Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00ارے
00:01ڈاکٹر نینہ کل رات تو آپ نے ہمیں ڈرہ ہی دیا تھا
00:05شکریہ آپ کی جان بچ گئی
00:06شکریہ آپ کا
00:07ملک
00:10ڈاکٹر نینہ کو ابھی فیلحال کچھ بھی یاد نہیں ہے
00:12لیکن جلد دینے سب کچھ یاد آ جائے گا
00:14تو یہ ٹھیک ہو جائیں گی
00:15پریشانہ
00:16لیکن میں تو یاد ہوں گا نا آپ کو
00:18ملک ہی نے کچھ ہی لوگ یاد ہے اور تم ان میں سے بلکل نہیں
00:20اچھا تو پھر میں ان سے بات کرتا ہوں
00:23میڈم
00:24میں ملک ہوں
00:25اس ہاؤسپٹل کا ایڈ
00:26یعنی آپ یوں سمجھیں کہ
00:28اس ہاؤسپٹل میں جو کچھ بھی ہوتا ہے وہ میری مرضی سے ہوتا ہے
00:31خیر چھوڑیے
00:33میں یقیناً سب کچھ بھول گئی ہوں مگر
00:37میں نے آپ کی جیسا ہینسوم اور گوگلوکنگ آدمی آج تک میری دے گا
00:41سچ میں
00:41ملک یہ کافی کس کے لیے ہے
00:45یہ میں ڈاکٹر مراد کے لیے لے جا رہا تھا
00:47اچھا تو ہم بھی اسی طرف جا رہے ہیں
00:48تو کیوں نا نینہ
00:49ملک یہ کب اٹھا لو اور ہم ملک کا کام کر لیتے ہیں
00:52ڈاکٹر یہ آپ کر کیا رہے ہیں
00:54ڈاکٹر نینہ نے اگر نیچے چاہے گی را دی تو بڑا مسئلہ ہو جائے گا
00:57ملک یہ ہی تو ان کا امتحان ہے
00:58تم کبھی تو چپ ہو جائے کرو یار
01:00پھر ٹھیک ہے میں سمجھ گیا
01:02ڈاکٹر میرا پیر مر گیا تھا
01:16ایم ریلی سوری
01:16نہیں سوری کہ کوئی بات نہیں
01:18لاؤ نینہ یہ مجھے دے دو
01:19کیوں کیا ہوا
01:20ہاں
01:21کچھ نہیں ہوا
01:23کچھ نہیں
01:24کچھ بھی تو نہیں ہوا پریشان مات ہو
01:25ملک
01:27ملک
01:27جی ڈاکٹر
01:27تم یہ کافی ڈاکٹر مراد کے لیے لے جاؤ
01:29انہیں تھوڑا آرام کی ضرورت ہے ٹھیک ہے
01:30ٹھیک ہے
01:31لیکن میں تو ٹھیک ہوں بلکل
01:32نہیں نہیں نینہ نینہ
01:33تمہیں آرام کی ضرورت ہے چلو آؤ میرے ساں
01:34چلو
01:35ڈاکٹر یہ لیچے آپ کی چاہے آگئی
01:40آؤ ملک میری جان
01:42بہت شکریہ تمہارا
01:43یہ لیجے آپ کی چائے
01:45ڈاکٹر آئیلہ ہی آپ کی چائے
01:46بہت شکریہ ملک
01:47ڈاکٹر بازل
01:50یہ رہی آپ کی کوپی
01:52خود اپنے ہاتھوں سے بنائیے میں نے
01:53شکریہ ملک
01:54جی ڈاکٹر مراد کا یہ کیا بات کرنی تھی
02:01ہاں میں بھی آپ کو زیادہ انتظار نہیں کروانا چاہتا
02:03بات یہ ہے کہ
02:06مجھے ایک بہت اچھی آفر آئی ہے
02:08کیا
02:08کیوں
02:09میرا مطلب ہے کہ
02:11یعنی ایک نئے ہاسپٹل میں
02:13ہیڈ ڈاکٹر کی پوسٹ کی آفر ہے
02:15اس کی ذمہ داری مجھے دی گئی ہے
02:18میں نے کافی سوچا اس بارے میں
02:20اور پھر یہ فیصلہ کیا کہ
02:22شاید
02:23جانا بہتر ہے
02:25ویسے جا کب رہے ہیں آپ
02:27بس دو دن میں
02:28اتنی امرجنسی
02:30ہاں انہیں وہاں جلد میری ضرورت ہے
02:33تاکہ وہاں جا کر معاملات سنبھال لوں
02:35یار میں تو
02:36پریشان ہوں کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کیا کہوں
02:38پتہ نہیں
02:40لیکن سادیا
02:42سادیا کا کیا ہوگا
02:44آپ تو انہیں پروپوس کرنے والے تھے شاید
02:47انہیں بتایا آپ نے
02:49آہاں
02:50ظاہر سی بات ہے سادیا کو کہا میں نے مگر
02:51تو کیا کہا
02:52ساتھ جا رہی ہیں آپ کے
02:53نہیں
02:53میرا مطلب مجھے نہیں مالوں
02:56اس نے کہا وہ سوچ کر بتائی گی
02:58اور میں نے بھی توسے اتنا کم وقت دیا
03:01اینیویز
03:02مجھے اس سے اتنی جلدی شادی کی بات نہیں کرنی چاہیے تھے
03:05تو کیا اس سے کوئی ناراض کی ہے
03:06نہیں
03:07مطلب
03:07پتہ نہیں
03:08وہ میری کالز بھی نہیں اٹھا رہی
03:10میسج بھی کیے مگر
03:12مراد
03:14کچھ وقت دینا چاہیے آپ کو نہیں
03:16آپ نے بلکل ٹھیک فیصلہ کیا
03:18لیکن انہیں بھی سوچنے کا موقع دیں
03:19ویسے بھی جلدی نہیں کرنی چاہیے ان معاملات میں
03:22ہاں بلکل
03:23جانتا ہوں
03:25خیر
03:27آج بورڈ میمران سے بھی بات کروں گا
03:29جب تک معاملات پوری طرح حل نہیں ہو جاتے
03:32تب تک
03:33اور کسی سے بھی
03:34کچھ شیر نہیں کرنا چاہتا
03:36کیا سوچ رہے ہوں ملک
03:55کچھ نہیں بس پھینہ کے بارے میں سوچ رہا ہوں
03:58اس نے میری زندگی بچا لی
04:00اور خود گاڑی کے سامنے آگئی
04:01یعنی
04:03میں نے اس کو بچانے کے لیے بہت کوشش کی
04:06مگر اس نے دھکا دے دیا مجھے
04:08آج کے دور میں ایسی مخلص محبت ملنا بہت مشکل ہوتا ہے
04:12تمہاری قسمت
04:13صحیح کہہ رہی ہو
04:14لیکن کبھی کبھی وہ عجیب ہو جاتی ہے
04:16ٹھیک کہا
04:17کبھی کبھی سب مختلف نظر آتے ہیں
04:19ہمیں ہی دیکھ لو
04:20ہاں دیکھ رہا ہوں
04:22تم نے اسے فون کیا
04:23نہیں کیا میں نے
