Skip to playerSkip to main content
  • 9 hours ago
دماغ کو تیز کرنے والی تین بہترین غذائیں کے بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو تین ایسی غذائیں بتائیں گے جو آپ کے دماغ کو تیز اور فعال رکھنے میں مدد کرتی ہیں۔ ان غذاؤں کے فوائد اور ان کے استعمال کے طریقے کو جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں اور اپنے دماغ کی صحت کو بہتر بنائیں۔ دماغ کو تیز کرنے والی یہ غذائیں آپ کی日मरاہ کی زندگی میں بھی مدد کرتی ہیں۔

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پیش ہیں دماغ کو تیز کرنے والی تین غیظائیں
00:07نمبر ایک بلیو بیریز
00:10بیریز فلیونائٹ سے بھرپور ہوتی ہیں جو انفلمیشن یا سوزشتے بچاتے ہیں اور یوں ہماری دماغ کا تحفظ کرتے ہیں
00:22ایک تحقیق کے دوران تجربے میں شامل 26 افراد کو 12 ہفتوں تک بلیو بیریز کا جوس پلایا گیا
00:28ان کے دماغ کو جانے والے خون کی گردش میں بہتری ہوئی
00:32خاص طور پر دماغ کے ان حصوں میں جو کاغنیٹیو یا ادراکی افعال انجام دیتے ہیں
00:37لیکن یہ ہوا کیسے؟
00:40جواب شاید انتوسیانین ہے
00:42ایک انٹی آکسیڈنٹ جو جاملی رنگ کی بہت سی غزاؤں میں ہوتا ہے
00:46اور جو صحت کے لیے کئی حوالوں سے مفید سمجھا جاتا ہے
00:50ان میں سے ایک دماغی خلیوں کو بڑا ہونے سے بچانا بھی ہے
00:55جو صحت مند خوراک کا ایک اہم حصہ ہیں
01:05یہ بھی کم اہم نہیں
01:07کیونکہ ان میں لیوٹین کی کسرت ہوتی ہے
01:10جس کے بار میں سردی سے معلوم ہوا ہے
01:12کہ یہ دماغ کی صحت میں کردار ادا کرتی ہے
01:15خون میں لیوٹین کی زیادہ مقدار کو
01:18کرسٹلائزڈ انٹیلیجنس سے جوڑا جاتا ہے
01:21یہ زندگی میں سیکھی گئی مہارتوں اور علم کو استعمال کرنے کی صلاحیت ہے
01:26عمر کے ساتھ ہمارے ذہنی افعال میں گراوٹ آتی جاتی ہے
01:30بیوٹین ہماری سیکھی گئی ذہانت کو بحال رکھنے میں مدد کرتی ہے
01:35اور اب ایک اچھی خبر
01:38نمبر تین ہے
01:39ڈارک چوکلیٹ
01:40دوہزار اٹھارہ میں کی جانے والی ایک سٹڈی میں شریک افراد نے
01:46آٹھ دن مسلسل ستر فیصد چوکلیٹ کا استعمال کیا
01:50خون کے نتائج سے ایک سو ستتر جینز کے افعال میں
01:54بڑی تبدیلیوں کا پتا چلا
01:55ان جینز میں جو امیون ریسپانس
01:58نیورل سگنلنگ اور سنسری پرسپشن سے مطالق ہوتے ہیں
02:01ڈارک چوکلیٹ میں کلوریز اور فیٹ تو زیادہ ہوتی ہے
02:06مگر پروسائی اینڈینز بھی ہوتے ہیں
02:08یعنی وہ فلیونائیڈز جو ایسے بہت سے پودوں میں پائے جاتے ہیں
02:12جو انٹی انفلمیٹری اثرات رکھتے ہیں
02:14فلیونائیڈز بلڈ برین بیریر کو پار کر سکتے ہیں
02:18اور دماغ کے سیکھنے اور یاداش سے مطالق حصوں پر اثر کرتے ہیں
02:22جیسے ہپو کیمپس
02:24ایک اور سٹڈی سے معلوم ہوا کہ ڈارک چوکلیٹ کھانے سے
02:28گیما ویوز میں اضافہ ہوتا ہے جو ادراکی افعال سے مطالق ہیں
02:32یہ غیزائیں طویل وقت تک برین بوسٹر کے طور پر کام کرتی ہیں
02:39لہٰذا کوکوہ سے بھرپور چوکلیٹ، بلیو بیریز
02:42اور ظاہر ہے کہ سبزیوں کو جتنا جلد ممکن ہو سکے
02:45اپنی خوراک کا حصہ بنائیے
02:47موسیقی
03:04موسیقی
03:08موسیقی
03:25موسیقی
03:29موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended