- 18 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:30اور آج الحمدللہ یہ بات میں بڑے فخر کے ساتھ کہہ رہا ہوں
00:35کہ جس طریقے کے ساتھ احساس گزشتہ چار سے چھے ماہ سے مسلسل طور پر
00:41پری رمضان اپیل کو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہے
00:43اور آپ کو مخاطب کر رہا ہے
00:45اور جس طریقے کے ساتھ آپ احساس کا ساتھ دے رہے ہیں
00:48اور یہ سلسلہ آپ ہی کے ڈونیشنز کے ذریعے پرمان چڑتا چلا جا رہا ہے
00:53اور آپ یقیناً دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی رہتے ہیں
00:57بستے ہیں آباد ہیں
00:58بالخصوص امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اور یونیٹڈ ٹنگڈم میں
01:02آپ جہاں جہاں آمد دیکھ رہے ہیں
01:04آپ کے ڈونیشنز کے ذریعے ہی یہ کار خیر آگے پائے تکمیل تک پہنچ رہا ہے
01:10اور الحمدللہ ہزاروں راشن پیکجز اس وقت ضرورت مند خاندانوں کے درمیان پہنچائے جا رہے ہیں
01:17اور اس کا جو ترسیلی عمل ہے وہ آغاز پذیر ہو چکا ہے
01:21اور ماہ رمضان کے درمیان میں اور انتہائے رمضان تک
01:26جب تک ماہ رمضان ہمارے درمیان جلوہ فروز رہے گا
01:29انشاءاللہ تبارک و تعالی دسترخان افطار کا بھی احتمام کیا جاتا رہے گا
01:35اور اس حوالے سے ہمیں آپ کے ڈونیشنز یقینی طور پر درکار ہیں
01:39اور ساتھی ساتھ ناظرین گرامی میں یہ بھی ارس کرتا چلوں
01:42کہ ماہ رمضان میں جہاں آپ اپنی زکاة صدقات اتیات کے ذریعے سے
01:47احساس کے ساتھ مل کر کار خیر کو سر انجام دیتے ہیں
01:51وہیں سادات اکرام کے لیے بھی احساس کی جانب سے خصوصی طور پر
01:56آپ سے یہ درخواست کی جاتی ہے
01:58کہ آپ اپنے اس شفاف مال میں سے وہ حصہ پیش کیجئے
02:04جو آپ اپنے لیے اور اپنے گھر والوں کے لیے پسند کرتے ہیں
02:08وہ مال پیش کیجئے جو آپ اپنے اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرتے ہیں
02:12آپ کے مال کا شفاف حصہ
02:14مال کا ڈھائی فیصد حصہ وہ حصہ جسے ہم زکاة کہتے ہیں
02:18جسے ہم مال کا میل کہتے ہیں وہ سادات اکرام کو نہیں دیا جا سکتا
02:23فرمان نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق
02:26آپ اپنے مال کا شفاف حصہ سادات اکرام کی خدمت کے لیے بھی پیش کر سکتے ہیں
02:31آل رسول کی دعائیں لے سکتے ہیں
02:33اور ایسے بے شمار سادات گھرانے اس وقت موجود ہیں
02:37کہ جن کی لسٹ احساس کے پاس بھی موجود ہے
02:41کہ جو احساس کے ساتھ لسٹڈ ہیں
02:42اور احساس کی منیجمنٹ جانتی ہے
02:45اور احساس سالہ سال سے ان کی عشق شوئی کا احتمام کرتی آ رہی ہے
02:50تو یہی آپ سے درخواست ہے
02:52کہ ان کے لیے بھی اپنی جانب سے تہائف کا احتمام کرتے جائیے
02:56اور عید گفٹس کا احتمام کرتے جائیے
02:59رمضان میں ان کے لیے کوئی نہ کوئی اپنی جانب سے
03:02ایسا احتمام
03:03کہ جو ان کے چہروں پر بھی خوشی اور مسردت لانے کا باعث بن جائے
03:07ورنہ یہ کتنی تکلیف دے بات ہے
03:10کہ کوئی سید خود کو ظاہر نہ کرتے ہوئے
03:15آپ کی مدد کو قبول کر لیتا ہے
03:17اور آپ اپنی طرف سے زکاة پیش کر رہے ہیں
03:20صدقات پیش کر رہے ہیں
03:21اور آپ نہیں جانتے کہ کسی سید نے
03:24آپ کی اس مدد کو قبول کر لیا ہے
03:27اور اس نے نہیں بتایا کہ میں سید ہوں
03:29تو یقین جانے کہ یہاں تو
03:31اس نے خاموش رہ کر
03:33اپنی ضرورت کو پورا کر لیا
03:35اور اس نے اپنی ضرورت کو مقدم رکھا
03:38اس نے کہا کہ چلو
03:39کیا بتانے کی ضرورت
03:41لیکن بروز محشر اگر ہم سے
03:43سرکارت و عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:46نے یہ پوچھ لیا
03:47کہ تم نے اپنی زکاة دے دی
03:50میری حال کو تو یقین جانے
03:51کہ ہم کیا جواب دیں گے
03:53اور ہمارے پاس کیا جواب ہوگا
03:55اور ہماری شرم کا کیا
03:58مقام ہوگا اس وقت
03:59ہم کتنے شرم سار ہوں گے اللہ کے رسول کی بارگاہ میں
04:02تو اس بات کا خیال رکھنا ہے
04:03اور احساس بھی اس بات کا خیال رکھتا ہے
04:06کہ آل رسول کو
04:07سادات گھرانوں کو خصوصی طور پر
04:10اپنے تہائف کے ذریعے سے
04:11فیسلیٹیٹ کیا جائے
04:12اور ناظرین گرامی قدر
04:14عید کا موقع جب آتا ہے
04:16تو بچوں کے درمیان عیدی کا بھی
04:18احتمام کیا جاتا ہے
04:19انہیں عیدی پروائیٹ کی جاتی ہے
04:20بچوں کے لیے ان کی ضروریات کی چیزیں
04:22بچوں کے لیے ان کی ضروریات کی چیزیں
04:24اور ان کے والدین کے لیے بھی
04:26احتمام کیا جاتا ہے
04:27پورے پورے گھرانوں کے لیے
04:29عیدی کا احتمام کیا جاتا ہے
04:31کپڑوں کا
04:31سینڈلز کا
04:33اور بچیوں کے لیے
04:35ہیلز کا
04:37اور مختلف طریقوں کے ساتھ
04:39ان کے لیے احتمام کیا جاتا ہے
04:41سوئیاں پیش کی جاتی ہیں
04:42اور جتنے بھی لوازمات ہیں
04:44عید کے حوالے سے
04:45کپڑوں کے حوالے سے
04:46شلوار کمیز ہو
04:48بچیوں کے سورس ہوں
04:49یہ سب کچھ احساس انہیں
04:51ED gifts کی صورت میں پیش کرتا ہے
04:53ناظرین محترم یہاں
04:55بالخصوص جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
04:56تو اب ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
04:59اور ہمیں جہاں
05:00اس کار خیر کو سرانجام دیتے ہوئے
05:02بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے
05:03آپ کے ڈونیشنز ہمیں
05:05وقتاً موصول ہو رہے ہیں
05:07اس ٹرانسمیشن کا دوران بھی مسلسل طور پر
05:10ہمارے کنٹرول لومز ہمیں بتایا جا رہا ہے
05:11کہ آپ کے ڈونیشنز ہمیں
05:13موصول ہوتے جا رہے ہیں
05:15اور بڑی خوشی کی بات ہے
05:16یقیناً یہی جذبہ اس وقت درکار بھی ہے
05:18لیکن میں یہاں پر مزید ایک مرتبہ
05:21پھر یہ ڈیٹیلز بھی آپ کے ساتھ
05:23ڈسکس کرتا چنوں اور گو کہ
05:25آپ اپنی ٹیلیوجن سکرین پر بھی
05:26ان اماؤنٹس کو اور فگرز کو ملائزہ فرما رہے ہیں
05:29ساتھی ساتھ میں یہاں بھی
05:30آپ کی معلومات کیلئے ارس کر دوں
05:32کہ سیونٹی فائیو ڈالرز میں
05:34آپ رمضان راشن پیکج کا احتمام کر سکتے ہیں
05:37جلدی کیجئے
05:38فورن ڈونیٹ کیجئے
05:39اور جتنا زیادہ ہو سکتا ہے
05:41جتنے راشن بیک آپ پروائیڈ کر سکتے ہیں
05:44اپنی جانب سے کیجئے
05:45گھر بیٹھے
05:46نیکیاں کمانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے
05:49اب تو آپ جانتے ہیں
05:50دنیا اتنی فاسٹ ہو چکی ہے
05:51کہ سب کچھ آن لائن ہو جاتا ہے
05:55آن لائن بینکنگ کے ثروع ہو جاتا ہے
05:56آپ بیٹھے بیٹھے
05:58جہاں آپ تشریف فرمائیں
06:00اپنے گھر میں
06:00وہیں سے بیٹھے بیٹھے
06:02آپ آن لائن ڈونیشن پیش کر سکتے ہیں
06:04اور احساس کے آکاؤن میں
06:05آپ پیسے جمع کروا سکتے ہیں
06:07اور احساس کو ایک کال کر سکتے ہیں
06:09ہمارے پروگرام کا دوران
06:10آپ کی کال اگر ہمیں موصول ہو
06:12تو ہم آپ پر خیر مقدم کریں گے
06:13کنٹرول روم مسلسل اس حوالے سے بیزی ہے
06:16اور آپ کی کالز کو وہاں پر لیا بھی جا رہا ہے
06:18ایک مرتبہ پھر میں یہاں پر
06:20وہ نمبرز ہی بتانا چاہوں گا
06:21اگر آپ سٹوڈیو میں ہمیں کال کرنا چاہیں
06:23اور اگر آپ یوکے سے ہمیں ملاحظہ فرما رہے ہیں
06:26تو 02033552772 پر
06:28آپ ہمیں برائے راست کال کر سکتے ہیں
06:30ڈونیشن ہاٹ لائن ہماری
06:31247 اوپن رہتی ہے
06:33کسی بھی وقت
06:34پروگرام کا دوران پروگرام کے بعد
06:36آپ اپنی سہولت کے مطابق ہمیں کال کر سکتے ہیں
06:38اور ڈونیشنز کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
06:40اس ڈونیشن ہاٹ لائن نمبر پر
06:420203617786 پر
06:45آپ اپنے ڈونیشنز کو ضرور سبمیٹ کروائیے
06:47اور ساتھ ہی
06:48ہمارے USA سے دیکھنے والوں
06:50جتنے بھی ہمارے ناظرین ہیں
06:52ان کے لئے اٹھ کرتا چلوں
06:5317183935437 پر
06:56آپ ہمیں کال کر سکتے ہیں
06:57اور ڈونیشن ہاٹ لائن نمبر ہے
06:581855617786 پر
07:02آپ اپنے ڈونیشنز کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
07:04ناظرین اگرامی قدر
07:05اس کے علاوہ
07:06میں UK کے دیکھنے والے ناظرین کے لئے اٹھ کرتا
07:08چلوں اگر آپ راشن پیکج کی تیاری کروانا چاہتے ہوں
07:11تو 65 گریٹ بٹن پاؤنس میں
07:1365 پاؤنس میں
07:15یہ ہے تمام آپ کی جانب سے کیا جا سکتا ہے
07:17اور یقین جانے کہ جب یہ راشن پیکج
07:19کسی ایسے ضرورت مند خاندان کی دہلیس تک پہنچے گا
07:22تو بڑوں کی چہروں پر جو خوشی ہوگی
07:25وہ بھی دیدنی ہوگی
07:26ان کے بچوں کے چہروں پر جو اتمنان اور مسکراہت آئے گی
07:30یقین جانے کہ اس پر ہماری زندگیاں قربان
07:32کیونکہ بات یہی ہے
07:33کہ جو بچے ہوتے ہیں
07:36یہ بڑے معصوم ہوتے ہیں
07:37اور ان کی بڑی جو خواہشات ہیں
07:39اگر یہ پوری ہو جاتی ہیں اس طرح کی
07:42تو یقین جانے کہ یہ بہت بڑی نیکی ہے
07:45اور بچوں کی جو خواہشات ہوتی ہیں
07:47وہ ماہ رمضان ہو
07:48یا عید ہو
07:52یہ جو گھروں کے سربراہان ہوتے ہیں
07:55یہ شرمندہ سب سے زیادہ
07:57اپنے بچوں کے آگے ہی ہوتے ہیں
07:59ایسے مواقع پر
08:00کہ جب وہ ضروریات کو پورا نہیں کر پا رہے ہوتے
08:02یا نہیں کر پاتے ہیں
08:04کہ جب ان کے بچے ان سے یہ سوال کرتے ہیں
08:06وہ نظریں بچا رہے ہوتے ہیں
08:08ایسے بے شمار لوگ ہیں
08:10ایسے مرد و خواتین موجود ہیں
08:12کہ جو اس کیفیت سے گزرتے ہیں
08:15گزر رہے ہیں
08:16اس وقت بھی گزر رہے ہوں گے
08:17بے شمار ایسے لوگ
08:18کہ جب ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
08:21اور گھر میں ان کا کچن خالی ہے
08:23اور ابھی تک انہوں نے راشن پیکج نہیں لیا
08:26اپنے گھر کے لیے
08:27تو یقین جانے ہیں
08:28کہ کیا ان کے معصوم بچے یہ سوال نہیں کریں گے
08:30کہ اب جو رمضان آ رہا ہے
08:32تو ہمارے گھر میں افطاری بنے گی
08:34یا نہیں بنے گی
08:35یہ سوال بچے ضرور کرتے ہیں
08:37بڑے تو سمجھدار ہوتے ہیں
08:39وہ اپنی مجبوریوں کو
08:40تکلیفوں کو
08:41چھپانا جانتے ہیں
08:43سمجھدار ہو جاتے ہیں
08:44زمانے کی چوٹے کھانے کے بعد
08:46اور وقت گزارنے کے بعد
08:48زندگی ایک ایسے مقام پر لے آتی ہے
08:51کہ جہاں انسان گلے شکوے بھی چھوڑ دیتا ہے
08:53خواہشات کا اظہار بھی چھوڑ دیتا ہے
08:55لیکن بچے جو ہیں گروئنگ ایج میں ہوتے ہیں
08:57تو وہ اپنی خواہشات کو
08:59برملہ اس کا اظہار کرتے ہیں
09:01اور ان کو کرنا بھی چاہیے
09:02ان کا حق بھی ہوتا ہے
09:03اور ان کی خواہشات کو پورا کرنا بھی
09:05والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے
09:06ایک ڈونیشن ہمیں موصول ہوا ہے یہاں پر
09:07میں خیر مقدم کرتا ہوں جناب
09:09مسٹر
09:11محمد نازمین
09:13نازمین
09:15جی ہمارے ساتھ ہیں
09:17میں خیر مقدم کرتا ہوں
09:18دو سو
09:20یو ایس ڈالرز پیش کیے ہیں
09:22بہت بہت شکریہ
09:24فور رمضان راشن پیکج کے لیے
09:26جناب علی بہت بہت شکریہ
09:28آپ کا رمضان راشن پیکج کے لیے
09:30جس طرح ہم یہاں آرز گزار رہے ہیں
09:32میں اسی کے حوالے سے
09:33بالخصوص یہاں پر ارز کر رہا تھا
09:35کہ یہ راشن پیکج بہت ضروری ہے
09:37اس وقت پروائیڈ کرنا
09:38مستحق خاندانوں میں
09:40اور یقین جانے ہے
09:41مجھے یہ کہتے ہوئے بھی اچھا نہیں لگتا
09:43کہ مستحق خاندان
09:44یہ ضرورت ہے
09:46ایک بیسک ضرورت ہے زندگی کی
09:48کہ جو ہر خاندان کی ضرورت ہے
09:49اور
09:50مستحق سب ہیں
09:52اچھا کھانے
09:54اچھا پہننے
09:55کہ اچھے طریقے سے رہنے
09:56کہ ہم سب مستحق ہیں
09:57کوئی ایسا نہیں ہے
09:59کہ جو یہ کہہ دے
10:00کہ میں
10:01کسی بھی ایسی ضرورت سے بالاتر ہوں
10:04یہ اور بات ہے
10:05کہ کسی کے پاس
10:06رسک وافر ہے
10:07یہ اور بات ہے
10:08کہ کسی کے پاس
10:09دو وقت کھانے کے لیے بھی
10:10رسک موجود نہیں ہے
10:12اگر
10:13تو یہ
10:13دو سائٹس ہیں
10:15لیکن یہ
10:16زندگی کی مسلم حقیقت ہے
10:17جس پر ہم سب کو
10:18سوچنا اور سمجھنا چاہیے
10:20اور اس بات کا
10:21احساس کرنا چاہیے
10:22کہ اللہ نے
10:23اگر ہمیں اتنا
10:23اطاف فرمایا ہے
10:24تو وہ جو
10:25اللہ کا بندہ ہے
10:26جس کے پاس اتنا نہیں ہے
10:27تو ہمارے مال میں
10:29اس کا حق رکھا گیا ہے
10:30اور ہمیں اپنے مال سے
10:31اس کا حق ادا کرنا ہے
10:32اور اسے پیش کرنا ہے
10:33اور میں یہاں پر
10:34ارز کرتے چلوں
10:35اگر آپ
10:36ہمارے ساتھ
10:37تعاون کرتے ہیں
10:38یونائٹڈ کنگڈم سے
10:39اس وقت ہمیں
10:40ملاحظہ فرما رہے ہیں
10:41تو 65 پاؤنڈ میں
10:42آپ رمضان راشن پیکج
10:43کی تیاری کروا سکتے ہیں
10:45اور 75 پاؤنڈ میں
10:46آپ 25 افراد کی
10:48افطاری کا احتمام کر سکتے ہیں
10:50ایک خوبصورت دسترخان
10:51کو سجا سکتے ہیں
10:52احساس کے ساتھ مل کر
10:53اور اگر آپ
10:53یو ایس اے سے
10:54ہمارے ساتھ ہیں
10:55تو 100 ڈالرز میں
10:56آپ 25 افراد کی
10:58افطاری کا احتمام کر سکتے ہیں
10:59اور 75 ڈالرز میں
11:00آپ راشن پیکج کی
11:02فراہمی کے اس عمل
11:03کو یقینی بنا سکتے ہیں
11:04ناظرین اگرامی
11:05یہ قدر ساتھی ساتھ
11:06میں بینک ڈیٹیل بھی
11:07تیزی کے ساتھ
11:09ارس کرتا چلا جاؤں
11:09اگر آپ ملاحظہ فرمائیں
11:11اور اس طریقے کے ساتھ بھی
11:13آپ اپنے ڈونیشنز کو
11:14سبمیٹ کروا سکتے ہیں
11:15ہماری بینک ڈیٹیل نوٹ
11:16فرما لیجے گا
11:17اگر آپ یوکے سے
11:18ہمارے ساتھ ہیں
11:19اکاؤنٹ نیم ہے
11:20احساس رسٹ
11:21بینک نیم ہے
11:22نیٹ ویسٹ بینک
11:23اکاؤنٹ نمبر ہے
11:2447519010
11:27سوٹ کورڈ ہے
11:2850-41-10
11:34اور احساس
11:35ٹرسٹ کو
11:36اگر آپ
11:37چیک کے تھو
11:38اپنے ڈونیشنز
11:39سبمیٹ کروانا چاہیں
11:40اور چیک کو
11:41پوسٹ کرنا چاہیں
11:42تو نوٹ فرما لیجے گا
11:43ہمارے یوکے آفس میں
11:45آپ اپنے چیک کو
11:46پوسٹ بھی کر سکتے ہیں
11:47ڈونیشن کا جو آپ
11:48بنانا چاہیں
11:49احساس کے لیے
11:50احساس ٹرسٹ
11:51پی او باکس
11:526900
11:53لندن
11:54اور اس کے علاوہ
11:55آن لائن
11:56ڈونیشن بھی
11:56آپ پیش کر سکتے ہیں
11:57www.احساس
11:59ٹرسٹ
12:00ڈورگنیزیشن
12:01کے تھو
12:02بھی
12:02اس ویب سائٹ
12:03کے تھو
12:03بھی آپ
12:03ڈونیشنز
12:04پیش کر سکتے ہیں
12:05ساتھ ہی
12:05احساس فاؤنڈیشن کی
12:07بینک ڈیٹیل
12:07فور یو ایس ہے
12:08میں یہاں پر
12:09ارز کرتا چلوں
12:09اکاؤنٹ نیم ہے
12:10احساس فاؤنڈیشن
12:11بینک نیم ہے
12:12چیز بینک
12:13اکاؤنٹ نمبر ہے
12:14202
12:145355
12:16861
12:17راؤٹنگ نمبر ہے
12:18021
12:19000021
12:21اور ساتھ ہی
12:22سویفٹ کوڈ ہے
12:23ہمارا
12:24CHASUS33
12:26اور
12:27ثرو آف چیک
12:28اگر آپ اپنے
12:28ڈونیشنز کو
12:29سمیٹ کروانا چاہیں
12:30اور احساس کو
12:32ارسال کرنا چاہیں
12:33اپنا چیک
12:33تو آپ
12:34احساس فاؤنڈیشن
12:36کے
12:37اس
12:37پلیٹ فارم پر آ کر
12:39اپنے
12:39چیک کو پوسٹ کر سکتے ہیں
12:41پی او باکس نمبر
12:42761
12:44اور
12:44اس کا
12:46آن لائن
12:46اگر آپ ایک اور
12:47طریقہ کار اختیار کرنا چاہیں
12:49ثرو آف ویب سائٹ بھی
12:50ڈونیشن پیش کر سکتے ہیں
12:51www.احساسfoundation.organisation
12:55اور ساتھ ہی
12:56میں ارس کرتا چلوں
12:57ہمارا
12:57ڈونیشن ہات لائن
12:58نمبر
12:58020361
13:0177786
13:02ہمارے
13:02UK کے دیکھنے والوں کے لئے
13:04اور USA کے دیکھنے والوں کے لئے
13:05ڈونیشن ہات لائن
13:06نمبر ملاحظہ فرمائی گا
13:071-8556
13:081-77786
13:09ناظرین گرامی
13:11یہ قدر میرے ساتھ تشریف فرما ہے
13:12میرے بائیں جانب
13:14احساس کے نمائندہ
13:15خصوصی
13:15احساس
13:16کا ایک ایسا چہرہ
13:18کہ جو حقیقی چہرہ ہیں
13:19اور احساس کی عملی خدمات
13:21جس قدر بھی
13:22جس طور پر بھی
13:23سر انجام دی جا رہی ہیں
13:24اس وقت پورے پاکستان میں
13:25اور پوری دنیا میں
13:27جہاں جہاں
13:28احساس
13:28اپنے
13:29اس کام کو لے کر
13:31چل رہا ہے
13:32آگے بڑھ رہا ہے
13:33کسی بھی حوالے سے
13:34احساس اپنی خدمات کو
13:36پیش کر رہا ہو
13:36وہ
13:37ایسا ہی موقع کیوں نہ ہو
13:39کہ کوئی ملک
13:39خانہ جنگی کا شکار ہے
13:41اگر
13:41تو وہاں پر بھی
13:42احساس کی ٹیم پہنچتی ہے
13:44کئی نیچرل ڈیزاسٹرز کی صورت میں
13:46اگر تباہی ہے
13:47سیلاب ہے
13:48زلزلہ ہے
13:55احساس
13:56اپنی خدمات کو پیش کر رہا ہے
13:58انہیں میریج گفت پیش کر رہا ہے
14:00اس حوالے سے بھی
14:01اور ہر اہم موقع کی مناسبت سے
14:03کہ جب ہم اس وقت بھی آپ سے مخاطب ہیں
14:05ماہر حمزان کے حوالے سے
14:07تو اس حوالے سے بھی
14:08مکمل طور پر
14:10اپنی عملی خدمات کو
14:11احساس کے
14:12ایک ایک
14:13سائٹ پر جا کر
14:14وہاں
14:15جائزہ لے رہے ہیں
14:16اور عملی طور پر
14:17اپنی خدمات کو پیش کر رہے ہیں
14:19اس وقت بیغت مصروف ہیں
14:20ان عملی خدمات کے حوالے سے
14:22ہمارا ساتھ تشریف فرما ہے
14:24آج کی اس ٹیلی تھون ٹرانسمیشن میں
14:26اور اس کے تیسے حصے میں
14:27ایک مرتبہ پھر خیر مقدم کرتا ہوں
14:29فات بھائی
14:30گو کہ اب مصروفیات
14:31آپ کی بھی بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں
14:32اور سائٹ پر آپ کا
14:33جو جانا آنا ہے
14:35اس حوالے سے بھی
14:35ہماری معلومات میں
14:37یقیناً اس حوالے سے بھی
14:38اضافہ ہو رہا ہے
14:39کہ اب ظاہر ہے
14:40کیونکہ پورے پاکستان میں
14:42جگہ جگہ دسترخان افطار
14:43کا بھی اعتمام ہونا ہے
14:44اور جو راشن پیکجز کی
14:46ترسیل کا مرحلہ ہے
14:47وہ بھی آپ نے بتایا ہمیں
14:49کہ اس کا بھی آغاز ہو چکا ہے
14:50فات بھائی کیسے دیکھتے ہیں
14:52کہ اس وقت جو راشن پیکجز کی
14:54فرامی ہے
14:55اور جو افطار کے حوالے سے
14:58جو دسترخان کا اعتمام ہے
14:59اس کے ساتھ ساتھ پھر ایک تیسرا مرحلہ
15:02جو یوں کہہ لیجے
15:03کہ ہماری اس دوران
15:04جو ایک اولین ترجیحات ہے
15:06اس میں سے ایک تیسری ترجیح ہے
15:08کہ پانی کے ہینڈ پمپس کی
15:09تنصیب کا جو عمل ہے
15:10جو پورے زور و شور کے ساتھ
15:12سارا سال بھی جاری اور ساری رہتا ہے
15:13اس دوران آپ کیسے دیکھتے ہیں
15:15کتنے پانی کے ہینڈ پمپس ہیں
15:18کہ جس وقت ہماری پائپ لائن میں ہیں
15:19جن پر کام چل رہا ہے
15:21یا ان کو تنصیب
15:24ان کی کی جا چکی ہے
15:25کیا اس حوالے سے آپ کی معلومات ہیں
15:27اور کتنے اس وقت
15:29یوں کہ لی جیے کہ
15:30تنصیب کے مرحلے میں ہیں
15:32جب بھی ہم ایک ہینڈ پمپ کی
15:35سالیشن کرواتے ہیں
15:36تو پورے بنچ کی صورت میں
15:37ہم لوگ دیتے ہیں
15:38بنانے کے لیے
15:39تاکہ اس کی کاؤز بھی کم آئے
15:41اور تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ
15:42ہینڈ پمپ کی لیے
15:44مد میں اس کے فن میں
15:45ڈونیشن دے سکیں
15:45کیونکہ اگر زیادہ
15:47اماؤنٹ ہوگا تو لوگ
15:48ظاہری سے باعت سے سوچیں گے
15:49پہلے دینے سے پہلے
15:59اگر ابھی ہم نے
16:00ایک کوئی بنچ فورورڈ کیا ہے
16:01تو وہ ابھی بھی
16:02سالیشن کے پروسس میں ہے
16:03اچھا اچھا
16:04وہ رہتا ہے
16:05کیونکہ وہ
16:06ٹائم کی کمی بیشی کیا
16:08ایسے لوگ
16:09کوشش کرتے ہیں
16:10کہ اس کی
16:10جتنے بھی روشنی کے ٹائم
16:12اس کی سالیشن کا عمل
16:13جاری رہے
16:13رمضان میں بھی
16:14چیز نہیں رکتی
16:15اچھا اچھا
16:16کیونکہ آپ کو پتا ہے
16:17پھر افتاری کے لیے
16:18سیاری کے لیے
16:18آپ کو پانی کے انظام
16:20صحیح ہوتا ہے
16:20اور میرے خیال میں
16:21ان دونوں تعداد
16:21بڑھ جاتی ہے
16:22تاکہ لوگ
16:23زیادہ سے زیادہ
16:24اس سے مصفید ہو سکیں
16:25پائدہ اٹھا سکیں
16:26اور کوشش یہی ہوتی ہے
16:28کہ جو انٹیگریر سندھ ہے
16:29پاکستان میں
16:30جتنے پنجاب ہیں
16:31کے پی کے
16:32بلوچستان میں
16:33اب تو ہم لوگ
16:34جمعو
16:35آزاد کشمیر میں بھی
16:37اس کی سالیشن
16:38کے اتمام کرتے ہیں
16:38وہاں پہ بھی
16:39مسجد کی تعمیر جاتی
16:40جو آزاد کشمیر
16:41کا آریہ ہے
16:41چٹرال میں
16:42گلکت میں
16:43ای پی کے میں
16:44ساری جگہوں پہ
16:45تنصیب کمل
16:45جاری ہے
16:46اور بہت سے لوگ
16:47ہمارے دونر
16:48ہزادہ ہیں
16:49ان کی خواہش ہوتی ہے
16:50ابھی بھی ایک
16:51ہمارے دونر ہزادہ ہیں
16:52انہوں نے
16:52ہم سے رابطہ کیا تھا
16:53کشمیر میں وہ
16:54مسجد بنوانا چاہ رہے تھے
16:55ماشاء اللہ
16:56بتانے کا مقصد آپ کو
16:58اس پلیٹ فارم سے یہ ہوتا ہے
16:59کہ آپ کو پتا ہو
17:00کہ کوئی شہر
17:01ہو سکتا ہے
17:02آپ کہیں سے آپ کے
17:03پاکستان سے
17:03آپ لوگوں کا تعلق ہوتا ہے
17:05کوئی بھی شہر سے
17:05اس کا تعلق ہے
17:06ان کی خواہش ہوتی ہے
17:07کہ کسی ان کی جگہ پہ
17:09جہاں پہ
17:10ضرورت ہو
17:11وہاں پہ
17:11ہینڈ پمپ کی
17:12سولیشن کی جا سکے
17:13یا مزد کی تعمیر
17:15کی جا سکے
17:15یا راشن کیلی
17:16افتاری کے لیے
17:17انتظام کی جا سکے
17:18تو بالکل ہوتا ہے
17:19وہاں پہ
17:19کیونکہ ہر جگہ ہی
17:21ہر شہر میں ہی
17:22ہر گاؤں و دیاد
17:23ازلہ میں
17:24ہمارے مستحق
17:25بہن بھائی
17:25موجود ہیں
17:26جو کہ اپنی
17:27ساری کوششلوں کے
17:28باوجود بھی
17:29ان چیزوں کو
17:29پورا نہیں کر سکتے
17:30تو ان لوگوں کے لیے
17:31بھی ساری چینوں کے
17:32انتظام کیا جاتا ہے
17:33اور جو
17:33ازلہ میں آپ کے
17:34ادگرد موجود ہیں
17:35جن کا سیم یہی حال ہے
17:37کوئی چینجز نہیں
17:38ہم لوگ بات کرتے ہیں
17:39اکثر کہ
17:40شہر اور دیاد میں
17:41صرف آپ نام کا
17:42فرق رہے گئے
17:42باقی جو علامات ہیں
17:44وہ ساری اقصہ ہیں
17:45یہ
17:45بلکل
17:45وہ لوگ ہیں
17:46وہ لوگ بھی
17:47اپنا پورا نہیں کر پا رہے تھے
17:48اور یہ لوگ بھی
17:49جو اپنی کوشش کے
17:50باوجود بھی
17:51نہیں پورا کر پا رہے ہوتے
17:52تو بس کوشش
17:53اس چیز کی ہوتی ہے
17:54کہ اگر ہم
17:55ہینڈ پم کے حوالے سے
17:56بات کریں
17:57تو اس کی بھی
17:57تنصیب نہ رکے
17:58کیونکہ ایک طبقہ
17:59وہ پانی سے
18:00محروم رہ جاتا ہے
18:01ان کو دور زراز
18:02جانا پڑتا ہے
18:03قریب دور میں
18:04ایسی جگہ
18:05تعمیر ہو جاتا ہے
18:06ہینڈ پم کی
18:06تاکہ لوگ
18:07زراز سے زیادہ
18:08فائدہ اٹھا سکیں
18:09اس کے ساتھ
18:09مزد کی تعمیر
18:10بھی نہیں رکتی
18:11یہ جو ہمارے
18:12کچھ پروجیکٹ ہیں
18:13سالہ سال
18:14ہوتین وزار
18:14ہینڈ پم کی
18:15انسولیشن ہو
18:16مزد کی تعمیر ہو
18:17یہ نہیں رکتے
18:18یہ جاری ساری رہتے ہیں
18:19کیونکہ
18:20دوسرے پروجیکٹ کی
18:21طرح ان کی بھی
18:22اشتر ویسے ہی
18:23ضرورت ہے
18:24جیسے آپ کو
18:25راشن کے لیے
18:25ضرورت ہوتی ہے
18:26راشن پیک کی
18:27پینے کے ساتھ
18:28پانے کے لیے
18:29تو آپ کی
18:29ساری چیزوں کی
18:30ضرورت ہوتی ہے
18:31تو ضروری یہ ہے
18:32کہ یہ چیزیں
18:33جاری ساری رہیں
18:34اس کے ساتھ
18:35موسم کے حوالے سے
18:37ہم نے کہہ دیں
18:37ایسے اب عید کا
18:38موقع آ جاتا ہے
18:39رمضان کے حوالے سے
18:40راشن پیک
18:41افساری کا
18:41شروع ہو جاتا ہے
18:42قربانی میں
18:43عیدل ازہ ہوتی ہے
18:44اس میں
18:45قربانی کی
18:45گھوش کی ترسیل
18:46کا صلحہ
18:47شروع ہو جاتا ہے
18:48رمضان
18:48سردیوں میں
18:50ونڈر پیک کی
18:51ڈیویشن کا
18:51صلح شروع ہو جاتا ہے
18:52لیکن
18:53ان سارے
18:54چیزوں کے
18:55باوجود بھی
18:56ہینڈ پم کی
18:56تنصیب اور
18:57مزد کی
18:58تعمیر جاری رہتی ہے
18:59راشن پیک کی
19:00جو فرامیوں
19:01جاری رہتی ہے
19:02یہ چیزیں
19:03نہیں رکھتی
19:03اور فاطم بھی
19:04بڑی خوشی کی بات
19:05میں یہاں
19:05جو شامل ہوا
19:06آپ کے جملے کے ساتھ
19:08میں بڑی خوشی
19:09محسوس کر رہا ہوں
19:10کہ آج ہمیں
19:10ایک ہمارے
19:11ڈونر ہیں
19:12جنہوں نے
19:12مسجد کا
19:13اپنی جانب سے
19:14اعلان کیا
19:159500 ڈالرز
19:17انہوں نے
19:17ڈونیشن پیش کیا
19:19میں ایک مرتبہ
19:20پھر ان کا
19:21یہاں پر شکر گزار ہوں
19:22کہ انہوں نے
19:23اس صدایہ احساس پر
19:25لبیک کا
19:25اور وقت کی اہم
19:26ضرورت کو
19:26محسوس کرتے ہوئے
19:27یقین جانے ہیں
19:28کہ یہ جو
19:29مساجد کی تعمیر ہے
19:30یہ جو ایک مرحلہ ہے
19:32اور یہ
19:33حضور نبی اکرم
19:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:36کے فرمان کی روشنی میں
19:37اگر ہم دیکھیں
19:38تو حضور نے فرمایا ہے
19:39کہ جو دنیا میں
19:39اللہ کا گھر تعمیر کرتا ہے
19:41اللہ تعالیٰ
19:41اسے جنت میں
19:42اپنا محل
19:43اتا فرماتا ہے
19:43یہ تو ہے
19:45اخروی درجہ
19:47جو نیکی کا
19:48جو بدل ہے
19:49اللہ تعالیٰ
19:50اپنے بندے کو
19:51وہاں اتا فرمائے گا
19:52دنیاوی اعتبار سے
19:53آپ یہ دیکھئے
19:54کہ وہ لوگ
19:55جو اپنے گھر کی ہی
19:57چار دیواری کو
19:58طریقے کے ساتھ
20:00اس کی جو
20:00تعمیر ہے
20:01نہیں کر پاتے ہیں
20:02لیکن
20:03جب وہ یہ دیکھتے ہیں
20:05کہ
20:05ان کی اپنی ضروریات
20:07جیسے تیسے پوری چلیں
20:08ہو رہی ہیں
20:09تو پھر جب ان سے
20:10کہا جائے
20:10کہ ان کے علاقے میں
20:11مسجد کیوں نہیں ہے
20:12تو وہ یہی کہتے ہوئے
20:13نظر آتے ہیں
20:14کہ ہم اپنی ضروریات
20:15کو پورا کر لیں
20:16اپنی چباری کو
20:17سنبھال لیں
20:18یہی کافی ہے
20:18ہم مسجد کیسے بنائیں گے
20:20لیکن ہماری خواہش ہے
20:21اور ایسے ہی
20:22لوگوں کی درخواستیں
20:23ہمیں موصول ہوتی ہیں
20:25ہمارے احساس
20:25سینٹرز میں
20:26اور الحمدللہ
20:27احساس
20:28پاکستان کے
20:29مختلف حصوں میں
20:30خاص طور پر
20:31ایسے مقامات پر
20:32کہ جہاں پر
20:34بہت زیادہ
20:35اشد ضرورت ہو
20:36اور دور دور تک
20:37مسجد
20:38دکھائی نہ دیتی ہو
20:39ایسے مقامات
20:41بھی ہیں
20:42آپ یقین کریں
20:43کہ جہاں پر
20:44جب مسجد
20:45تعمیر کی گئی
20:46تو وہاں کے
20:47مقامیوں نے
20:47ہم سے
20:48ہماری منجمنٹ سے
20:49ہمارے وہ
20:50احباب جو وہاں
20:51موجود تھے
20:51ان سے کہا
20:52کہ ہم نے تو
20:53اس علاقے میں
20:53کبھی لاؤڈ سپیکر
20:54پر آزان ہی
20:55نہیں سنی ہے
20:56تو یہ کتنا
20:57بڑا مرحل آئے
20:58ہم کتنے خوشبخت ہیں
20:59کہ جب ہم
21:00اپنے گھر میں
21:00بیٹھتے ہیں
21:01اور ہمارے
21:02علاقے میں
21:03ہمارے گھر کے
21:04طرف میں
21:04کسی مسجد سے
21:05آواز آتی ہے
21:05آزان کی
21:06تو ایک نہیں
21:07کئی مساجد کی
21:08آزانوں کی آواز
21:10بھی بیعت وقت
21:10ہمیں سنائی دیتی
21:11ہم کتنے خوشبخت ہیں
21:12اور ایسے بھی لوگ ہیں
21:14کہ جو
21:15یقین جانے
21:16کہ ایسی
21:17چھوٹی چھوٹی
21:19سی خوشیوں
21:20کے لیے بھی
21:21ترستے ہوئے
21:21ہمیں دکھائی دیتے ہیں
21:22اس وقت
21:23ہمارے ساتھ
21:23بہت خوش آواز
21:24خوش گلو
21:25سنہ خان رسول
21:26تشریف فرمائے
21:26محمد علی
21:28حاشمی
21:29میں چاہوں گا
21:30کہ ان کی آواز میں
21:31ایک نظران
21:32عقیدت و محبت
21:33یہاں ہم شامل کریں
21:34سرکار علیہ السلام
21:35کی بارگاہ میں
21:36اور اس کے بعد
21:37پھر سلسلہ
21:38کلام کو
21:38آگے بڑھاتے ہیں
21:39ناظرین اگرامی
21:51ایک قدر
21:51یہاں
21:52ہم سرکار علیہ السلام
21:53کی بارگاہ میں
21:54حدیع عقیدت و محبت
21:55بھی یقیناً
21:56سمات کریں گے
21:56لیکن یہ بھی
21:57حضور کی بارگاہ میں
21:58نظران عقیدت
21:59اور محبت
22:00پیش کرنے کا ہی
22:01ایک اتنا سا اظہار ہے
22:02کہ اللہ کے بندوں کے لیے
22:04اور خیرخائی
22:05کے جذبے کے ساتھ
22:06اس جذبے سے
22:06سرشار ہو کر
22:07اللہ کے بندوں کے لیے
22:09کوئی ایسا ہے
22:09تمام کیا جائے
22:10کہ جو دنیا و آخرت میں
22:12ہمارے لیے
22:12بہترین سرمایہ ثابت ہو
22:14تو ناظرین محترم
22:16اس کے لیے بہت ضروری ہے
22:17کہ ہم
22:17رمضان راشن پیکج
22:19کی جو تیاری
22:20اس وقت احساس کر رہا ہے
22:21آپ کے ساتھ مل کر
22:22سکسٹی فائی پاؤنڈز میں
22:23یا سیونٹی فائیو ڈالرز میں
22:25تو پلیس
22:25اس حوالے سے
22:26ضرور احساس کا ساتھ دیجئے
22:28یا جس طریقے کے ساتھ
22:29ہم آپ سے ارز کر رہے ہیں
22:30کہ ہنڈڈ ڈالرز میں
22:31آپ پچیس افرات کی
22:33افطاری کا احتمام کر سکتے ہیں
22:34اپنی جانب سے
22:35تو یہ بھی
22:36آپ کے لیے
22:37ایک بہت بڑا
22:37میں سمجھتا ہوں
22:38احساس کے جانب سے
22:39ایک ایسا بہترین چانس ہے
22:42کہ آپ احساس کا ساتھ
22:43مل کر ایک ایسا کام
22:44سرانجام دیں
22:45کہ جو آپ کے لیے
22:46دنیا و آخریت میں
22:47بہترین
22:48نفع مند ثابت ہو
22:50بہترین توشہ ثابت ہو
22:51اور آپ کے لیے
22:52سکتہ جاریہ کی بھی
22:53یہ قسم ہے
22:54کہ اگر آپ پانی کے
22:55اینڈ پم کی تنصیب کرواتے ہیں
22:56یا مسادت کی تعمیر
22:57کرواتے ہیں
22:58یا اگر آپ
22:59احساس
23:00موڈل ویلج پروگرام میں
23:02اپنی شمولیت
23:03اختیار کرتے ہوئے
23:04ٹو تھاؤزن سیون ہنڈڈ ڈالرز
23:06کا اماؤنٹ
23:07اگر آپ ڈونیٹ کرتے ہیں
23:08تو اس اماؤنٹ میں
23:09آپ
23:10اپنے کسی مسلمان
23:12بہن بھائی کو
23:13اس کے گھرانے کو
23:13دو کم روپہ مشتمل
23:15ایک ایسا
23:16گھر بنا کر دے سکتے ہیں
23:17جس میں وہ
23:18اپنے خاندان کے عمرہ
23:19جب آباد ہوگا
23:21اور جب وہاں وہ
23:22اور اس کے بعد
23:23اس کی نسلیں آباد رہیں گی
23:24کیونکہ احساس تو
23:25ملکیت دے دیتا ہے
23:26تو پھر
23:27اس کے بعد
23:28یقین جانے
23:29کہ وہ جو
23:30عجر و ثواب کا معاملہ ہے
23:31وہ کس قدر آپ پر
23:33اور آپ کے
23:34اہل خانہ کے لیے
23:35اللہ تبارک و تعالی
23:36اس سے
23:36آپ کے لیے
23:37باعث نفع مند بنائے گا
23:38میں
23:39علی احمد
23:40حاشمی سے
23:40درخواست کروں گا
23:41کہ حضور کی بارگاہ میں
23:42حدیع عقیدت پیش کریں
23:43اور پھر ہم
23:44سلسلہ کلام کو
23:45آگے بڑھاتے ہیں
23:45سلے علی نبی
23:50انا
23:52سلے علی
23:57محمد
23:59مصطفیٰ
24:04مصطفیٰ کی نظر
24:07میں
24:08رہیتا ہوں
24:13مصطفیٰ کی
24:17نظر
24:19میں
24:20رہیتا ہوں
24:25مصطفیٰ کی
24:31مصطفیٰ کی
24:34نظر
24:36میں
24:38رہیتا ہوں
24:42کتنے
24:44محفوظ
24:46گھر
24:48میں
24:49رہیتا ہوں
24:52کتنے
24:55محفوظ
24:57گھر
24:58میں
24:59رہیتا ہوں
25:02اور
25:05سایہ
25:07مصطفیٰ
25:09ہے
25:11میرا
25:13مصطفیٰ
25:15مقام
25:18سایہ
25:19مصطفیٰ
25:22ہے
25:23میرا
25:24مقام
25:26مصطفیٰ
25:30میں
25:31شفاعت
25:32نگر میں
25:34رہیتا ہوں
25:38میں
25:39شفاعت
25:41نگر میں
25:44رہیتا ہوں
25:47میں
25:48شفاعت
25:50نگر میں
25:53رہیتا ہوں
25:57کتنے
25:58محفوظ
26:00گھر میں
26:02رہیتا ہوں
26:06اور
26:09یاد آتی
26:12ہے
26:13جبھی
26:16ذل
26:18سے
26:19رسول
26:22یاد آتی
26:25ہے
26:26جبھی
26:28ذل
26:30سے
26:31رسول
26:32خوشبوں
26:36کے
26:38اثر
26:39میں
26:40رہیتا ہوں
26:44خوشبوں
26:46کے
26:47اثر
26:49میں
26:50رہیتا ہوں
26:53بھئی کتنے
26:54محفوظ
26:56گھر میں
26:58میں
26:59رہیتا ہوں
27:03اور
27:04عرشِ آزم
27:06سے
27:07رابطہ
27:08ہے
27:09میرا
27:10عرشِ آزم
27:11سے
27:12رابطہ
27:13ہے میرا
27:15عرشِ آزم
27:17سے
27:18رابطہ
27:21ہے
27:22میرا
27:24محفوظ
27:25گھر میں
27:26محفوظ
27:27گھر میں
27:28رہیتا ہوں
27:30قرب خیر البشر میں
27:33رہیتا ہوں
27:36قرب خیر البشر میں
27:41رہیتا ہوں
27:44اور میری منزل ہے
27:48بس رضا اے رسول
27:51میری منزل ہے
27:53بس رضا اے رسول
27:57میری منزل ہے
28:00بس رضا اے رسول
28:05میں مسلسل سفے میں
28:12رہیتا ہوں
28:15میں مسلسل سفے میں
28:20رہیتا ہوں
28:23میں مسلسل سفے میں
28:29رہیتا ہوں
28:32کتنے محفوظ
28:35گھر میں
28:37رہیتا ہوں
28:43کیا بات ہے کیا بات ہے
28:45بہت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ
28:47محمد علی احمد حاشمی
28:48نظانِ عقیدت و محبت
28:51پیش کرنے کی سعادت سے بہرامند ہوئے
28:53ناظرین اگرام میں
28:54یہ قدر پروگرام احساس
28:55سالتھون اس وقت
28:56آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
28:57اور ماہِ رمضان کی
28:59آمد آمد ہے
29:00اور جس طریقے کے ساتھ
29:01ہم آپ سے ارز کر رہے ہیں
29:02کہ بڑھ چڑھ کر
29:03اس وقت ہم سب کو
29:04اپنا کردار ادا کرنے کی
29:05ضرورت ہے
29:06اپنے مسلمان بہن بھائیوں
29:07کے لیے ان لوگوں کے لیے
29:09ایک جو ماہِ رمضان میں
29:11روزہ اختیار کریں گے
29:12اور سہر و افطار کے وقت
29:14ان کی غزائی ضروریات
29:16کو پورا کرنے کے لیے
29:17احساس اپنی عملن خدمات
29:19کو پیش کرنے کے لیے
29:21اس وقت پرعظم ہے
29:22اور اپنی پوری من فورس
29:24کے ساتھ احساس کی ٹیم
29:26پورے پاکستان میں
29:27جگہ جگہ جہاں جہاں پر
29:29عوامی اجتماع ہوتا ہے
29:31یوں کہ لیجے کہ ایک گنجان آباد
29:33مقامات کی جانب احساس کی ٹیم
29:36احساس کی ٹیم رغبت کرتی ہے
29:38اس جانب جاتی ہے
29:40اور ان جگہوں پر ان سائٹس کا معاینہ
29:42کرنے کے بعد وہاں پر احساس
29:44کا دسترخان لگائے جاتے ہیں
29:46تو اس وقت اس حوالے سے
29:48آپ کا تعاون ہمیں
29:50بہت زیادہ درکار ہے اگر آپ
29:52پچیس افراد کی افطاری کا احتمام کرنا
29:54چاہتے ہیں تو ناظرین محترم آپ
29:56ڈونیٹ کیجئے احساس کو ہنڈرڈ
29:58یو ایس ڈالرز اگر آپ پچاس افراد
30:00افراد کی افطاری کا احتمام کرنا چاہتے ہیں
30:02تو آپ ڈونیٹ کیجئے
30:04ٹو ہنڈرڈ یو ایس ڈالرز اگر آپ پچھتر افراد
30:06کی افطاری کا احتمام کرنا چاہتے ہیں
30:08تو پیش کیجئے ٹری ہنڈرڈ
30:10یو ایس ڈالرز اور اگر آپ سو افراد
30:12کی افطاری کا احتمام کرنا چاہتے ہیں
30:14تو اس سے زیادہ آپ اپنے ڈونیشن
30:16کو پیش کرتے چلے جائیے جتنا آپ اپنا
30:18ڈونیشن پیش کر سکتے ہیں اس حوالے سے یقین جانے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرامین کی روشنی میں اگر ہم دیکھیں تو حضور نے کھانا کھلانے کی بین انتہا فضیلت کا ذکر فرمایا اپنی گفتگو کا دوران اور حضور نے اس حوالے سے ہمیں خصوصیت کے ساتھ تلقین فرمائی کہ بھوکوں کو کھانا کھلاو اب بھوکے کو کھانا کھلانے کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو بھوکا تو ہر شخص ہے اپنے اپنے و
30:48کرتے ہیں اور غور کرتے ہیں تو ہمیں خالصتا صرف یہی ذکر نہیں ملتا ہے کہ کسی ضرورت مند کو ہی کھانا کھلاو بھوکے کو کھانا کھلاو اس بات کی اہمیت کو ذرا سمجھا جائے کہ جو بھوکا ہے اسے کھانا کھلایا جائے اور احساس جو دسترخانہ افطار ہے وہاں پر کہ جب دسترخانہ افطار کا احتمام کیا جاتا ہے ان مقامات پر کہ جہاں پر دعوت افطار کی اشد ضرورت ہو تو وہاں پر ہر وہ شخص افطار کرتا ہے
31:17Good.
31:19Good.
31:21Good.
31:22Good.
31:25Good.
31:27Good.
31:29درستہ میں لیٹ ہو گیا ہے تو وہ مسافر ہے اور اس مسافر کے لیے بھی
31:33احساس کا یہی احتمام احد استخانے افطار کا اور وہاں ایسے بشمار
31:37لوگ موجود ہوا کرتے ہیں جنہیں ہمارے نمائندگان بائزت طریقے کے
31:41ساتھ وہ افطار کی پلیٹ وہ تھالی پیش کرتے ہیں بائزت طریقے کے
31:46ساتھ کہ جس میں وہ تمام چیزیں وہ لوازمات ایسے لوازمات کے جو
31:50آپ اور میں افطاری میں اپنے لیے پسند کرتے ہیں اور ہم چاہتے ہیں
31:53کہ ہم یہ چیزیں افطاری میں ضرورہ بیل کریں
31:56یعنی کہ وہ چیزیں جو فروزن آئٹمز ہیں
31:59فروٹس ہیں
32:00اور تمام لوازمات مشروبات
32:03کہ جو افطاری کا لازمی جزو ہم سمجھتے ہیں
32:07لیکن وہ تمام چیزیں وہ پروائیڈ کرنا بھی اشد ضروری ہے
32:12اور اسی وقار کے ساتھ
32:14اسی بائزت طریقے کے ساتھ
32:16اور کسی سامنے والے شخص کی عزت نفس کو مجروع کیے بغیر
32:20اس کی عزت نفس تا خیال رکھتے ہوئے
32:23بائزت طریقے کے ساتھ اسے وہ تھالی پیش کی جائے
32:26تو یقین جانے کہ یہ خدمت کا ایک بہترین انداز ہے
32:30اور احساس اسی پر یقین رکھتا ہے
32:32اور احساس نے ہر اہم موقع کی مناظبت سے
32:36جہاں جہاں جس جس شعبے میں احساس کام کر رہا ہے
32:39وہاں پر چیک انڈ بیلنس رکھنے کے لیے
32:41اپنی جو ہماری سرونگ ٹیم ہے
32:44جو ہمارا وہ طبقہ ہے
32:45جو ہمارے والنٹیئرز حضرات ہیں
32:47ان پر بھی ایک ایسا چیک انڈ بیلنس رکھا ہوا ہے
32:50ایسے نگران رکھے ہوئے ہیں
32:52جو یہ دیکھ رہے ہوتے ہیں
32:53کہ وہ کس انداز کے ساتھ لوگوں کو سرف کر رہے ہیں
32:56اور ان کی عزت نفس کو تو مجروع نہیں کر رہے
32:58ان کے ساتھ تذیق آمیز رویہ تو اختیار نہیں کر رہے
33:01کیونکہ ایسی نیکی بھی اپنے اثر کو زائل کر دیتی ہے
33:05جس میں کسی بھی طرح کی کسی بھی نہج پر
33:09ریاکاری شامل ہو جائے
33:11یا احسان مندی کا معاملہ شامل ہو جائے
33:15یا کوئی یہ سمجھے کہ میں کسی پر احسان کر رہا ہوں
33:17در حقیقت کوئی کسی پر احسان نہیں کر رہا
33:19بلکہ یہ لینے والے کا احسان ہے
33:21کہ وہ آپ کے مال کو قبول کر رہا ہے
33:24کیونکہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
33:27حضور نے فرمایا کہ
33:28مستحقین سے ضرورت مندوں سے
33:31فاقہ کشوں سے خصوصی طور پر رابطہ رکھا کرو
33:34کیونکہ ان کے پاس بڑی دولت ہے
33:36صحابہ کو تاجب ہوا
33:38اور عرض کی یا رسول اللہ
33:40مستحقین کے پاس
33:41فاقہ کشوں کے پاس
33:43تنگ دستوں کے پاس بڑی دولت ہے
33:45حضور یہ کونسی دولت ہے
33:46حضور نے فرمایا ان کے پاس ایک اختیار ہے
33:49کہ جو بروز محشر
33:51یہ اس اختیار کا استعمال کریں گے
33:55اللہ تبارک و تعالی ان سے فرمائے گا
33:57کہ دیکھ لو دنیا میں کس نے تمہیں پانی پلایا
34:00دیکھ لو دنیا میں کس نے تمہیں کھانا کھلایا
34:02دیکھ لو جس نے دنیا میں تمہیں
34:05اچھا لباس پہننے کے لئے دیا
34:06تمہاری ضرورت کو پورا کیا
34:08یہاں اس مجمع میں اگر اس شخص کو پاتے ہو
34:11تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں میں دو
34:13اور اسے اپنے ساتھ لے کا جنت میں چلے جاؤ
34:15یہ سرکار علیہ السلام کی حدیث کے ذریعے سے
34:18ہمیں تلقین ملتی ہے
34:19اور ہمیں معلوم ہوتا ہے
34:20کہ کتنی بڑی فضیلت ہے
34:22اللہ کے بندوں کو
34:23کھانا کھلانے کی فیسلیٹیٹ کرنے کی
34:26ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی
34:27اور یہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے
34:30کہ بروز محشر انسان
34:32دنیا میں دیئے گئے
34:34اپنے صدقات کے بدلے میں
34:35بروز محشر انسان
34:37اپنے صدقات کے سائے میں ہوگا
34:39شیلٹر میں ہوگا
34:41تو یہ بھی ایک صدقے کا
34:43ایک بہترین عجر ہے
34:44کہ جو بروز حشر ہی
34:46اللہ تبارک وطالعہ اپنے بندوں کو
34:47اطاف فرما دے گا
34:49اور ساتھ ہی
34:50کہ جس نے دنیا میں کسی کو
34:51بہترین مشروب پلایا
34:53اللہ تبارک وطالعہ بروز محشر
34:55اپنے اس بندے کو جنتی مشروب پلائے گا
34:57اس وقت
34:58کہ جب زبان پیاس سے بہار آ رہی ہوں گی
35:00سورت سوانیزے پر ہوگا
35:01نفس نفسی کا عالم ہوگا
35:03ماں بچے کی پکار نہیں سنے گی
35:05بچہ باپ کی پکار نہیں سنے گا
35:08کوئی کسی کا نہیں ہوگا
35:09اس وقت
35:10اس مرحلے میں
35:11اللہ رب العالمین
35:12آپ کے خرج کیے گئے
35:14اس صدقے کا
35:15جو بدل ہے
35:16آپ کو
35:17اس وقت
35:18اس میدان حشر میں
35:19آپ کو عطا فرمائے گا
35:20کہ آپ کو بہترین مشروب عطا ہوگا
35:23کسی کو پانی پلانے کے بدلے
35:24آپ کو جنتی کھانا عطا فرمائے گا
35:27اللہ رب العالمین
35:28یہ حدیث کے الفاظ میں
35:29حدیث کا مفہوم
35:30یہاں پر کوٹ کر رہا ہوں
35:31کہ اگر آپ دنیا میں کسی کو کھانا کھلاتے ہیں
35:33تو اس وقت
35:34بروز محشر
35:35اللہ تبارک وطالعہ
35:36آپ کو جنتی کھانا عطا فرمائے گا
35:38اگر آپ نے دنیا میں کسی کو پہننے کے لیے
35:41اچھا کپڑا توفتن پیش کیا ہے
35:43تو بروز محشر
35:44اللہ تبارک وطالعہ
35:45آپ کو
35:46جنتی لباس عطا فرمائے گا
35:48یہ حدیث کے الفاظ ہیں
35:49ناظرین اگرامی
35:50ان قدر گو کہ
35:51اب وقت ہمارے پاس
35:52بہت قلیل رہ گیا ہے
35:53اور انشاءاللہ
35:54ہماری جو
35:55نیکسٹ
35:57ٹرانسمیشن ہوگی
35:58احساس کی
35:58وہ انشاءاللہ
35:59ماہ رمضان میں
36:00ہم آپ کے درمیان
36:01حاضر ہوں گے
36:02اور اسی درخواست کے ساتھ ہوں گے
36:04میرے ساتھ جناب صحیحت فہد حسین صاحب
36:05تشریف فرمائے
36:06فہد بھئی
36:06میں چاہوں گا
36:07کہ ان اختتامی لمحات میں
36:10ہم اپنے دیکھنے والے ناظرین کو
36:12اس پری رمضان اپیل سے
36:15آگے بڑھتے ہوئے
36:17اور ماہ رمضان کو
36:18اپنے بہت قریب پاتے ہوئے
36:20ان درمیانی ساتھوں میں
36:21میں چاہوں گا
36:22کہ خصوصی پیغام
36:23ہمارے دیکھنے والوں کو
36:24آپ کیا دینا چاہیں گے
36:25اور میں چاہوں گا
36:27کہ آپ ایک خصوصی طور پر
36:28پیغام کنوے کریں
36:29ہمارے دیکھنے والوں کو
36:30خاص طور پر
36:30دستخان افطار کا جو
36:32احتمام احساس کرنے جا رہا ہے
36:34گو کہ یہ احتمام
36:35سترہ سالوں سے کیا جا رہا ہے
36:37اور یہ سب کچھ
36:38آپ کے تعاون ہی کی وجہ سے
36:40ہو پاتا ہے
36:40اور اس میں
36:42اس وقت بھی
36:43ہمیں آپ ہی کا تعاون
36:44درکار ہے
36:45ہماری بیک بون
36:46ہمارے ڈونلز حضرات کا
36:47تعاون اور ڈونیشن ہی ہے
36:49کیا کہیں گے فاد بھئی
36:51اس حوالے سے
36:51آپ کے جو
36:52الفاظ ہیں
36:53میں چاہوں گا
36:54یا حسیب ہوں
36:55ازان بھئی گوشتہ دو مہینے سے
36:56ہم لوگ پری رمضان کے حوالے سے
36:58ٹیلیزون کرتے آ رہے ہیں
36:59اور آپ کو یہ باور کرا آتے آ رہے ہیں
37:01کہ رمضان قیامت ہونے والی ہے
37:04کچھ عرصے رہ گیا ہے
37:05لیکن اب اس پہ پہ پہنچ چکے ہیں
37:07کہ رمضان قیامت ہوئی جاتی ہے
37:09بتانے کا مقصد یہ تھا
37:13کہ اتنے عرصے میں
37:14کہ یہ آپ کو بتانا ضروری تھا
37:16کہ ابھی اتنا ٹارگٹ ہے
37:18اتنے لوگ ہمارے پاس مدیج جڑتے جا رہے ہیں
37:20اتنا لوگ اچیف ہو چکے ہیں
37:22اتنے تعداد میں اضافہ ہو گئے
37:23ان سب کے لیے افتاری کا
37:25راشن پیک کا
37:26سہری کا بننبس کرنا ہے
37:28اور بہت سارے اس میں ایسے بھی
37:29فیملیز ہیں جن کے لیے
37:30بچوں کے لیے دے کے
37:31کپڑوں کا بھی بننبس کرنا ہے
37:33اب ہم اس سٹیج پہ آج چکے ہیں
37:35کہ جہاں پہ اس سب
37:36ڈیلیور کرنے کا ٹائم آگیا ہے
37:37تاکہ وہ لوگ
37:38جن کے لیے ہم آپ سے بات کر رہے تھے
37:40ان تک راشن پیکس
37:42افتاری اور سہری کے
37:43لوازمات کو پہنچائے جا سکے
37:45کیونکہ تعداد
37:46ڈیلی کی بنیاد پہ
37:47بڑھتی جا رہی ہے
37:48اور یہ بڑھتی رہتی ہے
37:49بتجری وجہ یہ ہوتی ہے
37:51کہ جو لوگ جڑتے جاتے ہیں
37:53اگر آئے ایک پانچ افراد کو پتا ہے
37:55وہ اگلے پانچ کو اور کو بتاتا ہے
37:56اور اس سارے وہی
37:57ضرورت مند لوگ ہوتے ہیں
37:58کوئی بھی ان میں سے پروفیشن مانگنے والا
38:00یا بیکاری یا گدہ گد نہیں ہوتا
38:02مجبور ہوتے ہیں حالات کی ویسے
38:04مہنگائی کی ویسے
38:05جو اپنی کوشش کے باوجود بھی
38:06اپنی چیزوں کو پورا نہیں کر پا رہے ہوتے
38:09تو کوشش کیجئے
38:10جتنا زیادہ ہو سکے
38:12اپنے ان بہن بھائیوں کے لیے
38:13کہ جو آپ کے رہتے ہوئے معاشرے کا حصہ ہیں
38:16کہ جس میں وہ لوگ رہتے تو ہیں
38:19لیکن اپنی پریشانی کی ویسے
