Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Qabar K Sawal aur Jawab | New Life Changing Bayan 2025 | Iqbal Akbar Qadri

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم
00:02میں چار لفظ کا تذکرہ ملتا ہے
00:06ان العبد
00:08عبد کا ذکر بھی ملتا ہے
00:10مؤمن کا ذکر بھی ملتا ہے
00:13میت کا ذکر بھی ملتا ہے
00:15اور پھر انسان کا ذکر بھی
00:18حدیث میں ملتا ہے
00:20تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:23جس وقت ایک انسان کو
00:26ایک میت کو
00:27ایک بندے کو
00:29ایک مؤمن کو
00:30اس کی قبر کے اندر رکھ دیا جاتا ہے
00:32اور پھر
00:33جو
00:34اس کے ساتھی ہیں
00:36اسے دفنانے کے بعد
00:38پلٹ رہے ہوتے ہیں
00:42تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:45آتاہو ملاکان
00:46دو فرشتے اس کے پاس آتے ہیں
00:49فیقیدانہی
00:51اور اس کو
00:53بٹھا دیتے
00:54یہ صحیح بخاری
00:56کتاب الجنائز میں موجود ہے
00:58اور
01:02امام ترمزی نے کتاب الجنائز کے اندر ذکر کیا
01:07آتاہو ملاکان
01:08اس کے پاس دو فرشتے آتے ہیں
01:10اسوادان ان کا کالا رنگ ہوتا ہے
01:14ازراکان اور ان کی نیلی آنکھی ہوتی ہیں
01:18یقالو لعہدہما
01:20ان میں سے ایک کو کہا جاتا ہے
01:23المنکرو
01:24منکر والاخرو
01:26آخرو ان نکیرو
01:27اور دوسرے کو کہا جاتا ہے نکیر
01:30یعنی منکر اور نکیر
01:32یہ
01:34اس نام سے
01:36فرشتوں کو
01:37آقا عدوجہان
01:38صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:40ان کا ذکر مبارک کیا
01:41ان کا تذکرہ کیا
01:43اب وہ آ کر
01:46اس میت سے
01:48تین سوالات کرتی ہیں
01:50ان تین سوالات کا ذکر
01:53آپ
01:54ابودود پڑھیں
01:57چوتھی جل
01:59چار ہزار سات سو اکاون نمبر حدیث میں
02:02تین سوالات کا ذکر ملتا ہے
02:04پہلا سوال
02:05من رب کا
02:06تیرا رب کون ہے
02:08دوسرا سوال
02:10وما دینو کا
02:11تیرا دین کون سا ہے
02:13اور تیسرا سوال
02:15ومن نبی جو کا
02:16تیرا نبی کون ہے
02:18تو تین سوالات کا
02:20ذکر
02:21ملتا ہے
02:22یہ
02:23ابودود
02:24سیاستہ کی کتاب میں
02:27تو تینوں کا بھی ذکر ملتا ہے
02:30اور آپ اگر
02:32صحیح البخاری کا
02:33مطالعہ کریں
02:34تو صحیح البخاری میں
02:36امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے
02:38یہ ذکر کیا
02:39کہ
02:40اس
02:41میجت کو
02:44جو زندہ کیا جاتا ہے
02:47اللہ رب العزت
02:49ایک سوال پر
02:51اس کی
02:52قبر کو
02:53جنت کا
02:54مرکز بنا دے گا
02:56جنت کی کیاری بنا دے گا
02:59اور امام بخاری فرماتے ہیں
03:01ایک سوال کیا جائے گا
03:03اور وہ
03:04رسول اکرم
03:05صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:06ذاتی اقدس کے بارے میں
03:08آپ کی حسدی کے بارے میں
03:12پوچھا جائے گا
03:13ما علم کا بحاذ الرجل
03:15اس حسدی کے بارے میں
03:17تیرا عقیدہ کیا تھا
03:19ما قنت تقول
03:21فی حاذ الرجل
03:22لی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:24یہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
03:27تیرے سامنے ہیں
03:28بتا ان کے بارے میں
03:30دنیا میں
03:30کیا کہا کرتا تھا
03:32اور صحیح بخاری میں
03:34سات مقامات پر
03:37یہ ایک ہی حدیث
03:38امام بخاری نے ذکر کی ہے
03:40آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
03:42کی ذاتِ گرامی کے حوالہ سے
03:45حدیث کا تذکرہ ملتا ہے
03:47کہ آپ کی ذاتِ گرامی کے حوالہ سے
03:50سوال کیا جائے گا
03:51جس کو حضرتِ انس بن مالک
03:53رضی اللہ تعالیٰ نے کہا
03:55فَيَقُولَان
