00:00اسلام علیکم یہ ٹیم آئی تھی ان ٹیم کی طرف سے ہمیں راشن ملا ہے ایک بچی ہے اس کی
00:05بھی مہربانی اور بھائی آئے ہیں ان کی بھی مہربانی جو انہوں نے مجھے اتنا کچھ گھر میں آٹا چینی
00:11پتی آئل وغیرہ دیا ہے اور میرا بچہ بھی معذور ہے اور میرا شوہر مزدور ہے پر وہ مزدوری کبھی
00:18لگتی ہے کبھی نہیں لگتی ہے جب سے اس کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا ابھی کمانے لائق نہیں ہے اور میری
00:23جو چھتیں ہیں وہ بارشیں پڑتی ہیں تو ٹپکتی ہیں
00:27تو میں کبھی ہم کھاتے ہیں کبھی نہیں کھاتے ہم مو دیکھتے ہیں اور جب بارشیں آتی ہیں ہم تو
00:32ترپا لگا کے باہر بیٹھتے ہیں اور بس ایسی ہے ہماری زندگی جو ہم نکال رہے ہیں اور آج یہ
00:38بھائی آئے ہیں ہمیں کوئی ذریعہ ملا ہے ان کی طرف سے شاید ہماری یہ بھائی سنیں یا اوپر تک
00:43ہماری آواز آئے ان کی بہت بہت مہربانی ہوگی شاید ہمیں کچھ حاصل ہو یا ہمیں چھتی مل جائے یا
00:50ہمیں روٹی مل جائے دونوں چیزوں سے ایک چ
Comments