Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Tabahiyon ki Daastaan 😱| Insan Aur Jung | 12 MAR 2026 | Waseem Badami | #shaneiftar


Insan Aur Jung is a powerful segment that defines the War started by Human & ITs Side Effects and modern scientific discoveries. It highlights the harmony between divine revelation and human knowledge, inspiring deeper faith and understanding.

Host: Waseem Badami.

#WaseemBadami #quranaurscience #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shaneiftaar #WAR #atombomb #worldwar

Category

😹
Fun
Transcript
00:14This is a story of 6 August 1945
00:18This is a story of 6 August 1945
00:21August 6, it is a story of 6 August 1945
00:40Everything is apparently business as usual
00:44This is a story of 6 Augusts
00:48This is a story of 7 Augusts
01:14area
01:18was
01:19but this city has been a lot of people who are living in the city
01:24which is just a few days
01:26but a few days in the world
01:27there is a lot of people who are living in the city
01:34the ship has been living in the city
01:38this is the whole time
01:42this is the whole time
01:44when the city of man was coming
01:46This one car left a bomb from the city.
01:50For a few seconds, everything was like that.
01:54But as it was cold, everything changed at one moment.
02:47This one car left a bomb from the city.
03:00This one car left a bomb from the city.
03:16An American airplane dropped one bomb on Hiroshima
03:21and destroyed its usefulness to the enemy.
03:24That bomb has more power than 20,000 tons of TNT.
03:30This is at the time of America.
03:33Because the city of Japan was the city of Hiroshima.
03:37The city of Japan was the city of America.
03:39This is at the time of the city of Truman.
03:41Because we told them that we have done a job.
03:43We have done an atom bomb.
03:44The atomic bomb was the middle of the rabbinicum.
03:50It was the time of� sempre.
03:54The atomic bomb was the time of Persia.
03:54The atomic bomb was the time of менее known by a 미국.
04:00Yet will appear a dream of a bomb.
04:13The
04:14ڈیر لائک بندہ کے 100,40 ۚ کنھ جدی
04:19ڈیر لائک بندہ
04:20ڈیر لائک لاک بندہ
04:21پس ایک جھٹکے میں
04:29لیکن کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی
04:31ہیروشیما پر ایٹم بم گرنے کے بعد
04:34دنیا ابھی اس بربریت
04:36اس درندگی کو سمجھنے کی صرف کوشش کر رہی تھی
04:38کہ ہوا کیا ہے
04:39وہ واقعہ تک 6 اگس کا
04:41एक दिन गुज़रा 7 अगस्त आई
04:43लोग हैरान है
04:44दूसरा दिन गुज़रा 8 अगस्त आई
04:46लोग परिशान है
04:47तीसरा दिन गुज़रा है
04:489 अगस्त आई
04:50तीन दिन बाद
04:519 अगस्त 1945 के सुब
04:53एक और तयारा है
04:55ये तयारा भी अमरीका है
04:56یہ پھر بحر القاہل کے آسمانوں میں
04:59اڑا ہے
04:59اس تیارے کا نام ہے
05:02اس تیارے کے اندر
05:05ایک اور ایٹم بم
05:07موجود ہے
05:07اس ایٹم بم کو فیٹ مین کا نام دیا گیا ہے
05:10ابتدا میں اس تیارے کا حدف
05:13جاپان کا شہر کو پورا ہے
05:14لیکن موسم ذرا خراب ہے
05:16دھوا کچھ زیادہ ہے
05:17تیارے نے اپنا رخ بدلا ہے
05:20اور اب یہ تیارہ جاپان کے ایک اور شہر
05:22ناگا ساکی کی جانب بڑھا ہے
05:24ناگا ساکی ایک انڈسٹریل سٹی تھا
05:26لوگ اپنے کاموں میں مصروف ہیں
05:28کسی کو اندازہ نہیں ہے
05:30کہ چند لمحوں بعد آسمان سے
05:32ایک اور قیامت اترنے والی ہے
05:34یہاں تک کہ اب وہ لمحہ آیا ہے
05:36صبح کے گیارہ بچ کر دو منٹ پر
05:38بم شہر کے اوپر
05:41پھٹا ہے
05:41ایک اور زبردست دھماکہ ہوا ہے
05:44روشتی کی شدید چمک نے
05:46آسمان کو چیر دیا ہے
05:48چند ہی لمحوں میں ایک عظیم شان
05:50چھتی نمہ بادل
05:52فضا میں پلند ہونے لگا ہے
05:59یہ
06:00یہ
06:01یہ کوئی مزاق نہیں ہو رہا ہے
06:16یہ بہتر گھنٹے کے اندر
06:17دو ایٹم بم پھیک دیا ہے
06:19ایک ملک نے
06:23جن کا صدر فخریہ بتا رہا ہے
06:25کہ ہم نے ایک کام کر دیا ہے
06:27بلکہ بھی آپ کو دکھائیں گے
06:28کہ جو پائلٹ ڈراب کر رہا ہے بم
06:31وہ بھی فخریہ بتا رہا ہے
06:32کہ ایک کام کر دیا ہے
06:34اور موقع ملا تو پھر کر دیں گے ایک کام
06:38اس شہر کا مندر سن لیا
06:40اس شہر کا مندر بھی سن لیں
06:41امارت زمین بوس
06:45سڑکے ملبے میں
06:46تبدیل
06:46اور شہر کے بڑے حصے میں
06:49آگ بڑک اٹھی ہے
06:50اندازہ ہے
06:51کہ اس حملے سے
06:52چالیس ہزار لوگ فوراں مر گئے ہیں
06:54اور بعد میں
06:55جو تابکاری اور زخموں کے اثرات ہیں
06:57مرنے والوں کی تعداد ستر ہزار پہنچ گئی ہے
07:01دو ایٹم بم
07:03چلانے والا پائلٹ کیا کہہ رہا تھا
07:05دکھائیں گے درہا
07:06کہ وہ کس انداز سے
07:08فخریہ طور پر بتا رہا ہے
07:09کہ ہم نے ایک کام کر دی ہے
07:24مجھے خوشی ہے
07:26مجھے آپ کو
07:27یہ لہجہ دیکھ کر
07:29آج کے زمانے
07:30کسی کا لہجہ یاد آ رہا ہے
07:35یہ جو کہتا ہے
07:36کہ سمندر میں کشتیوں کو پکڑنے سے زیادہ
07:38ان کشتیوں کو ڈوپتا دیکھ
07:39کہ مجھے زیادہ اچھا لگتا ہے
07:40اور مجمع کہہ کے لگاتا ہے
07:42کہ زفردس کیا بات ہے
07:44آپ کو مزاج سمجھ میں آ رہا ہے
07:47ان دو بومز کے بعد
07:50سیکنڈ ورلڈ وار
07:52اپنے اختتام کو پہنچی
07:53اپنے اندر اندوہناک داستانیں سمیٹھ کے
07:55اپنے اختتام کو پہنچی
07:58وہ ایٹم بوم
07:59جس کا بڑا چرچہ ہے
08:00وہ ایٹم بوم
08:02جس کی وجہ سے آج بھی
08:04جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
08:05دنیا ایک اور جنگ کی زد میں ہے
08:07اس کے کہ کسی کو یہ لگتا ہے
08:09کہ کسی کے پاس ایٹم بوم ہے
08:11جو کہ کبھی بھی کہیں بھی چلا سکتا ہے
08:13کمال کی بات یہ ہے
08:15دنیا کی تاریخ میں
08:16وہ ایٹم بوم دو مرتبہ چلایا ہے
08:18اور دونوں مرتبہ ایک ہی ملک نے چلایا ہے
08:21چلانے والے ملک کا نام
08:25امریکہ ہے
08:26اس کو جسٹیفائی کیا گیا
08:29حالانکہ سوال تو اپنی جگہ موجود ہے
08:31سوال ہے نا
08:32اگر جنگ تھی بھی
08:34تو without any discrimination
08:35how can you bomb a whole city
08:38جس میں بچے ہیں
08:39عورتیں ہیں
08:40موڑے ہیں
08:40جوان ہیں
08:40یہ کیسے جاہید ہو سکتا ہے
08:42جواب
08:44تب بھی اصول روندے گئے تھے
08:46آج بھی اصول روندے جاتے ہیں
08:48آپ کو یاد ہے نا
08:50پچھلے دنوں پہلے
08:51کچھ دنوں پہلے کسی نے کہا ہے
08:52کوئی international law
08:54مجھے نہیں رکھ سکتا کچھ کرنے سے
08:55I have my own morality
08:57میں تیہ کروں گا
08:58میں نے کب رکنا ہے
08:59اور کب کس حد تک جانا ہے
09:02کل بھی
09:02without discrimination
09:03نشانہ بنایا جاتا تھا
09:06آج بھی
09:07کبھی غزہ میں
09:08کھانے کی قطار میں
09:09کھڑے بچے
09:10اور کبھی ایران میں
09:12سکول میں بیٹھی
09:12بچیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے
09:14آپ نے وہ منظر سن لیا
09:16ہیروشیما کا
09:17وہ منظر سن لیا
09:18ناگا ساکی کا
09:19بہت پرانی بات ہے
09:201945
09:20کچھ دنوں پرانی بات پر آ جائیں
09:23ایران کا ایک شہر ہے
09:24عام سی صبح ہے
09:25سکول کی گھنٹیاں بجی ہیں
09:27تو ننی بچیاں
09:28اپنے بستے سنبھالے
09:30کلاس لونے بیٹھ گئی ہیں
09:31کسی کے ہاتھ میں کاپی ہے
09:32کوئی اپنی سہیلی سے
09:33مسکر آ کر بات کر رہی ہے
09:35کسی کے ذہن میں
09:36شاید آج کی سبق کا خیال ہے
09:38اچانت
09:39فضا میں ایک خوفناک آواز گونجی ہے
09:41ایک اور دھماکہ ہوا ہے
09:43وہ امارت
09:44جو علم کا گھر تھی
09:45چند لمحوں میں
09:46ملبے میں بدل گئی ہے
09:48گرد و غبار کے بادل اٹھے ہیں
09:50چیخوں اور سناٹے کا امتزاج ہے
09:52وہ بچیاں جو چند لمحے پہلے خواب
09:55وہ بچیاں جو چند لمحے پہلے
09:56امیدے لیے بیٹھی تھی
09:57جنگ کی بیرہمی کا نشانہ بن گئی ہے
10:00یہ منظر
10:01یہ منظر ایک سکول کا نہیں ہے
10:04یہ سانیہ سکول کا نہیں ہے
10:06یہ انسانیت کے دل پر ایک اور زخم ہے
10:09جو یاد دلاتا ہے
10:11کہ جب جنگ کی آگ بھڑکتی ہے
10:14تو پھر وہ میدان تک محدود نہیں رہتی
10:17پھر وہ معصوم خوابوں تک بھی پہنچاتی ہے
10:22جنگ کی آگ کیوں بھڑکتی ہے
10:26جنگ کی آگ کون بھڑکاتا ہے
10:30جنگ کی آگ کے پیچھے سائنس کیا ہے
10:34جنگ کی آگ کے پیچھے ایکانومی کیا ہے
10:37جنگ کی آگ کے پیچھے مقاصد کیا ہے
10:40جنگ کی آگ کب کب بھڑکی
10:42کس نے بھڑکائی
10:44نتیجے میں کیا ہوا
10:45اس کی ایکانومی کیا تھی
10:46اس کی ریزنز کیا تھی
10:55عالمی حالات کو منزل نظر رکھتے ہوئے
10:57ہم نے آج سے شان رمضان نے
10:59اس نئے سیگمنٹ کے اضافہ کیا ہے
11:01ان سمیت کئی سوالات کے جوابات
11:06کلرز کریں گے
11:12موسیقا
Comments

Recommended