03:57وہ دو کہتے ہیں
03:59مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي حَاظَرْ رَجُلِ لِمُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم
04:03کی تو اس محمدِ مصطفیٰ علیہ السلام کے بارے میں
04:07کیا کہا کرتا تھا
04:08تو اس قبر
04:09گمبہ دِ خدرہ کے درمیان
04:11مٹی کے پردے ہٹا دیا جاتے ہیں
04:14کوئی تصویر نہیں دکھائی جاتی
04:16رجل اس شخص کو کہتے ہیں
04:18جس کا جسم بھی ہو
04:20جسم میں روح بھی ہو
04:21تو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:24کا جلوہ نظیب ہوتا ہے
04:26فَأَمَّلْ مُؤْمِنُ فَيَقُولُ
04:30اگر وہ مؤمن ہے
04:31تو وہ کہتا ہے
04:33اَشْحَدُ أَنَّهُ
04:35عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ
04:38کہ میں گواہی دیتا ہوں
04:39یہ اللہ کے بندے ہیں اور رسول ہیں
04:42پھر
04:46یہ صحیح بخاری کتاب الجنائز
04:48اور مسلم کے اندر بھی
04:49کتاب الجنہ میں یہ انس بن مالک
04:52کے حوالہ سے یہ روایت ملتی ہے
04:54پھر اسماء بنت عبی بقر
04:57رضی اللہ تعالیٰ بیان کرتی ہیں
04:58فَيُقَالُ مَا عِلْمُكَ بِحَذَرْ رَجُلُ
05:03پردے ہٹائے جاتے ہیں
05:04جلوہ رسول سمنے ہوتا ہے
05:06اور پوچھا جاتا ہے
05:07اس ہستی پاک کے بارے
05:09اس عظیم شخص کے بارے میں
05:11تیرا عقیدہ کیا تھا
05:13اور اس کو صحیح بخاری
05:14کتاب الوضو
05:16کتاب الجمعہ
05:17کتاب الاتسام میں ذکر کیا گیا ہے
05:20فرمایا
05:22فَعَمَلْ مُؤْمِنُونَ
05:24اَوْلْ مُؤْمِنُونَ
05:26اگر یقین رکھنے والا شخص ہے
05:28مومن شخص ہے
05:29فَيَقُولُ هُوَ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللَّهِ
05:33وہ جلوہ رسول پا کر
05:34خوشی کا اظہار کرتا
05:36کہتا ہے
05:36یہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
05:38جَاءَنَا بِالْبِيِّنَاتِ
05:41ہمارے پاس نشانیاں لے کے آئے
05:43وَالْحُدَا
05:44اور ہدایت دے کے آئے
05:50وَآمَنَّا
05:52اور ہم ان پر ایمان لائے
05:54وَتَّبَعْنَا
05:55اور ہم نے آپ کی سبمیشن کی ہے
05:58مطابعت کی ہے
05:59اتباع کی ہے
06:00پھر حضرت ابو حریرہ
06:03رضی اللہ تعالی نے ترمزی
06:05کتاب الجنائز میں کہا
06:06فَيَقُولَانْ مَا قُنْتَ تَقُولُ فِي هَذَرْ رَجُلُ
06:10تو وہ دو فرشتے کہتے
06:13اس ہستی کے بارے میں
06:14تم کیا کہا کرتے تھے
06:16فَيَقُولُ مَا كَانَ يَقُولُهُ
06:18وَعَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ
06:20تو مومن جواب دیتا ہے
06:21یہ اللہ کے رسول ہیں
06:23اور اللہ کے بندے ہیں
06:24اَشْحَدُ اللَّهِ الْاَلَّهِ الْلَّهِ
06:26وَأَنَّ مُحَمَّدَا
06:27عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
06:29فَيَقُولَانِ قَدْ كُنَّ نَعْلَمُ
06:32فرشتے کہتے ہیں
06:33ہمیں یقین تھا
06:34کہ تم یہی کہو گے
06:36کہ ہم گواہی دیتے ہیں
06:38اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
06:40اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
06:42اس کے بندے اور رسول ہیں
06:43حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ
06:48اور حضرتِ ابو حریرہ روایت کرتے ہیں
06:50فَيُقَالُ
06:52کہا جاتا ہے
06:52مَا حَذَرْ رَجُلُ
06:54اس ہستی کے بارے میں تو کیا کہا کرتا تھا
06:57اللہ ذِكَانَ فِيكُمْ
06:59جو تمہارے زمعجب اندر بھیجی گئی
07:02اور جس کا تم نے کلمہ پڑھا
07:05ان پر ایمان لائے
07:07فَيَقُولُ محمد الرسول اللہ
07:11تو وہ دیکھنے والا
07:13جلوہ پانے والا جواب دیتا ہے
07:15یا اللہ کے رسول ہیں
07:16جَاءَنَا بِالْبَيِّنَاتِ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ
07:18فَصَدَّقْنَاهُ
07:20نشانیاں لے کے آئے
07:22دین لے کے آئے
07:23قرآن لے کے آئے
07:24ہم نے اس کی تصدیق کی ہے
07:25اور حضرتِ
07:27ابو سید خدری روایت کرتی ہیں
07:30قَالَ مَا تَقُولُ فِي حَذَرْ رَجُلُ
07:32پُغَا جاتا ہے
07:33اس ہستی کے بارے میں
07:34تم کیا کہا کرتے تھے
07:36فَإِنْ كَانَ مُؤْمِنًا قَالَ
07:38شَهَدُوا اللَّهِ لَهَا إِلَّا اللَّهُ
07:39وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
07:42مُؤْمِن جواب دیتا ہے
07:43کہ یہ اللہ کے بندے ہیں
07:45اللہ کے رسول ہیں
07:46اور وہ شہادت دیتا ہے
07:50کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
07:52فَيَقُولُ الصَّدَقْتَ
07:54فَرِشْتے کے اہتے ہیں
07:55تم نے سچ کہا
07:56حضرت اسماء بنت ابی بکر لکھتا
07:59فرماتی ہیں
08:00کہ
08:01کہ کہا جاتا ہے
08:04اس ہستی کے بارے میں
08:05کیا کا کرتا تھا
08:07کہ یہ
08:11محمد صلی اللہ علیہ وسلم
08:13اللہ کے بندے اور رسول ہیں
08:15پھر حضرت انس بن مالک کہتے ہیں
08:18فَيَقُولُهُ وَأَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ
08:22پوچھا جاتا ہے یہ کون ہیں
08:24تو جواب دیتے ہیں
08:25وہ فرمیت جواب دیتی ہے
08:27یہ اللہ کے بندے اور اس کی رسول ہیں
08:30تو گویا
08:30جلوہ پانے کے بعد
08:33جو مؤمن ہے
08:34وہ خوش ہوتا ہے
08:35اور آپ کی رسالت کا ذکر کرتا ہے
08:38آپ کی عبدیت کا ذکر کرتا ہے
08:41اور خوش و خرم ہو جاتا ہے
08:43عمر بر درود و سلام پڑھنے والا
08:45مصطفیٰ علیہ السلام سے محبت کرنے والا
08:48حسن کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
08:50مر مٹنے والا
08:52روح کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
08:55سے اپنی جان
08:56فیدا کرنے والا
08:58عمر بر آپ کے نام سے محبت کرنے والا
09:01آپ کی سنت سے محبت کرنے والا
09:03آپ کی ذات سے محبت کرنے والا
09:05آپ کی صفات سے محبت کرنے والا
09:07آپ کا عاشق
09:09آپ کا عارف جس وقت
09:10وہ جلوہ رسول پاتا ہے
09:12وہ خوش و خرم ہو جاتا ہے
09:14ارے قبر میں سرکار آئیں
09:16تو میں قدموں پہ گھروں
09:18گر فرشتیں مجھ کو اٹھائیں
09:20تو میں ان سے یوں کہوں
09:22نقشے پائے یار سے
09:23اب اے فرشتوں میں کیوں اٹھوں
09:26مر کے پہنچا ہوں
09:27یہاں اس دل ربا کے واسطے
09:29تو وہ مر کر
09:31بندہ مومن جو جلوہ پا رہا ہے
09:34وہ آقا ای دو جہاں
09:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
09:38تصدیق کر رہا ہے
09:39عدرت برا بن عزب بیان کرتے ہیں
09:42کہ جب پوچھا جاتا ہے
09:44کہ جب دین کے بارے میں پوچھا جاتا ہے
09:55وہ جواب دیتا ہے
09:56کہ میرا دین اسلام ہے
09:57جب رب کے بارے میں پوچھا جاتا ہے
10:00وہ جواب دیتا ہے
10:01میرا رب اللہ ہے
10:02پھر وہ کہتے ہیں
10:05اس ہستی کے بارے میں بتاؤ
10:09جو تمہارے اندر مبوس کیا گیا
10:13جن کی جلوہ گری ہوئی
10:15تشریف آوری ہوئی
10:16وہ جواب دیتا ہے
10:21کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:23وہ پھر کہتے ہیں
10:26کہ ہمیں یہی علم تھا
10:28ہمیں یہی علم تھا جو تم کہتے ہو
10:31اور تمہیں
10:34تم صحیح کہہ رہے ہو
10:36فَيَقُولُ قَرَاتُ كِتَابَ اللَّهِ
10:40اور وہ کہتا ہے
10:41کہ ہم نے قرآن مجید کو پڑھا
10:44اور اس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:47کا حوالہ سے ذکر پایا
10:49فَآمَنْتُو وَصَدَّقْتُو
10:52ہم آپ پر ایمان لائے
10:54اور آپ کی تصدیق کی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended