Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Muhabbat Ahlebait | New Bayan 2025 | Islamic Bayan 2025 | Milad Un Nabi Bayan 2025| Islamic
Transcript
00:00اللهم صل على سیدنا ومولانا محمد وعلى آلہی واصحابہی وآہل بیتہی وعلادہی وبارک وسلم نحمدہو ونسلم على سیدنا ومولانا محمد
00:16رسوله النبی الامی الامین المقین الحنین الكریم الروف الرحیم
00:25وعلى آلہی وطیبین الطاہرین وصحبه الکرام المتقین المقرمین المخلصین
00:35اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:42اَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةً تَجِّبَةً كَشَجَرَةٍ تَجِّبَةٍ
00:53اَصْلُهَا ثَابِتٌ بَفَرْعُهَا فِي السَّمَاء تُعْتِئُ قُلَهَا قُلْ لَحِينٍ بِإِذْنِ رُبِّهَا
01:04وَيَدْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَادَ لِلنَّاسِ دَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَانَ النَّازِينَ
01:13حمد و سنات کے بعد پروردگارِ عالم کا کروڑوں مار شکر ہے
01:23جس نے ہمیں اپنی سنا کے لیے اپنی مدحت ستائش تعریف توصیف کے لیے زبان تاکی
01:43کروڑوں بار درود و سلام مکینِ گمبدِ خضرہ تاجدارِ کائنات روحِ کائنات جانِ کائنات
01:56اصلِ کائنات جوہرِ کائنات بہارِ کائنات دیباچہِ کائنات غنچہِ کائنات رونکِ کائنات
02:10راحتِ کائنات سیدنا محمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
02:19جن کی نگاہِ رحمتِ صدقے زندگی کے شب و روز بیت رہے ہیں
02:26کروڑوں بار درود و سلام اولادِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
02:35اور احلِ بیتِ اتحار پر
02:37پنجتن پاک پر
02:41کہ جن پر درود و سلام کے باعث اللہ تعالیٰ نماز قبول کرتا ہے
02:51اور انسان کو سعادت اور قربت اور اپنی رحمت سے نوازتا ہے
02:59قبولی جتا تا کرتا ہے
03:03آج کی نشست میں
03:05ہمارا موسو ہوگا
03:10محبتِ احلِ بیت
03:13قرآنِ مجید ہمارے لئے
03:18ایک علم کی دنیا میں
03:23اور سقاحت حقیقت
03:28کی دنیا میں
03:32وہ بےمثال کتاب ہے
03:34کہ جس کی ایک ایک آیت
03:38حقانیت پر مشتعل ہے
03:42جس کا ایک ایک لفظ
03:45اور ایک ایک حرف
03:47صداقت
03:48پر
03:51مبنی ہے
03:53قرآنِ مجید میں
03:57اللہ رب العزت میں
04:00مثالوں کے ذریعے بھی
04:03بات ذکر کی ہے
04:05جو قرآن کبھی
04:09مثالیں دے کر
04:12بات
04:15ذکر کرتا ہے
04:17اور یہ جو آیتِ قریمہ میں نے
04:21آپ کے سامنے عرض کی
04:22یہ
04:23تیرمہ پارہ
04:24سورہ عبراہیم
04:27حسنِ ترتیب میں یہ
04:29چودہ نمبر سورہ ہے
04:31اس کی
04:34ایک آیتِ قریمہ کی
04:35مبارک الفاظ
04:36میں نے آپ کے سامنے
04:38پڑھنے کا شرف حاصل کیا
04:40اللہ رب العزت
04:42بات شروع کر رہا ہے
04:43مثال دے کر
04:47قرآنِ مجید کی ایک شان یہ ہے
04:53کہ قرآن
04:53امثال القرآن کا
04:57ذکر کرتا ہے
04:58جس طرح یہ
05:01اقسام القرآن کا
