Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hazrat Adam A.s Ka Waqia | New Bayan 2025 | Best Bayan
Transcript
00:00حضرت آدم علیہ السلام سے جب خطا ہو گئی زمین پر آ گئے
00:08تو پھر حضرت آدم علیہ السلام تین سو سال اللہ کی یاد میں محبت میں عشق میں روتے رہے
00:17اور پھر قرآن مجید میں فرمایا سور البقرہ کی آیت نمبر سنتیس میں فرشات فرمایا
00:27فَتَلَقَا آدم مِن رَبِّ کَلِمَاتٍ فَتَعَبَائِ رَيْنَ
00:32ہم نے آدم علیہ السلام کو کلمات سکھا دی
00:35کہ آدم یہ تصمیح پڑھو یہ کلمات پڑھو
00:39وَرَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
00:47پھر تین سو سالوں کے بعد رونے کے بعد
00:51جب سر اٹھایا عرشِ بری کی طرف دیکھا
00:57مال کے کائنات کی طرف نظر کی
01:01اور عرز کیا بولا
01:03میں تیرے حضور عرز کرتا ہوں
01:07کہ مجھے
01:10اَسْعَدُكَ بِحَقِ مُحَمَّدٍ اَنْ يَغْفِرَ لِهِ
01:15کہ مجھے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقِ
01:19معاف کر دے
01:20امام تبرانی نے
01:22امام حاکم نے
01:24امام بھیکی نے
01:25اس کا ذکر کیا
01:27امام قسطلانی نے
01:29البواہبِ الدنیا میں ذکر کیا
01:32ابن جوزی نے
01:33الوافا میں ذکر کیا
01:35اشرف الی تھانوی نے
01:37نشرتیب میں ذکر کیا
01:39کہ حضرت آدم علیہ السلام کی
01:43توبہ
01:44واسطہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
01:48جب دیا گیا
01:49اللہ رب علیہ وسلم نے قبول فرمائی
01:51پھر حضرت آدم علیہ السلام
01:54کی بائیں پسلی سے
01:56جنابِ حبہ کو پیدا کیا گیا
01:58اور آدم علیہ السلام جب بڑھنے لگے
02:01تو فرمائے آدم حق مہر ادا کرو
02:03تاکہ حبہ کو
02:04تمہارے نکاح میں دیں
02:06تو عرز کی یہ حق مہر کیا ہے
02:08فرمائے بیس بار آدم
02:10اور بھبہ
02:11یہ مل کر
02:12تم
02:13رسول اکرم صلی اللہ علیہ السلام پر
02:16درود و سلام پڑھ لو
02:17یہی تمہارا حق مہر
02:19تو حضور علیہ السلام کے
02:23درود و سلام کو
02:25حضرت آدم علیہ السلام کے
02:28نکاح کے وقت
02:29حق مہر مقرر کیا گیا
02:31اس بات کو
02:34علامہ
02:35سابی رحمت اللہ علیہ نے
02:37حاشیہ الجلالین میں لکھا
02:39اور
02:41امام جوزی رحمت اللہ علیہ نے
02:45صلاة الاحزان
02:47اپنی کتاب کے اندر لکھا
02:49تو حضرت آدم علیہ السلام
02:52اللہ رب العزت سے
02:54بہت زیادہ
02:55عشق کیا کرتے تھے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended