Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شعب الإیمان میں
00:01ایک روایت نکل کی ہے
00:03اور یہ روایت حضرت ابو حریرہ
00:07رضی اللہ عنو سے وربی ہے
00:09اور حضرت ابو خلاز سے
00:12دونوں صحابی یہ روایت نکل کرتے ہیں
00:16کہ ان رسول اللہ
00:18صلی اللہ علیہ وسلم قال
00:21اذا رأيتم العبد
00:23یعطا زغداン فی الدنيا
00:25وقلت منطق
00:27فتربو من او
00:28فَإِنَّهُ يُلَقَّ الْحِكْمَةِ
00:31Allah کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:36جب تم کسی بندے کو اس حال میں دیکھو
00:39کہ اس کو زہر
00:41یعنی دنیا کی طرف سے بے رغمتی اور بے روخی
00:45اور کم سخانی
00:48یعنی لغم اور فضول باتوں سے
00:51زبان کو محفوظ رکھنے کی سپت
00:54اللہ تعالیٰ نے نصیب فرمائی ہو
00:56تو اس کے پاس اور اس کی صحبت میں رہا کرو
01:00کیونکہ جس بندے کا یہ حال ہوتا ہے
01:03اس کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکمت کا
01:06القاہ ہوتا ہے
01:08یعنی حکمت کے القاہ کا مطلب یہ ہے
01:12کہ وہ حقیقتوں کو
01:15صحیح طور پر سمجھتا ہے
01:17اور اس کی زبان سے وہی باتیں نکلتی ہیں
01:21جو درست اور نافع ہوتی ہیں
01:24اسی بھی اس کی صحبت
01:27کیمیا اثر ہوتی ہے
01:29قرآن کریم میں حکمت کے بارے میں
01:31فرمایا گیا
01:32وَمَيُقْتَلْ شِكْمَتَ فَقَدْ اُوْذِيَ خَيْرًا كَتِيرًا
01:36کہ جس کو حکمت عطا کی جائے
01:39اس کو خیرِ کثیر عطا کیا گیا
01:41مطلب یہ ہے
01:43کہ کوئی ایسا اگر
01:44اللہ کا بندہ
01:46آپ کو مل جائے
01:47کہ جس میں
01:49ایک تو یہ خوبی ہو
01:50کہ دنیا کے بارے میں
01:52وہ زاہد ہو
01:53یعنی دنیا کی زیادہ
01:56اسے حرس نہ ہو
01:57دنیا سے بے رغمت ہو
01:59اور آخرت کی فکر ہو
02:02اس کی چارڈھال سے
02:04اس کی وضا قطر سے
02:06اس کے دن رات کے معمولات سے
02:08یہ اندازہ ہوتا ہو
02:11کہ یہ دنیا کا بندہ نہیں ہے
02:13یہ آخرت کا بندہ ہے
02:14آپ نے دیکھا ہوگا
02:16کہ بعض اللہ والے
02:17رہتے تو دنیا میں ہیں
02:19جس طرح دوسرے لوگ رہتے ہیں
02:22وہ بھی کھاتے بیتے ہیں
02:24ضروریات زندگی
02:26ان کے ساتھ بھی لگی ہوتی ہے
02:29لیکن ان کی زندگی میں
02:31اور ایک عام
02:32انسان کی زندگی میں
02:35زمین و آسوان کا فرق ہوتا ہے
02:37جب اللہ وانوں کو لوگ دیکھتے ہیں
02:40تو خامخواہ توجہ
02:41اللہ کی طرف جاتی ہے
02:43نماز کی طرف جاتی ہے
02:45ذکر کی طرف جاتی ہے
02:47آخرت کی طرف جاتی ہے
02:49تو اگر ایسا بندہ ہو
02:51کہ جس کے اندر یہ خوبی ہو
02:52اور دوسری بات یہ کہ
02:55قلت منطق
02:56بہت کم گفتگو کرتا
02:59مطلب
03:01یہ کہ فضول باتوں سے
03:03اپنے آپ کو بچاتا ہو
03:04بعض لوگ ہوتے ہیں
03:06بہت ہی باتونی ہوتے ہیں
03:08بہت زیادہ بولتے رہتے ہیں
03:10ظاہر ہے کہ
03:11اس میں سے مراد
03:12وہ بولنا ہے
03:14کہ جس کا کوئی فائدہ نہ ہو
03:16اور عام طور پہ
03:18جو آدمی زیادہ باتونی ہوتا ہے