38:21کسی کو یہ بات بتا بھی نہیں سکتے
38:24اپنی مجبوری کی ویسے
38:25یہ کسی کو دکھا بھی نہیں سکتے
38:27ان کے گھر میں فقط
38:28ایک دن کا راشن بھی نہیں ہوتا
38:30مہینہ دور کی بات ہے
38:32ایک دن کے فقط ہم راشن کی بات کریں
38:34تو یہ بھی ان دنوں میسر نہیں ہے
38:36بہت ساری فیملیز کو
38:38یہ میں آپ کو گراؤنڈ کی بات بتا رہا ہوں
38:40تاکہ آپ کو پتہ چل سکے
38:42کہ آپ کن لوگوں کے لیے ڈونیشن دیتے ہیں
38:43احساس کیے لوگ
38:45احساس کی ٹیم کن لوگوں کے لیے
38:47آپ سے بات کرتی ہے
38:48ابھی بہت بڑا طبقہ
38:49ہم سے مسلسل رابطے میں ہے
38:51وہ لوگ جو جوب بھی کرتے ہیں
38:53ادان بھئی
38:54وہ نہیں جن کی جوب نہیں ہے
38:56وہ لوگ جو جوب بھی کر پا رہے ہیں
38:57حقیقتاً ابھی بھی پورا نہیں کر پا رہے
38:59وہ طبقے کو ہمیں
39:01ویسے لیٹ کرنا ہے
39:02تاکہ وہ کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلا پائیں
39:05ان کی ایک امید ہے احساس سے
39:07کہ ان کے ہاتھ پھیلانے سے پہلے ہی
39:09ان کے گھروں میں راشن کا بندباس ہو جائے
39:11ان کی فیملیز کے لیے
39:12افتاری کا انتظام ہو جائے
39:13سہری کا بندباس ہو جائے
39:14باگی چیزیں انشاءاللہ
39:15وقت کے ساتھ ساتھ
39:17وقت کے تاغازے کے ساتھ
39:18پوری ہوتی جائیں گے
39:19لیکن اس وقت
39:20جو سب سے زیادہ ضرورت ہے
39:21راشن پیک کی ضرورت ہے
39:23رمضان
39:23راشن پیکیجز میں
39:24عام دنوں کی بنسبت
39:26زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے
39:27چیزوں کا
39:28اور دوسری لوازمات کا بھی کوشش کیجئے
39:30جتنے زیادہ ہو سکے
39:31اپنے لوگوں کو بتائیے
39:32تاکہ یہ جو طبقہ ہے
39:34یہ جو لوگ ہیں
39:35ان کی زیادہ سے زیادہ مدد ہو سکے
39:37تاکہ یہ لوگ
39:38کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلا سکے
39:40فاد بھائی بڑی اہم بات
39:41آپ کی گفتگو سے
39:42میں نتیجہ کلام مخص کرتے ہوئے
39:44یہ بات کہہ رہا ہوں
39:45کہ ایسے بے شمار لوگ ہیں
39:47کیونکہ احساس سالہ سال سے
39:49جن لوگوں کے درمیان
39:50راشن پیکیجز کو پروائیڈ کرتا آ رہا ہے
39:52اگر ایسے خاندان ہیں
39:53کہ جن کے ہاں واقعیتاً
39:55کوئی والی وارث نہیں ہے
39:56جن کا سربراہ نہیں ہے گھر کے
39:57تو انہیں جب احساس
39:59راشن پیکیج خاص طور پر
40:01ایسے مواقع پر
40:02کہ جیسے اب رمضان
40:03ہمارے درمیان آیا ہی چاہتا ہے
40:05یہ ماہ مبارکہ
40:06تو جب ان لوگوں کا درمیان
40:08راشن پیکیج پہنچتا ہے
40:09تو ان کا پہلا جملہ یہ ہوتا ہے
40:11ہمیں انتظار ہی کر رہے تھے
40:12کہ آپ کی ٹیم آئے گی
40:14اور ہمیں راشن پیکیج دے دے گی
40:15اور اللہ کا شکر ہے
40:17کہ احساس کا راشن پیکیج آ گیا
40:18اور ہماری رمضان کی ضرورت پوری ہو گئی
40:21یہ ہمارے تجربات ہیں
40:23ہمارے مشاہدات ہیں
40:24جو میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں
40:25ناظرین اگرامین قدر
40:26کسی ایسے ضرورت مند کی
40:28ضرورت کو پورا کرنا ہے
40:30کہ جو ایکسپیکٹ کر رہا ہو
40:32کہ میری یہ ضرورت پوری کر دی جائے
40:34مگر وہ ضرورت کو بیان نہیں کر رہا
40:36وہ بول نہیں رہا
40:37وہ بتان نہیں رہا
40:39وہ اپنی ضرورت کا چرچہ نہیں کر رہا
40:41صرف اس وجہ سے
40:42کہ میں کہیں رسوہ نہ ہو جاؤں
40:45کہیں چار لوگوں میں میرا مزاق نہ بن جائے
40:47کہیں کوئی مجھ سے تحقیر آمیز انداز کے ساتھ نہ پیش آئے
40:52تو بس یہی تلخیاں ہیں
40:54ہمارے معاشرے کی
40:56اور آپ کسی بھی شخص کو دیکھتے ہوئے
40:58اس بات کا احساس نہیں کر سکتے
41:00اندازہ نہیں لگا سکتے
41:01کہ اس کی اندرونی کیفیت کیا ہے
41:03اور اس کے گھر کے کچن کی کیا حالت ہے
41:06لیکن ہم لوگوں کی ارننگز کو تو
41:09کم از کم اپنے ذہن میں رکھ سکتے ہیں
41:11کیونکہ ہمارے ہاں
41:12اگر میں پاکستان میں بات کروں گا
41:15پرائیوٹ سیکٹر میں جو عمومی طور پر جو تنخواہیں ہیں
41:18وہ 35 ہزار 40 ہزار
41:20اور اس وقت تو جو 50 60 ہزار بھی کمات رہے ہیں
41:24تو وہ بھی ان کے لیے ناکافی ہے
41:26کیونکہ ظاہر سی بات ہے جو
41:28ہم دیکھتے ہیں
41:30کہ اتنے اخراجات ہیں
41:31اور وہ اخراجات یقین ہے ہم گائے گائے
41:33آپ کو سامنے ڈسکس کرتے بھی رہتے ہیں
41:34اور آپ خود بھی بخوبی سوالے سے آگاہ ہیں
41:37کہ ایک شخص کے گھرانے کے جو
41:39کل ماہ کے جو خرچے ہیں
41:41وہ کس قدر ہیں
41:41کتنے زیادہ ہیں
41:42اور اسے پورا کرنا
41:44اس کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہے
41:45ناظرین اگرامی قدر احساس کی
41:47یہ ٹیلیتھون ٹرانسوشن
41:48آج کی یہ خصوصی نشست
41:50اپنے اختتام کو پہنچتی ہے
41:52اس پیغام کے ساتھ
41:53کہ کرو مہربانی تم اہل زمین پر
41:56کرو مہربانی تم اہل زمین پر
41:59خدا مہربان ہوگا عرش بری پر
42:01خدا مہربان ہوگا عرش بری پر
42:05ناظرین اگرامی قدر
42:06آج کی اس ٹیلیتھون نشریات
42:08آپ نے ہمارے ساتھ تشریف فرما رہا ہے
42:09جناب سید فہد حسین صاحب
42:11نمائندہ خصوصی احساس
42:12بہت شکریہ فہد بھئی
42:13آپ کی تشریف آوری کا
42:14اور ساتھ ہی
42:16محمد علی احمد حاشمی
42:18ہمارے ساتھ تشریف فرما رہے
42:19آپ کا بھی بہت شکریہ
42:20بہت خصورت کلام آپ نے پیش کیا
42:22آخر میں آپ کی آواز میں
42:23ہم کلام بھی شامل کریں گے
42:24اور ناظرین اگرامی قدر
42:26یہاں آپ کی دعاوں کا طالب
42:28سید ادنان خالد
42:29اجازت چاہتا ہے
42:30اجازت دیجئے
42:32اللہ نے گئے باندھے
42:33تنم فرسودا جا پانا
42:44زہجرہ
42:48یا رسول اللہ
42:54تنم فرسودا جا پانا
43:03زہجرہ
43:07یا رسول اللہ
43:13تنم فرسودا جا پانا
43:28زہجرہ
43:33یا رسول اللہ
43:38دلم پشمردہ
43:45زہجرہ
43:49یا رسول اللہ
43:54دلم پشمردہ
44:01دلم پشمردہ
44:06یا رسول اللہ
44:09یا رسول اللہ
44:11یا رسول اللہ
44:16چو سوئے
44:21من من کو زیر آری
44:26چو سوئے
44:31من من کو زیر آری
44:37من مسکی
44:41زیر ناداری
44:44فدائے
44:48نقش نالیلت
44:52کو نم جا
44:55یا رسول اللہ
45:00یا رسول اللہ
45:12یا رسول اللہ
Comments