- 1 week ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:14سنان
00:15سنان
00:16یہاں کیوں سو رہے ہو تو
00:18اندر کمرے میں جا کر سو جاؤ
00:20ٹائم کیا ہو رہا ہے
00:21آٹھ بچ گئے ہیں
00:27شکر ہے
00:28بخار اتر رہا ہے اس کا
00:29ہاں بالکل
00:29میں نے بھی ابھی چیک کیا تھا
00:32چلو اب مجھے چلنا چاہیے
00:33میں چائے بنا لیتی ہوں تمہارے لیے
00:35نہیں تھانکیو میں کام سے لیٹ نہیں ہو سکتا
00:37مجھے جانا ہو
00:38تم اسے اس کی دوائیاں دیتی رہنا ہوگے
00:39ٹھیک ہے
00:40مجھے فوراں فون کرنا اگر اس کا بخار تیز ہو جائے
00:43ٹھیک ہے
00:45سنان
00:48شکریہ تمہارا
00:48یوں ہمارے ساتھ رہنے کے لیے
00:50سیما شکریہ کہنے کی کوئی ضرورت نہیں
00:52علی کے لیے میں ہمیشہ جہیں پڑھوں
01:20سنان کم سے کم مجھے کال کر لیتے تو میں بھی تمہارے ساتھ آ جا دی
01:23ایکچیلی میں بہت جلدی اڑ گیا تھا اور تمہیں جلدی اٹھانا نہیں چاہتا تھا
01:26کیا سنان تم کل رات تیر سے آئے تھے
01:28کیونکہ تمہاری گاڑی دکھائی نہیں دے رہی تھی مجھے
01:30ہاں میں لیٹ آیا تھا
01:31مریض کو دیکھنے کے بعد ایک دوست کے پاس چلا گیا تھا
01:33وہاں سے لیٹ آیا
01:35ہاں جتنے مزے کرنے ہے کر لو ابھی
01:37جب ہماری شادی ہو جائے گی تو تمہیں یہ سب کو چھوڑنا پڑے گا سنان
01:40ویسے ہفتے میں ایک بار باہر جا سکتے ہوں
01:42کیونکہ دوست بھی تو ضروری ہوتے ہیں نا
01:45تمہیں کام کے لیے لیٹ نہیں ہو رہا کیا
01:46جلدی نکلو گھر سے شابش جلدی کرو
01:49بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو تم ویسے
01:50ٹھیک ہے میری جان جلد ملتی ہوں
01:58کیسی بو ہے یار
02:04یہ ہو کیا رائے آخر
02:08کیا یہ ہے
02:09اے نانی یار کیا یہ سب مجھ آپ نے پکایا ہے
02:14چوکلیٹ چوکلیٹ تو مجھے بہت پسند ہے نانی
02:18آرام سے کھاؤ بیٹا
02:19اورنج جوس بنایا ہے میں نے تمہارے لیے
02:22اور جلدی سے ناشتہ کرو
02:24تاکہ تمہیں سکول کے لیے دیر نہ ہو جائے
02:26ورنہ ٹیچر غصہ ہو جائے گی
02:27نانی جان مجھے جتنا پڑھنا تھا
02:28میں پڑھ چکی ہوں
02:29اور اب تو ڈاکٹر بھی بن چکی ہوں میں
02:30زیادہ مت بولو اور یہ لو
02:32اب جا کر اپنے بھائی کو اٹھاؤ
02:34اسے بھی سکول جانا ہے
02:35مرنا اسے بھی دیر ہو جائے گی
02:37یہ کیا ہے
02:38یہ لنچ بریک میں کھا لینا دیں
02:40یاد سے کھا لینا بہت مزے کا بنا رہا ہے
02:42ٹھیک ہے ٹھیک ہے نانی اسے کھا لوں گی میں
02:44اور بات سنو میری
02:45ٹیچر اگر کوئی بھی بات بتائے
02:46تو اسے غور سے سننا ٹھیک ہے
02:48سمجھ گئی نا
02:49ٹھیک ہے
02:50چلو آجاؤ میرے ساتھ
