Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00مجھے تو یقین نہیں آرہا
00:01آخر تم ایسی حرکت کر بھی کیسے سکتی ہو نینا سمجھ سے باہر ہے
00:03یار اس میں اتنا زیادہ خصہ ہونے کی کیا ضرورت ہے
00:06یہ انگوٹی مجھے پسند آگئے اور میں نے پہن لی
00:08میں تو بس یہ دیکھنا جا رہی تھی
00:10یہ میری انگلی میں کیسی لگتی ہے
00:11اچھا تو تم دیکھ رہی تھی دیکھ لی آپ خوش ہوتا سلی ہو گئی تمہیں
00:13کسی کو اگر میں بتاؤں تو کوئی یقین بھی نہ کریں میری بات کا
00:15یہ سب کیوں ہوتا ہے میرے ساتھ سمجھ نہیں آرہا
00:17کیوں ہوتا ہے آخر میرے ساتھ یہ سب
00:19نینا جو ہوتی ہے میرے ساتھ میں نینا کے ساتھ جو ہوتا ہوں
00:21اس لیے تو یہ سب ہوتا ہے میرے ساتھ
00:22یقین کیجئے ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا
00:25یہ انگوٹی اترنے کا نام ہی نہیں لے رہی
00:27اپنی پوری کوشش کر لی ہے میں نے
00:29اب کیا کروں میں بتائیے
00:30سنان ایک بات پوچھو برا تو نہیں مانو گی تم
00:33پوچھو
00:35اب کیا کریں گے
00:37مجھے کیا بتا تم نے ہی پہنی ہے
00:39تو بھی اتارو گی بلکہ تم ہی بتاؤ کہ اب آخر کرنا
00:41گیا مجھے تو کچھ سمجھ نہیں ہے بتاؤ مجھے کیا کرنا ہے
00:43نکالو کوئی حل اچھا مجھے سمالنا ہے
00:45سر تو آپ بتائیں اب ہم کیا کریں
00:47دیکھیں میم
00:49اب جب انگوٹی اتر نہیں رہی
00:51تو آپ اسے پہن کے ہی رکھئے اور مجھے اس کی
00:53قیمت ادا کر دیجئے
00:54کیا مطلب آپ کو پورے دس ہزار دینے ہوں گے
00:57جو اس انگوٹی سے تین گھونا جاتا ہے
00:59ایسا ہی ہے
01:00یہ بتائیں اپنا سر کونسی دیوار میں ماروں
01:02بتائیں مجھے مجھے اپنا سر کونسی دیوار میں جا کر مارنا ہے
01:05سمجھ نہیں آرہا
01:06سنان یہ تم کیا کہہ رہے ہو
01:08تیزت ہی کروارے ہو تم میری
01:09نی نی پلیز مجھے روکو
01:10مدخبردار جو تم نے مجھے روک رہی کی کوشش کی
01:12چپ جاؤ تم
01:12دیکھیں سر میں آپ کے لئے صرف اتنا کر سکتا ہوں
01:16جب یہ انگوٹی میم کی انگلی سے اتر جائے
01:19تو یہاں لے آئیے گا
01:20اور میں آپ کو
01:21آپ کی رقم واپس کر دوں گا
01:24دس میں سے تین نکالیں تو مطلب ساتھ ساتھ
01:30بازل بھائی کا کرڈٹ کارڈ ہے میرے پاس
01:32نینا تم کیوں اس بچارے کو صدمہ دینا چاہتی
01:34اب چھوڑو اسے میں نے کارڈ دی دیا
01:35مجھے اپنے کارڈ سے پی کرنے تو
01:36کوئی مسئلہ نہیں
01:36اگر آپ کہیں
01:37تو آپ کے لئے
01:38قسطوں پہ دے دوں
01:40یہ آپ کیوں اس وقت
01:40مجھ سے مزاگ کرنا شروع ہو گئے
01:42کسطوں کی بات کیوں کر رہے ہیں
01:43میں آپ کو یہ انگوٹی لاکر واپس دوں گا
01:44اور آپ سے اپنے پیسے واپس لوں گا
01:46سر آپ کو پتا ہے
01:47جو بھی ہمارے دکان سے رنگ لیتا ہے
01:49اس کی شادی ہو جاتی ہے
01:50یار پلیز
01:51میرا بھی مزاگ کا بلکل بھی موٹ نہیں
01:53ٹھیک ہے
01:54آپ جلدی سے پیسے لیں پھر ہم جائیں گے
01:56جیسا کہ میں آپ لوگوں کو دکھا رہی ہوں
01:58یہ جو شرارتی انگوٹی ہے نا
02:00اسے میری انگوٹی اتنی پسند آ گئی ہے
02:02کہ یہ اس میں آ کے پاس گئی ہے
02:03لیکن چاہے کچھ بھی ہو جائے
02:05یہ انگوٹی آئیلا کے پاس جائے گی
02:07ہم یہاں سے جا رہے ہیں
02:11ہاں بلکل جا رہے ہیں
02:12کیوں کچھ رہ گیا کیا
02:12کچھ اور پسند ہے تو وہ بھی انگوٹی میں ڈال دو
02:14تاکہ وہ بھی خرید لیں
02:15اوکی خدا حافظ
02:16آنٹھی ریڈ والی ٹیبلٹس سے اپنے سوہا لینی
02:21اور نین کی دواقت آپ کو پہلے سے معلوم ہے
02:23جو آپ کو رات کو چاہیے
02:23اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو
02:24بغیر انتظار کیے جہاں پر آ چاہیے
02:26ٹھیک ہے ڈاکٹر
02:27سمجھ گئی ہوں میں
02:28بہت شکریہ آپ کا
02:29اگر امرجنسی ہو تو
02:30آپ کے پاس میرا نمبر ہے
02:31علی آپ کے ساتھ ہی ہے
02:32کچھ دیر میں آپ جا بھی سکتی ہیں
02:34ٹھیک ہے خدا حافظ
02:35جی جی جی جی
02:39جی بلکل
02:40آپ کا ہسپیڈل آنا ہمارے لیے
02:42بھائی سے فخر ہے
02:43جی بلکل
02:44مسٹر مونیر
02:45مگر مونیر صاحب
02:47مجھے ابھی جانا ہوگا
02:48مریض میرا انتظار کر رہے ہیں
02:49جی بات سمجھنے کے لیے شکریہ
02:52خدا حافظ سر
02:53بہت اچھا لگ آپ سے بات کر کے
02:54صبح سے ایسی کالز آ رہی ہیں
02:57تھک گئی ہوں میں تو یار
02:59ظاہر ہے چیف بننا آسان کام نہیں ہے
03:00کہاں غائب ہو تم
03:05آج تو ٹھیک سے ملاقات بھی نہیں ہو سکی تم سے
03:07ہاں یار اتنی مصروفیت ہے
03:08فورصت نہیں ملی آج تو
03:09تو تم کچھ کہنا چاہتے ہو کیا مجھ سے
03:17جیسے کہ
03:20نہیں میرا مطلب ہے کہ
03:21میں تو بس پوچھ رہی ہوں
03:23کچھ کہنا ہے تو کہہ دو مجھ سے
03:26ہاں ہاں
03:28کچھ کہنا تو چاہتا ہوں میں تمہیں
03:32ہاں بولو
03:34مجھے
03:34لگتا ہے کہ تم دنیا کی سب سے
03:37حسین ترین لڑکی ہے
03:39ہاں اور آگے بولو
03:49بس اور کیا
03:50ویسے میں شام میں فری ہوں آج
04:02گوڈ
04:03ڈاکٹر بازل
04:06میں ان کو باہر تک چھوڑنے جا رہا ہوں
04:08اپنا بہت خیال رکھے گا
04:09بہت شکریہ
04:10تم بھی خیال رکھنا
04:11ڈاکٹر آج شام
04:13ہم موڈلز دیکھنے جا رہا ہے نا
04:14بلکل جا رہے ہیں جا رہے ہیں
04:16موڈلز دیکھنے
04:27بہت بہترین موڈلز ہیں وہاں
04:29پرانے جہازوں کے
04:30اچھا چلو ٹھیک ہے
04:35دیکھو جا کر توں موڈلز
04:37موڈلز موڈلز بھی ویسے کچھ ضروری کام یاد آگے ہیں
04:39بائی
04:40ٹھیک ہے
04:40نینہ
04:53تم ٹھیک تہو
04:55ٹھیک ہوں میں
04:56سنان
04:58غصہ ہونا تم مجھ پر
05:01ارے نہیں میں کیوں غصہ ہوں گا
05:02تم نے ایسا کہا کہا جو میں تم سے ناراض ہوں
05:04یار میں نے تھوڑی سوچا تھا کہ یہ انگوٹھی
05:06اس طرح میری انگلی میں فس جائے گی
05:07جان بوچھ کے نہیں کیا ہے میں نے
05:08پریز یقین کرو میرا
05:10جان بوچھ کر نہیں کیا
05:12ارے یار نینہ
05:13تم تو کبھی کچھ بھی جان بوچھ کر نہیں کرتی
05:14سب کچھ خود با خود ہی ہو جاتا ہے ان جانے میں
05:16ٹھیک کہہ رہا ہوں نا
05:16میں
05:17تمہیں
05:18اس کے پیسے دے دوں گی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
05:21نینہ
05:22کہیں بھی کچھ بھی بولنا شروع ہو جاتی ہو تم
05:24اب چپ ہو جاؤ
05:24ہاں ٹھیک ہے
05:26میں مانتی ہوں کہ آج مجھ سے بہت ساری غلطیاں ہوئی ہیں
05:29لیکن یہ سب کچھ تمہاری وجہ سے ہوا ہے
05:31ہاں
05:32تم
05:32شروع سے ہی نہیں آنا چاہتے تھے
05:35اس لئے یہ سب کچھ ہوا
05:36اگر نہ آتے تو یہ سب کام کر لیتی میں
05:39کیا سب کام نینہ
05:40آپ خدا کے لیے یہ اوور ایکٹنگ کرنا بند کرو تم
05:42ہم جا کے یہ انگوٹھی بازل کو دیں گے
05:44اگر اسے زیادہ مہنگی لگی
05:45یہ پسند نہیں آئی تو یہاں کر واپس کر دے
05:46بات ختم
05:47چلو اب چلیں یہاں سے
05:48جلدی
05:48بہت دیر ہو گئی
05:48یار سنان ہم ایسے کیسے واپس جا سکتے ہیں
05:51ابھی تو ہمیں بہت سار انتظامات کرنے ہیں
05:52جیسے کہ میوزک اور پھولوں وغیرہ کے
05:54لیکن پھر بھی
05:56اگر تم جانا چاہتے ہو
05:58چلے جاؤ یہ سارے کی سارے کاما
06:00کھیلے بھی کر سکتی ہوں
06:01اچھا میری ماں چلو اب چل رہا ہوں
06:05ٹھیک ہے
06:06فال تمہیں کافی وقت زائے ہو گیا
06:09یہ میرے بھائے ہاتھ کا کھیل تھا
06:11پھر بھی مجھ سے یہ کیوں نہیں ہو پایا
06:13ارے یہ کون ہے
06:16یہ تو ڈاکٹر لگ رہا ہے
06:18ہاں یہ تو وہ ہی ہے
06:19ڈاکٹر
06:20نینہ
06:21نینہ
06:22نینہ
06:24نینہ
06:28کیا کوئی میرا نام لے رہا ہے
06:30اہہ
06:31نہیں نہیں
06:32تمہیں یوں ہی وہم ہو رہا
06:33اس طرح سے مجھے چھوڑ کے نہیں جا سکتے تم لوگ
06:35کیا میں سوپرمین ہوں
06:38نہیں
06:38نہیں ہوں میں سوپرمین
06:39ہاں
06:43آئا
06:44آئی
06:46آبید کال کر رہا ہے
06:47کیا بولوں اسے میں
06:48دیکھو
06:49مجھے تو وہ صبح سے فون کر رہا تھا
06:50میں نے جان چھڑھانے کے لیے
06:51اس کا نمبر ہی بلوک کر دی
06:52اور تم بھی بلوک کر دی
06:53چھیک ہے
06:53ویسے ہم کہاں جا رہے ہیں
06:55اب
06:55اب ہم
06:56یہاں سے سیدھا
06:57میوسک کا بندوبست کرنے چلیں گے
06:59ٹھیک ہے جیسے تم کہو
07:00اچھا تو یہ لوگ
07:07موڈلز دیکھنے جا رہے ہیں
07:08لیکن وہاں تو چھوٹے چھوٹے جہازوں کی موڈلز ہوں گے
07:10ایک منہ
07:13اگر وہاں چھوٹے چھوٹے جہازوں کی موڈلز ہیں
07:16تو پھر وہاں چھوٹے چھوٹے دلہ دلہ کی موڈلز بھی ہوں گے
07:19آئی یس
07:20ہاں شاید یہ ہی کہنا چا رہا تھا وہ
07:23کتنے چلاک ہو تم بازر
07:24نینہ
07:28تمہیں یقین ہے کہ ہم کر لیں گے
07:32ہاں ہاں ہاں ہم بلکل کر سکتے ہیں سنان
07:50لیکن میرے بھی کچھ پلان تھے یار آج کے لیے میں نے کیا کیا کچھ سوچ کر رکھا ہوا تھا
07:55مجھ سے اہم اور تمہارے لیے کیا ہو سکتا ہے
07:58آج پتہ نہیں کیوں میرا فون بھی نہیں اٹھا رہا کوئی یار
08:22شدید غصہ آ رہا ہے اب مجھے ہاں
08:24نہیں عابد غصہ نہیں کروکے بلکہ اپنے غصے کو کسی پوزیٹیف چیز میں تبدیل کروکے
08:29آج میں نینہ کو یہ بات ثابت کر کے دکھاؤں گا کہ عابد سے اچھا اس دنیا میں کوئی ڈیٹیکٹیو نہیں ہے
08:35ٹھم ٹھم ٹھم
08:38اوکے کہیں قریب میں ہی موجود ہیں دونوں
08:41کبھی کسی صورتحال میں بھی میرا سکس سنس دھوکہ نہیں دیتا مجھے
08:47اپنے سکس سنس کو فالو کرو عابد
08:51اور پھر دیکھنا کمال کہ وہ دونوں تمہارے سامنے خود بخود آ جائیں گے عابد
08:56یہاں کیسے آنا ہوا آپ کا
09:01آہ
09:02نینہ
09:03نینہ
09:05ہاں کیا ہوا
09:05نینہ چلو انہیں بتاؤ ہم یہاں کیوں آئیں
09:07ہاں
09:08ہیلو ہیلو ہیلو
09:10میں اپنا تاروف کرا دیتی ہوں
09:11میں ہوں ڈاکٹر نینہ
09:12اور یہ جو ہے ان کا نام ہے ڈاکٹر سنان
09:14اور ہم یہاں اس لیے آئے ہیں کہ میری ایک بہت اچھی دوست ہے ڈاکٹر آئیلا
09:17اور ان کی بڑی بہن بھی ہے وہ
09:18آپ کے شوہر کی بڑی بہن سمجھ گیا
09:20آرے آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں یہ میرے شوہر نہیں
09:23یہ تو میرے سینئر ہے اور ہم دونوں کے بیچ
09:25کیا ہے
09:26میرا مطلب کافی کچھ ہے
09:28بہت پیار کرتے ہیں ایک دوسرے سے
09:30مطلب پیار ہے آپ کے بیچ میں
09:31ہمارے بیچ میں کچھ ہے یا نہیں
09:32اس بارے میں بات نہیں کرنے آئے ہم لوگ
09:34دراصل
09:36اچھا تو میں آپ کو ساری بات سمجھا دیتی ہوں
09:39جیسے کہ میں نے آپ کو بتایا کہ میری ایک بہت اچھی دوست ہے آئیلا
09:41اور میرے شوہر میرا مطلب ہے
09:43میرے سینئر ڈاکٹر کی بہن ہے وہ
09:45اور ہمارے یہاں آنے کی وجہ بھی ان کی بہن ہی ہے
09:47وہ بہت جلد شادی کے رشتے میں جڑنے والی ہیں
09:50اور تمام بندوبست ہم دونوں کر رہے ہیں
09:52آپ آئیں گے نا بینڈ بجانے
09:54فیلحال تو کوئی کونسٹ وغیرہ تو ہو نہیں رہے
09:56آ جائیں گے
09:57آئی یہ ہوئی نا باگ
09:59اچھا تو یہ بتائیں
09:59پیسو کی بات کرتے ہیں پیسو کی بات
10:01کیا چارجز ہوں گے آپ کے
10:02یہ تو آپ بتائیں
10:03ارے بھائی جب آپ پیسے بتائیں گے
10:05تب ہی تو ہم ان میں کمی بیشی کروا سکتے ہیں
10:07اور آپ تو اتنے اچھے ہیں
10:08کہ ہمیں ڈسکاؤنٹ تو ضرور دیں گے
10:09دیکھئے پورا بینڈ آئے گا
10:11تو کنونس اور ٹیکسس وغیرہ لگا
10:13کہ پیسے ہوں گے
10:14بائیس سے پچیس سو آپ کے لیے
10:17کیا
10:17کیا کہا
10:19تب ہے تو ٹھیک ہے آپ کی
10:20اتنے زیادہ پیسے آپ نے بتائیں ہیں
10:21جیسے کہ آپ کسی باہر کے مل سے
10:23یہاں پر کونسٹ کرنے آ رہے ہوں
10:24ہاں دے
10:25نا نا بس کرو بہت ہو گیا
10:27اچھا باپ میری بھی بات سن لیں
10:29اسے کیا کہتے ہیں
10:31ہاں یہ جو بڑا سا پڑا ہوا ہے نا
10:33گٹار کے برابر میں
10:34وہ دکھنے میں کافی بڑا ہے
10:35تو اس کو لانے لے جانے میں بھی
10:37الگ سے حرچہ ہوتا ہوگا آپ کا
10:38اس لئے اسے رہنے دیجئے گا
10:39پیسے بچ جائیں گے آپ کے
10:41دیکھیں
10:41باقی سب رہنے دیجئے گا
10:43اور آپ یہ دو ہی لے کر آئیے گا
10:45دیکھئے مہترما
10:46یہ بینڈ کا ایک حصہ ہے
10:48اس کے بغیر ممکن نہیں ہے
10:49ممکن ہو سکتا ہے
10:50کوشش تو کریں
10:51ٹھیک ہے
10:51سمجھ گیا
10:52پھر پندرہ سو ہوں گے
10:54شاید آپ سمجھے نہیں میری بات
10:57دیکھیں
10:57آپ صرف دو وائلن کے ساتھ آئیے گا
11:00اس لئے میں آپ کو اس کے
11:01صرف ساڑھے ساتھ سو دوں گی زیادہ نہیں
11:03میرا یقین کریں کہ
11:04اتنے پیسے بھی میں آپ کو
11:05اپنی رحم دلی کی وجہ سے دے رہی ہوں
11:07مہنگائی کی دور میں کون دیتا ہے اتنے پیسے
11:09اور ہاں کھانے کے لگ پیسے ملیں گے
11:10اس لئے میں آپ سے کہہ رہی ہوں
11:11کہ بغیر سوچے سمجھے
11:12اس ڈیل کو ڈن کر دیں
11:14ٹھیک ہے
11:14ڈن کر دو
11:16کر دو
11:18بس بھی کرو
11:31ہلو نینا
11:32کیا چل رہا ہے
11:34ہاں کچھ خاص نہیں
11:37بس سو ہی کنفیوز ہو رہا تھا
11:38پتہ نہیں وہ کیا سوچے کی
11:39ہاں جی کیا ہو گئے
11:41ہائی
11:44ارے یار
11:49اس سے شک تو نہیں ہو گیا
11:59سنان مجھے تو ابھی بھی یقین نہیں آ رہا
12:01کہ میرا اتنے سمجھانے کے باوجود
12:02بھی اس نے مجھے اپنے سٹوڈیو سے
12:03یہ باہر نکال دیا
12:04کتنی اچھی آفر دی تھی میں نے
12:06لیکن وہ تو بتا نہیں کیا چا رہا تھا
12:07مگر اب پشتا رہا ہوگا
12:08کہ میں نے اتنی نکم کیسے چھوڑ دی
12:10ارہ
12:11سنان
12:12ہاں بولو نینا
12:14میں تم سے یہ پوچھ رہی تھی
12:16کہ اب کیا کرنا ہے
12:18مجھے نہیں مجھے مجھے بس اتنا
12:20معلوم ہے کہ میری اتنی بززتی
12:21آج تک نہیں ہوئی زندگی
12:23میری وجہ سے ہوئی ہے
12:24تمہارا مطلب ہے کہ جو بھی ہوا ہے
12:25مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے سنکے
12:27کہ آپ میرے بارے میں ایسا سوچ رہے ہیں
12:29جبکہ میں تو صرف آئیلہ کی خوشش آ رہی ہوں
12:30اور چاہتی ہوں کہ ہر چیز اچھی ہو
12:32اور کسی قسم کی شکایت نہ ہو
12:34میں تو ان کے پیسے بھی بچانے کی کوشش کر رہی ہوں
12:36لیکن تم کہہ رہے ہو
12:37کہ میری بززتی ہو گئی ہے
12:39مجھے ایک بات تو تمہارے بارے میں
12:40معلوم ہو گئی ہے سنام
12:42تم ایک سڑیل قسم کے انسان ہو
12:43اور ساسد بہت ہی برے ہو تم
12:45برا ہوں میں
12:46میں سڑیل ہوں
12:48دیکھو نینا میں سڑیل یہ بے مروت بلکل نہیں
12:50بلکہ حقیقت پسند ہوں
12:51سمجھ آ رہی ہے تمہیں
12:52دیکھو میں بہت مہنط کرتا ہوں
12:53اور کام کرتا ہوں
12:54ہفتے میں ایک ہی دن مجھے ملتا ہے
12:55اور اس دن مجھے صرف آرام کرنا ہوتا ہے
12:56سمجھ آئی
12:57اور تمہیں کیا کرنا ہوتا ہے
12:58بلا وجہ لوگوں کے کاموں کی ذمہ داری لینی ہوتی
13:00چلو اچھا ہے لے لیکن اسے دنگ سے پورا تو کرو
13:02کم از کم سوچ تو لیا کرو
13:03کوئی بھی کام کرنے سے پہلے
13:04ہاں
13:07اب کیا ہوا
13:08بابو سر برادرز
13:10ہم منگنی ہو یا شادی مہندی ہو یا بارہ
13:13تھر تھرہ کے ایونٹ میں موسیقی کی دھنے چھڑتے ہیں
13:14وہ بھی انتہائی مناسب کیمت
13:16نینا کیا کر رہی ہے تو
13:17فون کر رہی ہوں نے
13:19اور سپیکر بھی آن کر رہی ہوں تاکہ تم بھی سنو
13:21بابو سر برادرز گروپ کی طرف سے خوش آمدے
13:23نیازی اور ان کے میمبرز کے لیے
13:25ایک کا بٹن دبائیں
13:26کلاسیکل موسیقی کے لیے دو کا بٹن دبائیں
13:28اور مورڈن میزنگ کے لیے تین کا بٹن دبائیں
13:30اور میسیج دبارہ سننے کے لیے
13:32نینا
13:34نینا تم کیا کر رہی ہو یار
13:36پاگل تو نہیں ہو گئی تو
13:37ہاں
13:49ہیلو
13:49کیسی ہو
13:51میں ٹھیک ہوں
13:52تم بتا
13:52ٹھیک
13:54اور کے چل رہے