05:03ذکر کرتا ہے
05:04قرآنی قسموں کا
05:06ذکر کرتا ہے
05:07اسی طرح یہ قرآن
05:09قرآنی
05:12مثالوں کا بھی
05:13ذکر کرتا ہے
05:15ایک قول کے مطابق
05:18اگر ہم
05:19یہ قول لیں
05:22کہ قرآنِ مجید میں
05:23چھ ہزار
05:24چھ سو
05:24چھ سٹھ آیات ہیں
05:26تو پھر
05:28ایک ہزار ایسی آیتیں ہیں
05:31جن کا
05:31تعلق
05:32عمر کے ساتھ
05:33پھر ایک ہزار
05:36ایسی آیتیں ہیں
05:37جن کا
05:37تعلق
05:38نہیں
05:38اور نواہی کے ساتھ
05:41کہ ان
05:43ان چیزوں سے
05:44قرآنِ مجید
05:45منع کرتا ہے
05:46ایک ہزار
05:51ایسی آیتیں ہیں
05:51کہ
05:52جن کا
05:53تعلق
05:54وعدہ کے ساتھ
05:56یہ وعدہ
05:57پورا کرتا ہے
05:58ایک ہزار
06:00ایسی آیتیں ہیں
06:01جن کا
06:01تعلق
06:02وعد کے ساتھ
06:03ایک ہزار
06:06ایسی آیتیں ہیں
06:07جن کا
06:07تعلق
06:08قصص کے ساتھ
06:09ہے
06:10واقعات
06:11پھر ایک ہزار
06:14ایسی آیتیں ہیں
06:15جن کا
06:15تعلق
06:16مثالوں کے ساتھ
06:17ایسی آیتیں ہیں
06:18ایسی آیتیں ہیں
06:20جن کا
06:20تعلق
06:21حرام
06:22کے ساتھ
06:24ہے
06:24ان ان چیزوں
06:25کو حرام
06:26کیا گیا ہے
06:27ان کی حرمت
06:28بیان کی گئی
06:29ایسی آیتیں ہیں
06:33جس میں
06:34حلال چیزوں
06:36کا ذکر کیا گیا ہے
06:37یہ چیزیں
06:39حلال ہیں
06:40پھر ایک سو
06:42ایسی آیتیں ہیں
06:43جن کا
06:45تعلق
06:46تسبیح
06:47کے ساتھ
06:48اللہ رب العزت
06:51کی تحلیل
06:52تسبیح
06:53حمد
06:53اور سنا
06:54تعریف
06:56اور مدہت
06:57اور سدائش
06:57پھر
07:00چیز سٹ
07:00ایسی آیتیں ہیں
07:01جو
07:02متفرق
07:03مضامین
07:04کو ذکر
07:04کرتی ہیں
07:05تو ان
07:07چھ
07:07ہزار
07:08چھ سو
07:08چھ
07:09سٹ
07:09کے
07:11تناثر میں
07:12اگر ہم دیکھیں
07:13تو ایک ہزار
07:14ایسی آیتیں ہیں
07:15جن کا
07:15تعلق
07:16مثالوں
07:17کے ساتھ
07:18ہے
07:18اور سورہ
07:20ابراہیم
07:20کیونے
07:20اللہ پاک
07:21فرما رہا ہے
07:22علم
07:22دور
07:23قیف
07:23دور
07:24بللہ
07:25مثلا
07:25کلمت
07:26تجیبت
07:27کیا آپ
07:29نے نہیں
07:29دیکھا
07:30کہ اللہ تعالی
07:30کس طرح
07:31مثال
07:32بیان کرتا ہے
07:34کلمت
07:37تجیبت
07:38پاکیزہ
07:38بات کی
07:39پاکیزہ
07:41کلام
07:42پاکیزہ
07:44بات
07:45پاکیزہ
07:47نتق
07:49اور
07:52پاکیزہ
07:53کلام
07:55کی
07:58کس طرح
07:58اللہ رب
07:59علیہ وسط
07:59مثال
08:01بیان کرتا ہے
08:02کشا جارات
08:03تجیبت
08:04اس کی
08:05مثال
08:06ایک پاکیزہ
08:07درخت
08:07کیسی ہے
08:08پاکیزہ
08:11کلمہ
08:12پاکیزہ
08:13بات
08:13پاکیزہ
08:14خطاب
08:15پاکیزہ
08:16کلام
08:16اس کی
08:20مثال
08:22ایک درخت
08:23کیسی ہے
08:23اسلوحہ
08:25ثابت
08:26جس کی
08:27جڑے
08:27بڑی گہری
08:29ہیں
08:29ففروحہ
08:31فی السما
08:32اور اس کی
08:33شاخیں
08:33آسمان
08:34میں ہیں
08:34پھر آیت
08:38نے ارشاد
08:38فرمایا
08:39تُؤْتِ
08:40اُقُلَهَا
08:42کُلَّحِين
08:43بِإِذْنِ
08:44رَبِّهَا
08:44تُؤْتِ
08:49اُقُلَهَا
08:50یہ اپنے
08:53کھانے والوں
08:53کو پھل دیتا ہے
08:55تُؤْتِ
08:58اُقُلَهَا
09:00کُلَّحِين
09:02ہر سال
09:03بِإِذْنِ
09:04رَبِّهَا
09:05اپنے رب کے
09:06حکم سے
09:06ہر موسم میں
09:09ہر صدی میں
09:10ہر زمانے میں
09:12یہ پھل دیتا ہے
09:15سارا سال
09:17بَيَدْرِبُ اللَّهُ الْأَمْفَالَ لِلنَّاسِ
09:22اس طرح اللہ تعالیٰ
09:23لوگوں کے لئے
09:24نسالیں بیان کرتا ہے
09:26لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ
09:30تاکہ وہ
09:30نصیحت حاصل کریں
09:32تو یہاں
09:36اگر ہم
09:39کلمتن
09:41تویبتن
09:42کشا جاراتن
09:44تویبتن
09:45باقیزہ
09:46باد کی مثال
09:47ایک درخت کسی ہے
09:49اگر ہم دیکھیں
09:53کہ درخت سے مراد کیا ہے
09:55اس شجر سے مراد کیا ہے
09:58قرآن مجیز کی شجر کی طرف
10:02اشارہ کر رہا ہے
10:03یاد رکھئے یہ عام
10:05شجر نہیں
10:06یہ خاص شجر ہے
10:08ایک تفسیر کے مطابق
10:11اگر ہم شجر مراد لیں
10:14تو شجر کا مانا درخت
10:17پھر درخت سے مراد
10:18کون سی ذات ہے
10:21جس کو
10:23شجر کہا گیا ہے
10:26رئیس المفسرین
10:28حضرت عبداللہ بن عباس
10:33ربی اللہ تعالیٰ کو
10:34امام جلال الدین سیوتی رحمت اللہ علیہ نے
10:40جن کا قول
10:41الاتقان کی اندر ذکر کیا
10:43اپنی کتاب
10:45فرماتے ہیں
10:47اگر میرے اونٹ کی رسی گم ہو جائے
10:55تم میرے سامنے قرآن کر دو
10:57میں قرآن پڑھ کر بتاؤں گا
10:59کہ وہاں چلے جاؤ
11:00اور میرے اونٹ کی گم شدہ رسی کو حاصل کر دو
11:03تو حبرو حاضح الامہ
11:08اس امت میں تفسیر کی دنیا میں سب سے بڑا امام
11:12ترجمان القرآن
11:16رئیس المفسرین
11:19حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما
11:24ان کے علم کا یہ عالم
11:25ان کی قرآن مجید میں
11:28قرآن فہمی کا یہ عالم
11:31قرآن مجید کے علم میں
11:34گہرائی کا یہ عالم
11:36گیرائی کا یہ عالم
11:39ظہری اور باطنی علم کا یہ عالم
11:42یہ فرماتے ہیں
11:43کہ جب سے مجھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
11:47کی صحبت نصیب ہوئی
11:48اور آپ کا علم ملا
11:49اور آپ کا فیض ملا
11:51تب سے حال یہ ہو چکا ہے
11:53کہ تم میرے سامنے قرآن کر دو
11:56میں اپنے گم شدہ
11:57اونٹ کی رسی اس قرآن سے حاصل کر دو
12:00تو آئیے ان کی
12:03ایک حدیث
12:05میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں
12:07جس میں
12:08شجارتوں سے موراد کیا ہے
12:11اس بات کی ہمیں وضاحت ملتی ہیں
12:14اور اس بات کو
12:15مسند الفردوس میں
12:18امام دیلمی رحمت اللہ علیہ نے
12:20اس حدیث کو ذکر کیا
12:22پہلی جل اور
12:28135 نمبر یہ حدیث ہے
12:33حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ
12:48اس حدیث کو مرفوع بیان کرتے ہیں
12:51فرماتے ہیں
12:54کہ آقا ایدو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
12:56ان ارشاد فرمائے
12:57آنا شجرہ تونیو
12:59فرمائے اب وہ درخت میں ہو
13:02قرآن
13:04جس درخت کے ذریعے
13:06مثال بیان کرتا ہے
13:10اللہ عرب العزت میں
13:11قرآن مجید میں
13:13جس
13:14شجرہ
13:15تیبہ کے ذکر کیا ہے
13:17اگر
13:18اس سے موراد درخت میں
13:21تو حضور اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:23آنا شجرہ تون
13:24میں درخت ہوں
13:26صاحب زہر ہے
13:28کہ جب درخت ہو
13:30پھر اس کا تنہ
13:31اس کی ٹہنیاں
13:34اس کے شگوفے
13:35اس کے عل
13:37اس کے پھول
13:38اس کے پتے
13:40یہ ساری چیزیں
13:42درخت کے ساتھ چڑی رہتی ہیں
13:45اور یہ ساری کی ساری چیزیں
13:49درخت کا حصہ ہوتی ہیں
13:51سروری کونین
13:53صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائے
13:55آنا شجرہ تون
13:56کہ میں
13:57ایک درخت ہوں
13:59اور
14:03وفاتمہ تو
14:05حملوہ
14:06سجدہ کائنات
14:07طیبہ
14:10طاہرہ
14:10سجدہ فاتمہ تو
14:12زہرہ
14:13سلام اللہ علیہ
14:14اس درخت کی
14:16ٹہنی ہے
14:18وَعَلِي جُنْ لِقَاعُهَا
14:23اور فرمائے
14:23علی اس کا شگوفہ ہے
14:25وَلْحَسَنُ وَلْحُسَيْنُ
14:29سَمْرَةُهَا
14:32حَسَنُ وَلْحُسَيْنُ
14:34اس کا
14:35پھل ہے
14:36وَلْمُحِبُّونَ
14:40اَحَلَ الْبَيْتِ
14:41وَنَا قُوْهَا
14:43اور فرمائے
14:44آلِ نبی
14:45اولادِ علی
14:46اہلِ بَيْتِ
14:46اتحار سے
14:47محبت کرنے والے
14:48اس درخت کے پتے ہیں
14:50مِنَ الْجَنَّةِ
14:55حَقًا حَقًا
14:56اور یہ سارے کے سارے
14:59محبین
15:00اہلِ بَيْتِ
15:02اتحار سے
15:03محبت کرنے والے
15:04فرمائے
15:05یہ سارے کے سارے
15:06جنتی
15:07تو اس درخت
15:13سے ہمیں پتا چلا
15:15کہ شجرہِ تیبہ سے مراد
15:18آقائدو جہان علیہ السلام کی ذات
15:20تہنی سے مراد
15:24سید عالم کی ذات
15:25اس کے اوپر لگے ہوئے شغوفے
15:28اس سے مراد
15:29بادشاہِ بین آیت
15:31اس کے اوپر لگے ہوئے پھل
15:35پھول
15:36اس سے مراد
15:38حسنین کریمین
15:39اور اس کے جو پتے ہیں
15:42ہرے برے ہیں
15:43وہ اہلِ بیتِ اتحار سے
15:46عشق کرنے والے
15:47محبت کرنے والے
15:49ذکر کرنے والے
15:51عدب کرنے والے
15:53ان کا تذکرہ کرنے والے
15:56اپنی
15:58گھروں کو
16:02اپنی محفلوں کو
16:04آباد کرنے والے
16:08ان کے مبارک
16:10تذکرہِ شہادت سے
16:13تذکرہِ
16:15حسن سے
16:17تذکرہِ آلِ محمد
16:19صلی اللہ علیہ وسلم
16:20آباد اور شہادت کرنے والے
16:24یہ وہ پتے ہیں
16:26جو اہلِ بیت سے
16:27محبت کرنے والے
16:28اور حضورﷺ
16:30نے فرمایا
16:31یہ سارے کے سارے
16:33جنت میں جائیں
16:35اگر ہم فقط
16:38درخت سے
16:38محبت کریں
16:39اور اس کی
16:40ٹہنی کا ذکر نہ کریں
16:42اس کے فلوں کا ذکر نہ کریں
16:45شگوفوں کا ذکر نہ کریں
16:47تو یہ محبت
16:49کامل نہیں ہے
16:51ناکے سے
16:52کامل محبت تب ہوگی
16:55جب ہم پورے کے پورے
16:59اس درخت
17:00اس کی ٹہنیاں
17:03اس کے پھلوں
17:04پھولوں
17:05شگوفوں
17:06پتوں سے محبت کریں
17:08حضورﷺ
17:12نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:14لِقُلِّ شَيِّنْ
17:15اَسَاسٌ
17:16ہر چیز کی کوئی نہ کوئی بنیاد ہوتی ہے
17:19وَأَسَاسُ الْإِسْلَامِ حُبُّ رَسُولِ اللَّهِ
17:24اور اسلام کی بنیاد
17:26حضورﷺ
17:28نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنا
17:30وَحُبُّ اَحْلِ بَيْتِهِ
17:33وَحُبُّ اَصَحَابِ
17:35اور آپ کے صحابہ اکرام
17:38اور آپ کے اَحْلِ بَيْتِهِ
17:40اَتْحَارِ
17:40سے محبت کرنا
17:42یہ اسلام کی اَسَاس ہے
17:44تو اسلام کی بنیاد میں دو چیزیں ہیں
17:48ایک محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
17:51اور ایک محبت اَحْلِ بَيْتِهِ
17:54اور محبت صحابہ اکرام
17:56تو روحِ کائنات
18:01حضورﷺ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
18:05کو یہاں پر آپ نے بحثے فرمایا
18:08آنا شجراتوں میں ایک درخت ہوں
18:12اس کائنات میں جتنی رونک ہے
18:17یہ آپ کے دم قدم سے ہے
18:19پھر لطف کی بات یہ ہے
18:22کہ کوئی بھی درخت ہو
18:25اس کی جڑ ہوتی ہے
18:27جڑ کے باعث وہ درخت قائم رہتا ہے
18:30اور وہی جڑ اس درخت کی اصل ہوتی ہے
18:35جڑ اس درخت کی اصل ہے
18:39اور جتنی شاخیں ہیں
18:41جتنے پھول ہیں
18:42جتنے پھل ہیں
18:44جتنے پتیں ہیں
18:45جتنے شغوفیں ہیں
18:46جتنی ٹہنیاں ہیں
18:48ان کو کہتے ہیں فراء
18:51تو فراء کا تعلق اصل کے ساتھ ہوتا ہے
18:57اور اصل کا تعلق فراء کے ساتھ ہوتا ہے
19:01اگر درخت لیا جائے
19:09اور درخت کی کوئی نہ کوئی اصل بھی ہوتی ہے
19:13اور عربی کے اندر اصل کو کہتے ہیں نجم
19:18ون نجم
19:22قسم ہے دیری
19:23کہ تو اصل کائنات ہے
19:26تو جوہر کائنات ہے
19:30تو اس کائنات کی اصل
19:33آقائد ہو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہے
19:36تو حضور کی ذات گرامی کو
19:38قرآن مجید نے نجم کائنات کہا ہے
19:41اصل کائنات کہا ہے
19:44اول ما خلق اللہ نوری ومن نوری خلق کل شئی
19:51فرمایا
19:52اول ما خلق اللہ نوری
19:57اللہ نے ساری کائنات میں سب سے پہلے میرے نور کو پیدا کیا
20:01پھر اس نور سے ساری کائنات کو پیدا کیا
20:04اس کائنات کی اصل نور مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
20:08اس کائنات کی اصل اور مبدہ اور بنیاد اور ابتداء
20:17آقائد ہو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات گرامی
20:21تو ہمیں چاہیے ہم حضور علیہ السلام سے بھی محبت کریں
20:27اور آقائد ہو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی جو حل بیت اطحار کے مبارک ہستیاں ہیں
20:33سیدہ کائنات سے محبت کریں
