Zindagi ki pareshaniyan, gham aur tension kabhi kabhi insaan ko thaka deti hain. Aise waqt mein Allah ki yaad aur Deen ki baatein dil ko sukoon deti hain. Is dil ko choo lene wale bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri aisi naseehat karte hain jo rooh ko tasalli aur dil ko itminan deti hai.
Yeh emotional bayan humein Allah par bharosa, sabr aur dua ki taqat ka ehsaas dilata hai. Agar aap apne dil ko sukoon dena chahte hain aur imaan ko mazboot banana chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein taa ke zyada log faida hasil kar saken.
#PeerAjmalRazaQadri #DilKoSukoon #EmotionalBayan #IslamicReminder #MotivationalBayan #IslamicSpeech #DeenKiBatein #UrduBayan #HeartTouchingBayan
Yeh emotional bayan humein Allah par bharosa, sabr aur dua ki taqat ka ehsaas dilata hai. Agar aap apne dil ko sukoon dena chahte hain aur imaan ko mazboot banana chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein taa ke zyada log faida hasil kar saken.
#PeerAjmalRazaQadri #DilKoSukoon #EmotionalBayan #IslamicReminder #MotivationalBayan #IslamicSpeech #DeenKiBatein #UrduBayan #HeartTouchingBayan
Category
📚
LearningTranscript
00:00Quran-i-Majeed نے ارشاد فرمایا
00:06فرمایا خبردار ہو جاؤ
00:09اللہ کے ذکر میں ہی دلوں کا اتمنان ہے
00:14اللہ کے ذکر میں دلوں کا چین
00:21لوگ بہت سارا مال بہت ساری دولت بہت ساری عقل
00:27اور بہت سارا شعور ہونے کے باوجود بے سکون ہے
00:33جس چیز نے زمانے کو تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے
00:38اور جو چیز دھونڈنے سے نہیں ملتی وہ اتمنان ہے
00:42وہ قرار ہے
00:46لوگ بھیگ مانگتے ہیں
00:48منت کرتے ہیں
00:51دعائی دیتے ہیں کہ کہیں سے سکون کی دولت مل جائے
00:56لیکن وہ میسر نہیں آ رہی
00:59بڑے بڑے لوگ ہیں
01:02اور میں ارز کر چکا ہوں کہ
01:04مالدار بھی ہیں اور اقل مند بھی ہیں
01:07باشعور ہیں
01:08پڑے لکھیں
01:10پر قلبی سکون
01:12راحت
01:13اتمنان
01:14چین
01:16انہیں میسر نہیں آ رہا
01:20راتیں جاگ کر گزر جاتی ہیں
01:23دن آزمائش میں بیچ جاتا ہے
01:27وہ کبھی اس کے لئے ٹھنڈے علاقوں کا سفر کرتے ہیں
01:31کبھی دوستوں کی مجلسوں میں جا کر کے بیٹھتے ہیں
01:35کبھی گھر سے دور
01:39اکیلے میں تنہائی میں وقت گزارنے کی کوشش کرتے ہیں
01:42لیکن دولتیں سکون ناپید ہوتی ہیں
01:45میسر نہیں آتی
01:47عرش کا رب فرماتا ہے
01:49کیوں تُو بھٹکتا پھرتا ہے
01:51کیوں دائیں بائیں جاتا ہے
01:53چپ کر کے مسجد آ جا
01:55اور لوگوں سے بچ کے تنہائی میں میرا ذکر کر
01:59اللہ ملے گا کیا فرمایا
02:01اعلیٰ بھی ذکر اللہ تطمئن القلوب
02:05میں تیرے بے چین دل کو چین عطا کر دوں گا
02:09وہ تیرا تڑپتا اور پھڑکتا ہوا مزاج
02:13اسے میں سکون کے دولت دوں گا
02:15یہ تجھے کہیں اور نہیں ملے گا
02:17یہ میری یاد میں ملے گا
02:19یہ چین قرار سکون
02:22تجھے یہیں میسر آئے گا
02:23اتمنانِ قلبی زندگی کا حسن ہے بھائی
02:28دولتِ سکون اصل ہے
02:33بڑے ٹھنڈے کمرے میں کچھ لوگوں کو نین نہیں آتی
02:37اور دادا صاحب رحمت اللہ لے آپ جائیں
02:39تو دونوں سڑکوں کے بیٹ جو فٹ پات ہے
02:42اس پر بھی کچھ لوگ سوئے ہوتے ہیں
02:44ادھر سے بھی گاڑیاں گزرتی ہیں
02:45ادھر سے بھی گاڑیاں گزرتی ہیں
02:47لیکن بس نیند ہے نا
02:49اللہ کا فضل ہے وہ اس نے دے دی ہے
02:51آنے والوں کو آگئی ہے
02:54اتمنانِ قلبی
02:55میرے معاشرہ بے سکون ہے
02:57بے قرار ہے
02:59مجھے کچھ لوگ کہتے ہیں
03:00جی میں آج کل بڑا بور ہو رہا ہوں
03:02تو میں کہتا ہوں
03:02ہمیں تو ٹائم ہی نہیں ملا آج دک بور ہونے کا
03:06نہیں وقت ہی نہیں
03:07اتنا میسر آیا
03:08کون سا ٹائم نکال ہے
03:09جس میں بندہ بور ہو
03:11وہ تو ہے کہ انسان کچھ فارغ ہو
03:13کہیں اس کے پاس گنجائش ہو
03:14تو بور بھی ہو لے
03:15کیسے بور ہو لیتے ہو
03:17یہ کیا ہوتا ہے بور ہونا
03:20زندگی میں اتنا وقت ہی کہاں ہے
03:22کہ انسان بور ہوتا پھرے
03:23اور یہ تصور بناتا پھرے
03:25کہ میں بڑی آزمائش میں ہوں
03:28تو میں بڑے بور ہو رہا ہوں
03:29تو میں بڑی تکلیف میں ہوں
03:30تو وقت بہت زیادہ ہے ہمارے پاس
03:33لا یعنی کاموں میں
03:34زیادہ بڑا ہوتا ہے
03:35تو ہم بور ہوتے ہیں
03:36پریشان ہوتے ہیں
03:37اللہ فرماتے ہیں
03:38یہ جو میری یاد ہے نا
03:41لیکن اس کا بھی ایک طریقہ ہے
03:43یاد کا
03:44اس طریقے سے اگر
03:46میرے رسول کریم
03:47علیہ السلام نے فرمایا
03:49اللہ کا ذکر اس طرح کرنا
03:51کہ دیکھنے والا
03:52تمہیں دیوانہ سمجھیں
03:55لوگ سمجھیں
03:58کوئی پاگل ہے
04:01یہاں
04:01اللہ تعالیٰ معاف کرے
04:03آپ ذکر کی مجلس چھیڑیں
04:04آپ نا شریف کی مجلس چھیڑیں
04:06تو بہت سارے لوگ پروفیسر بن جاتے ہیں
04:08وہ ساری نہیں ہلاتے
04:10ان کی زبانی حرکت میں نہیں آتی
04:13حالانکہ
04:13رب کریم کا ذکر اس طرح کرو
04:15کہ دیکھنے والا تمہیں
04:17دیوانہ سمجھے
04:18کہیں اور کھونے کی ضرورت ہی نہیں
04:21میرے حبیب گویا
04:22ہمیں فرماتے ہیں
04:23تو رب کے ذکر میں
04:24اس طرح کھو جا
04:28تجھے پھر دنیا کی ہوش
04:30نہ رہے
04:31لیکن اگر نماز میں بھی خیال گہر آئے
04:34ذکر میں بھی توجہ کہیں اور ہو
04:36زندگی میں وہ عجیب لمحہ تھا
04:39وہ میرے ساتھ تھا
04:40اور میں تنہا تھا
04:42اگر محول یہ ہو
04:43کہ آپ کہیں جسم کے ساتھ
04:45تو موجود ہوں
04:45روح موجود نہ ہوں
04:46تو پھر لذتِ ذکر بھی میسر
04:48نہیں آتی
04:50پھر کیف نہیں آسل ہوتا
04:52یاد رکھیں
04:53کہ اس طرح کھو کے رب کی یاد
04:55کہ کہاں سے کیف آئے گا
04:57علا جی بڑا گئے ہیں
04:58وہ مستی وہ سرور وہ کیف
05:01جو اللہ کے ذکر میں ہوتا تھا
05:03جو کبھی مرشدِ کامل کے سامنے بیٹھ کر
05:06لوگ اللہ ہو اللہ ہو کرتے تھے
05:08تو لگتا یہ تھا
05:09کہ یہ یہاں ہیں ہی نہیں
05:10یہ تو کئی اور چلے گئے ہیں
05:13یہاں موجود ہی نہیں
05:14لیکن اب وہ موج نہیں
05:16وہ شوق نہیں
05:17وہ درد نہیں
05:18وہ زید نہیں
05:19اقبال تڑب کے کہا کرتے تھے
05:21خیرت کی گتھیاں سلجات چکا ہوں
05:23یا رب مجھے صاحبِ جنو کر دے
05:26اللہ مربانی فرما
05:28وہ کیفیت دے
05:29وہ سرور دے
05:30زندگی میں اگر اتمنان چاہتے ہو
05:33تو کبھی کبھی سب کچھ بھول کے نہ
05:35تو مست ہو جایا کرو رب کی یاد میں
05:39کبھی کبھی چھوڑ دیں دنیا
05:41چھوڑیں یار موبائل
05:42کسی وقت کریں اس کو بانگان
05:44چھوڑیں اس بات کا خیال
05:46کہ فلانے نے اس لوٹ کی ہے
05:47کہ نہیں کی
05:48چھوڑیں
05:48حضرتِ باجزیدِ بستامی
05:52رحمت اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں
05:54میں نے اتقاف کبھی اپنی مسجد میں نہیں کیا
05:56اس لیے کہ سارے ہی آج چومنے والے
05:59سارے ہی پیار کرنے والے
06:01فرماتے ہیں میں جب اتقاف کرتا تھا
06:03تو میں بستام سے دور نکل جاتا تھا
06:05جہاں کوئی مجھے جاننے والا نہ ہو
06:07اٹھ بلے آ چلو تھے وس یہ
06:10جتھے وس دینی سارے ہی انے
06:12نہ کوئی ساڑی ذات پشانے تھے
06:15نہ کوئی سانو مننے
06:16چلو در چلیں
06:17اٹھ بلے آ چلو تھے وس یہ
06:19جتھے وس دینی سارے ہی
06:21نہ کوئی ساڑی ذات پشانے تھے
06:24نہ کوئی سانو
06:25اتنا شوق ہے سلوٹ کرانے کا
06:28اتنا شوق ہے تعرف کرانے کا
06:30اتنا شوق ہے اپنا بتانے کا
06:32تو یہ چیز غلبہ کر جاتی ہے
06:35پھر نام رہ جاتا ہے
06:36روح نہیں رہتی
06:37پھر وجود رہ جاتا ہے
06:39پھر باطن کی کیفیت نہیں رہتی
06:42خدا رہا
06:42اپنے آپ کو بے چین نہ کرو
06:45بے قرار نہ کرو
06:46بے سکون نہ کرو
06:47رب کی یاد میں آ جاؤ
06:49درود و سلام میں آ جاؤ
06:51ناد کے حسن میں آو
06:53تلاوت کی دنیا میں آو
06:55سجدوں کے نور میں آو
06:57آو کبھی کھول کے دل مسجد کی سبانیاں کریں
07:00آو آو نہ کبھی
07:02کوئی بڑا
07:03دادی نانی دادا
07:05ان کے پاس بیٹھ کے
07:06پیر دبا کے اللہ کو رازی کریں
07:08یہ کیف والی جگہ ہیں
07:10یہ سرور والی جگہ ہیں
07:12اتنی بے چین ہماری زندگی ہے
07:14بے قرار ہے
07:15تڑپتے ہوئے لوگ
07:16لڑتے ہوئے لوگ
07:17ایسے لگتا ہے
07:18اب یہ ایک دوسرے کا گریبان تھام لیں گے
07:20بے قرار
07:21بے چین
07:23کسی کو انتظار کا کہا جانا
07:24کہ دس بیس منٹ کسی کا انتظار کرو
07:27تو بعض لوگ مجھے ایسے لگتا ہے
07:28جیسے یہ ان کا کلیجہ پھٹ جائے گا
07:30ڈاکٹر کے انتظار میں بیٹھے ہیں
07:31تو بڑے پریشان ہیں
07:34کسی کو ملنے گئے ہیں
07:41کبھی کسی کا انتظار کرنا پڑے
07:43تو دو چر تسبیت رو شریف پڑی جاتی
07:46یعنی ذوق بن جاتا ہے
07:48کہ چلو اللہ نے موقع دیا ہے
07:49کوئی سرکار کو یاد کر لیں
07:50تنہائی مل گئی
07:51ہمارا مزاج جو سختی کا شکار ہے
07:54وہ سختی آہستہ آہستہ
07:56ہمیں زیادہ ازمائش میں ڈال دیں
07:58تو میرے بھائی زندگی میں اتمنان حسن ہے
08:02اور وہ سب سے زیادہ اللہ کی یاد میں ملتا ہے
08:05وہ سب سے زیادہ رب کریم کے ذکر میں
08:08سب سے زیادہ جو چاہتا ہے نا دل ٹھنڈا رہے
08:11زبان میٹھی رہے
08:12وہ مدینے والے مابو پہ درود و سلام پڑا کرے
08:14وہ حضور پہ درود و سلام پڑا کرے
08:18زبان میٹھی رہے گی
08:19میرا ذاتی تجربہ ہے
08:21کہ جو آدمی اپنے اخلاق سوارنا چاہے
08:24وہ حضور پہ درو شریف پڑے
08:26جو اپنے اخلاق سوارنا چاہے
08:29طبیعت کو ٹھنڈا رکھنا چاہے
08:31وہ درو شریف پڑے
08:31اس کا دل سکون میں آئے گا
08:33کچھ کام اور ہیں زندگی میں اتمنان کے لیے
08:36ان کا ہونا بھی بڑا ضروری ہے
08:38سب سے پہلے
08:39اگر آپ چاہتے ہیں نا زندگی میں سکون ہو
08:43تو حقیقتوں کا سامنا کرنا سیکھیں
08:47آپ جو ہیں وہ رہنا سیکھیں
08:51جو آپ نہیں ہیں وہ بننے کی کوشش
08:54نہ کرے گا
08:55حقیقت کا سامنا کرو گے
08:57تو زندگی اتمنان میں آ جائے
08:58ہم نے نہ بہانے بنا لیے ہیں ہیلے بنا لیے
09:02جھوٹ کے سہارے اپنے آپ کو اونچا کر لیا
09:05ایک آدمی سے کہا جاتا ہے
09:06تو رشوت نہ لے
09:07تو کہتا ہے میں غریبوں سے نہیں لیتا
09:10تو میرا سوال یہ ہے
09:11کہ امیروں کا حساب لے لیں
09:12کیا اللہ نے تیری ڈیوٹی لگائی ہے
09:15تیرے ذمہ لگایا ہے
09:16کہ تو امیروں کا حساب کر
09:18تمہیں کیا ضرورت پڑی
09:20ہم نہ بہان نہ کرتے ہیں
09:21رشوت لینے والے کا لگ بہانہ ہے
09:24اور سفارش والے کا لگ بہانہ ہے
09:26حقیقت کا سامنا کریں
09:28حقیقت کا
09:28جو میرے ذمہ داریاں ہیں
09:30وہ میں نے پوری کر لیا
09:31جو آپ کی ذمہ داریاں ہیں وہ
09:34آپ جان نہ چھڑائیں
09:35حقیقت پسند بنیں
09:36میرے رسول کریم
09:38پھر پڑیئے دروشی
09:40صلی اللہ علیہ
09:41صلی اللہ علیہ وسلم
09:44حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:47کہ میری بیٹی سیدہ فاطمہ تزہرہ
09:49رضی اللہ تعالی عنہ
09:50صرف جنتی نہیں
09:51جنتی عورتوں کی سردار ہے
09:54لیکن حضور نے یہ بھی فرمایا
09:55کہ فاطمہ یہ خیال رکھنا
09:57اگر اللہ نے عصاب پوچھا
09:58تو عصاب تم نے خود دینا ہے
10:01حقیقت کے طرف توجہ کرائی
10:03حضور نے
10:03وہ صرف جنتی نہیں
10:05جنتی عورتوں کی
10:07سردار ہیں
10:08پر حقیقت کے جانب توجہ
10:10میں حقیقت یہ ہے
10:11کہ اگر مالک نے عصاب پوچھا
10:13تو اس کی تیاری بھی
10:14کرنی ہے
10:15دیکھیں نا
10:16ہمیں کچھ
10:17کچھ کچھ یقین نہیں
10:19اللہ معاف کرے
10:20کہ ہمارا عصاب کیسا ہوگا
10:21لیکن کتنے ہی آزاد ہیں
10:23یعنی بڑی دلیری سے
10:25بندے کہتے ہیں
10:26فجر نہیں پڑتا
10:26جی تین پڑتا ہوں
10:27جی شاہ رہ جاتی ہے
10:28جی کپڑے صاحب
10:30بڑی دلیری سے
10:30اور سجدہ فاطمہ تظہرہ
10:32نے ساری رات
10:33مسلح آباد رکھا ہے
10:34حالانکہ انہیں یقین تھا
10:36کہ رب مجھے بغیر
10:38عصاب کتاب جنت دے گا
10:39حقیقت کا سامنا کریں
10:41جو حقوق آپ کے ہیں
10:42وہ آپ نے ادا کرنے
10:44جو ذمہ داریاں ہیں
10:45وہ ذمہ داریاں ہیں
10:46دیکھیں نا
10:47حضرت موسیٰ
10:48قلیم اللہ علیہ السلام کے پاس
10:50اسرائیل روح نکالنے آئے
10:51تو حضرت موسیٰ نے
10:52تھپڑ مارا آنکھ نکال دی
10:55واپس گئے
10:56اللہ انہوں نے تو جلال فرمایا ہے
10:58کہاں موسیٰ علیہ السلام سے کہیے
11:00بیل کی پشت پر
11:01ہاتھ رکھیں
11:03جتنے بال
11:05ان کے دست مبارک کے نیچے آئیں گے
11:08اتنے ہزار سال
11:09ان کی عمر بڑھا دی جائیں گے
11:12یعنی میرے کان میں کوئی بتا دے
11:13کہ جناب ساٹھ سال بڑھ گئی
11:16کیا آپ کے کان میں کوئی کہہ دے
11:18تو خوشی ہوتی ہے کہ نہیں
11:20لیکن یہ حقیقت پسندی نہیں
11:22اس لیے کہ ساٹھ بھی گزر جائیں گے
11:24ستر بھی
11:25یہ حقیقت نہیں
11:27حضرت موسیٰ کے لیے
11:28چلے میں مثال دیتا ہوں
11:29سمجھ لیں
11:30دس بار
11:31حالانکہ بہت زیادہ آتے ہوں گے
11:32دس بال
11:33اگر حضرت موسیٰ کے ہاتھ کے نیچے آئے
11:35تو دس ہزار سال
11:36تو عمر بڑھ گئی نا
11:38دس
11:39یعنی دس سال نہیں
11:40دس سو نہیں
11:41دس
11:42بہت زیادہ بھی نا
11:44حضرت موسیٰ قلیم اللہ علیہ السلام
11:46سے آکے
11:47عرض کیا گیا
11:47حضور بیل کی پشت پر ہاتھ رکھیں
11:49اتنے
11:50آپ کے ہاتھ کے نیچے بال آئیں گے
11:52اتنے ہزار سال
11:52عمر بڑھ جائے گی
11:53تو حضرت موسیٰ نے حقیقت پسندی والی بات کی
12:02تو پھر بھی ہے
12:03فرمایا پھر ابھی چلتے ہیں
12:06اگر جانا ہے نا
12:08جانا ہے
12:08تو پھر
12:10اگر جانا ہے
12:11تو پھر ابھی
12:12اور سجنوں
12:13اگر نماز پڑھنی ہیں
12:14تو ابھی کیوں نہیں
12:16اگر داڑی رکھنی ہیں
12:18تو پھر رمضان کا انتظار کیوں کریں
12:20ابھی کیوں نہیں
12:21اگر سچ بولنا ہے
12:23تو پھر
12:24اگر رزق حلال کھانا ہے
12:26تو پھر انتظار کا ہے
12:27حقیقت
12:28حقیقت ہوتی ہے
12:30بہانہ
12:31بہانہ ہوتا ہے
12:32حقیقت چھپ نہیں سکتی
12:34بناوٹ کے اصولوں سے
12:35کیونکہ خوشبو آ نہیں سکتی
12:37کبھی کاغذ کے بھولوں سے
12:39یہ بات یاد رکھیں
12:40اگر جانا ہے تو حضرت کلیم فرمانے لگے
12:43پھر ہزار دس ہزار سال کے بعد
12:45بھی جانا ہے تو آج بھی
12:47ہمیں بے قراری زندگی میں
12:49اس لیے کہ ہم حقیقت پسند نہیں ہیں
12:52ہم بہانوں میں
12:53ہم ہواوں میں ٹھیکتے ہیں ہواوں میں
12:55خیالات میں زندگی گزارتے ہیں
12:57بڑا ٹائم پڑا ہے
12:59مثلاً کتنا
13:02مثلاً کتنا
13:03میرے رسول کریم
13:06صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