04:25کروں کیا
04:25ہاں بالکل کرو
04:26ٹھیک ہے
04:28ارے
04:29یہ دیکھو
04:30اسی کا فون آ رہا ہے
04:31دیکھا کہا تھا نا
04:32بہت اچھے دل کی ہے یہ
04:33چلو میں چلتی ہوں
04:35ہلو
04:35ہینا
04:36تم مجھے فون کرنے والے تھے
04:38ہاں بالکل
04:38تمہیں کیسے پتا چلا
04:39بس پتا چل گیا
04:40دیکھا میری محبت کو
04:42کیونکہ دل کو دل سے رہا ہوتی ہے ملک
04:44جانتا ہوں میں
04:46تم مجھے یاد کر رہے تھے نا ملک
04:47پر اسی لیے فون بھی کرنے والے تھے
04:49تو کیا میں تم سے ملنے کے لیے ابھی آ جاؤں
04:59ملک
05:01ڈاکٹر نینا کیسی ہے
05:03ٹھیک ہے
05:03بس ان کی یاد داشت چلی گئی ہے
05:05کیا واقعی میں
05:07ہاں واقعی میں
05:08اور وہ ڈاکٹر
05:09ڈاکٹر سنان ان کا خیال رکھ رہے ہیں
05:11جلدی ٹھیک ہو جائیں گے انشاءاللہ
05:12مگر تھوڑے دن تو لگیں گے اس میں
05:14اور
05:15تم سناو کیسی ہو
05:16آپ
05:17میں یہ بات اچھی طرح سے جانتا ہوں
05:18لیکن ہمیں کوشش کر کے دیکھنا ہوگا
05:19سنان
05:20دیکھو
05:21ہم میں سے کوئی بھی نہیں جانتا
05:23کہ نینا کی یاد داشت کب تک واپس آ سکتی ہو
05:25اور اسے کیسے واپس لائے جا سکتا ہے
05:26بہت کامپلیکیٹڈ ہے یہ
05:28تم سے بہتر کون سمجھے گا یہ
05:30ڈاکٹر
05:31سوری میں آپ کو انٹرپٹ کر رہی ہوں
05:33لیکن یہ بات بتانا ضروری ہے
05:34آپ نے جن پر نظر رکھنے کے لیے کہا تھا
05:36جو ڈاکٹر نینا کے دوست ہیں
05:37جب ان کو ڈاکٹر نینا کے حادثے کا پتا چلا
05:39تو وہ ان سے ملنے ان کے کمرے میں چلے گئے
05:41عابد
05:42عابد پر نظر رکھنے کے لیے تم نے کیوں کہا تھا ان سے
05:44وہ اس لیے آپا
05:46کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ
05:47اپنی فضول باتوں سے دماغ خراب کریں
05:48ہاں کیسی ہو تم یار
06:02آپ کون
06:06کیا ایک دوسرے کو ہم
06:08جانتے ہیں
06:10یار
06:11اب بس بھی کرو یہ ڈراما بہت ہو گیا
06:13میں سمجھ سکتا ہوں کہ تمہیں مجھ سے شادی نہیں کرنی
06:15مگر اس کے لیے تمہیں یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
06:18جہاں تک بات رہی حسن بھائی کی
06:20وہ میں سب سمال لوں گا تم فکر نہ کریں
06:21دیکھیں
06:22معافی چاہتی ہوں میں آپ سے
06:24میں کل رات کچھ ہچ سے گر گئی تھی
06:26اور اس لیے مجھے کچھ بھی
06:28ٹھیک سے یاد نہیں آرہا
06:29بھول گئی ہوں سب کچھ
06:30سچ کیا واہ
06:31یعنی سنان سے لے کر عابد تک تم سب بھول چکی ہو
06:34آہ
06:35نہیں
06:37کیا ہم جانتے ہیں ایک دوسرے کو
06:39مبارک ہو عابد
06:44اچھا تو تمہیں بتاتا ہوں میں اب
06:47ہم دونوں کو ایک دوسرے سے بہت پیار ہے
06:49اور نینہ جلد ہی
06:51شادی ہونے والی ہے
06:53ہم دونوں کی
06:54یہاں تک کہ یہ تک سوچ لیا تھا
06:56کہ ہمارے دو بچے ہیں
06:57کیا کہاں میری شادی
07:00تمہارے ساتھ
07:01ہاں
07:01بلکل میرے ساتھ
07:03یار
07:04این شادی کے وقت
07:05تمہاری یاد داشت چلی گئے
07:06اب میں کیا کروں تمہارے بغیر
07:08تم میری جان ہو
07:09جگر ہو
07:10تم میری لئے کیا ہو
07:11تم سمجھ ہی نہیں سکتی
07:12تم سب کچھ بھول چکی ہو
07:13اور شادی کے ایونٹ کی
07:14میں ساری تیاریاں پوری طور پر مکمل کر چکا ہوں
07:17اگر تمہارے ساتھ یہ حادثہ پیش نہ آتا
07:19تو آج یہ شادی ہو چکی ہوتی
07:21ہم اس قدر چاہتے ہیں
07:22ایک دوسرے کو
07:22کہ ایک دوسرے کے بینا نہیں رہ سکتے
07:23پیار کرتی تھی میں
07:26شادی ہونے والی تھی میری
07:28ایسا کچھ نہیں ہے نینہ
07:30یہ جھوٹ بول رہا ہے
07:32یہ صرف وہ صرف موقع کا فائدہ اٹھا رہا ہے
07:33یہ شخص ہم سے بہت جیلس ہے
07:36اور ہم گھر میں جو باتیں کرتے تھے
07:38آپس میں کیا وہ تمہیں سب معلوم ہے
07:39ڈاکٹر ہے
07:40ایسا کچھ بھی نہیں تھا
07:41اور نہ ہی نینہ ایسا کچھ کر سکتی ہے
07:42کیا واقعی میں میں
07:44نہیں کرو گی
07:45تم کرو گی
07:45نہیں کرو گی
07:46ایک منٹ ایک منٹ
07:48اگر وعدہ کیا تو شادی کروں گی نا میں
07:50نینہ پاگل مت بڑھو
07:51تم نے اس سے کوئی ایسا وعدہ رنگ کیا
07:52ای لاویو
07:53آبیت
07:54آبیت اس کمرے سے باہر نکل جاؤ
07:56نینہ کو اکیلا چھوڑ دو ورنہ
07:58میں تمہیں چھوڑوں گا لیں
07:59اوکے اوکے
08:03اس کو لگتا ہے کہ میں اس کی شکل سے ڈر جاؤں گا
08:05میں اس لیے باہر جا رہا ہوں
08:06کیونکہ مجھے تمہاری آرام کی فکر ہے
08:08اس سے کوئی ڈرتا وڑتا نہیں ہوں میں
08:10تم اپنا خیال لگنا میری جان
08:11آبیت
08:13آبیت
08:14اوکے
08:15تم بالکل بھی خبرانہ نہیں
08:17اور کسی چیز کی ضرورت ہو