20:36بادشاہ بلایت سے محبت کریں
20:40امام حسن مجتبا علیہ السلام
20:45امام حسین علیہ السلام سے محبت کریں
20:50جب ہم ان سے محبت کریں گے
20:53ان حسنیوں کا احترام کریں گے
20:56ان کو یاد کریں گے
20:58ان پر درود پڑیں گے
21:00ان پر سلام پڑیں گے
21:03ان کے نام کی خیرات کریں گے
21:05اور ان کے نام پر بانٹیں گے
21:09اور ان حسنیوں کے پھر نام
21:11ہم اپنے بچوں کے اس لیے نام رکھیں گے
21:17کہ ہمارے بچوں کو بھی اہل بیت اطحار کی محبت نصیب ہو
21:22ان سے عشق اور عقیدت نصیب ہو
21:25ان سے نسبت نصیب ہو
21:27تو جب ہم ہمارے بچوں کے نام
21:29حسن رکھیں گے
21:31حسین رکھیں گے
21:33زین العابدین رکھیں گے
21:36محمد باکر رکھیں گے
21:39جعفر الصادق رکھیں گے
21:42علی رضا رکھیں گے
21:43محمد تقی رکھیں گے
21:45محمد نقی رکھیں گے
21:47محمد بہدی رکھیں گے
21:51عبدالقادر رکھیں گے
21:53موین الدین رکھیں گے
21:55نظام الدین رکھیں گے
21:59طاہر علا الدین رکھیں گے
22:01ابو بکر رکھیں گے
22:03محمد عمر رکھیں گے
22:05محمد طلحا
22:07محمد شہیر
22:09محمد بلال
22:11محمد شہیر
22:12محمد بلال
22:13رضی اللہ تعالی
22:15جب ہم اپنے بچوں کے نام
22:19ان مبارک حسنیوں
22:21صحابہ اکرام
22:23اہلِ بیتِ طہار
22:25اولیاء و صالحین و مقربین و محسنین
22:27کے ناموں پر رکھیں گے
22:29یقیناً
22:31نام کی وجہ سے ہمارے بچوں کو
22:33نسبت بھی نصیب ہوگی
22:35فیض بھی نصیب ہوگا
22:37اور ان حسنیوں سے پیار بھی نصیب
22:39تو آلِ رسول صلی اللہ
22:45صلی اللہ عنہ سے پیار
22:47یہ در حقیقت ایمان کی
22:49اصل ہے
22:51ایمان کا راز ہے
22:53جس شخص کو آلِ رسول سے پیار نہیں
22:57اس کے ایمان میں رخنا ہے
22:59اس کے ایمان کی بنیاد میں دراد ہے
23:03خلا ہے
23:05تو اس پورے کے پورے شجر میں آنے والے
23:09تمام
23:11مبارک
23:13طیب
23:15حسنیوں کا جو ذکر ملتا ہے
23:17ہمیں چاہیے
23:19درد سے تنے سے ہی پیار نہ کریں
23:23بلکہ جو اس
23:25درخت کی شاخیں ہیں
23:27پتے ہیں
23:29پھول ہیں
23:31پھل ہیں
23:33شگوفیں ہیں
23:35نظامین کو بھی دیکھیں
23:37اور اپنے آپ کو ہم
23:39محبتی اہلِ بیت کے ان
23:41ہرے برے پتوں کے ساتھ
23:43اپنے آپ کو ہم
23:45شمار کریں
23:47کہ وہ پتے جو درخت کے ساتھ جڑے رہتے ہیں
23:50پتوں کی زندگی درخت کے ساتھ ہیں
23:53ہریالی کے ساتھ ہیں
23:57یہ اپنے رب کے حکم سے سارا سال پھل دیتا رہتا ہے
24:06کوئی خطہ
24:09کوئی زمانہ
24:10کوئی صدی ان کے پھلوں سے خالی نہیں ہے
24:13یہ علی کا پھل دیتا ہے
24:16یہ درخت
24:18معرفت کا پھل دیتا ہے
24:21نسبت کا پھل دیتا ہے
24:24اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے
24:27ہمیں قرآن مجید سمجھنے
24:29اس پر عمل کرنے
24:31اور اپنا تعلق قرآن
24:33اور حلِ بیت اتحاد سے
24:35جوڑنے کی سعادت نصیب فرمائے
24:37وَمَا عَلَيْهَا إِلَّا الْبَلَا
Comments

Recommended