Skip to playerSkip to main content
#Crudeoilprices #iran #israel #us #IranUSWar #IranIsraelWar #PresidentTrump #mojtabakhamenei #netanyahu #tehran #securityalert #regionaltensions #iransupremeleader #ayatollahalikhamenei #pmshehbazsharif #highoctanefuel #breakingnews #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:26
00:38چینی وزیر خارجہ کا ایرانی حمن سب اباس اراکچی کو پون
00:42چینی وزیر خارجہ نے کہا ایران اور امریکہ جلد امن مذاکرات کا آغاز کریں
00:46سنگین مسائل کو طاقت کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے
00:51اباس اراکچی نے کہا ایران محس آرزی جنگ بندی نہیں تنازے کا مستقل حل چاہتا ہے
01:02اور نائف وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمیشنر چین میریٹ کی ملاقات
01:07خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
01:09اسحاق ڈارنے کا ہاتھ سفارتکاری اور مقالمہ ہی آگے بڑھنے کا واحد اور موثل راستہ ہے
01:14نائف وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی صفی نے دیا ہم ملاقات کی
01:18پاکستان دنیا کو سنگین بہران سے بچانے کے لیے کوشن
01:21امریکہ ایران مذاکرات کی میز اسلام آباد میں سجے گی
01:24الجزیرا کا کہنا ہے نائف صدر جیری بینس کی قیادت میں مذاکراتی ٹیم کی آمد متوقع ہے
01:29سی ویٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہوں گے
01:32ایران کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر باقیر قالی باف کریں گے
01:37ایران کا امریکی سالسوں کی جانب سے مذاکرات کے نکات موصول ہونے کی تزدیر
01:42سی بی ایس نیوز کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے سینئر اہلکار نے بتایا
01:46امریکی نقات کا جائزہ لیا جا رہا ہے
01:49ایران کی جانب سے تاہل مذاکرات کی حامی نہیں بھری گئی
01:52ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
01:54خلیج فارس کی صورتحال پر پاکستان اپنے دیرینہ سفارتی آزم پر قائم ہے
01:59سفارتکاری میں بعض امور کو سوادید اور خاموشی سے آگے بڑھانا ضروری ہوتا ہے
02:03فیصلوں اور نتائج سے متعلق سرکاری اعلانات کا انتظار کریں
02:19فیلڈ مارشل آسم مونیر کا امریکی صدر ٹرمپ سے رافتہ
02:23برطانوی جریدے فانانچل ٹائمز کے مطابق اتوار کو فیلڈ مارشل نے صدر ٹرمپ سے بات کی
02:28وزیراعظم شہباز شریف نے فیر کو ایرانی صدر فیزر شیان سے رافتہ کیا
02:32امریکہ نے پانچ دن کے لیے حملے روک دیئے
02:35اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تجویز
02:39پاکستان، ترکی اور مصر کے درمیان
02:42صفارتی رافتے تیز تینوں ملکوں کے وزراء خارجہ کی امریکی اور ایرانی نوائندوں سے بات چیت
02:47برطانوی جریدے نے پاکستان کی صفارتی سرگرمیاں خطے میں اہم پیش رفت کرا دیدی
02:52واشنگٹن اور تہران دونوں تک حاصل رسائی سے پاکستان کی صفارتی اہمیت بڑھ گئی
02:57تجوان وائٹ ہاؤس نے بھی فیلڈ مارشل اور ٹرمپ کی گفتگو کی تذدیق کی
03:01نائب امریکی صدر کے پاکستان جانے کے سوال پر کہا
03:05یہ حساس صفارتی بات چیت ہے واضح اعلان تک کچھ حتمی نہ سمجھا جائے
