Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Tazkerah Husan E Mustafa S.A.W | New Islamic Status 2025 | Islamic Bayan 2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہم صل على سیدنا و مولانا محمد و علیہ و صحب ببارک و صدر
00:06اللہ رب العزت کا شکر ہے جس نے ہمیں ایمان، اسلام، قرآن کی عظیم نعمتوں سے شرفیات کیا
00:21قاضی اجاز رحمت اللہ علیہ نے محبت کی علامات میں سے ایک علامت کا ذکر کیا
00:32قال القاضی اجازا و من علامات محبت النبی صلی اللہ علیہ وسلم قسرت ذکرہی لہو فمن احب شیئن فاکسر ذکرہو
00:47قاضی اجاز رحمت اللہ علیہ نے اپنی کتاب الشفاہ میں پانچ سو صفحے میں
00:55حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مانگی
00:58ذاتِ گرامی کے ساتھ محبت کی ایک علامت کا ذکر کیا
01:04کہ جو شخص جس سے محبت کرتا ہے
01:11وہ اس کا ذکر قسرت کے ساتھ کرتا ہے
01:15اور اشارہ اس طرح دیا
01:20کہ ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا قسرت کے ساتھ ذکر کرنا چاہیے
01:27صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ قسرت کے ساتھ
01:34تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرتے
01:37حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:41ایک روز میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:46کہ ممبر مبارک پر بیٹھے
01:50اور شاہ سقلین کے قسرِ نبوت پر آپ کی نگاہِ اقدس پڑھتی ہے
01:58حسان کی ایک نظر کبھی رفعتِ دستار پر پڑھتی ہوگی
02:04کبھی ایک نظر آپ کے سرِ اقدس پر
02:08مہرِ نبوت پر
02:10جبینِ شرافت پر
02:13پلکوں کی رانائی پر
02:16آنکھوں کے حسن پر
02:19مبارک رخصار پر
02:21دانتوں کے جڑاؤ پر
02:24اکسِ تبسّم پر
02:27آپ کی فساحت اور بلاغت پر
02:30آپ کے سینہِ اقدس پر
02:32آپ کے بازوںِ مبارک پر
02:35آپ کے مبارک ہاتھوں پر
02:37انگلیوں پر
02:39دستِ اقدس پر
02:41آپ کے مبارک تلووں پر
02:44مہرِ نبوت پر
02:46پڑھتی ہوگی
02:47اور
02:48آپ کے خلق اور خلق پر
02:51پڑھتی ہوگی
02:51آپ کی اندازِ نشست
02:53اور اندازِ چال پر
02:55پڑھتی ہوگی
02:56اور
02:57اس منظر کو دیکھ کر
03:00اس پیکرِ تحسین کے
03:04حسن و جمال کو دیکھ کر
03:05یرز کیا
03:07وَأَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَقَدْتُ عَيْنِ
03:11آقا
03:11میری آنکھوں نے آپ جیسا حسین دیکھا ہی نہیں
03:14اور دیکھے کیسے
03:16وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْتَ لِدِ النِّسَاءِ
03:19کسی ماں نے آپ جیسا حسین جنا ہی نہیں
03:22خُلِقْتَ مُبَرَّأً مِنْكُلِّ عَيْبٍ
03:25اللہ نے آپ کو ہر عیب سے پاک پیدا کیا
03:29کَانْنَا کَقَدُ خُلِقْتَ كَمَاتَشَاءِ
03:32اور آپ کو ایسے بنایا
03:33جیسے آپ خود چاہتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended