Skip to playerSkip to main content
#headlines #arynewsheadlines #iran #irannews #donaldtrump #usirantensions #alikhamenei #newsheadlines #breakingnews #sohailafridi #imrankhan #pti #salamanakramraja #IHC #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

UAE 'rolls over' $2bln Pakistan loan for a month

Trump urged Republicans to 'take over' voting ahead of midterms

UpScrolled hits 2.5M users, vows 'no shadowbanning'

Faiz Hameed’s brother Najaf challenges bail cancellation

Punjab IG Usman Anwar replaces DG FIA Raja Riffat Mukhtar

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00BANI PTII
00:30BANI PTII
01:01شہری آبادی خواتین اور بچوں پر حملے ناقابلے معافی جھرائیں ہیں
01:05ریاست ایسے اناثر کی خلاف سلطرین قانونی اصولوں پر فیصلہ کن کا روائی کرے
01:09قومی اسمیلی میں بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف مزمتی کرادات متفقہ طور پر منظور
01:14شہدہ اور زخمیوں کے اہل خانہ سے مکمل یکچہتی کا اظہار
01:18تراداز میں کہا گیا ہے بلوچستان میں خواتین کو بطار ہتھیار استعمال جیسے گھناؤنے
01:23اور غیر انسانی حربیں اپنائے گئے
01:25ایوان سیکیورٹی فورسز حکومت بلوچستان سیول انتظامیہ کے بروقت اور معاصر اقدامات تو سراتا ہے
01:32وزیر مملکت علا چودری نے کہا دہشتگردی کا محرومی یا حقوق سے کوئی تعلق نہیں
01:36اگر یہ حقوق کی جنگ ہے تو شہریوں اور املاق پر حملوں کا کیا جواد ہے
01:41ترقی یافتہ ملکوں کی فیرس دیکھ لیں پاکستان میں لاپتہ افراد کی تعداد سب سے کم ہے
01:55بلوچستان میں دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا
01:57وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
02:00بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں
02:02یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں
02:05بلوچ قوم کی مدد سے بھارت اور افغانستان کو شکست دیں
02:08ساری دنیا جانتی ہے بھارتی جاسوس کلبوشن یادیو ہماری تحویر میں ہیں
02:13پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں
02:17جنگ میں شکست کے بعد بھارت پروکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارہیت کر رہا ہے
02:30وزیر خزانہ محمد آرنگزیب سے خیبہ فختون خواہ کے مشیر خزانہ مضامل اسم کی ملاقات
02:35این ایف سی سے متعلق امور بروقت اے کرنے اور تقمیقی مذاکرات مکمل کرنے کا آزم
02:39وزیر خزانہ نے کہا وفا خیبہ فختون خواہ کی تعمیر و ترقی میں معاونت کے لیے پرازم ہے
02:45صوبے کے واجبات سے متعلق تعبون کریں گے
02:47مضامل اسم نے کہا خیبہ فختون خواہ کو مختلف سکیموں کے لیے بروقت فرنز فراہم کیے جائیں
02:52وزیر خزانہ محمد آرنگزیب سے ایسی ٹی بینک کے وقت کی ملاقات
02:55وزیر خزانہ نے کہا سرمایہ کاروں کے ساتھ پال واپتہ حکومتی ترجیح ہے
03:10امید ہے بجٹ تک کہ اس سے پہلے شرائع سوٹ سنگل ججٹ پر آ جائے گا
03:14صدر آئی سی سی آئے سردار طاہر محمود کہتے ہیں
03:18وزیر آزم اور ان کی معاشی ٹیم نے تاجروں کے مسائل کے حل کے لیے کام کیا
03:22بجٹی کی قیمتوں میں کمی سے سنت پر مصبت اثرات مرتب ہوں گے
03:26ربیس نومبر احسوجات کیس میں انصداد دہشک گدی عدالت نے
03:35علیمہ خانم کے دوبارہ ناقابل زمانت وارنٹ جاری کر دیئے
03:38علیمہ خانم کے زمانتیوں کے بھی ناقابل زمانت وارنٹ جاری
03:42گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
03:44ڈی ایس پی سی ٹی پر مشتمل لیگل دین نے علیمہ خانم سے وارنٹ کی تامین کروالی
03:48بسند کے تہوار کو تہوار کی طرح منائیں
03:56جان داؤ پر مت لگائیں
03:58وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں
04:00ایس سو پیس کے ساتھ بسند منانے میں کامیابی ملی
04:03تو آئندہ سال پنجاب بھر میں بسند منائیں گے
04:05بسند کے باعث آٹھ سے دس سنتوں کو فروغ ملا
04:08دو دن کے دوران چونتے اس کروڑ کی پتنگیں فروغ ہوئیں
04:11طلب اور رسط کا فرق ختم ہونے کے بعد پتنگ بازی کا سامان جل سستا ہو جائے گا
04:16لاہور میں بسند کے رنگ چھا گئے
04:23شہریو کچھ ہے فروری کا بے سبری سے انتظار
04:26پرانی حویلیوں کو بسندی رنگوں کے دوبٹوں اور پتنگوں سے سجا کیا گیا
04:30آزم کلاؤت مارکٹ کی سب سے بڑی چھت سے تینوں دن
04:33بارہ ہزار ہزار ہزار پتنگیں اڑیں گی
04:35گلوکار بسند کے رنگ جمائیں گے
04:37لاہور کے لیبرٹی چاک میں پاکستان کی سب سے بڑی پتنگ نت
04:41چاک چاہ راہے سڑکیں برکی کمکموں سے روشن
04:44مارکٹوں میں پتنگ بازی کے سامان کی مانگ بڑھتے
04:47اکستان کا بھارت کے میچ کا بوئی کارڈ
05:00بھارتی صحافی نے بی سی سی آئے کو جمعہ دا ٹھہرا دیا
05:02غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں بھارتی صحافی جسفندر صدھو نے کہا
05:06بھارت نے بنگلہ دیش کے کھلاری کو باہر نکال کر غلط کیا
05:09آئی سی سی بھارت کے کہنے پر چلتا ہے
05:11آسٹریلیا انگلینڈ پیسوں کی وجہ سے بھارت کے خلاف نہیں بولتے
05:14پاکستان اور بھارت کا میچ نہ ہوا تو ورلک کپ خراب ہو جائے گا
05:19آئی جی پنجاب اور ڈی جی ایف آئی اے کی تائناتی کا نوٹیفیکیشن جاری
05:32نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے گریڈ 21 کے افسر عبدالکریم کو آئی جی پنجاب
05:37اور ڈاکٹر عثمان انبر کو ڈی جی ایف آئی اے تائنات کیا کیا ہے
05:40ڈی جی ایف آئی اے راجہ عرفت کو اسٹیپلشمنٹ ڈیویشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
05:45وزیر داخلہ موسیل نکوی کی ڈاکٹر عثمان انبر کو ڈی جی ایف آئی اے تائناتی پر مبارک بات
05:50ایرانی صدر نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کر دی
06:03مسعود پزشکیان نے ایکسپر پوسٹ میں لکھا
06:06وزیر خارجہ کو خطرات سے پاک مناسب محول میں منصفانہ مذاکرات آگے بڑھانے کی ہدایت کی ہے
06:12خطے کے دوست ملکوں کی درخواست پر امریکہ سے مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ کیا
06:17امریکی صدر ڈانل ٹرمپ نے کہا ایران سے مذاکرات ہو رہے ہیں
06:21ڈیل نہ ہوئی تو حالات خراب ہو سکتے ہیں
06:23وینیزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بڑا بحری بیڑا ایران جا رہا ہے
06:27مزید کہا روس یکرین جنگ بندی پر اچھی خبر آنے کی توقع ہے
06:31پیوٹرن اور زلنسکی کے درمیان انتہا کی نفرت ہے جو باعث شرم ہے
06:36متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے دو عرب ڈالر کے رول آور میں ایک ماہ کی توسیق کر دی
06:48پاکستان نے یو اے ای سے ایک سال کے لیے تین عرب ڈالر کرز رول آور کرنے کی دوبارہ درخواست کی
06:53یو اے ای کا دو عرب ڈالر گزشتہ ماہ میچور ہو چکا
06:56ایک عرب ڈالر جولائی میں میچور ہونا ہے
06:58آئیم ایف کی شرط پر پاکستان نے روہ مالی سال بارہ عرب ڈالر کا کرز رول آور کرانا ہے
07:03قازقستان کے صدر قاسم جمعرہ تاج عالی سطح وفد کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے
07:21صدر مملکہ تعاصف علی زرداری سے ملاقات وزیر آزم شہباز شریف سے باز عبدہ مذاکرات کریں گے
07:27دو طرفہ تعلقات اور عوامی روابط میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال ہوگا
07:33سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ فیتولہ سونہ چوبیس ہزار روپے اضافے سے پانچ لاغ چودہ ہزار تین سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
07:43آدمی گول مارکٹ پہ سونہ چار ہزار نو سو سولہ ڈالر فی آنس ہو گیا
07:47پاکستان بھی فیتولہ چاندی چار سو سولہ روپے اضافے سے آٹھ ہزار آٹھ سو اکیس روپے ہو گئے
07:52موسیقی
Comments

Recommended