00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa sahbihi wa ahli beitihi wa olaadihi wa azwajihi wa zhurriyatihi wa barik basalim.
00:15نحمده و نسلم على سiyyidina wa maulana muhammadin, رسولهن نبی الامین المقین الحنیل کریم الرعوف الرحیم وعلى آلہ التجبین الطاہرین وصحبه الكرام المتقین المقرمین المخلصین
00:42وعلى اولیائه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:53وعتصموا بحبل اللہ جميعاً ولا تفرخوا صدق اللہ مولان العزیم
01:03مولا جسل وسلم دائماً ابدا على حبیبك خیر الخلق کلہمی
01:11الصلاة والسلام علیکہ یا سیدی یا رسول اللہ وعلى آلکہ واصحابکہ یا سیدی یا خاتم النبی جین ویا سیدی یا شفیع المزنبین ویا سیدی یا رحمتاً للعالمین
01:31حمد و صلاة کے بعد پروردگارِ عالم کا کروڑ حبار شکر احسان اور فضل ہے
01:43کہ جس کی دی ہوئی توفیق سے اس نے ہمیں نعمتِ ایمان سے اور مثبتِ غلامیِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ سے بہرہ ورکی ہے
01:58ہماری رشت و ہدایت کے لیے اس نے عظیم کتاب کتابِ نور کتابِ شفا کتابِ موعزت کتابِ فرقان
02:12قرآنِ مجید کی صورت میں ہدا کی اور اس کتاب کی عملی تفسیر
02:22ذاتِ محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ کی صورت میں نصیب کی
02:31آج کی اس نشست میں جس موضوع کو میں گوشت بزار کروں گا
02:40وہ یہ ہوگا
02:44شانِ اہلِ بائد قرآن کی روشنی ہوئی
02:53قرآنِ مجید میں میں نے
03:00چوتھا پارہ سورہ علی مران
03:04یہ قرآنِ مجید کی تیسری صورت ہے
03:07حسنِ ترطیب میں
03:09اس کی آیت نمبر ایک سو تین کے ایمان نفروز کلماتِ عالیہ
03:15آپ کے سامنے پڑھنے کا شرف حاصل کیا
03:20جس میں اللہ رب العزت نے اشارت فرمایا
03:25وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
03:30اور تم سب مل کر
03:32اللہ کی رسے کو مضبوطی سے تعملو
03:36بَلَا تَفَرْقَوْا
03:42مَتْدَادُ لُو
03:44اس آیتِ کریمہ میں
03:50جو لفظ
03:54حَبْل ہے
03:57اس پہ ہم بات کریں گے
04:00کہ حَبْلُ اللَّهِ
04:03اللہ کی رسی سے مراد کیا
04:06اس تناظر میں میں
04:09آپ کے سامنے
04:11حَبْل کی
04:14بانچ مانی کو ارس کروں گا
04:18کہ حَبْلُ اللَّهِ سے مراد کیا ہے
04:24سب سے پہلا مانا
04:28ذکر کروں گا
04:32فَإِنَّ حَبْلَ اللَّهِ حُبَ الْقُرْآنِ
04:37کہ پروردگارِ عالم نے
04:40وہ رسی جس کو
04:42مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا ہے
04:46کہ وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
04:50کہ تم سب مل کر
04:52اس رسی کو تھام لو
04:53مضبوطی سے پکڑ لو
04:56اس رسی سے مراد
04:58قرآنِ مجید دیا گیا ہے
05:02امام ابنِ جریر
05:06تبرین رحمت اللہ لینے
05:11جامع البیان میں
05:15اس کی چوتھی جلت
05:20اکتیس نمبر صفحہ پر ذکر کیا
05:23پھر
05:24ابنِ ابی شیبہ نے
05:28المصنف نے
05:29کتاب فضائل القرآن
05:32چھٹے جل