13:09نے ایک دن سے آبا سے فرمایا
13:10تمہیں حیاء نہیں آتی
13:13حضور کیا ہوا
13:14فرمایا وہ والے مکان بناتے ہو
13:16جن میں تم رہ نہیں سکتے
13:19وہ والے مال جمع کرتے ہو
13:20جو کھا نہیں سکتے
13:21حیاء نہیں آتی
13:24عرض کی حضور حکم کریں
13:26تو معبوب فرمانے لگے
13:27جوتے کا ایک تسمہ بند کرتا ہوں
13:28تو سوچتا ہوں
13:29دوسرا بند کرنے سے پہلے
13:31موت آ جائے گی
13:32ایک سانس اندر جاتی ہے
13:34تو دوسرا آنے سے پہلے
13:35میں یاد کرتا ہوں
13:36کہ مجھے دنیا سے جانا ہے
13:37تمہیں حیاء نہیں آتی
13:39وہ مکان بناتے ہو
13:40جن میں رہ نہیں سکتے
13:41وہ مال جمع کرتے ہو
13:43جو کھا
13:44حقیقت پسند نہیں بھائی ہم
13:47بہت سارے لوگ
13:48بڑی باتیں سناتے ہیں
13:50بڑی
13:51میں کہتا ہوں
13:52اصل میں زیادہ باتیں سنا کے
13:54بچارہ
13:54اپنے آپ کو مطمئن کرنا چاہتا ہے
13:56اصل بات یہ ہے
13:58کہ اندر سے نہ
13:58ہلا ہوا ہے
14:00کچھ بھی نہیں
14:01بڑا زیادہ ہستا ہے
14:03مجھے لگتا ہے
14:04کہ کوئی گیرہ دخم چھپا رہا
14:06اس لیے
14:07ملمہ سازنا
14:08حقیقت پسند بنو
14:09حقیقت پسند
14:10یاد رکھنا
14:12من ترک
14:13سلاة
14:14متعمدن
14:14فقد کفر
14:15میرے رسول نے حقیقت بیان کی
14:17فرمایا
14:18جس نے ایک نماز بھی
14:19جان بچ کے چھوڑی
14:20اس نے رب کے رب ہونے
14:21کا انکار کیا
14:23اس نے
14:23کفران نعمت کیا
14:25یہ حقیقت ہے
14:25کوئی
14:26کلریفکیشن نہیں
14:27کوئی
14:28بضاحت نہیں
14:29جو نماز نہیں پڑتا ہے
14:30جھوٹ بولتا ہے
14:31غلط بیانی کرتا ہے
14:33جو شخص
14:34رزق حرام
14:35کما کے
14:36کہتا ہے
14:37کہ اس کے بغیر
14:37گزارہ نہیں چلتا
14:38وہ جھوٹ بولتا ہے
14:40اس لیے کہ
14:41رب فرماتا ہے
14:42جب تجھے پیدا کیا ہے
14:43تو تیرا رزق میرے ذمہ
14:44ہے
14:45اللہ فرماتا ہے
14:46کہ
14:48میں کسی پر وہ بوجھ نہیں
14:50ڈالتا جو اٹھا نہ سکے
14:51نماز فرد کیا
14:52اس کا مطلب ہے
14:52ہم پڑھنے کے قابل ہیں
14:54اس نے
14:55ہمارے ذمہ داریاں
14:56لگائی ہیں
14:56تو مطلب یہ ہے
14:57کہ ہم ذمہ داریاں
14:58ادا کرنے کے قابل ہیں
15:00ورنہ وہ کہتا ہے
15:01میں وہ بوجھ ڈالتا ہی نہیں
15:02جو تجھ سے اٹھایا نہ جائے
15:04اگر چاہتے ہو
15:05کہ زندگی میں
15:05اتمنان ملے
15:07تو خدا رہا
15:07حقیقت پسند والی
15:09زندگی گزاروں
15:10یہ
15:11فضاؤں میں
15:12زندہ رہنا
15:13ہواوں میں
15:13اللہ بڑا
15:15معاف کرنے والا ہے
15:16اللہ بڑا
15:17کریم ہے
15:17معاف کر دے گا
15:18تو بھئی یہ بات
15:19سیاوہ کو بھی پتا دی
15:22یہ اہلِ بیعت کو بھی
15:24خبر تھی
15:25تو وہ تو
15:25ایک ایک بات کا
15:26لحاظ کرتے تھے
15:27یہ غوثِ آدم
15:28کو بھی پتا تھی
15:29یہ ان کے والد
15:30کو بھی پتا تھی
15:30جنہوں نے کسی کا
15:31سیب کھا لیا تھا
15:32تو بارہ سال
15:38تو حقیقت پسندی
15:40آپ کو سکون دیں لیں
15:42اور اگر آپ نے
15:43اپنے آپ کو
15:43غیر مطمن کیا ہوا ہے
15:45بات کچھ اور ہے
15:46اور آپ نے
15:47اپنے آپ کو
15:48ڈال کسی
15:48اور طرف لیا ہے
15:50تو پھر آپ کو
15:50سکون مل سکتا
15:51سکون حقیقت پسندی میں
15:53اصل میں سکون ہوتا ہے
15:55اداکاری میں
15:56سکون نہیں ہوتا
15:58تیسری بات سنیں
16:00اگر آپ چاہتے ہیں
16:01زندگی میں مطمن رہے
16:03تو دنیا داروں سے
16:05امیدیں توڑ دیں
16:08اللہ اور اس کے
16:08رسول سے امید
16:09وبستہ کریں
16:11اولیاء اللہ سے
16:12امیدیں وبستہ کریں
16:14صحابہ اور
16:15اہلِ بیعت سے
16:15امیدیں
16:16اللہ اور اللہ
16:16والوں سے امیدیں
16:17دنیا داروں سے
16:18امیدیں
16:21آپ کو بتا ہے
16:22دنیا دار کی
16:23تباہی کب ہوتی ہے
16:24جب انہیں
16:24خوش آمدی مل جاتا ہے
16:27چودری کا بیڑا
16:28اس وقت غرق ہوتا ہے
16:29جب اسے چودری
16:30کہنے والے
16:30زیادہ ہو جاتے ہیں
16:32سیٹھ صاحب اور
16:33نواب صاحب بیچارے
16:34تباہ تب ہوتے ہیں
16:35بھولے پان میں
16:36جب ان کے دائیں
16:37پائیں ریلا ہوتا ہے
16:38سیٹھ صاحب کہنے کا
16:39لوگ انہیں
16:40کھانا چاہتے ہیں
16:41پیار ان کا نہیں ہوتا
16:42ان کی جیب کا ہوتا ہے
16:45محبت ان سے نہیں ہوتی
16:46ان کی کرسی سے ہوتی ہے
16:49ضروریات کا پیار ہوتا ہے
16:50تباہ کر دیا جاتا ہے
16:52ہماری ساری توقعات
16:54دنیا داروں سے
16:55وبستہ ہو گئیں
16:56یہ نراز نہ ہونا
16:58پیروں نے
16:58مولویوں نے
16:59درویشوں نے
17:00انہوں نے بھی
17:00سیٹھ رکھے ہوئے
17:02جلسوں کی صدارت
17:03کرانے کے لئے
17:06یعنی
17:06مذہبی جلسہ ہے
17:09اس میں بہت
17:10زبردست
17:11پڑے لکھے
17:12صاحب تقوی
17:14عالم کا خطاب ہے
17:15اور کس صدارت
17:16وہ بندہ کر رہا ہے
17:17جس نے شاہ کی نماز
17:18بھی نہیں پڑی
17:19وہ بندہ صدارت کر رہا ہے
17:21کیوں اس لئے
17:21کچھ نے لاکھ روپیہ دیا
17:23ہے محفل میں
17:25خدارہ
17:26دنیا داروں سے
17:27امیدیں چھوڑ دیں
17:28ورنہ آپ کمزور پڑ گئیں
17:29آپ کی امیدیں
17:30ٹوٹیں گی
17:31کتنا کمزور ہے
17:32وہ شخص
17:33دو چار ہزار کے لئے
17:34کسی بندے کی
17:35چاپلوس ہی کرتا ہے
17:36اس کے پیچھے بھاگتا ہے
17:37خوش آمدے کرتا ہے
17:38تھوڑے سے نوٹوں کے لئے
17:39دوکھ سکھ میں
17:41کام آئے گا
17:41اس کام کے لئے
17:42میرے رسول کریم
17:45علیہ السلام نے فرمایا
17:46جس نے
17:47بندوں کو
17:47راضی کرتے کرتے
17:49رب کو نراز کر دیا
17:50اس کی دنیا بھی گئی
17:51اور آخرت میں گئی
17:53اور فرمایا
17:54جس نے بندوں کی
17:54پرواہ نہیں کی
17:55اللہ کو راضی کیا
17:57فرمایا
17:57اگر رب راضی ہو گیا
17:59تو لوگوں کے دلوں میں
18:00بھی محبت پیدا فرما دے گا
18:02کیا ضرورت ہے
18:03خوش آمد کرنا
18:04دنیا داروں کی
18:05سیٹوں کی
18:06نوابوں کی
18:06چاپلوں
18:07اور میں آپ کو
18:07ایک بات بتاؤں
18:08ہوتا پتا کیا ہے
18:12یہ
18:12یہ جو حب جار
18:14حب با ہوتی ہے
18:15نے اس سے پیٹ نہیں بھرتا
18:17آپ کو اگر
18:18خوش آمد کرنی ہے
18:19تو پھر آپ کو
18:20ساری زندگی کرنی ہے
18:23پھر ان کو بھی
18:24پتا ہوتا ہے
18:25کہ تعلق کس بنیاد پر ہے
18:26اس میں کبھی بھی
18:27خلوص پیدا
18:28نہیں ہوتا
18:29آپ بے چین رہتے ہیں
18:31بے قرار رہتے ہیں
18:32آپ کو تکلیف رہتی ہے
18:33ہمیشہ
18:34کبھی بھی
18:35دنیا داروں سے
18:35امیدیں وبستہ نہ کریں
18:37ایک بات سنیں
18:37بڑی شاندار
18:38امام غزالی نے لکھی
18:41امام غزالی فرماتے ہیں
18:42کہ حارون رشید
18:43نا حاج کر کے
18:44واپس آیا بغداد میں
18:45تو کونے میں
18:46عزرت بحلول دانا
18:48بیٹھے تھے
18:49رش بہت تھا
18:50مجمع بڑا تھا
18:52عزت بحلول دانا
18:53بھی سڑک کے
18:53کنارے بیٹھے تھے
18:54تو سپاہی کہنے لگے
18:55یہاں سے اٹھ جاؤ
18:56فرمانے لگے
18:57حارون رشید کی
18:57زمین نہیں
18:58زمین میرے راب کی ہے
19:00میں کیوں اٹھوں
19:01وہ قریب سے گزرا
19:03تو سلام لی
19:04تو آپ نے
19:05اس کا پروٹوکول دیکھا
19:06تو فرمانے لگے
19:07حارون رشید
19:08تجھ سے تگڑے تگڑے
19:09موٹے موٹے پروٹوکول
19:10میں نے لوگوں کے دیکھیں
19:11اور یہ جو
19:12تیرے دائیں بھائے
19:13آج تیرے نعرے لگا رہے ہیں
19:14یہ پہلے
19:15ان لوگوں کے نعرے لگایا کر دے
19:17اور تھوڑا وقت
19:18گزرنے دے
19:19جو تیرے بعد آئے گا
19:20یہ سارے پھر
19:20ان کے نعرے بھی لگائیں
19:21تو جھوٹ کی دنیا میں
19:23زندہ ہے
19:24ان سے تُو نے
19:25امیدیں وبستہ کی ہیں
19:26یہ کال اس کے نعرے لگائیں
19:27اس کے دل پہ
19:29بڑا اثر ہوا
19:29گھوڑے سے اتر آیا
19:30آگے کہنے لگا
19:32حضور
19:32آپ نے مجھے
19:33بڑی اچھی نصیحت کی ہے
19:35میرا دل
19:35بڑا ٹھنٹا ہوا ہے
19:36میں نے سنا ہے
19:38آپ مکروز ہیں
19:39کچھ لوگوں کا کرز
19:42تم مجھے
19:42کوئی حکم ہی کر دیں
19:44آپ ہسنے لگے
19:45فرمانے لگے
19:46یار تو تو
19:46بڑا ہی بے وکوف ہے
19:48بڑا ہی بے وکوف ہے
19:50میں تجھے نصیحت کر رہا ہوں
19:51تو مجھے
19:51الجھا رہا ہے
19:53حضور کوئی حکم کر دیں
19:54کہ آپ خوبصورت انداز ہے
19:56رب کریم کے بندوں کا
19:57حضرت بحلول دانا
19:59فرمانے لگے
19:59تیرا رب کھون ہے
20:02کہا اللہ
20:03تو فرمانے لگے
20:06یہ تو نہیں نہ ہو سکتا
20:07کہ اللہ حارم رشید کو دیتا رہے
20:10اور بحلول دانا کو بھولی جائے
20:12یہ تو نہیں نہ ہو سکتا
20:14کہ حارم رشید کو دیتا رہے
20:16اور بحلول دانا کو
20:17بھول جائے
20:19فرمائے
20:19اس کا دل
20:20اس کا ارادہ ہوا
20:21ارادہ قدرت ہوا
20:23کہ بحلول مقروض رہنا چاہیے
20:26تو اگر رب مجھے رکھنا چاہتا ہے
20:28دکھ قبول محمد بکشا
20:30راضی رہن پیارے
20:32اگر وہ چاہتا ہے
20:33میں مقروض رہوں
20:34تو میں بھی چاہتا ہوں
20:35کہ میں
20:37مقروض ہی رہوں
20:38یہ تو نہیں نہ ہو سکتا
20:39کہ تجھے دے
20:39اور مجھے
20:41نہ دے
20:41فرمایا
20:42میری طب سے کوئی امید نہیں
20:43مجھے جب بھی دے گا
20:44میرا راب بھی دے گا
20:45اور وہ دے گا
20:47تو پھر انشاءاللہ
20:48خزانے کھول کے دے گا
20:49دنیا داروں سے
20:50امیدیں مبستہ کرنا
20:51لوگوں کے پیچھے
20:52یہ چھوڑ دیں
20:53آپ بے چین رہیں گے
20:54بے قرار رہیں گے
20:55اللہ والوں سے ضرور
20:57امیدیں مبستہ کریں
20:58اس لیے کہ
20:59ان کے پاس جو کچھ ہوتا ہے
21:00وہ دراصل راب کا ہی ہوتا ہے
21:02لیکن سیٹھوں سے
21:03نوابوں سے
21:04سیاستدانوں سے
21:05باز آ جائیں
21:06ہماری بڑی امیدیں مبستہ ہیں
21:08میں اکثر کہتا ہوں
21:09جتنے پھیرے
21:10نوکری کے لیے
21:11دنیا دار کے دروازے پہ
21:13لگائے ہیں نا
21:13اس سے کم دفعہ
21:15مسجد میں نفل پڑے ہوتے
21:16تو راب اتنی بڑی
