00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:12بسم الله الرحمن الرحيم
00:27مَا كَانَ عَلَى النَّبِيِّ مِنْ حَرَجٍ فِي مَا فَرَضَ اللَّهُ لَهُ
00:52سُنَّةَ اللَّهِ فِي الَّذِينَ خَلَوْ مِنْ قَبْلُ
01:03وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ قَدْرًا مَقْدُورًا
01:24الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَالَاتِ اللَّهِ وَيَخْشَهُونَهُ
01:35وَلَا يَخْشَهُونَ أَحَادًا إِلَّا اللَّهِ
01:56وَكَفَا بِاللَّهِ حَسِيبًا
02:09الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَالَاتِ اللَّهِ
02:19وَيَخْشَهُونَهُ وَلَا يَخْشَهُونَ أَحَادًا إِلَّا اللَّهِ
02:40وَكَفَا بِاللَّهِ حَسِيبًا
02:50مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَادٍ مِّنْ رِجَالِكُمْ
03:04وَلَا كِرْ عَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِينَ
03:25وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا
03:32وَلَا كَانَ اللَّهِ وَكَانَ اللَّهِ وَخَاتَ مِّنْ
03:34وَكَانَ اللَّهِ وَخَاتَ مِّنْ
03:40يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
03:48مُذْكُرُ اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا
04:00وَسَبِّحُهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
04:16وَالَّذِي يُصَلِّي عَلَيْكُمْ
04:25وَمَلَائِكَتُهُ
04:29لِيُخْرِجَكُمْ
04:30مِنَ الْغُلُمَاتِ
04:34إِلَى النُّورِ
04:46وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِينَ رَحِيمًا
04:57تَحِيَتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَامُ
05:15تَحِيَتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَامُ
05:25وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا
05:36صدق اللہ العظيم
05:43شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے
05:45نہایت رحم کرنے والا ہے
05:48نبی پر کسی ایسے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے
05:52جو اللہ نے ان کے لیے مقرر کر دیا ہو
05:56یہی اللہ کی سنت ان سب انبیاء کے معاملے میں رہی ہے
06:00جو پہلے گزر چکے ہیں
06:01اور اللہ کا حکم ایک قطعی تیشدہ فیصلہ ہوتا ہے
06:08یہ اللہ کی سنت ہے ان لوگوں کے لیے جو اللہ کے پیغامات چاہتے ہیں
06:13اسی سے ڈرتے ہیں
06:14ایک خدا کے سوا کسی سے نہیں ترسے
06:18اور محاسبے کے لیے بس اللہ ہی کافی ہے
06:22لوگوں
06:24محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:27محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہے
06:30مگر وہ اللہ کے رسول ہیں
06:32خاتم النبیین ہیں
06:33اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
06:37اے لوگوں جو ایمان لائے ہو
06:39خدا کو کسرت سے یاد کرو
06:41اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو
06:45وہی ہے جو تم پر رحمت فرماتا ہے
06:47اس کے ملائکہ تمہارے لیے دعائیں رحمت کرتے ہیں
06:50تاکہ وہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لیں
06:54تاکہ وہ تمہیں تاریکیوں سے روشنی میں نکال کر لیں
06:57وہ مومنوں پر بہت مہربان ہیں
07:00جس روز وہ سے ملیں گے
07:02ان کا استقبال سلام سے ہوگا
07:04اور ان کے لیے اللہ نے بڑا باعث اجر فراہ کر رکھا ہے
07:08شان رمضان میں خوش آمد ہے
07:10آج پاکستان میں بائیس رمضان المبارک ہے
07:12الحمدللہ
07:13اور دنیا کے کئی ممالک میں جہاں بمیں دیکھ رہے ہیں
07:16وہاں پر آج تئیس رمضان المبارک ہے
07:17سگویا
07:19دنیا کے کچھ علاقوں میں
07:20یعنی اب زیادہ سے زیادہ پوری دنیا میں
07:22چھے سے آٹھ دن رہ گئے ہیں
07:24ماہ مبارک کے جہاں پر تئیس ہے
07:26اور اگر تئیس روز ہوتے ہیں تو پانچ چھے دن
07:28اور یہاں سے مطابق سات آٹھ دن
07:29زیادہ سے زیادہ ماہ مبارک کی گھڑیاں آگے بڑھ رہی ہیں
07:34جنابے ہمارے بھائی قاری عبدالرافی نے
07:36چلاوت اکلام پاک سے آغاز کیا ہے
07:38آپ اگر رافی کے حق میں ووٹ کرنا چاہیں
07:41تو اے آر و ای پلس کی ایپ
07:42ڈاؤنلوڈ کر کے ان کے حق میں آپ ووٹ کر سکتے ہیں