13:55کچھ خاص نہیں
13:56ہاں بس آج رات کی شفٹ نہیں ہے میری
14:00میرا مطلب ہے
14:01میں پہلے بھی جا سکتی ہوں
14:03میں تو فرنس کے ساتھ میچ دیکھوں گا
14:05تو آنا چاہاں تو آجاؤ
14:06میچ
14:09تمیز کی جگہ ہے پریشانی کی بات نہیں
14:12چلو
14:16چلو ٹھیک ہے
14:17ٹھیک ہے پھر
14:18پھر میں رات میں آتا ہوں تمہیں لینے کے لیے
14:20چلو ٹھیک ہے ملتے ہیں پھر خدا پھر
14:24سی لیو
14:24اوکے
14:24آئی
14:29میچ
14:30کیسا میچ
14:31اوہ
14:32ایک میناٹ
14:35کیا پتا یہی سرپرائز ہو
14:37مجھے تنگ کرنے کے لیے
14:39میچ کا بہانہ کیا ہو
14:40لیکن اس کا ارادہ مجھے
14:41اچھے سے ریسٹورن لے کر جا کر
14:42پروپوس کرنا ہو
14:43یس
14:44ہاں لیکن اگر ایسا ہے تو
14:46پھر مجھے ایک شاندار سا
14:48ڈریس لینا چاہیے رات کے لیے
14:49چیف
14:50کیا ہوا
14:51سب خیریت تو ہے نا
14:53جی وہ ہمیں ایک مریض کو
14:54ڈسٹرچ کرنے کے لیے
14:55آپ کی اجازت چاہیے تھی
14:56آہا
14:57تو چلو دیکھتے ہیں پھر
14:59ہاں ہاں
15:02بلکل بلکل
15:03جی ہاں میں آپ کو
15:04ایڈریس پہش دوں گی
15:05اور ویسے بھی
15:06آپ کا نمبر سیف کر لیا ہے میں نے
15:08ہاں بلکل میں سمجھ گئی ہوں
15:09آپ فکر نہ کریں
15:10ہاں چلیں ٹھیک ہے پھر خدا فیس
15:12ایسے گھوڑنے کی ضرورت نہیں ہے مجھے
15:16کیونکہ اس بار میں نے
15:17ایسا کچھ نہیں گیا
15:17جس کی وجہ سے تم غصہ ہو
15:18میں نے کب دیکھا یار نانا
15:21میں نے تو کچھ کہا ہی نہیں
15:22کیونکہ مجھے نہیں لگتا
15:23کہ تمہیں کچھ بھی کہنے کا
15:24کوئی بھی فائدہ ہو سکتا ہے
15:25فائدہ ہوگا یا نہیں ہوگا
15:26اس سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
15:27مگر میں تمہیں بتا دیتی ہوں
15:29اس وقت میں جن سے بات کر رہی تھی
15:31ان سے میری ایک بہت اچھی ڈیل ہو گئی ہے
15:33اور ہاں
15:34میوزک کا مطلب
15:35انجوائی کرنا
15:36دل کو سکون ملنا
15:37اور بھی بہت کچھ ہوتا ہے
15:38باقی سب تو سمجھ میں آتا ہے
15:40لیکن یہ دلی سکون والی بات سمجھتے ہیں
15:41چلو میں سمجھا دیتی ہوں
15:42جیسا کہ
15:43میوزک کو روح کی غزہ کہا جاتا ہے
15:45اور جس کو سن کر دل کو سکون بھی ملتا ہے
15:48میوزک سن کر انسان کا موڈ بھی اچھا ہو سکتا ہے
15:50اور ہاں
15:52میں ایک بات تمہیں اور باتاتی چلو
15:54میں اس میوزک بینڈ کے پیسے
15:56اپنی جیپ سے دوں گی
15:57تمہاری جیپ سے نہیں
15:58مطلعہ تم خود اپنے پیسوں سے پیہ کر ہوگی
16:01ہاں بلکل یہی کام ہے
16:03اچھا تو نینہ میں تمہیں کچھ یاد دلانا چاہتا
16:05تم جب ہمارے اپارٹنم نے شیفٹ ہوئی تھی
16:06تو تم نے میری گاڑی کو ٹکر مار دی تھی
16:08اور کہا تھا کہ تم اس کے پیسے بعد میں دیت ہوگی
16:10لیکن تم نے اب تک مجھے پیسے نہیں دی
16:11اب تمہارے پاس پیسے ہیں تو کیوں نہ وہ لٹ آ دو
16:13کیا خیال ہے
16:14ہی
16:16ادھر آؤ
16:17کیا یہ آپ کی کار ہے
16:19جی ہاں بلکل
16:19میں نے جان کی نہیں کیا یہ سب
16:20آپ دیکھ لیجئے
16:21زیادہ نقصان بھی نہیں ہوا
16:22پس ہیڈ لائٹ ہی تو ٹوٹی ہے
16:24اور یہ جو بمپر کا مسئلہ ہے
16:25وہ ویکس پولیس سے حل ہو جائے گا
16:26میں پی کر دوں گی آپ کو
16:28تم پی کر دوں گی
16:29تو ٹھیک ہے پیر
16:30لاؤ
16:31ابھی اس وقت
16:34ہاں ابھی
16:34چھیک ہے
16:35یہ تمہارا قرض ہے
16:37مجھ پر میں ادا کروں گی
16:38مگر
16:38میں ابھی ابھی یہاں پر شفٹ ہوئی ہوں
16:40اور آپ چانتے ہیں نا
16:41انکاموں میں کتنا خرچہ ہوتا ہے
16:43اور یقین کیجئے
16:44اس شفٹنگ میں تو
16:44میرے سارے پیسے خرچ ہو گئے
16:45اس لئے مجھے تھوڑا سا ٹائم دے دیجئے
16:47سیلری ملتے ہی
16:47آپ کو پیمنٹ کر دوں گی
16:48یار تم کس قسم کی انسان ہو آخر
16:50جب سے آئیو زندگی حضاب بنا دی
16:52کتنی چھوٹی بات کی
16:55تم اس بات کو ابھی تک نہیں
16:56بولر کرزا کہہ کے
16:57کتنی چھوٹی بات کر دی تم نے
16:58سنان تم نے میرا بہت دل دکھایا ہے
17:00مجھے یقین نہیں آرہا
17:01کہ تم مجھ سے تنی چھوٹی بات کر سکتی
17:02ٹھیک ہے ٹھیک ہے
17:03مجھے نہیں چاہیے تم سے کوئی بھی پیسے
17:04لیکن ایک بات تو بتاؤ
17:06کیا تم اپنی ساری رکم آئیلا پر خرچ کر دوگی
17:08ہاں بلکل
17:09میں سارے کے سارے پیسے آئیلا پر خرچ کر سکتی ہوں
17:11آئیلا میری بہت اچھی دوست ہے سمجھے
17:13اور اس کے لئے تو میں کچھ بھی کر سکتی ہوں
17:15پیسے کیا چیز ہے
17:15چلو گاڑی میں بیٹھا
17:16ہاں
17:24میرزک والا کام تو ہو گیا
17:25اب بس پھولو والے کے پاس جانا باقی رہ گیا ہے
17:28چلے کیا ہاں
17:29تو کہاں ملے گا یہ پھولو والا
17:33چلو تو
17:37راستے میں پتا دوں گی میں
17:39آبید
17:42ہاں آبید
17:43تمہارا بیس فرینڈ
17:45جس نے ہر طرح سے ہر موقع پر دوستی نبھائی
17:48اس کو تم نے اگنور کیا
17:49اب سیدھی طرح باہر نکلو
17:51یا راستے میں
17:52تم یہاں کیا کر رہے ہو
17:53اور میں تمہیں ساری بات سمجھاتی ہوں
17:55ہم دونوں آئیلا کی شادی کی تیاریاں کر رہے ہیں
17:58اور اس سب میں تمہارا کیا کام ہو سکتا ہے
18:00بس یہ بتاؤ کہ تم نے ہمیں ڈھونیا کیسے ہاں
18:03بس ڈھونڈ لیا
