#headlines #arynewsheadlines #pakistan #iran #donaldtrump #usirantensions #usirantalks #usiran #AleemaKhan #ProtestCase #newsheadlines #breakingnews #sohailafridi #imrankhan #pti #salamanakramraja #IHC #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM
UAE 'rolls over' $2bln Pakistan loan for a month
Trump urged Republicans to 'take over' voting ahead of midterms
UpScrolled hits 2.5M users, vows 'no shadowbanning'
Faiz Hameed’s brother Najaf challenges bail cancellation
Punjab IG Usman Anwar replaces DG FIA Raja Riffat Mukhtar
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM
UAE 'rolls over' $2bln Pakistan loan for a month
Trump urged Republicans to 'take over' voting ahead of midterms
UpScrolled hits 2.5M users, vows 'no shadowbanning'
Faiz Hameed’s brother Najaf challenges bail cancellation
Punjab IG Usman Anwar replaces DG FIA Raja Riffat Mukhtar
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00PAKISTAN
00:30مصر امان متحدہ عرب امارات کو بھی دعوت دے دی گئی
00:32قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانساری کہتے ہیں
00:36ایران امریکہ کا شیدی کم کرنے کے لیے آلہ ترین سطح پر رابطیں جاری ہیں
00:39ایرانی صدر مسعود پیزش شکیان نے بھی ایکس پر لکھا
00:43خطے کے دوست ملکوں کی درخواست پر امریکہ سے مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا
00:47وزیر خارجہ اباس عراقشی کو ہدایت کی ہے
00:50کہ وہ خطرات سے پاک محول میں ملصفانہ مذاکرات کو آگے بہائیں
00:53مذاکرات ہمارے قومی مفادات کے دائرہ کار میں ہوں گے
01:17ایران سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے
01:19تو نتائج بہت برے ہوں گے
01:21امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
01:23ایران سے محایدے کی امید ہے
01:24ایسا نہ ہوا تو حالات خراب ہو سکتے ہیں
01:26وائٹ ہاؤس نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا
01:29وینز بیلہ بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑا
01:32ایران کی جانب بڑھ رہا ہے
01:33ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے دو نئے مطالبات پیش کر دیئے
01:36برطانوی خبر اصائد انسی کا دعویٰ
01:38کہا ایران استمبول کے بجائے
01:40امان نے مذاکرات چاہتا ہے
01:41مذاکرات میں کئی عرب اور مسلم ملکوں کی شمولیت پر بھی اعتراض
01:45ایران نے امریکہ سے دو طرفہ باہنی مذاکرات کی شرط رکھ دی
01:48ایرانی وزیر خارجہ اباس عراقشی کا
01:51ترکیہ امان قطر اور قویت کے وزراء خارجہ سرابتا
01:54خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
01:56امریکی بحریہ نے آبنائے ہرموز میں ایرانی جون مار گرائیا
02:11ترجمان سنٹرل کمانڈ نے بتایا
02:12بہر عرب میں ایرانی جون تیارہ بردار جہاز کے خریب آیا تھا
02:16اپنے دفاع اور افاج کی حفاظت کے لیے ایرانی جون مار گرائیا
02:19وزیر اعظم شہواز شریف سے لیبیا کے وزیر اعظم کی سربراہی میں
02:26آلہ سطح کے وقت کی مراقات
02:27نائب وزیر اعظم اسادگار فیلم آرسل سید آسیم منیر بھی موجود تھے
02:31پاکستان اور لیبیا کے درمیان تعبون برخانے پر اتفاق
02:34وزیر اعظم شہواز شریف کا لیبیا سے دوستانہ تعلقات کے فروغ کے آزم کا یادہ
02:39دونوں ممالکہ مستقبل میں قریبی رابطیں برقرار رکھنے پر اتفاق
02:42وزیر اعظم اسامہ سادھ ہماد کی سربراہی میں
02:46لیبیا کے وقت میں فیلم آرسل خلیفہ ابو القاسم کمانڈر انچیف
02:49رپٹی کمانڈر انچیف شامل تھے
02:50لیبیا کے رپٹی کمانڈر انچیف لائٹنینٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کا نیول ہیڈکورٹرز کا دورہ
02:56نیول چیف ایڈمیرل نوید اشرف سے ملاقات
02:59علاقائی میری ٹائم سیکیروٹی اور دفاع تعاون پر بات چیت
03:12قاضقستان کے صدر کا پاکستان آمد پر شاندار استقبال
03:19پاک فضائیہ کے لڑاکہ تیاروں کی قاضق صدر کو فضائی سلامی
03:22پاک فضائیہ کے لڑاکہ تیاروں نے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی حصار میں لیا
03:27فارمیشن نے وزیر اعظم اور پاکستان کی آوان کی دانب سے معزز مہمان کا پرتبان استقبال کیا
03:33صدر اور وزیر اعظم نے معزز مہمان کو نور خان ایرمیز پر خوش آمدید کہا
03:37اکیس توپوں کی سلامی دی گئی روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے معزز مہمان کو پھول پیش کیے
03:43قاضق صدر ہم منصب آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے
03:48دو طرف تعلقات اور عوامی روابط میں تعاون مڑھانے پر توادہ خیال ہوگا
03:52حکومت پاکستان کی دانب سے صدر قاضقستان کو آلہ ترین سویل اعزاز نشان پاکستان عطا کیا جائے گا
04:07ملوچستان میں تین لوز کے درات فتنہ ہندوستان کے 117 دہشتگرد جہنم واصل
04:14سیکیروٹی ذرائع نے بتایا دہشتگردوں کے خلاف ٹاکو پر سنیٹائزیشن آپریشن اب بھی جاری ہے
04:18تین دن میں آرمی ایف سی پولیس اور پی ایم ایس اے کے بائیس دوان شہید ہوئے
04:23دہشتگردوں کے حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 36 یہری جان سے گئے
04:27دہشتگرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولتکاری بے نقاب
04:31ہلاک دہشتگردوں سے برامت اسلحہ غیر ملکی ساکتہ اور لاکھوں روپائے مالیت کا ہے
04:35ہلاک دہشتگردوں سے ایم سکسٹین ایم فور رائفلز اور نائٹ ویجن گوگلز برامت ہوئی
04:41بے حس کرنے والی غیر ملکی نشاور ادویات بھی برامت ہوئی
04:44ہر دہشتگرد کو بیس سے پچیس لاکھ اصلہے اور سازو سمان سے لیس کیا گیا تھا
05:01بلوچستان کے وزیر زیرات علی حسن ظاہری نے کابینہ سے استیفہ دے دیا
05:06کہا بلوچستان کے عوام سے کیے وعدے پورے نہ کر سکا
05:08اس لیے استیفہ دے رہا ہوں
05:10وقت کی کمی کی وعدہ سمیت میں زیرات پر توجہ نہ دے سکا
05:13علی حسن ظاہری نے استیفہ وزیر اعلی بلوچستان سرفاراز بکٹی کو ارسال کر دیا
05:18لاہور میں بسند کے رنگ چھا گئے
05:25شہریوں کو چھے فروری کا بے سوری سے انتظار
05:28قرآنی حویلیوں کو بسندی رنگ کے دوبٹوں اور پتنگوں سے سجا دیا گیا
05:32آزم کلوت مارکیٹ کی سب سے بڑی چھت سے تینوں دن بارہ ہزار سے زائد پتنگیں اڑیں گی
05:37گلوکار بسند کے رنگ جوائیں گے
05:39لاہور کے لیبرٹی چوک میں پاکستان کی سب سے بڑی پتنگ نصف
05:43چوک چوراہے سڑ کے برقیق کمکموں سے روشن
05:46مارکیٹ میں پتنگ بازی کے سمان کی مانگ بڑھ گئی
