- 5 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:02یہ ڈاکٹر حسن کو لے جا کر دے دیں
00:04عابت مجھے بتاؤ کہ میں اب کیا کروں
00:06جو پیسے میں نے کریڈٹ کارڈ کی آدائج دی کے نہیں رکھے تھے
00:08وہ تم نے پیسٹو شاپ پہ لگا دیے
00:09تم نے کہا تک اس طرح سے پیسے ڈبل ہو جائیں گے
00:11کیا ہے یہ
00:12تمہیں شرم آنی چاہیے ملک
00:13تم تم اس سے ایسے بات کر رہے ہو جیسے میں نے تمہیں بے عقوب بنایا
00:15اگر کاروبار نہیں چلا تو اس میں میرا کیا خصور ہے
00:17میرے بھائی میں نے اپنے کیڈٹ کارڈ کے پیسے
00:19تمہاری بزنس پر لگائے
00:20ہمیں کیڈٹ کارڈ کا قرضہ کیسے واپس کروں گا
00:23پاکورٹ جاؤں گا دیکھ لیں نا تم
00:25کیس کروں گا تم پہ تمہاری زندگی برباد کر دوں گا
00:27تم ایک ایسے انسان سے بات کر رہے ہو
00:29جو اپنا ہومورک ہمیشہ کمپلیٹ کر کے رکھتا ہے
00:31تم نے یہ بک پڑھی ہے کبھی زندگی میں
00:33سارے سیکشنز لکھیں اس میں
00:35بلکہ تو میں وہ پڑھ کے سنا دیتا ہوں کیا لکھا ہے اس میں
00:38سیکشن 302
00:39سیکشن 30 کے تحت جو بھی انسان
00:41ایک دوسرے انسان کو نقصان پہنچا رہے
00:43کیا لکھا ہے اس میں اتنے سارے پیز آیا کر دی ہیں
00:45ان لوگوں نے دو لفظوں میں
00:47اگر یہ بتا دیتے تو میرے لیے اور تمہارے لیے بھی
00:49آسانی ہو جاتی
00:50تم کیا جانتے ہو قانون کے بارے میں
00:52میں کچھ بھی نہیں جانتا اس بک میں لکھا ہے خود پڑھ لو
00:54میں آپ سے نہیں کہہ رہا جناب
00:58مجھے آپ سے ایک سوال پوچھنا ہے
00:59جس کا جواب بہت ہی آسان ہے
01:01کل آپ کہاں تھی
01:01زینب کے گھر
01:02آپ بتائیں کیسا محسوس کر رہی ہے میں
01:04اچھا ٹھیک ہے یہ ڈرپ ختم ہو جو
01:06تو اس کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیجئے گا
01:08ڈرپ بہت سلو چل رہی ہے تھوڑا تیز کر دو اس کو
01:10زینب کے گھر کیوں تھی بتائیں گی آپ
01:12آبت کیا تمہیں وضاحت دینی پڑے گی مجھے ہاں
01:14ہم
01:15اب آپ مجھے کیوں جواب دیں گی
01:25تم مجھ سے یہاں کیا کہنے کے لیے آئے ہو
01:27میں تم سے کچھ بھی کہنے نہیں آیا
01:29بلکہ یہ بتانے آیا ہوں کہ مجھے سب معلوم ہے
01:31کہ تمہاری حرکتیں بہت ہی شیڈی ہوتی جارہی ہیں
01:33اس ڈاکٹر کے ساتھ رہتے رہتے
01:35اچھا مجھے بتاؤ کہ تمہارے اور ڈاکٹر کے درمیان
01:38کوئی گربر تو نہیں چل رہی مجھے لگ رہا ہے
01:39کوئی لڑائی ہوئی ہے تم دونوں سے
01:41آبت
01:43ڈاکٹر نینہ
01:44ڈاکٹر سینانہ آپ کو یاد کر رہے ہیں
01:46روم نمبر ٹو میں
01:46آپ ان سے ملیجے
01:47ٹھیک ہے شکریہ ملک
01:49شاواش ملک اتنی مشکل سے نینہ کو میں نے فسایا تھا
01:51اور تم نے اس کی جان چھڑا دی
01:52لیکن میرا نام بھی عابد ہے میں ایسے پھر پکڑ لوں گا
01:55عابد یہ لو
01:56عابد سے بچنا مشکل نہیں نام ممکن ہے
01:58یہ سارا ہسپنی جانتا ہے
02:01ہم گاؤں گئے تھے وہاں سے سیدھا یہاں آگئے
02:04ان کو کہا بھی تھا کہ بڑے ہو گئے ہیں ہم
02:06اور اب بس سے سفر نہیں ہوتا ہے
02:08لیکن یہ شخص کبھی میری نہیں مانتا
02:11اور ہمیشہ اپنی ہی کرتا ہے
02:13اب دیکھو بس میں آنے سے کتنا نقصان ہو گیا ہے ہمیں
02:16گاؤں سے کھانے پینے کی اتنی ساری چیزیں لائے تھے
02:19اور ساری کی ساری برباد ہو گئے
02:21اور تو اور کچھ گرم کپڑے بھی خریدے تھے وہاں سے
02:24وہ بھی ان کی وجہ سے وہی چھوڑ کر آ گئے
02:26دیکھو ذرا
02:27سیادہ باتیں مت کرو
02:28اور میں سفر کی وجہ سے بیمار نہیں ہوا ہوں
02:31بلکہ تمہاری وجہ سے ہوا ہوں
02:33دیکھا نہیں تھا
02:35کتنا سامان لے آئی تھی گاؤں سے
02:37اس کو بس پہ چڑھانا اتارنا
02:40یہ سب اس کی وجہ سے ہوا ہے
02:41تم خاموش ہو کے لیٹے رہو
02:43میں ڈاکٹر سے بات کر رہی ہوں
02:45اچھا آپ بتائیں مجھے
02:47کیا انہیں ہارٹ اٹیک ہوا تھا
02:49ہارٹ اٹیک کی تو کوئی علامت نہیں ہے
02:51ویسے سر کیا آپ کے ساتھ ایسا پہلے بھی ہوا ہے
02:53نہیں تو
02:55ٹھیک ہے کیا کوئی ایسی میڈیسن جو آپ مستقل لیتے ہو
02:58یہ مستقل بلڈ پتلا کرنے کی دوائی کھاتے ہیں
03:01اور اگر دوائی نہ کھائیں
03:02تو اتنے چرچڑے ہو جاتے ہیں
03:04کہ میں کیا بتاؤں
03:07ویسے کیا آپ کو یاد ہے
03:08کہ ڈاکٹر نے آپ کو یہ دوائی کیوں دی تھی
03:10دراصل میرا پیڑ سوچ گیا تھا
03:12اس لیے وہ دوائی دی تھی
03:15ہر چیز
03:16انتہائی چھوٹی ہوتی ہے ان کے لیے
03:18چاہے مر بھی رہے ہوں
03:19اچھا آپ ایک کام کریں سمائیا کہ
03:22ان کے سارے ٹیسٹ کروالے ہیں
03:23اور جتنا جلدی ہو سکے ریپورٹ شیئر کریں
03:24ٹھیک ہے ڈاکٹر
03:26اوکے سر
03:27تو بات یہ ہے کہ
03:28مجھے تھوڑا سا شک ہے
03:29کہ شاید آپ کو مانر اٹیک آیا ہو
03:30لیکن واضح طور پر تب ہی پتا چلے گا
03:32جب ٹیسٹ ریپورٹس آ جائیں گی
03:33اور تب ہی ہم آپ کا پروپر ٹریٹمنٹ سٹارٹ کر سکیں گے
03:36تب تک آپ آرام کریں
03:38گیٹ ویل سون
04:01ٹیسٹ ریپورٹس آ جائیں گیٹ ویلسٹ ریپورٹس آ جائیں گے
04:21سنان
04:23نینہ کو کیا ہوئے
04:24کل رات ٹھیک نہیں لگ رہی تھی مجھے
04:25کیا لڑائی ہو یہ تمہاری
04:27دراصل
04:27اوزہر آج گھر پر نہیں ہے
04:28اکیلی ڈڑ لگتا ہے مجھے
04:30اگر تم کہو تو میں نینہ کو آج یہی روک لوں
04:35کیا
04:36تم نے کل رات نینہ کو دیکھا تھا
04:38ہاں ہاں بلکل
04:39کل رات وہ زینب کے پاس آئی تھی گھر پر
04:41کافی پریشان دکھ رہی تھی
04:42میں نے پوچھا بھی
04:43لیکن کوئی جواب نہیں دیا مجھے
04:49سونیا
04:50ڈاکٹر سونیا
04:51میں آپ ہی کو ڈھونڈ رہی تھی
04:53میں نے آپ کے روم میں بھی دیکھا
04:54لیکن آپ وہاں نہیں تھی
04:55مجھے معاف کر دینا زینب
04:56تمہاری اجازت لیے بغیر میں
04:58آپریشن کرنے چلی گئی تھی
04:59ڈاکٹر معافی چاہتی ہوں
05:00میرا مطلب یہ نہیں تھا
05:01خیر
05:02یہ لیں
05:03یہ پورے پانچ سالوں کا
05:04کلیکٹیو ڈیٹا ہے
05:04جیسا آپ نے مجھ سے کہا تھا
05:07ٹھیک ہے
05:08ڈیٹا پورا ہو گیا ہے
05:09تو میں اب تفصیلی طور پر اس کا
05:10تجزیہ کرنا چاہتی ہوں
05:11جو ایسے کیسز میں ہوتا ہے
05:13کل تک یہ ریڈی کرنا ہے
05:14کل تک کمپلیٹ کرنا ہوگا مجھے
05:18جی ہاں کل تک
05:19لیکن اس بار دیر نہیں ہونی چاہیے
05:21مجھے ٹائم پہ چاہیے سب کچھ
05:25فکر مت کیجئے ڈاکٹر
05:26کل تک مل جائے گا آپ کو
05:33اوہ
05:33امی
05:34کیسا رہا آپریشن
05:36بہت ہی کامیاب
05:37کافی تھکی بھی لگ رہی ہے
05:38ارے نہیں نہیں میں بلکل نہیں تھکی ہوئی ہوں
05:40بلکہ فریش ہوں
05:45ویسے میں نے بھی کافی کچھ کیا
05:47بات ہوئی ہے میری نینہ سے
05:48کیا کہا اس نے
05:49چلے گئی ہے سنان کی زندگی سے اب
05:51مجھے نہیں لگتا کہ آپ کچھ بھی ہوگا
05:52ان دونوں کے بیچ
05:53وہ لڑکی سنان سے ملے بغیر
05:54کوئی فیصلہ نہیں کرے گی
05:55بتا رہی ہوں میں تمہیں
05:56اور اگر وہ ستھ جان گئی
05:57تو ماف کر دے گی
05:58ہو نہیں سکتا
05:59امی کبھی بھی ایک عورت
06:01یہ سب کچھ برداشت نہیں کر سکتی ہے
06:02چلے آپ یہ بتائیں
06:03اگر بابا ایسا کچھ کریں
06:04تو آپ کیا کریں گی
06:06میں پہلے انویسٹیگیر کروں گی
06:07اس کے بعد اس پیسے سچ تلاش کروں گی
06:09لیکن نینہ ایسا کچھ بھی نہیں کرے گی
06:11سنان نے اس سے جھوٹ بلائے
06:12جس میں ایک بچہ بھی شامل ہے
06:14میں نے تو اسے یہ تک کہہ دیا تھا
06:16چلو چل کے اس عورت سے بات کرتے ہیں
06:17ہم اس نے منع کر دیا
06:18کیا یہ صحیح طریقہ ہے
06:19تم اس عورت پر بھروسہ نہیں کر سکتی
06:21کیا پتا وہ اس کو سچ نہ بتائے
06:23کیا سمجھتی ہے مجھے
06:24میں نے اسے بھی سمال لیا
06:34زینب
06:34ہاں
06:35کافی مسروف لگ رہی ہو
06:36ہاں
06:37ہاں بہت مسروف ہوں
06:38ڈاکٹر سونیا نے کچھ کام دیا ہے
06:40لیپروسکوپک کولپسسٹک کیسز کو سٹاڈی کرنا ہے
06:42ہاں
06:43زینب مجھے تم سے کچھ پوچنا تھا
06:44تم نے کہا تک کل رات تم گھر پر اکیلی تھی
06:46لیکن
06:47ازیر بتا رہا تھا کہ اس نے نینہ کو دیکھا تھا
06:49تمہارے گھر روتے ہوئے
06:51ازیر
06:52ہاں
06:53ہاں
06:53اس نے بتایا تمہیں
