے ہیں عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں کیا جا رہا
07:17وعدہ کے مطابق جتنا ہو سکا مشکل حالات میں عوام تک ریلیف پہنچائیں گے
07:25پاکستان کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے بعد
07:28الکدس ریلیاں ایران پر امریکی اور اسرائیلی جہاریت کی مزمت
07:32شرکہ نے فلسطینیوں سے ظاہر ایک جہتی کیا
07:34آیت اللہ خامنائی شہید کو خراجہ خیدت پیش کیا گیا
07:37اسلام آباد بن ریلی کے شرکہ نے نیتن یاہو کی تصویر نظریاتش ہی
07:41کراچی لہور فیصل آباد پرشاول کوئٹا اور اسطاب حومت سمیت
07:45دیگر شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں
07:53روس کی جانب سے تیرہ ٹھن دوائیں اور طبی سامان ایران پہنچ گیا
07:57روس ایران کو امدادی سامان بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا
08:00سودر پیوٹرن کے حکم پر انسانی امداد نے آزربائیدان کے راستے ایران منتقل کی گئی
08:05چین نے ایران میں امریکیہ اور اسرائیلی حملے میں شہید طالبات کے والدین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا
08:10چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
08:12ہنگامی انسانی امداد کے طور پر دو لاکھ ڈالر شہید طالبہ کے والدین کے لیے مختص کی گئے
08:24متحدہ عالی امارات نے ویزا مدد ختم ہونے پر شہیوں اور غیر ملکیوں کو 31 مارچ تک خصوصی محلت دے
08:30دی
08:31اس مدد کے دوران جرمان اور انتظامی پابندیوں میں نرمی بھی جا سکتی ہے
08:35انحصار کیس کی نویت اور قواعد پر ہوگا
08:40کراچی پورٹ سے متحدہ عالی امارات کے دنمیان نئی فیڈر سرویس کا آغاز
08:44پہلا فیڈر شپ کراچی گیٹ پر ٹرمینل پہنچ گیا
08:47وزیر بحری امور جنیر دنوار چودری کہتے ہیں
08:49فجیرہ اور خورفکن کے لیے باقاعدہ شپنگ سرویس شروع ہو گئی ہے
08:52جس سے علاقائی بندرگاہوں سے رابطوں میں اضافہ ہوگا
08:55شیرمن کے پی ٹی نے کہا متحدہ عالی امارات کے جدید
08:58لوجسٹر ایک نیٹورک سے پاکستانی تجارت کو فائدہ ہوگا
09:11ایڈ سے پہلے کراچی میں ای وی بس سرویس کا نیا روٹ شروع کرنے کا فیصلہ
09:16سندھ کے سینئر وزیر شجلی میمن کہتے
09:18اگلے ہفتے ای وی بس کا نیا روٹ پلچنے میں مارک تاور شروع کریں گے
09:22ہیدبار ٹرنوالایار سکھر شکارپور میں بھی
09:25عید کے بعد پیپلز برسہ بھی شروع کریں گے
09:33لنن میں نامعلوم کارسواہ مسلمان لڑکی کو ٹکر مار کر فرار
09:37پولیس کا کہنا ہے مسلمان لڑکی کو ٹاگٹ کیا گیا
09:39کارسواہ فرار ہو گیا تلاح چاہیے
09:41لڑکی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
09:43حالت خطرے سے باہر ہوئے
09:56امریکی ریاست مشیگن میں یہودی عبادت گاہ پر فائرنگ
10:01واقعہ دیریٹ کے قریب ویسٹ بلوم فیلم پیش آیا
10:04امریکی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حلکاروں سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد
10:08حملہ ور مارا گیا
10:09حملے میں کسی کے زخمی ہونے کے اطلاع نہیں
10:14فلم اور ٹی وی کے نمبر ادا کا شجاعت حاشمی لہور میں انتقال کر گئے
10:18شجاعت حاشمی کچھ عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیرے لازتے
10:27اور عید الفطر کی تیاریاں جاری
10:29بازاروں میں رشت
10:30سن کے شہروں میں روایتی لباس کے ساتھ
10:33سندھی ٹوپی کی مانگ
10:34سکھر میں دکانیں مختلف رنگوں اور
10:36ڈیزائن کی سندھی ٹوپیو سے سچ گئی
10:40موسیقی
10:41موسیقی