Skip to playerSkip to main content
  • 6 hours ago
This beautiful dua was recited by Mufti Sohail Raza Amjadi, asking Allah for His mercy, forgiveness, and blessings. Such duas remind us to turn to Allah with sincerity, seek His guidance, and place our trust in His mercy. May Allah accept our prayers and grant us goodness in this world and the Hereafter. 🤲✨

Category

😹
Fun
Transcript
00:00the
00:10is
00:12ڈعاء مخل عبادت
00:13ڈعاء عبادت کا مقصد ہے
00:16آج
00:17ممکنہ شب قدر بھی ہے
00:20تاک رات ہے
00:21اور شب جماعت المبارک بھی ہے
00:24اور یہ
00:26وقت ہی دعا کا ہے
00:27اور ہمارا یہ یقین ہے
00:29کہ انشاءاللہ
00:30اللہ رب العالمین اپنی بارگاہ میں
00:33کی جانے والی دعائیں
00:35رت نہیں فرمائے گا آئیے مل کر
00:37دعا کرتے ہیں
00:41الحمدللہ رب العالمین
00:44والصلاة والسلام
00:46على سید
00:48الانبیاء والمرسلين
00:51اللہم صل
00:54على سیدنا
00:56ومولانا
00:58محمد وعلى
01:00آله
01:01واصحابه وبارک
01:05وسلم
01:05اللہم
01:07انی اسألك بانی اشهد انك انت اللہ
01:16اللہم انی اسألك بانی اشهد انك انت اللہ
01:24لا الہ الا اللہ
01:28انت الاحد الصمد
01:31الذي لم يند ولم يولد
01:36ولم يكن لہو كفواً احد
01:42اللہم بحق هذه اللیلہ المبارکة
01:48انی انا نسألك ایماناً
01:52ایماناً كاملاً
01:53ویقیناً صادقاً
01:57وقلباً خاشعاً
01:59ولساناً ذاكراً
02:02ورسکاً حلالاً طيباً
02:05وطوبة قبل الموت
02:10وراحة عند الموت
02:13ومغفرة ورحمة بعد الموت
02:19والعف عند الحساب
02:22والفوز بالجنة والنجاة من النار
02:29بحق هذه اللیلہ المبارکة
02:35اللہم انی اعوذ بک من عذابك
02:41اللہم انی اعوذ بک من عذاب القبر
02:47اللہم انی اعوذ بک من فتنة المحیا والممات
02:55اللہم انی اعوذ بک من فتنة المسیح الدجال
03:03يا ارحم الراحمين
03:06بحق هذه اللیلہ المبارکة
03:11ارحم لنا يا اللہم
03:15ارحم لنا يا ارحم الراحمين
03:20اللہم یا دافع یا اللہ
03:26ادفع بنياتنا یا دافع البنيات
03:32حل المشكلاتنا یا حل المشكلات
03:37اللہم انزل بركاتنا یا منزل البرکات
03:45اللہم اشفی امرادنا یا شافی الامراد
03:52اللہم ربنا اوفی لنا ظنوبنا
03:57وكفر عنا سیئاتنا
04:01وتوفنا مع البرار
04:05اللہم انی اعوذ بک من قلب لا يخش
04:12ومن علم لا ينفع
04:16ومن نفس لا تشبع
04:19ومن دعاء لا يسمع
04:23برحمتک یا ارحم الراحمين
04:28ربنا یعلك جامع الناس یوم لا ریب فيه
04:34ان الله لا يخلف الميعاد
04:38اللہم انصر الاسلام والمسلمين
04:47اللہم انصر الباکستان والمسلمین
04:52اللہم انصر الغزاة والمجاهدین
04:56في كل مكان وفي كل عالمين
05:01اللهم دمر أعداءنا وأعداء الدين
05:09ربنا ولا تحملنا ما لا طاقة لنا به
05:15وعفو عنا واغفر لنا وارحمنا
05:21ألت مولانا فانصرنا على القوم الكافرين
05:28يا حي يا قيوم يا بديع السماوات والأرض
05:33يا ذا الجلال والإكرام يا ذا التول والإنعام