06:54میں تو سمجھی کہ کل وہ گھر پر ہی نہیں تھا
06:56شاید اپنے کمرے میں ہوگا
06:58ہم
06:58اور نینہ کو تو کچھ بھی نہیں ہوا
07:00وہ بس ذہنی دباؤں میں تھی
07:02مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
07:03آخر ایسا کونسا ذہنی دباؤں ہو گیا ہے نینہ کو
07:05ہو سکتا ہے کہ وہ شادی کی پریپریشنز کو لے کے پریشان ہو
07:08شادی کی شاپنگز وغیرہ
07:10تم تو جانتے ہو کتنے کام ہوتے ہیں
07:11شاید یہی وجہ ہو
07:12تم ٹھیک کہتی ہو زینب
07:14میں نے نینہ کو ان سارے کاموں کے ساتھ اکیلا چھوڑ دیا
07:16لیکن پریشانی کی کوئی بات نہیں
07:17میرے پاس ایک زبردست آئیڈیا ہے
07:18بیچ سے تمہارا بہت شکریہ ہے زینب
07:20اور ہاں ایک اور بات
07:21it's callicistic
07:24callicistic
07:25cystic
07:25ہاں
07:26cystic
07:27زینب تمہارے پاس تو بہت کام تک کرنے کے لیے
07:29جاو جلدی جاو
07:30ہاں
07:30callicistic
07:30اور یاد رکھنا
07:31cystic
07:32callicistic
07:38ہاں
07:39سنان بات کر رہا ہوں
07:39کیسے ہو تو
07:40نہیں امی ایسا نہیں
07:41یعنی
07:42مسروفیات کی وجہ سے نہیں ملنے آسکے
07:44اور کچھ بھی نہیں
07:46ہاں ہاں
07:46سب ٹھیک ہے
07:47آپ فکر مت کریں امی
07:50ایسا کچھ بھی تو نہیں ہے
07:53سنان تو کب سے انتظار کر رہا ہے
07:56ہم
07:57بہت چاہتے ہیں ایک دوسرے کو
08:00جی بلکل
08:02آپ بلکل پریشان نہ ہو
08:04ہم جلد ملنے آئیں گے
08:05ہو سکتا ہے کہ اسی ہفتے میں آ جائیں آپ کے پاس
08:10ٹھیک ہے
08:11اوکے خدا حافظ
08:42تو سونیا میڈم نے اور کام دے دیا تمہیں
08:44ہاں بلکل
08:45اسیسٹنٹ بننا اتنا آسان نہیں ہے زینب
08:49بہت اچھی بات ہے لیکن
08:52سونیا میڈم اتنے سارے آپریشن ایک ہی دن میں کیسے کر سکتی ہیں
08:54مجھے نہیں پتا
08:55جا کر خود ہی پوچھ لے تم ان سے
08:59ہاں
08:59خیر تم بتاؤ
09:01بارش سے بات کی تم نے
09:04کیا
09:04تمہارے جوڑواں بھائی کی بات کرے ہوں
09:06ڈینر پہ انوائٹ کیا تم نے اسے
09:08ہاں
09:09میں اسے کوئی بھی رابطہ نہیں رکھنا چاہتا ہوں
09:11اور اس لیے میں نے
09:13اسے انوائٹ بھی نہیں کیا زینب
09:15اچھا تو پھر ایسا کرو تم
09:17اپنے بھائی کا مجھے نمبر دے دو
09:18میں اسے خود کال کر کے
09:19ڈینر کے لیے انوائٹ کر لوں گی
09:20ٹھیک ہے نا
09:22یار زینب یہ سب کیوں کر رہی ہے تم
09:24مت بولاو اسے
09:27اور میرے پاس
09:27نمبر بھی نہیں ہے اس کا
09:30تمہارے پاس تمہارے بھائی کا ہی نمبر نہیں ہے
09:32ہاں
09:33میں نے گھسے میں آ کر اس کا نمبر ڈیلیٹ کر دیا
09:35اس میں کونسی بڑی بات ہے
09:36ہم
09:39اس طرح مت دیکھو مجھے زینب
09:40کسی دوسرے لے کر دیتا ہوں تمہیں نمبر
09:42میں باہر جا رہا ہوں
09:43آپریشن کی وجہ سے سر میں درد ہو گیا
09:45کیا تم نے آپریشن کیا ہے آج
09:48ہاں
09:48سونیا میڈمن کا تھا کہ تم بھی آج ہو میرے ساتھ
09:52ہاں
09:53کیفی ٹیرے سے کچھ چاہیے تھے میں
09:54آہ
09:55نہیں نہیں
09:56تھانکیو
10:02دیکھو تو زرہ
10:02مجھے ان فائلوں کے بیچ میں بیزی کر کے رکھا ہوا ہے انہوں نے
10:05اور آپریشن ہوزیر کے ساتھ کر رہی ہیں
10:07ہلو اسمان
10:08میری بات سنو
10:09میرا ایک جڑواں بھائی ہے ٹھیک ہے
10:11اچھا
10:11یہ تو بتا ہی نہیں
10:12تم نے ملوایا کیوں نہیں
10:13یار اسمان یہ سچ نہیں ہے یہ صرف ایک جھوٹ ہے
10:15اگر میرا کوئی بھائی ہوتا تو تمہیں معلوم ہوتا
10:18اچھا
10:18اب سمجھا
10:20تم پھر کسی معصوم لڑکی کا دل توڑ رہے ہو
10:22کیا آدمی ہو تم
10:23یار اسمان یہ مزاق کا وقت بلکل بھی نہیں
10:25مجھے تمہاری مدد کی ضرورت ہے
10:27تم مجھے یہ بتاؤ کہ تم میری مدد کروگے یا نہیں
10:28ٹھیک ہے حضیر پریشان مت ہو میں سنبھال لوں گا
10:31سب سنبھال ہوگے نا
10:32اب کیا لکھ کے دے دوں تمہیں
10:37ان کو ہوا کیا ہے ڈاکٹر
10:41آپ بلکل فکر نہ کریں ڈاکٹر آپ کو آ کے بتا دیں گے
10:43کیا آپ واقعی ان کی اسسسٹنٹ ہیں
10:45مجھے لگا تھا کہ آپ ان کی منگیتر ہیں
10:47ایسا ہوتا تو بہت بہترین جوڑی ہو
10:50جی جی بلکل ایسا ہی ہے
10:56ڈاکٹر
10:57یہ لیجے
10:58اور ریپورٹس بھی آگئی ہیں سارے
11:00جو آپ نے کہا تھا وہ ہی ہے
11:01سمیہ میں ان کا فورن علاج شروع کرنا ہوگا
11:03جی ڈاکٹر
11:08یہ لے
11:10شکیل صاحب
11:11جیسا میں نے سوچا تھا بلکل ویسا ہی ہوا
11:13آپ کو میں آسان الفاظ میں سمجھاتا ہوں
11:15ایک بلڈ کلوٹ نے آپ کی ٹانگ کی رکھ سے
11:17آپ کے لنگز تک کا سفر کیا
11:18اس لیے آپ کو سانس لینے میں مشکل ہوئی اور
11:20آپ کے سینے میں درد ہونا شروع ہوا
11:22آپ کو یقین ہے یہ سب گولی کی وجہ سے نہیں ہوا
11:25دیکھا تم نے شکیل
11:26تم مجھے الزام دے رہے تھے کہ یہ سب سمان اٹھانے کی وجہ سے ہوا ہے
11:30تم نے دیکھ لیا نا
11:31یہ سب تمہاری لا پروائی ہے
11:32اس وقت شکیل صاحب کو آپ کے پیار کی ضرورت ہے بہت
11:43ارے نہیں ڈاکٹر صاحب ایسا مت کہیے
11:45اتنے دن ہم یہاں کیسے روک سکتے ہیں
11:47میں جتنا کھانے پینے کسمار اپنے ساتھ لائی ہوں
11:50وہ سب زائع ہو جائے گا
11:51اب آپ ہی بتائیے میں کیا کروں
11:53مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا
11:55بہرحال میں آپ کو دوبارہ دیکھنے آؤں گا
11:57شکریہ ڈاکٹر صاحب
11:59میری دعا ہے بیٹا تمہاری شادی جلدی ہو جائے
12:01شادی کے بعد تمہارے پیارے پیارے بچے ہوں
12:04اور وہ بھی بڑے ہو کہ تم لوگوں کی طرح
12:06ڈاکٹر بنی
12:08ڈاکٹر ہونے کی ساتھ ساتھ تمہارا لہجہ
12:10کتنا میٹھا اور کتنا نرم ہے
12:13بہت زیادہ شرمیلی ہو تم
12:15بیٹا تمہیں اس کو سمجھنا ہوگا
12:18آہ
12:18ویسے مجھ سے بہتر کون جان سکتا ہے
12:20ٹھیک ہے رہو نا شکریہ
12:23گیٹ ویل سون
12:26گیٹ ویل سون
12:47تمہیں جانا نہیں ہے مہیک
12:48اس عورت کو تو دیکھیں ذرا
12:50اس کا تو سوشل میڈیا پر اکاؤن بھی ہے
12:53کافی پچھرز اپلوڈ کی ہیں اس نے
12:54دیکھنا چاہیں گے آپ
12:55کونسی عورت
13:00اگر آپ بیزی نہ ہوں تو کچھ بات کرنی تھی مجھے
13:05میں تازہ ہوا لینے باہر جا رہی ہوں
13:11ان کیسز کا تجزیہ کر دیا ہے جو آپ نے دیئے تھے یہ رہے
13:15تم اس لیے آئی ہو یہاں
13:17آہ
13:18ابھی تھوڑی دل پہلے عزیر سے بات ہوئی تھی
13:21اس نے آپ کے ساتھ آپریشن کیا آج
13:23بلکل
13:25میں کچھ کہنا چاہ رہی تھی آپ سے
13:27آپ نے مجھے جو بھی کام دیا ہے
13:28میں نے وہ سب کمپلیٹ کر لیا ہے
13:30میں سوچ رہی تھی اگلی سرجری میں
13:31آپ مجھے شامل کر لیں اپنے ساتھ
13:34خاتون آپ کو کوئی حق نہیں ہے میرے فیصلے پر سوال اٹھانے کا
13:37سمجھیں آپ
13:38بہتر ہوگا کہ اپنے کام پر توجہ دو
13:40بجائے ادھر ادھر ٹائم ضائع کرنے کے
13:41اور اگر تم میرے ساتھ
13:43سرجری میں شامل ہونا چاہتی ہے تو خود کو اس قابل بناو
13:45ہم ٹھیک ہے
13:48ٹھیک ہے اور کچھ پوچھتا ہے مجھ سے
13:51نہیں
13:51ٹھیک ہے پھر تم جا سکتی ہو
14:03زینب
14:05کیا ہوا تم ٹھیک تو ہو
14:07ٹھیک ہوں میں
14:08کچھ نہیں ہوا
14:09خیر چھوڑو تم یہ بتاؤ کہ
14:11بارس کا نمبر ملا کیا تمہیں
14:13ہاں مل گیا ہے
14:14نمبر تو مل گیا ہے مگر
14:16زینب ایک بار پھر سوچ لو
14:18اس سے دور رہو تم
14:19تم اسے بلکل بھی نہیں جانتی زینب وہ ایک دھوکے باز انسان ہے
14:22بھروسے کے قابل نہیں
14:22میں نے بھی کسی وجہ سے تعلق ختم کیا اس سے
14:24بعد میں مجھے نہیں کہنا کہ میں نے نہیں بتایا
14:26تم اس سب کی فکر مت کرو جائے
14:29مجھے اس سے ایک بار ملا ہے بس
14:31ٹھیک ہے میں تمہیں اس کا نمبر بھیج رہا ہوں
14:33لیکن میں نے تمہیں خبردار بھی کر دیا
14:34بعد میں مجھے نہیں کہنا
14:36بھیج دیا
14:36اوکے میں جا رہا ہوں
14:43کیا عجیب لڑکی ہے ایک بار جو اس کے دماغ میں گھج ہے وہ کر کے ہی رہتی ہے
14:48لو فون بھی آگیا اس کا
14:52ہلو
14:52ہلو میں زینب بات کر رہی ہوں ہم کلپ میں ملے تھے
14:55اور ہماری ملاقات کچھ زیادہ اچھی نہیں تھی
14:57لیکن یاد نہیں ہے
14:58آپ کے جڑوان بھائی عزیر کی دوست ہوں میں
15:00اب یاد آیا کیا
15:02ہاں ٹھیک ہے
