00:00اسلام علیکم اسلام علیکم پاکستان
00:01آپ سن رہیں اپنا ریڈیو نیو یوک اور دیکھ رہیں اپنا ٹی وی نیو یوک
00:05پرگرام جناب افتار ٹائم شیف سونیا کے ساتھ
00:08اور یہ پرگرام جاری ہے پہلی رمضان سے
00:10اور سنیں گے آپ چاندار تک شیف سونیا ہمیں ساتھ موجود ہوتی ہے
00:14مزیدار ریسپیز ریمیڈیز اور افتار کے حوالے سے گفتو ہماری جاری رہتی ہے
00:19آج بھی آپ کے لئے مزیدار ریسپیز جو ہیں وہ لکھ رہی ہیں
00:24انیس سے روزے کی افتاری کی تیاریت جاری ہیں
00:26اور شیف سونیا محسط موجود ہے
00:28سونیا اسلام علیکم
00:29علیکم اسلام عاصف
00:31جی سونیا کیسی ہیں آپ یہ بتائیے اور خیر سے
00:34ایک دن بعد کے دوسرا عشرہ بھی مکمل ہو جائے گا
00:37جی ماشاءاللہ صاحب جہنم سے
00:40ازادی کا عشرہ شروع
00:43اللہ تعالی سے دعائیں مغفرت کی ہو گئی
00:46اور جہنم خوب ساری دعائیں کر رہے ہیں
00:49اللہ تعالی ہم سب کو جہنم سے آزادی دے
00:52انشاءاللہ
00:52اور جو ہے
00:53آمین
00:54اور بس کو اب جو ہے لوگ اتاقاف میں پیٹھیں گے
00:58جی ہاں
00:58تو بس اللہ پاک سب کی دعائیں قبول فرمائے
01:01سب کی مغفرت فرمائے
01:03آمین آمین سمہ آمین
01:06اچھا یہ بتائیے گا پھر کون افتاری جو ہے آج انیس میں رضا کی
01:09کیا ہے مزیدار سی چیز آج جو بتانے جاری ہیں
01:12جی آج ہے جو ہے ریسپی لا جواب کٹلس
01:16لا جواب کٹلس
01:20یہ بہت مزید کی چیزیں رمضان میں افتار میں افتار ٹائم پہ کریں
01:26یہ افتاری میں جیسے کی ایت کے ایت کے اس پہ
01:29اور جو ہے گیسٹ وغیرہ آتے ہیں
01:32اس پہ ہائی ٹی میں
01:34آپ کو ہر طرح میں یہ بہت مزید کی بہت یمید بنی کے تیار ہو جاتے ہیں
01:39یہ کٹی جو ہے نا کٹی پیاد لیں گے ایک عدد
01:43ہری میچ پانچ عدد
01:44بولنس چکن لیں گے آدھا کیلو
01:46کٹا ہرا دھنیا آدھا کپ
01:49کٹا ہرا دھنیا آدھا کپ
01:50بریڈ لائے سلائز جو لیں گے دو آدھا
01:53بریڈ کرمز کوٹ کے لیے
01:55کوٹ کے لیے
01:56یعنی کوٹنگ کے لیے
01:58نمک ایک چائے کا چمچ
01:59دیل چال کھانے کا چمچ
02:01پھٹے ہوئے انڈے جو ہے ایک آدھا
02:03اوبلے اور کچھلے آلو دو آدھا
02:06گرم مسالہ ایک چائے کا چمچ
02:08مسترڈ پاورڈر آدھا چائے کا چمچ
02:10قدو کش چیز دو کھانے کا چمچ
02:13کٹی کالی میرچ آدھا چائے کا چمچ
02:16اور ادھرک لحسن کپ پھر ایک چائے کا چمچ
02:18پونلے چکن کے ساتھ
02:20نمک پانی کٹی کالی میرچ
02:22مسترڈ پاورڈر اور گرم مسالہ
02:24ڈال کر اُبال لیں اور پکائیں
02:26یہاں تک کہ چکن خوش ہو جائے
02:28پھر چکن کے ریشے کر لیں
02:30اب تیل گرم کر کے کٹی پیاس
02:32ہری میرچ چکن گرم مسالہ
02:34نمک ڈال کر چولے پر سے
02:36ہٹا لیں اب اس میں گرم
02:38مسالہ چیز بریڈ سلائس اور
02:40مسترڈ آلو مکس کر کے
02:42کٹٹڈ بنا لیں اب اسے
02:44بریڈ گرمز میں رول کر کے
02:46ہٹے ہوئے انڈے میں
02:48ڈپ کریں اور ڈپ فرائی کر لیں
02:50اور مزیدہ سی ریسپی تیار ہے
02:52آپ کی اور انچائے کریں
02:54کیا بات ہے کیا زبردہ سی ریسپی ہے جناب
02:56اور جب کھائیں گے آپ کٹلس کریں
02:58تو یقین ہے آپ کو بہت مزا آئے گا
03:00جی جناب اگلی کونسی ریسپی ہے
03:02جی کہ یہ انڈے
03:04اس کی ہے
03:05ایک بھاجی یعنی کہ
03:08ایک بھاجی ہے
03:10اچھا انڈوں کی بھاجی ہے
03:12انڈوں کی بھاجی ہے
