Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Shan e Ahlyebayt | Shan E Aal e Muhammad | Iqbal Akbar Qadri | New Bayan Iqbal Akbar Qadri | Bayan 2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00so
00:16حبل اللہ سے مراد
00:19جماعت ہے
00:23تیسرا معنی
00:27حبل اللہ سے مراد
00:28اطاعت ہے
00:30اور چوتھا معنی
00:32حبل اللہ سے مراد
00:34تاجدار کائنات سجدنا
00:37محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
00:40اب حبل اللہ کے تحت
00:43ہم پانچمہ معنی
00:45ذکر کریں گے
00:46بشمار صحابہ اکرام نے
00:53اس معنی کا ذکر کیا
00:55کہ حبل اللہ سے مراد
01:00صحابہ اکرام کی ایک جماعت نے
01:04یہ روایت کیا
01:06جن میں حضرت علی المرتضی شریف خدا
01:09حضرت زائد بن ثابت
01:12حضرت زائد بن ارکم
01:14حضرت جابر بن عبداللہ
01:16حضرت ابو حریرہ
01:18حضرت ابو سعید الخدریج
01:21حضرت حزیفہ بن یمان
01:23حضرت حزیفہ بن عسید
01:27الغفاری
01:28حضرت خزیمہ بن ثابت
01:31حضرت سحل بن سعاد السائدی
01:35حضرت عدی بن حاتم
01:37حضرت عقبہ بن عامر
01:39حضرت ابو عجیوب انساری
01:41حضرت ابو شرائی الخزائی
01:46حضرت ابو قدامہ الانساری
01:48حضرت ابو لیلہ
01:50حضرت عامر
01:52حضرت عبداللہ بن عباس
01:54حضرت ابو رافے
01:58حضرت ابو سلمہ
01:59حضرت امیہانی
02:00رضی اللہ تعالی عنہ
02:03ورضی اللہ تعالی عنہ
02:04ان جمیز صحابہ اکرام
02:07نے یہ معنی ذکر کیا
02:09کہ حبل اللہ سے موراد
02:11قرآن اور اہل بیت اطحار کی
02:16ذاتِ گرامی
02:17قرآن اور رسول اکرم
02:22صلی اللہ علیہ وسلمہ کی
02:23اطرتِ پاک اور اولادِ پاک
02:26اور تفسیر
02:30الکشف البیان میں
02:32ابو عیسیٰ
02:34اصحاق
02:35احمد بن محمد بن
02:38ابراہیم صالبی
02:40نے ذکر کیا
02:42تیسری جل
02:44ایک سو تریسٹھ نمبر صفحہ
02:46پانی الامام
02:49جعفر بن محمد
02:51قال نحن حبل اللہ
02:54حضرتِ امام
02:57جعفر السادق
03:00رضی اللہ تعالی عنہ
03:01وعلی السلام
03:02قول
03:03کہ پوچھا گیا
03:05حضرتِ امام جعفر
03:07السادق علیہ السلام سے
03:09حضور آپ اس کی تفسیر بیان کر دیں
03:12کہ وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
03:15کہ تم سب مل کر
03:17اللہ کی رسی کو
03:18مضبوطی سے تھام لو
03:19اس رسی سے مراد کیا ہے
03:21تو امام جعفر السادق
03:23علیہ السلام فرمانے لگے
03:25نَحْنُ حَبْلُ اللَّهِ
03:27وہ اللہ کی رسی ہم ہی ہیں
03:29ہمارے دامن کو
03:31ہماری ذات کو
03:33مضبوطی سے تھام لو
03:35تو تم تفرقوں سے بج جاؤ گی
03:38پھر ہم احادیث کو
03:43پڑھیں
03:44حضرتِ زیر بن
03:50عرقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:53وہ اس حدیث کے راوی ہیں
03:56آپ فرماتے ہیں
04:01قَالَ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ
04:05صلی اللہ علیہ وسلم
04:06يَوْمًا فِي نَا خَطِيبًا
04:09بِمَا اِن
04:10يُدْعَ خُمًّا
04:13بَيْنَ الْمَكَّةِ وَالْمَدِينَةِ
04:15حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:18آپ نے ایک روز ہمیں
04:21مکہ اور مدینہ کے درمیان
04:23خُم تلاب تھا
04:25وہاں خطاب فرمایا
04:26فَحَمِدَ اللَّهُ وَأَثْنَ عَلَيْهِ
04:31وَوَعَذَ وَزَكَرَ
04:32ثُمَّ قَالَ
04:34آپ نے حمد بیان کی
