Skip to playerSkip to main content
#headlines #arynewsheadlines #Russia #india #US #Spain #bansocialmedia #goldprice #silverprices #MahmoudAchakzai #pmshehbazsharif #AleemaKhan #ProtestCase #iran #irannews #donaldtrump #usirantensions #alikhamenei #newsheadlines #breakingnews #sohailafridi #imrankhan #pti #salamanakramraja #IHC #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

UAE 'rolls over' $2bln Pakistan loan for a month

Trump urged Republicans to 'take over' voting ahead of midterms

UpScrolled hits 2.5M users, vows 'no shadowbanning'

Faiz Hameed’s brother Najaf challenges bail cancellation

Punjab IG Usman Anwar replaces DG FIA Raja Riffat Mukhtar

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30وزیر اعظم شہواز شریف سے لیبیا کے وزیر اعظم کی سربراہی میں
00:33عالی سطح کے وفد کی ملاقات
00:35نائب وزیر اعظم عساق دار فیل مارشل سید آسیم منیر بھی موجود تھے
00:39پاکستان اور لیبیا کے درمیان
00:40تعاون بڑھانے پر اتفاق
00:42وزیر اعظم کا لیبیا سے دوستانہ تعلقات کے فروغ کی آزم کا عیادہ
00:46دونوں ممالکہ مستقبل میں قریبی رابطیں برقرار رکھنے پر اتفاق
00:50قاضقستان کے صدر کا پاکستان آمد پر شاندار استقبال
01:02پاک فضائیہ کے لڑاکہ تیاروں کے قاضق صدر کو فضائی سلامی
01:05پاک فضائیہ کے لڑاکہ تیاروں نے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی حصار میں لیا
01:10فارمیشل لیڈر نے وزیر اعظم اور پاکستان کے عوان کی دانب سے
01:13معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا
01:15صدر اور وزیر اعظم نے معزز مہمان کو نور خان ایر بیس پر
01:19خوش آمدیت کہا 21 توپوں کی سلامی دی گئی
01:22اور وفاقی آئینی عدالت نے عرشت شریف قتل کیس از خود نوٹس نمتا دیا
01:32فیصلے میں کہا گیا پاکستان اور کینیا کے درمیان ایمیل اے پر دستخط ہو چکے
01:36اس وقت عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں
01:38از خود نوٹس کیس اور تمام متعلقہ درخواستے نمٹائی جاتی ہے
01:42عرشت شریف کے قتل پر صحافی برادی میں پاکستانیوں کا دکھ سمجھ سکتے ہیں
01:46اور ساتھ کسی بھی معاملے پر متعلقہ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں
01:49افاقی آئینی عدالت نے بیدال اقوامی فورم پر جانے کا معاملہ
01:53حکومت کی ثواب دیل خارجہ پالیسی پر چھوڑ دیا
01:56ایران سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو نتائج بہت برے ہوں گے
02:00امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں ایران سے معاہدے کی امید ہے
02:03ایسا نہ ہوا تو حالات خراب ہو سکتے ہیں
02:06وائٹ ہاؤس نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا
02:08وینیز بیلہ بھیجے گئے بیڑے سے بھی
02:10بڑا بہری بیڑا ایران کی جانے بڑا رہا ہے
02:13جونلڈ ٹرم نے کہا روسی اکرین جنگ بندی پر اچھی خبر آنے کی توقع ہے
02:17کیوٹین اور زیلنسکی کے درمیان انتہا کی نفرت ہے
02:20دوبائی سے شرم ہے
02:21امریکی صدر ٹرم نے پھر کہا کہ ان کا جیفری ایپسٹین سے کوئی تعلق نہیں تھا
02:25جیفری ایپسٹین نے کلکھاری کے ساتھ مل کر الیکشن
02:28ہرانے کے لیے میرے خلاب سادش کی
02:30ناکمہ انصاف کی دستاویزات سے اس کی تفضیق ہوتی ہے
02:33میں کبھی ایپسٹین کے دزیرے پر نہیں گئے
02:52ناہور میں بسند کے رنگ چھا گئے
02:54شہریوں کو چھے فروری کا بے سبری سے اندازار
02:57برانی حویلیوں کو بسندی رنگ کے دوبٹوں اور پتنگوں سے سجا دیا گیا
03:01آزم کلوت مارکٹ کے سب سے بڑی چھت سے تینوں دن
03:04بارہ ہزار سے زائد پتنگیں اڑیں گی
03:06گلوکار بسند کے رنگ چمائیں گے
03:08ناہور کے لیبرٹی چوک پر باگستان کی سب سے بڑی پتنگ نص
03:12چوک چاراہے سڑکیں برکی کمکموں سے روشن
03:15مارکٹوں میں پتنگ بازی کے سامان کی مانگ بڑھ گئی
03:18اندرون موچی دروازے کے داخلی راستے پر شہریوں کا
03:21دھول بجا کر استقبال کیا جا رہا ہے
03:23وزیر اطلاع پنجاب
03:25اسما بخاری کہتی ہیں
03:26بسند کے باعث آٹھ سے دس سنتوں کو فروغ ملا
03:28دو دن کے دوران چونتیس کروڑ کی پتنگیں فروغ تھویں
03:31طلب اور رسد کا فرخ ختم ہونے کے بعد
03:34پتنگ بازی کا سامان جل سستا ہو جائے گا
03:36پوری دنیا سے لوگ بسند منانے لاہور آ رہے ہیں
03:53ہوتل اور گیسٹ ہاؤس بک ہو چکے ہیں
03:55وزیر اطلاع پنجاب مریم نواز کا بسند کنٹرول روم میں اظہار خیال
03:59کہا نواز شریف کے کہنے پر بسند منانے کا فیصلہ کیا
04:02انہیں بسند بہت پسند ہے
04:04ان کے دور میں بسند جو شکروں سے منائی جاتی تھی
04:06اندازہ نہیں تھا بسند کا اعلان کریں گے
04:09تو جنون پیدا ہو جائے گا
04:11بسند کے اعلان پر لاہوری خوشیاں منا رہے ہیں
04:13امپائلٹ کے طور پر اس سال لاہور میں بسند منا رہے ہیں
04:16ایسو پیس کا جائزہ لے کر اگلے سال دیگر شہروں میں بھی بسند کا فیصلہ کریں گے
04:21خوشی ہوئی نوے فیصد موٹر سیکلوں پر حفاظتی وائر لگے ہیں
04:25لاہور نے تاثر غلط ثابت کیا
04:27کہ ہماری عوام قانون کی پازار نہیں
04:29بسند کے لیے ہماری توقعات سے بڑھ کر رسپونس آیا
04:32مریم نواز نے یہ بھی کہا
04:34گٹر کے ڈھکن چوری کرنے والوں کے لیے پنجاب میں جلد قانون سازی کر رہے ہیں
04:38گٹر کا ڈھکن چوری کرنے بیچنے خریدنے والے کو
04:41ایک سے دس سال کی سزا ہوگی
05:01کیا آپ کا کام صرف جیل کے باہر بیٹھنا ہے؟
05:04آپ کی ذمہ داری صرف جیل کے باہر بیٹھنا نہیں
05:06کے پی کے کروڑوں اور عوام بھی آپ کی ذمہ داری ہیں
05:09وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی پی آئے پر تنقید کہا
05:12لوگ پہ اتنے فساد کی سیاست سے تنگ آ چکے ہیں
05:15انہوں نے متعدد بار شیٹرڈان کی کال دی
05:17کسی نے بات نہیں سنی
05:18لاہور کے تین دن چکر کاٹے
05:20ان کے لیے کوئی نہیں نکلا
05:22لاہور میں وہاں گئے جہاں
05:23کیپی سے روزگار کے لیے آئے لوگ رہتے ہیں
05:25جب آنوں کو کہا جاتا تھا حالات بہت خراب ہیں
05:27باہر نکلو جلا دو ملک کو آگ لگا دو
05:30قوم کے بچوں کو فساد انتشار سکھایا گیا
05:33اپنے بچے باہر بیٹھے ہوئے
05:34سیاسی اطلافات کو دشمنی میں بدلا گیا
05:51ہمارا صوبہ ترقی نہیں کر رہا
05:53دیگر صوبہ ترقی کر رہے ہیں
05:54آپ کہتے ہیں دوسرے صوبوں میں جانی حکومت ہے
05:57خیبر پختونخواہ میں حقیقی حکومت ہے
05:59تو ترقی کہاں ہے
06:00وزیر آلہ خیبر پختونخواہ سحیل آفیدی سے
06:03طالبہ کے سوال
06:04سحیل آفیدی نے کہا خیبر پختونخواہ میں شعور ہے
06:06اسی لئے آج میری بہن مجھ سے سوال کر رہی ہے
06:08ہم نے اتنی ترقی کی ہے کہ آج نیستر ہال کھلا ہے
06:11صرف لاہور کو بنا دیا جائے
06:13اور پورے پنجاب کو چھوڑ دیا جائے
06:14یہ ترقی نہیں
06:16صرف کراچی کو بنا دیا جائے
06:17اور اندرون سن پر توجہ نہ ہو
06:19تو یہ ترقی نہیں
06:20خیبر پختونخواہ میں ترقی ہو رہی ہے
06:23پشاور کے لئے دو سو عرب روپائے کیسکی میں شروع کی جائیں گی
06:26عمر کی وجہ سے بانی کی آنکھ میں مسئلہ تھا
06:38صرف ایک انجیکشن کے بعد صحتیاب ہیں
06:40وزیر قانون آزم نزی طارقہ سینٹ میں اظہار خیال کہا
06:43میری اطلاع کے مطابق پیم جانے کا فیصلہ خود بانی پی ٹی آئی کا تھا
06:47وہ سزای آفتہ قیدی ہیں
06:49ان کی جیل میں کوئی حق تلفی ہو رہی ہے
06:51تو جیل سپریٹنڈن کی آسام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں
06:54رانہ سناکھو تو جھوٹے کیس میں جیل کے گرم ترین سیل میں زمین پر سولایا جاتا تھا
06:59جیل ڈاکٹر کو بھی ان تک رسائی نہیں دی جاتی تھی
07:01سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں
07:03کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے نہیں روکتا
07:06قیدی کی آزادی چھینی جاتی ہے
07:08سبان بندی اور ذہن مفلوج نہیں کیا جاتا
07:10نظام کے کھوکلے پن کو چھپانے کی کوشش کیا رہی ہے
07:13بانی سے ملاقات نہ کرانے پر
07:15سام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی دوسری درخواست تائر کر دی گئی
07:18ڈاکٹرز کی ہدایت پر بانی نے اپنی مرضی سے علاج کرایا
07:35بانی پی ٹی آئی کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے
07:37میریسٹر گوھر کے مشرہ بی بی کا پیغام ملنے کے بعد
07:40اڈیارہ جیل کے باہر گفتگو
07:41مشرہ بی بی نے تصدیق کی بانی کو جیل سے اسپتال لے جایا گیا تھا
07:45مشرہ بی بی کے فیملی سے ملاقات ہوئی
07:47بھابی اور بیتی کی ملاقات جیل کے کانفرنس ٹروم میں پینتالیس منٹ جاری رہی
07:51جس کے بعد دونوں خواتین نے آ کر میریسٹر گوھر کو پیغام دیا
07:55پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز نے سیزن الائون کے لیے
08:07ریٹین کھلاریوں کا ایران کر دیا
08:08پلاٹینین کٹیگری میں فاسٹ بولر حسن علی برقرار
08:12دائیمنڈ میں عباس آفری دی گولڈ میں خوشدلچا اور امرجنگ کٹیگری میں
08:15ساتھ لیک جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب
08:17پشاور ظلمی نے بھی ریٹینشن کا اعلان کر دیا
08:20بابر آزم ظلمی کے پلاٹینین کٹیگری میں برقرار