21:17میربانی فرما دے
21:19تیسری بات یہ
21:20یاد رکھیں
21:21اگر سکون لینا چاہتے ہیں نا
21:23اگر سکون لینا چاہتے ہو نا
21:24تو لوگوں کو
21:25ڈسکس کرنا بند کر دو
21:29کس کو اللہ نے کتنے پیسے دیئے ہیں
21:31وہ جانے اور اللہ جانے
21:33کس کو اللہ نے کتنی گاڑیاں دیئے ہیں
21:35وہ جانے اور
21:36لوگوں کو ڈسکس کرنا
21:38جی
21:40یعنی میں ایک جگہ بیٹھا تھا
21:43تو ایک صاحب
21:44گاڑی والا گزرا گاڑی میں بیٹھ
21:45کہ اس کا پڑوس ہی تھا
21:48اندیدہ مو ہے
21:49کہا رہا
21:51میں کہا
21:51ادھاتے ہے
21:52تاں ہی بیٹھا ہے
21:54تیوڑ میں کہا
21:55سمجھانا تھی نا
21:56انہوں میں کہا
21:57توں تے میں صاحب لائیے
21:58بھی ذاڑے کل کوئی نہیں
22:00ادھاتے ہے
22:02دیکھیں نا
22:02اللہ نے اسے دیئے نا
22:04تو اللہ نے چاہا نا
22:05وہ کار میں بیٹھے
22:06تو اس نے پھٹے پر بیٹھ کر
22:07یہ تفسرہ کہے
22:08کہاں مو ہے کار علا
22:09میں کہاں بھی ادھاتے ہے
22:11تاں کارے تھے
22:13اب مجھے
22:13اور تجھے اندازہ لگانے چاہیے
22:15کہ ہم
22:16کیا یہ بیعث ہے
22:17یعنی اللہ کو چاہیے تھا
22:18ماذا اللہ کے پہلے
22:19تم سے پوچھتا
22:20کہ اسے کار دینی ہے
22:21کہ نہیں
22:22کیا مطلب
22:23فصول بیعث ہے
22:23وہ چیز
22:25ہمیں اتنا تنگ کرتی ہے
22:26اتنی تکلیف دیتی ہے
22:27کہ آپ یقین کریں
22:28سارا دن
22:29اسی کو ڈسکس کرتے
22:30سارا دن
22:32اس کے پاس گھاڑی ہے
22:33اس کے پاس کار ہے
22:34احفلانے کا پیسہ ہے
22:35ایک نمبر ہے
22:35احفلانے کا دو نمبر ہے
22:37احفلانے کا چھے نمبر ہے
22:38اصل بات کے اندر حسد ہے
22:39اس کو نکالو
22:41ایک بات کہنے لگا
22:42اسے یاد رکھنا
22:43میرے آلہ حضرت رحمت اللہ
22:44نے فرمایا کرتے
22:45حسد کرنے والا
22:47بندوں پر اتراز نہیں کرتا
22:48اللہ پر اتراز کرتا
22:50وہ کہتا ہے
22:51اللہ اسے کیوں دیا ہے
22:52اتنا کیوں دیا ہے
22:53ماذا اللہ
22:53وہ اللہ کی تقسیم پر اتراز کرتا
22:55حسد کرتے
22:56وہ بیچین رہو گی
22:57حسد آپ کے دل کو
22:58تڑپا کے رکھ دے
23:00چھوڑے
23:01اللہ بڑا کریم ہے
23:02جس کو جہاں چاہتا ہے
23:03وہاں بٹھا دیتا ہے
23:05آپ قطن اس بحث میں
23:07نہ پڑے
23:07کہ اللہ نے
23:08اس کو کتنا دیا ہے
23:09کب دیا ہے
23:09کیوں دیا ہے
23:10وہ بڑا بینعاز ہے
23:11حسد آپ کو تباہ کرے گا
23:14دنیا میں پہلا
23:15گناہ جو ہوا تھا
23:16وہ حسد تھا
23:19ابلیس نے
23:20عزرت آدم سے حسد کیا
23:21کہنے لگا
23:22میں بہتر ہوں
23:23سرداری اس کو مل رہی ہے
23:24یہ تو اللہ کو پتہ ہے نا
23:25کہ اس کو دینی ہے
23:27اور دنیا میں پہلا قتل
23:29حسد کی وجہ سے ہوا
23:30حابیل کابیل کے درمیان
23:32حسد کا معاملہ تھا
23:33خاتون کا نکاح
23:34اس سے کیوں ہو رہا ہے
23:35مجھ سے ہونا چاہیے
23:36حسد تباہی کرتا ہے
23:37آپ یقین کریں
23:38یعنی دکان دار کے سامنے
23:41دوسری دکان پڑتی ہے
23:43پریشان ہو جاتا ہے
23:45وہ کہتا ہے
23:45میرا کیا بنے گا
23:50یعنی تیرے کا خیال ہے
23:51کہ تیرے اسے کی روٹی
23:52وہ کھا جائے گا
23:53اتنا چھوٹا دل
23:55یعنی تیرا موقع یہ ہے
23:57کہ تیرے اسے کیا نصیب
23:58اس تک چلا جائے گا
23:59یہ تیری خواہش ہے
24:00ایک گزرے کی کمزوریاں
24:01بیان کرنا
24:02اس کا تو مال ہی ناکز ہے جی
24:04اس کے تو پاس ہی کچھ نہیں
24:06یہ تو کمزور لوگوں کا طریقہ ہے
24:07میرے رسول کریم
24:10علیہ السلام
24:11گزر رہے تھے
24:12پت جھڑ کا موسم تھا
24:14خزاں کا موسم تھا
24:17درختوں کے پتے جھڑ رہے تھے
24:19صحابہ کو ساتھ لے کے
24:21حضور گزرے
24:22اور ایک درخت کی
24:24ٹہنی کو پکڑ کی
24:25حضور نے ہلایا
24:27صحابہ فرماتے ہیں
24:28کہ چھم چھم
24:28اس کے پتے گرے
24:29زمین پر ڈھیر لگ گیا
24:31حضور نے فرمایا
24:32دیکھا تم نے کیا ہوا
24:35حضور ہاں
24:36فرمایا
24:37کتنی تیزی سے پتے جھڑے ہیں
24:39صرف تنہ رہ گیا ہے
24:40اور خالی ٹہنیاں رہ گئی ہیں
24:42کوئی حسن بچا ہے
24:43حضور نہیں
24:45نبی کریم فرمانے لگے
24:46جو حسد کرتا ہے
24:47اس کی نیکیان بھی
24:48اسی طرح جھڑ جاتی ہے
24:51اسی طرح
24:52اور ایک جگہ
24:52حضور فرمانے لگے
24:53جس طرح راک
24:54لکڑی کو آگ
24:56کھا جاتی ہے
24:58جس طرح
24:59لکڑی کو آگ
25:01جب آگ کھا جائے
25:02تو پھر لکڑی کو
25:03لکڑی نہیں کھا جاتا
25:04راک کہا جاتا ہے
25:05کوئیلہ کھا جاتا ہے
25:07اس کی اصل باقی
25:08یعنی اسے کھائی جاتی ہے
25:10تو حضور علیہ السلام
25:12فرمانے لگے
25:13جس طرح
25:15آگ لکڑی کو
25:16کھا جاتی ہے
25:18فرمانے اسی طرح
25:19حسد نیکیوں کو
25:21کھا جاتا ہے
25:23نیکیان رہتی نہیں
25:24حسد کرنے والے کے پاس
25:26نیکیان
25:26یعنی ان کی اصل شکل موجود
25:28کبھی بھی حسد نہیں کریں
25:30اللہ کی تقسیم ہے
25:32جس کو چاہے جب چاہے
25:33جتنا چاہے
25:34عطا کریں
25:36اور چوتھی بات میرے بھائی
25:38کبھی بھی
25:39بغز نہ پیدا کریں
25:40بغز والے لوگ
25:41بے سکون رہتے ہیں
25:42بہت ساری کمزوریاں
25:43ہمارے اندر ہوتی ہیں
25:45پھر اللہ ہماری روزی
25:46تو نہیں نہ باند فرماتا
25:48یہ تو نہیں کہتا
25:49کہ زمین سے نکل جاؤ
25:52اگر یہی والا معاملہ
25:53ہو جو ہمارا ہے
25:54کہ فو شادی پہ
25:56اس نے میرے ساتھ
25:56برا سلوک کیا
25:57تب ساری زندگی
25:58بغز رکھنا ہے
26:00اگر یہی معاملہ
26:01فرشتے اللہ کی بارگاہ میں
26:03کہیں کہ
26:03یا اللہ اس نے فلانے دن
26:04شراب پی تھی
26:05اب اس کو زمین میں
26:05نہیں رہنے دینا
26:06نظام زندگی چلے گا
26:08تو اگر اللہ ہمیں
26:10ماف کرتا ہے
26:10تو ہم بندوں کو
26:11ماف کیوں نہیں کرتے
26:13آپ یقین کریں
26:15اتنی لمبی اداوتیں
26:17اتنا لمبا حسد
26:18اتنا لمبا بغز
26:21اتنا لمبا
26:22قدیس میں نے پڑی
26:23میں حیران رہ گیا
26:24میرے نبی کریم
26:26علیہ السلام
26:27نے فرمایا
26:28اپنی بیوی سے
26:29کبھی بغز نہ رکھنا
26:31اگر اس کی ایک بات
26:32ناپسند ہو
26:33تو اسے چھوڑ کے
26:34وہ بات دیکھو
26:35جو تمہیں پسند ہے
26:36میں اس حدیث کو
26:38پڑھ کے سوتے لگا
26:39کہ کیا
26:39بیوی کا بھی
26:40بغز رکھتے ہیں لوگ
26:41اب حضور نے کہا ہے
26:43تو اس کا مطلب ہے
26:44لوگ بیوی کا بغز بھی
26:45رکھتے ہیں
26:46اب اس پر
26:47استدلال کر کے
26:48مجھے کہنا پڑے گا
26:49کہ سسرال والوں کا
26:50بغز بھی
26:51رکھتے ہیں
26:52کہنا پڑے گا
26:53کہ بھائی کے
26:53سسرال والوں سے بھی
26:54بغز
26:55رکھتے ہیں
26:56اس حدیث کی روشنی میں
26:57میں سمجھا
26:58کہ لوگ بھابی کا
26:59بغز بھی
27:00بغز رکھتے ہیں
27:01بغز
27:01ورنہ آدتیں
27:02تو ہماری بھی
27:02کئی بری ہوتی
27:03اگر آدات
27:05ایک وجہ بنیں
27:06اختلاف کی
27:07تو آدتیں
27:07تو ہماری بھی
27:08کئی بری ہیں
27:08لیکن ہم
27:09اپنی بری آدتوں
27:10سمیت اپنے آپ سے
27:11پیار کر دیں
27:13اور سامنے والے کی
27:14ایک بھی آدت
27:15بری ہوتا
27:16تو اس سے
27:16بغز رکھتے ہیں
27:17بغز نہ پیدا کریں
27:18میرے نبی پاک
27:20علیہ السلام
27:21تو سلام نے فرمایا
27:22کچھ چیزیں
27:23تمہیں
27:23تمہارے دین کو
27:24مونڈ ڈالیں گی
27:26تباہ کر دیں گی
27:27کاٹ دیں گی
27:28حضور کون سی
27:29فرمایا
27:29حسد
27:31تکبر اور بغز
27:32یہ تمہارے دین
27:33کو تباہ کر دیں
27:34ہم بے چین
27:36اس لیے ہیں
27:36کہ ہم نے
27:36بہت سار لوگوں کا
27:37بغز پالا ہوگا
27:38اور ہر فیلڈ میں
27:41سیاستدان
27:41نے سیاستدان کا
27:43ذاتیات پر
27:44اتر کے بات کرتے ہیں
27:45معزز ترین لوگ
27:46تاجر نے تاجر کا
27:48اللہ ما شاء اللہ
27:50بعض جگہ پہ
27:51اہلِ علم بھی
27:51ایک دوسرے سے
27:52عداوت رکھتے ہیں
27:53خدا رہا
27:54دل
27:55رب کریم کے آنے
27:56کا ٹھکانہ ہے
27:57یہ صاف ہوگا
27:59تو اس میں
27:59رب رسول کے جلوے ہوگا
28:00اگر اس میں
28:02عداوت ہو
28:02اس میں بغز ہو
28:03اس میں کینہ ہو
28:05نفات
28:06سنیں
28:07میرے رسول کریم
28:09حضرت ابو بکر صدی
28:11رضی اللہ تعالی
28:13انہوں کہتا ہے
28:13میں روئی پڑھا
28:15مکہ فتح ہوا نا
28:16تو اکرمہ بن ابو جہل
28:18نے پیغام بھیجا
28:19کہ میں نا
28:20کلمہ پڑھنے کے لئے
28:21آ رہا ہوں
28:21بہت بات لمبی ہے
28:22میں موضوع پہ رہنا چاہتا ہوں
28:24کہتے ہیں جب وہ آنے لگا نا
28:25تو نبی پاک نے
28:26ہم سب کو بلایا
28:27ہم حاضر خدمت ہوئے
28:29تو حضور فرمانے لگے
28:30کہ
28:31اس کے باپ نے نا
28:32بڑا ظلم کیا ہے
28:33ہمارے ساتھ
28:34ابو جہل نے بڑا ستایا ہے
28:35بڑی تکلیف دی ہے
28:36آپ مجھے بتلائیں
28:38کہ وہ ایک دفعہ
28:39کسی شادی پہ
28:40بیس ہوتی ہے
28:42بیوی کے بھائی کے ساتھ
28:43پھر ساری زندگی
28:44اس بیشارے کو معافی
28:45وہ دس دفعہ گا رہا ہوتا ہے
28:47معافی مانگنے پر
28:48سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
28:49میں
28:50مجھے ہی کہہ دیا
28:51یعنی میں
28:53یعنی پھر میں
28:55مجھے ہی کہہ دیا
28:56آپ نے
28:56اور میری شان میں
28:57بیدوی
28:58اور پھر میں
28:58معاف کر دوں
28:59توبہ توبہ توبہ
29:00یہ کیسے ہو سکتا ہے
29:01میری ناک نیچی ہو جائے گی
29:02اور آپ نے
29:03مجھے کہہ دیا
29:04سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
29:05اور یہ رونا
29:06میں اکثر روتا ہوں
29:07کہ شادی والے دن
29:08تمہاد صاحب کے زیادہ
29:09دماغ خراب ہوتا ہے
29:10جب چھوٹی سالی کی شادی ہوتی ہے
29:11نا
29:12اس دن اس کو بخار چڑھتا ہے
29:14کوئی اس کو کان میں کہتا ہے
29:15تیری عزت نہیں کر دے
29:17اس دن اس کا دماغ خراب ہو جاتا ہے
29:19بچے اٹھا کر نکل آتا ہے
29:21وہ بچارہ سوسر منتیں کر رہا ہوتا ہے
29:23کہ تیری میرے بنی آجا
29:24یہ عزت کرا رہا ہے
29:26تو میں نے کہا
29:26احتجاج کر کے
29:27جو عزت کرا ہی جاتی ہے
29:28وہ عزت نہیں ہوتی
29:30ہاں ہاں
29:31یا مانگ کے عزت لیتے ہیں
29:32لوگ
29:32یا احتجاج کی کوئی عزت ہے
29:34آپ کے اندر کمالات
29:36اتنے ہوں
29:36کہ آپ کی عزت کرنے کو دل چاہے
29:39یعنی مزہ آئے
29:40یعنی لطف آئے
29:41یعنی آپ دور بیٹھے ہوں
29:42تو کسی کا دل کرے
29:43آپ کو اسٹیج پر بلانے کے لئے
29:44یہ کیا بات ہوئی
29:46کہ چھائے جانا
29:46اور باگ کے آگے جانا
29:48ان سے نکلیں
29:50اکرمہ بھی نبو جال
29:51کلمہ پڑھنے کے راتے سے آ رہے ہیں
29:53حضور علیہ السلام نے
29:54صحابہ کو بلایا
29:56کتنی زیادہ دعوت
29:58رکھی جا سکتی تھی
29:58ماذا اللہ
30:00کب سے وہ چلا تھا
30:01ظلم کرنے
30:02اور اس کے بعد
30:03اس کا بیٹا شروع ہو گیا
30:04کتنی باتیں تھیں
30:06جو ناقابل معافی تھی
30:07پر کریم رسول نے
30:09ہمیں بتلایا ہے
30:09کہ سکون والی زندگی
30:11کہتے کس کو ہے
30:12جب سب لوگ جمع ہو گئے
30:14تو حضور نے فرمایا
30:15بھئی وہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے
30:16اس کے باپ نے
30:17ظلم بڑے کیے ہیں
30:18پر میری نصیحتی ہے
30:19کہ اس کے سامنے
30:20اس کے باپ کوئی کو برا نہ کہے
30:23خبردار
30:23کوئی اس کے سامنے
30:25کوئی بات نہ کرے
30:26اب وہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے
30:27مطیح ہو کے آ رہا ہے
30:28پان کے آ رہا ہے
30:29کہتے ہیں
30:30اللہ کے رسول نے
30:31کافی دیر تا خطبہ دیا
30:32بریفنگ دی
30:33بات سمجھائی
30:34جناب صدیق اکبر
30:35کہتے ہیں
30:36میں رو پڑا
30:37ایک سیابی مجھے کہنے لگے
30:38تمہیں کیا ہوا
30:39تو میں نے کہا
30:40میں مصطفیٰ کی رحمت پر رو رہا ہوں
30:42دیکھو کن کے لیے
30:43حضور گراؤنڈ بنا رہا ہے
30:44اے دیکھو
30:45کن کے لیے
30:46حضور تیاری کر رہے ہیں
30:47جنہوں نے ساری زندگی دشمنی کی
30:49خدا رہا
30:50یہ اندر سے عداوتیں
30:51نکال پھینکو
30:52اوہ بھائی
30:53اتنا تو لمبا ٹائم ہی کوئی نہیں
30:55اتنا تو وقت ہی کوئی نہیں
30:56اس کو ساو رکو
30:58بندہ کوئی کر بھی گیا
30:59تو کوئی عرض نہیں
31:00چنگی مندی
31:02سجنہ کھولوں
31:03سو باری ہو جاندی
31:05یار یاراندہ
31:06گلا نہیں کر دے
31:08اصل پریت
31:10یار یاراندہ
31:11جیڑا گلا کر دے
31:13جیڑا یار نہیں جی ہوندہ
31:14آہ پکی بار
31:17سنگی مجھے آکے ہیں جنگی لگا
31:18فلانی جگہ بندہ یہ بات کر رہا تھا
31:20میں کہہ تو
31:21سوندہ سینگ
31:23تم ہی نالی سینگ
31:26میرا تو سجن بات سونی نہیں سکتا
31:28چنگی مندی سجنہ کھولوں
31:31سہواری
31:31ہو جاندی
31:32یار یاراندہ
31:33گلا نہیں کر دے
31:34اصل پریت
31:36جنہ دی
31:37ہاں جو بندے پھر ہوتے
31:38اس طرح کے
31:39ان کے لئے بھی میاں صاحب نے کہا ہے
31:41ان کے لئے بھی میاں صاحب نے کہا ہے
31:43ان کے لئے بھی آپ نے بات
31:47چنگا ہویا لڑ نیڑےوں چھٹا
31:49کتے عمر نیلنگی ساری
31:51بے قدران دی
31:53یاری کولوں
31:54توبہ
31:55لکھ لکھ باری
31:56ہو چنگا ہویا لڑ نیڑےوں چھٹا
31:58کتے عمر نیلنگی ساری
32:01یہ اس طرح کا تھا نا
32:02شکوے کرنے والا
32:03بغض رکھنے والا
32:04فرمایا بے قدران دی
32:05یاری کولوں
32:06توبہ
32:07یعنی لاکھ تے لاکھ کنے ہو گئے
32:09یعنی دو لاکھ باری توبہ کیتی انہیں
32:12گنی نہیں جا سکتی
32:14جتنی میاں صاحب نے توبہ کر دی
32:15بے قدرے دوست
32:16بے قدران دی
32:17یاری کولوں
32:18توبہ
32:20لکھ لکھ باری
32:21چنگا ہویا لڑ نیڑےوں چھٹا
32:23کتے عمر نیلنگی ساری
32:25تو میربانی کریں
32:26ایک تو اگر آپ موت میں رہنا چاہتے ہیں
32:29تو کبھی کبھی نہ مست ہو
32:30کہ ذکرہ الائی کریں
32:31مست ہو
32:32وہ والا ذکر نہیں
32:34جس میں آپ موبائل بھی دیکھ رہے ہیں
32:36اور کانیاں بھی
32:37میرے سامنے کوئی بندہ جمعے والے دن
32:38یا تقریر کے درمیان
32:39تصویح لے کے بیٹھ جائے
32:40تو میں اسے پوچھتا ہوں
32:41تو دو کام ایک ٹیم جگہ میں پہ کرنا ہے
32:44میری بھی بات سون رہے ہو
32:46تصویح پڑی تو ممکنی نہیں
32:48تصویح تو تصویح ہے
32:49جب وہ ہوگی تو پھر کوئی اور کام
32:51سوال ہی نہیں پیدا ہو
32:52ایک تو ذکر کریں
32:53مہو
32:54دوسری بات
32:55حقیقت کا سامنا کریں
32:56آپ اگر موت میں رہنا چاہتے ہیں
32:58تو حقیقت پسند بنے
32:59تیسری بات
33:00حسد چھوڑ دیں
33:02دوسروں کو ڈسکس کرنا
33:04چھوڑ دیں
33:05آپ یہ دیکھیں
33:05کہ اللہ نے مجھے کیا کچھ دیا
33:07اس پہ راضی رہیں
33:08اور چوتھی بات
33:09عداوت چھوڑ دیں
33:10سینے میں کی نہ چھوڑ دیں
33:12آپ کی زندگی مطمئن ہو جائے گی
33:14آپ خوشحال رہیں گے
33:15وہ جو آپ لفظ کہتے ہیں نا
33:18کہ میں بور ہوں
33:19میں پریشان ہوں
33:19اس سے آپ نکل آئیں گے
Comments