Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Life Changing Bayan | Emotional Bayan 2026 | Best Bayan | Cryful Bayan 2026 | Iqbal Akbar Qadri

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہم صل على سیدنا ومولانا محمد وعلى آلہ واصحابه وبارک وسلم نحمده ونسلم على سیدنا ومولانا محمد
00:12رسوله النبی الامی الامین المقین الحنین الكریم الروف الرحیم
00:21وعلى آلہ الطجبین الطاہرین وصحبه الكرام المتقین المقرمین المخلصین
00:28اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36ان السمع والبصر والفعادہ کل اولائکا کان انہو مسئولا صدق اللہ مولانا لازیم
00:47حمد و صلاة کے بعد اللہ حرب و عزت کا کروڑوں بار شکر ہے جس نے ہمیں
00:56اپنی عبادت کے لیے بندگی کے لیے حمد و سنا کے لیے مدہت و ستائش کے لیے
01:07یہ زندگی عطا کی
01:10کروڑوں بار درود و سلام
01:13حضور ختمی مرتبت
01:16تاجدار کائنات
01:18تاجدار ختم نبوت
01:20تاجدار حسن و قمال
01:23صلی اللہ علیہ و علیہ وسلم
01:26جن کی خلامی میں اللہ رب العزت نے ہمیں یہ زندگی گزارنے کی سعادت کی عطا کی
01:38آج کی اس ایمان افروس نشست میں ہمارا موضوع ہوگا
01:45رمضان اور محاسبہ نفس
01:49کہ اللہ رب العزت نے ہمیں باہر رمضان جو عطا کیا ہے
02:00ہمیں دیکھنا ہوگا کہ اس رمضان کو ہم کیسے گزاریں
02:06اس نے ہمیں جسم عطا کیا ہے
02:13اور جسم کے اندر مختلف آزا رکھ دیئے
02:17جس میں
02:20کان بھی ایک عزو ہے
02:23آنکھ بھی ایک عزو ہے
02:27اور دل بھی ایک عزو ہے
02:33اس طرح دیگر عزاں ہیں
02:34پاؤں
02:36ہاتھ
02:38پھر انسانی جلد اور کھال
02:42اس نے ہمیں یہ
02:47انسانی بدن
02:49یا عزا
02:50اگر ہمیں عطا کیے ہیں
02:52ان انسانی عزا کو
02:58جو ہم پر کرم لوازی کی
03:02ہمیں عطا کیے
03:06ہمیں چاہیے ہم ان کا استعمال
03:10صحیح کریں
03:11قرآن مجید میں
03:15اللہ رب العزت نے
03:17پندرمہ بارہ
03:18سورہ اسرہ
03:21یہ حسن ترتیب میں سترہ نمبر سورہ ہے
03:24اس کی آیت نمبر چھتیس میں
03:27اللہ رب العزت نے فرمایا
03:29اِنَّا سَمْعَا بِشَقْقَانَ
03:33وَالْبَسَرَا
03:35اور آنکھ
03:37وَالْفُعَادَ
03:39اور دِل
03:39اُولَائِكَ كَانَ عَنْهُ مَسْئُولَا
03:43ان میں سے ہر ایک سے
03:45باز پرس ہوگی
03:47ہر ایک سے پوچھا جائے گا
03:51تو اللہ رب العزت نے
03:53یہ
03:54جو نعمتیں عطا کی ہیں
03:57فرمایا
03:59کان سے باز پرس ہوگی
04:04کہ یہ کیا سنتا رہا ہے
04:07اور کان سے گواہی طلب کی جائے گی
04:10اور اس روز اللہ تعالی
04:14ان آزا کو
04:15قوتِ گویای عطا کرے گا
04:17انہیں بولنے کی
04:20صالحیت عطا کرے گا
04:23یہ انسانی آزا
04:25اس روز
04:26انسان کے ہی
04:29حق میں
04:31یا خلاف گواہی دیں گے
04:33اگر کانوں کا اچھا استعمال کیا
04:36اس سے
04:40قرآنِ مجید سنا
04:42اس قرآنِ مجید
04:45کی
04:46تلاوت
04:48قائنِ موقع دیا گیا
04:51یا ان سے حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلمہ کو سمات کیا
04:59یا اچھا کلام
05:04نصیحت پر مبنی سمات کیا
05:06تو پھر تو یہ کان اچھی گواہی دیں گے
05:09اگر کانوں سے ہم
05:10جھوٹ سنتے رہے
05:13غیبت سنتے رہے
05:16نافرمانی کی باتیں سنتے رہے
05:18تو یہ اس روز کان ہمارے خلاف گواہی دیں گے
05:22اسی طرح فرمایا
05:25آنکھ سے باز پرس ہوگی
05:28کہ یہ آنکھ کیا دیکھتی رہی
05:30ہمیں چاہیے ہم اپنی آنکھ کا اچھا استعمال کریں
05:34ایسے مناظر جو ایمان سوز ہوں
05:38حیاء سوز ہوں
05:41اخلاق سوز ہوں
05:44ان مناظر کے دیکھنے سے
05:47اور حرام کاری سے
05:49ہمیں اپنی آنکھ کو بچانا ہوگا
05:51اگر یہ آنکھ والدین کی زیارت کرتی رہی
05:56کعبت اللہ کی زیارت کرتی رہی
05:59روزت الرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرتی رہی
06:04قرآن مجید کی زیارت کرتی رہی
06:07مشایخ اولیاء اور صالحین کی زیارت کرتی رہی
06:12پھر یہ کا آنکھ اچھی گواہی دے گی
06:16اور اگر ہم اس آنکھ کا اچھا استعمال
06:20ہم نے نہ کیا
06:23تو پھر یہ آنکھ انسان کے خلاف گواہی دے گی
06:28پھر فرمایت دل سے پوچھا جائے گا
06:32دل میں اچھے خیالات بھی آتے ہیں
06:37نیکی کرنے کا خیال
06:40درود و سلام پڑھنے کا خیال
06:43تحجد پڑھنے کا خیال
06:46غریب کی مدد کرنے کا خیال
06:49مسکین کو کھانا کھلانے کا خیال
06:52کسی کی دلجوئی کرنے کا خیال
06:55اچھے خیالات بھی آتے ہیں
06:57اگر اس دل میں اچھے خیالات آئیں
07:00تو یہ الہام ہے
07:01اللہ رب العزت کی جانب سے
07:06اچھے خیالات کا ورود اس دل میں اکتا ہے
07:09اور اسی دل میں وسوسے بھی آتے ہیں
07:12برے خیالات بھی آتے ہیں
07:14تو ہمیں دیکھنا ہوگا
07:16کہ دل میں ہم اچھے خیالات لائیں
07:19اور دل کو ہم وسوسوں سے
07:23شیطانی خیالات سے
07:25ہم اپنے دل کو محفوظ رکھیں
07:28پھر اللہ رب العزت نے
07:31قرآن مجید میں
07:33ارشاد فرمایا
07:35اٹھار ماں پارا
07:38سورہ النور
07:40یہ چوبیس ماں سورہ ہے
07:42اس کی آیت نمبر
07:43چوبیس پڑھئیے
07:45ارشاد فرمایا
07:46یوم تشہد علیہم
07:48السنتہم
07:49جس دن
07:51خود ان کی زبانے
07:54وعیدیہم اور ان کے ہاتھ
07:58وعرجلہم اور ان کے پاؤں
08:00اس بات کی
08:02گواہی دیں گے
08:04بما کانو یعملون
08:06کہ وہ کیا عمل کرتے رہیں
08:08قدموں سے پوچھا جائے گا