08:18تو مجھے بلا لینا
08:19کیا میں
08:26واقعی اس لڑکے سے شادی
08:29آبیت
08:30نینہ
08:30بھول جاؤ تو مجھ سے
08:31وہ ایک نمبر کا بیکار آدمی ہے
08:32چھوڑو اسے
08:33چلو آجو ہم کہیں باہر شلتے ہیں
08:38کہاں جا رہے ہیں ہم لوگ
08:39تمہیں کچھ باتیں یاد کروانے
08:41کم آن
08:45شابہ شابت
08:46اس موقع سے تمہیں ضرور فائدہ اٹھانا چاہیے
08:49اپنے دماغ پر زور ڈالو
08:51کچھ نہ کچھ آئیڈیا نکالو
08:52آبیت اپنے جینئس دماغ سے
08:53آہ
08:55اوکے
08:56اوکے
08:57حاسن حاسن حاسن حاسن
09:01ہاں
09:03ہلو حاسن بھائی
09:06کیسے ہیں آپ بھائی
09:06ہاں ٹھیک
09:07اوکے
09:08ہاں بھائی
09:08ہاں ہاں
09:09میں نے آپ سے وعدہ کیا تھا نا
09:10تم شادی کی تیاریاں آپ کر سکتے ہیں
09:12میں بلکل تیار ہوں شادی کے لیے
09:13نینہ بھی تیار ہے
09:14میں اپنی محبت کو کبھی اس طرح سے چھوڑ سکتا ہوں
09:16آپ نے مجھے ایسا سمجھاوا ہے بھائی
09:18یہ فیصلہ بھی میں نے صرف آپ کی وجہ سے کیا
09:19میں آپ کو نراز کرنا افورڈ ہی نہیں کر سکتا
09:21اوکے بس پہنچ رہا ہوں آپ کے پاس
09:23راستے میں ہوں
09:24بس دیکھیں دیکھیں
09:25آ رہا ہوں آ رہا ہوں
09:25آواز آ رہی ہے آپ کو
09:26ہاں اوکے ایس
09:27کدھر جانے ہیں
09:28یہاں سے قریب بڑھے گا
09:31چلو بھاگو
09:31لینہ
09:33مجھ پر بھروسہ کرو تو
09:36جب تک میں تمہارے ساتھ موجود ہوں
09:38تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچے گا
09:41اوکے
09:42چلو
09:49نینا
10:02تمہیں ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں
10:04میں ہوں تمہارے ساتھ
10:05کچھ نہیں ہوگا تمہیں
10:06لیفٹ چل جائے گی کچھ ہی دیر میں
10:07اوکے
10:07درو مات
10:08لیکن ڈر تو نہیں لگ رہا مجھے
10:11اگر لیفٹ روک بھی گئی ہے
10:13تو کیا ہو گیا
10:14تھوڑی دیر میں چل جائے گی
10:15کیا مطلب
10:16اس دن جب ہم لیفٹیں بھسے تھے
10:19تب تو تم بہت ڈر پی تھی
10:20یہ کیا ہو رہا ہے
10:22نینا ریلاکس ہو جا
10:25نینا کیا ہو گیا آرام سے
10:27نہیں نہیں
10:27کیسے آرام سے رہ سکتے ہوں
10:29یہاں دھم گوٹرہ ہے میرا
10:29دھم گوٹرہ ہے میرا یہاں سنان
10:31نینا ریلاکس
10:32کام ڈاؤن
10:33کچھ نہیں ہوگا
10:34ریلاکس ہو جا
10:35اچھا میری بات سنو گھر سے
10:36گیری گری سانس لوں شابش
10:38میں ہون تمہارے ساتھ
10:39کچھ نہیں ہوگا تو
10:40ریلاکس ہو جاؤ
10:41اور گیری گری سانس لوں
10:42میں صحیح سے سانس نہیں لے پاری سنان
10:44لگ رہا ہے میرا سانس روپ چلے گا
10:47ادھر آو
10:47کچھ نہیں ہوگا
10:48سب دیکھ
10:49ہاں مگر
10:50اس دن ڈر گئی ہوں گے
10:51لیکن آج ڈر نہیں لگ رہا
10:53مجھے ٹھیک ہوں
10:53اور
10:54یہ تو اچھی بات ہے نا
10:57you are right
10:58آجو
11:06سنان ہم تو ابھی بھی
11:11اسی فلور پہ ہیں
11:12ہاں نا نا ہم اس وقت
11:17اسی فلور پہ رہے ہیں
11:17میں تو بس تمہارا امتحان لے رہا تھا
11:20چلو آؤ چل کے کچھ تیرے آرام کر لیتے ہیں
11:21ٹھیک ہے
11:22ٹھیک ہے
11:23مجھے
11:25کچھ یاد نہیں آرہا
11:26معافی چاہتی
11:27نہیں نہیں
11:28زیادہ سوچوں مت
11:29ہم تو کوشش کر سکتے
11:30پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
11:31چلو آجو
11:32شابش
11:33ڈاکٹر مرات
11:39آپ نے بلائیا ہمیں
11:40کوئی اور بھی نہیں
11:42اسے کیا مرات
11:43ہاں بلکل آئلا
11:44بیٹھو نا
11:45اچھا تو
11:49اچھا بتا بھی دے نا
11:53ارے بھائی تھوڑا مزہ تو لینے دو
11:55مرات
11:56اچھا اچھا ٹھیک ہے
11:58میری بورڈ سے میٹنگ ہو چکی ہے
12:00اور انہیں کوئی اتراز بھی نہیں
12:02وہ میری رسپانسیبیلٹیز
12:04کسی اور ڈاکٹر کے حوالے کر دیں گے
12:06ویسے میں نے
12:06انہیں کچھ نام سجسٹ کیے ہیں
12:08وہ
12:09دیکھو کیا ہوتا ہے
12:11کیا آپ سچ کہہ رہے ہیں
12:14تو ہم میں سے کس کا نام سجسٹ کیا ہے مرات
12:16آفکورس میں نے تم دونوں کے نام ہی انہیں سجسٹ کیے ہیں
12:18لیکن تم دونوں میں سے کسی ایک کا نام سیلیکٹ کرنا
12:20ایک بہت مشکل ٹاسک ہے
12:22تم جانتے ہو یہ فیصلہ میرے لئے بھی بہت مشکل ہے
12:25میرے خیال سے
12:27آہلا بہتر چوائس ہوگی
12:29لوگوں سے بہت اچھے دریقے سے کمیونکیٹ کرتی ہے
12:32اپنے فرائز بھی اچھے سے انجام دیتی ہے
12:34لیکن بہرحال آخری فیصلہ تو آپ کو ہی کرنا ہے
12:37آپ کو جو بھی مناسب لگے
12:39نو
12:39تم مجھ سے پہلے سے اس ہاسپٹل میں کام کرے ہو
12:42اور مجھ سے سینئر بھی ہو
12:43تم زیادہ ڈیزرگ کرتے ہو
12:45میری بات سنو
12:46یہ ڈیسیزن فیوچر کے لئے بہت ایمپورٹنٹ ہے
12:49اس لئے تحمل سے بیٹھ کر اس بارے میں سوچو
12:52اور پھر مجھے بتو
12:52آہ لیکن مجھے لگتا ہے کہ
12:54میری بجائے آئیلا بہتر رہے گی
12:57آہ تم کچھ بھی کہلو
12:59لیکن تم زیادہ ڈیزرگنگ ہو اس پوسٹ کے لئے
13:01مان لو میری بات
13:01نہیں تم ڈیزرگ کرتی ہو
13:03اور تم اس ڈیزرگنیشن کے لئے
13:05فٹ بھی رہو گی
13:06دیکھو بازل
13:08میں نے کہا نہ تم مجھ سے زیادہ قابل ہو
13:10اور تم ہی اس پوسٹ کو ڈیزرگ کرتی ہو
13:11سمجھو میری بات
13:12اسکیوز می
13:13تم لوگ اس بارے میں سوچ کر فیصلہ کرلو
13:15پھر مجھے بتا دینا ٹھیک ہے
13:16مجھے ابھی ایک
13:17ضروری کام سے جانا ہوگا
13:18اس لئے واپس آ کر تم دونوں سے بات کرتا ہوں
13:21سیو
13:21ٹھیک ہے
13:22سارے
13:31مجھے معاف کر دینا میں ابھی تیار نہیں
13:35میں آپ دونوں کے بہتر مستقبل کے لئے دعا کروں گی
13:51ہلو
14:03ہکمت
14:04میں نے فیصلہ کر لیا ہے
14:07ہاں بلکل میں نور کے ساتھ آ رہوں
14:10اور کوئی نہیں ہوگا میرے ساتھ
14:12شکریہ
14:13ہاں ہاں
14:17نہیں نہیں ہکمت ایسی کوئی بات نہیں ہے
14:19ٹھیک ہے
14:21خدا حافظ
14:23سنان
14:31تم ٹھیک ہو
14:32اور نینہ کیسی ہے
14:34ٹھیک
14:35نینہ تو کافی بہتر ہے اب لیکن
14:37میں بلکل نہیں
14:38میں سمجھ سکتی ہوں
14:40ریسٹ بھی تو نہیں کیا تم نے سنان
14:41نہیں ہاری ایسی کوئی بات نہیں ہے
14:42وہ یاد ہے نا آج آبیت ہاؤسپٹل آیا تھا
14:44ہاں
14:45اس نے نینہ کو ورگلانے کی کوشش کی
14:47اس نے نینہ سے کہا کہ
14:48تمہاری یاداش جانے سے پہلے ہماری شادی ہونے والی تھی
14:50کیا
14:51ہاں
14:52لیکن یہ سچ تو نہیں ہو سکتا
14:53ایمین
14:54اگر ایسا کچھ ہوتا تو
14:55کم از کم آپ کو تو اس بارے میں بتا ہوتا نا
14:57ہاں ضرور مجھے معلوم ہوتا
14:58کیونکہ نینہ مجھ سے کچھ بھی چھپاتی نہیں
15:00ہر بات بتاتی
15:00اس کی یاداش واپس آنا بہت ضروری ہے
15:03وہ پاگل لڑکی سمجھ رہی
15:04کہ اس نے شادی کا وعدہ کیا تھا
15:05اور وہ کر بھی لے
15:06یہ نہیں ہو سکتا سینان
15:07اور یہ شادی ہم ہونے بھی کیسے دیں گے
15:08لیکن آپا اس میں آپ اور میں گری گیا سکتے
15:10اگر وہ خود شادی کرنا چاہے
15:11دیکھتے ہیں
15:14خیر میں نینہ کو دیکھ کر آتا
15:15ٹھیک ہے تھوڑ دیر میں میں بھی آتی ہوں نینہ سے ملنے
15:17ٹھیک ہے
15:18آبیت
15:20نینہ
15:24سینان
15:32وہ
15:34یعنی
15:36میں بہت شرمندہ ہوں کہ
15:40تم میری وجہ سے اتنے پریشان ہو رہے ہو
15:42اتنے بیزی شیڈل میں سے
15:45وقت نکال کر
15:46میرا خیال رکھ رہے ہو
15:48آرام بھی نہیں کیا تم نے
15:50میں تمہیں
15:53تنگ کر رہی ہوں نا
15:56نینہ
15:57ایسی کوئی بات نہیں ہے
15:58میں ہاں اس لیے ہوں کیونکہ میں تمہاری مدد کرنا چاہتا
16:01سمجھائی تمہیں
16:02اور ویسے بھی کوئی خاص کام ہوتا تو میں یہاں پر نہیں ہوتا تمہارے پاس
16:04شکریہ تمہارا
16:09شکریہ ادا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
16:12میں نے تمہیں
16:14ابھی بتایا کہ
16:15میں
16:17یہاں اپنی وجہ سے
16:18اور تم پلیز
16:20ٹینشن مطلو
16:21یہ سب کچھ عارضی ہے
16:22آئی مین
16:23تمہیں جل سب کچھ یاد آ جائے گا پھر سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا پریشان مات
16:26ہم
16:27اوکی
16:28شاہ باش
16:29چلو اب تمہارے آرام کرنے کا وقت ہو کیا ہے
16:31جلدی جلدی جلدی جلدی
16:32آرام سے
16:33لیٹ جاؤ
16:34شاہ باش
16:35سو نے کی کوشش کر
16:37میں یہی ہوں تمہارے پاس
16:38دکٹر
16:40ہی ہے دکٹر نینا
16:42وہ
16:43ہسپیٹل میں نیا پیشنٹ آیا ہے
16:46اور ہمیں آپ کی ضرورت ہے
16:48ٹھیک ہے ٹھیک ہے سومیہ
16:50نینا
16:51میں میریز کا چیک اپ کر کے آتا ہوں
16:53تم پریشان مات ہونا پلیز
16:55ٹھیک ہے
16:56خیال رکھنا پنا پلیز
16:57چلے ہیں
16:59ٹھیک ہے
17:00ہینکیو بری مچ
17:16آخر یہ لڑکا اتنی مشکلات
17:18کیوں کھڑی کر رہا ہے
17:20میری اللہ سے دعا ہے کہ نینا
17:21جل چھیک ہو جائے تاکہ ہم
17:22اس مصیبت سے باہر نکلیں
17:23ہاں صحیح کر رہی ہو
17:24تم مرات کے کیا احوال ہیں
17:33کوئی خیر خبر نہیں آئی کیا
17:34ہاں
17:35ذہن سے نکل گیا تھا میرے
17:37بھولی گئی تھی اس مسئلے کو تمہیں
17:38ہاں یہ ایک رسپونسیبیلیٹی ہے
17:40لوگوں کو سنبھالنا
17:41سارے فیصلے خود کرنے ہوں گے تمہیں
17:44ہر کسی کا خیال رکھنا پڑتا ہے
17:47اسے خوش رکھنا پڑتا ہے
17:49کافی مشکل ذمہ داری ہے
17:50سپیشلی سینسیٹیو لوگوں کے لئے
17:52اچھا میں
17:54سینسیٹیو نہیں لگتی تمہیں
17:55تمہیں لگتا ہے یہ ذمہ داری نہیں سمال سکتی
17:57ایسا تو نہیں کہا میں نے
17:58میں نے کہا کہ بہت ہمت چاہیے اس کام کے لئے
18:00اچھا تو تم مجھے کمزور سمجھتے ہو ہاں
18:02آئینا میں نے ایسا نہیں کہا
18:04میں صرف ایک اظہاریں خیال کر رہا تھا اور کچھ نہیں
18:06نہیں میسٹر بازل تمہارے کہنے کا یہی مقصد ہے
18:08کہ میں یہ ذمہ داری نہیں سمال سکتی
18:10ٹھیک ہے سمجھ گیا میں
18:12تم جو چاہو وہ کر سکتی
18:14کچھ بھی کر سکتی
18:15کوپی پیوگے تم
18:21ہاں بلکل پیوگی
18:22تو پھر ٹھیک ہے
18:23بھر لے کے آتا ہوں تمہیں انتدار کرو
18:24ٹھیک ہے
18:40ملک
18:49میرے مانگیتر
18:50کیسے ہو
18:51بہت اچھے لگ رہے ہو
18:53وہ کون تھا
18:54کون کون تھا
18:55وہ ہی آدمی جس کے ساتھ
18:56تم باتیں کر رہی تھے
18:57جو تمہیں ہاسپٹل چھوڑ کے گیا ہے
18:58ارے ملک
18:59تو کیا تم جہلس ہو رہے ہو
19:01بتاؤ مجھے
19:02میں جہلس
19:03پاگل ہو گئی ہو
19:04یہ سوچا بھی کیسے تم نے
19:06اچھا
19:08چھوڑو وہ سب
19:09تم تو میرے دل میں رہتے ہو ملک
19:11تمہیں چھوڑ کر
19:12میں کسی اور کے پیچھے کیوں جاؤں گی
19:13بتاؤ
19:14اچھا یہ دیکھو میں کیا لائی ہوں
19:15کیا لائی ہو
19:16دکھاؤ مجھے
19:17یہ لو
19:17یہ کیا ہے
19:18یہ ہمارے خاندان کی ایک خاص دوا ہے
19:20یہ دوا تمام دماغی امراض کے لیے
19:22بہت محصر ہے
19:23دماغی امراض کے لیے ہے
19:25ہاں یہ دوا ہمارے خاندان میں
19:26تو
19:27اچھا چھوڑو یہ تم خاندان واندان کو
19:30یہ دوا تو میں
19:30ڈاکٹر نینا کے لیے لائی ہوں
19:32جیسے ہی وہ یہ پیئیں گی
19:33ان کو سب یاد آ جائے گا
19:34لیکن اس میں ڈالا کیا کیا ہے
19:36ہاں
19:37اس میں لانگ ہے
19:39ادرک ہے
19:39کریلے کی چھلکے ہیں
19:41لیمو کا رس
19:42شہد ہے
19:43یہ سب کچھ پیس کر ڈالا ہے اس میں
19:45اور کچھ کیمیکلز بھی ہے
19:46کیمیکلز بھی ڈالے ہیں اس میں
19:47ہاں کیمیکلز
19:48مگر وہ میں تمہیں نہیں بتا سکتی
19:50ورنہ وہ مجھ سے اس کا فارمولا مانگ لیں گے
19:52اینا تم پاکل ہو گئی ہو
19:54میں ڈاکٹر نینا کو یہ سب نہیں پینے دوں گا
19:56ارے چھوڑو اسے یہ بہت اچھا ہے
19:58اسے میں نے خود پیا ہے
19:59خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لو
20:00مجھے کچھ ہوا ہے کیا
20:01چلو ڈاکٹر نینا کی پاس چلتے ہیں
20:03انہیں میں یہ خود پلاؤں گی
20:04کیا ہو گیا ہے تمہیں
20:05یہ نہ ہو کہ ڈاکٹر نینا اس کو پیئے
20:07اور ان کی یاد داش بلکل غائب ہو جائے
20:09ویسے بھی ان کے کمرے میں جانے کی
20:10کسی کو اجازت نہیں آئے
20:11چلو ٹھیک ہے
20:12تم یاد سے یہ ڈاکٹر نینا کو دے دینا
20:14چلو سی یو
20:16میری جان
20:18چلو ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے تم جاؤ
20:22جاؤ یار
20:22جاؤ کر رہی ہو
20:23بلکل پاگلے
20:26یہ
20:31یہ سب کچھ پلاؤں گا میں ڈاکٹر نینا کو
20:33اور ویسے بھی
20:34ہاسپٹل میں اسی کیا ضرورت ہے
20:36اس کو میں پھیک ہی دیتا ہوں
20:37یا میرے اللہ
20:38آہ
20:38ہاں ایسا کرو کہ اس کو بہت دور پھیکنا
20:41کسی کے بھی ہاتھ نہ لگے
20:42دائے کر دینا سمجھے
20:43ہاں سنو
20:50تم نے نینا کو کہیں دیکھا
20:52ڈاکٹر انہیں نہیں دیکھا میں نے
20:53میں تو دوسرے ڈاکٹر کے ساتھ پیشنٹ چیک کر رہی تھی
20:55وہ تو یہی پر تھی جب آپ ان کا چیک اپ کر رہے تھے
20:58ہاں میں بس دو منٹ کیلئے گئے اور وہ غائب
21:00خیر
21:01اگر وہ تمہیں کہیں بھی نظر آتی ہے
21:03تو مجھے پلیز فورا نطلع دینا
21:04جی بلکل میں بتا دوں گی آپ کو
21:06ٹھیک ہے
21:06نینا
21:16نینا کہاں تھی تم یار
21:18تم کمرے میں نہیں تھی میں تو ڈری گیا تھا کسام سے
21:20میرا
21:22میرا مقصد تمہیں تنگ کرنا نہیں تھا
21:24وہ تو میں وہاں بیٹی بیٹی بور ہو گئی
21:26اس لیے یہاں چلی آئی
21:27سوچا
21:29تھوڑا باہر گھوم پھر لیتی ہوں اس لیے
21:32مجھے نہیں معلوم لیکن مجھے اس جگہ عجیب سا فیل ہوا
21:35کیا مطلب تمہیں کچھ یاد آ رہ گیا
21:38نہیں
21:38مجھے کچھ یاد تو نہیں آ رہا مگر
21:41عجیب سا
21:43لگ رہا ہے
21:45میرا مطلب
21:46ایسا لگ رہا ہے کہ
21:48کچھ برا ہوا تھا یہاں
21:50برا تو نہیں ہے خیر
21:51تو کیا ہوا تھا یہاں
21:53تمہیں پتہ ہے اس کمرے میں ہم دونوں نے خود کو قید کر لیا تھا
21:56تم نے خطرے کو بھاپ لیا تھا
21:57اور ہمیں لگا کہ
21:59شاید اب ہم دونوں موت کے بہت قریب آ چکے ہیں
22:02اور پھر
22:03تمہیں کچھ بتانا چاہتی ہوں میں
22:08نینہ
22:09تمہاری لیے کچھ ہے میرے پاس
22:15یہ تو
22:20یہ تو میرے حسن
22:22میں نے
22:23تمہارا کھویا ہوا یہ نیکلیس
22:25جانتا
22:25تمہیں واپس لاکت دیا تھا
22:27دیکھو یہ آخری وقت میں میرے پاس واپس آ گئے
22:30نینہ
22:32یہ تمہارا لکھی چارم ہوتا تھا
22:34اور تمہارا بلیف تھا کہ جب تک یہ تمہارے ساتھ ہے کچھ غلط نہیں ہو سکتا
22:38یہ لکیٹ
22:39نینہ
22:40تمہیں یہ بہت زیادہ پسند تھا
22:43اور تمہیں اسے چوبیس گھنٹے اپنے گلے میں پہنے رکھا کرتی تھی
22:45معلوم نہیں
22:49یعنی
22:50سب کچھ دھندلا دھندلا سا نظر آ رہا ہے
22:53کچھ بھی ٹھیک سے یاد نہیں آ رہا
22:55ایسا لگ رہا ہے جیسے سب کچھ کھو دیا ہے میں نے
22:57اور کبھی کچھ یاد نہیں آئے گا مجھے
22:59نہیں نہیں ایسا نہیں ہے اور
23:00یہ عرضی طور پر ہے تمہیں سب کچھ یاد آ جائے گا کچھ ہی وقت کی بات ہے
23:03ٹھیک ہے
23:04اور فکر نہ کرو سب ٹھیک ہو جائے گا
23:06اور دیکھو
23:06اور جب تک یہ نیکلیس تمہارے پاس ہے یہ بات جان لو
23:09تمہیں کچھ نہیں ہو سکتا
23:11چلو چلتے ہیں
23:13اور سنو
23:14اگلی بار تم کمرے سے جب بھی نکلو گی
23:16تو مجھے بتاؤ گی سمجھا رہے ہیں
23:18چیک ہے
23:19چلو چلو چلو چلو شامش
23:37ہلو حسن بھائی
23:38آپ سے بعد میں بات کرتا ہوں
23:40ہاں محمود
23:41تم نے مجھے بھار نکال دیا تھا نا
23:42دیکھو میں اب واپس آگیا
23:43تمہارا تمہیں
23:44تم کیا میں تمہارا مجھتا ہوں گا
23:45شروع اس نے کتی لڑائی مجھ سے
23:47ہر وقت پیچھے لگا رہتا ہے
23:48پتہ نہیں پرابلم کیا ہے اس کا
23:49اچھا چھوڑیں سے
23:50میں سیدھی کام کی بات کرتا ہوں
23:52ہم شادی کے لیے تیار ہیں بھائی
23:54لیکن ہوا یہ ہے
23:55کہ نینہ کی طبیعت بہت خراب ہو گئی ہے
23:58اور نینہ کی محبت کا یہ حال ہے
24:00کہ عابد عابد عابد عابد
24:02ہر وقت میرے ہی گنگاتی رہتی ہے
24:04ہر وقت مجھ سے شادی کی بات کرتی ہے
24:06اس کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں ہے اس کے پاس
24:08اور نہ صرف یہ
24:09ہسپٹل کے لیے زمین بھی دیکھ لیا ہے اس نے
24:11لیکن میں نے اس سے صاف صاف کہہ دیا
24:13کہ زیادہ ہواں میں اڑنے کی ضرورت نہیں ہے
24:14حسن بھائی ہمارے بڑے ہیں
24:16وہ ہی فیصلہ کریں گے
24:17چاہے شادی ہو جائے
24:18شاموش ہو جاؤ عابد
24:19کیا تم نے یہ سب کچھ واقعی اس سے کہہ دیا
24:22شاباش
24:23یہ پیسے اٹھا لوں
24:36ان پیسوں سے خوبصورت انگوٹھی خریدو
24:40کوئی فضول خرچی کی دو
24:41خبردار
24:42اگر تم نے میری بات نہیں مانی
24:45تو یاد رکھنا
24:46تمہارا میں وہ حشر کروں گا کہ دنیا دیکھے گی
24:48ہاتھ میں میرے بہت درد ہے بھائی
24:50ابھی بھی بہت درد ہو رہا ہے
24:52اور ہاں عابد
24:59میں رسیج چیک کروں گا
25:02کیا تمہیں آواز نہیں آ رہی
25:03اگر تم نے
25:05ان پیسوں سے کوئی الٹی سیدھی چیز خریدی
25:07تو تمہاری ٹانگیں توڑ دوں گا
25:09اور زندگی بھر اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکو گے
25:12سمجھ گئے
25:13ہاں سمجھ گیا بھائی
25:15اب دفع ہو جاؤ یہاں سے
25:16اب دیکھتے ہیں
25:19تم نے کتنا جھوٹ بولا ہے اور کتنا سچ بولا ہے
25:22مجھ سے
25:22آہ نئی بھائی
25:24بچپن میں ہی مجھے سکا دیا تھا کہ جھوٹ ایک بلا ہوتی ہے
25:27یا شاید ساپ بولا تھا
25:30کہ جھوٹ ساپ کی طرح دستہ رہتا ہے ہر با
25:32شاید یہی تھا
25:33یاد رکھنا کہ جھوٹ کے چنگل میں کبھی بھی مت پھسنا
25:36ورنہ ہر طرح سے برباد ہو کے رہ جاؤ گے تم
25:38بڑے بھائی کیسے نہ سمجھا رہا ہوں
25:40اور آئندہ جھوٹ بولا نا
25:42تو ایک تھپڑ پڑے گا تمہیں
25:43آئندہ نہ سمجھانا پڑے مجھے تمہیں
25:45تھپہ ہو جاؤ یہاں سے
25:46سن لیا
25:46اچھا بھائی میں چلتا ہوں
25:48اوکے
25:48یاد رکھنا
25:50باگل
25:50اوکے بھائی
25:52جانتے ہو میں اس کے لیے اتنا بیچے نہیں
26:00ہاں
26:01تو میں بھی کونسا مرے جا رہی ہوں اس پوشٹ کے لیے
26:03ہم
26:03میں نے اس بارے میں اس لیے سوجا کیونکہ ڈاکٹر مراد مجھ پہ بھروسہ کرتے ہیں
26:07ڈاکٹر مراد
26:07تم پہ بھروسہ کرتے ہیں
26:09دیکھو وازل
26:10میں تمہارا دل نہیں دکھانا چاہتی لیکن تمہاری یاد دھیانی کے لیے بتا دوں
26:14کہ انہوں نے ہم دونوں کے نام دیئے تھے
26:15مجھے تمہاری بات پہ بھروسہ نہیں ہے تم صرف زد کریں
26:18اچھا تو نہ کرو بھروسہ مجھ پہ
26:19تو پھر دونوں ڈیسائیڈ کیسے کریں
26:20ارے ڈاکٹر آپ گھبراتے کیوں ہیں
26:22میں نے آپ لوگوں کی باتیں سنی ہے وہاں کھڑے ہو کر
26:25لیکن میں اس طرح کی حرکت کا بھی کرتا نہیں ہوں
26:28مجھے کچھ کہنا چاہتا ہوں آپ لوگوں سے
26:29ہاں ٹھیک ٹھیک ملک بولو
26:31اگر میں غلط نہیں سپوچا تو اس بحث کا موضوع یہی ہے نا
26:34کہ ڈاکٹر مرات یہ بات نیا چیف کون بنے گا
26:36یعنی آپ دونوں میں سے
26:37ہاں تم صحیح کہہ رہے ہو اور ہم یہ ڈیسائیڈ نہیں کر پا رہے ہیں
26:41ڈاکٹر
26:44ڈاکٹر آئیلا
26:45آپ دونوں یہ بات بہت اچھی طرح جانتے ہیں
26:47کہ میں آپ دونوں کا کتنا بڑا فین ہوں
26:49مگر یہ بھی ضرورت ہے
26:51کہ فیصلہ کرنا مشکل ہے
26:52ڈاکٹر بازل
26:57ڈاکٹر بازل
26:59ڈاکٹر بازل
27:01ہر کوئی ان کی عزت کرتا ہے
27:03ان کو پسند کرتا ہے
27:04یہ ایک کامیاب ڈاکٹر ہیں
27:06اور میں تو یہی کہوں گا کہ چیف کے عوضے کے دین سے بطرف کوئی نہیں
27:09اللہ کامیاب کرے آپ کو
27:11مگر دوسری طرف ڈاکٹر آئیلا ہیں
27:13یعنی ما شاء اللہ
27:15یہ بھی ڈاکٹر بازل کی طرح ایک کامیاب ڈاکٹر ہیں
27:17اپنے تلسماتی چہرے کی وجہ سے
27:19اپنے حسنے اخلاق کی وجہ سے
27:21اپنے رحمدلی کی وجہ سے
27:22اور میرا خیال ہے کہ ڈاکٹر آئیلا بھی اس عوضے کے لیے
27:25بہت مضبوط امید آ رہے ہیں
27:27بہت شکریہ تمہارا ملک
27:28ڈاکٹر آئیلا کوئی بات نہیں
27:30بات ختم ہو گئی ملک
27:31جی بلکل
27:32تو اب ہم کیا کریں
27:32اگر آپ لوگ میری رائے جاننا چاہتے ہیں تو
27:38میرے خیال میں
27:39پہلے آپ میں سے کوئی ایک چیز بن جائے
27:41پھر دوسرا بن جائے
27:42اب آپ دونوں میں سے کون پہلے بننا چاہتا ہے
27:44یہ تو اچھا رہے گا
27:46ٹھیک ہے لیکن ملک
27:48ہم دونوں سے پہلے چیف کون بنے گا
27:50ڈاکٹر بازل
27:54بات یہ ہے کہ
27:56میرے خیال میں قانون کے مطابق
27:59ڈاکٹر آئیلا کو پہلے چیف بننا چاہیے
28:01کس قانون کے تحت
28:02تہذیب کا قانون
28:03ٹھیک ہے
28:05ٹھیک ہے
28:06ڈاکٹر مراد آ جائے تو ان کو انفارم کر دینا کہ تم ریڈی ہو
28:09ہاں ہاں ڈاکٹر بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
28:10اور یہ بھی بتائیے کہ
28:11ڈاکٹر آئیلا کو پہلے چیف بنانے کا مشورہ میں نہیں دیا تھا
28:14ہاں بس ٹھیک ہے ملک سمجھ گیا میں
28:15ٹھیک ہے مسئلہ حل ہو گیا
28:18ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
28:20بہت شکریہ ڈاکٹر
28:22مجھے سے بندے کی تجویز تمکے آپ نے اس پر عمل کیا
28:24ہیے چیف
28:25ڈاکٹر آئیلا
28:25عورت تو ویسے بھی پھول کی طرح ہیں
28:27آپ بھی اچھے ہو تو
28:28اور آپ بھی
28:44ڈاکٹر میں آپ کا شکریہ ڈا کرنا چاہتے ہوں
28:47آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے یہاں کبھی نہیں بھولوں گی
28:50خوشی ہوئی جان کر
28:51میں نے صرف اپنا فرض نبھایا اور کچھ نہیں
28:54فاطمہ تمہیں کیا ہوا
28:58ڈاکٹر کاش آپ یہاں سے نہ آجاتے یہی پر رہتے
29:01ڈاکٹر آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں
29:15تم دونوں کا شکریہ
29:16اپنا خیال رکھنا
29:31مجھے
29:36یاد تو نہیں آرہا کہ کون ہیں آپ
29:39مگر یقین ہے آپ میرے فیوریٹ ہوں گے
29:41جب تمہیں یاد آئے گا تو بہت حس ہوں گی
29:44سنان
29:47یاد
29:48آئیڈون نو
29:54کہ
29:55جا کہوں میں اس وقت
29:57بس اللہ آپ کے حق میں یہ فیصلہ اچھا کرے
29:59اور خوش رہیں آپ جہاں بھی رہیں
30:01we'll miss you
30:03شکریہ
30:04نیانا کو تمہارے بھروں سے چھوڑ رہا ہوں
30:07اس کا خیال رکھنا
30:08ٹھیک ہے
30:08ٹھیک ہے
30:09ادھر آؤ دونوں
30:11یہ مس سمجھنا کہ میں یہاں سے چلا گیا ہوں
30:17میں تمہاری پروگرس رپورٹ روزانہ لیا کروں گا
30:19فکر مت کریں پروفیسر
30:20سمیہ
30:21پروفیسر
30:22پلیز آپ ہمیں بھولیے گا مت
30:25جب بھی یہاں آئے ہم سے ضرور ملیے گا
30:27ہاں ہاں بلکل
30:27میں بھی یہاں سے دور نہیں رہ سکتا
30:31ارے اس کی کیا ضرورت تھی یار
30:33یہ چھوٹی سی چیز ہم سب کی طرف سے
30:35اسے بعد میں آرام سے دیکھئے گا آپ
30:37آؤ
30:39ڈاکٹر مراد
30:40آپ نے جو کچھ بھی میرے نہیں کیا ہے
30:43میں اسے کبھی نہیں بھول پاؤں گا
30:45تم بھی اپنا خیال رکھنا ملک
30:50پہنچ جاتا
30:51ٹھیک ہے ڈاکٹر
30:52آؤ
30:54میرے دوستوں
30:55میں
30:56آؤ
30:59کچھ لوگوں سے
31:00ابھی ملا ہوں اور
31:01کچھ لوگوں کو بہت عرصے سے جانتا ہوں
31:03لیکن آپ سب کی
31:05میری زندگی میں ایک خاص جگہ ہے
31:06اور وہ جگہ ہمیشہ رہے گی
31:08امید ہے کہ
31:10آپ لوگ ہمیشہ
31:10اسی طرح اچھا کام کرتے رہیں گے
31:12اور میں ہمیشہ کے لیے نہیں جا رہا
31:15آؤ
31:17مجھے اس بات کا پورا یقین ہے کہ
31:20دوبارہ ضرور ملیں گے
31:23بس تب تک کے لیے
31:25خدا حافظ
31:27خدا حافظ
31:31ٹیک ہے
