- 5/29/2025
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00He is the one who is Corb, this is the one who is around the world
00:09He is the one who acts to 9 of the world
00:12This is the one who deserves expectation
00:15It is the one who belongs to the Lord
00:18This dude belongs to His likeness to топ
00:23He has created out here
00:24What the욱 Africa thua is
00:26Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
00:56Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
01:26Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
01:56Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
01:58Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
02:02Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
02:04Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
02:06Allahumma sallallahu alayhi wa sallam.
02:08KGN خواجہ غریب نواز welfare trust کیا کردار عدا کرتا ہے یہ ایک communication bridge کا کردار عدا کرتا ہے یہ ایک رابطے کا ذریعہ بنتا ہے ہمارا کام ہے کہ وہ طبقہ کے جو مخیر طبقہ ہے جس کو رب تعالیٰ نے ضرورت سے سوا دیا ہے ضرورت سے زیادہ دیا ہے ہم کسی نہ کسی طور ان کو جوڑ دیں اس طبقے کے ساتھ کہ جس طبقے کو رب تعالیٰ نے ضرورت سے کم دیا ہے۔
02:32یقین جانئے ناظرین ہمیشہ اس پر بات ہوتی ہے کہ دونوں ہی طبقات ایک آزمائش سے ایک امتحان سے گزر رہے ہیں جو مخیر طبقہ ہے اس سے رب تعالیٰ یہ تقاضہ کرتا ہے رب کی بارگاہ سے تقاضہ کیا جاتا ہے کہ جو تمہیں ضرورت سے سوا دیا ہے ضرورت سے زیادہ دیا ہے ان پر ان کا حق ہے کہ جن کو کم دیا ہے تو یعنی کہ ان پر آزمائش ہے کہ وہ مال کی فراوانی ہونے پر رب تعالیٰ کا شکر ادا کریں اور جب مال و دولت کی نعمت آپ کو ملے تو بہترین
03:02کرنے کا جو طریقہ علماء اکرام ہمیں بتاتے نظر آتے ہیں وہ ہے وَمِمَّا رَزَّقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ یعنی کہ اللہ کے دیوے مال میں سے آپ خرچ کریں اللہ کی راہ میں ان بندوں پر کے جن پر یہ پیسہ خرچ کرنے کا حق ہے دوسری طرف وہ طبقہ کے جو مفلوق الحال ہے جس کو آزمائے جا رہا ہے سبر پر کہ کم ملنے پر وہ طبقہ سبر کرتا ہے یا نہیں اور یہ حقیقت بات ہے کہ جب بھی ہم نے آپ کو آواز دی جب بھی صدا لگائی آپ سے اپیل کی
03:31اور یہ درد آپ تک پہنچایا کہ آئیے رب تعالی نے اگر آپ پر نعمتوں کی بارش کی ہے اور اللہ کی رحمتیں نعمتیں برکتیں چھما چھم برس رہی ہیں تو پھر کیوں نہ ہم فکر کریں اس طبقے کی اور جو بارش کے چند قطرے ہیں ہم اس مفلوق الحال طبقے تک پہنچا دیں
03:49کہ کل بروز قیامت جب ہم سے سوال کیا جائے کہ تمہیں جب ضرورت سے سوا دیا تھا تو کم از کم ہمارا نام اس فہرس میں موجود ہو کہ جب اللہ کے بندوں کی مدد کے لئے پکارا جاتا تھا
04:00تو ہم اللہ رب العزت کی توفیق سے اس کی رضا کے لئے ان کے لئے آگے بڑھتے تھے اور غربہ کی مدد اور معاونت میں پیش پیش رہتے تھے
04:09KGN اس سال بھی انشاءاللہ اجتماع قربانی دو ہزار پچیس کا انعقاد کرنے جا رہا ہے اور ہمیں پوری امید ہے آپ تمام مخیر حضرات سے اور اللہ کی ذات پر کامل یقین ہے انشاءاللہ
04:20کہ اس بار بھی بلکہ انشاءاللہ گزشتہ تمام ریکرڈز کو ہم بریک کریں گے اور ایک عظیم الشان قربانی کا انعقاد ہوگا انشاءاللہ اور لاکھوں غربہ اس سے استفادہ کرتے نظر آئیں گے
04:32یہ بقیہ قربانیوں سے یا جو دیگر اجتماع قربانیاں ہوتی ہیں اس سے تھوڑی منفرد اس انداز سے بھی ہے
04:41کہ جو لوگ بھی KGN کے ساتھ جڑتے ہیں اور اس اجتماع قربانی دو ہزار پچیس کا یا اس سے گدشتہ ہونے والی جو ہماری اجتماع قربانیاں تھی اس کا حصہ بنے ہیں
04:50وہ یہ عظم کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں اور اس فکر کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں اس کمیٹمنٹ کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں
04:57کہ ایک طرف تو ہم انشاءاللہ اید قربان کے موقع پر جو خصوصی ایام نحر ہیں انشاءاللہ KGN کے ذریعے
05:04اللہ کی راہ میں زبیح قربان کریں گے اور دوسری طرف یہ عظم ہوتا ہے یہ فکر ہوتی ہے یہ کمیٹمنٹ ہوتی ہے
05:10کہ اس زبیح سے حاصل ہونے والا جتنا گوشت ہے وہ تمام اس طبقے میں تقسیم کر دیا جائے گا
05:17کہ جو طبقہ یقیناً اللہ رب العزت کی کسی حکمت کے وجہ سے پورا سال گوشت جیسی نعمت کھانے سے محروم نظر آتا ہے
05:25ان کے دہلیس پر ہمیں یہ گوشت کی تھیلی پہنچانی ہے
05:28تو بس آپ کو یہ آواز دے رہے ہیں کہ آئیے ایک طرف قربانی پیش کیجئے
05:32اور پھر اس قربانی کو فقید المثال بنائیے اور مثالی بنائیے
05:37اور اس کو درجہ کمال تک پہنچائیے
05:39کس طرح کے باوجود اس کے کہ ہمیں شریعت اجازت دے
05:43کہ تم چاہو تو قربانی کا پورا گوشت خود رکھ لو
05:46پھر ہمیں بزرگان دین علماء اکرام مفتیان اکرام
05:49ہماری رہنمائی کرتے ہیں نظر آئیں کہ
05:50مستحب عمل یہ ہے کہ اس کے تین حصے کر لو
05:53ایک اپنے پاس رکھ لو
05:54ایک عیضہ و قربان میں تقسیم کر دو
05:56اور جو تیسرا حصہ ہے وہ غربان میں تقسیم کر دو
05:59لیکن ہم یہ بابان کے دہل آپ سے کہتے ہیں
06:01کہ الحمدللہ کیجئین کے تحت ہونے والے قربانی
06:05بڑی عظیم قربانی ہوتی ہے
06:06اور اس کے لیے بڑا عظیم جذبہ چاہیے ہوتا ہے
06:08کہ وہ لوگ آ کے آ کر کے جی ان کے ساتھ جڑتے ہیں
06:11کہ جو اس عظم کے ساتھ آگے آتے ہیں
06:13کہ ٹھیک ہے ہم قربانی بھی کریں گے انشاءاللہ
06:15اور اس عہد کے ساتھ
06:16اس شکر کے ساتھ کہ پورا سال رب تعالی
06:19ہمارے دسترخان کو انواع اقسام کی چیزوں سے
06:22زیافت سے کھانوں سے سجاتا ہے
06:24ہم پورا سال جس انداز سے ہمارا چاہتا ہے
06:27بیف کھانا چاہتے ہیں بیف کھالیتے ہیں
06:29مٹن کھانا چاہتے ہیں مٹن کھالیتے ہیں
06:30چکن کھانا چاہتے ہیں چکن کھالیتے ہیں
06:32فش کھانا چاہتے ہیں فش کھالیتے ہیں
06:34اللہ کی اتنی نعمتیں ہیں
06:35چھما چھم برس رہی ہیں
06:36تو یہ ایک شکر کا موقع وہ محسوس کرتے ہیں
06:39کہ یار اس موقع پر عید قربان کے موقع پر
06:41ہم کیوں نہ ان کا خیال کریں گے
06:43جو پورا سال گوشت جیسی نعمت کھانے سے
06:45meharoom nazarāya yaqiinaan aisay ghar
06:47hay, aisī kuchy
06:48makaana hay, aisī kuchy jhopadiyya
06:51hay, que jau ap agar
06:52pasmandah ilasango may jayen, déhiy ilasango
06:55may jayen, aap gau man jayen
06:57kasboh may jayen, aap خud anadha
06:58ligayye nاظrini ke kis anadhaas
07:01ka munzor ho ga, que agar unke
07:02kitchen ka maalume karo, to Сегодня
07:04kuchin ki proper juga ga maujud nai hoti
07:06eor jo bhi kona ya corner
07:09unhoane kitchen ke liye
07:10mختaskiya wa hai, agar uski aap
07:12حالت ظاہر دیکھیں تو ہمیں نہیں
07:14لگتا کہ وہاں مسالہ جات یا پھر
07:16جو انگریڈینٹس ہوتے ہیں
07:17یا پھر جو ریکوائرمنٹس ہوتی ہیں
07:19ضروریات ہوتی ہیں جو
07:21اسباب ہوتے ہیں کہ جس سے آپ کو
07:24ایک خانہ تیار کر سکتے ہیں وہ تک
07:25وہاں پر موجود نہیں ہوتے
07:27ایسے میں KGN ایک اور الحمدللہ
07:29عظیم الشان کام کرتا ہے
07:31اس اجتماعی قربانی کے موقع پر
07:33جو ہم نے ہمیشہ کیا کہ ایسے علاقے
07:35جہاں غربت بہت زیادہ ہے
07:37اور لوگ اگر گوشت پہنچ بھی جائے
07:39تو وہ گوشت رکھیں کہاں رکھنے کے لئے
07:41کوئی فریج نہیں ہے اور اگر پکانا چاہیں
07:43تو پکانے کے لئے جو دیگر اشیاء چاہیے
07:45دیگر انگریڈینٹس مسالہ جات چاہیے
07:48وہ میسر نہیں ہے
07:49تو پھر ایسے میں الحمدللہ آپ نے
07:51ویٹنس کیا ہے
07:52ہمارے ویجولز یہ ویٹنس کے طور پر
07:57آپ کو پیش کیا جاتے ہیں جو ایٹس آپ دیکھتے ہیں
07:59جو فوٹیجس دیکھتے ہیں
08:00کہ اس میں الحمدللہ دستر خوان خواجہ غریب نواز لگا کر
08:04لوگوں کو بقائدہ زیافت کے طور پر کھانا پیش کیا جاتا ہے
08:08اور جب بندگان خدا اس کھانے کو کھاتے ہیں
08:10تو ایک طرف ہم یہ محسوس کرتے ہیں
08:12کہ ایت کا موقع ہے
08:14اور ایت کے موقع پر خوشیاں تقسیم کی جا رہی ہیں
08:17اور یاد رکھئے خوشی اسی کی دوبالہ ہوتی ہے
08:20اسی کی خوشی بڑھتی ہے
08:21کہ جو خوشی کو تقسیم کرتا ہے
08:22تو جب ہم ان اداس چینوں پر
08:24ان چھوٹے چھوٹے معصوم بچوں کو ہم دیکھتے ہیں
08:27کہ وہ آج خوش ہو رہے ہیں
08:28کہ والنٹرز آئے ہیں
08:29کیجی این کے خواجہ غریب نواز کا دستر خوان لگے گا انشاءاللہ
08:32جیسے کہ دستر خوان خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
08:36پوری دنیا میں مشہور ہے
08:37اور انشاءاللہ تا قیامت رہے گا
08:39ویسے ہی کیجی این اسی ادا کو اپناتے ہوئے
08:41دستر خوان خواجہ غریب نواز لگا کر
08:44لوگوں کو بٹھا کر پورے پروٹوکول کے ساتھ
08:46کہ ہمارے ہی بہن اور بھائی ہیں
08:47کسی طور اللہ کی کوئی حکمت
08:49کہ یہ اس انداز سے
08:51اپنی زندگی نورمل انداز سے نہیں گزار رہے
08:53بلکہ مفلوق الحالی ہے
08:55اور اس کے ساتھ ساتھ غربت ہے
08:56مفلسی ہے
08:57تو وہاں کیوں نہ عید کے موقع پر
08:58ان سے خوشیاں بات کر
08:59ہم عید کی خوشیوں کو دوبالہ کریں
09:01اس سے پہلے کہ ہم پروگرام میں آگے بڑھیں
09:04اور میں اپنے مہمانوں کا
09:05بلکہ میں آپ چاہتا ہوں
09:06کہ مہمانوں کا تعرف کرا دوں
09:07ایک مختصر سا واقعہ ناظرین
09:09میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں
09:11اپنے تمام دیکھنے والے بہن اور بھائیوں سے
09:12تو اچھی بات ہے
09:14کہ ہمارے جو گیسپس ہیں
09:15اور مہمانانی گرامی ہیں
09:16یہ بھی اس میں انوال ہو جائے
09:18میرے بھائیں جانب تشریف فرمایا ہے
09:20سب سے پہلی شخصیت
09:21کسی تعرف کے آپ مہتاج نہیں ہیں
09:23الحمدللہ ہمارے احساس کی
09:25ٹرانس میشنوں کے جین کی ٹرانس میشنوں
09:27دیگر اے آر و آئی کیو ٹی وی کے
09:28پروگرامزوں آپ ان کی گفتگو سنتے ہیں
09:30اس سے استفادہ کرتے ہیں
09:32اقتصاب فیض کرتے ہیں
09:33سب سے پہلی شخصیت
09:34عالم اسلام کی ممتاز شخصیت
09:37جید مستند موتبر
09:39عالم دین ہے
09:40ڈاکٹر سید مظہر اقبال شامی صاحب
09:42السلام علیکم ورحمت
09:43آپ کے ساتھ تشریف فرما
09:50بروڈکاسٹر
09:51صحافت میں ایک بڑا نام
09:52اور جو خدمت انسانیت ہے
09:55آپ کی خدمت
09:56آپ کی جو کوشش ہے
09:58آپ کی جو کاویشیں ہیں
09:59دہائیوں پر مشتمل یہ سفر ہے
10:01الحمدللہ خدمت انسانیت کی بات ہو
10:03لوگوں کے مسائل حل کرنے کی بات ہو
10:05لوگوں کی پریشانی کم کرنے کی بات ہو
10:07غربت کے اندھیروں میں
10:09اپنے حصے کی شمع جلانے کی بات ہو
10:11تو الحمدللہ سر فیرست آپ کا نام
10:13نظر آتا ہے
10:14جعوید میمان صاحب تشریف فرما ہے
10:15السلام علیکم
10:16کیسے ہیں جعوید
10:18الحمدللہ
10:18اور آج الحمدللہ قبیلہ حسان سے
10:21خوبصورت آواز نے ہمیں جوائن کیا ہے
10:23خوش گلو خوش الہان
10:24نوجوان صناخوہ ہیں
10:26بڑے خوبصورت انداز سے
10:27مدہت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے ہیں
10:30اور یقینا یہ حضور کے ذکر کا صدقہ ہوتا ہے
10:33کہ رب تعالیٰ
10:34پھر آپ کو دنیا بر سے عزت سمیٹنے کا
10:36موقع فرام کرتا ہے
10:37مصطفیٰ اشرفی صاحب تشریف فرما ہے
10:39السلام علیکم
10:40کیسے آپ خیریہ ستے ہیں
10:42اچھا میں
10:43حمد باری تعالیٰ سے قبل
10:45دو چیزیں آپ سے بیان کرنا چاہتا ہوں
10:47سب سے پہلے
10:48کہ دیکھیں
10:48ایسی خدمت کے کام
10:50کہ جہاں کسی غریب کا بھلا ہو
10:52کسی اداس چہرے پر
10:53مسکراہت آ جائے
10:54ہمیں کوشش کرنی چاہیے
11:03یہ آپ سمجھ لیں
11:04تاریخ اسلام
11:05بھری پڑی ہے
11:06ایسے سنہرے
11:08واقعات سے
11:09کہ جن کو آج بھی سنے انسان
11:11تو وہ بڑے سبق
11:12سبق آموز ہوتے ہیں
11:13اب مثلا میں آپ سے ایک
11:15ریل اسٹوری
11:16واقعہ ہے
11:17جو آپ سے شیئر کر رہا ہوں
11:18میرے والد محترم
11:19کے ایک دوست ہے
11:20انہوں نے وٹنس کیا
11:21اس واقعے کو ایک فیکٹری ہے
11:22اور وہاں پر جو
11:24بوس ہیں
11:24وہاں کے جو مالک ہیں
11:25وہاں کے جو اونر ہیں
11:27تو وہ سالانہ
11:28جو ہے
11:28وہاں پہ قرآن دازی
11:29کرواتے ہیں
11:30اور جو قرآن میں
11:31نام نکلتا ہے
11:31تو وہ خوش نصیب شخص
11:33جو ہے وہ عمرے پہ جاتا ہے
11:34اس کو عمرے پہ بھیجا جاتا ہے
11:35تو اس فیکٹری میں
11:37قرآن دازی ہوتی ہے
11:38اور اس میں قرآن
11:39ایک شخص کا نکلتا ہے
11:40لوگ بڑے حیران ہو جاتے ہیں
11:42آنکھیں پھاڑ پھاڑ کے
11:43اس شخص کو دیکھنے لگتے ہیں
11:44اور اس لئے
11:45آپ آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھ رہے ہیں
11:47یعنی کہ مبارک بادی کا
11:48تو کوئی منظر ہی نہیں ہے
11:49بلکہ منظر یہ لوگ
11:50حیرس سے اس کو تکرہ ہیں
11:51اور وہ اللہ کی منشاہ
11:53اور اللہ کی جو
11:54مرضی ہے
11:55اس کے بارے میں سوچ رہے ہیں
11:56مہو ہیں
11:57اور ایک عجیب
11:59قسم کی فکر ہے
12:00لوگوں کے چہروں پر
12:01اور سوالی نظروں
12:02سوالی نظروں سے
12:03جو انا اس شخص کی طرف دیکھ رہے ہیں
12:05ہوا ہی ہے
12:05ناظرین کے یہ شخص
12:06وہ بڑے الٹے سیدھے کاموں میں
12:08لگا رہتا ہے
12:09اور نماز کا
12:11روزے کا
12:12اس کو کوئی ہوش ہی نہیں ہے
12:13یوں سمجھئے کہ
12:14ایسا لگتا ہے
12:15کہ اللہ کوئی بھلا بیٹھا
12:16اور اس شخص کا نام آ گیا
12:17جیسے ہی اس شخص کا نام آیا
12:19لوگوں نے حیرانی سے دیکھنا شروع کیا
12:22وہیں پر اس نے بھی
12:23اپنا رنگ دکھایا
12:23جیسے کہ
12:24ایکسپیک شاید کیا جا رہا تھا
12:26اس نے کہا
12:26اپنے مالک سے
12:27فیکٹری کے
12:28اونر سے کہ
12:29میں
12:29عمرے پہ نہیں جانا چاہتا
12:31میرا نام نکلا ہے
12:32تو جتنے پیسے ہیں
12:33اس کے بدلے
12:34مجھے دے دو
12:35اللہ اکبر
12:37اب یہ آپ منظر ذرا دیکھی ہے
12:39سب نے بڑی
12:39حیرانی سے دیکھا
12:40اور سب نے کہا
12:41کہ اسی طرح کا کچھ
12:42ایکسپیکٹ
12:43اس سے کر رہے تھے
12:43اونر نے کہا
12:45کہ بھئی نہیں جانا چاہتا
12:46نہیں جا لیکن
12:46قرآن دازی دوبارہ ہوگی
12:47دوبارہ قرآن دازی ہوئی
12:49اب اللہ کی مرضی
12:50منشا اللہ کی حکمت
12:52کہ جب قرآن نکلا
12:53تو پھر سے
12:53اسی شخص کا نام کا نکلا
12:55جب دوبارہ نکلا
12:56لوگ صاحب
12:57تو پھر
12:58سب اس کو
12:59حیرانی سے دیکھنے لگے
13:00اور
13:00اللہ کی مرضی پہ بھی
13:01حیرت کرنے لگے
13:02سمجھ نہیں آرہا تھا
13:03کسی کو
13:04کیا حکمت پوشیدہ ہے
13:05پھر اس کا نام نکلا
13:06جب دوبارہ نام نکلا
13:07اب جو اونر تھا
13:08اس نے کہا
13:09کہ اب تو
13:09تمہیں ہی جانا ہوگا
13:10کچھ بھی کر کے جانا ہے
13:11لیکن میں تمہیں
13:12لازمی بھیجوں گا
13:13اب اس نے ہاتھ جوڑ لی
13:14کہ نہ مجھے ناماز
13:15کا صحیح پتہ
13:16نہ وضو کا صحیح پتہ
13:17نہ روزے کا پتہ
13:18میں آخر
13:19اس بڑی جگہ
13:20اس عظیم جگہ
13:21اللہ کے گھر میں
13:21کیسے جاؤں گا
13:22میرے جیسا شخص
13:24کیسے جا سکتا ہے
13:25اونر نے کہا
13:26کہ بھائی
13:27دوبارہ قرآ کا مطلب ہے
13:28کہ اللہ تمہیں بلانا چاہتا ہے
13:29تمہیں جانا ہے
13:30ایک شخص کو
13:31اپوائنٹ کیا گیا
13:32کہ جس نے اس کو سکھایا ہے
13:33ناماز ایسے پڑھنی ہے
13:34وضو ایسے کرنا ہے
13:35ذکر سکھایا ہے
13:36تسبیح ایسے کرنی ہے
13:37یہ ساری چیزیں
13:38عمرے کے جو مناسق ہوتے ہیں
13:39یہ سب سکھائے گئے
13:40بارال وہ شخص جو ہے وہ
13:41اللہ کا کرم ہوا
13:43اور اللہ کے گھر
13:43بیت اللہ وہ پہنچ گیا
13:44اب ناظرین منظر
13:46یہ ریال واقعہ ہے
13:47یہ کوئی کہانی نہیں ہے
13:48کوئی قصہ نہیں ہے
13:49کہ کوئی منگھڑت بات نہیں ہے
13:50یا آپ کو ایک ذمہ داری سے
13:52مستند ایک باقی
13:53یا بتا رہا ہوں
13:53جب وہ شخص وہاں پہنچا ہے
13:55سہن حرم میں
13:56اور جاوید بھائی
13:57وہاں پہنچ کر
13:58نماز کی حالت میں
13:59جب وہ سجدے میں گیا
14:01ابھی سجدے میں گیا ہے
14:02پیشانی اس نے
14:03جو سہن حرم ہے
14:05اس کے فرش پر رکھی ہے
14:07اور اس کی روح جو ہے وہ
14:08پرواز کر گئی
14:09الحمدللہ
14:10اور وہ اپنی جان
14:11اس نے جان آفرین کے
14:12سپر کر دی
14:13اب جو یہاں
14:14قرے میں نام نکل رہا تھا
14:15وہ تو اب بات
14:16بہت پیچھے رہ گئی
14:18اب لوگ حیران ہیں
14:19کہ یار
14:19یہ شخص جو ہے
14:21وہ نہ نماز پڑھتا تھا
14:22نہ روزہ رکھتا تھا
14:23نہ ذکر کا پتہ
14:24نہ اللہ کی فرامین کا پتہ
14:25نہ تعلیمات کا
14:26نہ تابیداری نظر آ رہی ہے
14:27نہ فرما برداری نظر آ رہی ہے
14:29اور اتنی بڑی سعادت
14:30کہ ایسی سرزمین پر
14:32کہ جہاں لوگ خواب دیکھا کرتے ہیں
14:34اور لوگوں کی آرزو
14:35اور تمنا ہوا کرتی ہے
14:36اس شخص کی جان نکل گئی
14:38اب تو لوگ اور زیادہ
14:38حیرت سے دیکھنے لگے
14:39بہرحال
14:40جب یہ معلومات کی گئی
14:41اس کے گھر والے سے پوچھا گیا
14:42بھائی کوئی نہ کوئی تو
14:43ایسا عمل اس کا
14:44یقیناً ہوگا
14:45کہ جو اتنی بڑی سعادت
14:46اس کو ملی ہے
14:47گھر والوں نے کہا
14:49اب یہ سنیے گا ناظرین
14:50یہ ریلیٹ کر رہے ہیں
14:51آج کے اس ٹیلی تھون
14:52ٹرانس میشن سے
14:53آج کے اس اجتماعی قربانی
14:54کی خصوصی ٹرانس میشن میں
14:56بڑی ریلیونسی ہے
14:57اس بات
14:57اس شخص کی
15:00زوجہ نے
15:01وائف نے
15:02بیوی نے بتایا
15:03کہ ویسے تو
15:04ہم اس کا کوئی ایسا کام
15:05نظر نہیں آتا
15:06لیکن ہاں ایک عمل ہے
15:07جو یہ بڑی پاوندی سے کرتا ہے
15:09اور وہ عمل یہ ہے
15:10کہ ہمارے پڑوس میں
15:11ایک بیوہ خاتون رہتی ہے
15:12یہ ہر مہینے
15:14راشن لیتا ہے
15:15اس کے دروازے پر رکھتا ہے
15:17دروازہ نوک کر کے
15:18آواز لگاتا ہے
15:19کہ بہن تمہارا راشن
15:20دروازے پر ہے
15:21یہاں سے اٹھا لینا
15:22یہ عمل یہ مستقل کرتا رہا
15:25اور آپ
15:25یقین جانی ہے
15:26جب اس بیوہ خاتون سے ملا گیا
15:28اس سے باسپورس کی گئے
15:29پوچھا گیا
15:30کہ بھئی کیا معاملات تھے
15:31کیا کوسشنس کیے گئے
15:32تو اس عورت نے بتایا
15:34کہ مجھے نہیں پتا
15:35کہ میرے دل میں
15:36یہ بات کہاں سے آتی تھی
15:38لیکن جب بھی
15:39یہ جو میرا
15:39ایک بھائیوں کی طرح
15:40میرے کام آتا تھا
15:41اور میرا اتنا خیال لگتا تھا
15:42راشن پہنچاتا تھا
15:43اور بڑے عدب کے ساتھ
15:45بڑی عزت کے ساتھ
15:46باہر رکھ کر
15:46آواز لگا کر جاتا تھا
15:48بڑے پروٹوکول کے ساتھ
15:50تو پتہ نہیں کیوں
15:50جب بھی اللہ کی بارگاہ میں
15:52ہاتھ اٹھتے تھے
15:52تو میں اس شخص کے لیے دعا کرتی تھی
15:54یا اللہ اس کو
15:54ایمان والی موت عطا فرما
15:56یہ دیکھیں
15:57یہ بیوہ کے ہاتھ اٹھ رہے ہیں
15:58اور میرے رب نے
15:59کس درجے پر
16:00اس کو
16:00قبولیت عطا کی
16:02اس دعا کو
16:02کہ آج وہ شخص جو ہے
16:04جس کو شاید
16:04کوئی دیکھنا اور بات کرنا
16:06پسند نہ کرے
16:06آج وہ سب کے لیے
16:08سب جو ہے
16:08وہ رشت کی نظر سے
16:09اس کو اور اس کے جنازے کو دیکھ رہے ہیں
16:11تو بھائی یہ خدمت انسانیت
16:13جو ہے نا
16:14یہ بہت بڑی چیز ہے
16:15اگر آپ دل میں
16:16سچا جذبہ لے کر
16:17اللہ کے رضا کے لیے
16:18آپ
16:19اس طرح کے کاموں میں لگ جاتے ہیں
16:21دین
16:21دین کے ساتھ ساتھ
16:23جو آپ خدمت کے کام میں لگ جاتے ہیں
16:25کہ آپ جہاں دیکھیں
16:26کہ اللہ رب العزت
16:27آپ کو نماز کا حکم دے رہا ہے
16:28قرآن میں
16:29گاہے بگاہے ہم دیکھیں
16:30اگر اقیم السلاح ہے
16:31تو پھر وات الزکا
16:32اب وات الزکا ہے
16:33تو عبادت ہی
16:34لیکن ہوتا کیا ہے
16:35ایک شخص جو
16:36صاحب مخیر ہے
16:38صاحب نصاب ہے
16:38وہ اس کی مدد کرتا ہے
16:40جس کے پاس کم ہے
16:41اللہ رب العزت نے
16:42اس کو عبادت
16:42بلکہ فرض عبادت قرار دیا
16:44کہ جو صاحبان نصاب ہیں
16:45وہ زکاة ادا کیا کریں
16:47تو آئیے اس کار خیر میں جڑیں
16:48اس اجتماعی قربانی کا حصہ بنیں
16:50اور اس اجتماعی قربانی
16:52دوہ دار پچیس کو
16:53کامیاب بنانے کے لیے
16:54بڑھ چڑھ کر آپ نے حصہ لینا ہے
16:56ون لیک ٹونٹی سکس تھاؤزن میں
16:57پوری ایک گائے
16:58الحمدللہ آپ اللہ کی رامے
17:00کیجین کے تحت پیش کر سکتے ہیں
17:01ایک سالم بکرہ پیش کرنا چاہتے ہیں
17:03تھارٹی ٹو تھاؤزن
17:04آپ نے اس کے مدد میں
17:06ادا کرنے ہیں
17:07ایک کاؤ شیئر آپ چاہتے ہیں
17:08حصہ ضرور ملالیں
17:09اٹھارہ ہزار روپے
17:10یہ میں سمجھتا ہوں
17:11آج کے دور میں کچھ بھی نہیں ہے
17:12آپ اٹھارہ ہزار روپے دے کر
17:14اس کار خیر
17:14اس نوبل قوز
17:15اس اجتماعی قربانی کا
17:17آپ حصہ بن سکتے ہیں
17:18کانٹریبیوٹ کر سکتے ہیں
17:19حمد باری تعالیٰ سنتے ہیں
17:21مصطفیٰ اشرفی صاحب تشریف فرمائے
17:22اور جب اللہ کا کلام
17:24اللہ کی تعریف و توصیف
17:25ہماری سماعتوں پر دستک دیتی ہے
17:27تو دل نرم پڑتے ہیں
17:29اور پھر خدمتیں
17:29خلق کے لئے آگے بڑھتے ہیں
17:31مصطفیٰ اشرفی صاحب
17:32بسم اللہ
17:33بے دواؤں کی
17:43صدا سنتا ہے
17:51التجا سب کی
17:57خدا سنتا ہے
18:04ہم کے بندے
18:08ہم کے بندے
18:22صدا کرتے ہیں
18:28وہ کے خالق ہے
18:33صدا سنتا ہے
18:40میں بندہ
18:45اعشی ہوں
18:48خطاکار
18:51مولا
18:54میں بندہ
18:57اعشی ہوں
19:01خطاکار
19:03مولا
19:06لیکن
19:09تیری
19:11رحمت
19:12کا
19:13طلب
19:14گار
19:16ہم
19:17مولا
19:19میں
19:21بندہ
19:23اعشی ہوں
19:26مابا
19:29صدا
19:30امید
19:32میری
19:34تیرے
19:36کرم
19:37سے
19:38وابا
19:41صدا
19:43امید
19:45میری
19:46تیرے
19:48کرم
19:49سے
19:50تیرا
19:53ہوں
19:55فقط
19:56تیرا
19:57ہر استار
20:00ہوں
20:01مولا
20:03تیرا
20:05ہوں
20:07فقط
20:08تیرا
20:09ہر استار
20:12ہوں
20:13مولا
20:15میں
20:17بندہ
20:19اعشی ہوں
20:21اور ایک
20:23تیرا
20:27ہشارہ
20:29ہو
20:30اور
20:31آسان
20:33گو مرز
20:36ایک
20:38تیرا
20:40ہشارہ
20:42مولا
20:44آسان
20:46گو مرز
20:48ایک
20:50تیرا
20:52اشارہ
20:54مولا
20:56آسان
20:58او ملک
21:00ایک
21:02لہ خیر
21:04اٹھے
21:06اور
21:07اور
21:08میں
21:09اس پار
21:11ہوں
21:12مولا
21:13مولا
21:14ایک
21:15لہ خیر
21:17اٹھے
21:19اور
21:20میں
21:21اس پار
21:23ہوں
21:24مولا
21:25میں
21:27بندہ
21:29اعشی ہوں
21:32اور
21:33تُو میری
21:35خطاؤں
21:37کو
21:38عطاؤں
21:40میں
21:42بد
21:43دے
21:44تُو میری
21:48خطاؤں
21:50کو عطاؤں
21:52میں
21:54بد
21:55دے
21:56تُو میری
22:00خطاؤں
22:02کو عطاؤں
22:04میں
22:06بد
22:07دے
22:08بین
22:10تیری
22:12خطاؤں
22:14کے
22:16بین
22:17تیری
22:18خطاؤں
22:20کے
22:21میں
22:22لاچار
22:24ہوں
22:25مولا
22:26بین
22:29تیری
22:31خطاؤں
22:32کے
22:33میں
22:34لاچار
22:35مولا
22:37میں
22:38بندہ
22:39اعشی ہوں
22:41مولا
22:43میں
22:44بن
22:45دائے
22:46اعشی ہوں
22:47پر باہے
22:49کے
22:50اجالے
22:51مجھے
22:53کیا
22:54راہ
22:55سو جائیں
22:57باہے
22:59باہے
23:01کے
23:02اجالے
23:03مجھے
23:05کیا
23:06راہ
23:07بس
23:08جائیں
23:09برسوں
23:10نگی
23:11صدیوں
23:12سے
23:13میں
23:14بیمار
23:15ہوں
23:16مولا
23:17برسوں
23:18نگی
23:19صدیوں
23:20سے
23:21میں
23:22بیمار
23:23ہوں
23:24مولا
23:25مولا
23:26لیکن
23:27تیری
23:28رحمت
23:29کا
23:30طلبگار
23:31ہوں
23:32مولا
23:33میں
23:34بندہ
23:35اعشی ہوں
23:36مولا
23:37میں
23:38بندہ
23:39اعشی ہوں
23:40مولا
23:41تیری
23:42رحمت
23:43تیری
23:44رحمت
23:46کا
23:47طلبگار
23:48ہوں
23:49مولا
23:50میں
23:51بندہ
23:52اعشی ہوں
23:55ماشاءاللہ
23:56ماشاءاللہ
23:57سلامت رہیں مصطفیٰ شرفی حمد باری تعالی پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے
24:01روک صاحب اپتدہ میں ایک تو میں نے جو واقعہ بھی ارس کیا اس حوالے سے اب کیونکہ حج کا موقع ہے اور بیت اللہ کی زیارت اور اللہ کے گھر کا حج کرنے کے لئے لاکھوں لوگ آزمین حج جو ہیں وہ پہنچ گئے ہیں پہنچ رہے ہیں اللہ اکبر کیا سما ہے میں چاہتا ہوں کہ اس حوالے سے اگر ابتدائی ملفوظات آپ کے پہنچیں اور پھر آج جو ہمارا مین مقصد ہے اصل مقصد ہے کہ اجتماع قربانی کے لئے جو دعوت دیتا ہے مخیر حضرات کو کہ آئیے قربانی
24:31اور ساتھ ساتھ ان کا خیال رکھیں کہ جو پورا سال گوشت جیسی نعمت کھانے سے محروم نظر آتے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ اللطیف الخبیر الہادی الى صراط مستقیم والصلاة والسلام على خاتم الانبیاء والمرسلین وعلى آلہ وصحبه الطیبین الطاہرین
24:50سمیر بھائی آپ کے تمہیدی کلمات کے دوران مجھے سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ کی بات یاد آگئی کہ جب آپ کا وصال ہوا تو معلوم ہوا کہ چالیس گھرانوں کی آپ کفالت کیا کرتے ہیں
25:05اللہ اللہ
25:06زندگی میں کسی کو نہیں معلوم کہ سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایسے زبردست کام بھی کیا کرتے ہیں لیکن انتقال کے بعد معلوم ہو رہا ہے ان گھر والوں نے بتایا کہ ہماری کفالت کیا کرتے ہیں
25:20تو الحمدللہ کے جین بھی ایک زبردست پریڈ فارم ہے جس کے ذریعے مستحق غرباء کے لیے ایک گوشت کے حوالے سے ان کے کھانوں کے حوالے سے احتمام کیا جا رہا ہے
25:31اللہ جللہ وعلا ان کی کاوش کو قبول فرمائے
25:34صحیح بخاری کی حدیث پاک ہے نبی مکرم علیہ السلام نے فرمایا
25:38حدیث پاک کا مفہوم حضور نبی مکرم علیہ السلام نے فرمایا
25:51کہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں یہ دن یہ جو دس دن ہیں بڑے عظمت والے ہیں
25:57اللہ کی بارگاہ میں بڑے محبوب ہیں
26:00ان دنوں میں اللہ کی تسبیح تحلیل اور تحمید بیان کیا کرو
26:04اللہ اکبر پڑھیں لا الہ الا اللہ پڑھیں
26:08اور لبائک اللہم لبائک لا شریک لکا لبائک
26:11یہ ان کلمات کو ادا کریں
26:13آپ دیکھیں کہ یہ دس دن یہ نیکیوں کے موسم ہیں
26:18گویا کہ سیل لگیوی آ جائیں
26:21کم اعمال ہیں لیکن ثواب زیادہ ہے
26:24اور اللہ حرب العزت کے ایک ناموں میں ایک نام شکور بھی ہے
26:27شکور کا مطلب کیا ہے
26:28شکور کا مطلب یہ ہے کہ آپ عمل تھوڑا کرتے ہیں
26:32لیکن ثواب آپ کو اللہ کریم زیادہ آتا فرماتا ہے
26:34تو یہ دس دن بڑے اہم ہے
26:36یہ رب کریم کی شان و عظمت ہے
26:38اور آپ جو واقعہ بیان کر رہے تھے
26:40اسی سے متصل ایک واقعہ
26:42عرب میں بھی میں نے یہ سنا
26:44کہ ایک خاتون جب خانہ کعبہ پہنچیں
26:47اور انہیں بڑا شوق و زوق تھا
26:49کہ بس خانہ کعبہ کا دیدار ہو جائے
26:52وہ حسین مناظر
26:54جو میں اسکرین پہ دیکھتی ہوں
26:57کاش کہ وہ میری آنکھوں کے سامنے نظر آئے
26:59جب وہ خانہ کعبہ کے اندر پہنچی
27:01اور انہوں نے اپنا سر خانہ کعبہ کی دیوار کے ساتھ لگایا
27:05تو ان کی روح پرواز کر گیا
27:07یہ شوق اور عظمت
27:09یہ ایک حاجی کے دل میں
27:11یہ شوق و جذبہ ہونا چاہیے
27:13وہاں ہم جا کے اگر سیلفی اور دیگر چیزوں میں لگ جائیں
27:16تو یہ کلک چیزیں
27:17وہاں ہم مناسق حج کو ادا کرنے کی کوشش کریں
27:20بعد میں آپ پکچرز وغیرہ لے لیں
27:22لیکن اولاں کوشش کریں
27:23کہ اس خانہ کعبہ کی
27:25عظمت کا اعتراف کریں
27:28روح صاحب ہم کہہ سکتے ہیں
27:29کہ جیسے مالی طور پہ آپ حج پر جانے کے لئے تیاری کرتے ہیں
27:32جسمانی طور پر تیاری کرتے ہیں
27:34تو بھائی روحانی طور پر بھی تیاری کریں
27:36بلکل بڑی عبدس آپ نے بات کی
27:38کہ وہ کیفیت دل میں ہو
27:40وہ خاتون کہنے لگی
27:41اینا بیتو ربی میرے رب کا گھر کہا ہے
27:44آپ جانتے ہیں کہ اللہ رب العزت تو جگہ سے پاک ہے
27:46اس کی شان و عظمت تو بلند و بالا ہے
27:49تو مسجد کو یا خانہ کعبہ کو
27:51اللہ کا گھر کہتے کس لئے ہیں
27:52رولما نے لکھا لئن الرحمات والبرکات
27:55تونزلو فیہا
27:56کیونکہ یہاں رب تعالی کی خاص رحمتیں اور برکتیں نازلو کی ہیں
28:00تو میرے مصطفیٰ کریم سے پیار کرنے والے
28:03جتنے ناظرین ہیں
28:04وہ اس پرمسررت موقع پر
28:06چونکہ یہ نیکیوں کا سیزن ہے
28:08اس میں قربانی کریں
28:09میرے نبی مکرم علیہ السلام نے
28:11کیا خوب فرمایا
28:12حضور فرماتے
28:13یعنی وہ مال جو اب
28:20قربانی کے جانور کے لئے خرچ کرنے ہیں
28:23وہ مال جو راہ خدا میں خرچ کرنے ہیں
28:25جو فریضہ قربانی ادا کرنے میں خرچ کرنے ہیں
28:29تو حضور فرماتے ہیں
28:30اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
28:33سب سے زیادہ محبوب مال یہی ہے
28:36تو قربانی کریں
28:38اور تقریباً سولہ سال سے
28:40کیجین کا ایک زبردست
28:42یہ پلیٹ فارم
28:44جو خدمت کے لئے ہم سب کے لئے ہے
28:46تو ہمیں اس کیجین کے تحت
28:48اپنا حصہ شامل کرنا چاہئے
28:50صحیح غربہ میں آپ اپنے حصے کو شامل کریں
28:53اور ان ایام میں
28:55تسبیح و تحلیل و تکبیر
28:57و لا الہ الا اللہ
28:58جترہ ہو سکے ادا کریں
29:00تو آپ کو ان دس دنوں کی برکات بھی نصیب ہوگی
29:03آمین آمین
29:03جزاک اللہ روح صاحب جزاک اللہ
29:05حضب سابق اور حضب روایت
29:09ماشاءاللہ آپ نے بڑی خوبصورت گفتگو کی
29:11اللہ رب العزت ہمیں عمل کی توفیق دے
29:13جہاں آپ نے خدمت انسانیت کا پیغام دیا
29:16اور جو اجتماع قربانی اس حوالے سے
29:17آپ تک موٹیویشن اور ترغیب پہنچائی
29:20وہیں جو ذکر و اسکار کے فائدے ہیں
29:22اور اللہ نے جو خاص کر دیا
29:24اس پہلے عشرہ ذل حجہ کو
29:26تو اس پہ خصوصی انتظام کریں
29:28کہ ہم کچھ خصوصی عبادات کر سکیں
29:31نوافل ادا کر سکیں
29:32اور پھر یقیناً غربہ کو کھانا کھلانا
29:34اور سب سے بڑھ کر یہ دے قربان کے موقع پر
29:36ان کا خیال کرنا کہ جو گوشت لینے کے
29:38سب سے زیادہ مستحق ہیں
29:40اللہ مجھے معاف کرے بس ہماریاں
29:42شہری علاقوں میں تو کچھ عجیب سے منع کریں
29:44کہ جہاں پر ہم نے اس کو ایک فرمیلٹی بھی بنا لیا
29:47اور فرمیلٹی سنداز سے
29:48آپ غور کیجئے
29:49میں غور کروں اپنے اوپر
29:51کہ جہاں پر زیادہ بڑا جانور کٹا
29:54اور وہاں سے گوشت زیادہ وافر مقدار میں آیا
29:57ارے بھائی اگر ہم نے ان کے آن نہیں بھیجا
29:59تو وہ کیا کہیں گے
30:00اگر ان کے مقابلے میں ہم نے کم کونٹیٹی بھیجی
30:03تو وہ کیا کہیں گے
30:04یعنی کہ عید قربان ہیں
30:05خصوصی طور پر ہمیں خیال لکھنا ہے
30:14لوگوں کو راضی کرنے میں لگے رہے ہیں
30:15تو یاد رکھئے کہ لوگ کبھی راضی نہیں ہوتے
30:17جن سے رب راضی ہو جاتا ہے
30:19پھر ان سے سب راضی ہو جاتے ہیں
30:20جعوید بھائی یہی سوال کی صورت میں پیش کرتا ہوں
30:23آپ لوگوں نے جو خدمت کی
30:24آپ کا مطمئن نظر کیا تھا
30:26کیا آپ کا اوبجیکٹیف تھا
30:27یہی تھا نا کہ بس کسی طرح
30:29یہ جو بندے راضی ہو رہے ہیں
30:30یہ انشاءاللہ ذریعہ بنیں گے
30:32کہ اللہ راضی ہو جائے
30:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:35سمیر بھائی آپ نے اپنے سرنامے میں
30:37بہت اچھے انداز سے
30:39ماشاءاللہ سامین و ناظرین کو
30:41عید القربان کے بارے میں
30:45بڑا اچھا آپ نے بریف کیا
30:47اور ڈاکٹر صانی صاحب میں
30:48ماشاءاللہ کمال کر دیا
30:51اور چھوٹی تھی گھتو میں
30:53بہت ساری چیزیں انہوں نے
30:54ماشاءاللہ پیش کیا
30:55تو میں بھی اپنی طرف سے جو
30:57میں نے کچھ پڑا ہے سمجھا ہے
30:59وہ پیش کرتا ہوں میرے جو خیالات ہیں
31:01کہ دیکھیں
31:03قربانی کے عید میں
31:06زبیہ قربان کرنا
31:08یہ سنت ابراہیم ہی ہے
31:09ایسا ہی ہے
31:10لیکن
31:11لوگوں کا خیال کرنا
31:13لوگوں کی دل میں خوشی داخل کرنا
31:16لوگوں کو فائدہ پہنچانا
31:17لوگوں کو تکلیف سے بچانا
31:19یہ سنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
31:22ہم ان کے پیروکار ہیں
31:24ان کے ماننے والے ہیں
31:25تو ہمیں چاہیے کہ
31:27باقی سب چیزیں جتنی چیزیں ہیں
31:29سنت ابراہیم بھی تو ادا ہوگی
31:31ہم کری رہے ہیں
31:32سالوں سے کر رہے ہیں
31:33اور سالوں کرتے رہیں
31:35یہ ہوتا ہی رہے گا
31:37لیکن باقی سب چیزیں جو
31:39چیز سائیڈ کی
31:40جو پیدا ہو رہی ہیں
31:41وہ ہم سنت محمدی سے دور ہوتے جا رہے ہیں
31:44ایسا ہی ہے
31:45جیسے آپ نے کہا
31:46کہ وہ دیکھا ہوا ہے
31:47کہ کہیں سے گوشت آیا
31:49تو میں نہیں بھیجنا ہوں
31:50اس کے اللہ کو ضرورت نہیں ہے
31:51اس کو آپ کے مجھے
31:53اس معاشرے کو ضرورت ہے
31:54اللہ کو اس کے کوئی ضرورت ہے
31:56کوئی ضرورت ہے
31:56تو اگر آپ نہ بھیجیں بھیجیں
31:58اگر آپ کو کوئی بھیجیں نہ بھیجیں
31:59اس کو کوئی فرق نہیں پڑنا
32:00اس لئے کہ گوشت کی قیمت
32:02جو ہے اس وقت ایسا ہے
32:03کہ
32:04ہوگی ایک پندرہ سو رویہ
32:06لیکن
32:07قربانی کی دنوں میں
32:08کوئی گوشت کی قیمت نہیں ہے
32:09خلوص اس کے
32:10وہ عقیدت ہے نا
32:12اصل قیمت پھر خلوص اور تقوی کی ہوئی
32:14دیکھیں
32:14تقوی کی بات ہے نا
32:15ایک بوٹی سے بھی کوئی راضی ہو جاتا ہے
32:17اگر کسی کو آپ نے ایک بوٹی دیا
32:19اور کسی کو آپ نے تھیلہ بھر کے بھیجیا
32:20اس نے کہا رکھ دیں ادھر
32:21صحیح کہہ رہا ہے
32:23اور جس کو ایک بوٹی بھیجی
32:24تو اس نے پکا لیا اور کھا لیا
32:25وہ ضرورت منتا
32:27اس کے دل خوش ہو گیا
32:28تو اللہ راضی ہو جائے گا
32:29جعوید بھائی وہ کہتے ہیں نا
32:30اس گھر میں بھیجنے سے بہتر ہے
32:32جہاں پہنچے تو لوگ بولیں
32:33دونوں فریضر بھر گئے ہیں
32:34اس کو ہم رکھیں گا
32:35ہوتا ہے یہ
32:36ہوتا ہے
32:37پھر دوسرے لوگ ایک دوسرے کو فون کرتے ہیں
32:39کسی ملازم کو فون کرتے ہیں
32:41یار یہ لے جاؤ تھوڑا سا گوشت آگئے
32:42ایسا ہی ہے
32:43تو پھر وہ جیسے دلوں نے جلد جلد نمت رہا تھا
32:45اچھا اب دیکھیں یہ سب صورتحال
32:47یہ ہم آف دی پروگرام بھی گفتگو کرتے رہتے ہیں
32:51اور عام زندگی میں ہم اکثر یہ مشاہدات ہمارے ہوتے ہیں
32:54تو اس کے لئے
32:56سب سے اچھی چوائز جو ہے نا
32:58آپ کے بارے خواجہ غریب نواز
32:59ماشاءاللہ
33:00اب ایک ادارہ نہیں
33:03کئی ادارے کام کرنے
33:04لیکن ہم جس سے جوڑے میں
33:06ہم جس کے جانتے ہیں
33:07جس کے ساتھ ہمارا باستہ ہے
33:08تعلق ہے
33:09اعتماد سے بندہ بات
33:10تو ہم اتنے عرصے سے دیکھ رہے ہیں
33:12تو ہمیں پتا ہے کہ
33:13آپ کی چیز
33:14امانت طور پر یہ لیں گے
33:16اور امانت طور پر آگے پہنچائیں گے
33:18اس کے علاوہ دیکھیں
33:19دوسری بات یہ
33:20کہ اب
33:21فی زمانہ
33:23آپ یہ نہیں کر سکتے
33:24کہ آپ
33:24میں
33:25قربانی بھی کروں
33:26دس دن جانور بھی سنبھالوں
33:28اور قربانی کر کے
33:30یہ سیلیاں بنا کر
33:31میں یہاں سے دو سو کلومیٹر
33:32دور چلائے جاؤں
33:33ناممکن بات
33:33یہ تو ناممکن ہے
33:34ہر دفعہ ہم یہ کہتے ہیں
33:35اور لوگ سمجھتے بھی ہیں
33:36اور ہم بھی سمجھتے ہیں
33:37اور لوگ بھی سمجھتے ہیں
33:39تو اس کے لئے آپ کو
33:39اچھا پیل فارم لینا پڑے گا
33:41جہاں آپ کی
33:42ماشاءاللہ
33:43آپ کے دل بھی مطمئن ہو
33:44اور آپ کی قربانی
33:45قبولیت کی طرف چکے
33:46آمین
33:46آمین
33:46اور ہماری بہن لبنا
33:48ان کی جانب سے دو حصے
33:49دو شیئرز جو ہیں وہ
33:50اس اجتماعی قربانی میں
33:52شامل کیے گئے ہیں
33:52اللہ رب العزت
33:53ان کی اس خدمت کو
33:54اس محبت کو
33:55اس قربانی کو
33:57اپنی بارگاہ مقدسہ میں
33:58قبول فرمائیں
33:59ایک مکمل گائے
34:01اللہ کی راہ میں
34:02کجین کے ثرو
34:03اندر دی امریلہ
34:04کجین جو
34:05بڑی عظیم الشان
34:06اجتماعی قربانی
34:07دوہزار پچیس
34:08کا انعقاد ہوگا
34:09آپ اپنی جانب سے
34:10پیش کر سکتے ہیں
34:10تھرٹی ٹو تھاؤن میں
34:11ایک سالم بکرہ
34:12اللہ کی راہ میں
34:13قربان کیا جا سکتا ہے
34:14اور حاصل ہونے والا
34:15گوشت قربان میں
34:16تقسیم ہو سکتا ہے
34:17ایٹین تھاؤن کے ساتھ
34:18آپ ایک حصہ
34:19ایک شیئر
34:19شامل کر سکتے ہیں
34:20میں سمجھتا ہوں
34:21بڑا آسان ہے
34:22کسی بھی ایسے شخص کے لئے
34:23جو میڈل کلاس سے بھی
34:24تعلق رکھتا ہے
34:25اٹھارہ دار روپے خرج کر کے
34:26ایک عظیم الشان
34:27خدمت انسانیت
34:28کے اس کار خیر میں
34:29آپ اپنا حصہ
34:30اپنے خدمت
34:31محبت ملا سکتے ہیں
34:32بریک کے بعد آئیں گے
34:33انشاءاللہ
34:33کنٹینیو کریں گے
34:34اور ناتے رسول مقبول
34:35صلی اللہ علیہ وسلم
34:36مصطفیٰ شرفی صاحب
34:37تشریف فرما ان سے بھی
34:38سنیں گے
34:38see you
34:39right after this
34:39short break
35:06یہ قربانی ہے
35:09یہ رب کے لئے
35:12قربانی ہے
35:14یہ رب کے لئے
Recommended
0:14
|
Up next
1:24:46