02:52یہ تو بلکل نانی بن گئی ہے میری
02:58پیٹا تمہارا یہ بھائی ہے نا
03:00ہر وقت لڑکیوں کو چھیڑتا رہتا ہے
03:01میری بلکل نہیں مانتا
03:03آہا بلکل بہت چھیڑتا ہے لڑکیوں کو
03:05ہاں
03:05اس نالائک کی جتنی جلدی ہو سکے
03:08شادی کروا دیتے ہیں
03:09اور برداشت نہیں ہوتا
03:10اچھا ایڈیا ہے
03:10نانی دیکھے کیسے اٹھاتی ہوں میں
03:13آبید اٹھ جاؤ
03:14پیسے
03:15میرے پیسے
03:16میرے پیسے
03:16میرے پیسے کہاں گا ہے
03:17کوئی میرے پیسے لے کے بھاگ گیا
03:19میرا کیا ہوگا
03:19اتنے موٹی سی تازی سی آنٹی تھی
03:21جو میرا بیگ لے کے
03:22مجھے مار مار کے
03:23بھاگ گئی ہیں
03:24آہ میں نہیں چھوڑوں گا
03:25میں نہیں چھوڑوں گا
03:26آہ میں لے لوں گا سارے پیسے اپنے
03:29آہ یہ تو ایک خواب تھا
03:30وہ بھی بہت ہی بھیانک
03:32خواب میں نہ میں ایک امیر آدمی تھا
03:33اور میرے ہر طرف پیسے ہی پیسے تھے
03:35آہ
03:35اور میں واش روم کیا تھا خواب میں
03:47صبح ہو چکی ہے
03:48کیا آج تمہیں ڈیوٹی پر نہیں جانا ہے بتاؤ
03:50نہیں
03:51کیونکہ آج میری نائٹ شفت
03:52آتی ہوں میں
03:53ساری ہمیں تمہارے گھر میں رات گزارنی پڑی
03:55لیکن آج میں ان کو ان کی گھر پہنچا دوں گا
03:57ٹھیک ہے
03:58تم زیادہ نراز مت ہونا
03:59پر اب میں تھوڑا آرام کرنا چاہتا ہوں
04:01کیونکہ میں تھکا ہوا بھی تو ہوں
04:02یہ میرا ماموش ہے آبید
04:04یہ کیا ہے
04:07آہ
04:08میری جرمن شیفرٹ ناک نے کچھ سونگا ہے
04:11مگر
04:12اتنی اچھی خوشبو کہاں سے آ رہی ہے
04:14کیونکہ تمہارے اندر تو اچھا کھانا بنانے کی صلاحیت ہے
04:16بلکل نہیں
04:16آہ
04:17ذرا پیچھے دیکھو کتنا کچھ بنایا ہوا ہے میں نے
04:19آہ
04:20آہ
04:21مائی گوڑ
04:21مجھے تو یقین نہیں آ رہا
04:23کیا میں جندت میں تو نہیں آ گیا ہوں
04:24اتنا سارا مزے دار کھانا
04:27آہ
04:28آہ
04:28آہ
04:29آہ
04:29آہ
04:30اچھا ایک بار بتاؤ
04:31یہ کھانا ماشاللہ سے بہت ہی مزے کا ہے
04:33اور اب میں تم سے ایک بہتی سیئے سوال پوچھوں گا
04:36ہم
04:37وہ
04:37کیا میری نانی ماں کی میموری واپس آ سکتی ہے
04:40اور آ جائے تو کیا ہوگا
04:41مجھے لگتا ہے انہاں آلزائیمر کی بیماری ہے
04:43پہلے ان کے کچھ ٹیسٹ کروانے پڑیں گے
04:45اس کے بعد ہی کنفرم ہوگا
04:46ہم
04:46تو تم چیک اپ کرو گے ان کا
04:48ہم
04:49آج کل تو میں بہت مصروف ہوں
04:50جب ٹائم ہوگا تو انہیں ضرور ہاسپیٹل لے آوں گا
05:03ہم
05:03میری کبھی واپس نائے انشاءاللہ ایسی ہوگا
05:11گوڈ ماننگ دکٹر
05:26کہاں سے آرہے آپ لوگ
05:28آہ
05:28کانٹین گئے تھے ہم
05:29کافی پینے کے لیے
05:30ماشااللہ بہت اچھی لگ رہی ہیں آج
05:32بہت ہی خوبصورت نظر آ رہی ہیں اس میں
05:34بہت شکریہ
05:35سنان یہ بتاؤ تمہاری رات کیسے گزری
05:38آہ
05:38میں نے سنائے کہ مہک آئی ہوئی ہے
05:40آپ نے اسے اکیلے گھر چھوڑ دیا
05:41وہ وہاں بور ہو جائی گی امی
05:42ارے کیوں بور ہو جائی گی
05:44گھر کے کچھ کام وغیرہ کر لے گی وہ
05:46خیر مجھے کچھ مریضوں کو دیکھنا ہے
05:47میں تم لوگوں سے بات میں بات کرتی
05:49آہ
05:49ٹھیک ہے سونیا
05:50میرے بعد میں ملتے ہیں
05:52تمہارے ہاتھ تمہیں انگوٹھی اچھی لگ رہی ہے
05:54بہت شکریہ آپ کا
05:56چلو ٹھیک ہے پھر بعد میں ملتے ہیں
05:58ملتے ہیں آپ سے امی
06:01بہت جلد مہک کی انگوٹھی
06:02تمہارے ہاتھ سے وہ دھروا دیکھی
06:05آہ سنان
06:05میں کتنا غلط سمجھ رہی تھی
06:07لیکن یہ تو بہت اچھی ہے
06:08بہت پیاری ہے
06:09ہاں
06:10اچھے ایک منٹ
06:16کس کی کال ہے
06:17اٹھا کیوں نہیں رہے تم
06:18آہ
06:18امپورٹن نہیں تھی بس چھوڑو
06:19میں جاننا چاہتی ہوں
06:20کس کی کال آئی تھی تمہیں
06:21بینک سے کال تھی
06:22بینک سے نینہ
06:23کون سے بینک سے
06:24کم آن نینہ
06:24آہ
06:25اس سے پہلے کہ تمہیں غصہ ہے
06:26اور مجھ پر چلاؤ
06:27میں یہاں سے چلی جاتی ہوں
06:28تم سے بات میں ملوں گی
06:29اوکے سی یو
06:30سی یو سون
06:44کیسی اسیما کیا ہوا
06:45سنان
06:45علی کی طبیعت بہت خراب ہو گئی ہے
06:47بے ہوش ہے ابھی
06:48میں علی کو لے کر ہسپٹل آ رہے ہوں
06:50تم وہی رہے نا
06:51ہم بس تھوڑی دیر میں پہنچ رہے ہیں
06:54علی
06:54میری جان آنکھیں کھولو
07:00ہاں ڈال دیا تھا
07:01میں نے ڈال دیا تھا
07:03ہاں
07:04سچ میں
07:05دہک
07:07مجھے یہ بتاؤ
07:08کیا میں نے اس میں بیکنگ پاورو
07:09ڈالا تھا کے نہیں
07:10دہک
07:14سوپہ سے یہ پاگل عورت
07:15مجھے دہک دہک بولے جارہی ہے
07:17کیا کروں
07:17آنٹی ڈالا ہے آپ نے اس پہ
07:19سب کچھ ڈالا ہے
07:20اور میرا نام دہک نہیں
07:21مہک ہے
07:41چلو چاہے تیار ہے ہم ساتھ میں بیٹھ کے پیتے ہیں
07:43مجھے بہت سردی لگ رہی ہے تو میں یہاں سویٹر ڈھونڈ رہی تھی
07:46تو وہ وہاں ہوں گے یہاں نہیں
07:49چھوڑے سویٹر کو بہتر ہوں میں
07:51چلیں چل کر چاہے پیتے ہیں
07:52تھنڈی ہو جائے گی ورنہ
07:53ہاں چلو
07:58علی ٹھیک تو ہو جائے گا نا
07:59مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے سنا
08:00تم نے اسے میڈیسنز تو دی تھی نا
08:02ہاں بلکل
08:02دبائی دی تھی میں نے
08:03لیکن پھر بھی بخار کم نہیں ہوا
08:05ٹھیک ہے ٹھیک ہے پریشان نہ ہو
08:06اب وہ ہسپٹل میں ہیں ہم اسے دیکھ لیں گے
08:11ٹھیک ہے
08:13بابا
08:14بابا
08:20علی
08:27ڈاکٹر سنان
08:28کیا یہ آپ کا مریض ہے
08:32کچھ ایسا ہی سمجھو
08:33ماشاءاللہ
08:34بہت پیارہ بچہ ہے
08:35آپ بلکل فکر مت کیجئے
08:36یہ بہت جل ٹھیک ہو جائے گا
08:37کیونکہ ڈاکٹر سنان
08:38ایک اچھے ڈاکٹر ہے
08:39اس میں کوئی شک نہیں
08:40یہ واقعی بہت اچھے ڈاکٹر ہے
08:42اس لئے تو علی کو یہاں لے کر آئی ہوں میں
08:44میں سنجھی کہ آپ پہلی بار یہاں آئی ہیں
08:46لیکن آپ تو نے بہت پہلے سے جانتی ہے
08:48میرا نام سیما ہے
08:49اور آپ کا
08:50اور میں ڈاکٹر نینا
08:51سنان کی کولیگ ہوں
08:56نینا
08:57کیا تم سمائیہ سے پلیز کہہ سکتی ہو
08:58کہ میری ٹیسٹ ریپورٹس
08:59وہ جلدی سے مجھے لا کر دیتے
09:00جی ابھی جا کر کہتی ہوں
09:02تھانکیو ویری مچ
09:08یہ وہی ہے نا
09:10جسے تم بہت پیار کرتے ہو
09:12ہاں بالکل
09:14ہم جلد شادی کرنے والے
09:16لیکن علی کا کیا ہوگا سنان
09:18پریشان مت ہو تو
09:20علی میری فرس پرائیورٹی ہے
09:21کچھ نہیں بدلے گا
09:22ٹھیک ہے
09:23لیکن مجھے لگتا ہے
09:24کہ علی کے بارے میں
09:26اسے بتا دینا چاہیے تمہیں
09:27میں اسے بتا دوں گا سیما
09:29بتا دوں گا
09:30اور علی کو بھی بتا دوں گا
09:31علی کو ابھی اس بارے میں کچھ مت بتانا
09:33پلیز
09:34علی کی گل برٹس دے ہے
09:36اور میں نہیں چاہتی کہ یہ سن کر
09:37وہ پریشان ہو جائے
09:38ٹھیک ہے
09:42میں آتا ہوں تور دیر میں
09:59فکر مت کرو تم
10:01تمہارے ساتھ رہیں گے تمہارے بابا
10:11سنان
10:12ڈاکٹر سنان
10:12میری محبت میری جان
10:15کب سے میں تمہیں آواز دے رہی ہوں
10:16لیکن تم تو سنی نہیں رہے ہو
10:18ٹھیک ہو نا تم سنان
10:19ہاں ٹھیک ہوں
10:20ٹھیک ہوں میں
10:21نینا دراصل مجھے تم سے
10:23ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
10:24مجھے بتا ہے کہ تم مجھ سے کیا کہو گے
10:26مجھے یہاں تمہیں اپنی جان
10:27اپنی محبت نہیں کہنا چاہیے تھا
10:29اوہ
10:30میں اس بارے میں نہیں کہہ رہا
10:33کہیں مجھے شادی کا کہہ کے پشتا تو نہیں رہیو نا تمہا
10:36ارے نینا ایسا بلکل بھی نہیں ہے
10:37ایسی کوئی بات نہیں ہے پریشان مت ہو
10:40لیکن پھر بھی
10:41تمہیں جو بھی کہنا ہے مجھ سے
10:42وہ کہہ دو
10:43مجھے معلوم ہے کہ کچھ نہ کچھ برا ضرور ہوا ہے
10:45جو تم مجھ سے کہنا چاہتے ہو
10:46پلیز بتا دو مجھے
10:47نینا پرسکون ہو جا
10:49دیکھو
10:49ہم دونوں کو ایک دوسرے کو جانتے ہوئے
10:51زیادہ حرصہ نہیں ہوا
10:52کیا
11:01ملدین کو تم لوگوں سے ملوانا چاہیے
11:04ہاں
11:07ہاں
11:07پیرنس
11:08پیرنس تمہارے میں
11:09ان کے بارے میں اب تک بلکل بھی نہیں جانتا
11:10تو تم مجھے ان سے کب ملوانے والی ہو
11:11بس یہ پوچھنا تھا
11:12یار سنان
11:13اتنی سی بات کے لیے تم پریشان ہو رہے تھے ہاں
11:15میری جان تمہیں پریشان ہونے کی
11:16بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
11:18میں بہت جلد ہی تمہیں ان سے ملوا دوں گی
11:19ٹھیک ہے
11:20فکر مت کرو تم
11:21ٹھیک ہے
11:23یار سنان ایک بات پوچھنا چاہتی ہوں میں تم سے
11:25جب سے ہم نے شادی کا فیصلہ کیا ہے
11:26تم نے اس بارے میں مجھ سے کوئی بات نہیں کی
11:28کیا کوئی آئیڈیا ہے
11:29آئیڈیا کیا مطلب
11:31ہاں
11:31سمجھ گئی
11:32تم مرد حضرات جو ہوتے ہو نا
11:34وہ ہم لڑکیوں سے بلکل مختلف سوچتے ہو
11:36ہم لڑکیوں جو ہیں نا
11:37اپنی شادی کے خواب بچ مزی دیکھنا شروع ہو جاتی ہیں
11:39چلو خیر اس پہ باد میں بات ہوگی
11:41سی یو سون
11:49یہ لو چائے آگئی ہماری
11:52واہ بہت شکریہ آپ کا
11:54اچھا تو اب یہ بتا آپ نینہ کی کیا لگتی ہیں
11:57اس کی نانی ہے یا پھر اس کی دادی
11:59ہاں نانی ہوں میں
12:02ہاں ایسا کرتے ہی چائے پیتے ہوئے ٹی وی بھی دیکھ لیتے ہیں
12:05ٹی وی کیوں دیکھنا ہے آپ کو
12:06میں ہوں نہیں یہاں پہ
12:07تو مجھ سے باتیں کیجئے
12:08ویسے بہت ہی مزی کی چیزیں بنائی ہیں آپ نے
12:10گرما گرم چائے اور یہ تو بہت ہی مزیدار ہے
12:12مجھ سے تو رکا نہیں جا رہا ابھی کھا کے دیکھتی ہوں میں
12:17آپ کے ہاتھ میں تو جادو ہے
12:19بہت مزید کا ہے یہ
12:20بہت شکریہ تمہارا
12:22ایک بات بتاؤ مجھے
12:23تم نیچے والے گھر میں میڈ ہو نا
12:26کیا کہا آپ نے میڈ
12:28میں کوئی میڈ ویڈ نہیں ہوں
12:32سنان کی بہن ہوں میں
12:33کون ہے یہ سنان
12:34آپ کی نواسی کا منگیتر ہے وہ
12:37ہاں اس نے مجھ سے ذکر کیا تھا
12:39کیا وہ دکھنے میں ہینڈسوم ہے
12:41بلکل ہینڈسوم ہے وہ
12:43مجھ پہ جو کیا ہے بہت ہی ہینڈسوم ہے آنٹی
12:45اس کی تصویر دکھاؤ نا مجھے
12:48لیکن کیوں
12:49مجھے بھی تو آخر پتا چلے کہ میرا داما دکھنے میں کیسا ہے
12:52وہ نہیں ہے میرے پاس تصویر
12:55ہاں
12:56لیکن میرے موبائل میں اس کی تصویریں ہیں
12:58دکھاؤں میں کیا آپ کو
12:59دیکھئے یہ دیکھیں یہ ہے
13:03دیکھیں
13:03ہے نا میرا بھائی ہینڈسوم
13:05دیکھیں
13:06اسے جانتی ہوں میں
13:07یہ ہمارے فارم پہ آتا ہے
13:09کون سے فارم
13:09مجھے نہیں معلوم
13:10اور یہ سیما کے بیٹے کے ساتھ کھیلتا بھی رہتا ہے
13:13کون ہے سیما
13:14وہ فارم میں شیف ہے
13:15شیف کہا آپ نے
13:16ہاں
13:17مگر پھر بھی تم دیکھو
13:18اس سے اچھے کھانے پکا سکتی ہوں میں
13:20ویسے اس سیما کی کیا عمر تھی
13:22کیسے دیکھتی تھی
13:22بتائیے گا مجھے
13:23مجھے اس کی عمر سے کیا لینا دینا
13:25اور میں جان کر بھی کیا کروں گی اس کی عمر سے
13:27کیا مصیبت ہے
13:27اب میں کیسے سمجھاؤں انہیں
13:29آ آ آ
13:29ٹائم تو دیکھیں
13:30کافی دیر ہو گئی ہے
13:31اب مجھے جانا ہوگا آنٹی
13:32وہ کیا ہے نا
13:33میری امی پریشان ہو گئی ہوں گی
13:34تو اب میں چلتی ہوں
13:35چائے کیلئے بہت شکریہ
13:36پھر ملاقات ہوگی آپ سے
13:37امی کو بتا کر آنا تھا نا
13:39چلو میں تمہیں دروازے تک چھوڑ دیتی
13:40آرے آپ کی ذہمت کری ہیں
13:41میں خود چلے جاؤں گی
13:42مجھے پتہ ہے راستہ کا ہے
13:43اگلی بار اپنے امی کو بھی
13:44ساتھ لے کر آنا
13:45تو مجھے بہت پسند آئی ہو
13:46چی بے کل
13:47ضرور
13:47امی کے ساتھ آؤں گی
13:48میں اگلی دفعہ
13:49چلے شکریہ
13:49خدا حافظ
13:50چلو ٹھیک ہے
13:51خدا حافظ
13:57کیا آج جی پاگل لڑکی تھی
14:05امید کرتی ہوں
14:06اب آپ بہتر محسوس کر رہی ہوں گے
14:07جی ڈاکٹر
14:10اچھا تو مجھے یہ بتائیے
14:11کہ انہوں نے دوائے لینے
14:12کب سے شروع کی ہے
14:13جی ڈاکٹر
14:14آج صبح سے ہی شروع کر دی ہے
14:16اچھا یہ بتائیں
14:16دوائے لینے کے بعد
14:17آپ کیسا محسوس کر رہی ہیں
14:18کوئی پرابلم تو نہیں ہو رہی
14:19میرا پیٹ تو ٹھیک ہو گیا ہے
14:21مگر
14:22سانس لینے میں مجھے
14:24تھوڑی مشکل ہو رہی ہے
14:25ڈاکٹر
14:26کافی جلدی تھک جاتی ہوں
14:29تو کیا خیالیں
14:30بتائیے مجھے
14:30کہ ان کی اس کنڈیشن کا
14:31کیا سبب ہو سکتا ہے
14:32میرے خیال سے ڈاکٹر
14:33ان کو انیستیزیا کی وجہ سے
14:35کوئی allergic reaction ہوا ہے
14:36بس ٹھیک ہے
14:36اب تم بتاؤ مجھے
14:37یہ سب میرگی کی وجہ سے
14:39بھی ہو سکتا ہے سونیا میڈم
14:40بہت اچھے
14:42میں بھی آپ کو یہی بتانے والی تھی
14:43ڈاکٹر
14:44ابھی میری بات ختم نہیں ہو جانب
14:46اور یہ بھی ممکن ہے
14:47یہ ایمبولک کی وجہ سے
14:48ہو رہا ہوں سونیا میڈم
14:48نام کیا ہے تمہارا
14:49اچھے تو اچھے
14:50اب تم ایسا کرو
14:51مریض کے پھرپڑوں کا
14:52ایکسری کروالو
14:53ٹھیک ہے میڈم
14:55ٹھیکی تو میں اب چلتی ہوں
14:56بہت شکریہ آپ کا
15:02سونیا میڈم
15:07ماما وہ ٹیڈی بیٹ کا آئے
15:09جو بابا میرے کے لائے تھے
15:11میری جان گھر پر ہے وہ
15:13جب ہم یہاں سے چلے جائیں گے
15:14تو گھر جا کے کھیلنا پھر
15:16بابا کو کہنے وہ لے آئیں گے
15:18تمہارے بابا اس وقت
15:20کام پر ہے اور کافی بیزی بھی
15:21اور اتنے سارے مریض کو
15:23چھوڑ کر آخر کیسے جا سکتے ہیں
15:26اگر آپ چاہے تو
15:27اس کے پاس روک سکتی ہوں میں
15:28آپ گھر جا کر
15:29اس کے لئے ٹیڈی بیر لے کر آجائے
15:30ٹھیک ہے
15:30ماما انٹی ٹھیک ہے رہی ہے
15:34کیا اس کے بابا
15:34ڈاکٹر ہے اور وہ یہاں
15:35کام کرتے ہیں
15:37تو ٹھیک ہے پھر
15:38زیادہ دیر نہیں ہوگی مجھے
15:39جلدی آ جاؤں گی واپس
15:48بلکل
15:50لیکن
15:51آپ رہنے دیجئے
15:52فون کر کے بتا دوں گی میں
15:53کیا آپ کے پاس ان کا نمبر ہے
15:55ہاں بلکل ہے
15:56ٹھیک ہے
15:58اچھا تو علی
16:00کیا تمہیں گیم کھیلنا پسند ہے
16:01جی
16:02کونسا گیم پسند ہے
16:03راک پیپر سیزر
16:04ٹھیک ہے
16:07راک پیپر سیزر
16:09میں جیت گیا
16:11کیسے بھائی
16:18اب اس کا کیا کروں یار
16:21جتنی بار پڑھنا
16:22اتنی بار
16:22ٹینشن دے رہا مجھے
16:25کافی پیوگے سنان
16:28ہاں ضرور کیوں نہیں
16:30کیا ہو سنان
16:31کیا کسی پیشنٹ کی
16:32ڈیتھ ہوگی جو اتنا پرشان ہو
16:33نہیں یار
16:33ایسی کوئی بات نہیں
16:34چلو ٹھیک ہے پھر
16:38ایک بات بتاؤ
16:39اگر تمہیں پتا چلے گے
16:40جس سے تم شادی کرنے جا رہے
16:41وہ اپنا کوئی راست چھپا رہا ہے
16:42تو کیا معاف کر دو گے اسے
16:44ہاں
16:45ابھی میری شادی نہیں ہوئی
16:46مگر پھر بھی
16:47اس بارے میں میں تمہیں بتاتا ہوں
16:48میرا مطلب سنان
16:51یہ لڑکیاں ہوتی ہیں نا
16:52بڑے عجیب دماغ کی ہوتی ہیں
16:54اگر
16:55آپ انہیں اپنے دل کی
16:56ہر بات بتا دے
16:57اور اپنا ماضی بتا دے تو
16:58وہ چپ چپ سن لیں گے
16:59مگر بعد میں
17:00وہ ہم سے سارے رشتے ختم کر دیں گے
17:02اگر آپ کے پاس
17:03سٹھو اس وجہ ہو تب بھی نہیں
17:04اس سے کوئی بھی فرق نہیں پڑتا ہوں نے بھائی
17:06وہ یہ کہیں گی
17:06کہ ہم نے ان سے جھوٹ بولا ہے
17:08اور دھوکہ دیا ہے ہم نے انہیں
17:13سنان ایک بات تو بتاؤ مجھے
17:14کیا زینب
17:16زینب نے میرے بارے میں کچھ پوچھا ہے تم سے
17:18نہیں تو
17:19ویسے وہ کیا پوچھتی
17:20یہی کہ
17:21میں کیسا ہوں
17:22کس ٹائپ کا
17:23اچھا ہوں یا برا
17:24بس یہی
17:26ایسا تو کچھ نہیں پوچھا
17:28ٹھیک ہے
17:30اس کاغذ پر کیا ہے
17:35زینب نے روم میٹ ایگریمنٹ بنایا ہے
17:38اگر میں نے اس پہ سائن نہیں کیا تو
17:40وہ مجھے اپنے فلیٹ سے باہر نکال دے گئے
17:42ویسے تم سائن کر دو تو اچھا ہوگا
17:43اور کوئی آپشن بھی نہیں
17:45ویسے تم
17:46ہفتے میں ایک بار میرے گھر آ کے
17:47میرا گھر کیوں نہیں ساف کر دیتے
17:49تم بھی اڑا لو میرا مزاگ بھائی
17:56حد ہوتی ہے یا
17:58فس جاؤں گا میں یہ سائن کر کے
Comments