00:10Allahumma salli ala muhammadin wa ala ali muhammadin kama sallaita ala ibrahim wa ala ala ala ibrahim inna ka hamidun
00:20majeed
00:23ایک مرتبہ نبی اکرم sallallahu alaihi wa sallam نے صحابہ اکرام سے بنی سرائل کے ایک عابد کی عبادت کا
00:32ذکر کیا
00:34فرمایا کہ اس نے ہزار مئینوں تک اللہ تبارک و تعالیٰ کی عبادت کی
00:41رات بھر وہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں قیام کرتا
00:46دن بھر روزے اور جہاد میں مصروف رہتا
00:50صحابہ اکرام نے جب یہ بات سنی تو رشک کرنے لگے
00:54کہ کیسا سعادت من شخص ہے
00:57کتنا خوش نصیب ہے
00:59کہ ہزار مہینے تک مسلسل
01:03اللہ تبارک و تعالیٰ کی طاعت اور عبادت
01:06یعنی یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے
01:09ہزار مہینے کا مطلب 83 years
01:13continue عبادت
01:15آج اس امت میں نہ تو اتنی لمبی عمرے ہیں اور نہ اتنی فرصتیں ہیں
01:20تو یہ بالکل ایک ناممکن سا معاملہ تھا
01:24بڑا رشک کر رہے تھے صحابہ اکرام
01:26کیونکہ صحابہ اکرام آخرت کے طالب ہیں
01:30وہ اللہ کی رضا کے خواہا رہتے ہیں
01:33اس لیے جب وہ سنتے ہیں کہ فلانے اتنی آخرت کے حوالے سے فرص کی
01:38فلانے اتنا عجر کمایا تو رشک کرتے تھے
01:42کہ کاش یہ سعادت ہمیں مل جاتی
01:44تو انہوں نے بڑا رشک کیا
01:47جب صحابہ اکرام نے بنی اسرائیل کے اس عابد کے اوپر رشک کیا
01:53اور دل کی گہرائیوں کے ساتھ اپنی طلب اور اپنی طلب کا اظہار کیا
02:00تو اللہ رب العزت نے ان کی اس طلب کے صدقے میں شب قدر عطا فرما دی
02:06اللہ رب العزت نے ایک ایسی رات عطا فرما دی
02:10کہ اس امت کے لوگ اگر اس رات کو پا لیں
02:14اس رات میں عبادت کر لیں
02:17تو اللہ تبارک و تعالی اس عبادت کرنے والے کو
02:21ہزار مہینوں سے بھی زیادہ عجر و ثواب عطا فرمائے گا
02:26یعنی کتنی بڑی سعادت ہے کہ اللہ رب العزت نے اس امت پہ یہ کرم کیا
02:32اللہ تبارک و تعالی نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے
02:38اور صحابہ اکرام کے رشک اور طلب کی بنیاد پر
02:42یہ رات ہمیں عطا کی اور ایک بار نہیں
02:45اگر ایک سال پا لیں تو ہزار مہینوں سے افضل
02:49پھر دوسرے سال پا لیں تو دو ہزار مہینوں سے افضل
02:53پھر تیسرے سال پا لیں تو ہر سال ہزار ہزار پلس ہوتے جائیں
02:58یعنی اس شخص نے بنی اسرائیل کے صرف ایک مرتبہ اپنی زندگی میں
03:04اتنی طویل عبادت کی
03:06لیکن اللہ رب العزت کی رحمت کو دیکھو
03:09اللہ کے کرم کو دیکھو
03:11کہ ہمیں ہر سال ایک ایسی رات مل سکتی ہے
03:14کہ جس میں اگر ہم عبادت کر لیں
03:17تو ہزار مہینوں سے زیادہ ہم نیکیاں کما سکتے ہیں
03:20اور آپ کو بتا ہوگا کہ صحابہ اکرام نے جس طرح رشک کیا تھا
03:25اور جس طرح طلب کی تھی
03:27انہوں نے اپنی زندگی میں کوئی سال ایسا نہیں ہوگا
03:31کہ چھوڑ دیا ہو اور شب قدر کو نہ پایا ہو
03:34وہ ہر سال
03:35اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
03:37عبادت میں اطاعت میں مصروف رہے ہوں گے
03:40اور شب قدر کو پاتے رہے ہوں گے
03:42حالانکہ ان کے عام معمولات بھی
03:44اللہ کی اطاعت سے تعبیر ہوتے ہیں
03:46وہ ساری زندگی
03:48اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت
03:49فرما برداری میں بسر کرتے تھے
03:52پھر ان کے اوپر اس وقت
03:53وحی کا دور تھا
03:55پیغمبر کی سر پرستی تھی
03:57کوئی اگر مسٹیک ہو جائے
03:59تو فوراں سرکار کی بارگاہ میں حاضر ہوتے
04:02اسلاح بھی ہوتی
04:03گناہ ریموو بھی ہو جاتے
04:05لیکن اس کے باوجود آپ دیکھیں
04:07کہ وہ کبھی مس نہیں کرتے تھے
04:09شب قدر کو
04:10اس کے برخلاف جب ہم دیکھتے ہیں
04:13آج اپنے آپ کو
04:14ہمارا سال بھر غفلت میں گزرتا ہے
04:17ساری زندگی اللہ تبارک و تعالی کی
04:20نافرمانیوں میں گزرتی ہے
04:22لے دے کے
04:23ماہ رمضان میں کچھ نیکیوں کا
04:25عبادت کا رجحان پیدا ہوتا ہے
04:27لیکن اس میں بھی ہم جو ہے وہ
04:29نئے نئے شوق پال لیتے ہیں
04:31اور خاص طور پہ یہ جو آخری اشرہ ہے
04:33کہ جس آخری اشرے کے اندر
04:36اللہ تبارک و تعالی نے
04:38پانچ تاک راتوں کے اندر
04:40شب قدر کو پوشیدہ رکھا ہے
04:42وہ پانچ دن بھی ہم
04:44وہ پانچ راتیں بھی ہم
04:46اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
04:48عبادت کے ساتھ نہیں گزار پاتے ہیں
04:50ہمارے یہ کام وہ کام
04:52ہماری مصروفیت
04:53ہمارے ڈریمز
04:54ہمارے آرام
04:55ہمارے پتہ نہیں کیا کیا دوست یار
04:57محفلے مجلس ہیں
04:58یقین کریں کہ ہم قدردان نہیں ہیں
05:01قدردان صحابہ اکرام تھے
05:03آج اگر ہم اپنے احوال کو دیکھتے ہیں
05:06عامال کو دیکھتے ہیں
05:08اپنے حالات کو دیکھتے ہیں
05:10خدا کی قسم ہمیں پورے مہینے
05:12اگر سال بر غفلت میں گزار ہی لیا تھا
05:15تو اس مہینے میں تو کم سے کم
05:17ماہ رمضان کا احترام کرنا چاہیے
05:20اور یہ جو آخری دس دن ہیں
05:22اور ان دس دنوں کی جو پانچ تاک راتیں ہیں
05:26ان پانچ راتوں میں تو ہمیں اپنی ساری مصروفیات کو ترک کر دینا چاہیے
05:31یعنی ہم ایک دنیا دار کی حیثیت سے جب دیکھتے ہیں
05:33ہمیں پتا چلتا ہے
05:34کہ فلا جگہ پہ ایک اچھی ڈیل آئی ہوئی ہے
05:37کہ آپ جو ہے وہ
05:39ون پہ ون فری ہو جائے گا
05:41یعنی get one buy one فری
05:43تو یہاں پر جو ہے وہ
05:44ہم سارے لائن لگا لیتے ہیں
05:46کہ چلو یار ایک اچھی آفر آئی ہے
05:49ایک اچھا جو ہے وہ پیکی جایا ہے
05:51ہم ایک buy کرتے ہیں
05:52تو دوسرا ہم کو فری ملتا ہے
05:54ایک پہ ایک فری
05:55تو لائن لگا دیتے ہیں
05:56اسی طرح ہمیں کہیں پہ پتا چلتا ہے
05:59کہ فلا جگہ پہ جا کے
06:00فلا چیز میں جا کے آپ trade کریں گے
06:03تو آپ کا profit جو ہے وہ multiple ہو جائے گا
06:06اتنا percent بڑھ جائے گا
06:07تو ہم جو ہے وہ فوراً
06:09اس چیز میں trade کرتے ہیں
06:10تجارت کرتے ہیں
06:12کاروبار کرتے ہیں
06:13لیکن آخرت کا معاملہ
06:14ہمارا بڑا کمزور ہے
06:15کہ آخرت کے معاملے میں
06:17یعنی اس قدر منافع
06:19اس قدر اضافہ
06:20اس قدر برکتیں
06:21کہ ہم ساری زندگی پیدا ہونے سے لے کر
06:25آخری دم تک اگر عبادت کرتے رہیں
06:28تو یہ فضیلت نہیں پا سکتے
06:29جو ان پانچ راتوں میں سے
06:31کسی ایک رات کے اندر
06:33حتمی طور پر پوشیدہ ہے
06:35یعنی شب قدر ان تاق راتوں میں ہیں
06:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:39باقاعدہ اس رات کو حاصل کرنے کے لیے
06:42آپ کو حاجت نہیں تھی