15:03تم وہی پاگل لڑکی ہو نا جس نے تھپڑ مارا رہا تھا مجھے
15:06جو کچھ بھی ہوا تم بھول جاؤ اسے
15:08تمہارا بھائی میرے ساتھ رہتا ہے
15:10اس نے مجھے بتایا ہی نہیں تمہارے بارے میں
15:11کیا کہا تم دون ایک ساتھ رہتے
15:13کوئی اور لڑکا نہیں ملا تھا تمہیں فلیٹ شیئر کرنے کے لیے
15:20مجھے یقین نیا رہا کہ
15:21اوزہر ایک لڑکی کے ساتھ رہ رہا ہے
15:23یاد ایسا کچھ نہیں ہے
15:24ہم صرف فلیٹ میٹس ہیں
15:27میں چاہتی ہوں کہ آج کا ڈینر تم ہمارے ساتھ کرو
15:29تم آئی تو مجھے لگے گا کہ تم نے مجھے ماف کر دیا ہے
15:33آہاں ہاں تھینکیو سو مچ مجھے انوایٹ کرنے کے لیے
15:35ایکشلی آج شام میں کہیں استمبول سے باہر جا رہا ہوں زینب
15:37واپس آج ہو تو اس کے بعد ڈینر کر رکھ لیتے ہیں
15:39کیا کہتی ہو
15:41آہاں
15:41واقعی میں
15:46آہاں
15:46اگر تم کہو تو میں ٹکٹ کینسل کرا سکتا ہوں آج کی
15:48یعنی
15:49میں باہر کہیں نہیں جا رہا آج ہوں گا تمہارے پاس
15:52ٹھیک ہے پھر آج شام ہم ملتے ہیں زینب ہاں
15:55ہاں
15:55ٹھیک ہے میں آپ کو ایڈریس سینڈ کرتی ہوں
15:59بند کر دیا
16:01بڑا یہ جیب ہے
16:02چھوڑو
16:03ہاں
16:04ازیر
16:04ہاں
16:05بات سنو میری آج بارس ڈینر ہمارے ساتھ کرے گا
16:08اچھا
16:09کسی اور دن رکھ لیتی آج مجھے اسمان کے پاس جانا تھا
16:11اور زینب میں اسے اینڈ ٹائم پہ منہ کروں گا تو برا لگے گا اسے
16:14بہانے مت بناو زین مجھ سے آج کے ڈینر تم دونوں بھائی میرے ساتھ کرو گے
16:21مجھے نینہ کہیں دکھائی نہیں دے رہی
16:23چلو بعد میں ملتی ہوں تم سے
16:28بہت پورا بھز گیا ہو یار
16:33ایک کافی دینا یار
16:35ملک
16:36جی ڈاکٹر
16:36رو نمبر تھری کے پیشن کی ریپورٹ کی کیا اپ ڈیٹ ہے
16:39وہ جلد ہی آ جائیں گے
16:40ٹھیک
16:43سینان
16:45بابا
16:47بہت بھاری ہو گئے
16:49امی نے میرا کٹ ناپا تھا
16:50پورے دو سینٹی میٹر پڑھا ہو یوں میں
16:52تم سے ملنے کی بہت زد کر رہا تھا
16:54اس لیے آگئی میں
16:56میرے خیال میں ہمیں اندر کمرے میں چلنا چاہیے
16:59کیسے ہو تم
17:00ٹھیک ہو سیما ٹھیک ہو میں
17:02آؤ اندر چلے
17:09بہت سبردست تمہارا بس چلے نا تو پورے ہسپیٹل میں تم مائک لگا دو اور اس ہسپیٹل میں جتنی باتیں
17:14ہو رہیوں نا وہ سب سنو تو
17:16آبت
17:18تم اس عورت کو جانتے ہو کیا
17:19کیسے جان سکتا ہو ملک اس ہسپیٹل میں ہزاروں لوگ آتے جاتے ہیں کیا میں سب کو تو نہیں جان
17:23سکتا نا
17:24وہ کچھ دن پہلے بھی آئی تھی شاید رشتدار ہے
17:26سنو میری بات ملک
17:27کچھ عرصے سے بہت ہی عجیب اور غریب رشتدار اس ہسپیٹل میں گھومتے رہتے ہیں اور کسی کا نہیں پتا
17:32ہوتا کہ کون کس کا