00:00اسلام علیکم دوستو آج پھر ہم نکلے ہیں مدد کا سلسلہ کے ایک اور سفر پر
00:04آج اللہ نے آپ سب کو ان کے لئے ذریعہ بنا دیا
00:07تسلسل ٹیم کی طرف سے ہمیں راشن مل چکا ہے
00:10بہت بہت شکریہ مہربانی آپ لوگوں کی
00:13کہ آپ لوگوں نے مدد کی یہاں پر آئیں
00:15خود بہت شکریہ اللہ تعالی آپ لوگوں کو بہت زیادہ دے
00:18اور توفیق دے اس کام کی اور اس میں برکت ڈالے
00:21آپ لوگوں کو زندگی اور تندرستی دے
00:23بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کا
00:25اللہ حافظ
00:26اگر آپ بھی اس مدد کا سلسلہ کا احسا بننا چاہتے ہیں
00:29تو ویڈیو کو لائک کریں
00:31چینل کو سبسکرائب کریں
00:32اس ویڈیو کو شیئر کریں
00:33تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ سواب میں شریک ہو سکیں
Comments