05:35اور حدیث ہے
05:36تین ہزار اکاسی
05:38اور روایت نہیں ہے
05:42حضرتِ ابو سعید خدری
05:44رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
05:45عن ابی سعید
05:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:50قال قال رسول اللہ
05:54صلی اللہ علیہ وسلم
05:55کتاب اللہ
05:56ہوا حبل اللہ
05:58کہ حضرتِ
06:00ابو سعید خدری
06:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
06:03روایت ہے
06:05انہوں نے کہا
06:06کہ تاجدارِ کائنات
06:07صلی اللہ علیہ وسلم
06:08نے ارشاد فرمایا
06:09حبل اللہ
06:11یعنی اللہ کی رسی سے مراد
06:13وہ اللہ کی کتاب ہے
06:15الممدود من السما
06:20الى الارض
06:22جو آسماء سے
06:23زمین کی طرف
06:25لٹکی ہوئی ہے
06:26تو یہاں پر
06:28حبل اللہ سے مراد
06:30حضور نبی اکرم
06:31صلی اللہ علیہ وسلم
06:32نے اس سے مراد
06:34کتاب اللہ
06:35اللہ کا قرآن لیا
06:37پھر
06:43دوسری ڈیوائی
06:45جس کو ذکر کیا ہے
06:47امام جلال الدین
06:48سیوتی رحمت اللہ
06:49لینے
06:50تفسیر
06:52الدرر المنصور
06:53میں
06:53اس کی دوسری جن
06:54اور صفحہ
06:56دو سو چراسے
06:56اور پچاسے
06:57دیکھئے
06:58دیکھئے
06:59حضرتِ
07:01ابو شرع
07:01الخزاعی
07:03رضی اللہ
07:04تعالیٰ عنہ
07:05آپ روایت کرتے ہیں
07:07کہ حضور نبی اکرم
07:11صلی اللہ
07:12نے ارشاد
07:13فرمایا
07:14انہاز القرآن
07:15سببن
07:18طرفہو بید اللہ
07:20وطرفہو بیعیدیکم
07:22کہ بے شک
07:24یہ قرآن مجید
07:27ایک ذریعہ ہے
07:29طرفہو بید اللہ
07:33اس کا ایک سرہ
07:35اور ایک کنارہ
07:36اللہ رب العزت کے
07:37ہاتھ میں ہے
07:39وطرفہو بیعیدیکم
07:41اور اس کتاب کا
07:43دوسرا کنارہ
07:44تمہارے ہاتھوں میں ہے
07:45فتہ مصرقو بیہی
07:48تم اسے مضبوطی سے
07:49تھامے رکھو
07:50فَإِنَّكُمْ لَنْ تَدِلُّو بَعْدَهُ عَبَدًا
07:55کہ تم ہرگز کبھی بھی
07:58گمرا نہیں ہو
07:58اگر تم اس کو
08:01مضبوطی سے تھام لوگیں
08:03تو اس کو تھامنے کے بعد
08:05تم ہرگز گمرا نہیں ہو
08:08تو حضور نبی اکرم
08:09صلی اللہ علیہ وسلم
08:10نے ہمیں گھرنٹی عطا کی
08:12کہ اگر ہم قرآن مجید
08:14کو مضبوطی سے تھام لیں
08:16اس پر ایمان لائیں
08:18اس سے محبت کریں
08:19اس کی زیارت کریں
08:20اس کی قیرات کریں
08:22اس کی تلاوت کریں
08:24اس کی تعلیمات پر عمل کریں
08:26اور اس کو سمجھیں
08:28اور اس کتاب انقلاب کے پیغام
08:31کو دنیا میں عام کریں
08:32اس سے اپنا رشتہ علم
08:35اور رشتہ عدب اور محبت
08:37اور رشتہ عمل
08:38مضبوط کریں
08:39تو فگرنٹی یہ دی ہے
08:41کہ تم ہرگز گمرا نہیں ہیں
08:43ناظرین محترم
08:46تو یہاں حبل اللہ سے مراد
08:49پہلا معنی عرض کر رہا ہوں
08:50قرآن مجید نے جو ارشاد فرمایا
08:52وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
08:56کہ تم سب اللہ کی رسی کو مضبوطی
08:59سے دھاملو
08:59یہاں پر حبل اللہ سے مراد
09:03قرآن مجید لیا گیا
09:06پھر دوسرا معنی
09:10کہ حبل اللہ سے مراد کیا ہے
09:13حبل اللہ فَالْمُرَادُ مِنْهُ الْجَمَاعْتُ
09:18اس سے مراد جماعت لی گئی
09:21گرو جماعت
09:24اور اسی روایت کو امام جلال الدین سیوتی رحمت اللہ علیہ نے
09:30تفصیل الدل المنصور میں
09:33دوسری جل دو سو پچاسی نمبر صفحہ میں
09:36ذکر کیا
09:38انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
09:44ذکر کیا ہے
09:45ہاں فرماتے ہیں
09:46وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
09:49قَالَ حَبْلُ اللَّهِ الجَمَاعْتُ
09:54حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
09:57کہ یہاں حبل اللہ
09:59اللہ کی رسی سے مراد جماعت
10:01پھر حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کا
10:09فرمانِ عالی شان
10:12جس کو امام طبری رحمتاللہ علیہ نے جامع البیان میں
10:17چوتھی جل پتیس نمبر صفحہ
10:19اور امام جلال بن سیوتی رحمتاللہ علیہ نے
10:22عبدالل المنصور میں
10:24دوسری جل دو سو پچاسی نمبر صفحہ
10:28میں ذکر کیا
10:30حضرت عناس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
10:38عن النبی انہوں نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم سے
10:42کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
10:46انہو قال انہ بنی اسرائیل افطرقو
10:51علی احدا وسبعین فرقتان
10:55کہ بے شک بنی اسرائیل کے لوگ
10:58اکتر فرقوں میں بٹ گئے تھے
11:01وَإِنَّ اُمَّتِ سَتَفْطَرِقُوا
11:04أَلَىٰ أَلَسْنَئِنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَتَنِ
11:08میری امت بہتر فرقوں میں بٹے
11:11قُلُّهَا فِي النَّارِ
11:15إِلَّا وَاحِدَتُونَ
11:16سوائے ایک کے بوسارے کے سارے
11:20دوزخ اور جہنم میں جائیں
11:22قیلا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:24وَمَا حَذِهِ الْوَاحِدَا
11:27سرکارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:30انہ سے ارز کیا گیا
11:31کیا کہا وہ ایک فرقہ
11:34جو جنت میں جائے گا
11:37وہ کون سا ہے
11:38قَالَ
11:39تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
11:42نے ارشاد فرمایا
11:44وَقَابَدَ يَدَهُ
11:46آپ نے اپنی مُٹھی کو بند کیا
11:48وَقَالَ الْجَمَاعَةُ
11:50اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:52نے فرمایا
11:52اس سے مراد جماعت ہے
11:55کہ تم بہت بڑے لشکر
11:58جماعت سے مل کر رہو
12:00سبادِ آزم سے مل کر رہو
12:02اور اس لشکر سے جب تم
12:06مل کر رہو گے
12:08تو علامت اس بات کی ہے
12:10اور جنت تمہارا مقدر ہے
12:12تو یہاں پر
12:14وَعْتَسِمُ بِحَبْلِ اللَّهِ
12:18حَبْلُ اللَّهِ سِ مُرَاد
12:19جماعت کا مانا لیا گیا
12:22پھر تیسرا مانا
12:25حَبْلُ اللَّهِ سِ مُرَاد
12:27طاعت ہے
12:29فَالْمُرَادُ مِنْهُ طَاعَةُ
12:32اس سے مراد اطاعت ہے
12:34ابن جریر تبری نے
12:37جامع البیان فی تفسیر القرآن
12:39چوتھے جل
12:40اکتیس نمبر صفحہ میں ذکر کیا
12:42اس کو
12:44وَعَنْ قَطَادَتَ
12:47قَالَ بِعَحْدِ اللَّهِ بِعَمْرِهِ
12:51حضرتِ قَطَادَةَ رضی اللَّهُ طَالَهُ فرماتے ہیں
12:54اس سے مراد
12:55اللہ کا عمر اور حکم ہے
12:57اور اللہ کا عہد اور وعدہ ہے
13:00وَقَالَ عَبُلْ عَلِيَةَ
13:02هُوَ الْإِخْلَاسُ لِلَّهِ وَحْدَهِ وَحْدَ
13:05اور حضرتِ عَبُلْ عَلِيَةَ
13:06نے کہا
13:07کہ یہاں اس سے مراد
13:08اللہ رب العزت کا اخلاص ہے
13:12وَعَنْ ابنِ زَيْدٍ
13:14قَالَ الْإِسْلَامُ
13:16اور ابنِ زَيْدٍ
13:18نے کہا
13:19کہ اس سے مراد
13:20یہاں اسلام ہے
13:22تو گویا
13:23یہاں پر یہ ذکر کیا گیا
13:26کہ
13:27حَبْلُ اللَّهِ سے مراد
13:30اطاعت کرنا
13:32بیربی کرنا
13:35عمل کرنا
13:37پھر چوتھا
13:38مانا
13:40حَبْلُ اللَّهِ سے مراد
13:41کیا ہے
13:42اس سے مراد
13:45حضور نبی اکرم
13:47صلی اللہ علیہ وسلم
13:49کی ذاتِ گرامی ہے
13:51جس کو
13:54قاضی اجیاد رحمت اللہ علیہ
13:56نے الشیفہ میں ذکر کیا
13:58کہ حَبْلُ اللَّهِ
14:00ہوا
14:01محمد الرسول اللہ
14:04صلی اللہ
14:05کہ یہاں پر حَبْلُ اللَّهِ سے مراد
14:09تاجدارِ کائنات
14:12صلی اللہ
14:12کی ذاتِ گرامی
14:14وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
14:18کہ تم سب مل کر
14:20ذاتِ محمد مصطفیٰ
14:22علیہ السلام
14:23کا دامن تھاملو
14:24آپ کے دامن سے
14:26بابستہ ہو جاؤ
14:27آپ کے قدموں میں آ جاؤ
14:30آپ کی غلامی میں آ جاؤ
14:33آپ کی پیروی میں آ جاؤ
14:35اور اپنی محبتوں کا
14:36اپنے ایمان کا
14:38اپنے عشق کا
14:39اپنی وفا کا
14:41اپنی پہچان کا
14:43مرکز اور محور
14:44کملی والے محمد مصطفیٰ
14:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:48کو بنا دو
14:49تو قرآنِ مجید
14:52ہمیں رہنمائی فرماتا ہے
14:54وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
14:56کہ تم سب مل کر
14:57دامنِ رسول کو پکڑڑو
14:59تو جن کے ہاتھوں میں
15:01دامنِ محمد مصطفیٰ
15:03صلی اللہ وسلم ہے
15:05یقیناً وہ فرقوں سے
15:07تفرقوں سے بج جائے گا
15:10اگر آج امت چاہتی ہے
15:12پھر سے
15:12وحدت کی طرف آیا جائے
15:15پھر سے
15:16یگانگت کی طرف آیا جائے
15:18اتفاق اور اتحاد کی طرف آیا جائے
15:21اس کا واحد حل یہ ہے
15:23کہ ہم
15:24رسول اکرم صلی اللہ وسلم
15:26کے دامنِ محبت سے
15:28دامنِ اتباع سے
15:30دامنِ عدب سے
15:32اور دامنِ وفا سے
15:34ہم منسلک ہو جائیں
15:36اپنے رشتے
15:38رسالتِ ماب
15:40صلی اللہ وسلم سے
15:41محبت کی صورت میں
15:43استوار کریں
15:44عشق کی صورت میں
15:46مضبوط کریں
15:47تو فرمایا
15:49اللہ کی رسی کو
15:51مضبوطی سے تھام لو
15:52تو رسی سے موراد
15:53حضور نبی اکرم صلی اللہ
15:55وسلم کی ذاتِ گرامی ہے
Comments