00:00Surah Al-Fatihah
00:30معزز ناظرین و سامعین آج ایک مرتبہ پھر پوریم اثر حاضر اور حکام دین لے کر ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:37ناظرین جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ اس پوریم میں ہر دفعہ ہم ایک ٹاپک سیلیکٹ کرتے ہیں
00:42ایک انوان منتخب کر کے اس پہ گفتگو کرتے ہیں
00:45اس دوران آپ کی لائیو کاؤز کو بھی انٹرٹین کیا جاتا ہے
00:48آپ کے برائرہ سوالات کے جوابات کتاب و سنت کی روشنی میں دیے جاتی ہیں
00:53آپ کی کیوریز کو بھی اڈریس بقاعدہ کیا جاتا ہے
00:55تو نمبر بھی سکرنز پہ چل لے ہوتے ہیں آپ اس پہ رابطہ کر سکتے ہیں
00:59تو آج جو ہمارا موضوع ہے وہ ہے ذکراللہ کے احکام
01:02پچھری مرتبہ بھی ہم نے اس پہ بات کی تھی
01:05اس سے پچھری مرتبہ بھی ہم نے اس پہ بات کی تھی
01:07گزشتہ سے پیوستہ ہے یہ ہمارا سلسلہ
01:09تو ذکراللہ کے احکام سے متعلق جو جنرل کیوریز ہمیں موصول ہوئی تھی
01:13ان میں سے کچھ کے جوابات ہم دے چکے ہیں
01:15کچھ کیوریز جو رہ گئی ہیں ان کے جوابات آج ہم انشاءاللہ دیں گے
01:19اس دوران آپ کی قوز کو بھی شامل کریں گے
01:21اور آپ کی قوز کے جوابات بھی دیے جائیں گے
01:23تو ذکراللہ کے احکام کے والے سے ہمارے پاس جو کیوریز ہیں
01:26جو ہمیں موصول ہوئی جنرل کیوریز
01:28ان میں ایک کیوریز ہمیں یہ موصول ہوئی
01:30کہ جناب یہ بتائیے کہ اگر کوئی صرف مخصوص اسما کا ذکر کرے
01:35یا مخصوص صورتوں کی تلاوت کرے
01:38تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے
01:40کہ کیا صرف مخصوص اسما کا ذکر کرنے کی اجازت ہے
01:43یا مخصوص صورتوں کی تلاوت کی اجازت ہے
01:45یا سارے ہی نام جو اللہ کیا اللہ اسماعہ والحسنہ
01:48سب کا ورد کرنا چاہیے
01:49یا سارے قرآن کی تلاوت کرنے چاہیے
01:52ساری صورتوں کی تلاوت کرنے چاہیے
01:54کسی کو مختص نہیں کر سکتے
01:56اس کا جواب یہ ہے کہ دیکھیں
01:57ویسے تو اچھی بات یہ ہے
01:59The most beautiful part of the high-aliyah is that the main bread of the Quran is the most powerful one for which means the Quran is the most powerful one.
02:18If you are not a very good person, you can't understand your own language.
02:23But if you are not a good person, what do you get to understand your language?
02:27The answer is to explain.
02:29The answer is to explain.
02:32A lot of people are not saying that there is a way to explain.
02:36That you have to read the Quran and read the Quran.
02:38The answer is to explain.
02:42So that you have to understand.
02:44Allah has to understand.
02:47دین کا آپ سے مطالبہ کیا ہے
02:49دین کے احکام کیا ہیں
02:51کن چیزوں کا آپ کو حکم دیا گیا ہے
02:52کن چیزوں سے باز رہنے کا آپ کو کہا گیا ہے
02:55ویسے بھی قرآن کتابِ ہدایت ہے
02:57اِنَّا حَادَ الْقُرَانَ يَحْدِي لِلَّتِيهِ
03:00اَقْوَمْ
03:01بے شک یہ قرآن سب سے سیدھی راہ کی ہدایت دیتا ہے
03:04یہ نازلی اس لئے کیا گیا ہے
03:06حُدَلْ لِلنَّاسِ اس کو فرمایا گیا ہے
03:08کہ یہ لوگوں کے لئے ہدایت ہے
03:10حُدَلْ لِلْمُتَّقِينَ اس کو فرمایا گیا ہے
03:12کہ یہ پریزگاروں کے لئے ہدایت ہے
03:14تو اسے اللہ نے ہدایت کے طور پر بھیجا ہے
03:17تو اس سے ہدایت حاصل کرنے کے لئے
03:19اس کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے
03:21یہ قرآن کے حقوق میں سے ہے
03:22تو سب سے اچھی بات تو یہ ہے
03:24کہ آپ قرآن کی تلاوت بھی کریں
03:26اور پھر اس کے بعد تفکر اور تدبر بھی کریں
03:28قرآن کو سمجھیں بھی اور اس پر عمل بھی کریں
03:30تو اس کے لئے یہ تو ضروری ہے
03:32کہ ایک دفعہ آپ احتمام اپنے حساب سے کر لیں
03:34مکمل پڑھنے کا
03:36مکمل سمجھنے کا
03:37بھلے تھوڑا تھوڑا ہی رکھ لیں
03:38دن میں آپ اپنے حساب سے
03:40چوبیس گھنٹوں میں کوئی وقت
03:41آپ اس کے لئے مختص کر دیں
03:43اور تھوڑا سا پڑھ لیں
03:44یہ تو ہے اپنی جگہ پر
03:45یہ آپ نے کرنا ہی کرنا ہے
03:47اس کے علاوہ ویسے
03:48اب چند مخصوص آیات
03:50یا چند مخصوص صورتوں کی تلاوت کرنا
03:52یا اللہ کے چند ناموں کا ورد کرنا
03:54الگ سے اس کی اجادت ہے
03:55یا نہیں
03:56تو جناب اس کی بالکل اجادت ہے
03:57کہ بندہ اپنے ذوق کی بنا پر
04:00یا کسی خاص اسم میں
04:02اللہ کے کسی خاص نام میں
04:04اسے حلاوت زیادہ محسوس ہوتی ہے
04:06یا قرآن کی کوئی صورت
04:07اسے یاد اچھی طرح ہے
04:09یا کوئی آیت یاد اچھی طرح ہے
04:11اس وجہ سے بار بار
04:12وہ اس کی تلاوت کرتا ہے
04:13یا قرآن مجید فرقان امید کی
04:15اس صورت کو پڑھتے ہوئے
04:17اس سے حلاوت زیادہ محسوس ہوتی ہے
04:19اللہ سے اپنا تعلق مضبوط ہوتا
04:21محسوس ہوتا ہے
04:22اس وجہ سے وہ اس کی تلاوت
04:23بار بار کرتا ہے
04:24اس کی تقرار کرتا ہے
04:25تو اس کی بھی شریعت کی طرف سے
04:27اجادت ہے
04:28اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے
04:30بلکہ یہاں تک کہ
04:31نماز میں بھی ایک آیت کی
04:33صورت یا تقرار کی جہاں تک بات ہے
04:35تو نوافل میں تو بلا قرآن جائز ہے
04:37کہ آپ نوافل میں تقرار کر سکتے ہیں
04:40ایک سے زائد مرتبہ
04:41ایک آیت بھی پڑھ سکتے ہیں
04:43صورت بھی پڑھ سکتے ہیں
04:44اور جہاں تک فرائز کی بات ہے
04:45تو فرائز میں بھی اس کی اجادت تو ہے
04:47لیکن وہ اجادت کراہت کے ساتھ ہے
04:49یعنی مکروح تنظیح ہی اس کو قرار دیا گیا
04:51صرف ناپسندیدہ
04:52لیکن نماز پر اثر نہیں پڑتا
04:54نماز بارال ہو جاتی ہے
04:55اور تلاوت میں کسی کو محبت ہو
04:58کسی خاص صورت کے ساتھ
05:00اس کو سمجھ اجادہ ہے
05:01محبت کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں
05:03یہ سبب بھی ہو سکتا ہے
05:05کہ ایک صورت یا ایک آیت کے اندر
05:07جن معانی اور مفاہیم کا بیان ہے
05:09وہ بندے کو سمجھ اچھی طرح آ گئے ہیں
05:11اور اس وجہ سے بندہ بار بار پڑھتا ہے
05:13اس وجہ سے محبت محسوس کرتا ہے
05:14اس سے
05:14یا جہاں اس کے اندر
05:16اس کو حلاوت زیادہ محسوس ہوتی ہے
05:17یا خاص اسے
05:18اللہ تعالیٰ کے ساتھ
05:20اپنا تعلق مضبوط ہوتا ہے
05:22محسوس ہوتا ہے
05:23یا اسے اس پہ
05:25ایسا محسوس ہوتا ہے
05:26قلب میں خاص گداز محسوس ہوتا ہے
05:28سوز محسوس ہوتا ہے
05:29کہ میری اس صورت کے ساتھ
05:31یا اس آیت کے ساتھ
05:32کوئی خاص روحانی مناسبت ہے
05:34یا طبی مناسبت ہے
05:35اس وجہ سے محبت کرتا ہے
05:36اس صورت کے ساتھ
05:37آیت کے ساتھ
05:38اللہ کا کلام ہے
05:39تو سبحان اللہ
05:40بلکہ حدیث سے ثابت ہے
05:41کہ ایک صحابی
05:42میں حدیث شمارہ
05:44ارز کرتا ہوں
05:45ایک کالر میں پہلے شامل کرتے ہوں
05:46اس کے بعد حدیث شریف کو بیان کرتا ہوں
05:48تاکہ حدیث کے دوران
05:50کوئی جائے وہ خلل نہ آئے
05:51اس لیے میں رگیا بھی شروع نہیں کی تھی
05:53اس لیے میں نے کہا پہلے کال لے لیتا ہوں
05:54پھر تاکہ حدیث پوری
05:55اس طرح بیان کروں
05:56کہ حدیث کے مہابین
05:57کوئی خلل نہ آئے
05:58حدیث کے بیان میں
05:59جی ایک کالر ہے
06:00السلام علیکم
06:01جی فرمائیے
06:04جی میرا سوال ہے
06:06کہ ایک آنمی لوگوں کی دلہ داری کرتا ہے
06:08لیکن وہ بہت نیک عمل کرتا ہے
06:10نمازیں پڑتا ہے
06:10روزے رکھتا ہے
06:11نفل نمازیں پڑتا ہے
06:13تو کیا
06:13اسے اللہ تعالیٰ توفیق دیتا ہے
06:15نیک عمل کی
06:15یا اس کے عمل بھی
06:17قیامت کے دن ضائع ہو جائیں گے
06:18جی ارز کرتا ہوں
06:20جی
06:23جی ناظرین
06:24تو میں گدارش کر رہا تھا
06:25کہ اس کے بارے میں
06:26بقاعدہ حدیث بھی موجود ہیں
06:28نماز میں بھی
06:29تقرار کے بارے میں
06:30تو یعنی جب نماز میں اجاتھ ہے
06:32تو نماز کے علاوہ
06:33تو بدرجہ اولہ اجاتھ ہے
06:34تقرار کی جاتھ
06:36حدیث موارک موجود ہے
06:37بخاری کے اندر حدیث ہے
06:38کہ حضور جانعالم علیہ السلام کو
06:40آ کر عرض کیا
06:41بقاعدہ صاحبہ نے بات بتائی
06:42مسجدِ قبعہ میں
06:43جو امام مقرر تھا
06:44وہ جب نماز پڑھاتے تھے
06:45تو نماز میں
06:46ہر آیت میں
06:47وہ سورہ خلاص ضرور پڑھتے تھے
06:48اور سورت بھی پڑھتے تھے
06:49اور سورتوں کے ساتھ
06:50سورہ خلاص بھی پڑھتے تھے
06:52جب نبی کریم علیہ السلام
06:53تک بات پہنچی
06:55تو آپ علیہ السلام نے
06:56جب پوچھا
06:56سبب دریافت کیا
06:57تو انہوں نے اس بات پر
06:58کیونکہ لوگوں نے
06:59اسے کہا تھا
06:59کبھی یہ پڑھا کرو
07:00کبھی کچھ اور پڑھا کرو
07:01تو انہوں نے
07:03بات نہیں مانی
07:04پھر جب نبی پاک علیہ السلام
07:05تک بات آئی
07:06تو حضور جانعالم علیہ السلام
07:07نے پوچھا
07:08سبب پوچھا
07:08کہ تم ایسا کیوں کرتے ہو
07:10تو انہوں نے جواب میں کہا
07:11کہ اللہ کے محبوب
07:14میں اس صورت سے محبت کرتا ہوں
07:16تو حضور جانعالم
07:17صلی اللہ علیہ وسلم
07:18نے جواب میں فرمایا
07:20ایمان افروز جواب
07:21آپ نے فرمایا
07:21اس صورت کی جو محبت ہے
07:30اس نے تمہیں جنت میں داخل کر دیا
07:32یعنی اگر تم اس صورت سے
07:34محبت کرتے رہو گے
07:35اسی طرح
07:35تو یہ صورت کی محبت
07:36تمہیں جنت میں داخل کر دے گی
07:38الٹی میٹ ریزلٹ
07:40اس صورت سے محبت
07:40کہے نکلے گا
07:41کہ یہ تمہیں جنت میں داخل کرے گی
07:43تو اس سے پتہ چلتا ہے
07:44تقرار کا
07:44اس کے علاوہ ایک اور
07:45حدیث بھی موجود ہے
07:46یہ صورت اخلاص کے والے سے
07:47ارز کرتا ہوں
07:47پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں
07:49السلام علیکم
07:50وآلیکم
07:53السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:54جی فرمائیے
07:55فرمائیے
08:00سرمالہ یہ سوال ہے
08:03یہ اگر میں
08:04فرض نماز
08:06ادا کر رہا ہوں
08:06تو پہلے میں نے
08:08صورت
08:08اللہ ونہ پڑھ لی
08:10اور بعد میں
08:11صورت اخل جائے جو
08:12اللہ کافرون پڑھی
08:13تو کیا نماز ہو جائے گی
08:15یا دوبارہ پڑھنی پڑھے گی
08:16جی ارز کرتا ہوں
08:17جی ایک اور کالر
08:21ہمارے ساتھ
08:22شامل کرتے ہیں
08:23السلام علیکم
08:24جی وآلیکم السلام
08:26جی فرمائے
08:27جی میرا یہ سوال تھا
08:28آپ سے کہ
08:29فوٹوگرافری کے شعبے میں
08:31عورتوں کی
08:32فوٹوگرافری کرنا جائز ہے
08:34جی ارز کرتا ہوں
08:35اور
08:35اور ایک اور سوال تھا
08:38کہ میں سوستا ہے
08:39اس کا بھائی
08:39ایک دکان پر کام کرتا ہے
08:41لیکن وہاں پر
08:43وہ چھٹی نہیں
08:43اس کو دیتے پورا مہینہ
08:45لیکن وہ پھر جھوٹ بھول کر
08:46ان سے ایک دو دن کی
08:48چھٹی لے رہتا ہے
08:48کیا یہ جائز ہے
08:49اس کے لیے
08:51ارز کرتا ہوں اور
08:51اور اگر نماز میں
08:53دو سجدوں کی جگہ
08:55تین سجدے کا دیے جائیں
08:57تو
08:57اس نماز کا کیا حکم ہوگا
08:59یہ ارز کرتا ہوں
09:00اور
09:01جی بہت شکریہ
09:03جی ناظرین
09:07تو میں گزارش کر رہا تھا
09:08کہ سورت کی تقرار کے والے سے
09:09بات کر رہا تھا
09:10کہ سورت کی تقرار کرتے ہوئے
09:12کہ ایک سورت کی تقرار کی جا سکتی ہے
09:14سورہ اخلاص کے بارے میں
09:15میں نے ایک حدیث شریف بیان کی
09:16ایک حدیث اور بھی ہے
09:17وہ بھی بخاری مسلم دونوں میں موجود ہے
09:19حدیث مبارک کے
09:20ایک سریعہ میں
09:21سریعہ کہتے ہیں
09:22غزوہ اور سریعہ دو اسطلائیں
09:23آپ لوگوں نے سنی ہوئی ہوں گی
09:24غزوہ کہتے ہیں
09:25اس جنگ کو
09:26جس میں نبی کریم علیہ السلام
09:27بنفس نفیس شریک ہوں
09:29اور سریعہ
09:30اس جنگ کو کہتے تھے
09:31جس میں آپ علیہ السلام
09:32خود شریک نہ ہوئے ہو
09:33کسی اور کو بھیجا ہو
09:34تو اسے کہا جاتا ہے
09:35سریعہ
09:36سین راہ
09:37یا اور گولتا ہے
09:38چونکہ وقف میں
09:39ہاں سے بدل جاتی ہے
09:40اور ہمارے اردو میں
09:41تو اسے بولا نہیں جاتا
09:42تو ہی کہا جاتا ہے
09:42سریعہ
09:43ویسے لوگ سریعہ
09:44یا سریعہ
09:45کہہ رہے ہوتے ہیں
09:45یہ سریعہ
09:46یا سریعہ
09:46نہیں ہے
09:46سریعہ ہے
09:47تو یہ سریعہ
09:49اس میں آپ نے بھیجا
09:50ایک مہم پر بھیجا
09:51کسی کو
09:52تو وہاں پر
09:53جو ایک صحابی تھے
09:54وہ نماز پڑھاتے تھے
09:55جب بھی نماز پڑھاتے تھے
09:56تو وہ بھی
09:56اختتام
09:57سورہ اخلاص پر کرتے تھے
09:58کوئی بھی سورت پڑھتے تھے
09:59اس کے بعد سورہ اخلاص
10:00لازمان پڑھتے تھے
10:01آیت میں
10:01تو وہ بھی
10:02جب لوگ
10:03باپس آئے
10:04اور آ کر
10:05نبی کریم علیہ السلام
10:06کو عرض کیا
10:06کہ یہ اس طرح
10:07ہر نماز میں
10:09وہ یہ اس طرح کرتے ہیں
10:10تو اللہ کی محمد
10:11علیہ السلام نے فرمایا
10:12کہ اس سے پوچھو
10:13کہ یہ جو ہے
10:13وہ کیوں اس طرح کرتا
10:14تو جب ان سے پوچھا گیا
10:16تو انہا جواب میں کہا
10:17کہ حضور علیہ
10:17انہا صفت الرحمن
10:19کیونکہ اس صورت میں
10:21رحمان کی صفت
10:22بیان کی گئی ہے
10:23رحمان کا وصف
10:24بیان کیا گیا ہے
10:25تو میں پسند کرتا ہوں
10:29اس بات کو
10:30اقراب ہا
10:31کہ میں نماز میں
10:31اس کی قرات کروں
10:32یعنی مجھے اس سے محبت ہے
10:33میں اس لیے پڑھتا ہوں
10:34اللہ کی صفت سے
10:35رحمان سے محبت کی بنا پر
10:37تو اس پر حضور جانعی
10:37علیہ السلام نے
10:38جواب میں فرمایا
10:40ان لوگوں کہ
10:40اَخْبِرُوهُ
10:41اَنَّ اللَّهَ يُحِبُّهُ
10:43اسے بتا دو
10:44اسے یہ خبر دے دو
10:45کہ اللہ بھی
10:46اس سے محبت کرتا ہے
10:48تو اس حدیث سے بھی پتا چلا
10:50کہ صورت کی تقرار
10:51کی جا سکتی
10:51اور دیکھیں وہ
10:52اگر کسی صورت سے
10:53محبت کر رہے ہیں
10:54تو اس پر اللہ کے
10:55محبوب کیا فرما رہے ہیں
10:56کہ یہ اللہ بھی
10:56محبت کرتا ہے
10:57اور اللہ اس پر
10:58جنت میں داخل کرے گا
10:59یہ بشارتیں بھی دے رہے ہیں
11:01تو اس سے
11:01یہ حدیثیں
11:02اور ان کے علاوہ
11:03اور بھی حدیث اور آثار ہیں
11:05جن سے یہ پتا چلتا ہے
11:06کہ ایک صورت
11:07یا ایک آیت کی
11:08تقرار کی جا سکتی ہے
11:10تو یہ تو
11:10نمازوں کی بات ہو رہی تھی
11:12بالخصوص نوافل میں
11:13تو بدرجہ علا کی جا سکتی
11:14میں نے بتایا
11:14کوئی حرج نہیں
11:15اس کے اندر
11:15تو آن نمازوں سے ہٹ کر
11:17تو ویسے ہی
11:18جب نمازیں جو ہیں
11:19ان کے اندر
11:19ایک خاص کیفیت رکھی گئی ہے
11:21جب اس میں اگر
11:21تقرار کی اجازت
11:22مل رہی ہے
11:23اس طرح مقصود صورتوں میں
11:24تو نماز سے ہٹ کر
11:26تو ویسے ہی
11:26اس بات کی اجازت ہے
11:28تو لہذا
11:28کوئی اگر ایک مقصود
11:29صورت کو ہی
11:30بار بار پڑھتا رہتا ہے
11:31سبحان اللہ
11:32کوئی حرج کی بات نہیں
11:33اچھا ہے یہ بھی
11:33کوئی مقصود آیت
11:34بار بار پڑھتا رہتا ہے
11:35مثلا آیت القرصی
11:36ہی پڑھتا رہتا ہے
11:37بار بار
11:38یا سورہ یاسین
11:39ہی پڑھتا رہتا ہے
11:40بار بار
11:40یا آیت کریمہ
11:41ہی پڑھتا رہتا ہے
11:42بار بار
11:42یا چاروں کل
11:43پڑھتا رہتا ہے
11:44یا اور کوئی
11:46Surah Alaykum
12:16Surah Alaykum
12:46Surah Alaykum
13:16Surah Alaykum
13:46Surah Alaykum
14:16Surah Alaykum
14:46Surah Alaykum
15:16Surah Alaykum
15:46Surah Alaykum
16:16Surah Alaykum
16:46Surah Alaykum
17:16Surah Alaykum
17:46Surah Alaykum
18:16Surah Alaykum
18:46Surah Alaykum
19:16Surah Alaykum
19:46Surah Alaykum
20:16Surah Alaykum
20:46Surah Alaykum
21:16Surah Alaykum
21:46Surah Alaykum
22:16Surah Alaykum
22:46Surah Alaykum
23:16Surah Alaykum
23:46Surah Alaykum
24:16Surah Alaykum
24:46Surah Alaykum
25:16Surah Alaykum
25:46Surah Alaykum
26:16Surah Alaykum
26:46Surah Alaykum
27:16Surah Alaykum
27:46Surah Alaykum
28:16Surah Alaykum
28:46Surah Alaykum
29:16Surah Alaykum
29:46Surah Alaykum
30:16Surah Alaykum
30:46Surah Alaykum
31:16Surah Alaykum
31:46Surah Alaykum
32:16Surah Alaykum
32:46Surah Alaykum
33:16Surah Alaykum
33:46Surah Alaykum
34:16Surah Alaykum
34:46Surah Alaykum
35:16Surah Alaykum
35:46Surah Alaykum
36:16Surah Alaykum
36:46Surah Alaykum
37:16Surah Alaykum
Comments