- 11 months ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Estamos en releasing
00:02Affairs we salatuh material alayke ya seyidhi ya Rasool Allah
00:06wa You are ala alica wa aashhabika ya seyidhi ya Habib Allah
00:11직 salatuh alayke ya khatamannabiyiyin
00:15wa Maliyah wa ashaibika ya shafi'al madnibiyin
00:20wa salatuh salamu alayke ya imamil haramayin
00:25wa'ala Alika wa ashaibika ya jadda alhasani wa lhusain
00:30ڈھنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصارا پیر کامل کامل آرہ رہنما
00:39معزز و معتشم سامعین و حاضرین وزرگ و دوستو عزیزان اندی قدر
00:46اے آر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے پوری دنیا سے بارگاہ گنج بخش کے ساتھ جڑے ہوئے
00:56جملہ عقیدت مندان سب کی خدمت میں السلام علیکم
01:00آپ سب کو نبی پاک صاحب الاولاق صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی مبارک ہو
01:15مدشتہ جمعہ بلادت مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے
01:22بھرپور حاضری اور گفتگو ہو چکی
01:27آج
01:29نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد مبارک کے سلسلے میں
01:37آپ کی ملاد کی خوشی منانے کے سلسلے میں
01:41آپ کی سیرت کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرنے کے لیے
01:47یہ عظیم الشان رحمت للعالمین کانفرنس انعقاد پذیر ہے
01:53جس کا خصوصی اتمام حکومت پنجاب نے محکمہ اوقاف
01:59مذہبی امور اور پنجاب نے کیا ہے
02:02اور یہی نہیں بلکہ اس وقت پنجاب کی تمام اوقاف کی مساجد میں
02:08رحمت للعالمین کانفرنسز منعقد کی جا رہی ہیں
02:12اس عظیم اور وقی کانفرنس کا بلا تاخیر آغاز
02:18آیات ربانی کی تلاوت سے ہوگا
02:21اور یہ سعادت پائیں گے
02:23عالم اسلام ملک پاکستان کے عظیم قاری قرآن
02:28حضرت جناب استاذ القرآن قاری محمد رفیق نقشبندی صاحب
02:35آپ ذوق سے تلاوت سمات کریں
02:37اور سبحان اللہ کے ساتھ داد تحسین بھی دیں اور ثواب بھی پائیں
02:43محترم جناب قاری محمد رفیق نقشبندی صاحب
02:46اعوذ بالله من الشیطان الرجیم
03:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:19لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ آنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا
03:49لَا عَنِدْتُمْ حَرِيْصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ
04:01رَؤُفٌ رَحِيمٌ
04:09فَإِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ عَسْبِيَ اللَّهِ
04:23فَقُلْ عَسْبِيَ اللَّهِ
04:37لَا إِلَغَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ
04:51تَوَكَلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
05:03بسم الله الرحمن الرحيم
05:11إِنَّ فِي هَذَا لَبَلَوًا
05:27وَالْلِقَوْمِنْ عَابِدِينَ
05:35وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِعَالَبِينَ
05:43وَأَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِعَالَبِينَ
05:58وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
06:23بسم الله الرحمن الرحيم
06:33أَلَمْ نَشْرَحْنَكَ صَدَرَكَ وَوَطَعْنَا عِنْكَ وِذْرَكَ
06:48أَلَّذِي أَنْقَطَرَكَ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
06:58وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
07:05وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
07:17فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
07:27إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
07:39فَإِذَا فَرَوْتَ فَنصَبُ
07:47وَإِلَى رَبِّكَ فَرَضَبُ
07:53قَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
08:01زور سے بھولیں سبحان اللہ
08:06ناتے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
08:11آپ پیش کرنے کی سعادت پائیں گے
08:13محترم جناب محمد فیصل نقشبندی صاحب
08:17آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
08:20مدد سرائی کر دیں
08:21درودِ پاک تمام محباب پڑھ دیجئے
08:27صلی اللہ علیہ وسلم
08:30رسول اللہ
08:42وسلم علیہ وسلم
08:44حبیب اللہ
08:50دو جہاں کو سرور آئے ہیں
08:58دو جہاں کو سرور آئے ہیں
09:07ہو مبارک حضور آئے ہیں
09:16ہو مبارک حضور آئے ہیں
09:23ہو مبارک حضور آئے ہیں
09:29سرکار قیامت
09:32دلدار قیامت
09:34حضور قیامت
09:36پر نور قیامت
09:39دیونوں جھوم کے بولو
09:42ہاتھ اٹھا کر بولو
09:44ہاں لہرہ کر بولو
09:46ہو مبارک حضور آئے ہیں
09:52در پہ آسی کھڑے
09:57کتاروں میں
10:01بخشوانے قصور آئے ہیں
10:17ہو مبارک حضور آئے ہیں
10:24نور مانا جنہوں نے آقا کو
10:33نور مانا
10:37نور مانا
10:46نور مانا
10:51نور مانا
10:55جنہوں نے آقا کو
11:00ان کے چھہروں پہ نور آئے ہیں
11:07ہو مبارک حضور آئے ہیں
11:13سرکار قیامت
11:15دلدار قیامت
11:18اول قیامت
11:21آخر قیامت
11:23سم مل کر بولو
11:25دیوانوں جھوم کے بولو
11:27ہو مبارک حضور آئے ہیں
11:34نبی کریم رعوف الرحیم
11:43صل اللہ علیہ وسلم
11:46آپ کی اس دنیا میں
11:51تشریف آوری اور جلوہ گری
11:54اللہ رب العزت
12:01نے
12:02اسے احسان کے ساتھ
12:05تعبیر کیا ہے
12:07پچھلے جمعہ کا خطاب
12:12یقیناً آپ کو یاد ہوگا
12:16میں اسی میں
12:23کی جانے والی ایک بات
12:26جس پر میں نے آپ کو عرض کیا تھا
12:28کہ ہم اس پہ پھر بات کریں گے
12:31اسے آپ کو عرض کرتا ہوں
12:35اللہ رب العزت نے احسان جتلایا
12:41اس کی کئی وجوہات ہیں
12:46ان میں سے ایک وجہ یہ ہے
12:48کہ رب کائنات فرما رہا ہے
12:50کہ میں نے
12:51میں نے تمہیں اپنا محبوب دیا
12:59اس جملے اور لفظ کی تھوڑی گہرائی میں
13:05اتنے ذرا
13:09اور اگر میں یہ کہوں کہ اس کو سمجھنے کے لیے
13:12یہ محبت کے سمندر میں غوطہ زن ہونا ضروری ہے
13:18پھر سمجھائیں
13:25اللہ رب العزت نے ہر امت کو نبی عطا کیا
13:29رسول بھیجا
13:31موسیٰ علیہ السلام کی امت کو موسیٰ علیہ السلام جیسا عظیم المرتبت نبی بھیجا
13:36ابراہیم علیہ السلام جیسا نبی ان کی امت کو عطا کیا
13:42یعقوب علیہ السلام جیسا عظمتوں والا نبی ان کی امت کو عطا کیا
13:48یوسف علیہ السلام جیسا نبی ان کی امت کو عطا کیا
13:55اسماعیل علیہ السلام جیسا نبی ان کو عطا کیا
13:59four of the most
14:05of the most
14:08twenty thousand
14:08come and be
14:09shambiyah
14:10and
14:13the
14:16the
14:16the
14:29امام مل جائے نا
14:30اچھا امام مل جائے نا
14:37تو دائیں بھائیں کے لوگ بھی
14:39ان کو احساس دلاتے ہیں
14:41ان کو جدلاتے ہیں کہ
14:43جناب آپ بڑے خوش نصیب ہیں
14:45اللہ نے آپ کو اس طرح کا امام
14:47عطا کیا ہے
14:48تو جو جو نبی جو جو رسول
14:55جس جس امت کو عطا ہوا
15:02اس امت پر احسان
15:05ہے یا نہیں
15:07رب کائنات نے
15:10بنی اسرائیل کو
15:12تو نہیں فرمایا
15:15کہ اے بنی اسرائیل
15:17میں نے تمہارے اوپر احسان کیا ہے
15:19کہ موسیٰ علیہ السلام جیسا
15:21ابراہیم علیہ السلام جیسا
15:22میں نے تمہیں نبی دیا ہے
15:25حالانکہ بڑی شان ہے
15:27لیکن جب باری آئی
15:34مجھ آپ غلامان مصطفیٰ
15:37ایمان والوں کی
15:38اللہ رب العزت نے
15:42کہتا گری کلی فرمایا
15:44لقد من اللہ علی المؤمنین
15:46اس نقطے کو سمجھیں
15:49لقد من اللہ علی بنی اسرائیل
15:56ان کو نعمتیں یاد دلائی ہیں
16:01ان کو نعمتیں یاد دلائی ہیں
16:05میں نے تمہارے پر بڑے نام کیے ہیں
16:12بڑی فضیلت تمہیں دیا ہے جہان والوں پر
16:17لیکن جو انداز
16:19امتِ مصطفیٰ کے لیے ہے
16:23جو انداز ہم آپ
16:27میں نے آپ کو ساتھ لینا ہے نا
16:31میں کیسے اور نالتے نہیں کرنڈیا نا
16:32توڑے نال کرنڈیا
16:33اور کسی اور کی نہیں کر رہا
16:36اپنی آپ کی بات کر رہا ہوں
16:37رب کائنات نے احسان جتلایا
16:40اور تخصیص کی
16:41کہ احسان ہے علی المؤمنین
16:44تو احسان جتلانے کی ایک وجہ
16:51اب اس جملہ جو میں نے کہا
16:53اس تشریح کے بعد آپ سمجھیں
16:54ہر نبی ہر امت کے لیے بڑا انام ہے
16:58ہر رسول
17:00اپنی امت کے لیے بہت بڑا انام ہے
17:03اس میں کوئی شک نہیں ہے
17:05لیکن اللہ رب العزت نے
17:07احسان جتلایا
17:09ہم غلامان مصطفیٰ کو
17:12احسان جتلایا ہم
17:20آپ غلامان مصطفیٰ کو
17:23اس احسان جتلانے کی وجہ
17:27اگر تو نبی عطا کیا جانا ہے
17:30تو نبی تو اور امتیوں کو بھی ملے
17:35ہے یا نہیں
17:39اگر رسول ہونا ہے
17:41تو یقیناً باقی امتوں کو بھی رسول عطا ہوئے
17:45فرمایا نبی بھی ہے
17:47رسول بھی ہے
17:48لیکن اس کی شان ایک اور ایسی ہے
17:51جو کسی اور کی نہیں ہے
17:53بات ذرا زیادہ
18:04گاڑی تا نہیں ہو گئی
18:05مشکل تا نہیں
18:08تو سمجھ آ رہی ہے
18:10باتوانو میں
18:12مطلب وہ تو تا نہیں نہ گزار رہی ہے تو ہڑے تک
18:14سٹاپ کر کے پہنچانی ہے نا
18:16اگر سمجھ آ رہی ہے تو بولیں ذرا سبحان اللہ
18:19احسان کی وجہ
18:23نبی ہونا بھی ہے
18:25رسول ہونا بھی ہے
18:27لیکن تخصیص یہ ہے
18:29خصوصی وجہ یہ ہے
18:32فرمایا میرا محبوب
18:34نبیوں کا سردار
18:36رسولوں کا سردار
18:38امام الانبیاء
18:39امام الرسول
18:41یہ ساری عظمتیں
18:42یہ ساری شانیں ہیں
18:44لیکن ایمان والو
18:46تمہیں میں جو رسول دے رہا ہوں
18:49تمہیں میں جو
18:50نبی عطا کر رہا ہوں
18:52یہ نبی ہے
18:53رسول ہے
18:54ایک شان اس کی یہ ہے
18:56کہ یہ میرا محبوب ہے
18:58میرا محبوب ہے
19:08اب اگلے مرحلے پہ آئیں
19:21اگلے مرحلے پہ آئیں
19:24اور یہ
19:28پوائنٹ لنک ہے
19:30پچھلے جمعہ کے خطاب کے ساتھ
19:33میں نے ارز کیا تھا
19:35دنیا کی محبت کا قانون یہ ہے
19:39کہ کوئی کسی کو
19:41اپنا محبوب دکھاتا بھی نہیں
19:44میں سٹاپ کرتا ہوں
19:52تاکہ آپ بھی میرے ساتھ سامل رہیں
19:54دنیا کی
19:58مادی محبت کا اصول یہ ہے
20:00کوئی کسی کو
20:02اپنا محبوب
20:03دکھاتا بھی نہیں
20:06مولا تیرا کتنا کرم ہوا ہے
20:09تو نے دکھایا ہی نہیں
20:11ہمیں عطا کر دیا ہے
20:13دکھایا ہی نہیں
20:19عطا کر دیا ہے
20:22اب اگلی کابل توجہ بات
20:25گھنٹوں کی بات
20:31منٹوں میں
20:31گھنٹوں کی بات
20:35منٹوں میں
20:36اچھا مولا قانون
20:39تو محبت کا یہ ہے
20:40کوئی کسی کو دکھاتا نہیں
20:41تو نے دے دیا ہے
20:42مولا پھر
20:43اے بھی فرما دے
20:45وہ دتا کیوں ہیں
20:46کیوں دیا ہے
20:49سوال ہے نا
20:52کس لیے دیا ہے
20:54عطا کس لیے کیا ہے
20:57اس کے کئی جواب ہیں
20:59ایک جواب آپ کو دینا ہے
21:02ایک جواب آپ کو دینا ہے
21:06سمجھانا ہے
21:07وہ جواب یہ ہے
21:09کہ رب کائنات نے فرمایا
21:12میرا اعلان ہے
21:14کہ یہ میرا محبوب ہے
21:16میرا یہ دعویٰ اور
21:19اعلان ہے
21:20کہ یہ میرے
21:22محبوب ہیں
21:23یہ میرے
21:24محبوب ہیں
21:26یہ میرے
21:28اور یہ
21:30آگے بڑھنے سے پہر
21:31ذرا سوچ لینا
21:32یہ محبوب
21:34کسی اور کا نہیں
21:36خدا کا ہے
21:37ہر کوئی
21:44محبوب کے
21:47اختیار کرنے میں
21:49چننے میں
21:51یہ دیکھتا ہے
21:53کہ محبوب
21:55انجدہ ہوئے
21:57ہائے ہائے
22:00کہ جب بتایا جائے
22:04جب کہا جائے
22:05جب دکھایا جائے
22:07تو دیکھنے والا
22:11محبت
22:13کرنے والا
22:15اپنی شان
22:16کے مطابق
22:17محبوب
22:18چنتا ہے
22:19تو جواب یہ ہے
22:23کہ میں نے
22:23اس لیے
22:24تمہیں دیا ہے
22:25کہ میرا دعویٰ ہے
22:26کہ یہ میرا
22:26محبوب ہے
22:27اور یہ دعویٰ
22:30کس کا ہے
22:30رب کائنات کا
22:32یہ اعلان
22:33کس کا ہے
22:34رب کائنات
22:36کا اعلان
22:36ہے
22:37تو محبوب
22:39اتاں
22:40اس لیے
22:40کیا ہے
22:41کہ لوگوں
22:43دیکھو
22:47دیکھو
22:51دیکھو
22:52دیدار کرو
22:54دیدار کرو
22:57دیکھو
22:59اور کچھ لوگوں
23:01کے لیے
23:01چیک کرو
23:03بڑی نفیس
23:05یہ بات
23:05کی میں نے
23:05دیکھو
23:08دیدار کرو
23:09چیک کرو
23:10اس کے ظاہری
23:13حسن و جمال
23:14کو دیکھو
23:15اس کے ظاہری
23:18حسن و جمال
23:19کو دیکھو
23:20اس کے اخلاق
23:21کو دیکھو
23:22اس کے کردار
23:23کو دیکھو
23:24اس کی جلوت
23:28کو دیکھو
23:28اس کی خلوت
23:30کو دیکھو
23:30اس کے ظاہر
23:31کو دیکھو
23:32اس کے باطن
23:33کو دیکھو
23:34اس کے موجزات
23:35کو دیکھو
23:36اس کے کمالات
23:37کو دیکھو
23:38تم جس انگل
23:39سے بھی دیکھو گے
23:40پنجابی
23:50جدہ کچھ ہے
23:53مارکیٹ
23:55چاہوے نا
23:56تے بنانا لینو
23:58پھر پورا اعتماد
23:59ہووے
23:59کہ اے شاہ
24:01بڑی پرفیکٹ
24:02بنائی ہے
24:03او پھر جدون
24:05دیندانا
24:05گاں ککے
24:06کہندہ لے جاؤ
24:08تسلی کر لو
24:09کہندہ نا
24:13اے لے جاؤ
24:14تسیہا پڑی
24:15تسلی کر لو
24:16انہوں چلا کے تک لو
24:19ورد کے چک کر لو
24:21تسلی ہو جاوے
24:23تے چونکہ
24:26مال ٹھیک ہے
24:28تو یہ تُو لین
24:31اللہ ہویا نا
24:32تُو پھر لیا
24:34کہ جائیں گا
24:35اس مثال سے
24:36سمجھاتا ہوں
24:37رب کائنات
24:39نے فرمایا
24:39میرا محبوب ہے
24:40کسی اور
24:42کا نہیں
24:42میرا محبوب ہے
24:44دنیا میں
24:45بھیج رہا ہوں
24:46عالم انوار میں
24:48میں نے
24:48چھپا کر رکھا
24:50اے ان تھوڑا جا
24:51تھوڑا ذوق بھی
24:51بنا لگا نا
24:52تاکہ پتا چلے
24:54کمی کو سمجھ آئیے
24:55عالم انوار میں
24:57میں نے
24:58اپنے محبوب کو
24:59چھپا کر رکھا
25:00پھر میں نے چاہا
25:03کہ
25:04انبیاء کو
25:04اس سے فیض دوں
25:06ہر نبی کی
25:07سلم سے
25:08پاکیزہ رحموں میں
25:10منتقل کیا
25:11پھر ایک وقت آیا
25:14جو وقت
25:15ولادت
25:15کہنایا
25:16پھر میں نے
25:17چاہا
25:18کہ میں
25:18اپنے محبوب
25:19کو
25:19ظاہر کروں
25:20میں اپنے
25:24محبوب کو
25:24ظاہر کروں
25:26تاکہ
25:27کیا میں
25:28تک آنے والی
25:29دنیا کو
25:30پتا چل جائے
25:32اور انہیں
25:33کہا جائے
25:34چیک کر لو
25:34تسلی کر لو
25:38ظاہر میں
25:40دیکھ لو
25:40باطن میں
25:41دیکھ لو
25:42حسن و جمال میں
25:43دیکھ لو
25:43اخلاق میں
25:44دیکھ لو
25:44کردار میں
25:45دیکھ لو
25:46سفر میں
25:46دیکھ لو
25:47حضر میں
25:47دیکھ لو
25:48آنے کو
25:49جیکھ لو
25:49جانے کو
25:50دیکھ لو
25:50مکہ میں
25:51دیکھو
25:51مدینہ میں
25:52دیکھو
25:52تائف میں
25:53دیکھو
25:54زمین پہ
25:54دیکھو
25:55میراج پہ
25:55دیکھو
25:56آرہ جانا
25:57میدان جنگ
25:58میں دیکھو
25:59مسلح پہ
26:00دیکھو
26:00روزہ رکھتے دیکھو
26:01جہاد کرتے دیکھو
26:03حج کرتے دیکھو
26:04سواری پہ
26:05ڈیٹھتے دیکھو بیٹھتے دیکھو جاگتا دیکھو سوتا دیکھو ہنستا دیکھو بولتا دیکھتو کھاتا دیکھو پیتا دیکھو جس طرح مرضیہ چیک کرلو تمہیں میرے محبوب میں کوئی عیب نظر نہیں آئے گا کوئی نقص نظر نہیں آئے گا تم تسلیم کرنے پہ مجبور ہو جاؤ گے کہ ہاں رب دا محبوب ہے جو دائی ہونا چاہیدہ
26:35اللہ رب العزت نے نا سورہ ملک کے پہلے رکوع میں آسمان کی طرف توجہ کرنے کی دعوت دی ہے
26:57آسمان کو دیکھو غور کرو
27:03اللہ کا نہیں فرماتا جنہ جنہ غور کر سکتے ہو دیکھو
27:08تو انوید سراخ نظر نہیں آئے گا کوئی درار نظر نہیں آئے گی
27:15بغیر پلر دے رب نے کائنات نو کھڑا کیتا اس طرح
27:18فرضی البسر
27:19تیری نظریں ناکام ہو کر واپس پلٹیں گی
27:38کیوں تمہیں اس میں کوئی نقص نظر نہیں آئے گا
27:43تمہیں اس میں کوئی عیب نظر نہیں آئے گا
27:49اللہ فرماتا ویک
27:51بار بار ویک
27:53نظر پلٹا کے دیکھ
27:58ہر جگہ جب بھی تو دیکھے گا
28:01تیری نظر پلٹ کے واپس آئے گی
28:04قرآن پاک کی اس آیت سے دلیل پکڑتا ہوں
28:07قرآن پاک کی نعرہ تکبیر
28:13بلند واسے ذرا میں تو انجنہ جگایا ہے
28:16انہا زور دا زور لاؤ
28:17ساڑے میں مانے خصوصی پتا چلے
28:19ذکر مصطفیٰ کرنے سننے والے بیٹھے ہیں
28:21نعرہ تکبیر
28:22نعرہ رسالت
28:24نعرہ حیدری
28:26توجہ
28:27اب میری طرح آپ بھی چاہیں گے
28:29کہ میں فوری بند کرا اور
28:31حضور تشریف لائے اور اپنے کلمات اتا کرے
28:33میں صرف مکمل کروں گا
28:35میں نے حضور یارز کیا کہ رب کائنات نے
28:38اپنا محبوب اتا کیا
28:39محبوب کسی کو دکھاتا کوئی نہیں
28:42رب نے ہمیں دے دیا
28:43رب نے ہمیں کیوں دیا
28:45کئی وجوہات ہیں
28:46ان میں سے ایک وجہ یہ ہے
28:48رب کائنات فرمائے
28:49میرا دعویٰ یہ میرا محبوب ہے
28:51آؤ تم چک کر لو
28:52آؤ تم
28:55چک کر لو
28:56تسلی کر لو
28:57اور میں نے سور ملک کی آج سے استدلال کیا ہے
29:00رب کائنات فرماتا ہے
29:02یہ میری
29:03تخلیق کی
29:04ایک شہکار ہے
29:05کہ میں نے آسمان کو بنایا ہے
29:08تمہیں اس میں کوئی عیب نظر
29:10نہیں آئے گا
29:11رب کائنات اس کے ذریعے سے بتا رہا ہے
29:13اور یہ آسمان تو کچھ بھی نہیں ہے
29:16میرا محبوب
29:17شب مراج آیا
29:18تو ساتوں آسمانوں کو بھی
29:20نیچے چھوڑ کر آیا
29:21کائنات کو نیچے چھوڑ کر آیا ہے
29:24تم میرے محبوب کی
29:25ولادت کو دیکھو
29:26بچپن کو دیکھو
29:28رڑکپن کو دیکھو
29:29جبانی کو دیکھو
29:30صبح کو دیکھو
29:31شام کو دیکھو
29:32مکہ میں دیکھو
29:33مدینے میں دیکھو
29:34گھر میں دیکھو
29:35گھر سے باہر دیکھو
29:36مسلح پہ دیکھو
29:37محراب پہ دیکھو
29:38سواری پہ چڑھتا ہوا دیکھو
29:40میدان جہاد میں دیکھو
29:42اللہ کی باردہ ہمیں سربس وجود ہوتا دیکھو
29:45شب محراج جاتا ہوا دیکھو
29:47کسی طرح بھی دیکھ لو
29:49تمہیں میرے محبوب میں کوئی نقص نظر نہیں آئے گا
29:52اور تم یہ ماننے پہ مجبور ہو جاؤ گے
29:55کہ ہاں رب دا محبوب ہے
29:57اینجدہی ہونا چاہیے تھا
29:58رب کا محبوب ہے
30:03اینوئی جچدہ
30:05کہ اینجدہی رب دا محبوب ہوئے
30:07اور اسی پر آیت ہو
30:09اللہ فرماتا ہے خدا ہوئے
30:14خدا وہ ہے
30:18اس کی کئی دلیلیں ہیں
30:20اللہ فرماتا ہے خدا وہ ہے
30:23جنہیں مصطفیان بنایا
30:24جس کی تخلیق کا سہکار
30:28مصطفیان قریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
30:30رب کائنات
30:31ہمیں حضور علیہ السلام کی عظمت و شان کو سمجھ کر
30:34اپنا ٹوٹا ہوا تعلق جوڑنے کی
30:37کمزور تعلق مضبوط کرنے کی
30:39اور آقا قریم کے قدموں
30:41حضور کے عصوہ کے قریب ہونے کی
30:43ہمیں توفیقات اتا فرمائے
30:45میں ارتجا کروں گا گزارش کروں گا
30:47صاحب صدر مہمان خصوصی
30:49جن کی محبتیں محنتیں
30:51ویجن رہنمائی
30:53ہر چیز آج ریکارڈ پر ہے
30:56کہ رب کائنات نے آپ کا انتخاب
30:58حضور فیض عالم کی بارگاہ
31:00اولیاء کی خدمت کے لیے
31:01بارگاہ گنڈ بخش کی خدمت کے لیے کیا
31:04اور رہتی دنیا تک
31:05یہ عزاز آپ کے لیے
31:07اور آپ کے تمام خاندان مبارک کے لیے
31:10پیر سید محمد فاضل شاہ بخاری ہوں
31:12پیر سید محمد ابراہیم شاہ بخاری ہوں
31:14وہ پر پھر میاں شہر محمد شرق پوری ہوں
31:17یہ پورا سلسلہ
31:18یہ ان کے لیے ایک عظمت و شان اور عزاز کی بات ہے
31:21کہ رب کائنات نے
31:23شہزادے کو بارگاہ گنڈ بخش میں
31:25خدمت کے لیے معمور کیا ہوا آتا ہے
31:27تشریف لاتے ہیں عزت مہام محترم
31:29جناب ڈاکٹر سید تاہر رضا بخاری صاحب
31:31دونوں ہاتھ اٹھا کر نعرہ رسالت
31:37نعرہ حیدری آمد مصطفی
31:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:46الحمدللہ وکفا
31:49وسلام علی عباده اللذی نصطفا
31:53خصوصاً علی سید الرسول وخاتم الانبیاء
31:58ارسلہو بالحق بشیر ونزیرا
32:03بدعیاً الی اللہ بیذنہی وصراج منیرا
32:08وہ آئے جن کے آنے کے لیے بیتاب فطرت تھی
32:14وہ آئے جن کے آنے کی زمانے کو ضرورت تھی
32:21بسد انداز یکتائی بسورت شان زیبائی
32:28امی بن کر امانت آمنا کی گود میں آئی
32:34اور حفیظ جنندری آگے کہتے ہیں
32:39فرشتوں کی سلامی دینے والی فوج گاتی تھی
32:43جنابِ آمنا سنتی تو یہ آواز آتی تھی
32:49کیا آواز آتی تھی
32:52سلامِ آمنا کے لال اے محبوبِ سبحانی
32:57سلامِ فخرِ موجودات
33:01فخرِ نوئے انسانی
33:03سیدہ آمنا رضی اللہ تعالی عنہ
33:09سلام اللہ علیہ
33:11اس کائناتِ ہستی میں
33:15اس سے بڑھ کر عزتوں
33:16عظمتوں اور سادتوں والی اور ماں کون ہوگی
33:20جن کی گود میں
33:23یہ آنے والی شب اور اس کی پھر
33:26تحجد عمیز گھڑیاں
33:29کہ جب رات کی تاریخی چھٹ رہی تھی
33:32اور دن کی سفیدی پھیل رہی تھی
33:34نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی
33:40تو آپ نے ہاں
33:44فوراں پیغام بھیجا
33:46اپنے سسر
33:50سردارِ مکہ
33:54بنو حاشم کے سردار
33:57حضرت عبد المطلب کی طرف
34:00کہ آئیے
34:02آکے دیکھئے
34:05اللہ تعالی نے آپ کو آپ کا پوتا عطا کیا ہے
34:08اور صیرت نگار لکھتے ہیں
34:12کہ حضرت عبد المطلب
34:14اس وقت چھین کعبہ میں تھے
34:16صبح کے وقت تواف کرتے تھے
34:20اور تواف کرنے کے بعد
34:22کعبہ کے دروازے پر کھڑے ہو کر دعا کرتے تھے
34:28وہ دعا کیا کرتے تھے
34:32حفیظ جلندری نے کہا
34:33کہ عبد المطلب دعا کرتے تھے
34:36دعا یہ تھی
34:37الہی نعمتِ معود مل جائے
34:40کہ یا اللہ وہ جو تُو نے وعدہ کیا ہے
34:45جو ہمارے
34:46جدِ عالی حضرتِ عبراہیم علیہ السلام کے ساتھ
34:50جو تُو نے کمیٹمنٹ کی ہوئی ہے
34:52دعا یہ تھی
34:55الہی
34:56نعمتِ معود مل جائے
34:59بنو حاشم کا مرجھ آیا ہوا
35:03گلزار کھل جائے
35:04اور پھر کیا ہوا
35:07یہ پیغام پہنچا
35:09سیدہ آمنہ
35:10سلام اللہ علیہ
35:12آپ کے حجرے سے
35:13سہنِ کعبہ میں یہ پیغام آیا
35:16آپ جائیں تو
35:17ابھی بھی وہ گھر موجود ہے
35:19اور آپ کعبے سے وہ گھر
35:21جس سے بڑھ کر
35:24عظمتوں والا
35:25سعادتوں والا
35:26اور گھر کون ہوگا
35:27جہاں نبی اکرم تشریف فرما ہوئے
35:28حضرتِ عبد المطلب تک
35:34پیغام پہنچا
35:35تو آپ
35:36فوراں پہنچیں
35:39تیزی کے ساتھ
35:41تیز قدموں کے ساتھ
35:43حضرتِ عامنہ کے
35:44حجرِ اقدس میں آئے
35:46اور پھر آپ کو
35:48باہوں میں لیا
35:49نبی اکرم
35:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:52کو باہوں میں لیا
35:53اور پھر
35:56تیزی سے
35:57سہنِ کعبہ میں آ کر
35:59اسی مقام پر
36:00کھڑے ہو گئے
36:01اور ہاتھوں میں بلند کر کے
36:03کہا
36:04الحمدللہ اللہ
36:05اللہ
36:05یا تیرا شکر ہے
36:08تو نے یہ مجھے
36:09پاکیزہ آس
36:10تینوں والا
36:11بچہ آتا کیا ہے
36:12الحمدللہ
36:17اللہ
36:18اللہ
36:18اللہ
36:18سب سے پہلی
36:24ناک
36:24سب سے پہلا
36:26قصیدہ
36:27سب سے پہلے
36:29مدہیہ
36:30اشعار
36:31نبی اکرم
36:33رسول
36:33محتشم
36:34صلی اللہ
36:35علیہ وآلہ وسلم
36:36کی
36:36ولادتِ باسعادت
36:38کے
36:38ان اولی
36:40لمحوں میں
36:40آپ کے
36:42دادا
36:43جد
36:44عالی
36:44حضرتِ
36:46عبد المطالب
36:46نے کہے
36:47الحمدللہ
36:49اللہ
36:49اللہ
36:49ہاتھانی
36:50حاضل غلام
36:52طیب
36:52الاردانی
36:53قد
36:54ساد
36:55فی المہد
36:56علی
36:56غلمانی
36:57یا اللہ
36:59یہ بچہ
37:00تیرا شکر
37:01ادا کرتا ہوں
37:02جبین
37:04نیاز
37:05تیرے آگے
37:05جھکاتا ہوں
37:06تو نے
37:08یہ پاکیزہ
37:08آس
37:09دینوں والا
37:10یہ خوبصورت
37:11مکڑے والا
37:12یہ حسین
37:14لبو لہتے والا
37:15ایسا
37:16خوبصورت
37:17نومولود
37:18خیال دیکھئے
37:21حضرتِ عبد المطالب
37:22کا
37:22وہ کہتے ہیں
37:23یا اللہ
37:24یہ جو تُو نے
37:25پیارا ساپ
37:26بچہ
37:26میرے گھر
37:27کو آتا کیا ہے
37:28یہ ابھی
37:29نومولود ہے
37:30لیکن یہ تو
37:32ابھی
37:32ایسے لگتا ہے
37:33کہ جیسے
37:34کائنات
37:34اور دو جہانوں
37:35کا سردار ہے
37:36میرا یہ ایک سوال ہے
37:42کہ یہ بنو
37:43حاشم کو
37:44یہ شعور
37:45کس نے
37:45عطا کیا تھا
37:46ابھی تو
37:49اعلان اور
37:50اظہارِ نبوت
37:51جو سیرت نگار
37:53لکھتے ہیں
37:54اس کے تو
37:54بڑے مرحلے
37:55پڑے ہیں
37:56لیکن
37:58یہ حاشمی
38:00یہ مطلبی
38:01اس
38:04اولین
38:05لمحے میں
38:05اپنا
38:06سرِ نیاز
38:08کعبے کے
38:10سائے میں
38:11اللہ کی
38:11بارگاہ میں
38:12جھکائے
38:12ہوئے ہیں
38:13اور
38:15اس سے پہلے
38:16جب پیغام
38:17پہنچا تھا
38:18اس کو بھی
38:18حفیظ جہلندری
38:19نے کلم بند کیا
38:20اس نے کہا
38:21کہ
38:21حضرت عبد المطلب
38:23دعا کیا کرتے تھے
38:24روز دعا کرتے تھے
38:26دعا یہ تھی
38:27الہی نعمت
38:28معہود
38:29مل جائے
38:29بنو حاشم کا
38:32مرج آیا ہوا
38:33گلزار
38:34کھل جائے
38:35اور پھر کیا ہوا
38:37اچانک
38:37صبح کی
38:38پہلی
38:39کرن ہستی
38:39ہوئی آئی
38:40اچانک
38:43صبح کی
38:44بارہ ربیل اول
38:46جس سہانی
38:48گھڑی
38:48چمکہ
38:49تیبہ
38:49کا چاند
38:50حفیظ
38:52کہتے ہیں
38:52کہ اچانک
38:53صبح کی
38:54پہلی
38:54کرن
38:55ہستی
38:55ہوئی آئی
38:56مبارک
38:58بات
38:59دے کر
38:59یہ خبر
39:00دادا
39:00کو پہنچائی
39:01کیا خبر
39:03پہنچائی
39:04کہ قدرت
39:06نے تیری
39:06سوکھی
39:07ہوئی
39:07ڈالی
39:08ہری
39:08کر دی
39:09کہ قدرت
39:12نے تیری
39:12سوکھی
39:13ہوئی
39:13ڈالی
39:14ہری
39:14کر دی
39:15تیری
39:17تیری
39:17بیوہ
39:17بہو کی
39:18گود
39:18رب
39:18نے
39:19نور
39:19سے
39:19بھر دی
39:20تو یہ
39:22نور
39:23بدامہ
39:24گھڑیاں
39:24ہیں
39:24جو آنے
39:26والی
39:26ساتھ
39:27اور
39:28آنے
39:28والی
39:28شب
39:29جس کے
39:30اولین
39:32لمحوں میں
39:33تاجدار
39:33ختمی
39:34مرتبت
39:34نبی
39:35اکرم
39:36رسول
39:36محتشم
39:37صلی اللہ
39:37ہو
39:37علیہ وآلی
39:38وسلم
39:39آپ کی
39:40ولادت
39:40کی
39:41بابرکت
39:41ساتھیں
39:42مجھے
39:43اور آپ
39:43کو
39:43مجسر
39:44آنے
39:44والی
39:44ہیں
39:45اور
39:46میں
39:47ببارک
39:49بات پیش
39:49کرتا ہوں
39:50عقاف
39:51کو
39:51داتہ دروار
39:52ایڈمیسٹریشن
39:53کو
39:53پنجاب
39:54گورنمنٹ
39:55کو
39:55چیف
39:56منسٹر
39:57پنجاب
39:57کو
39:57کہ ان کی
39:58ویجن
39:58کی روشنی
39:59میں
39:59اس وقت
39:59پورے
40:00پنجاب
40:00میں
40:01ملاد
40:02شریف
40:03کی
40:03تقریبات
40:03سیلیبریٹ
40:04ہو رہی
40:04ہیں
40:04اور
40:06ہم
40:07ان
40:07بابرکت
40:08ساتھوں
40:09میں
40:09اپنی
40:10جبین
40:10نیاز
40:11اللہ
40:11رب العزت
40:12کی
40:12بارگاہ
40:12میں
40:13جھکاتے
40:13ہوئے
40:14اس سے
40:15اس کی
40:16طلب
40:17رحمت
40:18رحم
40:19اور
40:21بخشش
40:21کا سوال
40:22کرتے ہیں
40:22اس وقت
40:23انسانی
40:24بستیاں
40:26ہمارے
40:26دہات
40:27بہت
40:28مشکل
40:28میں ہیں
40:29متاثرین
40:30سیلاب
40:31ان کو
40:32بہت
40:32مشکلات
40:33کا
40:33سامنا
40:33ہے
40:34ہم
40:35ان کی
40:35آسانی
40:36کے لیے
40:36دعا
40:37کرتے ہیں
40:37ہم
40:39اس
40:40نبی
40:41اکرم
40:41رسول
40:42محتشم
40:42صلی اللہ
40:43علیہ
40:43وآلہ
40:44وآلہ
40:44وآلہ
40:44ان کی
40:45ولادت
40:46کی
40:46پاکیزہ
40:47گھڑیوں
40:48کے
40:48وسیلے
40:49سے
40:49دعا
40:49کرتے ہیں
40:50کہ
40:51آخری
40:54بات
40:54یاد آگئی
40:55کہ
40:55حضرت
40:56عبد المطلب
40:57آپ
40:58نے
40:58عقیقے
40:59کا
40:59احتمام
41:00کیا
41:02تاریخ لکھتی ہے
41:04اتنے لمبے دسترخان
41:05اور
41:06اتنا
41:07بڑا
41:07عقیقہ
41:08اتنے
41:09اونٹ
41:09زبا
41:10کیے
41:10صرف
41:12انسان
41:12نہیں
41:13جنگل
41:15کے
41:15جانوروں
41:16اور
41:16فضاؤں
41:17کے
41:17پرندوں
41:17کو بھی
41:18گوشت
41:18مجھسر آیا
41:19مکہ کے
41:23سردار
41:23اکٹھے ہوئے
41:24کہا
41:24عبد المطلب
41:25بڑی خوشیاں
41:25منائی ہیں
41:26پوتے
41:27کی
41:27بڑے
41:29جشن
41:29منائے
41:30ہیں
41:30بڑی عیدوں
41:32کا سما کر دیا ہے
41:33نام تو
41:34بتاؤ
41:34پوتے
41:35کا
41:35کیا
41:35رکھا
41:35ہے
41:35فرمایا
41:39اس کا
41:40نام
41:40رکھا
41:40ہے
41:40محمد
41:42صلی اللہ
41:43علیہ
41:44ایسی
41:45ہستی
41:46آپ کے
41:47جو
41:47الفاظ
41:48ہیں
41:48میں صرف
41:48وہ
41:48پڑھ
41:49دیتا
41:49ہوں
41:49لوگوں
41:50نے
41:51کہا
41:51کہ
41:51نام
41:52تو
41:52ہمارے
41:53کلچر
41:53تہذیب
41:54میں
41:54پہلے
41:55ہم نے
41:55نہیں
41:55سنا
41:56تو
41:57اتنی
41:57بلندیوں
41:58والا
41:58نام
41:58عرب
42:02کے لوگ
42:02جو تھے
42:03وہ
42:04سوال
42:04اٹھاتے
42:05تھے
42:05ہم
42:06سمجھتے
42:07ہیں
42:07کہ وہ
42:07شاید
42:08ان کی
42:08جو
42:09جس کو
42:09ہم دور
42:10جاہلیت
42:11کہتے ہیں
42:11اس
42:12جاہلیت
42:13کے اندر
42:13بھی
42:14بعض
42:14اصاف
42:15موجود
42:15تھے
42:16وہ
42:16قصیدے
42:17کہتے
42:17تھے
42:18ایک
42:19سو
42:20سو
42:21سو
42:21اشار
42:22پر
42:22مشتمل
42:22اور
42:24پھر
42:24اس کو