03:20اس کی باتوں میں
03:21مکھن بہت کم ہوتا ہے
03:23فضول باتیں زیادہ ہوتی ہیں
03:25غیبت ہوگی
03:26جھوٹ ہوگا
03:27مکر ہوگا
03:28پتہ نہیں کیا کیا
03:29اس کے اندر چیزیں ملی بھی ہوگی
03:31لیکن جو آدمی بہت ہی کم
03:33اور تول تول کر
03:35بولنے والا ہوگا
03:36تو
03:37یہ بندہ بڑا خوش رسیل ہے
03:39فرمائے کہ
03:40جس میں یہ دو خوبیہ ہوں گی
03:42آپ کو کوئی ایسا بندہ مل جائے
03:44تو کس کے قریب ہو جاؤ
03:46اس کی سومت میں بیٹھا کرو
03:48اس کی مجلس میں بیٹھا کرو
03:50کیوں؟
03:51اس لئے کہ
03:52اللہ تعالیٰ کی طرف سے
03:53اس کو حکمت کا علقاء ہوتا ہے
03:55وہ ایسی باتیں آپ کو بتائے گا
03:57کہ جو صحیح ہوں گی
03:59سوہ فیصل موفیر تو منافع ہوں گی
04:01آئی مسئلہ یہی ہے
04:02کہ ہم ایسے لوگوں
04:04ایک تو تلاش نہیں کرتے
04:05اور اگر مل بھی جائے
04:08تو ان باتوں کی طرف
04:09لم توجہ رہی کرتے
04:11آخرین میں ایک بات
04:13کیا کہ میں ختم کرتا ہو
04:15ہر ایک ساتھی مسئلہ پوچھنے آئے
04:17اسی تیزلے کی کوئی بات چل نہیں تھی
04:19تو
04:21موکن مسئلہ پوچھ رہے تھے
04:23مسئلہ تو بڑا بہچیدہ سا تھا
04:25کسی کی خودکشی کے متعلق
04:27سوالات بہت سے انہیں کیے
04:29خیل جو تھی میں نے جوابات دے دیئے
04:31بیچ میں کرتے کرتے
04:33میں نے اسے ایک جملہ یہ کہہ دیا
04:35انہی کے جواب میں
04:36کہ مسئلہ یہ کہ آج کل
04:38ہمارے ماحول کے اندر جو ہے
04:40برائی رچ بس گئی
04:43اور انسان کا مزاج اور طبیعت
04:46برائی کی طرف زیادہ لپکتا ہے
04:48نیکی کی طرف نہیں لپکتا
04:50اس کی سالسی مثال یہ ہے
04:52کہ آپ پرانے کریم کی ایک آیت
04:55اس کا ترجمہ
04:56یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث
04:58اس کا ترجمہ
05:00آپ سوشل میڈیا پر کسی میں ڈال دیں
05:02اور آگے لوگوں کو پتا ہو
05:04کہ یہاں دین کی بات ہی ہوتی ہے
05:06کونانو حدیث کی
05:07شام کو دیکھیں گی
05:08کہ اس کو دیکھنے مالے دو چار ہی ہوں گے
05:11بہت کم لوگوں گے
05:13اگر اگر آپ نے
05:14کیوں
05:16فضولیات میں سے کوئی گندی چیز ڈال دی
05:18شام کو دیکھیں گے
05:19کہ ہزاروں لوگوں نے اس کو دیکھیں
05:21یہ کسی باہر کے ملک کی بات نہیں
05:23اور یہ مسلمان ملک کی بات ہو رہی
05:25انہی شہروں کی بات ہو رہی
05:27جہاں مسلمانوں کا طبقہ زیادہ ہے
05:29وہ تو وجہ کیا ہے
05:31ماہو تو ہم نے خود قراب کیا ہو
05:32گندگی غنازت
05:34معصیت اور نافرمانی
05:36ہمارے اندر بھری ہوئی ہے
05:38پھر اس کے اثرات تو ظاہر ہوتے ہیں
05:40اب ان چیزوں پر جھاڑو
05:42اسی ضرم نہیں پھرزکتا ہے
05:44کہ آنمی محنت کرے
05:45اپنے نفس کے ساتھ
05:47مجہدہ کرے
05:48اللہ والوں کی سومت میں بیٹھے
05:50قرآن و سنت جو بکھن ہے
05:52اس کو اپنے دل میں اتارے
05:54اور اس پر حمل کرے
05:55روا فرمائے
05:56اللہ رب العالمین
05:57ہمیں عمل کی توفیق نصیفہ
05:59پیرا پیپ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended