Skip to playerSkip to main content
#headlines #irgc #usdrone #presidenttrump #usiranwar #iranuswar #irannews #iranwar #iran #usarmy #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines

MQM headquarters sealed after armed clash between rival factions in Karachi

Khawaja Asif advises Mohsin Naqvi to begin the change with his ministry

Iran media denies Trump claim that Tehran asked US not to strike

Oil slumps on hopes of Iran deal

Gold prices rise in Pakistan — August 3, 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈرانی قیادت
00:30امیر پور اور مظفر آباد میں جو سیٹیں چوری کی گئیں وہ واپس دلواؤں گا بلاول بھرٹو کا پیغام کہا
00:36کشمیر کے عوام نے دلیلی سے نون لیگ کی دھوز دھاندی اور گولیوں کا مقابلہ کیا
00:43اور نون لیگ کا آزاد کشمیر میں سادہ افسدیت حاصل کرنے کا دعویٰ رانا سناولا نے کہا
00:4823 نشستیں جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئے پیپلز پارٹی نے مظفر آباد میں ایکشن کمیتی کے ساتھ
00:53مل کر ہنگامہ کرایا
00:55پولز پر فائرنگ کرائی خوف و حراس کھلایا لطیف اکبر ایم نے برکاتلانہ حملے کا ڈراما رچایا
01:00ایران کا بنایا ہرمز پر امریکی جون مار گرانے کا دعویٰ
01:04ایرانی میڈیا کے مطابق پازرانے انقلاب کی ایرو اسپیس پورچ نے ابنایا ہرمز میں مداخلت کرنے والے امریکی ایم کیو
01:11نائن جون کے جدید فضائی دفاعی نظام سے نشانہ بنا کر مار گرائے
01:19ایران کی امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کی تردید ترجمان ایرانی وزارت خاردہ اسماعیل بقائی کا کہنا
01:25ہے کہ امریکہ سے کوئی بات نہیں ہو رہی
01:27امان اور ایران ابنایا ہرمز سے مطالق نئے بحری راستے پر محایدے کے قریب ہیں
01:31ابنایا ہرمز کبھی بھی جنگ سے پہلے والی حالت میں واپس نہیں آئے گی
01:34اسماعیل بقائی نے کہا ایران اور امریکہ میں سالس پاکستان ہی ہے جہاں ضرورت ہو قطر مدد کرتا ہے
01:40مذاکرات میں کوئی نیا سالس شامل نہیں ہوا ایرانی وزارت خاردہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
01:45کہ ہمارے چینی دو صورتحال مزید بگرنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:06نائب وزیر اعظم اساق دار اور ایرانی وزیر خارجہ آباس اراکشی کا ٹیلپون ایک رابطہ
02:11علاقائی اور بینل اقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال خطہ کی تازہ پیش رفت اور قلیبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
02:18اساق دارنے ایرانی وزیر خارجہ کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دیت
02:22سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا بھی ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ
02:27خطہ کی صورتحال اور کشیبگی میں کمی کے لیے سفارتی کوششوں پر گفتگو
02:41پاک ایران دستری مشترکہ تجارتی کمیتی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
02:46ایران کا 22 رکھنی عالی سطح کا سرکاری وقت پاکستان پہنچ رہا ہے
02:50ایران چیمبر آف کامرس کا 16 رکھنی کاروباری وقتی اجلاس میں شرکت کرے گا
02:55وزیر تجارت جام کمال اور ایرانی وزیر سنت مشترکہ صدارت کریں گے
02:59اجلاس میں آزادانہ تجارتی معاہدے پر پیش رکھ
03:02دو طرفہ تجارت کے فروغ پر غور ہوگا
03:04نجی شعبے کے روابط اور کاروباری تعاون کو مزید بست دینے پر بھی بات چیت ہوگی
03:16قید الاخوامی منڈی نے خان تیل کی قیمت میں بڑی کمی
03:18لندن برینڈ خان تیل چار ڈالر چھتر سنت کم ہو کر
03:22فی بیرل تیراسی ڈالر سولہ سنت پر آ گیا
03:24ویسٹ اکساس خان تیل کی قیمت میں بھی پانچ ڈالر اکیس سنت کی کمی
03:28فی بیرل قیمت اناسی ڈالر پینتالیس سنت پر آ گیا
03:38خیبر پختونخواہ میں کسی کا باپ بھی گورنر راز نہیں لگا سکتا
03:41دوبارہ دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں
03:43آنہ ہر قیمت پر یقین بنائیں گے
03:46دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مزید سخت پالیسی اپنانا ہوگی
03:49وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سحیل آفیدی کے سواد کے دورے پر گفتگو
03:53اسپتال میں زخمیوں کی آیادت کی
03:55آئی جی کے فی زلپخار حمید کا کہنا ہے کہ سواد دھماکے خودکش عملہ آور کی شناخت ہو گئی
03:59دہشت گردوں کا پیچھا کر رہے ہیں
04:02سواد کے علاقے قبل میں خودکش دھماکے کا مقدمہ درج
04:05دھماکے میں شہدہ کی تعداد سترہ ہو گئی
04:07شہید پانچ پولیس اہلکاروں کی نمازیں جنازہ ادا کر دی گئے
04:23سواد میں عوام پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ
04:26پاک فوج اور خیبر پختونخواہ پولیس
04:29ایک مشترکہ فلیگ مارچ
04:30شہریوں کا قومی پرچم تھام کر
04:33فوج اور پولیس اظہاری ایک جہتی اور مکمل حمار کا یادہ
04:36ریلی میں شرکہ کے پاکستان چند آباد اور پاک فوج زند آباد کنارے
04:41عوام پاک فوج اور پولیس مل کر ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لئے پورازم
04:46زفاد کا بھائی چارہ کشمیر میں پارا پارا
04:50الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی متنازے
04:53نون لی کی جیت کی اعلان کے بعد پی پی کا نتائج ماننے سے انکار
04:57دھانگلی بالٹ پیپر چوڑی اور کارکنوں پر حملوں کا الزام
05:00شرجیل میمن نے کہا
05:02ازاد کشمیر الیکشن میں دوہزار چوبیس کی دھانگلی کے روایت دورائی گئی
05:06الیکشن کمیشن نے نون لی کی بی ٹیم کا کردار ادا کیا
05:09فارم سینٹالیس پلاس پلاس کا مظاہرہ کیا گیا
05:12اجما بخاری نے جواب دیا پیپلز پارٹی کا رونا دھونا
05:15کل دست بچ کر اٹھارہ منٹ پر شروع ہو گیا تھا
05:18شرجیل میمن نے بھی وہی رونا دھونا کیا
05:21پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو کوئی شواہد دیئے
05:24نہ دوبارہ گنتی کی درخواست
05:25صرف بچی کھوچی ساگ بچانے کی کوشش کر رہی ہے
05:29شرجیل میمن بار بار کہتے ہیں
05:31دوہزار چوبیس کا الیکشن فارم سینٹالیس والا تھا
05:34ایسا ہے تو آپ چیٹوں پر لات ماریں
05:37اور صدر پاکستان کی استفعہ کا اعلان کریں
05:40آپ گلو بٹو کی بات کرتے ہیں
05:42تو ہم بھی رحمان ڈکیت اور اوزیر بلو جیسے کرداروں کی بات کر سکتے ہیں
05:55آزاد کشمیر الیکشن کے دوسرے ورحلے میں بھی
05:57نون لیگ نے میدان مار لیا
05:58غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق
06:01بیس میں سے چودہ نشستیں نون لیگ نے جیت لیں
06:03پانچ پر پی پی کامیاب
06:05لیگی کارکنوں کا جشن
06:07بھول کی تھاپ پر بھنگڑے اور آتش بازی
06:09وزیر آزم شہباز شریف کی الیکشن نے کامیابی پر نیگی امیدواروں کو مبارک بات
06:13کہا کامیابی مسلم لگنون کی پوری ٹیم کی محنت کا سمر ہے
06:16عوام کا مسلم لگنون کی پولیسیوں پر اعتماد کا سموت ہے
06:19چیف الیکشن کمیشن نے مظفر آباد ڈیویجن کے ساتھ
06:23حلقوں کے نتائج کا اعلان کر دیا
06:24اہلے ستائیس مظفر آباد وان پر ملتوی الیکشن کل ہوگا
06:28اہلے اٹھائیس مظفر آباد ٹو کے چوان پولنگ سٹیشن پر بھی ووٹنگ کل ہوگی
06:48وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
06:52امن و امان اور ملکی سیاستی صورتحال پر گفتگو
06:54محسن نقوی کی حکومت پر تنقید کے بعد
06:56نون لیکی اعلیٰ شخصیت کا پیپلز پارٹی قیادت سے رابطہ
07:00ذرائع کے مطابق پیپی کی قیادت سے رابطہ ایک و مگرس کو
07:03نون لیکے بڑوں کی جاتی عمرہ میں بیٹھے کے بعد ہوا
07:05پیپلز پارٹی سے معاملات کو فوری طور پر بحضر کرنے پر تفاق ہوا
07:10دونوں جماعتوں کی اعلیٰ شخصیات نے تلخی کم کرنے پر باتچیت کی
07:21جس سسٹم میں آپ نے اتنی ترقی کی اس کو ناکام کہہ رہے ہیں
07:24سسٹم کا جو حصہ آپ کو سوپا گیا وہ تباہی اور بربادی کا شکار ہے
07:28وزیر اطلاعات پنجاب عزبہ بخاری کا محسن نقوی کو جواب
07:31کہا محسن نقوی نے انتہائی غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا
07:35خداعاصب سینر رہنما ہے
07:36سوت سمجھ کر ہی بات کی ہوگی
07:39احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سسٹم ناکارہ نہیں ہوا
07:42قومی استحاد کے دور میں داخل ہو چکا
07:44وزیر اعظم شہباز شریف نے مقبولیت سے زیادہ معیشت پر توجہ دی
07:48نوجوانوں کو جدید عروم سکھانے
07:50حدربندی کو فروغ دینے کے لیے کوشہ ہیں
07:52نوجوانوں کو مایوسی اور گالم گروت سے بچانا ہے
07:55فیک نیوز اور الزام تراشیوں کے بیانیے سے بچانا ہے
08:07نیستل دائلاؤ کمیٹی نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام ناگزیر قرار دے دیا
08:12فواچ عدلی کہتے ہیں گورننس کا موجودہ نظام عوام کے مفاد میں نہیں
08:15سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو بات کرنی چاہیے
08:18یہ آسمان سے اُتری بات نہیں کہ صوبے تقسیم نہیں ہو سکتے
08:21سندھ پہلے تقسیم ہو چکا ہے
08:24محمود مولمی نے کہا
08:25صوبے بننے سے سندھ کی تقسیم کی بات پر رہی ہے
08:27نہ صوبہ الگ کرنے کی انتظامی یونٹ بننا ضروری ہے
08:31کراچے کے کاروباری لوگ اس پر بات کرنے سے خوف زدہ
08:42انتظامی معاملات تھی کرنے ہیں تو صوبے بنانا ہوں گے
08:45ملک کے مختلف شہروں میں عوام نے نئے صوبوں کے قیام کی تجویز کی حمایت کر دی
08:49کہتے ہیں ستر سال سے ایک ہی نظام چل رہا ہے
08:52جس میں عوام تو کچھ نہیں مل رہا
08:53صوبے بنائیں سسٹم خود ٹریک پر آ جائے گا
09:03پوم سنت آلس کو ہٹانے کا وقت آ گیا
09:06فرسودہ نظام میں عوام کو حقوق نہیں مل سکتے
09:08نہ حیل حکمران پاکستان چلانے میں ناکامی کا اطراف کر چکے
09:12امی جماعت اسلامی حافظ نیمو رحمان کا کراچی میں خواتین مارس سے خطاب
09:16کہا پیٹرولیم لیوی بھکتہ ٹیکس بن چکی
09:18تین کروڑ سزائید موٹر سائیکل سواروں پر بھاری لیوی مسلط کر دی گئی
09:23امی جماعت اسلامی کا کل سے ملک بھر میں احتجاج
09:26سات اگز کو بڑے شہروں میں اشارہیں بند کرنے کا اعلان
09:29کہار صرف ایمبلنس کو راستہ دیا جائے گا
09:31حافظ نیم کا پیٹرولیم لیوی ختم
09:34پیٹرول سستہ اور ایپی پیز معایدے منصوب کرنے کا مطالبہ
09:47گوڈز ٹرانسپورٹ تنظیموں کا آٹھ اگز سے غیر برینہ مدت تک ملگیر حتال کا اعلان
09:52نوال پاکستان گوڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد آوان کہتے ہیں
09:56پیٹرولیو مسلط کے قیمتوں کا تائیم نوزانہ کی بجائے مہانہ بنیاد پر کیا جائے
10:00حال یا اضافہ واپس لیا جائے
10:02مطالبات کی منظومی تک اشیاء ضروریہ سمیت تمام سامان کی ترسیل مکمل طور پر بند کر دی جائے گی
10:13پنجاب اور خیبر پخونخواہ میں بارشوں کا سلسلہ جاری لاہور کے مختلف علاقوں میں موسیر دھار بارش نے موسم خوشگوار
10:19کر دیا
10:20راولپنگی اور نواہی علاقوں میں بارش چکلا علاقہ چہری اور لاکہ تباق میں
10:24پچاس میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
10:27لوسر مور پر بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے دوب کر دو بھائی جانگر
10:31ایفٹ آباد اور مضافات میں بھی موسیر دھار بارش شارہ ریشم سمیت لنک روڈز پر ٹرافک کی روانی متاثر رہی
10:43سیف سٹی منظومے کے تحت شہر میں تیرہ سو کیمرے نصب کر دیئے
10:47مزید دو ہزار کیمرے لگائے جا رہے ہیں
10:49پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا چاہتے ہیں
10:52ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کہتے ہیں شہر میں ماس ٹرانسپورٹ کا موسیر رضا موجود نہیں
10:57ماس ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث چالیس لاکھ موٹر سائکلیں سڑکوں پر ہیں
11:10پلاسٹک موٹر والا پانی دھوپ میں زیادہ دیر رہنے سے کینسر کا باعث بنتا ہے
11:14نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے حکام کا انکشا
11:17پومی اسیلی کی خائمہ کمیٹی کو فلیور ڈرنگ سے محتالق بریفنگ
11:21رانا محمد حیات نے کہا کہ فلیور ڈرنگ پر عام بنا ہوتا ہے
11:24اور وہ اس میں ہوتا نہیں
11:25ایسی افیکٹیوں کو سیل کیا جائے
11:27پی ایس کیو سی اے حکام نے بتایا کہ فلیور ڈرنگ پر کسی فروٹ کی تصویر نہیں لگائی جا سکے
11:32گی
11:33یہ بارننگ بھی پرنٹ ہوگی کہ تیرہ سال سے کم عمر بچے استعمال نہ کریں
11:36شیئرمن کمیٹی نے کہا کہ یہ بارننگ بھی ڈالی جائے
11:39فلیور ڈرنگز دودھ پلانے والی ماں و حاملہ خواتین کے لیے ٹھیک نہیں
11:43سیکرٹی نیسٹل فورٹ سے کیو روٹی نے کہا کہ فلیور ڈرنگ پر مارننگ ڈالنا ہوگی
11:47اس کا زیادہ استعمال درست نہیں
11:49رانہ تنیر حسین نے کہا کہ بوتل والے پانی زیادہ تر غیر میاری ہیں
11:53این آئی ایس حکام نے کہا پتاسک بوتل والا پانی ڈھوپ میں زیادہ دیر رہنے سے کینسر کا باعث بنتا
11:58ہے
12:16حضرت داتا گنج بخش علی حجبیری کے اوچس کا دوسرا روز
12:20دنیا بھر سی آئے زائرین کی اوچس کی تقریبات میں شرکت
12:28موسیقی
Comments

Recommended