00:24A quick recap
00:27A quick recap
00:57A quick recap
01:27A quick recap
01:57A quick recap
01:59A quick recap
02:28A quick recap
02:45A quick recap
02:48A quick recap
02:59A quick recap
03:29A quick recap
03:34A quick recap
03:46A quick recap
04:16A quick recap
04:19A quick recap
04:20A quick recap
04:32A quick recap
04:35A quick recap
04:48A quick recap
04:55A quick recap
05:22A quick recap
05:29A quick recap
05:45A quick recap
05:52A quick recap
05:53A quick recap
05:57A quick recap
06:18A quick recap
06:21A quick recap
07:14A quick recap
07:47A quick recap
07:50A quick recap
07:56A quick recap
08:09A quick recap
08:12A quick recap
08:15A quick recap
08:25A quick recap
08:31A quick recap
08:32A quick recap
08:33A quick recap
08:37A quick recap
08:45so I have always said that I have to go through
08:47and tell them to destroy Allah
08:49this day
08:50again
08:51like this
08:58but the
09:03but the
09:04We are going to be aware of this.
09:34اب ریت پر بے بست پڑا ہے
09:36جنگ کے اختتام کے قریب
09:38حضرت عبداللہ بن مسعود
09:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:41میدان کا جائزہ لے رہے ہیں
09:42اچانک انہوں نے دیکھا
09:44ابو جہل زخمی حالت میں پڑا ہے
09:46قریب گئے
09:48روایات میں آتا ہے
09:49اس وقت بھی بدبخت کے لہجے میں
09:51غرور باقی تھا
09:52حضرت عبداللہ بن مسعود
09:54نے اس کا انجام مکمل کیا
09:56رسول اللہ نے موت کی خبر سنی
09:59سرکار دوالم نے فرمایا
10:00یہ اس امت کا فراؤن تھا
10:10امت کے محمود
10:11کہہ رہے ہیں یہ امت کا فراؤن تھا
10:14اور یہ اپنے انڈ تک پہنچ گیا ہے
10:16جو تکبر کی علامت تھا
10:18جو ظلم کی علامت تھا
10:19جو زد کی علامت تھا
10:22امت کے حبیب کا لشکر
10:24سرخ روح ہو رہا ہے
10:25یہ منظر
10:27اس کی موت کا
10:28صرف ایک شخص کی موت نہیں ہے
10:30یہ ایک دور کے غرور کا خاتمہ ہے
10:34مکہ میں جس کا نام سن کر
10:36لوگ دب جاتے تھے
10:37بدر میں وہ بے بست پڑا ہے
10:40قریش کی صفیں
10:41دگمگانے لگی ہیں
10:43کچھ پیچھیں ہٹنے لگے ہیں
10:44اور وہ لشکر جو غرور کے ساتھ آیا تھا
10:47پس اب وہ لشکر منتشر ہو رہا ہے
10:48مسلمانوں کے لیے یہ کشدوار حیرت کا لمحہ ہے
10:51مسلمانوں کے لیے یہ شکر کا لمحہ ہے
10:54انہیں یقین ہو گیا ہے
10:56کہ یہ کامیابی صرف ان کی طاقت سے نہیں
11:00بلکہ یہ کامیابی
11:01اللہ تعالیٰ کی مدد سے ملی ہے
11:03وَمَا أَنزَلْنَا عَلَى عَبْدِنَا يَوْمَ الْفُرْقَانِ
11:18سبحان اللہ
11:19یَوْمَ الْفُرْقَانِ
11:23يَوْمَ الْتَقَ الْجَمْعَانِ
11:31قرآن نے یومِ فُرْقَانِ
11:32کہہ دیا
11:33فرق کرنے والا دن
11:35تفریق کرنے والا دن
11:37حق اور باطل میں تفریق کردنے والا دن
11:40بس یہ وہ دن ہے
11:41حق اور باطل میں واضح فرق ظاہر ہو گیا ہے
11:45بدر فتح ہو گیا ہے
11:47بدر فتح ہو گیا ہے
11:50پہلی فتح حاصل ہو گئی ہے
11:52امت کے حبیب کا لشکر سرخرو ہو گیا ہے
11:56امت کا مخالف واصل جہنم ہو گیا ہے
12:00مسلمانوں کو پہلی فتح حاصل ہو گئی ہے
12:02سلپریشن ہے
12:04جب گرد بیٹھ گئی
12:05جب شور تھم گیا
12:07جب میدان خاموش ہو گیا
12:09تاریخ کا رخ بدل گیا
12:12پہلی فتح حاصل ہو گئی
12:14ہاں یہ ضرور ہے
12:15یہ پہلی فتح ہے
12:16آخری تھوڑی ہے
12:18اب جو ہونا ہے
12:20وہ اس سے زیادہ سنسنی خیز ہے
12:22کیوں؟
12:23اس لیے کہ اب جو ہونا ہے
12:25وہ بدر کی طرح بظاہر آسان معاملہ نہیں ہے
12:28نہیں رہے گا
12:29وہ بظاہر سخت معاملہ ہوگا مسلمانوں کے لیے
12:34یہ کیا معاملہ ہے
12:37کلرز کریں گے انشاءاللہ
12:44موسیقا
12:45موسیقا
12:48موسیقا
12:50موسیقا
12:50موسیقا
12:52موسیقا
12:54موسیقا
12:54موسیقا
12:54موسیقا
Comments