42:24کاغذ
42:25پہ
42:25نہیں
42:25لکھتے
42:26تھے
42:26وہ
42:27کہتے
42:27تھے
42:27کہ
42:27اس کو
42:28ذہن
42:28کی
42:28لہو
42:29پہ
42:29محفوظ
42:29رہنا
42:30چاہیے
42:30کاغذ
42:31پہ
42:31لکھنا
42:32عیب
42:32ہے
42:33بات
42:34سے
42:34بات
42:34نکالتے
42:35چراغ
42:35سے
42:35چراغ
42:36جلاتے
42:37مضمون
42:37سے
42:37مضمون
42:38پانتے
42:38انہوں نے
42:40کہا
42:40یہ
42:40نام
42:40کیا
42:40رکھا
42:41اتنی
42:42عظمتوں
42:42اور
42:42برکتوں
42:43والا
42:43نام
42:43اس
42:44بچے
42:44کا
42:44رکھ
42:44دیا
42:44اللہ
42:46اکبر
42:46جو
42:47جواب
42:47دیا
42:47حضرت
42:48عبد المطلب
42:48نے
42:49تاریخ
42:50اور
42:50سیرت
42:51کے
42:51ماتھے
42:51پر
42:52آج
42:52بھی
42:52وہ
42:52جگمگا
42:53رہا
42:53ہے
42:53آپ
42:55نے
42:55فرمایا
42:56کہ
42:56ابھی
43:03تو
43:04رسالت
43:04اسلام
43:05صداقت
43:06وحدانیت
43:06یہ تو
43:07موضوعات
43:07آئی
43:07نہیں
43:08تھی
43:08یہ تو
43:08نبی
43:09اکرم
43:10صلی اللہ
43:10علیہ وسلم
43:10کی
43:11ولادت
43:11کے
43:11ساتھ
43:12دن
43:12بعد
43:12کی
43:12بات
43:12کر
43:13رہا
43:13ہے
43:13حضرت
43:15عبد المطلب
43:15کہتے ہیں
43:16اردتو
43:18این
43:19یحمد
43:19اللہ
43:20فی
43:20السما
43:21میں
43:23سوچتا
43:24ہوں
43:24کہ
43:26یہ
43:26ہی
43:27وہ
43:27ہستی
43:27ہے
43:28جس
43:29کی
43:29تعریف
43:30و
43:30توصیف
43:30آسمانوں
43:31پر
43:31اس کا
43:31خدا
43:32کرے
43:32گا
43:32ایسا
43:36تو
43:36یقن
43:36اللہ
43:39اکبر
43:39اردتو
43:40ان
43:41یحمد
43:41اللہ
43:42فی
43:42السما
43:42یہ
43:44وہ
43:45ہستی
43:45ہے
43:45یہ
43:47جو
43:48بھر
43:48ربی
43:48الول
43:48کو
43:49یہ
43:50جو
43:51عظیم
43:51الشان
43:52شخصیت
43:53جس
43:54کا
43:55مولود
43:55مسعود
43:56ہے
43:56ان کے
43:58دادا
43:58کہتے ہیں
43:59کہ
43:59میں
43:59سوچتا
44:00ہوں
44:00میں
44:01خیال
44:01کرتا
44:01ہوں
44:02میرا
44:03ویجن
44:03یہ
44:03کہتا
44:04ہے
44:04میری
44:05بصیرت
44:05یہ
44:06کہتی
44:06ہے
44:06کہ
44:06یہ
44:07ہی
44:07وہ
44:07ہے
44:08جو
44:10وجہ
44:11تخلیق
44:11کائنات
44:12ہے
44:12اردتو
44:16ان
44:16یحمد
44:17اللہ
44:17فی
44:17السما
44:18آسمانوں
44:20پر
44:21اس
44:22کائنات
44:23کا
44:23خالق
44:24اس کی
44:24تعریف
44:24کرے گا
44:26ویحمد
44:27ناس
44:27فی
44:28الارد
44:28اور
44:30زمین
44:31پر
44:31جتنی
44:31مخلوقات
44:32ہیں
44:32وہ
44:34اس
44:34کی
44:34بارگاہ
44:35ہمیں
44:35اپنی
44:35تعریف
44:36کے
44:36حدیعے
44:36پیش
44:36کیا
44:37کریں
44:37گے
44:37تو
44:39مبارک
44:40بات
44:40کے
44:40مستحق
44:41ہیں
44:41آپ
44:41امد
44:42محمدیہ
44:44صلی اللہ
44:45علیہ و
44:45علیہ و
44:45سلم
44:46اس کا
44:47فرد
44:48ہونے
44:48کا
44:48شرف
44:49یہ
44:50وہ
44:50شرف
44:50اور
44:51یہ
44:51وہ
44:51عزاز
44:52ہے
44:52جس
44:54کو
44:54پہلی
44:55امتوں
44:56کے
44:56بزرک
44:57جس
44:58کی
44:59چاہت
44:59اور
44:59خواہش
45:00کرتے
45:00رہے
45:00میں
45:01ان
45:03بابرکت
45:03ساتھوں
45:04میں
45:04آپ
45:05کو
45:05مبارک
45:05بات
45:06پیش
45:06کرتا
45:06ہوں
45:06عید
45:07ملاد
45:08النبی
45:08کی
45:08ان
45:09ساتھوں
45:09میں
45:09اپنے
45:10دسترخان
45:11وسیع
45:12کیجئے
45:12اور
45:13اپنے
45:13متاثرین
45:14ان
45:15بستیوں
45:16کو
45:16ضرور
45:17اس میں
45:18اس کی
45:19شرینی
45:19میں
45:20اس کے
45:20کھانے
45:21میں
45:21شامل
45:22کیجئے
45:23جن کے
45:23پاس
45:24آج
45:24دو وقت
45:25کا
45:25کھانا
45:25مجسر
45:26نہیں
45:26ہے
45:26اس لیے
45:27کہ یہی
45:28نبی
45:28اکرم
45:29رسول
45:29محتشم
45:29صلی اللہ
45:30علیہ وآلہ
45:31وآلہ
45:31سلم
45:31آپ کا
45:32عصوہ
45:33اور آپ کی
45:34سیرت
45:34کا
45:34سب سے
45:34بڑا
45:35پیغام
45:35اور
45:36ملاد
45:36النبی
45:37منانے
45:37کا
45:37بہترین
45:38طریقہ
45:38ہے
45:38جزاکم
45:39اللہ
Comments