00:00حضرت آدم علیہ السلام اس دنیا میں آنے والے پہلے انسان اور پہلے نبی تھے
00:06جب ان کی عمر مکمل ہونے کے قریب پہنچی
00:09تو انہوں نے اپنے بیٹے حضرت شیط علیہ السلام کو نصیحتیں کی
00:14اور اللہ کی اطاعت پر قائم رہنے کا حکم دیا
00:17روایت ہے کہ فرشتے جنت سے خوشبو اور کفن لے کر آئے
00:22انہوں نے حضرت آدم علیہ السلام کو غسل دیا
00:25کفن پہنایا اور پہلی مرتبہ انسانوں کو جنازے کا طریقہ سکھایا
00:31یوں زمین پر آنے والے پہلے انسان اس دنیا سے رخصت ہو گئے
00:36لیکن ان کی زندگی انسانیت کے لیے ایک پیغام چھوڑ گئی
00:41کہ انسان کی اصل کامیابی اللہ کی اطاعت اور نیک آمال میں ہے
00:46حضرت آدم کی وفات اور زندگی کی مکمل داستان
00:51اگلی ویڈیو میں تفصیلاً بتائیں گے
00:53تو مکمل معلومات کے لیے
Comments