Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Baikhtiyar Nabi | Best Bayan | New Bayan 2025 | Hazoor Ki shan
Iqbal Akbar Qadri
Follow
17 hours ago
Baikhtiyar Nabi | Best Bayan | New Bayan 2025 | Hazoor Ki shan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
اللہم صل على سیدنا ومولانا محمد وعلى آلہی واصحابہی وآہل بیتہی وبارک وسلم
00:07
نحمده ونسلم على سیدنا ومولانا محمد رسوله النبی الامی الامین المقین الحنین الكریم الروف الرحیم
00:23
وعلى آلہی وطیبین الطاہرین وصحبه الكرام المتقین المقرمین المخلصین وعلى اولیائه اجمعین اما بعد
00:35
فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:41
وما کان لمؤمن بلا مؤمنت اذا قد الله ورسوله امرا
00:48
اَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَارَةُ مِنْ اَمْرِهِمْ
00:53
وَمَنْ يَعْسِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ دُلَّا دُلَا لَمُ مُبِينَ صَدَقَ اللَّهُ بَوْلَانَ الْعَظِيمِ
01:01
اللہ رب العزب کا کروڑوں بار شکر ہے جس نے ہمیں اپنی سنا کے لیے یہ زندگی عطا کی
01:11
کروڑوں بار درود و سلام سربر کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کے حضور
01:19
کہ جن کی نگاہ رحمت نگاہ شفقت نگاہ کرم نگاہ التفات اور نگاہ انعیت سے
01:29
زندگی کے شب و روز گزر رہے ہیں آج کی اس ایمان افروز مبارک نششت میں
01:40
ہمارا موضوع ہوگا با اختیار نبی اللہ رب العزب نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ
01:51
کو دنیا میں مبوس کیا انسانیت کے لیے ہدایت بنا کر بیجا انسانیت کے لیے اہل
02:02
ایمان کے لیے رحمت رافت بنا کر بیجا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ
02:12
کو پھر اختیارات عطا فرمائے اور آپ نے جو زندگی میں فیصلے فرما دیئے یقیناً
02:23
ان کو ماننا ایمان ہے اللہ رب العزب نے سورہ الحذاب میں ارشاد فرمایا سورہ
02:36
اللہ حذاب کی آیت نمبر چھتیس میں ارشاد فرمایا وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ بَلَا مُؤْمِنَتٍ
02:47
کہ کسی مؤمن کو اور مؤمنہ کو عورت کو یہ حق حاصل نہیں اِذَا قَدَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ عَمْرًا
02:58
کہ جب اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کسی کام کا فیصلہ یا حکم فرما دیں
03:07
اَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ عَمْرِهِمْ
03:12
تو اس کام کے کرنے میں یا نہ کرنے میں پھر کو اپنا اختیار ہو
03:19
ان کے لیے اس کام کے کرنے یا نہ کرنے میں کو اپنا اختیار ہو
03:27
وَمَنْ يَعْسِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
03:31
اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نافرمان نہیں کرتا ہے
03:38
فَقَدْ دُلَّ دُلَا لَمْ مُبِيْنَا
03:41
تو وہ یقیناً کھلی گمراہی میں بھٹک گیا
03:45
یہ آیتِ کریمہ سے ہمیں اس بات کی سمجھ آتی ہے
03:51
کہ جو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ کر دیا
03:58
وہ یقیناً اہلِ ایمان کے لیے اس کو تسلیم کرنا
04:05
اس کو ماننا یہ لازم اور ضروری ہے
04:08
ان کے فیصلوں سے ہم انحراف نہیں کر سکتے
04:13
بلکہ ہمیں دلو جہاں سے ان کو ماننا ہوگا
04:22
قبول کرنا ہوگا
04:25
آقا ایدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم آنے
04:29
یہ حدیثِ مبارکہ جو میں ارس کرنے لگا ہوں
04:33
یہ صحیح بخاری میں حدیث موجود ہے
04:35
کتاب حدیث الانبیاء
04:37
پھر یہ صحیح مسلم کے اندر موجود ہے
04:41
پھر یہ ترمزی کے اندر ابن مالچہ کے اندر
04:45
مسنل احمد بن حنبل میں
04:48
حضرتِ انس من مالک رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے
04:56
آقا ایدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم احد پر تشریف لے گئے
05:04
فَقَالَ هَازَا جَبَلُونَ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ
05:08
فرمائے یہ پہاڑ ہے
05:10
اور یہ پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے
05:14
اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں
05:17
خوش نصیب وہ احد کا پہاڑ ہے
05:21
جس کے بارے میں
05:23
رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
05:26
یہ ہم سے محبت رکھتا ہے
05:29
ہم اس سے محبت رکھتے ہیں
05:31
تو پہاڑوں نے بھی رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی ہے
05:38
ان پہاڑوں نے بھی ان پتھروں نے بھی آقا ایدو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق اور محبت
05:47
اختیار کیا ہے
05:49
اپنایا ہے
05:50
اور ان پتھروں نے بھی
05:53
رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
05:55
درود و سلام بھیجا ہے
05:57
اور میری آقا صلی اللہ علیہ وسلم
06:00
نے ان پتھروں کا
06:02
درود و سلام خود سنا
06:04
سمات کیا
06:05
اور فرمایا
06:07
میں آج بھی اس پتھر کو پہچانتا ہوں
06:10
جو بیسد سے پہلے
06:12
مجھ پر درود و سلام پڑتا تھا
06:15
تو وہ نبی جو پتھروں کے درود و سلام کو
06:19
سنتا ہے
06:21
پہچانتا ہے
06:23
جو پتھروں کو پہچانتا ہے
06:25
کہ یہ وہ پتھر ہے جو مجھ پر سلام پڑتا رہا
06:28
درود پڑتا رہا
06:30
اگر وہ نبی پتھروں کو
06:33
پہچان سکتا ہے
06:35
اور اگر امتی کہے
06:38
یا نبی سلام علیکہ
06:39
یا رسول سلام علیکہ
06:42
اگر امتی کہے
06:44
السلام علیکہ
06:46
یا سیدی یا رسول اللہ
06:47
وعدالک و صحابک
06:50
یا سیدی یا حبیب اللہ
06:52
یا امتی کہے
06:53
مولای صلی وسلم دائماً
06:55
عبادا
06:56
عدا حبیبک خیر الخلق کل لہنی
06:59
یا امتی کہے
07:00
صلی اللہ علیہ و عدہ وسلم
07:03
یا امتی کہے
07:05
اللہم صلی علی محمد و علی محمد
07:08
کما صلی تعالی ابراہیم
07:10
و علی ابراہیم
07:11
اینکا حمید و مجید
07:12
اللہ مبارک
07:14
علی محمد و علی محمد
07:17
کما بارک
07:18
تعالی ابراہیم
07:19
و علی ابراہیم
07:20
اینکا حمید و مجید
07:22
یا امتی کہے
07:24
اللہم صلی علی محمد و علی محمد و علی محمد و علی محمد و علی محمد و علی محمد و علی محمد
07:35
تو وہ نبی جو پتھروں کے درود و سلام کو سنتا ہے
07:39
اور انہیں پہچانتا ہے
07:41
اور اگر کوئی عاشق
07:43
کوئی غلام
07:44
آقاہ دو جہاں
07:47
صلی اللہ علیہ وسلمہ کے عشق میں
07:49
مخمور ہو کر
07:51
فنا ہو کر
07:54
گم ہو کر
07:55
اگر کوئی اس ہستی پر درود و سلام پڑھے
07:58
تو یقین رکھنا
08:00
عقیدہ رکھنا
08:01
کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:03
اس درود و سلام پڑھنے والے
08:06
کو جانتے بھی ہیں
08:07
پہچانتے بھی ہیں
08:08
اس کا نام
08:10
اس کے والد کا نام
08:11
وہ کہاں رہتا ہے
08:12
یہ اس نبی صلی اللہ علیہ وسلمہ
08:15
کو اللہ رب العزت نے
08:17
یہ عظیم شان عطا کی ہے
08:20
ان کی
08:21
سمات عالی ہے
08:24
اس لیے
08:27
یہ
08:29
خوش نصیب اہت پہاڑ تھا
08:32
جس کے بارے میں
08:33
عقیدو جہان صلی اللہ علیہ وسلمہ نے شاعت فرمایا
08:36
حَذَا جَبَلٌ
08:37
يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ
08:40
یہ وہ پہاڑ ہے
08:42
یہ ہم سے محبت رکھتا ہے
08:44
اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں
08:45
پھر فرمایا
08:47
اللہم اِنَّا عِبْرَاہِيمَ حَرَّمَا مَقْقَةً
08:50
وَإِنِّي اُحَرِّمُ مَا بَيْنَا لَا بَطَيْهَا
08:54
کیپر بردگار
08:56
مکہ کو
08:58
جس ہستی نے
09:01
حرم بنایا
09:02
وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ذاتِ گرامی تھے
09:07
کہ ابراہیم وہ ہیں جنہوں نے مکہ کو حرم بنایا
09:10
اور میں مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
09:13
یہ دو پہاڑیوں کے درمیان جو وادی مدینہ ہے
09:17
میں اس کو حرم بنا رہا ہوں
09:20
پھر
09:23
آقائد جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:26
اللہم اِنِّي اُحَرِّمُ مَا بَيْنَا جَبَا لَيْهَا
09:30
مِثْلَ مَا حَرَّمَ بِهِ عِبْرَاہِيمُ وَمَقْقَةً
09:34
کہ جس طرح مکہ کو
09:36
ابراہیم علیہ السلام نے حرم بنایا
09:38
اسی طرح ان دو پہاڑیوں کے درمیان
09:41
جو وادی ہے
09:43
مدینہ تجبہ ہے
09:45
میں اس کو حرم بنا رہا ہوں
09:47
پھر ابن ماجہ کی روایت ہے
09:50
قالا اللہم اِنَّا عِبْرَحِيمَ خَلِيلُكَ وَنَبِيُكَ
09:56
اے پروردگار
09:58
ابراہیم علیہ السلام
09:59
تیرے خلیل ٹھہرے
10:00
تیرے نبی ٹھہرے
10:02
وَإِنَّا قَا
10:04
حَرَّمْتَ مَكَّةً
10:07
عَلَى لِسَانِ عِبْرَحِيمَ
10:08
اور تو نے ان کی زبان سے
10:10
مکہ کو حرم بنایا
10:13
انہوں نے دعا کی
10:14
انہوں نے التجاہ کی
10:16
انہوں نے مناجات کی
10:17
انہوں نے عارضو کی
10:19
کہ یہ مکہ حرم بن جائے
10:21
اے پروردگار تو نے
10:23
ابراہیم علیہ السلام کی دعا سے
10:26
ان کی زبانی اقدس سے
10:28
اس مکہ کو حرم بنایا
10:30
عقائدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
10:34
نے فرمایا
10:34
اللہم اے اللہ
10:37
وَعَنَا عَبْدُوكَ وَنَبِيُشُكَ
10:40
وَإِنِّي أُحَرِّمُوا مَا بَيْنَا لَا بَطَيْهَا
10:43
میں تیرا بندہ ہوں
10:46
اور میں تیرا نبی ہوں
10:49
ان دو پہاڑیوں کے درمیان
10:51
یہ جو واتی ہے
10:52
میں اس کو حرم بنا رہا ہوں
10:55
تو عقائدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
10:58
نے حرم جو بنایا
11:00
شہر مدینہ کو
11:02
یہ اللہ رب العزت نے
11:05
ان کی دعا کا صدقہ
11:07
ان کی مناجات کا صدقہ
11:10
اس شہر نبوی کو
11:12
حرم کا درجہ اتا کیا ہے
11:15
پھر حضرت علی المرتضی شیر خدا
11:18
رضی اللہ تعالی
11:19
عنہ وَقَرَّمَ اللَّهُ وَجَعُ الْكَرِيمُ
11:22
سے روایت ہے
11:23
یہ بخاری اور مسلم میں
11:25
حدیث موجود ہیں
11:26
فرمایا
11:29
المدینہ حرم
11:32
ما بین آئر
11:33
الا قضا
11:35
کیا عقائدو جہان علیہ السلام
11:36
نے فرمایا
11:37
آئر ایک جگہ کا نام ہے
11:39
آئر سے لے کر
11:41
فلان جگہ تک
11:42
فرمایا مدینہ حرم ہے
11:44
من احدث فیہ حدث
11:49
جو اس میں
11:50
فتنہ باپا کرے گا
11:52
او آوی محدثا
11:55
یا کسی فتنہ گھر کو
11:58
تحفظ دے گا
12:01
اور پناہ دے گا
12:04
فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَتِ وَالْنَّاسِ اجْمَائِينَ
12:07
فرمایا اس پر
12:09
اللہ کی فرشتوں کی انسانیت کی لانت ہے
12:14
لا يُقْبَلْ مِنْهُ صَرْفٌ بَلَا عَدْلٌ
12:18
نَا اس کے نفل قبول ہوں گے
12:21
نَا اس کے فرض قبول ہوں گے
12:24
پھر حضرت عاصم
12:29
صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:31
روایت کرتے ہیں
12:32
جس کو امام بخاری نے ذکر کیا
12:35
حضور اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:37
پھر
12:41
قَالَ قُلْتُ لِعْنَاسِ
12:45
حضرت عاصم بیان کرتے ہیں
12:47
کہ میں نے حضرت عاصم
12:49
رضی اللہ تعالیٰ سے سنا
12:51
انہوں نے فرمایا
12:53
اُحَرَّمُ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
12:58
مدینہ
12:59
آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
13:01
مدینہ اقدس کو حرم بنایا
13:03
قَالَ نَعَمْ مَا بَيْنَا
13:07
قَذَا إِلَا قَذَا
13:09
فرمایا
13:10
جب انہوں نے سوال کیا
13:12
کیا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
13:15
مدینہ کو حرم بنایا
13:16
انہوں نے کہا بے شک بنایا
13:18
فرمایا فولان جگہ سے لے کر
13:20
فولان جگہ تک
13:21
لَا يَقْتَو شَجَرُحَا
13:24
فرمایا
13:26
کوئی جس جگہ کو
13:28
حرم بنا دیا
13:30
کوئی وہاں پر درخت نہ کٹے
13:33
مَنْ اَحْدَسَ فِيْهَا حَدَسَنْ
13:37
فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللَّهِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْنَّاسِ جْمَائِنِ
13:41
اور پھر اس میں
13:42
کوئی فتنہ باپا نہ کرے
13:44
لڑائی جھگڑا
13:47
فتنہ فساد
13:49
قتل غارت خون ریزی
13:51
جنگ و جدل
13:53
اس میں باپا نہ کرے
13:54
جو باپا کرے گا
13:56
اس پر اللہ فرشتوں اور پوری انسانیت کی لانت ہے
13:59
پھر امام احمد بن حنبل نے
14:03
حدیث میں فرمایا
14:05
قال آقائد و جہان علیہ السلام نے فرمایا
14:08
لَا يُحْمَلُ فِيْهَا سِلَاحٌ لِقِطَالٍ
14:13
کہ کوئی میرے شہر مدینہ میں
14:16
جنگ کے ارادہ سے
14:18
اسلحہ نہ اٹھائے
14:21
اسے اجازت نہیں
14:24
کہ لڑائی کے لیے
14:26
وہ اس شہر مبارک میں اسلحہ اٹھائے
14:29
پھر حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
14:33
جس کو صحیح بخاری اور مسلم میں
14:36
روایت کیا گیا
14:37
حضرت انس سے روایت آقائد و جہان
14:44
صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا
14:45
فرمایا مدینہ پاک
14:50
مدینہ تجبہ
14:52
فلان جگہ سے لے کر فلان جگہ تک حرم ہے
14:55
خبردار
15:04
کوئی میرے حرم کا درخت نہ کٹے
15:06
اور کوئی اس میں کوئی فتنہ
15:08
فساد
15:10
جھگڑا
15:11
لڑائی
15:12
بپا نہ کرے
15:13
جو اس میں فتنہ بپا کرے گا
15:23
اس پر
15:24
اللہ کی
15:25
فرشتوں کی
15:26
اور پوری انسانیت کی
15:28
لانت ہے
15:29
اور امام مسلم نے یہاں تک ذکر کیا
15:33
لا يقبل اللہ منہ یوم القیام
15:35
صرفم ولا عدلا
15:38
اس شخص کے
15:41
بارے میں
15:42
کہ جو فتنہ بپا کرے گا
15:44
لڑائی جھگڑا بپا کرے گا
15:47
جنگ و جدل بپا کرے گا
15:50
فرمایا
15:52
اس شخص کے
15:54
بارے میں
15:54
کہ قیامت کے دن
15:56
اللہ تعالی
15:56
نہ اس کا کوئی فرض قبول کرے گا
15:59
اور نہ ہی کوئی نفل قبول کرے گا
16:01
ان حدیث کی روشنی میں
16:04
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
16:07
کے
16:07
اختیارات میں سے
16:09
یہ
16:11
اختیار ہمیں سمجھاتا ہے
16:14
اور
16:15
حدیث سے ہمیں پتا چلتا ہے
16:17
کہ مدینہ تجبہ کو
16:21
جس ہستی نے حرم بنایا
16:23
وہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:27
کی ذات گرامی
16:28
دنیا میں دو شہر دیکھنے کے قابل ہیں
16:32
ایک شہر مکہ ہے
16:33
ایک شہر مدینہ ہے
16:36
مکہ مقرمہ کو
16:38
جس ہستی نے حرم بنایا
16:40
وہ جدل انبیاء
16:42
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ذات گرامی ہے
16:45
اور شہر نبوی کو
16:47
مدینہ تجبہ کو
16:49
مدینہ پاک کو
16:51
جس ہستی نے حرم
16:53
بنایا
16:54
وہ
16:56
روح کائنات
16:58
بہار کائنات
16:59
حسن کائنات
17:02
جوہر کائنات
17:03
سید الانبیاء والمسلین
17:07
سید الکونین
17:08
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:12
کی ذات گرامی ہے
17:13
اور پھر آپ
17:15
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:16
نے
17:17
فرمایا
17:17
خبردار
17:18
میں اس سے حرم قرار دے رہا
17:20
کوئی میرے حرم کا
17:23
درخت نہ کٹے
17:25
کوئی اس میں فتنہ اور فساد
17:27
باپا نہ کریں
17:28
اور
17:29
یہ حرم ہے
17:31
اور
17:32
اس کا ہترام کریں
17:34
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
17:39
قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:41
اِنَّ اِبْرَاہِمَ حَرَّمَ مَكَّةِ
17:43
کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے مکہ کو حرم بنایا
17:46
وَإِنِّ حَرَّمْتُ الْمَدِينَةَ مَا بَيْنَا لَا بَتَيْهَا لَا يُقْتَعُ عِدَاؤْهَا
17:54
فرمائے خبردار
17:55
یہ جو مدینہ ہے دو وادیوں کے درمیان
18:00
دو پہاڑوں کے درمیان
18:02
اس کو میں حرم بنا رہا ہوں
18:05
فرمائے خبردار
18:06
کوئی
18:08
اس کا درخت نہ کھاتے
18:10
وَلَا جُسَعَ دُو
18:13
سوئی دُوہا
18:14
اور نہ یہاں پر کوئی شکار کریں
18:17
جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:20
شہرِ نبوی کو حرم بنایا
18:22
فرمایا کوئی یہاں
18:24
شکار نہ کریں
18:25
کوئی یہاں کا درخت نہ کھاتے
18:28
کوئی یہاں پر فتنہ
18:30
فساد ببا نہ کریں
18:32
کوئی یہاں قتل و غارت نہ کریں
18:35
کوئی یہاں پر
18:37
لڑائی کے لیے
18:38
اسلحہ نہ اٹھائے
18:39
یہ وہ سلحری
18:42
فرامین ہے
18:44
جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
18:46
نے حرم مدینہ کے لیے
18:48
مقرر فرمائے
18:50
آئیے
18:52
اس نبی صلی اللہ علیہ وسلم
18:54
کے اختیارات میں سے
18:56
ایک اختیار کی
18:58
ہمیں یہ سمجھاتی ہے
18:59
کہ
19:00
اللہ نے
19:01
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
19:03
کو مختارِ کائنات بنا کر بیچا ہے
19:06
مختارِ قل بنا کر بیچا ہے
19:09
اور آپ نے
19:11
یہ شہرِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
19:13
کو شرف بکشا ہے
19:14
کہ اسے حرم قرار دیا
19:16
کروڑوں رحمتیں ہوں
19:18
اس شہر پر
19:20
جہاں
19:21
صبح و شام
19:22
انوار برستے ہیں
19:23
جہاں
19:24
صبح و شام
19:25
ملائکہ
19:26
درود و سلام
19:28
کے لیے حاضری دیتے ہیں
19:29
کروڑوں بار
19:31
درود و سلام
19:33
اس شہر کی ہواں
19:35
فیضاؤں
19:36
گٹاؤں
19:37
پہاڑوں پر
19:38
اس وادی نور پر
19:40
جہاں
19:40
ہمارا دل پر
19:42
ہمارا محبوب
19:43
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
19:46
رہتا ہے
19:48
آپ کی ذاتِ گرامی پر
19:51
آپ کی قبرِ اقدس پر
19:53
آپ کے روزہ اقدس پر
19:55
اور جنت البقی میں
19:57
اہلِ بیتِ اطہار
19:58
اور صحابہِ کرام پر
19:59
اور مدینہ تجبہ کے
20:01
پورے شہر پر
20:03
اللہ رب بلی صدقی
20:04
کروڑوں
20:05
رحمتیں
20:06
برکتیں
20:07
بکششیں
20:08
انعاباد
20:09
اور ان آیات
20:10
صبحِ قیامت تک
20:12
برستی رہیں
20:13
وَمَا عَلَيَّا إِلَّا الْبَلَا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
4:13
|
Up next
Wazoo Ki Fazeelat | Wazo | Ablution | Iqbal Akbar Qadri | New Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
17 hours ago
2:04
Aisa Amal Jo Jannat Pouncha Day | Wazifa | Best Wazifa | Iqbal Akbar Qadri
Iqbal Akbar Qadri
17 hours ago