06:43آپ اللہ کے رسول
06:44اللہ کے نبی
06:45اللہ کے کاموں میں
06:47اللہ کے دین کی خدمت میں مصروف تھے
06:49آپ جنتی ہیں
06:51آپ جنت کے سردار ہیں
06:53لیکن اس کے باوجود
06:54رب کی رضا حاصل کرنے کے لیے
06:56نیکیوں کو حاصل کرنے کے لیے
06:58اتنی بڑی فضیلت کو حاصل کرنے کے لیے
07:01باقاعدہ اعتقاف کرتے تھے
07:03تاں کے یقصو ہو کر
07:05اللہ تعالیٰ کی عبادت بھی کی جائے
07:07اور اس مقدس گھڑی کو بھی پا لیا جائے
07:10ہمارے ہاں بہت سارے لوگ
07:12سوال کرتے ہیں
07:13کہ اگر شب قدر آ جائے
07:15تو اس شب قدر کو ہم کیسے حاصل کریں
07:17شب قدر حاصل کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے
07:20کہ جب وہ مقدس گھڑی آ رہی ہو
07:23جب وہ وقت وہ لمحہ گزر رہا ہو
07:27وہ ایک معمولی سا لمحہ ہوتا ہے
07:29یعنی شب قدر کیا ہے
07:31اللہ رب العزت فرماتا
07:32انہا انزلناو فی لیلت القدر
07:34یہ جو قرآن ہے
07:36اس کو ہم نے لیلت القدر میں نازل کیا
07:39یعنی جس گھڑی
07:40قرآن اللہ تبارک و تعالیٰ نے
07:43لوہ محفوظ پر اتارا تھا
07:45وہ لمحہ شب قدر کا لمحہ ہے
07:47وہ لمحہ بابرکت لمحہ ہے
07:49تو قرآن جس گھڑی اترا
07:51وہ شب قدر کا لمحہ ہے
07:52تو وہ گھڑی اگر آپ کو ملتی ہے
07:56آپ اس وقت
07:57اللہ کی عبادت میں
07:58ذکر میں مصروف ہیں
07:59تو سمجھ لے کہ آپ نے
08:01شب قدر کو پا لیا ہے
08:03اور اگر خدا نہ خواستہ
08:04اس وقت آپ غافل ہیں
08:05خدا نہ خواستہ
08:07اس وقت آپ نافرمانی اور گناہوں میں ملوث ہیں
08:09ہٹلوں پہ کچیریوں میں
08:11شاپنگ مال میں
08:12پرچیزنگ اور خریداری میں مصروف ہیں
08:15تو آپ نے مس کر دیا
08:16آپ نے جو بھی اچیف کیا ہو
08:18دنیا کے حوالے سے کیا ہو
08:20لیکن بہرحال بہت بڑا گھاٹے کا سودا کیا
08:22شب قدر کو پانے کا مطلب یہ ہے
08:25کہ جب وہ گھڑی آئے
08:26اس گھڑی میں آپ
08:28اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مصروف ہوں
08:31اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مصروف ہوں
08:33وہ آپ کے ذوق کے اوپر ہے
08:35کہ آپ تذویر پڑھ رہے ہیں
08:37آپ قرآن کی تلاوت کر رہے ہیں
08:39آپ اللہ کی بارگاہ میں گریہ اوزاری کر رہے ہیں
08:42عشقباری کر رہے ہیں
08:44یا سجدہ ریزیاں کر رہے ہیں
08:46یا نوافل پڑھ رہے ہیں
08:47یا دروش شریف پڑھ رہے ہیں
08:49یا صدقہ و خیرات کر رہے ہیں
08:51جس انداز سے بھی
08:53آپ اللہ تعالیٰ کی یاد میں
08:55عبادت میں
08:56ذکر میں
08:57مصروف ہیں
08:58اور وہ لمحہ آئے گا
09:00تو سمجھ لو کہ آپ نے وہ رات پا لی
09:03ایک آش
09:04کہ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں
09:06ایک آش
09:07کہ ہم اس مقدس گھڑی کی قدر کرتے
09:10اور ہم اللہ رب العزت کے ذکر میں
09:13اس رات کو گزارتے
09:14اور ہمارے بھی گناہ معاف ہوتے
09:16ہماری بھی بخشش و مغفرت ہوتی
09:18اللہ تبارک و تعالیٰ
09:20امتِ مسلمہ کو
09:21شب قدر کی قدر کرنے کی
09:24توفیق عطا فرمائے
09:25اور اللہ رب العزت
09:26اس کی برکت سے
09:27ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے
09:29اور امتِ مسلمہ پر
09:31اپنا خاص کرم فرمائے
09:33وآخر و دعوانا
09:34ان الحمدللہ رب العالمین
Comments