Skip to playerSkip to main content
"Watch Shan e Ramazan Special Transmission with Waseem Badami. Do Subscribe!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Teh-tul-Lafz is a heart-touching segment where meaningful words are read aloud, opening the door to wisdom and reflection. It gently leads into soulful Quran recitation, creating a powerful spiritual atmosphere that enlightens the heart and mind.

Host: Waseem Badami.
Guest :
Qari Mohsin.
Mehmood ul hasan ashrafi.
Waseem wasi.
Zohaib Ashrafi.

#WaseemBadami #tahtullafz #Ramazan2026 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shaneiftaar

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زبان کی نوری بیان کے نوری دہن ان کا نوری بدن ان کا نوری
00:17یہ خاکی بنائے یہ کیا ان کے خاکے
00:24محمد حماد بڑی شان والے
00:42وہ نبیوں میں رحمت
00:50لقب پانے والے
00:54آقا ہمارے بڑی شان والے
01:09لگاتے ہیں نالا
01:16یہ ایمان والے
01:21لگاتے ہیں نالا
01:26یہ ایمان والے
01:30آقا ہمارے
01:37کیا محمد ایسی عزت
01:40آپ نے پائی کہ بس
01:42تی شبِ اثرہ
01:43خدا نے وہ پذیرائی کہ بس
01:46بس بس بس بس بس بس بس بس بس
01:48kai taro ki nazo kunnaya
01:50Mustafa ke hai zemii peor
01:53etne shidaai ke bos
01:55or dake
01:56abhi vekt hai
01:58daman nabi ka tham leng
02:00vernah kal mehشر meh hogi
02:02aesi ruswai ke bos
02:04or alham
02:05alham ki rinzim
02:07kehi baxshish ki khata hai
02:09alham ki rinzim
02:10kehi baxshish ki khata hai
02:12ya dhil ka nagar hai
02:14ke madinye ki fza hai
02:16سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں
02:20کلیوں کے کٹوروں پہ تیرا نام لکھا ہے
02:23آیات کے جھرمٹ میں تیرے نام کی مسندس
02:30لفظوں کی اگوٹھی میں نگینہ سا چڑھا ہے
02:34اب کون حد حسنِ طلب سوچ سکے گا
02:38کونین کی اس عزق دست دعا ہے
02:42ھے تیری کسک میں بھی دمک حشر کے دن کی
02:46ھو یوں کہ میرا قریہ اے جام گونج اٹھا ہے
02:50ھرشید تیری رحمے پھٹکتا ہوا جگنو
02:54مہتاب تیرا ریزہ نقش کفے پا ہے
02:59والنیل تیرے سایہ گیسو کا تراشا
03:02والعصر تیری نیو نگاہی کی عدا ہے
03:06لمحوں میں سمٹ کر بھی تیرا درد ہے تازہ
03:10اور صدیوں میں بکھر کر بھی تیرا عشق نیا ہے
03:24مکڑا القاب شام عبد ہے
03:31غلف کا سایہ
03:34اُن سے ہوا ہر قرب و نوبر
03:41آج محمد آئی مولے گھر
03:48آج محمد آئی مولے گھر
03:55نبی کا راج دلارہ
04:03کتنا ہے ناکھا کتنا پیارہ
04:10چاند اُتر آیا
04:16یا رسول اللہ
04:17یا تیرے خد و خال سے خیرہ بہو انجم
04:22یا دھوپ نے سایا تیرا خود اوڑ لیا ہے
04:26یا رات نے پہنی ہے ملاحت
04:30یا رات نے پہنی ہے ملاحت تیری تن پر
04:33یا دن دن تیرے انداز سباحت پہ گیا ہے
04:37رگ رگ نے رگ رگ نے سمیٹی ہے تیرے نام کی فریاد
04:42جب جب بھی پریشاں مجھے دنیا نے کیا ہے
04:46خالق نے قسم کھائی ہے اس شہرِ اما کی
04:50خالق نے قسم کھائی ہے اس شہرِ اما کی
04:53جس شہر کی گلیوں نے تیرا ورد کیا ہے
04:57ایک بار ایک بار تیرا نقش قدم چوم لیا تھا
05:05اب تک یہ فلک شکر کے سجدے میں گرا ہے
05:09دل میں ہو تیری یاد تو توفہ بھی کنارہ
05:13حاصل ہو تیرا لطف تو سر سر بھی سبا ہے
05:17اور غیروں پہ بھی التاف تیرے سب سے الگ تھے
05:20غیروں پہ بھی التاف تیرے سب سے الگ تھے
05:24اپنوں پہ نوازش کا بھی انداز جدا ہے
05:27ہر سب تیرے لطف و انعیاد کی بارش
05:34ہر سو تیرا دامانِ کرم پھیل گیا ہے
05:38یہ دربارِ محمد ہے جہاں
05:45اپنوں کا کیا کہہ نا
05:49یہ دربارِ محمد ہے جہاں
05:57اپنوں کا کیا کہہ نا
06:04یہاں سے ہاتھ خالی غیر بھی جایا
06:12نہیں کرتے یہاں سے
06:19ہاتھ خالی غیر بھی جایا
06:24نہیں کرتے
06:27یہ دربارِ محمد ہے جہاں
06:35ملتا ہے بے مانگے
06:40ارے نادا یا ہدا من کو پھیلایا
06:49غیروں پہ بھی التاف تیرے سب سے الگ تھے
06:53اپنوں پہ نوازش کا بھی انداز جدا ہے
06:56ہر سمت تیرے لطف و انعیاد کی بارش
06:59ہر سو تیرا دامانِ کرم پھیل گیا ہے
07:02اے موجِ سوا یا تیرے سانسوں کی پھکارن
07:09اے موسمِ گل یا تیری خیراتِ قبع ہے
07:14سورج کو اُبھرنے نہیں دیتا
07:17تیرا حبشی بے ذرف و ابو ذر
07:24تیری بخشش نے کیا ہے
07:26سکلین کی قسمت
07:27تیری تہلیز کا سرقاب
07:30عالم کا مقدر تیرے ہاتھوں پہ لکھا ہے
07:33اُترے گا کہاں تک کوئی آیات کی تیہ میں
07:37اُترے گا کہاں تک کوئی آیات کی تیہ میں
07:41یہ کم تو نہیں ہے کہ تُو محبوبِ خدا ہے
07:45یہ کم تو نہیں ہے کہ تُو محبوبِ خدا ہے
07:48اب اور بیان کیا ہو کسی سے تیری مدھد
07:52اب اور بیان کیا ہو کسی سے تیری مدھد
07:55قرآن تیری خاطر ابھی مطروفِ سنہ ہے
07:59اے گمبدِ خزراء کے مقیم
08:02میری مدد کر
08:03اے گمبدِ خزراء کے مقیم
08:06میری مدد کر
08:07یا پھر یہ بتا تھا
08:09کون میرا تیرے سوا ہے
08:12بخشش تیری آنکھوں کی طرف دیکھ رہی ہے
08:20محسن تیرے دربار میں
08:23چپ چاپ خدا ہے
08:24اے اخ درِ آسی درِ مقادس پر
08:35ڈر کھڑا ہے اختر آسی تر مقدس پر
08:46حضور آپ کی رحمت کا فیصلہ کیا ہے
08:57حضور آپ کی رحمت کا فیصلہ کیا ہے
09:08جو میری جان سے زیادہ قریب ہے مجھ سے
09:18انہی کو ڈھونڈ رہا ہوں مجھے ہوا کیا ہے
09:30انہی کو ڈھونڈ رہا ہوں مجھے ہوا کیا ہے
Comments

Recommended