03:24جنگ کے نقصانات کے ازالے اور معاشی پابندیاں ہٹنے تک جنگ جاری رہے گی
03:29ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے جنگ بندی کی شرائط بتا دی
03:33کہا امریکہ اور اتحادیوں نے جو تباہی پھیلائی اس کا پورا حساب کتاب ہونا چاہیے
03:38امریکہ کو زمانت دینا ہوگی کہ وہ ایران کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا
03:42اگر امریکہ نے ایران کے توانائی انفرائیسٹرکچر پر حملہ کیا
03:46تو واشنگٹن خود خطرے میں پڑ سکتا ہے
03:48ایران کی مرکزی فوزی کمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز کے کمانڈر نے کہا
03:53صدر ٹرمپ زمینی حقائق رہاپ چکے
03:55اہداف کے حصول میں ناکامی کے بعد جنگ سے فرار کا راستہ تلاش کر رہے ہیں
03:59امریکہ کو صدر ٹرمپ نے اس دلدل میں تھکیلا
04:02اب خود کو اس سے نکالنے کے لیے مختلف ملکوں سے مدد مانگ رہے ہیں
04:06مکمل فتح کے حصول تاک جنگ جاری رہے گی
04:23آج دنیا کے کئی ملکوں کے عوام میں بیداری دیکھ رہے ہیں
04:26پاکستان، ترکی اور کئی عرب ملکوں کے لوگ
04:28کھل کر امریکہ اور اسرائیلی جرائم کے خلاف غصے کا اظہار کر رہے ہیں
04:32ایرانی صدر مسئول پیزر شیعان کا ایکسپر پیغام
04:35لکھا دنیا کے آزاد لوگوں کے دل سے ہونیوں کے ساتھ نہیں
04:38خطے میں پائیدار استحقام سے وہنی تعاون
04:41اقوام کی خواہشات کے احترام سے ممکن ہے
04:51ایران کی آپریشن مادہ سادق چہارم کے تحت حملوں کی اٹھتر ویلہ ہے
04:55اسرائیل پر ملٹی وار ہیڈ میزائل دار دیئے
04:58تلوید، ایلاد، دیمونہ سمیت مختلف اہداف کو نشانہ بنائے
05:02اماد اور قدر میزائل استعمال کیے
05:04خطے میں امریکی اہداف پر بھی حملے کیے
05:06اسرائیلی حکام کا کہنا ہے
05:08تلویب میں تین امارتوں کو نقصان پہنچا
05:10چھے افراد زخمی ہوئے
05:11اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا
05:13ایران نے سو کلوگرام کا وار ہیڈ استعمال کیا
05:16ایرانی فوج نے امریکی صدر کو پیغام دیا ہے
05:18ٹرامپ آسمان کی طرف دیکھیں
05:20نیا سرپرائز آنے والا ہے
05:21بہت بڑے نتائج سامنے آئیں گے
05:24جنگ کی ابتزا تھے
05:25اب تک ایران کے حملوں میں
05:27چار ہزار آٹھ سا انتیس سائلی زخمی ہو چکے ہیں
05:37اسرائیل کی ایران پر جاہریہ
05:39تہران تبریز اسفہان اور کرج دھماکوں سے گنج اٹھے
05:42اسرائیلی فورسز نے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا
05:45تبریز پر حملے میں چھے افراد شہید ہوئے
05:47مشرقی آزربائیجان صوبے پر بھی اسرائیل نے حملہ کیا
05:50چھے افراد شہید نو زخمی ہوئے
05:52تہران میں گزشتہ روز
05:54اسرائیلی فورسز نے رہائشی مارت کو نشانہ بنایا
05:56ملبے سے کئی گھنٹے بعد
05:58خاتون کو زندہ نکال لیا گیا
06:00اسفہان میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
06:03ایرانی حکام کے مطابق
06:04امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اب تک
06:06دو سو آٹھ بچے شہید ہو چکے
06:19اسرائیلی نے لبنان پر بھی حملے تیز کر دیئے
06:22جنوبی ویروت میں حملوں میں دو افراد شہید متعدد زخمی ہوئے
06:25حزباللہ کبھی اسرائیل کے پانچ احداث پر حملے کا دعویٰ کہا
06:29منگل کی صوب اسرائیلی فوجیوں کے اشتماع
06:31ایک بیرٹ، ایک ریڈار سائٹ اور توب خانے کی پوزیشن کو نشانہ بنایا
06:35جنوبی لبنان کے قجبے میں واقع فاطمہ گیٹ پر موجود
06:38اسرائیلی فوجیوں کو بھی راکٹ حملوں میں نشانہ بنایا گیا
06:41حزباللہ کے مطابق ڈرونز اور راکٹوں کے ذریعے شمالی اسرائیل میں
06:45ایک ریڈار سائٹ توب خانے کی پوزیشن پر حملے کیے گا
07:01سد ممنکت کے تینوں مسلح آفات کے افسران اور جوانوں کے لیے
07:05فوجی اعزازات ایک ہزار دو سو ترپن افسران اور جوانوں کو
07:08خدمات کے اعتراف میں اوارڈ دیے جائیں گے
07:10آئی ایس بی آر کے مطابق گیارہ افسران اور جوانوں کے لیے
07:14ستارہ بسالت چار سو پش ہتر کے لیے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے
07:18دیس افسران کو ہلال امتیاز، سو کو ستارہ امتیاز ملٹری
07:22ایک سو چھتیس کو تمغہ امتیاز ملٹری
07:24ایک سو تیس کو امتیازی اسناد
07:27اور تین سو چھتر کو آرمی چیف تہنیتی سنت دی جائے گی
07:37بانی کو تیسہ انجیکشن لگانے سے مطالق پاکیہ خاندان سے رابطہ نہیں کیا گیا
07:42خوفیہ طریقے سے بغیر بتائے اسپتال منتقل کیا گیا
07:45پی ٹی آئی رہنمال سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں
07:48سویہ لافیدی نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک کا اعلان کیا
07:51جس کا مقصد یہ نہیں کہ ہم کسی مخصوص چوک کی طرف آئیں گے
07:54بلکہ ہماری تحریک پورے ملک کی تحریک ہے
07:57علیمہ خانم کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی قید تنہائی میں ہیں
08:00اس وقت کوئی مذاکرات کوئی بات چیت نہیں ہو رہی
08:03اور نہ کوئی دیل ہو رہی ہے
08:13بانی پی ٹی آئی اور وشہ بی بی کی اڈیارہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی
08:17بانی اور اہلیہ کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں 35 منٹ جاری گئی
08:27مشرق وستا کی کشیدہ سورتحال ایب کے تین دن میں
08:31لاہور سمیت مل بھر سے 150 سے زائد پروازی منصوب
08:34ائرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے
08:36الین اور فوجیرہ ائرپورٹ پر جسری فضائی آپریشن بحال ہیں
08:39خوید بہرین ایران ایراک اور شام کے ائرپورٹ فضائی آپریشن کے لیے مکمل بند ہے
08:44غرملکی پروازوں کو پاکستانی حدود سے گزرنے میں کوئی مشکل نہیں
08:55بینل اقوامی منٹی میں خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ
08:59لندن برینٹ خام تیل کی قیمت دو اچاریہ نو ایک فیصد اضافے سے
09:03ایک سو ایک ڈالر پچاسی سنٹ فی بیرل ہو گئی
09:05ویسٹ ایکسس خام تیل کی قیمت دین اشاریہ دو دو فیصد اضافے سے
09:10نوے ڈالر بانوے سنٹ فی بیرل پر پہنچ گئی
09:13بینل اقوامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ
09:16ٹی آن سونہ آٹھ ڈالر اضافے سے چار ہزار چار سو پندرہ ڈالر پر آگیا
09:22ٹی آن سچاندی اکاون اضافے سے انہتر ڈالر پینتالیس سنٹ پر ٹریڈ کر رہی ہے
09:38ممکنہ توانائی بہران کے باعث پنجاب میں بڑے فیصلوں کی تیاری
09:42مارکیٹس کے اوقاتے کا مزید محدود کرنے
09:44تعلیمی اداروں میں پندرہ اپریل تک چھٹیوں اور ہائیبرٹ نظام میں تعلیم احسیات کرنے کی تشریف
09:49محکمہ توانائی پنجاب نے حکومت کو نئی اہم سفادشات ارسال کر دی
09:53پیٹرول اور ڈیزل کی منصفانہ تقسیم کے لیے
09:56اوپن یا ڈیجیٹل سسٹم متعارف ہوگا
09:58میجی اداروں میں ورک پروم ہوم غیر ضروری تقریبات پر مکمل پابندی کی سفادش کی گئی ہے
10:12ایران جنگ کے اثرات سندھ حکومت نے بھی سمارٹ لوک ٹاؤن کا اشارہ دے دیا
10:16وزیر بلدیاز سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
10:19ملک میں حالات معمول کے مطابق نہیں
10:20ایران جنگ طویل ہوئی تو پاکستان سمیت پوری دنیا متاثر ہوگی
10:24کل کی تکلیف سے بچنے کے لیے آج ہی اقتماد کرنا پڑے گی
10:33پیخ پورا میں غبارہ فروش کا گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیرہ سال کی بچی جان بہا
10:38وہ بارے بیشنے والا بچی کو اغوا کر کے لے جا رہا تھا
10:41شرق پور روڈ پر گیس سیلنڈر دھماکے سے پھٹا اور ایمان فاطمہ جان بہاق ہو گئی
10:45بچی عید کے دن سے لا پتا تھی
10:47بچی کے والد محمد جعوید کی درخواست و مقدمہ درز کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
10:58ملک بھر میں آج صرف 30 مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی
11:01کراچی سمیت سندھ میں کل سے 29 مارچ تک تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان
11:06محکمہ محسن یاک کے مطابق مقربی ہواوں کا سلسلہ آج بلوچستان کے جنوب مقربی علاقوں میں داقی ہونے کی توقع
11:12ہے
11:12جس کے باعث تیز ہواوں اور موصلہ دھار بارش کو توقع ہے
11:30کولمبیان فضائیہ کے مطابق تیارے پر 114 فوجی اور عملے کے 11 آرکان سوار تھے
11:35امریکی ساختہ سی ون تھرٹی ہرکلرز فوجیوں کی نقل و حرکت کے لیے استعمال ہوتا ہے
11:47پی ایس ایل ایلیون کا کاؤنٹ ڈاؤن جاری
11:50ایکشن شروع ہونے میں صرف دو دن باقی
11:52پی ایس ایل ایلیون کا اوفیشل انٹھم ریلیس کر دیا گیا
11:55آتف اسلام، آئیم آوے، سابری سسٹرز اور دانیا کول نے آواز کا جادو جگھایا
12:00پی ایس ایلیون کی ٹیمز کے عزاز میں تقریق
12:02چیرمن پی سی بی موسن نقوی نے ملکیوں غیر ملکی کھلاریوں اور موزز شخصیات کا استقبال کیا
12:07کہا پی ایس ایل ٹاپ انٹرنیشنل برانڈ بن چکا ہے
12:10ہم نے اسے مزید آگے لے کر جانا ہے
12:12ٹیموں نے ال سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس شروع کر دی
12:15کراچی کنگز کی ٹیم کل سے تیاریوں کا آغاز کرے گی
12:48سلمان اقبال فلمز یا روائے فلمز اور بگ بینک فلمز کی پیشکا
12:52شاگ لگے بستی میں دیکھ کر شاہیتین کی ایتا مزت دوبالا ہو گیا
12:55ملک بھر کے سنما گھروں میں ہاؤس فل نمائش جاری
12:58لاہوریوں نے فلم کو ایتا شاندار تحفہ کرا دیا
13:01کہا فلم کی پروڈکشن، کاسٹ اور سٹوری سب شاندار
13:04بیرون ملک بھی فلم کامیابی کے ریکارڈ بنا رہی ہے
13:17اور کراچی کے چہتر سالہ محمد شخص نے ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک کر لی
13:21گریز ورلڈ ریکارڈ نے نصیم الدین کا تیسرا عالمی ریکارڈ منظور کر لیا
13:25نصیم الدین نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائٹل کو توڑا
13:29پہلے کی ریکارڈ 30 ماربل ٹائلز توڑنے کا تھا
Comments

Recommended