4:00
Hazrat Sulman Ka Waqia | Best Waqia | Iqbal Akbar Qadri | Best Bayan
Iqbal Akbar Qadri
17 hours ago
18:40
Haq Mehar | Haq e Mehar keya hai? | Iqbal Akbar Qadri | Best Bayan
Iqbal Akbar Qadri
17 hours ago
3:10
Qiyamat Main Sab Se Phahlay Hisab | New Bayan 2025 | Best islamic Clip | Short
Iqbal Akbar Qadri
19 hours ago
2:58
Hazrat Adam A.s Ka Waqia | New Bayan 2025 | Best Bayan
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
10:55
Qabar K Sawal aur Jawab | New Life Changing Bayan 2025 | Iqbal Akbar Qadri
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
4:13
Hazrat Mussa Aur Deedar Ilahi | New Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
5:03
Ashab e Kahf Ka Waqia | Ashab e Kahf Ka Waqia | New Bayan 2025 | Iqbal Akbar Qadri
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
4:32
dajjal ka qatal | Dajjal Ka Fitna | Dajjal | New Bayan 2025 | Iqbal AKbar Qadri
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
1:33
Allama Iqbal Poetry | Allama Muhammad Iqbal | New Kalam of Allama Iqbal
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
6:11
Eid Ki Namaz Se Phahaly Qurbani | Eid ul Adha 2025 | Eid Bayan | Eid Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
5:07
Haq Mehar Kiya Hai Or Kitna Hona Chahiye | New Bayan 2025 | Marriage Bayan
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
1:37
ashab e kahf ka kutta | New Islamic Video 2025 | Iqbal Akbar Qadri
Iqbal Akbar Qadri
1 week ago
31:37
Shan e Ahlyebayt | Shan E Aal e Muhammad | Iqbal Akbar Qadri | New Bayan Iqbal Akbar Qadri | Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
7 weeks ago
8:21
Kalam e Iqbal | New Poetry 2025 | Allama Iqbal Poetry | Sufi Kalam 2025 | Iqbal Akbar Qadri
Iqbal Akbar Qadri
7 weeks ago
8:54
New Best Punjabi Naat 2025 | Heart Touching Naats 2025 | Tery Gasuaan Di | Iqbal Akbar Qadri
Iqbal Akbar Qadri
7 weeks ago
3:36
Tazkerah Husan E Mustafa S.A.W | New Islamic Status 2025 | Islamic Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
7 weeks ago
17:19
Tazeem e rasool Part 2 | Islamic Bayan 2025 | Iqbal Akbar Qadri | Best Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
7 weeks ago
21:11
Tazeem e rasool | Islamic Bayan 2025 | Iqbal Akbar Qadri | Best Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
7 weeks ago
6:32
New Manqabat 2025 | Best Bayan 2025 | Islamic Bayan 2025 | Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
2 months ago
28:36
Hazrat Bishar Haffi Kon Thy ? | Iqbal Akbar Qadri | Best Bayan 2025 | Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
2 months ago
11:44
Gous ul Azam Manqabat | New Bayan 2025 | Bayan 2025 | Iqbal Akbar Qadri | Islamic Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
2 months ago
11:55
Ghullam Hashar Main | New Bayan 2025 | Iqbal Akbar Qadri | Best Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
2 months ago
31:05
Deedar-e-Ilahe | Iqbal Akbar Qadri | New Bayan 2025 | Islamic Bayan 2025
Iqbal Akbar Qadri
2 months ago
Be the first to comment