04:36وَعَذُو نصیحت اور ذکر کیا
04:39اما بعد
04:41اس کے بعد فرمایا
04:42اَيُّهَ النَّاسِ لوگو
04:44فَإِنَّمَا نَا بَشَرُو
04:46بے شک میں ایک بشر ہوں
04:49يُوشِكُ اَنْ يَعْتِيَ رَسُولُ رَبِّ
04:52فَأُجِبُو
04:54ان قریب
04:55اللہ رب العزت کا پیغام مجھے ملے گا
04:58اور میں اس کو قبول کروں گا
05:00وَعَنَا تَارِكُن فِيكُمْ
05:02ثَقَلَيْنِ
05:04میں تمہارے درمیان دو وزنی
05:06چیزیں چھوڑ کر جانے لگا
05:08اَوَّلُهُمَا
05:10کِتَابُ اللَّهُ
05:12اس میں ایک
05:14خدا کی کتاب ہے
05:15فِيهِ الْحُدَى وَالْنُورِ
05:19جس میں ہدایت
05:20وَالْنُورِ ہے
05:21فَخُزُوهُ بِقِتَابِ اللَّهِ
05:24کہ اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لو
05:29وَسْتَمْسِكُو بِهِ
05:32اور اسے تھامے رکھو
05:35فَحَتَّا عَلَى كِتَابِ اللَّهِ
05:38آپ نے اللہ کی کتاب کو پکڑنے پر
05:42اُبھارا
05:43وَرَغَّبَ فِيهِ
05:46پھر آپ نے رغبت دلائی
05:48ثم قَالَ وَاَحِلُ بَئِتِ
05:50پھر آپ صلی اللہ صلی اللہ عنہ فرمایا
05:53ساتھ میری احلِ بَئِت
05:56اُذَكِّرُكُمُ اللَّهُ
05:58فِي اَحْلِ بَئِتِ
06:03اُذَكِّرُكُمُ اللَّهُ فی اَحْلِ بَئِتِ
06:06آپ نے تین مرتبہ یہ فرمایا
06:13کہ میں
06:14اپنی احلِ بَئِت کے بارے میں
06:17I tell that I am all the way in my family
06:23I tell that I am all the way in my family
06:27I tell that I am all the way in my family
06:30So this is a process of paak
06:32in a presence of Nabi Iqim he did
06:35two of the things that he said
06:37I told it, he said
06:38that one thing on a book
06:40Quran he mentioned
06:41and he said
06:42that two came to a book
06:45اپنی اہلِ بیت اتحار کا ذکر کیا
06:47تو آپ نے قرآن کو آلِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جوڑا
06:53کہ یہ دو وزنی چیزیں میں تمہارے درمیان چھوڑے جا رہا ہوں
06:58ان دونوں کو مضبوطی سے تھامنا
07:01اور آپ نے ذکر جو کیا حدیثوں میں وہ پہلا ذکر ملتا ہے
07:06وہ سقالین مضبوطی کے ساتھ چیز کو تھامنا
07:11پھر اسی سقالین کے حوالہ سے جو حدیثوں میں لفظ استعمال ہوا
07:18حضرت علیج المرتضی شیر خدا ربائد فرماتے ہیں
07:31کہ آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:35ان مقبود ان قریب میرا ویسال ہو جائے گا
07:40کہ میں تمہارے درمیان دو وزنی بھاری چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
07:48کتاب اللہ و اہل بیتی
07:51فرمائے ایک اللہ کا قرآن اور دوسری اپنی اہل بیتی اتحار
07:58فرمائے دونوں کو تھامنے رکھنا
08:04جب تک تم تھامے رکھو گے تم کبھی گمراہ نہ ہو گے
08:09تو امام حیسمی نے مجمع زوائد میں اس حدیث
08:13اس کو ذکر کیا یہ نمی جل ایک سو تریسٹھ نمبر سفا اور امام بزار
08:20رحمت اللہ علیہ نے المسند میں ذکر کیا تیسری جل آٹھ سو تریسٹھ
08:27نمبر حدیث میں تو اس حدیث میں بھی تاجدار کائنات صلی اللہ
08:32صلی اللہ علیہ وسلم نے اسقلین فرما کر دو وزنی بھاری چیزوں
08:38کی طرف اشارہ فرمایا اور فرمایا لن تدلو بعدہما گرنٹی یہ
08:45اتا کی اگر تمہارے ایک ہاتھ میں قرآن ہوگا اور دوسرے ہاتھ میں
08:50تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد پاک نسل پاک
08:54ذریعت پاک اترت پاک اہل بیت اتحار کی محبت اور مبدت ہوگی
09:00جب تک دونوں کو تم تھامے رکھو گے فرمایا تم ہرگز
09:05گمراہ نہیں ہو سکتے پھر حدیثوں میں حضور سرور کونین
09:11صلی اللہ علیہ وسلم نے جو لفظ ذکر کیا وہ اسقلین کے
09:21تحت ایک تیسری حدیث ثبات کریں جس کو ابو یعلا نے اپنی
09:27مسند میں دوسری جل حدیث ایک ہزار اکیس میں ذکر کیا
09:32المسنف نے امام ابن شعیبہ نے چھٹی جل اکتیس ہزار چھ سو اناسے
09:41حدیث میں ذکر کیا امام تبرانی نے الموجم الاوسط میں ذکر کیا
09:50تیسری جل تین ہزار چار سو انتالیس نمبر حدیث میں اس طرح
09:56دیل بی نے مسند الفردوس میں ذکر کیا پہلی جل ایک سو چورانوے
10:01نمبر حدیث پاک یہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
10:07روایت ہے کہ آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے انی اوشکو
10:12ان ادعا فا اجیبو مجھے یقین ہے ان قریب مجھے بولا لیا جائے گا اور
10:18میں اس بلاوے پر لبائی کہوں گا وَإِنِّ تَارِكُن فِيكُمُ الثَّقَلَيْنِ
10:24کہ میں تمہارے درمیان دو وزنی بھاری چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
10:28کتاب اللہ بَإِطْرَتِ ایک اللہ کی کتاب قرآن ہے اور دوسری میری
10:35اِطْرَتِ پاک کتاب اللہ حَبْلٌ مَمْدُودٌ مِنَ السَّمَائِ الَلْعَرْضِ
10:42کہ اللہ کی کتاب وہ آسماں سے زمین کی طرف وہ لٹکی ہوئی رسی ہے
10:48وَإِطْرَتِ اَحْلُ بَيْتِ اور دوسری چیز میری اَحْلِ بَيْتِ اَتْحَارِ
10:53میری اِطْرِتِ پاک نسلِ پاک
10:56وَإِنَّ اللَّطِیفَ الْخَبِيرَ اَخْبَرَانِ
11:00اور مجھے لطیف اور خبیر رب نے خبر دی ہے
11:04اَنَّهُمَا لَنْيَتْ نَيَفْ تَرِقَ حَتَّى يَرِدَ عَلَيَّ الْحَوْزَ
11:12کہ یہ کبھی بھی آپس میں جدا نہ ہوں گے
11:18بلکہ حوزِ کوسر پر اکٹھے ملیں گے
11:23فَانْظُرُونِ بِمَا تَخْلُفُونِ فِيهِمَا
11:29اب میں دیکھوں گا کہ تم میرے بعد ان سے کیا سلوک کرتے ہو
11:34تو آپ نے فرمایا کہ دو چیزیں تمہارے درمیان چھوڑے جا رہا ہوں
11:39دونوں کو اکٹھا کر کے جا رہا ہوں
11:41ایک قرآن اور دوسری اہلِ بیتِ اطحار
11:45اور فرمایا ان کو یوں میں جوڑ کر اکٹھا کر کے جا رہا ہوں
11:50کہ حوزِ کوسر پر بھی جب میں تشریف لاؤں گا
11:55تو ایک طرف قرآن ہوگا دوسری طرف آلِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوگی
12:00اس روز بھی یہ میرے پاس جڑے ہوئے اکٹھے تشریف لائیں گے
12:07تو تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:10اپنی احادیث میں پہلا لفظ ذکر کیا
12:13وہ ہے السقالین جس سے مراد وزنی چیزیں
12:18دو بھاری چیزیں ایک قرآنِ مجید اور دوسری آلِ رسول
12:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:26پھر حضرتِ جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
12:34کہ میں نے آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا
12:38فِي حَجَّتِهِ يَوْمِ عَرَفَتَ
12:40عرفہ کے دن حج کرتے ہوئے
12:43وَهُوَ نَاقَتِهِ الْقُسْبَا
12:45آپ اپنی اونچنی پر سوار تھے
12:48يَخْتُبُ فَسَمِئْتُهُ يَقُولُ
12:51میں نے سنا آپ کو خطاب فرماتے ہوئے
12:54آپ نے فرمایا
12:56يَا اَيُّهَ النَّاسِ اَلُوْغُوْ اِنِّي قَدْ تَرَقْتُ فِيْكُمْ
13:02مَا اِنْ اَخَسْتُمْ بِهِ لَن تَدِلُّوْ
13:06میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
13:09فرمایا
13:10جب تک تم تھامے رکھو گے
13:13تم کبھی گمرانہ ہوگے
13:15کتاب اللہ وَإِطْرَتِ
13:17اَحْلَ بَيْتِ
13:19اس میں ایک قرآن مجید
13:20کتاب ہے
13:22اور دوسری چیز میری اَحْلِ بَيْتِ اتحاد
13:25اس کو امام ترمزی نے
13:27کتاب المناقب کے اندر
13:29پانچ نمبر والیم
13:31اور حدیث 3786
13:34پھر امام تبرانی نے
13:37الموجم الاوسط میں
13:38پانچمیں جل
13:40اور حدیث 4787
13:44اسی طرح
13:46تبرانی نے
13:47الموجم القبیر میں
13:49تیسری جل 2680
13:52حدیث میں ذکر کیا
13:54تو پہلا میں لفظ عرض کر رہا ہوں
13:57السقالین
13:58پھر حدیث پڑھئے
14:00حضور سرور کونین
14:01صلی اللہ علیہ وسلم
14:02نے دوسرا لفظ
14:03ذکر کیا
14:04امارائیم
14:05حضرت زید بن عرقم
14:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی یہ حدیث
14:13امام حاکم نے
14:14مستدرک میں
14:15تیسری جل
14:16چار ہزار
14:18پانچ سو ستتر
14:20نمبر
14:20حدیث میں
14:21ذکر کیا
14:22آپ فرماتے ہیں
14:23قَالَ قَالَ رَسُولَ اللَّهِ
14:25صلی اللہ علیہ وسلم
14:26روایت کرتے ہیں
14:29کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
14:31اِنِّ تَارِكُن فِيكُمْ اَمَارَائِن
14:33میں تمہارے درمیان
14:36دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
14:38لَمْ تَدِلُّو
14:40اِنِّ تَبَعْتُهُمَا
14:42جب تک تم دونوں کی
14:44اتباع کرتے رہوگے
14:46جب تک دونوں کی پیروی کرتے رہوگے
14:49جب تک دونوں کا
14:51کہنا مانتے رہوگے
14:53میرے آقا نے فرمایا
14:54تم کبھی بھی گمرا نہ ہوگے
14:57وہ دو چیزیں کونسی ہیں
14:59بَهُمَا كِتَابُ اللَّهُ
15:02فرمایا
15:03اُن میں سے ایک
15:04اللہ کی کتاب قرآنِ مجید ہے
15:06بَأَحْلُ بَيْتِ وَعِتْرَتِ
15:09اور دوسری چیز
15:10وہ اہلِ بَيْتِ اتحار ہے
15:12گویا قرآن کو بھی
15:13ہدایت کا ذریعہ بنایا
15:15اور اہلِ بَيْتِ اتحار
15:17کو بھی ہدایت کا ذریعہ بنایا
15:18قرآنِ مجید کو بھی
15:21اللہ رب العزت نے
15:22رشد و ہدایت بنایا
15:23اور اہلِ ایمان کے لیے
15:26حضور نبی اکرم
15:28صلی اللہ علیہ وسلم hash
15:29気 اہلِ بَيْتِ کو بھی
15:30رشد و ہدایت کا ذریعہ بنایا
15:32فرمایا
15:33اِن دونوں چیزوں کو
15:34تھامنا ایمان ہے
15:36اِن دونوں چیزوں سے
15:38اپنا رشتہِ محبت
15:39استوار کرنا ایمان ہے
15:41اِن دونوں سے
15:42اپنا رشتہِ عدب
15:44استوار کرنا ایمان ہے
15:45اِن دونوں سے
15:47اپنا رشتہِ بفا
15:48رشتہِ عنص
15:49رشتہِ اتباع
15:51رشتہ پیربی رشتہ غلامی استوار کرنا جوڑنا
15:56اسے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ایمان قرار دیا
16:01فلاہ قرار دیا کامیابی قرار دیا کامرانی قرار دیا
16:05اور ان کو چھوڑ دینا اسے گمراہی قرار دیا
16:10تو حدیث میں دوسرا لفظ امارین کا ذکر کیا
16:14پھر تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسرا لفظ
16:18احادیث مبارکہ میں ذکر کیا
16:20وہ ہے خلیفتین کہ میں اپنے بعد دو نائب چھوڑ کر جا رہا ہوں
16:26جیسے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ نے
16:31آپ حدیث روایت کرتے ہیں
16:33جس کو امام احمد بن حنبل نے مسند میں
16:37پندرمی جیلد اکیس ہزار چھ سو اٹھارہ نمبر حدیث ذکر کی ہے
16:41آپ فرماتے ہیں
16:43کہ تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
16:50انی تارکن فیکم خلیفتین
16:52کہ میں تمہارے اندر دو نائب چھوڑ کر جا رہا ہوں
16:57کتاب اللہ
16:58اس میں ایک اللہ کی کتاب قرآن ہے
17:02حَبْلٌ مَمْدُودٌ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ
17:07یہ آسمان سے زمین کی طرف لٹکی ہوئی رسی ہے
17:12اَوْ مَا بَيْنَ السَّمَاءِ الَلْأَرْضِ
17:16یا آسمان اور زمین کے درمیان
17:19وَإِطْرَتِي
17:22دوسری چیز وہ میری اطرت ہے
17:24نسلِ پاک ہے
17:25ذریتِ پاک ہے
17:26اولادِ پاک ہے
17:28اَحْلَ بَيْتِي
17:29وَإِطْرَتِي
17:31اَحْلَ بَيْتِي
17:32وَإِنَّهُمَا لَنْ يَتَفَرَّقَا
17:35حَتَّى يَرِدَ عَلَيَّ الْحَوْسِ
17:38یہ کبھی بھی جدا نہ ہوں گے
17:40میں ان دونوں کو جوڑ کر دنیا سے جا رہا ہوں
17:43ان دونوں کو اکٹھا کر کے دنیا سے جا رہا ہوں
17:47ان کو متحد کر کے دنیا سے جا رہا ہوں
17:50فرمایا حوزِ کاؤسر پر جب یہ مجھے ملیں گے
17:54تو جڑے ہوئے اکٹھیں ملیں گے
17:57تو آقا عدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:00خلیفتین کے مبارک الفاظ
18:03اپنی احادیث میں ذکر کی
18:06پھر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث پاک
18:13امام تبرانی نے
18:14موجم القبیر پانچ میں جل
18:16چار ہزار نو سو اکتر
18:19حدیث میں ذکر کیا
18:21اور امام جلال الدین سیوتی رحمت اللہ علیہ نے
18:24ادرر المنصور میں دوسری جل
18:27دو سو پچاسی نمبر حدیث ذکر کی
18:31حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ نہ اسی روایت ہے
18:37قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم
18:41آپ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
18:45امزرو
18:47اب میں تمہیں دیکھتا ہوں
18:50كَيْفَ تَخْلِفُونِي فِي الثَّقَلَيْنِ
18:54کہ تم ان دو وزنی چیزوں سے کیا سلوک کرتے
18:58فَنَادَ مُنَادٍ وَمَسَّقَلَيْنِ
19:04صحابہ اکرام نے ارش کیا
19:06یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:08وہ دو وزنی چیزیں کونسی ہیں
19:10وَمَسَّقَلَيْنِ يَا رسول اللہ
19:14قَالَ كِتَابُ اللَّهِ
19:16فرمایا اس میں ایک چیز
19:18وہ اللہ کی کتاب قرآن ہے
19:21طَرَفَ بِيَدِ اللَّهِ وَطَرَفَ بِعِدِيكُمْ
19:25جس کا ایک کنارہ
19:27اللہ رب العزت کے دست مبارک میں ہے
19:30اور اس کتاب کا دوسرا کنارہ
19:32وہ تمہارے پاس ہے
19:34فرمایا فَسْتَمْ سِقُو بِهِ
19:37اسے مضبوطی سے تھامے رکھو
19:40لَا تَدِلُّو
19:44تم کبھی بھی گمرا نہ ہوگی
19:48بَلْآخَرُ اِتْرَتِي
19:51اور فرمایا دوسری چیز
19:53وہ میری اولاد ہے
19:55نسل ہے
19:57ذریعت ہے
19:58اہلِ بیتِ اطحار ہے
19:59وَإِنَّ اللَّطِیفَ الْخَبِیرِ
20:02اور بے شک لطیف اور خبیر جو میرا رب ہے
20:06اس نے نبانی مجھے خبر دی ہے
20:10اَنَّهُمَا
20:13کہ یہ کبھی بھی جدا نہ ہوں گے
20:19حتی یاریدہ
20:20کہ جب یہ حوز کوسر پر بھی آئیں گے
20:25تو اکٹھے ہوں گے
20:27فرمایا دنیا میں میں نے دونوں کو جور دیا ہے
20:30اور میرے پروردگار نے مجھے خبر دی ہے
20:33کہ محبوب یہ حوزے کا اثر بھی جڑے ہوئے
20:36اکٹھے تمہارے پاس آئیں گے
20:39سَعَلْتُ رَبِّ ذَالِكَ لَهُمَا
20:46سَعَلْتُ رَبِّ
20:49میں نے اپنے رب سے سوال کیا
20:51ذَالِكَ لَهُمَا
20:53ان دونوں کے بارے میں
20:55تو فرمایا
20:56فَلَا تَقَدَّمُو
20:59هُمَا فَتَحْلِكُم
21:02فرمایا کبھی بھی ان دونوں سے پیش قدمی نہ کرنا
21:07کبھی بھی دونوں سے پیش قدمی نہ کرنا
21:14کن سے قرآن سے
21:20اور اہلِ بیتِ اتحار سے
21:23کبھی بھی ان دونوں سے پیش قدمی نہ کرنا
21:27فَتَحْلِكُم
21:31ورنہ تم حلاق ہو جاؤ گے
21:34تو میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
21:36نے اپنی امت سے فرمایا
21:38ان دو چیزوں سے کبھی بھی پیش قدمی نہ کرنا
21:42کس سے قرآن مجید سے
21:46اور میری اترتِ پاک سے
21:48وَلَا تَقْصُرُو
21:51اَنْهُمَا فَتَحْلِكُم
21:55اور نہ ان سے پیچھے رہنا
21:57ورنہ پھر بھی تم حلاق ہو جاؤ گے
22:01وَلَا تَعْلِمُوهُم
22:05اور نہ انہیں سکھانا
22:08فَإِنَّهُمْ أَعْلَمُ مِنْكُم
22:11وہ تم سے زیادہ جانتے ہیں
22:13تو تین چیزوں کی نصیحت فرمائی گئی
22:17اہلِ بیتِ اتحار کے بارے میں
22:19قرآنِ مجید کے بارے میں
22:21پہلی چیز ان دونوں سے کبھی پیش قدمی نہ کرنا
22:24دوسری چیز ان سے کبھی پیچھے نہ رہنا
22:28ان کی محبت سے
22:30ان کی مبدت سے
22:31ان کی غلامی سے
22:32ان کے رشتے عدب سے
22:34ان کی تعلیمات سے
22:36ان کی وفا سے
22:37کبھی پیچھے نہ رہنا
22:39اور تیسری چیز ذکر کیا
22:41ان کو نہ سکھانا
22:42ان کو تعلیم نہ دینا
22:44ان کو بتانا نہ
22:46بلکہ یہ تم سے زیادہ آگاہی شعور
22:50علم رکھتے ہیں
22:51تو اس نشید سے یہ خبر ملی
22:56کہ وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
23:01کہ تم سب مل کر
23:02اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تعملو
23:05اللہ کی رسی کو
23:07مضبوطی سے پکڑ لو
23:10اور آپ اس کے اندر
23:11تفرقہ نہ کرو
23:13اور حکم دیا
23:15کہ
23:16پیش قدمی نہ کرو
23:18یعنی اللہ رب العزت سے پیش قدمی نہ کرو
23:23اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش قدمی نہ کرو
23:28جیسے قرآن مجید میں فرمایا
23:30یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا
23:32لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ جَدَجِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ
23:35کہ اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ چلو
23:38اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلمہ سے روح گردانی نہ کرو
23:43اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلمہ کی مخالفت نہ کرو
23:47اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلمہ سے پیش قدمی نہ کرو
23:52اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلمہ کی نافرمانی نہ کرو
23:56نافرمانی نہ کرو
23:58مخالفت نہ کرو
24:01حکم دولی نہ کرو
24:03پھر قرآن مجید کی مخالفت نہ کرو
24:07قرآن مجید کی حق و دولی نہ کرو
24:10قرآن مجید کی نافرمانی نہ کرو
24:13اور قرآن مجید پر پیش قدمی نہ کرو
24:16قرآن سے رو گردانی نہ کرو
24:19پھر آقائدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
24:21نے اپنی اہل بیت کے حوالہ سے فروایا
24:24ان سے پیش قدمی نہ کرو
24:27اہل بیت اتحار کی مخالفت نہ کرو
24:30So, I'm not going to be a man.
25:00صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا
25:01کہ کبھی ان سے پیچھے نہ رہنا
25:04بَلَا تَقْسُرُوا عَنْهُمَا
25:07ان دونوں سے
25:08کبھی پیچھے نہ رہنا
25:10کہ قرآن نظر آئے
25:12اس کی بھی غلامی اختیار کرنا
25:15اور اہلِ بیت نظر آئے
25:16نسلِ رسول نظر آئے
25:19غلامی ہیں
25:20محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
25:22میں رہتے ہوئے
25:24تمہیں چاہیے کہ تم غلامِ
25:26اہلِ بیتِ اطحار بن کر رہو
25:29ان کی پیروی میں رہو
25:31ان کی غلامی میں رہو
25:32ان کی تباہ میں رہو
25:34اور سعادت جانو
25:36کہ ہمیں اہلِ بیتِ اطحار نے
25:38اپنی نگاہوں میں قبولیت عطا کی ہے
25:40ہمیں سعاداتِ اعظام نے
25:42اپنے قدموں میں قبولیت عطا کی ہے
25:45ہمیں اہلِ بیتِ اطحار نے
25:47اپنے قدموں میں بیٹھنے کا
25:49کرینہ سلیکہ عطا کیا ہے
25:52تو فرمایا
25:53ان سے پیچھے نہ ہٹنا
25:55اہلِ بیتِ اطحار اور قرآن کو
25:57اپنی زندگیوں میں سرابہِ عدب رکھنا
26:00ان دوست کا عدب کرنا
26:04ان کی بیعدبی نہ کرنا
26:05عدب کروگے
26:07تو تمہیں دولتِ ایمان نصیب ہوگی
26:10اور اگر قرآن اور
26:13رسالتِ باب صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:15نسلِ پاک کی بیعدبی کروگے
26:17تو پھر تم راہِ دلالت پر
26:19گمراہی پر
26:20بے رہ روی پر چلوگے
26:21تو آج کی اس نشیست میں
26:24میں پیغام دینا چاہتا ہوں
26:26کہ ہماری ایمان کی بقا
26:28کس میں ہے
26:29کہ ہم اپنا رشتہِ غلامی
26:32قرآنِ مجید
26:33اور اہلِ بیتِ اتحار سے جوڑ کر رکھیں
26:36ہم اپنا رشتہِ علم
26:39رشتہِ عدب
26:40رشتہِ حیاء
26:41رشتہِ غلامی
26:43رشتہِ انص اور وفا
26:45ان دو سے جوڑ کر رکھیں
26:48اور زمانے کی ہواوں کو نہ دیکھیں
26:51کونسی ہوا کدھر چل رہی ہے
26:53اس دنیا کو سوارنے کے لیے
26:55اور پھر قبر حشر نشر میں
26:58آسودگی کے لیے
27:00اپنا تعلق قرآنِ مجید سے جوڑو
27:03قرآنِ مجید کی زیارت کرو
27:05تلاوت کرو
27:07اس کو محبت سے دیکھو
27:09اس کا دیکھنا بھی
27:12آقاِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
27:14میں نے عجر اور سواب کرا دیا ہے
27:16اس کی زیارت کرنا
27:18اس کی تلاوت کرنا
27:20اس کا پڑھنا
27:21اس پر عمل کرنا
27:24تو دنیا کی وادی میں اپنا رشتہ
27:27راتوں میں قرآنِ مجید پڑھ کر اس سے جوڑو
27:30قرآنی تعلیمات سے
27:33اپنی اقل و خیرد کو روشن کرو
27:37قرآنی تعلیمات سے
27:39اپنی زندگیوں میں روشنی لاؤ
27:42اور ساتھ اہلِ بیتِ اتحار
27:45اپنا نسبت کا تعلق ان سے جوڑو
27:48غلامی کا تعلق ان سے جوڑو
27:51محبت کا تعلق ان سے جوڑو
27:53عشق اور وفا کا تعلق ان سے جوڑو
27:57اگر آج اس دنیا کے میدان میں
28:00ہمارا تعلق قرآن سے جڑ گیا
28:02اور اہلِ بیتِ اتحار کے دامن سے جڑ گیا
28:05تو پھر یقین رکھنا
28:07یہ وہ دو ہیں
28:08کہ جب حشر میں
28:10آقاِ دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
28:12حوضِ کاؤسر پر ہوں گے
28:14تو فرمایا یہ دو خزانے میں
28:16دنیا میں جوڑ کر تمہیں جا رہا ہوں
28:18اس روز یہ دونوں
28:20مجھے جب ملیں گے
28:22میرے پاس آئیں گے
28:23تو فرمایا قرآن
28:25اور اہلِ بیتِ اتحار
28:27یہ دو جڑے ہوئے حوضِ کاؤسر پر
28:29میرے پاس آئیں گے
28:30تو ہمیں قرآنِ مجید کی
28:33نافرمانی سے بچنا ہوگا
28:35ہمیں آلِ نبی اولادِ علی کی
28:37نافرمانی سے بچنا ہوگا
28:39ناراضگی سے بچنا ہوگا
28:41ان کی غلامی میں
28:43آج زندگی بسر کرنا ہوگی
28:45اور پھر فرمایا
28:47کہ پیش قدمی نہ کرو
28:49سادات کی پیش قدمی نہ کرو
28:53اہلِ بیتِ اتحار کی پیش قدمی نہ کرو
28:57ان کی غلامی میں رہو
28:59ان کی تباہ میں رہو
29:01تو قرآن مجید
29:03ہمیں یہ رہنمائی عطا کرتا ہے
29:05کہ اہلِ بیتِ اتحار
29:07اور
29:09ان سے وفا
29:12ان کی غلامی
29:14ان کی محبت
29:15اسے در حقیقت ایمان کران دیا
29:18تو پروردگارِ عالم
29:20نے ہماری رہنمائی فرمائی
29:22وَعْتَسِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا
29:24تم سب مل کر
29:26اللہ کی رسی کو پکڑ لو
29:28یعنی قرآن مجید سے
29:30اپنا تعلق قائم کرو
29:31آقاِ دوجہان علیہ السلام کی
29:33تباہ سے اپنا تعلق قائم کرو
29:36جماعت سے اپنا تعلق قائم کرو
29:39اور ایمان کا جوہر
29:41ایمان کا خلاصہ
29:42ایمان کی جان
29:43ایمان کی جڑ
29:45ایمان کی اصل
29:46ایمان کی ابتدا اور منتحہ کمال
29:49تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
29:51سے اپنا رشتہِ غلامی
29:54اور محبت جوڑو
29:55مال و جان سے بڑھ کر
29:57والدین سے بڑھ کر
29:59آئیزہ اکارب سے بڑھ کر
30:01زمانے میں جو کچھ ہے
30:03اہدہ ہے
30:03منصب ہے
30:04گربار ہے
30:05گاڑی
30:06بنگلہ
30:06جو کچھ ہے
30:07ان سے
30:08اس ذاتِ گرامی سے
30:10ان سب چیزوں سے بڑھ کر
30:12محبت کرنا
30:14عشق کرنا
30:15عدب کرنا
30:16احترام کرنا
30:17انصور چاہت اور محبت رکھنا
30:19اس کو ایمان کرا دیا گیا
30:21اگر ہم
30:23اس دنیا کی وادی میں
30:25ہرس و حوض سے
30:27نقصان سے
30:28گمراہی سے
30:30بچنا چاہتے ہیں
30:31اس کی واحد سبیل یہ ہے
30:33کہ ہم اپنا تعلق قرآن سے
30:35یوں جوڑیں
30:36کہ ایک ہاتھ میں قرآن پگڑیں
30:39قرآن کو تھامیں
30:41اور دوسرے دامن میں
30:43آلِ نبی
30:43اولادِ علی کی محبت کو تھامیں
30:46تو انشاءاللہ
30:47دنیا کے جس راہ پر چلوگے
30:49قرآن اور آلِ نبی
30:51صلی اللہ علیہ وسلم
30:52کے صدقے
30:53دنیا میں
30:55کامیابی کی راہیں
30:56اللہ تعالیٰ
30:57تمہارے نصیب میں لکھ دے گا
30:59اور آخرت میں بھی
31:00قرآن کی برکت سے
31:02اور قرآن کی معیت کے باعث
31:04اور آقا عدو جہان
31:06صلی اللہ علیہ وسلم
31:07کی نسلے
31:08اقدس کے
31:10تعلق کے باعث
31:12وہ آخرت کا سفر بھی
31:14اللہ پاک آسان فرمائے گا
31:16اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا میں
31:18اللہ اور اللہ کے رسول
31:20صلی اللہ علیہ وسلم
31:21کی تابع داری میں رہنے
31:23اور اپنا رشتہ
31:25قرآن مجید سے
31:26اور اہلِ بیتِ اطحار سے
31:29مضبوط رکھنے کی
31:31سعادت
31:32نصیب فرمائے
31:33وَمَا عَلَيَّا إِلَّا الْبَنَا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended