00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:14بسم الله الرحمن الرحيم
00:33والليل إذا يغشى والنهار إذا تجلى وما قلق الذكر والونثى
01:00وما قلق الذكر والونثى
01:12إن زحيكم لشتا
01:28أَمَّا مَنْ أَعْضَى وَاتَّقَى وَأَتَّقَى بِمْ حُسْنًا
01:51وَسْقَدَّقَ بِالْحُسْنًا فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَ
02:13وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّوَالِ إِذَا تَجَلَّا وَمَا قَلَقَ الذَّكَرَ
02:35وَالْأُنْتَا إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّا
02:52وَمَا قَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْتَا إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّا
03:17وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَالنَّوَالِ إِذَا تَجَلَّا وَمَا قَلَقَ الذَّكَرَ وَالْوَذَا إِنَّ
03:40إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّا
03:59إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّا
04:13فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى وَصَدَّقَ بِالْحُسْمَةَ
04:37فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى
04:41سُمْحَانَ اللَّهِ
05:08وَأَمَّا مَنْ
05:16سَنْبَخِلَ وَاسْتَوَنَا وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَةَ
05:32فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْحُسْرَى
05:40شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
05:47قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
05:50دن کی جبکہ وہ روشن ہو
05:54اس ذات کی جس نے نرو مادہ کو پیدا کیا
05:57جر حقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں
06:02تو جس نے راہ خدا میں مال دیا اور خدا کی نافرمانی سے پرحیز کیا
06:06اور بھلائی کو سچ مانا
06:09اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے
06:13جس نے بخل کیا جس نے خدا سے بے نیازی برتی
06:17جس نے بھلائی کو جھٹلا دیا
06:19اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولیات دیں گے
06:23صدق اللہ العظیم
06:34جزاک اللہ بہت شکریہ بہت نواتے چناب قاری نوان نئیمی صاحب
06:37تلاوت کلام پاک سے
06:38آج کی اس بزم کا آغاز کر رہے تھے
06:40یہ خصوصی بزم ہے آج کی
06:41چونکہ ظاہر ہے خصوصی رات ہے
06:43ماہ مبارک کے آخری عشرے کی دوسری طاق رات ہے
06:46پاکستان کے مطابق
06:47شب تئیس رمضان مبارک ہے
06:50ظاہر ہے
06:54اسی لئے نشریات کو عنوان
06:56شان لیلت القدر
06:57اور ہمارا یہ نشریہ بھی معمول سے
07:00طویل کا نشریہ ہے
07:02اور ہم دو بچ کر پہنے تالیس منٹ کے بجائے
07:04ایک بچ کر تیس منٹ پر
07:05آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
07:07یعنی ممکنہ طور پر یہی رات
07:08جس کے بارے میں کہا
07:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:13ہم نے اس قرآن کو لیلت القدر میں
07:16قدر والی رات میں شب قدر میں نازل کیا
07:18یا نازل کرنا شروع کیا
07:19وما ادراکا ما لیلت القدر
07:22اور تمہیں کیا ادراک
07:23تم کیا جانو
07:24کہ شب قدر کیا ہے
07:25لیلت القدر خیرم
07:27شب قدر بہتر ہے
07:28مرتبے اور عظمت میں خیرم
07:30من الف شہر
07:31ہزار مہینوں کی راتوں
07:33ایک رات
07:33ہزار مہینے کی راتوں جتنی نہیں ہیں
07:36ایک رات
07:37ہزار مہینے کی راتوں سے بہتر ہے
07:39لیلت القدر خیرم من الف شہر
07:40ہوتا کیا ہے
07:41تنزل الملائکہ
07:43نزول ہوتا ہے
07:45ملائکہ کا روح کا
07:46تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَرْرُوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ
07:50अپنے رب کے اذن سے
07:50اللہ تعالیٰ کی جائے سے
07:51تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ بِرْرُوحِ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ
07:55من کل عمر
07:56سَلَامُنْ هِيَا حَتَّى مَتْلَعِ الْفَجْرِ
07:58طلوعِ فجر تک
07:59یہ شب سلامتی ہی سلامتی ہے
08:02اس دعا کے ساتھ نشریات کا آغاز کرتے ہیں
08:04کہ اللہ تعالیٰ آج کی
08:06اس شب کی برکات ہمیں
08:08حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
08:10اور ایک عجب
08:11خوف اور امید کے درمیان
08:13یہ شب گزرتی ہے
08:15میں اپنی کیفیت میں بیان کر رہا ہوں
08:17کہ بہت کچھ ہے امید دلانے کے لیے
08:21کہ ایک عمل
08:22ہزاروں مہینوں کی راتوں سے بہتر ہے
08:24تو انشاءاللہ کوئی ایک دعا قبول ہو گئی
08:26تو ہم جیسے گناہگاروں کا بیڑا پار ہے انشاءاللہ
08:28اور خوف کا عالم یہی کہ
08:29اگر اس رات بھی اللہ نہ کرے
08:31اپنے آپ کو نہ بخشوا پائے
08:32تو پھر کب بخشوا پائیں گے
08:34اللہ تعالیٰ ہم سب کا شمار
08:37اصحاب النار میں نہیں
08:38بلکہ اصحاب الجنہ میں کرے
08:39انشاءاللہ
08:40جناب قارین امان نیمی صاحب نے
08:41سورہ لیل کی ابتدائی دس آیات سے آغاز کیا
08:46جس رہا آج لیلت القدر ہے
08:47لیل یعنی رات
08:48تو قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
08:50یقشہ غشی سے نکلا
08:52قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
08:54وَنَّهَارِ اِذَا تَجَلَّا قسم ہے دن کی
08:56جب وہ اپنی تجلی دکھا ہے
08:57جب وہ جلی ہو جائے
08:58ظاہر ہو جائے
08:59جب وہ اپنا جلوہ دکھا ہے
09:01اور پھر وَمَا خَلَقَ ذَكَرَ وَالْأُنسَا
09:03اس ذات کی جس نے خلق کیا ہے
09:06وَمَا خَلَقَ
09:06اَذَّكَرَ وَالْأُنسَا
09:08مُزَكَرْ مُونَسَا
09:09نَرْ وَالْأُنسَا
09:10مِلْ فِي مِلْ جس نے پیدا کیا
09:12اِنَّا سَعْيَكُمْ لَشَتَّا
09:14تم لوگوں کی جو سعی ہے
09:16جو ایفورٹس ہیں
09:17یہ بہت الگ الگ قسم کی ہیں
09:19اور آگے فرمایا
09:21کیا کیا کیٹگریز ہیں
09:22فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَالْتَّقَى
09:24جس نے اعتا
09:26اتا کیا دینا
09:27تو جس نے رائے خدا میں مال دیا
09:30اللہ سے ڈرتا رہا
09:31جس نے قربانی دی
09:32وَسَدَّقَ بِالْحُسْنَا
09:33صداقت
09:34سچ
09:34حسن
09:34حسن
09:35اچھے کام
09:36حسماو الحسن
09:37نام
09:37تو جس نے بھلائی کو سچ مانا
09:40اس کو ہم آسان راستے کے لئے سہولیات دیں گے
09:43تو پھر اگر
09:44یعنی
09:44ہم کہتے ہیں نا
09:45کہ عام اس میں بھی کہتے ہیں
09:46کہ ہم بھلائی کے لئے ایک قدم بڑھائیں
09:48تو ایسے ازواب بن جاتے ہیں
09:50کہ پھر بن جاتا ہے راستہ
09:51تو جس نے
09:53رائے خدا میں مال دیا
09:54جس نے اللہ کی نافرمانی سے پریز کیا
09:56جس نے بھلائی کو سچ مانا
09:57ہم اس کو آسان راستے کے لئے سہولیات دیں گے
09:59وہاں ایک انکریجمنٹ ہے
10:00کہ شروع تو کرو
10:01اور آگے ہم بھی ساتھ دیں گے
10:04اگلی آیت پھر بڑی
10:05خوفناک بھی ہے
10:06یعنی خوفناک
10:06اس لئے سے کہ انسان اگر اس پر
10:08صادق آتا ہو
10:09خدا نہ خاصتا تو
10:10ورنہ
10:10یعنی
10:11اس اعتبار سے
10:11ورننگ دینے کے اعتبار سے کہہ رہا ہوں
10:13کہ قرآن کریم نے ورننگ دیں گے
10:14جس نے بخل کیا
10:15جس نے اپنے خدا سے بینیازی برتی
10:18جس نے بھلائی کو جھٹلایا
10:19اس کو ہم سخت راستے کے لئے سہولیات دیں گے
10:22تو اللہ نہ کہہ
10:23اگر کسی کا وہ راستہ ہو جائے
10:24تو ظاہر ہے وہ ایسا راستہ ہے
10:26جس پر کوئی بھی جانا نہیں چاہے گا
10:27ایسا راستہ ہے
10:28جس کا انجام
10:29مشکلات ہی مشکلات ہیں
10:30ممکنہ طور پر نزول قرآن کی رات
10:32قرآن دین حق کا مکمل نساب ہے
10:35انسان کی ذہنیت کے لئے انقلاب ہے
10:39اللہ کی سب کتابیں بہت محترم صحیح
10:42ساری کتابیں چاند تو یہ آفتاب ہے
10:45قرآن کی نعمتوں کو کوئی پا نہیں سکا
10:48اس کا جواب اب بھی کوئی لا نہیں سکا
10:52قرآن بے نظیر ہے اور بے مثال ہے
10:55یہ تو خدا کا موجزہ لا زوال ہے
10:58قرآن جو قرینہ ہستی کا درس ہے
11:01ہاں ہاں
11:02اسی قرآن کا
11:03ہم سے سوال ہے
11:05کہ جس نے تمہیں نجات کا رستہ دکھا دیا
11:08جزدہ میں بند کر کے
11:10اسے کیوں بھولا دیا
11:11زندوں کے واسطے جسے نازل کیا گیا
11:14پر مرنے لگا جو کوئی تو
11:16ہم نے اسے پڑھا
11:17درس و ہدایت اور نصیحت کو چھوڑ کر
11:20ایک استخارہ تھا
11:22جو اسے لیا گیا
11:23اس کے جگر میں قرآن کے
11:25کتنی ہی صدیوں کا سوز ہے
11:27ہو جائے یہ تیار
11:29کہ بدلے کا روز ہے
11:31امام الانبیاء کیا کہیں گے
11:32محشر کی سختیوں میں
11:34وہ منظر عجیب ہے
11:36قرآن ہمارے آقا سے
11:39کتنا قریب ہے
11:40لرزہ یہ سوچ سوچ کے تاری بدنتے ہے
11:44ناراض کی یہ آقا ہمارا نصیب ہے
11:47محروم کرنا دے کہیں
11:49کوثر کے جام سے
11:50قرآن کر رہا ہے شکایت امام سے
11:54اللہ تعالیٰ آج کی شب کے صدقے میں
11:56میں اپنے لئے کہہ رہا ہوں
11:57اور آپ بھی مناسبتے ہیں
11:58حمین کہے کہ ہم سب کو اللہ تعالیٰ
12:00اللہ نہ کرے یہ کتاب ہمارے لئے
12:02بخشش کا سبب بنے
12:04اور وہ منظر نامانہ ہو جس کیا
12:05بیان کیا گیا
12:06کہ یہی کتاب شکایت کر رہی ہو
12:08اور ہمیں بخشش سے محروم کر دیں
12:10اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو
12:12تلاوت اکلام پاک سے بزم کا آغاز ہوا ہے
12:14مجھے صدیق بھائی فسی بھائی خواہر بھائی نظر آ رہے ہیں
12:16ان سے کلام سنتے ہیں انشاءاللہ
12:17چھوٹے وقفے کے بعد
12:18مجھے صدیقا
Comments