05:37يا رب العالمين یہ ممکنہ شب قدر ہے
05:42شب جمعت المبارک بھی ہے
05:44مولا کریم اس وقت ہر گھڑی ہر لمحے
05:48تُو لاکھوں گناہگاروں کی بخشش فرما رہا ہے
05:52اے مالک و مولا ہم بھی تیری بارگاہ میں ہاتھوں کو پھیلائے ہیں
05:57دست سوال دراز کیا ہے مولا ہماری بھی مغفرت فرما
06:02مولا کریم ہم گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں
06:06ہمیں خطاؤں کا اعتراف ہے
06:09تیری بارگاہ میں شرمندہ ہے
06:12آئندہ گناہ نہ کرنے کا عظم بھی ہے
06:15اے مالک و مولا ہماری بخشش فرما دے
06:18یا الہ العالمین ہمیں آئندہ زندگی گناہوں سے اجتناب کرنے کی توفیق اتا فرما
06:26یا رب العالمین ہمارے ظاہر باطن کو پاکیزگی اتا فرما
06:32یا رب العالمین ہم سب کو سجدوں کی حلاوت عبادات کی مٹھاس نصیب فرما
06:40مولا کریم تجھے ماہ رمضان کا واسطہ
06:44تجھے تینوں عشروں کا واسطہ
06:46عشرہ نجات کا واسطہ
06:48تجھے قرآن کا واسطہ
06:51ہمیں نیک بننے کی توفیق اتا فرما
06:54یا الہ العالمین اس وقت جتنے ہاتھ تیری بارگاہ میں بلند ہیں
06:59مولا کریم یہ رات کا یہ پہر ہے
07:02تیری بارگاہ میں مانگ رہے ہیں
07:04مولا کریم جس کی جو جائز حاجات ہیں
07:08تمام حاجات کو پورا فرما
07:11جائز تمنائے ہیں تمام تمناوں کو پورا فرما
07:16مولا کریم تیری بارگاہ میں جو رزق حلال مانگنے کے لیے ہاتھ اٹھائے ہیں
07:22اے مالک و مولا تو ان سب کو ہم سب کو
07:26جس کے حلال وافر مقدار میں اتا فرما
07:29یا الہ العالمین جو رات کے اس پہر میں
07:32اولاد مانگ رہے ہیں
07:34مولا کریم ان کو اولاد سالحہ نصیب فرما
07:38جو اولاد کی نافرمانی کا شکار ہیں
07:41یا اللہ
07:42ان کی اولاد کو ان کی آنکھوں کی تھندک بنا دے
07:46اے مالک و مولا
07:48جو بچیوں کے رشتوں کے سلسلے میں پریشان ہیں
07:52والدین روتے ہیں
07:53تیری بارگاہ میں دعائیں کرتے ہیں
07:55مولا کریم ان بچیوں کو نیک سالے رشتے اتا فرما
08:00یا الہ العالمین جن کی شادیاں ہو چکی ہیں
08:03گھروں میں چپکلشیں ہیں
08:05محبتوں سے تبدیل فرما
08:07گھروں کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنا
08:10مولا کریم اس رات کا صدقہ
08:14جو بے جا مقدمات میں
08:16جیلوں میں اسیر ہیں
08:18یا اللہ
08:19ان کو رہائی اتا فرما
08:21یا الہ العالمین جو اولاد
08:23اپنے والدین سے جدا ہے
08:25اس رات کا صدقہ اس اولاد کو
08:28اپنے والدین سے
08:30یا الہ العالمین جڑنے کی
08:32توفیق نصیب فرما
08:34یا الہ العالمین اے مالک و مولا
08:38جن کے والدین حیات ہیں
08:40انہیں خدمت کرنے کی توفیق نصیب فرما
08:43خدمت کر کے جنت کمانے کی توفیق نصیب فرما
08:47ہمیں والدین سے دعائیں لینے کی توفیق نصیف فرما
08:51یا الہ العالمین دنیا بھر میں جہاں کہیں مسلمان آباد ہیں
08:57سب کی جان و مال عزت و عبرو کی حفاظت فرما
09:01مولا کریم ہم مسلمانوں کو ایک امت بننے کی توفیق نصیف فرما
09:07ہمارے دلوں سے بغض و عداوت حسد کینا دور فرما دے
09:13یا الہ العالمین عراق میں شام میں یمن میں کشمیر میں فلسطین میں ایران میں
09:20جہاں جہاں مسلمان یا الہ العالمین مظلوم مسلمان قسم پرزی کا شکار ہے
09:27یا الہ العالمین ان پر ظلم و زیادتی کی جا رہی ہے
09:32اے مالک و مولا ظالموں سے تو بدلہ لے انہیں نیست و نابود فرما دے
09:37یا الہ العالمین مسلمانوں کی غیب سے مدد فرما دے
09:41یا الہ العالمین ہمارے ملک پاکستان کو امن و سلامتی عطا فرما
09:48اس کی نظریاتی جغرافیہی سرحدوں کی حفاظت فرما
09:52یا الہ العالمین اس ملک کو نیک صالح حکمران نصیف فرما
09:57اے مالک و مولا ہم سب کی خیر فرما
10:01یا الہ العالمین اے آروائی کی اس روحانی ٹرانسمیشن شان رمضان
10:07کو اور شان اتا فرما
10:09مولا تیری بارگاہ میں دعا کرتے ہیں
10:12کہ اس ٹرانسمیشن کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
10:15یا الہ العالمین ہمارے وسیم بادامی بھائی کو اور حمد اتا فرما
10:20نظر بس سے بچا ان کے والدین کا سایہ ان پر تادیر
10:24صحت آفیت کے ساتھ قائم و دائم فرما
10:27ہمارے مفتی آمر صاحب نے جو بیان فرمایا
10:30اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرما
10:32ان کے والدین کو صحت آفیت کے ساتھ طویل زندگی نصیف فرما
10:36یا الہ العالمین اے آروائی فیملی پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما
10:41تمام مرحومین کی مغفرت فرما
10:44حاجی امین جاپان بیٹری والے ان کی آج برسی ہے
10:48یا الہ العالمین ان کی مغفرت فرما
10:50محمد سلیم یا الہ العالمین مرحوم ان کی بھی مغفرت فرما
10:54جنت میں عالی مقام نصیف فرما
10:57یا الہ العالمین حاجی صاحب کے والدین مرحومین ان کی مغفرت فرما
11:02حاجی عبدالرزاق صاحب کی حاجی جان محمد صاحب کی اہلیہ مرحومہ کی
11:07سلمان بھائی کے بیٹی کی
11:10یا الہ العالمین ان سب کی مغفرت فرما
11:12جنت الفردوس میں عالی مقام نصیف فرما
11:15حاجی جان محمد صاحب کو حاجی اقبال صاحب کو حاجی عبدالرہو صاحب کو
11:19یا الہ العالمین سلمان بھائی محبوب بھائی شویب بھائی یاکوب بھائی
11:23ان سب پر ان سب کی پوری فیملی پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما
11:29یا الہ العالمین حاسدین کے حسد سے ظالمین کے ظلم سے شریروں کے شر سے
11:34ساحروں کے سہر سے بری نظر والوں کی بری نظر سے محفوظ فرما
11:39ایر وائی ڈیجیٹل کی تمام منجمنٹ پر
11:41یا الہ العالمین سارا اسطاف جو دن رات محنت کر رہا ہے
11:46سب کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
11:48ہماری ایک ایک دعا کو یا الہ العالمین شرف قبولیت نصیب فرما
11:53ایک ایک دعا پر فرشتوں کی آمین فرما
11:56یا الہ العالمین بار بار حرم انتو یبین کی زیارت نصیب فرما
12:01حرم انتو یبین میں ایمان بالخیر موت نصیب فرما
12:04دنیا میں ہر آفت سے بچانا مولا
12:08اقبا میں نہ کچھ رنج دکھانا مولا
12:11بیٹھوں جو درے پاک پیمبر کے حضور
12:14سات ایمان کے اس وقت اٹھانا مولا
12:18بیحق لا الہ الا اللہ محمد محمد
12:21سات ایمان
Comments

Recommended