31:32تم لوگ ساتھا
31:34چلو گٹ بیکٹ بیکٹو وارک
31:38نینا
31:38تم لوگوں نے فیصلہ کر لیا
31:47دیکھو
31:48میں نہیں جانتا تم میسے چیف اب کون ہوگا
31:51لیکن جو بھی ہوگا
31:52اسے بہت جلد اپنا کام شروع کرنا ہوگا
31:54کیونکہ بہت سارے معاملات کو
31:56کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے
31:57اس لیے
31:58جلد کام سمحلنا ہوگا
31:59ڈاکٹر مراد ہم نے اس بارے میں سوچ لیا ہے
32:02کہ ہم میسے کس کو چیف بننا چاہیے
32:03نہیں نہیں مجھے نہیں جاننا
32:04کیونکہ میں جانتا ہوں
32:05تم دونوں ہی
32:06اس پوسٹ کے قابل ہو
32:07آئیلا پلیز
32:12ایسے مت کرو
32:13دنیا ختم نہیں ہو رہی ہے
32:14آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
32:15لیکن ہم روز تو نہیں دیکھ سکیں گے
32:16آپ کو اس واس پڑھیں گے
32:17ہاں آئیلا ٹھیک کہہ رہے ہیں
32:21یہ وقت ہمارے لیے مشکل ہے
32:23پلیز رابطے میں رہیے گا
32:25ہاں ہاں
32:25فکر مت کر
32:26ٹیلی فون انٹرنیٹ
32:27رابطہ رہے گا تم سے
32:28چل اب تم مجھے بھی سیڈ مت کرو
32:30ٹھیک ہے
32:32جے بالکل
32:33چلتا ہوں دوستو
32:35یہ سب تمہارے حوالے
32:37فکر مت کریں
32:38اپنا خیال رکھی گا
32:39خدا حافظ
32:40آجا
33:08اس میں سے کونسی چوز کروں یار
33:18جی سر کیا خدمت کر سکتا ہوں آپ کی
33:22انتہائی آلہ کالیٹی کی
33:24کوئی ایسی چیز دکھاؤ
33:25جو میں
33:26سوچے سمجھے بغیر فوراں خرید دوں
33:28ارے یار تم میری شکل ایسے کیوں دیکھ رہے ہو
33:30جیسے تمہیں کچھ معلوم نہیں ہے
33:31یار میں کہاں آگیا
33:32میں آپ کو اپنی شاپ کی بہترین کلیکشن دکھاتا ہوں
33:34بتائیں کیا چاہیے
33:35انگوٹھی یا ہار
33:35انگوٹھی دکھاؤ
33:36یہ دیکھئے
33:40اور یہ والی
33:43ٹائمنٹس میں
33:44اس میں کونسی سب سے مہنگی ہے
33:46یہ جو آپ کے سامنے لگی
33:48دیکھو
33:49میرے پاس
33:50دیکھا میرے پاس کتنے پیسے
33:59اچھے سیکیورٹی ریزنز کی وجہ سے
34:00مجھے ان پیسوں کو جیب میں رکھ لینا چاہیے
34:02کچھ ایسا دکھاؤ جو ان پیسوں میں آج ہے
34:03ایک سیکنڈ
34:04آپ کو خاص کلیکشن دکھاتا اپنی شاپ کی
34:07یہ ہے وہ
34:08دیکھیں
34:08ہاں یہ آلہ ہے
34:11کیا بات ہے
34:12اس کا ہیرہ بھی دیکھو کتنا بڑا لگ رہا ہے دیکھنے میں
34:15اب اس کو ایک اچھے سے مہنگے والے باکس میں پیٹ کر دیا جائیں
34:18اپک ڈیئر پلیز تم سارے کمرے چیک کر لو
34:23کوئی بھی چیز کم ہے تو لسٹ بنا لو
34:25اور اگر تمہیں کوئی ہیلپ چاہیے ہو تو دیلان کو بلا لینا
34:27اور اس سے کہنا کہ ڈاکٹر آئیلا نے مجھے کہا تھا
34:29ٹھیک ہے بول دوں گی
34:30اور ہاں اس کے بعد تم سٹور روم میں چلی جانا
34:32اور وہاں جا کر دیکھ لینا سارا سامان مکمل ہے یا نہیں
34:34ٹھیک ہے وہ بھی دیکھ لوں گی
34:35اور پھر مجھے ریپورٹ کرنا ٹھیک ہے
34:36ٹھیک ہے ڈاکٹر بعد میں ملتے ہیں
34:37چلو پھر ملتے ہیں
34:38لسٹ ڈاکٹر آئیلا یہ سپلائی کی لسٹ ہے
34:40اس پہ سائن کر دیجئے
34:41لاؤ دو مجھے
34:42ویسے کام اتنا ڈیلے کیوں ہو رہا ہے
34:46ملک کو بتاؤ وہ جانتا ہے کہ کیا کرنا ہے
34:48ٹھیک ہے ڈاکٹر آئیلا
34:49مطلب چیف
34:50ارے کسی بھی نام سے پکار سکتی ہوں
34:52یہ ٹھیک ہے
34:52چیف لگتا ہے کہ آپ کافی مصروف ہیں
34:56تو میں بعد میں آجاؤں آپ کے پاس
34:57اوہ سنان میرا مزاق تو مت اڑاؤ
34:59میں اپنی طرح سے پوری کوشش کر رہیوں
35:00اس کام کو سمجھنے کی
35:01آپا کیا ہو گیا یار
35:01میں تو بس یوں ہی مزاق کر رہا تھا آپ سے
35:03تو مت کرو نا بلکہ میرا ساتھ دو
35:05میں نہیں جاتی کہ بازل سے کسی بھی طرح پیچھے رہ جاؤں
35:08آپا ریلاکس
35:09ریلاکس
35:09پریشان مت ہو
35:10آپ بہت اچھے سے اپنی زیبنداری سمال رہی ہیں
35:12اچھا سنان تم کیسے ہو
35:14اور نینا کیسے
35:15نینا
35:16بس
35:17ٹھیک ہی ہے
35:18میں نے اسے ہسپٹل کے چکر لگوائے
35:20کہ شاید اسے کچھ یاد آجائے
35:21لیکن سب بیکار جا رہا ہے
35:23ہاں سنان لیکن تم جانتے ہو
35:24ایسے معاملات میں جلدی نہیں کی جاتے
35:25اپا یار جلدی کیسے نہ کروں
35:27وہ عبت کا بچہ صدر کر ہی نہیں دے رہا
35:28بتایا تھا نا میں نے آپ کو شادی کی جو بات کر رہا تھا
35:30ہاں
35:31ایسا ہونے نہیں دوں گا میں
35:33واہ
35:33آپ کی ہے نا تم نے مردوں والی بات
35:36ڈاکٹر
35:38میرا مطلب ہے چیپ
35:39مازر چاہتی ہوں کہ میں نے آپ کو ڈسٹراب کیا
35:41ہمارے سٹیکھولڈر ہے نا منیہ سابون کی کال ہے
35:43ٹھیک ہے تم جاؤ میں ابھی آتی ہوں
35:45اس بات پر ڈٹے رہنا تم
Comments

Recommended