18:04مجھے چکمتے ہیں
18:05اتنا کوئی آسان کام نہیں ہے
18:06جیسے کہ تم نے اور اس ڈاکٹر نے سمجھا ہوا ہے
18:08مجھے بلکل بے وقوب
18:09لیکن اس وقت تو تمہیں ہوتیل میں ہونا چاہیتے ہیں
18:10یہاں کیا کر رہے ہو
18:11نینہ وہاں جاتا تو میں کیسے جاتا یار
18:14یہ کیا
18:16اس ڈاکٹر نے
18:18تمہیں پروپوز کر دیا
18:19اور تم نے میری دعائیں بھی نہیں لی
18:21میں کونسے سے جلتا ہوں
18:23اور اس کے ساتھ رہنے کی وجہ سے
18:24مجھے اپنا دشمن سمجھنے لگی ہو تم
18:26نہیں نہیں
18:26نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے جیسے تم سمجھ رہے ہو
18:28بس ایک مسئلہ ہو گیا تھا
18:29کیا مسئلہ ہو گیا تھا
18:29کہ تم نے انگوٹی پہنی ہو
18:31اور پھر اوتر نہیں رہی تھی
18:31ہاں بلکل ایسا ہی ہوا ہے
18:33اوہ تو میں بلکل ٹھیک سمجھا
18:34ہاں ابت تم بلکل ٹھیک سمجھے
18:36باقی باتیں بعد میں کریں
18:37ہاں چلو بعد میں بات کرتے ہیں
18:39گاڑی میں چلانا مجھے بیٹھنے دو
18:42نینہ تم نے پھر سے ہی کیمرا آن کر لیا
18:52ہاں سنان کیونکہ میں ان لمحوں کو
18:54بہت ہی یادکار بنانا چاہتی ہوں
18:56یہاں دیکھ کر تھوڑا مسکراب ہی دو
18:58ہم میری طرف کرو کیمرا
18:59میری طرف ہاں
19:00میں تمہیں ایک اہم بات بتاتا ہوں
19:02جسے تم خورت سے سننا
19:03قسم کھاتا ہوں نینہ جو لڑکا تم نے پسند کیا ہے
19:06وہ بہت ہی خوبصورت اور بہت ہی ہینسوم ہے
19:08اور ایسا لڑکا ملنا بہت ہی مشکل ہے
19:11فضل باتیں مت کرو دوں
19:12اسلام علیکم بھائی صاحب
19:13ہمیں ایک بہت اچھا سا اور
19:15زبردستہ گلدستہ چاہیے
19:16جی ضرور سر مل جائے گا
19:18ویسے مجھے سمجھ میں نہیں آرہا
19:19یہ لوگ کیا کر رہے ہیں
19:20کہین کا تعلق ٹی وی چینل سے تو نہیں
19:21نہیں نہیں ہم ٹی وی والے بلکل نہیں ہیں
19:23ویسے تو مجھے بھی سمجھ نہیں آرہا
19:24کہ یہ لوگ کیا کرنا چاہ رہے ہیں
19:25تو انہیں چھوڑیں آپ اپنا ٹائم زہاں مت کریں
19:27اب میری باری
19:28ہم لوگ ابھی تمہارے لیے پھول دیکھ رہے ہیں
19:31اور میں نہیں چاہتی کہ تمہاری شادی میں کسی قسم کی کمی ہوں
19:34کیا شروع کریں ہم
19:35ہاں ضرور
19:36کیوں نہیں کیوں نہیں
19:36ٹھیک ہے
19:37ہاں اسے ریکارڈ پر ہی رکھنا
19:39ہاں لاؤ مجھے دی دو اور تم آرام سے پھول دیکھ لو
19:41آئی کتنے اچھے پھول ہیں یہ
19:43کون سے پھول لوں
19:44چلو انہیں میں سے کچھ لے لیتی ہوں میں
19:46یہ میں نے اٹھا لیے
19:47آئی یہ سفید والے بھی کتنے اچھے ہیں
19:49انہیں کیسے بھول سکتی ہوں
19:51یہ بھی تو بہت اچھے لگ رہے ہیں
19:52انہیں بھی لے لیتی ہوں
19:53یہ بھی لے لیے
19:54اور یہ پنک والے بھی
19:56یہ بھی لے لیے
19:57یہ لو
19:58آئی سب کچھ کتنا اچھا ہے یہ هاں
20:00اسے بھی اٹھا لیتی ہوں
20:01آئی
20:02یہ سب ٹھیک ہو گئے
20:04آہ
20:05سنان وہ دیکھو کتنے پیارے لگرہے ہیں والے پھول
20:07ایسے کرتی ہوں کہ
20:07اسے بھی لے لیتی ہو میں
20:08آئی
20:09یہ تو بیچاری بھی گر گئے
20:10ان کا کیا کسور ہے
20:11انہیں بھی اٹھائی لیتی ہوں میں
20:12اٹھا لیے میں نے اٹھا لیے
20:15بس یہ اور بھی
20:16ایک نوٹ رکھ تو جاؤ
20:17سنان یہ دیکھو کہ ایسے بھی اٹھا لوں میں
20:19جیسا تمہیں اچھا لگی میری نیانا
20:21دیکھو آئیلا
20:22کتنا اچھا گلدستہ بنایا ہے میں نے
20:24اور وہ بھی صرف اور صرف تمہارے لیے
20:26آبیت
20:28کیمرا میرے موپر نہیں بلکہ ان پھولوں پر رکھو
20:30یار رکھو
20:30یار تم لگی اتنے اچھے لیو میں کیا کروں
20:32اچھا ہے نا سنان
20:33ہاں نیانا بہت اچھا ہے بہت خوبصورت
20:36لیکن تمہیں نہیں لگتا کچھ زیادہ بڑا ہے
20:37نہیں بھائی اتنا تو ہونا ہی چاہیے نا
20:39تو ٹھیک ہے ویسے بھی اس کی پیمنٹ تو تمہیں ہی کرنی ہے نا
20:42ہاں بلکل میں ہی کر دیتی ہوں اس میں کیا حرج ہے
20:44دیتی ہوں میں
20:45ٹھیک ہے
20:46یہ لیجے
20:48ایک بات پوچھوں میڈم
20:51اتنا بڑا گلدستہ کس لیے
20:52میری دوست کے لیے جس کو کوئی پروپوز کرنے والا ہے
20:54اب دیکھنا ہے لہا جب یہ قیمت بتائے گا پھولوں کی
20:57تو تمہاری دوست مو کر جائے گے اور تمہاری پھول نہیں لے گی
21:00آبت یہ پھولوں والا آج تو پوری پارٹی کرے گا جا کر
21:03اچھا بجھے یہ تو بتائیں کہ اس کی کتنے پیسے دوں
21:05صرف اور صرف آٹھ ہزار
21:08کیا
21:08آب
21:11یہ
21:12یہ تو بہت زیادہ ہے
21:14اور
21:15کوئی بھلا پھولوں کے پیسے تمہیں کیسے بتا سکتا ہے
21:19یار حد ہوتی ہے ہر بات کی
21:20ویسے بھی میں نے دو چار پھولی تو لیے
21:21ٹھیک ہے میڈم
21:22تو آپ ہی بتا دیں کتنا دیں گی
21:24اچھا میں بتاؤں
21:25تو میں
21:26ان پھولوں کے پندرہ سو
21:28بلکہ دو ہزار لے لو
21:29بس اتنے
21:30پندرہ سو یا دو ہزار
21:31یہ لیجے
21:38آب
21:42کیا اس میں تھوڑے عرصے بعد پھول آئیں گے
21:44آب
21:45بھائی ہم آپ کو تنگ کر رہے تھے
21:46آپ ایک کام کریں ہمیں وہی گلدستہ دے دیں
21:48جو انہوں نے پسند کیا تھا
21:49میں آپ کو پے کر دوں گا
21:50واقعی
21:51شکریہ سنان
21:53کوئی بات نہیں ہے نا
21:55اوہ
21:56فون کو بھی ابھی آنا تھا
21:57اوہ
21:58بہت ہی امپورٹنٹ کال ہے
22:00میں فون پہ بات کر کے
22:01تھوڑی دیر میں واپس آتا ہوں
22:02اوکے
22:03ہاں ہاں جاؤ جاؤ
22:04ہاں ہاں بولو یار
22:09عابد بول رہا ہوں میں
22:10کیا کہا تم نے عقیقہ
22:11اس دن تم نے عقیقہ کا کھانا بھی لے لیا یار
22:14واقعی تمہاری ذہانت کو سلام کرنا چاہیے
22:16چلو کوئی بات نہیں
22:17آپ اس سب سمال لے گا
22:19اوف
22:19تم فکر مت کرو
22:20میں تھوڑی دیر میں پہنچ جاؤں گا
22:21اور سیف میں نہ ہزار لیرہ رکھے ہیں
22:23تو تم وہ لیرہز لو
22:25ہاں ہاں ہزار لیرہ ہیں پورے
22:26میں نے گن کر رکھے تھے
22:27تو تم وہ لیرہز لو
22:29اور فوراں مارکٹ چلے جاؤ
22:30اور سمان خرید کے لے کے آؤ
22:31اور کسی بھی چیز میں کامپرمائز مت کرنا
22:33اب دو دو ایونٹس ہیں
22:34اور ہم نے سب کچھ سمالنا ہے
22:36تو ہمیں منیو ایسا ڈیسائیڈ کرنا ہوگا
22:37جو دونوں ایونٹس کے حساب سے ہو
22:39اور سب لوگ کو پسند آجائے
22:40یہ میرا مسئلہ نہیں ہے یار
22:42جتنے پیسے ہیں
22:43تمہارے پاس اسی میں منیج کرنا ہوگا
22:44اگر تم نے اس سے ایک روپیہ بھی زیادہ خرچ کیا
22:46تو میں تمہیں نوکری سے نکال دوں گا
22:48اور میں بالکل سیئرس ہوں اس بات پر
22:50تم کبھی میری بات کو سیئرس نہیں لیتے
22:51ہزار لیرہ پتا ہے کتنی بڑی رقم ہوتی ہے
22:54میں نے تو بیس بیس لیرہ میں کام کیا ہے لوگوں کے لیے
22:56اور دیکھو میری بیزتی مت کرانا
22:58ہیلو ہیلو
22:58بات سنو ان پیپروں کو فائل میں لگا دو
23:01تاکہ بعد میں دھوننے میں آسانی ہو
23:02ہاں ٹھیک ہے
23:04دوستو مجھے آج جلدی جانا ہے کچھ ضروری کام ہے
23:07ویسے تو ابھی تک سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے
23:09لیکن اگر کوئی ایمرجنسی ہو جائے
23:11تو آپ مجھے فان کر دیجئے گا
23:12میرا فان آن رہے گا
23:13اور آپ مجھ سے فان کے ذریعے رابطے میں رہ سکتے ہیں
23:15جی ٹھیک ہے جی
23:16کہاں جا رہے ہیں ڈاکٹر صاحبہ
23:17کچھ نہیں
23:23سنو اپک
23:27وہ
23:27کیس ہسٹری مکمل ہے
23:29لیکن اس کا ریویو
23:30ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ والوں سے لے کر
23:32اسے مکمل کر لینا
23:33مجھے یقین ہے تم کر لوگی
23:35اوکے میں کر لیتی ہوں
23:35آپ فکر نہ کریں
23:36چلو ٹھیک ہے خدا حافظ
23:37ویسے سر آپ کی منگیتر بڑی خوش قسمت ہے
23:42آپ
23:43کیسی منگیتر
23:44ہماری ابھی تک منگی نہیں ہوئی ہے
23:46اور نہ ہی ایسا کچھ راتا ہے ابھی
23:48ویسے ہم لوگ کیسے ملے یہ بھی آپ کو بتاتے تھے ہوں
23:50ایک صبح میں نے اپنی گاڑی سے ان کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی
23:53جیسے دیکھ کر تو یہ مجھ پر بہت ہی غصہ ہو گئے تھے
23:55اور غصہ ہونے کا موقع ایک بار نہیں ملائے نہیں
23:58ہر آئے دن میں کوئی غلطی کر دیتی تھی
23:59اور یہ غصہ ہو جائے کرتے تھے مجھ پر
24:01اور میں مانتی ہوں کہ اس میں ساری غلطی میری ہوتی تھے
24:03ان کا کوئی کسور نہیں ہوتا تھا
24:04چپ ہو جاؤ پلیس
24:05دیکھو ہم نے تقریباً سارے یہ کام کر لی
24:09تم نے جہاں جہاں جانا تھا ہم گئے
24:12موسیکی کا کام ہو گیا
24:13انگوٹھی کا کام ہو گیا
24:14اور اب یہ پھولوں کا بھی گلدستہ ہم نے ڈیسائیڈ کر لی
24:16تو کیوں نہ اب تم کچھ دیر کے لیے چپ ہو جاؤ
24:18واہ واہ واہ واہ واہ
24:24ان دونوں کو دیکھو ایسا لگ رہا ہے
24:25کوئی فلم چل رہی ہے
24:27اور بہت ہی کوئی رومانٹک سین ہے
24:28جس کو میں شوٹ کر رہا ہوں
24:30ویسے مجھے شرم آ رہی ہے
24:31سب کو شوٹ کرتے ہوئے
24:32کیونکہ تم لوگ رومانس کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے
24:34آبیت
24:34لائیں یہاں پہ در دیتے ملیز
24:36یہ لیجے میڈم
24:37آپ سے ملکے بہت اچھا لگا
24:39تھینکیو بیری مچ
24:40آپ کی مدد کا شکری
24:41چلو جلدی چلو یہاں سے
24:42آبیت
24:43کیمرہ میری طرف کرو
24:45وہ چلا گیا یار آجو
24:47ایک منٹ کی بات ہے یار
24:48چلو
24:49ڈاکٹر
24:51میرا مطبع سنان
24:52سنان
24:53سمجھ نہیں آرہا کہ تمہارا شکریہ کیسے ادا کروں میں
24:57تم نے میرا بہت سادیا ہر جگہ میری مدد کی بہت اچھے انسان ہو دوں
25:00بلکہ میرے لیے سب سے اچھے انسان ہو
25:02ہاں میں تمہیں بہت زیادہ تنگ کرتی ہوں
25:04لیکن پھر بھی تم میری شرارتوں کو نظر انداز کر دیتے ہو
25:08اوپر سے خیال رکھتے ہو میرا
25:09کبھی کہنے کا موقع نہیں ملا
25:11لیکن آج کیا دیتی ہوں شکریہ تمہارا
25:13اوف مجھے تو کچھ بھی سمجھنے ہی آرہا
25:15ہاں یہ وارا تھوڑا بہتر لگ رہا ہے
25:17یہ تو بہت حسین لگے گا مجھ پر
25:19بہت پیارا ہے
25:20یہ تو اور بھی اچھا ہے
25:22اور اگر آج کے رات میں لیلال پہنا تو اور بھی اچھا لگے گا
25:25یہ بلیک بھی ٹرائے کرنا چاہیے مجھے
25:27اس کے ساتھ کے پرز اور شوز کہاں ہیں
25:29اس کی میچنگ بھی دیکھ لوں میں سے رہا
25:31آہ میں بہت اچھا ڈرائیور ہوں
25:34اگر کہو تو میں گاڑی چلا لیتا
25:35عابید
25:36عابید بات سنو میری
25:38ان پھولوں کی ذمہ داری تمہیں سوپریوں میں
25:40یاد رکھو اگر ان کے ساتھ کچھ بھی ہوا
25:42تو تمہاری ساری ہڈیاں توڑ دوں گی میں
25:44اس لئے کچھ بھی کرنے سے پہلے سوچ لینا
25:46اور جو میں کہتی ہوں وہ کرتی ہوں
25:48اب کیمرہ دو مجھے
25:49کیا ہو گیا یاد نینہ تمہیں لگتا ہے
25:51کہ مجھ پر بلکل بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
25:53ہاں مانتا ہوں میری ریپیٹیشن خراب ہے
25:55مان لیا نا
26:00بس کرو یاد
26:01نیت اچھی ہوتی ہے میری
26:05اچھا دروازہ کھولو مجھے اندر بیٹھنا ہے
26:08عابید تم پہلے تمیز سے بات کرو
26:10سنان صاحب پلیز دروازہ کھول دیجئے
26:13شاباش
26:13بہت شکری آپ کا
26:16ہاں تو
26:19بیوزک کا کام ہو گیا
26:20پھول انگوچی خریدنے ہم نے
26:22تقریباً سارے کام ہو گئے
26:23یہ تقریباً کا کیا مطلب ہے نینہ
26:25تقریباً کا یہ مطلب ہے کہ
26:26ابھی فائر ورکس اور بلونز باقی رہ گئے ہیں
26:29یار نینہ کیا تم مجھے پاگل کرنے آئی ہو
26:31اس دنیا میں ہاں
26:32فائر ورکس بلونز یہاں کوئی جشن منا رہا ہے
26:33جو یہ سب کچھ کر رہے ہو
26:34پاگل کر دیا ہے تم نے مجھے
26:36اب کیا ہوا
26:40ہم لوگ
26:42ہم لوگ
26:43سب سے اہم کام تو بھول ہی گئے ہیں
26:45میرا مطلب ہے کہ
26:45جگہ
26:46جگہ کی بارے میں تو ہم نے سوچا ہی نہیں ہے
26:47اور اس تقریباً میں جگہ ملنا کتنا مشکل ہے
26:49چپ ہو جاؤ
26:50دھما خراب کر دیا ہے میرا تم نے
26:52خدا کے واسطے چپ ہو جاؤ
26:53برا مت مانلا
26:55تم نے مجھے پاگل کرنے میں
26:56کوئی قصن نہیں چھوڑی
26:57تو اب ہم نے صرف وصرف جگہ دیکھنی ہو
26:59تو بتاؤ کہاں جانا ہے
26:59کیسی جگہ چاہیے تمہیں
27:00تو ہم لوگ جا رہے ہیں
27:02ہاں جا رہے ہیں
27:02لیکن میری ایک بات سن لو
27:04جیسے ہی ہمیں کوئی اچھی جگہ مل جائے گی
27:06اس کے بعد ہم ڈائریکٹ گھر جائیں گے اور کہیں نہیں
27:07چلو شابش
27:08ویسے
27:19ابھی تک ہم نے جو ویڈیو بنائی ہے
27:21اس میں سے تمہارا چیخنا نکال دیں
27:23تو اس میں سے پھر کچھ بھی نہیں بچتا
27:24نینا
27:24کچھ کہا تم نے
27:26میں نے تو کچھ نہیں کہا
27:27ایک بات بتاؤں تم دونوں
27:30تم دونوں بلکل
27:31انتہائی منفرد قسم کے پاگل ہو
27:34چپ ہو جاؤ آبید چپ
27:35پہلے یہ کمتی جو دوسرا بھی آ گیا
27:37بہت بری بات ہے سنوان
27:38یعنی جتنی محبت تم نینا سے کرتے ہو
27:40مجھ سے بھی کرتے ہو
27:40آبید
27:41اپک
27:55ڈاکٹر بازل
27:57سوری آپ نے اچانک سہوازتی اس لیے ڈر گئی تھی میں
28:00یہاں اکیلی بیٹھی ہو
28:01باگی سب کا ہے
28:03ملی کا بھی بات روم گئے ہیں
28:05اور ڈاکٹر آئیلا تھوڑی در پہلے باہر گئی ہے
28:07اچھا
28:10ہاں ٹھیک ہے چلو کام کرو پنا
28:12جی ڈاکٹر
28:13ہاں میرے سویٹ بازل
28:23کیسی لگ رہی ہوں میں
28:24ہاں شکریہ تم بھی بہت اچھے لگ رہے ہو
28:27کیا میں نے
28:28آوچ
28:29کیا ہے یار
28:33ہاں بازل
28:37بینک میں ہوں میں
28:40بس کچھ بل زدہ کرنے تھے
28:42ہاں ہاں ہو جائیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہے
28:44بس میں فری ہو جاؤں پھر رات میں ملتی ہوں تم سے
28:46بلکل بلکل
28:48رات میں ضرور راؤں گی میں
28:49چلو ٹھیک ہے پھر بات میں بات کرتی ہوں
28:53خدا حافظ
28:54ہاں آ جائیں
29:00میم آپ
29:02ٹھیک تو ہے نا مجھے کچھ آواز آئی تھی
29:04اری نو نو میں بلکل ٹھیک ہوں
29:05ویسے تم ٹھیک کہہ رہی ہو
29:06شور کی آواز تو
29:07باہر سے آئی ہوگی میں نے بھی سنی تھی
29:09اچھا ایک منٹ رکھیے گا
29:11یہ سارے کپڑے میں خرید رہی ہوں
29:13یہ لیجئے پکڑی این
29:16ایک منٹ
29:16یہ چوتے اور یہ بھی لیں
29:18جی ٹھیک ہے
29:19میں یہ چینج کر کے بس ابھی آتی ہوں
29:20بہت شکریہ آپ کا
29:22ہاں یہاں روک دو
29:36یہاں روک دو
29:36نینا
29:39شاید ہم یہ چوتی یا پانچویں جگہ دیکھ رہے ہیں
29:41اور میں تمہیں بتا رہا ہوں
29:43کہ میری اب بس ہو چکی
29:44اور اب میں بلکل لحاظ نہیں کرنے والا
29:45سچ میں
29:45یار یہ تو یہاں بھی سو گیا
29:51یہ کیسا انسان ہے
29:52سمجھ سے بہار ہے میری
29:53میں بھی در کے باہر دیکھ لیتی ہوں کیا ہے
29:54مجھے ایک دفعہ پھر بے اقوف بنا کے دونوں بھاگ گئے مگر میں جانے نہیں دوں گا ان کو
30:05یہ جگہ بہت ہی اچھی اور اس کی بارے میں میں بہت کچھ سنا بھی ہے
30:11اور اچھی بات یہ ہے کہ ادھر سویمنگ پول بھی ہے
30:13اور اسے ہم اپنی مرضی سے بھی سجا سکتے ہیں
30:15یار نینا کیا ہو گیا تمہیں آرام سے تمہیں یہ لوک نظر نہیں آرہا کیا
30:19لیکن دیکھو مجھے تو نظر آرہ ہے وہ
30:22آہ میں ابھی جاتی ہوں اور اسے بات کر کے فوراں واپس آجوں گی
30:26نینا تمہیں کیا ہو گیا یار پلیز خودا کے واستر چلو یہاں سے اس وقت
30:29چلو میرے ساتھ جلدی چلو چلو چلو چلو
30:31آبیدھی بکڑو پکڑو پکڑو میں آتی ہوں
30:37نینا نینا کیا کر رہی ہے تم
30:39بلکل پاگل ہے یہ اس کو سمجھنا نامومکن ہے یار
30:42آہ کہاں جلا گیا ہو شکس
30:45آہ
30:47آہ
30:50ڈوڈو کیسے لگ رہی ہوں میں
30:54آہ
30:56آہ
30:58ایسے بھی کیا دیکھ رہے ہو کچھ بولو تو
31:00آہ
31:15آہ
31:17آہ
31:19آہ
31:21بازل
31:22میں ریڈی ہو گئی اب ہم چل سکتے ہیں
31:27آہ
31:28چلتے ہیں
31:32چلو
31:33ایسے کیمرے میں تم بلکل اچھی نہیں آتی یار
31:36جبکہ میں نے بہت ٹرائے کیا کہ کوئی اچھی آ جائے
31:39آہ
31:40آہ
31:41ڈاکٹر میں
31:42نینا خاموش ہو جاؤ تم ایک لفظ زور نہیں بولو گی
31:44ادھر لاؤ یہ جلدی
31:46تم یہ کیا کر رہے ہو
31:48ہاں تم اس نینا صاحبہ
31:49آبید
31:50جا ادھر دیکھو
31:51جی نینا صاحبہ تو اب آپ کیمرے کی طرف دیکھیں
31:55یہاں کیمرے کی طرح
31:58اوکے
31:59تو بتائیے مس نینا کی رات کے اس پہر کسی بند ہوتل میں گھوسنا
32:02اور اس کے بعد آپ کی اس حالت پر کیا کہنا ہے آپ کا بتائی
32:06مجھے بہت ڈھنڈ لگ رہی ہے
32:10آبید یہ پکڑو ذرا
32:15نینا
32:16اوہ
32:19اور آج کیمرے مین کو ایک بہت ہی رومینٹک منظر دیکھنے کو مل رہا ہے
32:24ایک شہزادی نے ایک محل کی اندر گھوسنے کی کوشش کی
32:27اور اس کے بعد جو ہے ایک شہزادہ اب اس کو خاموش کرا رہا ہے
32:30کیونکہ شہزادی کو بہت سردی لگ رہی ہے
32:32کیونکہ شہزادہ بہت کھڑوس ہے مگر اسے رحم آگیا ہے شہزادی پر
32:35یار آبید بس جہاں موگا ملتا ہے شروع ہی ہو جاتے ہو چپونے کا نام ہی نہیں لیتا
32:39یار نینا
32:40دیکھو یار میں سچ میں تم پر اس وقت غصہ نہیں کرنا چاہتا
32:44لیکن تم نے جو حرکت کی رات کے اس پہر اس طرح ہوتل میں غصنا
32:47کتنا مانا کیا میں نے تمہیں ہاں
32:48لیکن تم کہاں کسی کی سنتی ہو
32:50کتنے پیار سے میں تمہیں سمجھا رہا تھا کہ اس وقت یہاں مت آؤ
32:52میں تمہیں کہیں اور لے جاؤں گا
32:54تمہیں تو ہمیشہ اپری کرنی ہوتی
32:55کبھی تو انسان کسی کی سن لیتا ہے یار کبھی تو سن لیتا ہے
32:58اور اب پتہ ہے کیا ہوگا
32:59اب تم ہو جاؤ گی بیمار اور اس میں بھی سارا میرا ہی قصور ہوگا
33:01رائٹ اور میں ہی پاگل ہوں جو تم پر غصہ کر رہا ہوں
33:03ویسے میں تمہیں تمہیں سمجھائی کیوں رہا ہوں
33:05تم نے تو ہر کام کا اولٹ کرنا ہے جو میں تمہیں بولوں گا
33:07جب سے تم میری زندگی مائی ایسا لگتا ہے پاگل ہو گیا ہوں میں
33:09اگر اتنا ہی دنگ کر رہی ہوں تو تم مجھے چھوڑ کی نہیں دیتے ہو ہاں
33:12پھر چاہے میں بیمار ہوں یا مر جاؤں تمہیں فکر نہیں کرنی چاہیے میری
33:15جب دیکھو مجھ پر چکتے رہ تو چان بچ کے تھوڑی کرتی ہوں میں
33:17چلے جاؤں یہاں سے مجھے چھوڑ دو میرے حال پر چاہے یہاں سے
33:19ایک لگاؤ اسے
33:21یہ رکھو اپنے پاس اور اس کی ضرورت نہیں ہے مجھے بلکل بھی
33:23میں اکیلے ہی گھر چلی جاؤں گی
33:24یار نینہ
33:26وشہداد وشہدادی کی لڑائی ہو گئی
33:28لیکن آپ لوگ کہیں چاہیے گا مت
33:30مزید تفصیلات کے لیے ابھی حاضر ہوں گے
33:42یار نینہ مجھ سے تم نراز مت
33:44دیکھو اگر میری جگہ کوئی اور بھی ہوتا تو یہی کرتا
33:46صبح سے تم اپنی مرضی کر رہی ہو اور اس کے بعد
33:48اس طرح اپنی طبیعت خراب کر رہی ہو
33:49اگر میری بات سن لیتی تو یہ سب نہیں ہوتا نا
33:51اس کے بعد یہ پہننے کے لیے دیا تو یہ بھی اتار دیا
33:53تو مجھے گستہ دلاتی ہوں سامجھ نہیں آتا
33:55میں یہ پھول اور کیمرا چھپا دیتی ہوں
33:57تاکہ آئیلا کی نظر نہ پڑے ان پہ
33:59یار میں کیا بات کر رہا ہوں اور تم کا کہہ رہی ہو
34:01ہاں
34:05اچھا بات سنو میری
34:07نینہ
34:11تم پوری بھیگ گئی ہو
34:13جاؤ جا کر چینج کر لو
34:15میں تمہارے لیے سو پناہ دیتا ہوں
34:17شابش
34:19اگر اسے پاس دیتا تو گول ہو جاتا
34:37بازل
34:39آجا
34:41ان سے ملو
34:45فتے
34:47شکریہ
34:49تاہیر
34:51ہیلو میڈم
34:53ہیلو
34:55بازل
34:56اتنی دیر کہا ہو گئی تمہیں
34:57ٹرافک بہت تھی یار دیر ہو گئی
34:59مجھے لگا کہ شاید تو نہیں آ رہے ہیں
35:01آنا تو تھا یار تم نے پاسس لیا
35:03ہاں ایک لیا ہے
35:05ٹھیک ہے میچ کیسے چل رہا ہے
35:09آج
35:11الحمدللہ
35:13شکریہ سنان
35:15ہم
35:19نمک
35:23کون ہے
35:24پتہ نہیں
35:25ویسے ایک بات ہے ڈاکٹر سنان کہ تمہارا باتروم بہت ہی صاف ست رہا ہے
35:33اور مجھے بہت مزہ آتا ہے ہم آ جا کر
35:35آبد یہ کیا بول رہے ہو تم
35:36میں کہہ رہا ہوں
35:37کہ میں بہت سارے گھروں میں رہا ہوں اور بہت سارے لوگوں کے ساتھ رہا ہوں
35:40مگر میں نے تمہارے جیسا باتروم کسی کا نہیں دیکھا
35:42اگر اس کے باتروم میں کوئی چیز گر جائے نا تو میں اٹھا کے کھا سکتا ہوں نینا
35:46ایک منٹ مجھے زیادہ تانے دینے کی ضرورت نہیں ہے ڈاکٹر سنان
36:03میں نے تقریباً اپنے لئے گھر کا انتظام کر لیا ہے اور بہت جلد شفٹ ہو جاؤں گا
36:08اور جس طرح کا گھر میں ڈھونڈ رہا ہوں اپنے لئے
36:10اس گھر کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی لمبی لمبی لائنے لگیں گی
36:14اور لوگ ٹکٹ دیکھ کے دیکھنے آئیں گے اور تم سراخ سے جب اندر جھاک رہے ہوگے نا
36:17تو میں تمہیں پہچانے سے انکار کر دوں گا
36:20کیا مسئلہ ہے
36:22آہ سوپ بنا رہے ہو
36:24خوشبو بہت ہی اچھے خوشبو آ رہی ہے
36:26میں بتا دا ہوں کس جس کی خوشبو ہے
36:28یہ تو ہے
36:29میری ناکھ سب کچھ بتا دیتی ہے مجھ کو
36:31ٹومیٹو سوپ بنا رہے ہو تم
36:33جس میں پیاز بھی ڈالی ہے تم نے
36:35بلکل ٹھیک چا رہے ہو
36:36ایک بول میری نہیں پکر دینا
Comments

Recommended