05:49اندرو نے موچی دروازے کے داخلی راستے پر شہریوں کا ڈھول بجا کر استقبال کیا جا رہا ہے
05:53پنجاب کی سینئر وزیر مریم اور انزی پتنگیں چیک کرنے موچی دروازہ پہنچی
05:57مختلف دکانوں پر پتنگوں اور ڈور کا معاینہ کیا
06:00سینئر وزیر نے کہا حکومت نے انتظامات کر دیئے
06:03اب بسند کے بحال رکھنا لاہوریوں کی ذمہ داری ہے
06:06پوری دنیا سے لوگ بسند منانے لاہور آ رہے ہیں
06:25ہوتیل اور گیسٹ ہاؤس بک ہو چکے ہیں
06:27وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بسند کنٹرول روم میں اظہار خیال
06:30کہا نواز شریف کے کہنے پر بسند منانے کا فیصلہ کیا
06:33انہیں بسند بہت پسند ہے
06:35ان کے دور میں بسند جوشو خروز سے منائی جاتی تھی
06:37اندازہ نہیں تھا بسند کا اعلان کریں گے تو جنون پیدا ہو جائے گا
06:42بسند کے اعلان پر لاہوری خوشیاں بنا رہے ہیں
06:44ہم پائلٹ کے طور پر اس سال لاہور میں بسند بنا رہے ہیں
06:47ایسو پیس کا جائزہ لے کر اگلے سال دیگر شہروں میں بھی بسند کا فیصلہ کریں گے
06:52خوشی ہوئی نوے فیصد موٹر سیکلوں پر حفاظتی وائر لگے ہیں
06:55لاہور نے تاثر غلط ثابت کیا
06:58کہ ہماری عوام قانون کی پاسدار نہیں
07:00بسند کے لیے ہماری توقعات سے بڑھ کر رسپونس آیا
07:03مریم نواز نے یہ بھی کہا
07:05کہ گھٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں کے لیے
07:06پنجاب میں جلد قانون سازی کر رہے ہیں
07:09گھٹر کا ڈھکن چوری کرنے
07:11بیچنے خریدنے والے کو ایک سے دس سال کی سزا ہوگی
07:14کیا آپ کا کام صرف جیل کی باہر بیٹھنا ہے
07:36آپ کی ذمہ داری صرف جیل کی باہر بیٹھنا نہیں
07:38کے پی کے کلوڑوں عوام بھی آپ کی ذمہ داری ہیں
07:41وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی ٹی آئی پر تنقید کہا
07:44لوگ فتنے فساد کی سیاست سپنگ آ چکے
07:47انہوں نے متعدد باز شٹر ڈاؤن کی کال دی
07:50کسی نے بات نہیں سنی
07:51لاہور کے تین دن چکر کاٹے
07:54ان کے لیے کوئی نہیں نکلا
07:55لاہور میں وہاں گئے جہاں
07:57کے پی سے روزگار کے لیے آئے لوگ رہتے ہیں
07:59جوانوں کو کہا جاتا تھا
08:01حالات بہت خراب ہیں
08:03باہر نکلو جلا دو ملک کو آگ لگا دو
08:05قوم کے بچوں کو فساد انتشار سکھایا گیا
08:08اپنے بچے باہر بیٹھے ہوئے ہیں
08:10سیاسی اقتلافات کو دشمنی میں بدلا گیا
08:25ہمارا صبح ترقی نہیں کر رہا
08:26دیگر صبح ترقی کر رہے ہیں
08:28آپ کہتے ہیں دوسرے صبح میں جالی حکومت ہے
08:29خیبر پختونخواہ میں حقیقی حکومت ہے
08:31تو ترقی کہاں ہے
08:32زیراعلا کیپی سوہیلا فدی سے طالبہ کا سوال
08:35سوہیلا فدی نے کہا
08:36کیپی میں شعور ہے
08:38اسی لیے آج میری بہن
08:39مجھ سے سوال کر رہی ہے
08:41ہم نے اتنی ترقی کی ہے
08:42کہ آج نشتر ہال کھلا ہے
08:44صرف لاہور کو بنا دیا جائے
08:45اور پورے پنجاب کو چھوڑ دیا جائے
08:47یہ ترقی نہیں
08:48صرف کراچی کو بنا دیا جائے
08:49اور اندرون سن پر توجہ نہ ہو
08:51تو یہ ترقی نہیں
08:52خیبر پختونخواہ میں ترقی ہو رہی ہے
08:54پشاور کے لیے دو سو عرب روپائے کی اسکی میں شروع کی جائیں گی
08:58عمر کے وعدہ سے بانی کی آنکھ میں مسئلہ تھا
09:09صرف ایک انجیکشن کے بعد صحتیاب ہے
09:11وزیر قانون آزم نظیر تارڑ کا سینٹ میں اظہار خیال
09:14کہا میری طلا کے مطابق پمز جانے کا فیصہ خود بانی پی ٹی آئی کا تھا
09:19وہ سزای آفتہ قیدی ہے
09:21ان کی جیل میں کوئی حق تلفی ہو رہی ہے
09:22تو جیل سپرٹنڈنڈ یا اسلام آباب ہائے کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں
09:25رانہ سنا کو تو جھوٹے کیس میں جیل کے گرم ترین سیل میں زمین پر سلایا جاتا تھا
09:30جیل ڈاکٹر کو بھی ان تک رسائی نہیں دی جاتی تھی
09:33سلمان اکرم رازہ کہتے ہیں
09:35کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے نہیں روکتا
09:38قیدی کی آزادی چھینی جاتی ہے
09:40زبان بندی اور ذہن مفروض نہیں کیا جا سکتا
09:43نظام کے کھوکلے پن کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے
09:46بانی سے ملاقات نہ کرانے پر سامباد ہائے کورٹ میں توہین عدالت کی دوسری درخواست نائر کر دی گئی
09:51ڈاکٹرز کی ہدایت پر بانی نے اپنی مرضی سے علاج کرایا
10:06بانی پی ٹی آئی کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے
10:08بیرسر گوھر کی مشرا بی بی کا پیغام ملنے کے بعد
10:10اڈیالا جیل کے باہر گفتگو
10:12مشرا بی بی نے تذبیق کی کہ بانی کو جیل سے اسپتال لے جایا گیا تھا
10:16مشرا بی بی کی فیملی سے ملاقات ہوئی
10:18بھاوی اور بیٹی کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں
10:21پینتالیس ملر جاری رہی
10:23جس کے بعد دونوں خواتین نے آ کر بیرسر گوھر کو پیغام دیا
10:26گالی دیں گے نہ کسی کو برا کہیں گے
10:36پارلیمان کی مضبوطی کے لیے یوم سیح منائیں گے
10:39اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزہی کا کہنا ہے
10:41آئین عوام کو جلسے جلوس کا حق دیتا ہے
10:44مسائل کا حل بات چیت میں ہے
10:46جس کے لیے سرکار کو محول بنانا ہوگا
10:48محمود اچکزہی کا وزیر اعظم شہباز شریف کو خط
10:51بانی پی ٹی آئے کا مکمل طبی معاینہ
10:53ذاتی ڈاکٹر سے کرانے کا مطالبہ کر دیا
10:55وزیر اعظم سے ذاتی طور پر فوری مداخل کی درخواست کر دی
10:59وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس نمٹا دیا
11:13فیصلے میں کہا گیا پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے پر دستخط ہو چکے
11:17اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں
11:19از خود نوٹس کیس اور تمام مطالبہ درخواستیں نمٹائی جاتی ہیں
11:22ارشد شریف کے قتل پر صحافی برادری اور پاکستانیوں کا دنگ سمجھ سکتے ہیں
11:27ورساہ کسی بھی معاملے پر متعلقہ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں
11:31وفاقی آئینی عدالت نے بیدال اخوامی فورمز پر جانے کا معاملہ حکومت کی ثواب دیت خارجہ پالیسی پر چھوڑ دیا
11:43پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز نے سیزن الائون کے لیے ریٹین کھلاریوں کا اعلان کر دیا
11:48پلاتینیم کٹیگری میں فاسٹ بولر حسن علی برقرار ڈائمنڈ میں عباس آفیدی گولڈ میں خوشگلچا اور امرجنگ کٹیگری میں ساتھ لیک جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب
11:57پشاور ظلمی نے بھی ریٹینشن کا اعلان کر دیا
12:00بابر آزم ظلمی کے پلاتینیم کٹیگری میں برقرار
12:04اسلام آباد یونائیٹیٹ کو اٹھا گلیڈیٹرز اور لاہور قلندرز کی بھی ریٹین کھلاریوں کی فیرز داری
12:09سابق اور سٹیلوی کپتان سٹیویس پیر بھی لیگ کا حصہ بن گئے
12:12سیالکورٹ سٹیلینز کی نمائندگی کریں گے
12:15پاکستان سپر لیگ کے لیے پلیئر آکشن گیارہ فروری کو ہوگا
12:18پی ایس ایل کے لیے ایک اور اعزاز
12:20انٹرنیسٹل میڈیا رائٹس کی مالیت میں ایک سو انانچاس فیصد اضافہ ہوا
12:24پاکستان کا بھارت کے میچ کا بائیکارڈ بھارتی صحافی نے بی سی سی آئے کو ذمہ دار ٹھہرہ دیا
12:40غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں بھارتی صحافی جسوندر صدو نے کہا
12:44بھارت نے بنگلہ دیش کی کھلاری کو باہر نکال کر غلط کیا
12:47آئیس ایس ای بھارت کے کہنے پر چلتا ہے
12:49اور سویلیا انگرین پیسوں کی وجہ سے بھارت کے خلاف نہیں بولتے
12:52پاکستان اور بھارت کا میش نہ ہوا تو ورلک اپ خراب ہو جائے گا
12:56بلوچستان میں دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
13:07وزیر دفاع آفاد آصف کہتے ہیں
13:09بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں
13:12یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں
13:14بلوٹ قوم کی مدد سے بھارت اور افغانستان کو شکست دیں گے
13:18ساری دنیا جانتی ہے بھارتی جاسوس کنفوشن یادب ہماری تحویر میں ہیں
13:22پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں
13:26جنگ میں شکست کے بعد بھارت پروکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارہیت کر رہا ہے
13:31ریاست دہشتگردوں کے خلاف ایسا کن کاروائی کرے
13:40خواتین اور بچوں پر حملے ناقابل معافی جرم ہیں
13:42قومی اسمبلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف مضمتی کرادات متفقہ طور پر منظور
13:48شہدہ اور زفیوں کے اہل خانہ سے مکمل یکچہتی کا اظہار کرادات میں کہا گیا ہے
13:52بلوچستان میں خواتین کو بطور ہتھیار استعمال جیسے گھناؤنے اور غیر انسانی حربیں اپنائے گئے
13:57ایوان سیکیورٹی فورسز حکومت بلوچستان سے بلانتظامیہ کے باربکت اور معاثر اقدامات کو سرہتا ہے
14:04وزیر مومنکت تلا چہدری نے کہا دہشتگردی کا محرومی یا حقوق سے کوئی تعلق نہیں ہے
14:09اگر یہ حقوق کی جنگ ہے تو شہریوں اور املاق پر حملوں کا کیا جواز ہے
14:13ترقی آفتہ ملکوں کی پیرز دیکھ لیں
14:15پاکستان میں لاپتہ افراد کی تعداد سب سے کم ہے
14:27بیرنو ملک پاکستانیوں کی کرپشن کی مد میں جائدادوں کی تفصیلات نہیں بتا سکتے
14:37بیرنو ملک سے ریکاوری کرنا مشکل ہے
14:39کئی ممالک تعاون نہیں کرتے
14:41ریپری چیئرمن نیپ کی ڈی جی نیپ کے ساتھ میڈیا بریفنگ
14:45ڈی جی نیپ مجید امجد نے کہا دوہزار پچیس میں ہوئی ریکاوری بائیس بلین ڈالر بنتی ہے
14:50بتایا کونستان سکینڈل میں چھبیس اشاریہ چار چار ارب روپے کی ریکاوری ہوئی
14:54ایک وشور ڈرامے میں استعمال شاندار گھر کرپشن کے پیسوں سے بنایا گیا تھا
14:59کونستان سکینڈل میں گلبرگ استعماباد میں بنائے گئے گھر کی بھی ریکاوری کر لی گئی
15:04کونستان سکینڈل میں آٹے کے ڈرمز اور پینٹ کے ڈبوں سے بھی پیسے نکلے
15:08سمندر کی چار لاکھ اکڑ ارازی خالی تھی جس کا سندھ حکومت کو معلوم ہی نہیں تھا
15:14ہمیں ارازی کا سراغ لگا کر ریونیو ریکارڈ میں شامل کر آ رہے ہیں
15:17یو اے ای کے محکمہ انصاف سے محایدہ ہو رہا ہے
15:20یو اے ای میں پاکستانیوں کی جائداتوں سے متعلق خوش خبری دیں گے
15:39چیف جسٹس آف پاکستان سے پاکستان بار سبائی بار کاؤنسلز اور سپریم پورٹ بار کے قیادت کی ملاقات
15:45عدالتی اصلاحات پر مشاورت کی گئی
15:47چیف جسٹس نے ناسل جیوڈیشل پالیسی ویکنگ کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا
15:51تیرا قسم کے مقدمات کے لیے مقررہ مدت نے فیصلوں کا نظام مطارف کرانے پر زور دیا گیا
15:57علامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے کہا
15:59عدالتی فلاہو محبود کو بہتر بنانے کے اتناواد جاری ہیں
16:02بار کے ساتھ مشاورت کا عمل مسلسل جاری رہے گا
16:05جی نے دو کراچی مارچ پر جماعت اسلامی کراچی کے امیم
16:16مونم زفر خان سمیتے ایک ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج
16:20میں اتراچی ملتزہ بہاب نے کہا
16:22چند لوگوں کو شہر یرگمال بنانے نہیں دیں گے
16:24شکر گزار ہوں کہ وزیر داخلہ نے فیصلہ کیا
16:27ایف آئی آر کٹ گئی ہے
16:28اب ایکشن ہوگا وہ پھر یہ لوگ مکرمچ کے آنسو بہائیں گے
16:31حافظ نیم و رحمان کو ہر جگہ اپنی تصویر چاہیے
16:34شہر کو باپ کا مال بنایا ہوا ہے
16:36ایسا لاہور میں کر کے دکھائیں
16:37مونم زفر کہتے ہیں دھو سمکی دھاندی پیپلز پارٹی کا بطیرہ ہے
16:41سانیہ گل پلاسا پر ہم نے عدالتی کمیشن کا مطالبہ کیا
16:45صبح حکومت کے خط پر ہائی کورٹ نے ٹی او آرز کے بارے میں پوچھا
16:48لیکن حکومت میں تاحال کوئی جواب نہیں دیا
17:04نوہ سال کی پہلی قومی اقصداد پولیو مہم آج تیسرے روز بھی جاری رہے گی
17:11چار کروڑ چون لات سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے خطرے پلانے کا حدف مقرر کیا گیا ہے
17:16مٹگرام برف ماری کی وجہ سے پولیو ورکرز کو مشکلہ
17:19سپین میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی
17:29اب صرف چیک باکس سے کام نہیں چلے گا
17:31بلکہ ایپس کو عمر کی تصدیق کا سخت نظام بنانا ہوگا
17:34اس پانوی وزیراعظم کا دو ٹوک پیغام کہا
17:37سوشل میڈیا بے لگان دنیا ہے
17:39بچوں کو فہاشی اور گمراکن پراباگینڈے کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا
17:43چاند تک سفر کا خلائی مشن مارچ تک ملتوی
17:51پائنل رہیرسل کے دوران ٹیکنیکی خرابی کے باعث ناسا نے آئیٹیمس ٹو مشن ملتوی کرنے کا فیستہ کیا
17:57اربو اور ڈالر کا یہ مشن انیس سو بہتر کے بعد انسانوں کو دوبارہ چاند پر لے جانے کی جانب پہلا بڑا قدم
18:04پقامی اور بینل اقوامی مارکیٹوں میں سونا اور چاندی کے قیمتوں میں بڑا اضافہ
18:08پاکستان میں فی تولہ سولہ چوبیس ہزار روپے مہنگا پانچ لاکھ چودہ ہزار تین سو باسٹر روپے تولہ ہو گیا
18:13بیدل اقوامی مارکیٹ میں فی او سولہ دو سو چالیس ڈالر مہنگا ہو کر چار ہزار نو سو سولہ ڈالر کا ہو گیا
18:19فی تولہ چاندی کی قیمت سات سو اتالیس روپے اضافہ سے نو ہزار اکسو کشالیس روپے ہو گئی
18:24اور آج مولدھر میں شب بارات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
18:35گھروں مسجدوں میں محافل اور نوافل کا اعتمام
18:37اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ عریض ہو کر مغفرت کی دعائیں
18:40مختلف شہروں کے قبلستانوں میں لوگوں کی اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خواہی
18:44موسیقا