00:00جیسا کہ میں نے اپنے تفسرے میں کہا تھا وہی ہوا جس کا مجھے اندازہ تھا
00:07بھارت کی ٹیم نے ایک اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
00:11اور اس طرح ان کی فتوحات کا سلسلہ مزید آگے بڑھتا جا رہا ہے
00:17لیکن کرکٹ کو جو نقصان پہنچ رہا ہے اس کا اندازہ اس وقت لگانا مشکل ہے
00:22لیکن میرا خیال ہے آنے والے وقتوں میں یہ بات بھی ثابت ہو جائے گی
00:27آوازیں تو اٹنی لگی ہیں بہت سے کرکٹرز بھی اظہار خیال کر رہے ہیں
00:30کرکٹ بورڈ اس معاملے پہ خاموش ہیں ظاہر ہے ان کے مفادات ہیں
00:34پلئرز بھی خاموش اس لیے رہتے ہیں کہ آئی پیل میں کھیلنے کا انہیں جو چسکا پڑ گیا ہے
00:41ظاہر ہے وہ اس سے باہر نہیں آ پاتے
00:43انہیں معلوم ہے کہ لاکھوں کروڑوں روپے ان کے ضائع ہو جائیں گے
00:47انہیں ٹیم سے باہر کر دیا جائے گا اس لیے وہ خاموش رہتے ہیں
00:51امپائر بھارت کی طرف اس لیے متوجہ ہوتے ہیں کہ انہیں بھی یہ لالچ ہوتا ہے
00:57کہ انہیں موقع ملے گا آئی پیل میں امپائرنگ کی فرائز انجام دینے گا
01:00دوسرے آفیشلز کا بھی یہی انٹریسٹ ہے
01:03آئی سی سی کا سب سے بڑا انٹریسٹ تو خیر یہ ہے
01:06کہ ان کے جو ٹاپ نوچ جو عودیدار ہیں
01:12ان میں اکثریت بھارتیوں کی ہے
01:14ان کے جو چیئرمن ہیں وہ بھارتی ہیں
01:18اس کے بعد ان کے جو امپورٹنٹ عودوں پر فائز ہیں
01:21وہ تمام کے تمام بھارتی ہیں
01:23ظاہر ہے ان کا ٹیل پوری طرح بھارت کی جانب ہے
01:27نیوزی لینڈ نے ٹاوس جیتنے کے بعد بھارت کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی
01:32یہی ایک فیصلہ ایسا تھا
01:34جس سے یہ ثابت ہو گیا
01:36کہ وہ ذہنی طور پر اس بات کے لیے تیار ہیں
01:38کہ وہ فائنل ہار جائیں گے
01:40وجہ یہ تھی کہ انہیں معلوم تھا
01:43کہ بھارت کی بیٹنگ لائن اپ انتہائی مضبوط
01:45اور متوازن ہے
01:46اور وہ یقینی طور پر ایک بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہو جائے گی
01:50اور اس کے بعد سیکلوجیکلی
01:52کسی بھی ٹیم کے لیے بڑا مشکل ہوگا
01:54کہ وہ ایک اتنا بڑا سکور چیز کریں
01:56ان کے لیے بہتر تو یہ تھا
01:58کہ ان کے اپنی بیٹنگ لائن اپ بڑی مضبوط تھی
02:00اور فن ایلن اور سائفر جیسے
02:03پلیئرز اس میں موجود تھے
02:05اس کے بعد ان کے آل راونڈر بھی تھے
02:07تو انہیں چاہیے تھا
02:08کہ وہ ٹوز جیتنے کے بعد خود بیٹنگ کرتے
02:10اگر وہ دو سو سو بھی بنانے میں کامیاب ہو جاتے
02:14تو بھارت کی ٹیم
02:15اتنی آسانی کے ساتھ
02:17یہ میٹ جیتنے میں کامیاب نہ ہوتی
02:19لیکن انہوں نے ٹوز جیتنے کے بعد
02:21فیلڈنگ کرنے کو ترجیح دی
02:23اور بھارت نے دو سو پچپن رنز کا پہاڑ
02:26کھڑا کر دیا
02:27جو اس ٹورنمنٹ کا سب سے بڑا سکور ہے
02:30اور جس انداز سے بھارت نے
02:33نیوزیلینڈ کے بولرز کے پھٹائی کی
02:34وہ قابل دید بھی تھا
02:36اور بھارت کے لیے قابل داد بھی
02:39انہوں نے کسی بولر کو اپنی اوپر حاوی ہونے کا موقع نہیں دیا
02:42اور اس کے بعد جب ان کی فیلڈنگ کی باری آئی
02:46تو ان کی بولنگ کی تو
02:47ویسے ہی بہت جاندار ہے
02:49اس میں فاس بولرز بھی ہیں
02:51اور اس میں سپنرز بھی ہیں
02:52اس کے علاوہ میں سمجھتا ہوں
02:54کہ سوریا کمار یادہ پر بڑا کٹسائز ہو رہا تھا
02:58کہ وہ کپتانی اچھی نہیں کر رہے ہیں
03:00لیکن جو انہوں نے بولنگ چینجز کی
03:02اور جس طرح انہیں اپنے بولرز کا استعمال کیا
03:05وہ بہت شاندار تھا
03:06جس پرید بمبرہ کو دو بر کرانے کے بعد
03:09انہوں نے ہٹا لیا
03:09اس کے بعد دوبارہ واپس لائے
03:11انہیں معلوم تھا
03:13کہ آخر میں جو اور ڈراؤنڈر اور بولرز باقی رہ گئے ہیں
03:17وہ بمبرہ کا سامنہ نہیں کر پائیں گے
03:19وہی ہوا
03:20بمبرہ نے چار وکٹیں حاصل کی
03:22اور نیوزیلینڈ کی ٹیم کو
03:24انہوں نے
03:25ون ففٹی سیون کی سکور پر آؤٹ کر دیا
03:29بہرحال بھارت کی ٹیم میں ایک مرتبہ پھر
03:31ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے
03:33ورلڈ کپ کی جو ٹروفیز ہیں
03:36ان کے پاس بڑھتی جا رہی ہیں
03:37بھارت کا جو ہولڈ ہے
03:40انٹرنیشنل کرکٹ پر وہ بھی بڑھتا جا رہا ہے
03:42صرف پاکستان ایک ایسا ملک تھا
03:44جس نے ان کے خلاف آواز بلند کی
03:46اور بنگلہ دیش نے بھی
03:47ظاہر مجبوری کے عالم میں
03:49پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا
03:51لیکن پاکستان کو
03:53اب اپنی آواز کو اور زیادہ
03:55اونچہ کرنا ہوگا
03:56اور پاکستان کو چاہیے
03:58کہ وہ جو ٹاپ کریٹرز ہیں
04:00خاص طور سے انگلنڈ
04:01جس کا ٹلٹ
04:02تھوڑا سا پاکستان کی جانب ہے
04:04ساؤتھ افریقہ ہے
04:05جو آلڈی بھارت سے خاصا نالا ہے
04:08اس کے رہاہ
04:09ویسٹ انڈیز کی ٹیم ہے
04:11سری لنکا ہے
04:12زمباوے ہے
04:13بنگلہ دیش ہے
04:14اور پاکستان خود ہے
04:16یہ تمام اگر قوتیں مل جائیں
04:19اور وہ نہ صرف یہ
04:21کہ آئی سی سی پر جو
04:22بھارت کی ہیجمنی ہے
04:24اسے ختم کرنے
04:26یا کم کرنے کی کوشش کریں
04:28بلکہ روس میں بھی وہ تبدیلیاں کریں
04:30اور اس کے ساتھ ہی ساتھ
04:31امپارنگ کا سٹینڈرڈ
04:33بہتر بنانے کی کوشش کی جائے
04:35جب ہی کسی اور ٹیم کو موقع میں سکتا ہے
04:39فاتح بن کر سامنے آئے گی
04:41پاکستان کو بلا شبا
04:44اپنے اندر بہت سی تبدیلیوں کی ضرورت ہے
04:46پاکستان اس وقت بالکل
04:48اپنی لوئسٹ ایپ پر ہے
04:49اور میں سمجھتا ہوں
04:50جس طریقے سے پاکستان کی سیلیکشن کا میار ہے
04:54جس طریقے سے پاکستان کے چند
04:56جو عرستو ہیں
04:58وہ کرکٹ کے عودوں پر بیٹھے ہوئے ہیں
05:00اور وہ مسلسل
05:02ٹیم کو تباہ و برباد کرنے کی سادشوں میں لگی ہوئے ہیں
05:05ان سے چھٹکارہ حاصل کرنے کی فوری ضرورت ہے
05:08اس بات کی بھی تحقیق کی جانی چاہیے
05:10کہ اچھی باری کھیلتی ہوئی ٹیم کو
05:13ٹوئنٹی تھری میں
05:14اچانک تنقید کا نشانہ کیوں بنایا گیا
05:16بابر آزم پر کٹ سائز
05:18کیوں کیا گیا
05:20رزوان کو کس طرح ٹیم سے باہر کیا گیا
05:23جبکہ اس کا متبادل اس کیلبر کا
05:25کوئی وکٹ کیپر موجود نہیں تھا
05:27اس کے علاوہ چند کھلانیوں کو نوازنے کے لیے
05:30جو ڈیزرف کرنے والے کھلاڑی تھے
05:33انہیں باہر کیوں کیا گیا
05:34اور ابھی تک
05:35ٹیم سیٹ کیوں نہیں اپھائی
05:37اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہے
05:40جو اپنے شارٹس کھیل رہا ہے
05:41وہ آدمی کون ہے پہلے اس کو
05:44تلاش کیا جائے اور اس کے بعد
05:46سب سے پہلے اسے باہر کیا جائے
05:48جب بھی پاکستان کی ٹیم بہتر ہو سکتی ہے
05:51کنٹیونیشن کی پالیسی
05:52ہونی چاہیے
05:54ورنہ آپ بار بار کوچز
05:56بزلتے رہیں گے بار بار کپتان
05:58بزلتے رہیں گے بار بار کھلاڑی بزلتے رہیں گے
06:00لیکن ٹیم وہی کی
06:02وہی رہے گی ضرورت ہے کہ
06:04کھلاڑیوں کا ایک پول بنائیں آپ
06:06کم از کم چالیس پینتالیس
06:08جو ٹاپ کلاس کھلاڑی ہیں اچھے
06:10پرفارمر ہیں ان کو آپ اس پول
06:12میں رکھیں انہیں باری باری آپ
06:14موقع دیں یہ نہیں کہ آپ نے دو تین
06:16کھلاڑیوں کو کھلایا انہیں
06:18موقع دیا اور اس کے بعد انہیں بھول گئے
06:20میں سمجھتا ہوں اس وقت پاکستوان
06:22پاس ٹیلنٹ بہت ہے لیکن میں
06:24بار بار ایک مثال دیتا ہوں کہ
06:26ہیرہ جب تک تراشا نہ جائے
06:28اس میں نہ وہ چمک آتی ہے
06:30اور نہ اس کے قیمت بڑھتی ہے
06:31تو پاکستان کے ان ہیروں کو تراشنے
06:34کی ضرورت ہے پاکستان کو اپنی
06:36اپنے جو گھرلو حالات
06:38ہیں کرکٹ کے اس پر توجہ
06:40دینے کی ضرورت ہے بھارت کی
06:42تو یہ جو کابشیں ہیں وہ
06:44جاری رہیں گی ظاہر ہے ان کا پر
06:46ہینڈ ہے وہ چاہیں گے کہ وہ
06:48ٹاپ ٹیم باقی رہیں اس کے لیے وہ
06:49ناجائز اور جائز ہر قسم کے
06:52حربے استعمال کریں گے لیکن
06:54اگر مضبوط ٹیمیں ان کے سامنے
06:56آئیں گی پاکستان کی ٹیم
06:57خاص طور سے ایک ایسی ٹیم ہے اور
07:00چونکہ پاکستان اور بھارت کا کانٹے کا
07:01مقابلہ ہوتا ہے لہٰذا پاکستان
07:04ہی وہ واحد ٹیم ہے جو بھارت
07:06کو اپسٹ کرنے کی صراحیت
07:08رکھتی ہے لیکن اس کے لیے ہمیں
07:10بڑے بڑی محنت کی ضرورت ہے
07:12بڑی پلاننگ کی ضرورت ہے
07:13اور سب سے بڑی بات یہ ہے اپنے ملک
07:16سے اپنی کرکٹ ٹیم سے
07:18پرخلوس ہونے کی ضرورت ہے
07:20جب ہی یہ کام بن سکتا ہے
07:22اور پاکستان کی ٹیم رینکنگ میں
07:24دوبارہ واپس ٹاپ ٹو میں
07:26یا ٹاپ ٹری میں آ سکتی ہے
07:34موسیقی
Comments