08:24اسطام آباد یونائیٹیڈ کو اٹھا گلیڈیٹرز اور لاہور قلندرز کی بھی
08:28ریٹین کھلاریوں کی فیرز جاری
08:29سابق آسٹیلوی کپتان سٹیویس پیر بھی لیک کا حصہ بن گئے
08:32سیالکورٹ سٹیالینز کی نمائندگی کریں گے
08:35پاکستان سپر لیگ کے لیے پلیئر آکشن 11 فروری کو ہوگا
08:38پی ایس ایل کے لیے ایک اور عزاز
08:40انٹرنیسٹل میڈیا رائٹس کی مالیت میں
08:42149 فیصد اضافہ ہوا
08:44جینے دو کراچی مارچ پر جماعت اسلامی کراچی کے امیم
08:57مونم زفر خان سمیتے ایک ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج
09:01میں احتراجی ملتزہ بہاب نے کہا
09:02چند لوگوں کو شہر یرگمال بنانے نہیں دیں گے
09:05شکر گزار ہوں کہ وزیر داخلہ نے فیصلہ کیا
09:08ایف آئی آر کٹ گئی ہے
09:09اب ایکشن ہوگا وہ پھر یہ لوگ مکرمچ کے آنسو بہائیں گے
09:12حافظ نیمور رحمان تو ہر جگہ اپنی تصویر چاہیے
09:15شہر کو باپ کا مال بنایا ہوا ہے
09:17ایسا لاہور میں کر کے دکھائیں
09:18مونم زفر کہتے ہیں دھو سمکی دھاندی پیپلز پارٹی کا بطیرہ ہے
09:22سانہ گل پلاسا پر ہم نے عدالتی کمیشن کا مطالبہ کیا
09:26صبحی حکومت کے خط پر ہائی کورٹ نے تیو آرز کے بارے میں پوچھا
09:29لیکن حکومت نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا
09:42کم کب بھارت پر ٹیریف پچیس سے کم کر کے
09:50اٹھارہ فیصد کرنے کا علاہ ایکس پر لکھا
09:52مودی نے روس سے تیل کی خریداری روک کر
09:54امریکہ اور بینیز ویلہ سے تیل خریداری میں اضافے پر اتفاق کیا
09:57بھارت کے لیے ٹیریف اٹھارہ فیصد
09:59مگر امریکہ کے لیے فری ٹریڈ
10:01بھارت میں اپنڈیشن جماعتوں نے بیدن اقوامی سطح پر
10:04مسلسل ناکامیوں پر مودی کو آڑے ہاتھ ہو لیا
10:06اپنڈیشن جماعت کاؤگریس نے کہا
10:09پاکستان کے ساتھ سیس پائل کی طرح تجارتی
10:11محایدے کا اعلان بھی امریکی صدر نے کیا
10:13روس نے رد عمل میں کہا
10:14بھارت نے تیل خریداری روکنے کے لیے
10:17بازابتہ رابطہ نہیں کیا
10:18کریولنڈ کے ترجمہ نے کہا
10:20امریکہ اور بھارت کے تعلقات کا احترام کرتے ہیں
10:22امریکی صدر کے بیانات کو بغور دیکھ رہے ہیں
10:36مقامی اور بیدل اقوامی مارکیٹوں میں
10:40سونا اور چاندی کی قیمتوں میں
10:41بڑا اضافہ
10:42پاکستان نے فی تولہ سونا
10:43چوبیس ہزار روپے مہنگا
10:44پانچ لات چودہ ہزار تین سو باسٹھ روپے تولہ ہو گیا
10:47بیدل اقوامی مارکیٹ میں
10:48فی اور سونا دو سو چالیس ڈالر مہنگا ہو کر
10:51چار ہزار نو سو سولہ ڈالر کا ہو گیا
10:53فی تولہ چاندی کی قیمت
10:54سات سو اتالیس روپے اضافے سے
10:56نو ہزار اکسو چالیس روپے ہو گئی
10:57اور آج مل بھر میں
11:06شب برات انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
11:09گھروں مسجدوں میں محافل اور نوافل کا اعتمام
11:11اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ عریض ہو کر
11:13مغفرت کی دعائیں
11:14مختلف شہروں کے قبرستانوں میں
11:16لوگوں کی اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خواہی
Comments

Recommended