08:10یہ قدم اگر نیکی کی طرف اٹھے
08:13مسجد کی طرف اٹھے
08:15اچھی محافل کی طرف اٹھے
08:18مسکین
08:20غریب
08:22یتیم
08:23نادار
08:24ان کی
08:25مدد کرنے کے لیے
08:26اگر قدموں کو اٹھایا گیا
08:28تو یہ چھگواہی دیں گے
08:30اور اگر یہ بری
08:31مجالس کی طرف
08:33ان قدموں کو ہم
08:34لے کر گئے
08:36ان کا استعمال کیا
08:38ظلم کی طرف
08:40نائنصافی کی طرف
08:42حق طلفی کی طرف
08:44اور قدموں کو اٹھایا گیا
08:46تو یہی قدم
08:47ہمارے خلاف قواہی دیں گے
08:49اور
08:52اللہ رب العزت نے پھر انسانی
08:55جلد
08:56اس کا ذکر قرآن مجید نے کیا
08:58اب چوبیس ماں پارہ پڑھیں
09:01سورہ
09:02فسیلات
09:03یہ قرآن مجید کا
09:05اکتالیس ماں سورہ ہے
09:07اس کی آیت نمبر
09:08بیس کو پڑھئے
09:10فرمایا
09:11حَتَّى اِذَا مَا جَاؤُهَا
09:14شَهِدَ عَلَيْهِمْ
09:16یہاں تک کہ جب وہ
09:17دوزخ کے قریب پہنچ جائیں گے
09:19تو
09:20شَهِدَ عَلَيْهِمْ
09:25ان کے خلاف قواہی دیں گے
09:26سمعہم ان کے کان
09:30وَأَبْصَارُهُمْ
09:33اور ان کی آنکھیں
09:34وَجُلُودُهُمْ
09:36اور ان کے جسموں کی کھالیں
09:38بِمَا قَانُوا يَعْمَلُونَ
09:41کے جو وہ عمل کرتے رہے ہیں
09:43تو انسانی
09:46کھال کو
09:47انسانی جلد کو
09:49اللہ تعالیٰ اس روز
09:51قوتِ گویائی
09:52عطا کرے گا
09:53بولنے کی قوت عطا کرے گا
09:55اور یہ جلد
09:56انسان کے خلاف قواہی دے گی
09:59اللہ رب العزت میں
10:04سورہ یاسین
10:06میرشاد فرمایا
10:06الْيَوْمَ
10:07نَخْتِ مُعْلَافْ وَاحِهِمْ
10:11آج ہم
10:12انسانوں کے
10:14موہ پر مہر لگا دیں گے
10:16وَتُقَلِّمُنَا عَيْدِهِمْ
10:20اور ان کے ہاتھ
10:22قواہی دیں گے
10:23وَتَشَهَدُ عَرْجُلُهُمْ
10:25اور ان کے قدم
10:26قواہی دیں گے
10:27بِمَا کَانُوْ يَقْسِ بُونَ
10:30کہ وہ کیا کیا
10:31قصب کرتے رہے
10:32تو رمضان المبارک میں
10:35ہمیں چاہیے
10:36کہ ہم
10:37انسانی آزا کا
10:39اچھا استعمال کریں
10:41ان ہاتھوں کو
10:43صدق و خیرات کے لیے
10:45استعمال کریں
10:46مدد کے لیے
10:49ان ہاتھوں کا استعمال کریں
10:52کسی کی
10:53ضرورت پوری ہو جائے
10:55کسی کی
10:57سہری کا بندوبست ہو جائے
10:58کسی کے لیے
11:00افطاری کا
11:01بندوبست ہو جائے
11:02کسی کو
11:04اتنا راشن دے دیا جائے
11:05کہ جس سے
11:06اس کے
11:07یہ تیس دن
11:08خیریت
11:10آفیت کے ساتھ
11:11گزر جائے
11:11ہمیں
11:13رمضان المبارک میں
11:14اپنی زبان سے
11:16ذکرِ الہی
11:18تلاوتِ قرآن
11:20درود و سلام
11:22حمد و سنہ
11:23مدھت و ستائش سے
11:25ہمیں اپنی
11:27زبان کا استعمال کرنا ہوگا
11:29ہمیں
11:32اپنی آنکھوں سے
11:35گریہ وزاری کرنا ہوگا
11:37اللہ کی محبت میں
11:40اور اللہ کے عشق میں
11:42اور اللہ کی خشیت اور خوف میں
11:44ہمیں
11:45گریہ و قناہ
11:46ہونا ہوگا
11:47اپنی آنکھوں کو
11:50اللہ کی یاد میں
11:53ان پلکوں کو
11:55ان آنکھوں کو
11:56دیگونا ہوگا
11:57یہ پلکیں اگر بھیگ گئیں
12:00آنکھوں میں نمی آگئی
12:03دری آگئی
12:03آنسو آگئے
12:05یادِ الہی میں
12:06تو یقیناً
12:09ہمارے لیے یہ
12:10اس روز
12:12اچھی گواہی دیں گے
12:14پھر اللہ رب العزت نے
12:18حضرتِ معاذ بن جبل
12:21رضی اللہ تعالی
12:22یہ حدیث روایت کرتے ہیں
12:23جس کو امام دبرانی نے
12:25البوجم القبیر میں لکھا
12:26منظری نے
12:27الترغیب الترہیب میں
12:29اور حیسمی نے
12:30مسند الفردوس میں
12:32سات ہزار چار سو اٹھانوے
12:35نمبر پر حدیث ہے
12:36معاذ بن جبل
12:38رضی اللہ تعالی
12:39روایت کرتے ہیں
12:40آقاِ دو جہان صلی اللہ
12:42صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:43لَن تَزُولَ قَدْ مَا عَبْدِ يَوْمَ الْقَيَامَةِ
12:48حَتَّى يُسْعَلُ عَنْ عَرْبَعَةِ
12:51خِسَالِ
12:54انسان سے جب تک
12:57چار چیزوں کے بارے میں
12:59سوال نہ کیا جائے گا
13:00فرمایا
13:01قیامت کے روز بندہ
13:04اپنے رب کے ہاں حضور
13:07ضرور کھڑا ہوگا
13:09اس وقت تک کھڑا رہے گا
13:12جب تک ان سے
13:13اس بندے سے
13:15چار سوالات نہ کیا جائیں
13:17آقاِ دو جہان علیہ السلام
13:19نے فرمایا
13:20پہلا سوال ہوگا
13:21عن عمر ہی
13:22اس کی عمر کے بارے میں
13:24اس کی زندگی کے بارے میں
13:27اس کی حیات کے بارے میں
13:30فی ما
13:31افنا ہو
13:32کہ اس نے
13:33اس زندگی کو کہاں
13:36صرف کیا
13:37عمر کو کہاں گزارا
13:39دوسرا سوال
13:42وَعَنْ شِبَابِهِ
13:44انسان کی جوانی کے بارے میں
13:47پوچھا جائے گا
13:48فی ما
13:49اب لا ہو
13:50کہ اس نے جوانی
13:52کہاں گزاری
13:53کہ جوانی کے دن
13:56بہار کے دن
13:57ان دنوں کے حوالہ سے
14:00اس شباب اور جوانی کے حوالہ سے
14:03سوال کیا جائے گا
14:04وَعَنْ مَا لِهِ
14:06مِنْ اَيْنَكْتَسَبَهُ
14:07وَفِي مَا أَنْفَقَهُ
14:09پھر تیسرا سوال
14:11مال کے حوالہ سے کیا جائے گا
14:13مال کہاں سے کمائیا
14:15کہاں خرچ گیا
14:17تو کمائی کے ذرائع
14:19ہمیں اچھے کرنا ہوں گے
14:21رزق حلال کی طرف بڑھنا ہوگا
14:24رزق حرام سے
14:26سودخوری سے
14:27رشوت سے
14:28لاکہ سے
14:29جو
14:30کمانے کے
14:32ناجاز ذرائع ہیں
14:33ان سے ہمیں بچنا ہوگا
14:35فرمایا چوتھی چیز
14:37وَعَنْ عِلْمِهِ
14:38مَا تَعْمِلَ فِيهِ
14:40انسان کے علم کے بارے میں
