Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
جادو کی اصل کہاں سے شروع ہوئی؟ یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں کبھی نہ کبھی آتا ہے۔ جادو کی دنیا بہت پرانی ہے اور یہ مختلف ثقافتوں میں الگ الگ شکلوں میں موجود ہے۔ اس ویڈیو میں ہم جادو کی اصل کا पतہ لگائیں گے اور دیکھیں گے کہ یہ کہاں سے شروع ہوا۔ جادو کی تاریخ کے بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں اور جادو کی دنیا کے رازوں سے آشنا ہوں۔

Category

😹
Fun
Transcript
00:00یہ ایک طرح کی روحیں ہیں
00:03کالے جادو کے پیروکاروں کا ماننا ہے کہ ان کے آباؤ اچتاد مختلف روپ میں دوبارہ جنم لیتے ہیں
00:10ہر سال دس جنوری کو دنیا بھر سے سیکڑوں افراد بنین کروک کرتے ہیں
00:15جہاں کالے جادو کا عالمی دن منایا جاتا ہے
00:18روایتی رقص اور دیگر محفلوں میں عقیدت مند کالا جادو کرنے والے حاملوں سے جڑتے ہیں
00:25جانوروں کی قربانی بھی استہوار کا حصہ ہے
00:30پیروڈنس امباسکوبو بچپن سے کالے جادو پر یقین رکھتے آئے ہیں
00:35آج وہ روحوں سے باقاعدہ رابطہ کر سکتے ہیں
00:38یہاں وہ گمبادا نامی خدا سے رابطے میں ہیں
00:44جب ہم اس کے لیے بھیڑ بکریوں مرگیوں اور دیگر جانوروں کی قربانی کرتے ہیں تو وہ جاک جاتا ہے
00:51پھر ہم ان تمام چیزوں کے لیے اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو وہ ہمارے لیے کرتا ہے
00:56گمبادا ہماری حفاظت کرتا ہے اور جانداروں کے لیے اور بھی بہت کچھ کرتا ہے
01:00اب ہم اس کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ پورا سال اسی طرح ہماری حفاظت کرے
01:05ابھی جو ہم نے کیا وہ ہم ہر سال کرتے ہیں
01:11مغربی افریقی ملک بینین کالے جادو کا گھڑ ہے
01:13وڑو یا کالے جادو کے ماننے والے دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں
01:17لیکن بینین دنیا کا ایسا واحد ملک ہے جہاں یہ دیاست کا سرکاری مذہب ہے
01:26بینین کے جنوبی شہر ویدہ کے بارے میں خیال ہے کہ وڑو کی شروعات اسی شہر سے ہوئی تھی
01:31نو آبادیاتی دور میں غلاموں کی تجارت کے لیے یہ شہر تجارتی سرگرمیوں کا گڑھ تھا
01:37یہاں سے تعلق رکھنے والے غلام اپنے عقائد دنیا بھر میں لے کر گئے
01:41اس مقام کو کبھی واپس نہ آنے والا دروازہ کہتے ہیں
01:44اور یہ ان غلاموں کی یاد میں بنایا گیا ہے جو قدیم وقتوں میں یہاں بیچے گئے تھے
01:50بینین کے شہر ہی اب اسلام اور عیسائیت کے ملاب سے ایک نئے عقیدے کے حامی ہے
01:53پروڈنس کالا جادو سکھانے کے ساتھ ساتھ ویدہ کے ایک نجی سکول میں فرانسیسی زبان پڑھاتے ہیں
02:00کالے جادو کے ساتھ میرا اولین تجربہ ذرا پریشان کن تھا
02:08کیونکہ میں نے اپنی زندگی میں اس سے پہلے ایسا کچھ نہ دیکھا تھا
02:12تو جب پہلی مرتبہ میں نے یہ دیکھا میں تو بھاگ گئی
02:15یہ بلکل آسان نہ تھا لیکن میں اس پر یقین رکھتی ہوں
02:19نو آبادیاتی قوتیں ریاست اور مذاہب
02:31عرصہ دراز سے ووڈو کو جادوگری قرار دیتے آئے ہیں
02:34لیکن پروڈنس ایمبوسکو کا ماننا ہے کہ عیسائیت اور ووڈو کے ساتھ جینا ممکن ہے
02:38میں ووڈو پر یقین رکھتا ہوں
02:44یہ مجھے مختلف عقائد والے دوستوں سے ملنے سے نہیں رکھتا
02:47گیون میری طرح عقیدت مند ہے اور سمیون مسیحی ہے
02:50روت بھی مسیحیت کی حامی ہے لیکن ہم سب ملتے ہیں اور ساتھ وقت گزارتے ہیں
02:56ہم ساتھ رہتے ہیں
02:57نہ اسلام اور نہ ہی عیسائیت بینین سے ووڈو ختم کر سکے
03:03دیگر مغربی افریقی ملکوں کے نسبت بینین میں مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ
03:08مقابلتا زیادہ امن و امان کے ساتھ رہتے ہیں
03:10لیکن یہ کہنا مشکل ہے کہ آیا یہ کال جادو کی وجہ سے ہے یا کسی اور وجہ سے
03:15موسیقی
03:26موسیقی
Comments

Recommended