07:45اے آر و ای پلس اگر آپ ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں
07:46تو آپ کسی بھی وقت شاہدہ رمضان میں برائے راز دیکھ سکتے ہیں
07:49یہ اعلان اس لیے بھی کہ کئی لوگ ہمیں
07:50پوچھ رہتے ہیں کہ آپ یوٹیوب پر
07:53شاہدہ رمضان نہیں پاتے
07:55تو اس کا جواب یہی کہ آپ اے آر و ای پلس پر
07:57شاہدہ رمضان دیکھ سکتے ہیں
07:58میں جد صاحبان سے ایکسپرٹ صاحبان سے
08:01گزارش کروں گا کہ اپنی رائے دیں
08:02مالکی صاحب کیا کہیے گا جناب
08:05ماشاءاللہ
08:06بہت اچھی ابتدا کی انہوں نے
08:09بیات سے شروع کیا
08:11قرار جہاں تک لے کے گئے
08:13قرار میں بہت اچھا پڑا ہوئے ہیں
08:14جب اوپر اٹھایا آپ نے
08:16تو پھر آپ کے آواز میں کمزوری پائے گئے
08:19باقی تجوید
08:21انداز ماشاءاللہ کافی بہتے رہے ہیں
08:23آہا
08:25نومان بھائی
08:28اچھا
08:29حافظ صاحب نے
08:30کوشش کی ہے
08:31مآکان آلن نبی جی من حاج
08:33یہ وہ آیات ہیں
08:35عموماً یہ
08:36تقریباً سننے کو ملتی ہیں
08:37بڑی مشہور آیات
08:38جا جا جا
08:38مآکان آمحمد والا حصہ تو بہت معروف ہے
08:41اچھا شاید روزے کی وجہ سے
08:43یا کوئی اور وجہ سے
08:43آواز میں بالکل طاقت نہیں تھی
08:46اچھا ایک اور چیز جو میں نے نوٹ کی ہے
08:49شروع تو بیات سے کیا انہوں نے
08:51لیکن بیچ میں کہاں گئے
08:54وہ انہی کو حافظ صاحب کو پتا ہوگا بہتر
08:57لیکن ایک چیز میں نے جو نوٹ کی تجوید کے اندر
08:59ہمارے بیوئرز کے لئے کہاں گئے کہ آپ کہہ رہے ہیں
09:01شروع بیات سے کیا
09:01اس سے مراد یعنی آسان الفاظ میں
09:03جب شروع کرتے ہیں تو وہ جیسے
09:04اعوذ باللہ من الشرقان الرجیم
09:08سہی
09:08بیچ میں کوئی مقام آ جائے تو پھر وہ اس مقام
09:11انتخاب کرتے ہیں
09:12یا پھر سے کوئی جواب جاتے ہیں
09:13جی بالکل ٹھیک
09:25اور اس میں ایک اور آیت بھی ہے
09:27کیونکہ یہ کبھی کوئی ایسے توقف ہوتے ہیں
09:30جہاں روکنا بہت بڑا کمال ہوتا ہے
09:32رائٹ
09:33لِيُخْرِجَكُم مِّنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُور
09:36اب اِلَى النُور جو ہے وہ راہ
09:38دوبارہ جنبش ملی اس کو
09:40جو میں نے سنا
09:41بہرہ آفی صاحب نے کوشش کی ہے
09:43اللہ تعالیٰ
09:44بہتر فرمائے
09:45ایک آیت ہے اس میں
09:47تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَام
09:49اس میں بڑی طاقت کے ساتھ آپ آسکتے ہیں
09:51اس میں کیا ہوتا ہے
09:53ججید حضرات اس کے نمبر دیتے ہیں
09:54اچھا اچھا
09:57تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَام
10:09اب اس کو دو تین مرتب
10:11اگر اس کو تقرار کرتے
10:13تو مزا آتا
10:16تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَام
10:31بلکل ٹھیک بڑا جامعہ آپ نے تفسرہ
10:33حضور ایمانی صاحب
10:36سورہ احضاب کے یہ آیات
10:38ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور جامعہ آیات ہیں
10:41خصوصاً اس کی جو ہے وہ تیسری جو آیت ہے
10:44الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَالَاتِ اللَّهِ
10:47یہ وہ آیات ہیں
10:48کہ انبیاء کرام کے صفات کو بیان کر رہے ہیں
10:51اور اسیہ کرام کے صفات کیا ہونی چاہیے
10:54کہ جو راہِ خدا میں تبلغ کے لئے نکلتے ہیں
10:57وہ ڈڑتے نہیں ہیں
10:59سوائے خدا کے کسی سے نہیں ڈڑتے
11:00تو یہ ہمارے لئے بھی ایک سبق ہے
11:03اور آج کل کے حالات کے حساب سے
11:05جو مسلمان جو ہے کفار کے مقابلے میں ہیں
11:09تو مسلمان کو چاہیے ان آیات کے وہ مصداق بنیں
11:13کہ نڈر بنیں
11:15اور خدا کے علاوہ کسی کے خشیت اس کے دل میں نہ ہو
11:19ان آیات کو ماشاءاللہ انہوں نے بیات میں پڑھا
11:21میں چاہتا ہوں کہ اس کو بیات کا جواب الجواب دے دیں
11:25ٹیچ دے دیں تو بہت خوبصورت ہے
11:26چونکہ آیات ہی اس طرح ہیں
11:28تو اس کو جواب جواب کی دے دیں
11:30اللہ دینا یبلغون رسالات اللہ ویغشونه
11:45Mm-hmm.
12:15Mm-hmm.
12:45Mm-hmm.
12:49Mm-hmm.
12:49Mm-hmm.
12:53Mm-hmm.
12:54Mm-hmm.
12:56Mm-hmm.
12:57Mm-hmm.
12:57Mm-hmm.
12:58Mm-hmm.
12:58Mm-hmm.
12:58Mm-hmm.
12:58Mm-hmm.