03:13یعنی پراثے کے اندر
03:15ڈال کے بناتے ہیں
03:17انڈے چار ادھر
03:18اٹھا ٹاماتر ایک ادھر
03:20ہلڈی آدھر چائے کا چمچ
03:22کٹی حریمش دین ادھر
03:24کٹی پیاں چار کھانے کا چمچ
03:27پسی لال مچ
03:28ادھر چائے کا چمچ
03:29پراثہ دو
03:30ڈو کے لیے
03:31نمک آدھر چائے کا چمچ
03:33تیل تین کھانے کا چمچ
03:35ہرہ دھنیا چار کھانے کا چمچ
03:37پراثہ کے لیے آٹا ایک کپ
03:39میدہ تین کپ
03:40تیل جہے ون فوٹ کپ
03:43پانی گوننی کے لیے
03:45نمک ایک چائے کا چمچ
03:47چینی ایک کھانے کا چمچ
03:48ایک پیالے میں تین کپ میدہ
03:51ایک کپ آٹا
03:52نمک چینی اور تیل کو مک کر لیں
03:55اس میں پانی ڈال کر
03:57دو گون لیں
03:58پھر اس میں ایک دھنٹے کے لیے
04:00رکھ دیں
04:01اب پھر پراثے بنا لیں
04:02اس کو چار ادھر
04:03انڈوں میں سے پھل کر لیں
04:05اور دوسری روٹی رکھ کر
04:07کنارے بند کر دیں
04:09اب برچی کے لیے
04:11تیل گرم کر کے
04:13کٹی پیاز
04:14ہری میرش
04:15ہلکی سی فرائی کر لیں
04:16اب اس میں
04:17کٹا ٹماٹر
04:18ہلدی
04:19کسی لال میں
04:20شنمک
04:21ہرہ دھنیا
04:21تین کھانے کا چمچ
04:22تیل ڈال کر
04:23پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر
04:25پانچ منٹ کے لیے پکا لیں
04:27اب بہترین ریسپی تیار ہے
04:30بالکل جناب
04:31بہت ہی بہترین ریسپیز
04:32بتائیں آج بھی
04:33اور یقین
04:35آپ جو سرپائی کریں گے
04:36کھائیں گے
04:36انجوائی کریں گے
04:37ضرور ہمیں یاد رکھے گا
04:38اپنی دعاوں میں
04:39مجھے اور سنیا کو بھی
04:40اور خاص طور پر
04:42جو لوگ اتقاف کے لیے
04:44تیاریاں کر رہے ہیں
04:45وہ ہمیں خاص طور پر
04:46اپنی اتقاف میں
04:47ہمیں ضرور یاد رکھے گا
04:48دعائیں کیجئے ہمارے لیے
04:50اور نیک کام کرنے کی
04:51ہمیں بھی
04:52اللہ تعافیٰ قطع کرے
04:53اور ہمارے جو مسائل ہیں
04:54ان کو بھی
04:55حل کرے
04:56سنیا
04:56تراشی سے
04:57اس وقت
04:58جا رہی ہیں
04:59یعنی کہ وہ
05:00اب آپ سے
05:01جب ان سے
05:02ہماری ملاقات ہوگی
05:03تو
05:04آواز کے ساتھ
05:05تو وہ ہوگی
05:05دبائی سے
05:06اور انقریب
05:07وہ دبائی سے بھی
05:08آپ کے ساتھ ہوں گی
05:08یہاں
05:09اور پرگرام کے اندر
05:10شامل ہوں گی
05:11سنیا آپ کا
05:12بہت بہت شکریہ
05:12تینکیو بری مچ
05:13آپ جائیے
05:14اور انجوائی کیجئے
05:15اور وہاں کے
05:16رمضان کو بھی
05:17دیکھیں کیسے
05:17رمضان ہوں گی
05:17بلکل آسف
05:18ہماری لیے دعا کیجئے
05:20اور لوگوں سے بھی
05:21ریکویسٹ ہے
05:21کہ دعاوں میں
05:22ہمیں یاد رکھیں
05:23اتقاف کریں
05:24تو ہمیں ضرور
05:25یاد رکھیں
05:25اپنی دعاوں میں
05:26صحیح بات
05:27بلکل اور
05:28آپ کی دعائیں
05:29ہماری لیے
05:29بہت ضروری ہیں
05:30ہماری کوشش یہی ہے
05:31کہ آپ کو
05:32انٹرٹین کریں
05:33آپ کو
05:33چیزیں پہنچائیں
05:35میسج پہنچائیں
05:35پیغام پہنچائیں
05:36اور وہ ہم
05:37اس کے ساتھ تک
05:38کامیہ ہوئے ہیں
05:38وہ آپ کے پیغامات
05:39ہمیں بتائیں گے
05:40مجھے اور سونیا
05:41کو یاد دیجئے
05:42اپنا بہت سارا خیال
05:42رکھیں
05:43اپنے آس پاس میں
05:43لینے والوں کا
05:44بہت سارا خیال رکھیں
05:45خاص طور پر
05:46سفید پوشلو کا
05:47خاص کا لکھیں
05:48اللہ حافظ
Comments