Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
Who is the winner of the ICC Men's T20 World Cup 2026? The tournament is reaching its exciting final stage. Get the latest updates, final match details, team performance, and the official winner of the ICC T20 World Cup 2026 once the final is completed.

ICC T20 World Cup 2026 Winner

ICC T20 World Cup 2026 winner

Who won ICC T20 World Cup 2026

ICC T20 World Cup 2026 final match

T20 World Cup 2026 champion

ICC T20 World Cup 2026 results

T20 World Cup 2026 final teams

ICC T20 World Cup latest updates

T20 World Cup 2026 final score

ICC cricket world cup 2026 T20 winner

T20 World Cup 2026 news

Category

😹
Fun
Transcript
00:04ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا فائنل جو ہے وہ کھیلہ جانے والا ہے بھارت اور نیوزیلینڈ کی ٹیموں کے درمیان
00:12مجھے شروع سے توقع تھی کہ بھارت کے ٹیم کسی نہ کسی صورت سے فائنل میں پہنچ جائے گی
00:18اور جب پاکستان کی ٹیم ایک بری پرفارمنس کے بعد ٹرونڈرمنٹ سے باہر ہوئی
00:24تو میرا یقین پختہ ہو گیا کہ اب حرالت میں کوشش کی جائے گی کہ بھارت کے ٹیم کو فائنل
00:30تک پہنچائے جائے
00:31کیونکہ جو اعتراض محصول ہوئی تھی کہ پاکستان کے نہ پہنچنے کی وجہ سے بہت سے جو اسپانسرز تھے انہوں
00:38نے ویڈرو کر لیا
00:39اور ٹیلیکاسٹ کی جو ویورشپ ایکسپیکٹڈ تھی اس میں بھی نمائیہ کمی نظر آ رہی تھی
00:46اور جو ڈیسیجن امپائرز نے دیئے یہ بڑی حیرت کی بات تھی
00:51مثلا ساؤدھ افریقہ کے خلاف ایک گیند زمین سے لگ کر آ رہی ہے
00:55بڑی واضح طور پر ایکشن ریپلے میں بار بار دکھایا جا رہا ہے
00:58اس کے باوجود جو ٹی وی امپائر تھے انہوں نے بھارت کے حق میں فیصلہ دیا
01:03اس کے بعد جو میچ کھیلا گیا سیمی فائنل
01:07اس میں بھی جو گیند تبدیل کی گئی اس کی کوئی گنجائش نہیں تھی
01:12کوئی جواز نہیں تھا کوئی وجہ نہیں تھی
01:15اور اس کے بعد حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک ایسی وکٹ پر
01:18جسے تمام مبسرین اور جو کومنڈیٹرز ہیں
01:21وہ کہہ رہے تھے کہ ایسی پلیسیڈ ڈیڈ وکٹ
01:25اس وکٹ پر اچانک بوبرا کی گین جو ہے وہ ریور سوئنگ ہونی شروع ہو گئی
01:29اور اتنی زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی کہ ایسی آل موسٹ انپلیابل
01:33تو ظاہر ہے کہ یہ بھی ایک بڑی حیرت کی بات تھی
01:36یہ تمام اس حوالات ہیں جو کرکٹ دیکھنے والوں کے ذہنوں میں گردش کر رہے ہیں
01:41اور بھارت کی جو یہ سازشیں ہیں اپنے آپ کو ٹائٹل جتانے کی
01:47آگے بڑھانے کی اور اپنے آپ کو پروموٹ کرنے کی وہ بڑھتی جا رہی ہیں
01:51حالانکہ اس پر بہت سی آوازیں بلند ہوئی ہیں
01:54بہت سے لوگوں نے اعتراض شروع کیے ہیں
01:56اور بڑے بڑے کرکٹرز ہیں جنہوں نے آسٹریلیا سے
02:00نیوزیلنڈ سے ساؤت آفریقہ سے
02:03ہر جگہ سے جو ہے وہ اعتراضات کیے
02:06امپائروں کے فیصلے پر بھی اور بھارت کے فائنل میں پہنچنے پر بھی
02:11اب جہاں تک بھارت اور نیوزیلنڈ کی ٹیم کا تعلق ہے
02:15اگر کوئی انہونی نہ ہو جائے
02:18تو میں سمجھتا ہوں کہ بھارت بالکل فیبرٹ ہے
02:21اور بھارت ہی جو ہے یہ فائنل جیتے گا
02:24کیونکہ اتنی تگو دو جو کی گئی ہے
02:27تو اب آخری سٹیج پر میں نہیں سمجھتا
02:29کہ بھارت جو ہے وہ یہ میں چھارے گا
02:33تو ایک اور ٹائٹل بھارت کے حصے میں آئے گا
02:35لیکن میں سمجھتا ہوں کرکٹ جو بدمزہ ہوتی جا رہی ہے آہستہ آہستہ
02:40اس کے اثرات اب کرکٹ پر پڑیں گے
02:42اور مختلف آوازیں ملند ہونی شروع ہو گئی ہیں
02:45لیکن پرابلم یہ ہے کہ بھارت کے پاس جتنا پیسہ ہے
02:49اور جتنا ریونیو وہ جنریٹ کرتا ہے کرکٹ کے لیے
02:53وہ کسی اور ملک کے پاس نہیں ہے
02:56تو اس لیے کسی ملک کو یہ احمد نہیں ہوتی
02:58کہ وہ بھارت کو نظر انداز کرے
03:00میں اس کی مثال دینا چاہوں گا
03:02کہ اگر بھارت کے ٹیم آسٹریلیا کا دورہ نہ کریں
03:05تو بے رکھارے سارا سال تمام ملکوں کے خلاب میچز کھیل کر بھی
03:09وہ اتنا ریونیو جنریٹ نہیں کر پائیں گے
03:13جو صرف ایک سیریز سے بھارت جنریٹ کرے گا
03:17لیکن بہرحال یہ کرکٹ کے لیے افسوسناک بات ہے
03:19اور پہلے بھارت نے سیاست جو ہے وہ کرکٹ میں داخل کی
03:24پھر سیاست کو اس حد تک پہنچا دیا
03:26کہ پاکستان کے خلاف کھل لم کھلا
03:28انہوں نے پروپاگینڈا شروع کر دیا
03:30پاکستانی کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنا شروع کر دیا
03:34پاکستان سے کھیلنے کے
03:35نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا
03:37اور یہ جو چیرہ دستیاں ہیں
03:40وہ بڑھتی جا رہی ہیں
03:41جو کرکٹ کے لیے بہت نقصان دے ہیں
03:44بہرحال ایک کرکٹ کے شائع کی حیثیت سے
03:47سب کی ایک خواہش ہے
03:48کہ ورلڈ کپ کا جو فائنل ہے
03:50وہ بڑا اچھا ہو
03:51اور اس میں جو ٹیم اچھا کھیلے
03:53وہ جی جائے
03:55لیکن جو سوال یا نشان ہے
03:58وہ ابھی بھی موجود ہے
Comments

Recommended