14:43سوال کیا جائے گا
14:44کہ اس نے جو علم حاصل کیا
14:46اس نے
14:47کہاں تک
14:48اس علم پر عمل کیا
14:50پھر یہی حدیث پاک جس میں
14:53ایک پانچمی چیز کا
14:55ذکر کیا گیا
14:56حضرت عبداللہ بن عباس
14:57رضی اللہ عنہ سے
14:58روایت ہے
14:59کہ آقا عدو جہان
15:00صلی اللہ علیہ وسلم
15:01نے فرمایا
15:02کہ بندے سے
15:03قیامت کے روز
15:04چار طرح کا جو سوالات
15:08کیے جائیں گے
15:09اس میں پہلی چیز
15:11ان عمرہ ہی
15:12عمر کے بارے میں
15:14دوسری چیز
15:15وَعَنْ جَسَدِهِ
15:17جسم کے بارے میں
15:18وَعَنْ مَالِهِ
15:20تیسری چیز
15:22مال کے بارے میں
15:22اور
15:24اس حدیث میں
15:25جو چوتھے
15:26اور گزشتہ حدیث کی روشنی میں
15:29جو پانچمی چیز کا ذکر کیا گیا
15:31وہ یہ
15:31وَعَنْ حُبْ بِنَا
15:33عَحْدِ الْبَيْتِ
15:35کہ
15:35ہمارے عَحْلِ بَيْتِ
15:37کی محبت کے بارے میں
15:38پوچھا جائے گا
15:39کہ تم نے
15:39عَحْلِ بَيْتِ اعتحار سے
15:41کس قدر محبت کی ہے
15:43پنجتن پاک سے
15:45کس قدر پیار کیا ہے
15:47سجدہ کائنات
15:49صدام اللہ علیہ
15:50مولا کائنات
15:51علی المرتضی شیر خدا
15:53علی المرتضی
15:55علی المرتضی شیر خدا
15:57قرم اللہ
15:58وَجْحُ الْكَرِيمِ
16:00اور حسنین کریمین
16:02علیہ السلام
16:05اس گرانے کے بارے میں
16:08احلِ بیتِ اعتحار کے بارے میں
16:11حضور سرورِ کونین
16:13صلی اللہ علیہ وسلم
16:14محبت اور عشق کے بارے میں
16:17تو پانجو احلِ بیتِ اعتحار ہے
16:19ان کی محبت
16:21مبدت کے بارے میں
16:22سوال کیا جائے گا
16:23پوچھا جائے گا
16:25تو ہمیں چاہیے
16:28کہ ہم باہِ رمضان
16:30یوں گزاریں
16:31کہ ہم محبتِ
16:33احلِ بیت میں
16:35اس مہینے کو گزاریں
16:38زندگی کو گزاریں
16:40جس طرح انہوں نے
16:42وہ تین دن جو آنے والا
16:46آیا تھا
16:47اس کو عطا کیا
16:50بَيُتْعِمُ لَتْطَعَ مَا لَا حُبِّهِ
16:52مِسْكِينَمْ وَيَتِيمَمْ بَاسِرَا
16:55یتین
16:57مِسْكِين
16:58کہتے
16:59اس کی جھولی بھری
17:01خود بھوکے رہے
17:03پانی سے روزہ
17:04افطار کیا
17:05مگر اس کی دلجوئی کی
17:07اس کا دامنِ موراد
17:10بھر دیا
17:11ہمیں چاہیئے
17:13کہ ہم محبت بھی کریں
17:14اور ان کے اس اسوائے
17:16کامل پر چلیں
17:18اسوائے
17:20سخاوت پر چلیں
17:21اسوائے ایسار پر چلیں
17:24اسوائے قربانی پر چلیں
17:27یہ ماہِ رمضان
17:29ہمارے لئے
17:30سعادت کی گھڑیاں ہیں
17:32اللہ تعالیٰ ہمیں
17:34کامل اپنی بندگی
17:36میں اس مہینے کو گزارنے کی
17:39سعادت دے
17:40وَمَا عَلَيَّا إِلَّا الْمَلَا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended