00:03ڈیران نے جنگ کے خاتمی کی امریکی تجاویز مصرح کر دی جنگ کے خاتمے کے لئے پانچ شرطیں رکھ دی
00:09ایرانی میڈیا نے عالی ایرانی اہددار کی حوالے سے بتایا جنگ کا خاتمہ تہران کی اپنی شرائط اور وقت کے
00:15مطابق ہوگا
00:15سادر ٹرمپ ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے جنگ کے خاتمی کے شرائط ہیں کہ ایران پر حملہ اور اہدداروں کا ایسا
00:22مربوط نظام یقینی بنایا جائے
00:24تہران پر دوبارہ جنگ مسلط نہ کی جائے جنگ سے ہونے والے نقصانات کا اضالہ کیا جائے
00:28مضاہمتی گروپوں کے خلاف کارروائی روکیں آبنائے غرمز پر ایران کی خودمختاری تسلیم کرنا بھی شرائط میں شامل ہے
00:47دنیا کو تباہی سے بچانے کے لئے پاکستان کی کوششیں وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی اہد محمد بن سلمان
00:54سے رابطہ
00:55کہاں امت مسلمہ میں اتحاد اور ہم اہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے
00:58سعودی ولی اہد نے پاکستان کی ام کوششوں کی تعریف کی
01:02وزیراعظم کا امیر قطر شیخ طبیم بن حمد السانی سے بھی رابطہ
01:06وزیراعظم نے قطر اور دیگر خلیجی ملکوں پر حملوں کی شدید مضمت کی
01:17اور پاکستان سپر لیگ کے گیاروے سیزن کی چانگ رات ملک میں کرکیٹ کا سب سے بڑا میلہ کل سے
01:23سجے گا
01:24غیر مجدید ستاروں کی کہکشہ سیزن 11 کو چار چانگ لگانے لاہور پہنچ گئی
01:29پہلی بار آٹھ ٹیم میں ٹائٹل کی جنگ لڑیں گی
01:31ابتضاہی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور کلندرز اور نئی ٹیم ہیدر آباد کنز مین پنجاس مائی کریں گے
01:40امریکہ نے پاکستان کے ذریعے ایران کو امن منصوبے کی پیشکش کی
01:43نیو آک ٹائمز کے مطابق امریکہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے پندرہ نکاتی منصوبہ بھیجا
01:47امریکی امن منصوبے میں مطالبہ کیا گیا کہ ایران کی سرزمین پر یورینیم افزودی نہ کی جائے
01:53نیتنز اسپہان اور فردوں کی جہوری پرانچ کو ختم کیا جائے
01:57ایران کو خطے میں پروکسیز کو فنڈنگ بند کرنا ہوں گی
02:00آبنائے اور ہرمز میں آزاد میری ٹائم زون قائم کیا جائے
02:04امن منصوبے کا مقصد جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کرنا ہے
02:07پاکستان مصر اور ترکیہ سالسی میں کردار ادا کر رہے ہیں
02:10پاکستان میں ایرانی صفیر عزا امیری مقدم نے ایرانی نیوز ایجنسی سے گفتگو میں بتایا
02:15پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے لیے کوششیں کر رہا ہے
02:19امید ہے اتنامہ جنگ بندی کرانے میں مددگار ثابت ہوں گے
02:35ہم جنگ جیت گئے
02:37کہہ سکتے ہیں کہ ایران میں رجیم چینج ہو گیا
02:39امریکی صادر رونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
02:41کہت اہران میں آپ درست لوگوں سے بات کر رہی ہیں جو معایدہ کرنا شاہتے ہیں
02:45ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کے دعویٰ کی تردید کر دی
02:48ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
02:51واضح کر چکے ہیں
02:52ایران اور امریکہ کے دنویان مذاکرات نہیں ہو رہے
02:55امریکہ سے سفارتکاری کا تباہ کن تجربہ ہوا ہے
02:59مذاکراتی عمل کے دوران ہم پر حملہ کیا گیا
03:02یہ سفارتکاری کے ساتھ غداری تھی
03:04امریکہ اور اسرائیل ہم پر مسلسل بمباری کر رہے ہیں
03:07ان کا سفارتکاری اور سالسی کا دعویٰ قابل اعتباہ نہیں
03:10خاتم الامبیا ہیڈکورٹرز کے ترجمان
03:13لیٹنین کرنل ابراہیم زلفقاری نہ کہا
03:15امریکہ اپنی ناکامیوں کو معایدے کا نام مت دے
03:18ہمارے جیسے لوگ آپ جیسوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے
03:33ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کا بیان جھوٹا ہے
03:36ایران سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے
03:38معروف امریکی صحفی کرسٹین امانپور کا انکشاف
03:41بتایا وائٹ ہاؤس آف دی ریکارڈ تسلیم کر چکا
03:44کہ ایران سے ان مذاکرات مکمل طور پر جالی ہیں
03:48دور دور تک امکان ہے نہ کوئی میٹنگ شیجول ہوئی
03:51ایران بھی مذاکرات کی باتیں مسترد کر رہا ہے
03:54ایران کہہ رہے ہیں ان بیانات سے صدر ٹرمپ
03:57ممکنہ طور پر شیر مارکت کے ساتھ کھیل رہے ہیں
04:00ہو سکتا ہے امریکہ نے پاکستان سمیت
04:02دیگر ممالک کے ہاتھ ایران کو پیغام بھیجا ہو
04:05سی آئی اے کے سابق سربراہ جان برینن نے بھی کہا ہے
04:08وہ امریکی صدر سے زیادہ ایران کی باتوں پر یقین رکھ رہے ہیں
04:11ایرانی حکومت کی جانب سے کوئی بھی ٹرمپ انتظامیہ سے بات نہیں کر رہا
04:16ڈانلڈ ٹرمپ کی کوشش ہے کہ اپنی شکل سے کسی طرح جان چھوڑائیں
04:19حقائق بار بار سامنے آنے کے باوجود وہ سچ تسلیم کرنے پر تیار نہیں
04:32چین کا امریکہ ایران جنگ بندی کے لیے پاکستانی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعلان
04:36ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے بیجنگ ان تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے
04:41جو کشینگی میں کمی لائے
04:43طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا حل نہیں
04:45پریخین مذاکرات کی میز پر آئیں
04:47اس وقت جنگ بندی اور امن مذاکرات سب سے اہم کام ہے
04:51مشرق بستہ میں امن بحریت تدارت گزرگاہوں کا تعفوز عالمی برادری کے مجترکہ مفاد میں ہے
04:56ملائشن وزیر آزم کی بھی واکستان کی خطے میں کشینگی کم کرنے کے کردار کی تعریف
05:00کہا مذاکرات کی میز بانی کے لیے واکستان کی پیشکش کا خیر مخدم کرتا
05:15ایران کا امریکی تیارہ بردار جوہاز ابراہم لنکن کو مزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
05:21ایران کا کہنا ہے امریکی تیارہ بردار جوہاز پار مزائل ساحل سے داغے گئے
05:26سپیکر ایرانی پارلمنٹ محمد باکر کالیباف کہتے ہیں
05:29امریکہ کو قبردار کرتے ہیں
05:31ہمارے دفاع کے عظم کو آزمانی کی غلطی نہ کریں
05:33ایران اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے ہر حد تک جائے گا
05:36دشمن قیادت کے فیصلوں کا بوجھ اس کے فوجیوں کو اٹھانا پڑے گا
05:47اسرائیل کی ایران کے بوشہر پاور پلانٹ پر بمباری آٹمی اتوانائی کی ادارے کا کہنا ہے
05:51کوئی مالیہ تکنیکی نقصان نہیں ہوا
05:53آئی اے ای اے نے جوہری بجلی گھر پر دوبارہ حملے کی تذریق کی
05:57جنوبی تہرانے بارہ فران شہید اور متعدد زخمی ہو گئے
06:01اسوہان پر بمباری سے مارکیٹس اور ریسٹورنٹس تباہ ہو گئے
06:04ایران نے بھی اسرائیل پر مزائلوں کی بارش کر دی
06:06اسرائیل ایران حکومت دھماکوں سے گوند اٹھا
06:09عمارتوں گاڑیوں کو شدید نقصان
06:11پازارہ نے انقلاب نے اسرائیلی فارک کے کمرشل لوجسٹرک اور سپورٹ مراکز کو بھی نشانہ بنایا
06:16حملوں میں ایک شخص حلاق بارہ افراد زخمی ہوئے
06:19لوگ خوف زدہ ہو کر منکرز میں چھپ گئے
06:42پاک چین دو طرفہ مش سے گارڈین کا چوتھا محلہ آج سے شروع دو افریل تک جاری رہے گا
06:47مشک کا مقصد دونوں بحری افاٹ کے درمیان تامن اور پیشہ ورانہ محارتوں کا تبادلہ بڑھانا ہے
06:54مشک کے ذریعے باہمی ہم اہنگی اور مشترکہ آپریشنز لایت میں اضافہ کیا جائے گا
07:00گنڈری فائرنگ مشترکہ گرسٹ اور میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز بھی مشک میں شامل
07:04آئی اس پی آر کا کہنے مشک پاک چین مصبوط دفاع تعلقات اور علاقہ ایام کی عظم کی اکاس ہے
07:18وزیر اعظم سہواز شریف سے چیرمن پی پی بلاول بھٹو کی ملاقات
07:21وزیر اعظم نے خلیج کی صورتحال کے تنازل میں پاکستان کی سپارتی کوششوں سے آگاہ کیا
07:26ملاقات میں باہمی دلچسپی کے سیاسی اور ملکی امور پر بھی تبادہ خیال کیا گیا
07:30بلاول بھٹو نے درپیش ممکنہ مسائل سے نبرد آزمان ہونے کے لیے وفاقی پالیسی کی تعریف کی
07:37ملاقات میں نائب وزیر اعظم سہوازدار وزیر اعظم مرادلی شاہدی شریک ہے
07:46وفاقی حکومت کا پیٹرولی مصنوعاتی قیمتیں بڑھانے کے بجائے
07:50ترقیاتی بجٹ میں سو عرب روپے کی کمی کی تجویز
07:53ذرائع کا کہنا ہے
07:54روہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ ایک ہزار کے بجائے
07:57دو سو عرب روپے کی یہ جانے کا امکان
07:59ڈاقم ایورجنسی ریلیف پر خرچ کی جائے گی
08:01اقدام سے مالیاتی خسارہ کابو کرنے میں مدد ملے گی
08:04وفاق کا خطے کی صورتحال اور گفائد شواری مہین کے باعث
08:08نیف سی فنڈز پر نظر ثانی کا فیصلہ
08:17تین سال سے تحریک انصاف کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے
08:20مشکل وقت میں وزیر اعظم قوم کو اعتماد میں لیتا ہے
08:23پی ٹی آئے کو وفاقی حکومت سے کسی فیصلے میں اعتماد میں نہیں لیا
08:26وزیر اعلا کے پی سحیل افریدی کا شکوا کہتے ہیں آج وفاقی حکومت نے تمام مزرعہ کو بلایا تھا
08:32ہم نے ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلہ کیا تھا آج میٹنگ میں ضرور شرکت کریں گے
08:36مگر کوئی وجہ بتائے بغیر میٹنگ ہی کینسل کر دی گئی
08:38نہنگائی کا توفان ہے اور عوام پریشان ہے
08:41مگر وفاقی حکومت اپنی شاہ خرچیاں کم ہی نہیں کر رہی
08:56بانی پی ٹی آئے کے بیٹوں کو حکومت تکہا نائکاپ اپلائی کریں اور والد سے ملنے
09:01وہ والد کے بجائے روہ کے ایجنٹ عارف اجاکیہ سے مل رہے ہیں
09:04نونلی کی سینیٹر آبچر علی کا کہنے وزیر اعلا کے پی جس طرح یہ بیانات دے رہے ہیں
09:09ایسے لوگوں کو اچھے سے ہینڈل کرنا آتا ہے
09:11اب ان کو معافی نہیں ملنی چاہیے یہ ملک کے خلاف بیانیاں بنا رہے ہیں
09:15سیاسی دشمن سے سیاست ریاستی دشمن سے دوسرے طریقے سے نمٹیں گے
09:26ایسیل گیارہ کے لیے کراچی کنگز کی تیاریوں کو بھی ٹاپ گیر لگ گیا
09:31کراچی کے شیر لاہور میں راول پنڈیز کے خلاف پریکٹس میچ کھیل کر وام اپ ہوئے
09:35سٹار فاس پولر میر حمزہ تیاریوں سبت مائن
09:38کہتے ہیں لاہور میں پریکٹس کا بھرپور موقع ملا
09:41ٹائٹل جیتنے کے لیے تیار ہیں
09:43کپتان ڈیویڈ بارنار موین علی اور ریزا ہنڈرکس پر سب کی نظریں
09:47کنگز اپنی مہم کا آغاز جمعے کو گلیڈیئٹرز کے خلاف میچ سے کریں گے
10:01پی ایسیل سی او سلمان حصیرکال لیگ سے تسبتار ہونے والے کھلاریوں کے خلاف
10:06کاروائی کا اعلان لاہور میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا
10:09معقول وجہ نہ بتانے والوں کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے
10:13پی ایسیل کی پروڈکشن میں جتت نظر آئے گی
10:15آسٹریل بھی کھلاریوں کی زیادہ تعداد میں آمد سے پاکستان ٹرکٹ کی کالٹی بہتر ہوں گی
10:29اینکیو ایم پاکستان نے فوری اٹھائیس فی آئیڈی ترمیم لانے اور آرٹیکل ایک سو چالی سے کے نفاظ کا مطالبہ
10:35کر دیا
10:35خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں چھٹیوں میں سارا اقتدار کراچی سے منتقل ہو جاتا ہے
10:40حالت جنگ میں کیا ہوگا؟ کہاں سے شہر کو چلایا جائے گا؟
10:44اب تک شہر امن میں ہے اس لیے کہ ہم شریف ہو گئے
10:47مصطفیٰ کمال نے کہا پاکستان کے نظام چار مزرعہ آلہ کے پاس ہے
10:51شہر چار سو ہیں
10:53یہ ہمارا مطالبہ نہیں ملک کی مجبوری ہے
10:56فاروق سبتار بولے وقت آ گیا کہ جاگیر دارانہ جمہوریت کو ختم کیا جائے
11:00مکمل طور پر با اختیار بلدیاتی نظام قائم کیا جائے
11:09ایم کی امکا حالیہ بیانیہ سیاہی دیوالیہ پن اور عوام کو گمرہ کرنے کی ناکام پوچش ہے
11:14وزیر سقافت سندھ زلطکار علی شاہ کہتے ہیں
11:17وفاق میں شراکت دار ہونے کے باوجود
11:19ان کی حرزہ سرائی دوگلے پن کا واضح ثبوت ہے
11:22یہ لوگ کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی اپنی پرانی اور ناکام سازشوں کو ہوا دے رہی ہیں
11:27خالد مقبول اور ان کے جماعت عوام میں غیر مقبول ہو چکی ہے
11:34وفاقی حکومت لوگ ڈاؤن کے طرف گئی تو سندھ حکومت بھی پیچھے نہیں ہٹے گی
11:37ہم چاہتے ہیں ایسی صورتحال پیدا نہ ہو جس سے اندھن کا بہران ہو
11:41سینئر سوائی وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں
11:44خطے کی صورتحال میں وفاقی حکومت کے فیصلوں پر لبائک کہا
11:47مزرح کی تنخواہوں میں کٹوتھی کی
11:49ساٹھ پیسٹ حکومتی گاڑیا گراؤن کر دی
11:51غیر ضروری افراد کو ورک ٹرام ہوم کا کہا
11:54نیجی شعبے سے اپیل ہے وہ بھی ورک ٹرام ہوم کو ترجیح دیں
12:02مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی دورانے ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس میں
12:06چار ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا
12:08ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاٹھ اٹھاون ہزار کی سطح بحال
12:12بیدالاخوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
12:14لندن ورنڈ خام تیل کی قیمت پانچ اشاریہ پانچ دو فیصد کم ہو کر
12:18اٹھانویں ڈالر ستر سنٹ فی بیرل ہو گئی
12:21امریکی ڈبلو ٹی آئی خام تیل کی قیمت پانچ اشاریہ ایک پانچ پیسد کمی سے
12:25ستاسی ڈالر اکسس سنٹ فی بیرل ہو گئی
12:28روائٹرز کا کہنا ہے مشرق وستہ سے جلد خام تیل کی سپلائی شروع ہونے کا امکان ہے
12:41سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ فیتولہ سونے کی قیمت پندرہ ہزار دوسو روپے بڑھ کر
12:46چار لاکھ ناسی ہزار دوسو باسٹھ روپے ہو گئی
12:49دس گرام سونے کی قیمت تیرہ ہزار اکتس روپے بڑھ کر
12:53چار لاکھ دس ہزار آٹھ سو نواسی روپے ہو گئی
12:55آدمی مارکٹ میں فی آن سونہ ایک سو باون ڈالرز اضافے سے چار ہزار پانچ سو پیسد ڈالر کا ہو
13:01گیا
13:01فیتولہ چاندی تین سو ستہ روپے اضافے سے سات ہزار آٹھ سو چوبیس روپے کی ہو گئی
13:15مغربی ہواوں کا سلسلہ اثر دکھانے لگا
13:17چمن سمیت ملکستان کے مختلف علاقوں میں بارش
13:20کراچی سمیت سندھ میں آت سے انتیس مارچ تک تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان
13:25خیبر پختونخواہ پنجاب بلگت بلتستان اور آزاد کشکویر میں تیس مارچ تک بارشوں کی پیش گوئی
13:30مختلف علاقوں میں مستدھر بارش کے باعث پلچ پلڈنگ کا خطشہ
13:39اور اے آر وائی فلم سلمان اقبال فلمز اور بگ بانگ فلمز کے پیش کرش
13:44فلم آگ لگے بستی میں نے باکس آفیس ریکارڈ قائم کر دیا
13:47فلم کو سب سے بڑا اقتتاہی ویکنڈ بزنس ملا
13:51فہد مصطفہ اور ماہرہ خان
13:53سٹارز فلم نے پاکستان میں ایت کے دنوں میں باکس آفیس پر
13:56سولہ کروڑ بیس لاکھ بیرونے ملک گیارہ کروڑ روپے کما لیے
14:00فلم نے آدمی صداح پر ویکنڈ پر ستائیس کروڑ بیس لاکھ روپے کا بزنس کیا
14:05ملک بھر کے سینما گھروں میں ہاؤس پول نمائش جاری
14:08ٹکٹس کی ڈیماند کی وجہ سے سینما گھروں نے رات کے ایکسٹرا شو رکھ دیئے
Comments