Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
مولانا مفتی عبدالکریم دین پوری صاحب(امام و خطیب جامع مسجد عمر گلشن اقبال بلاک-15 کراچی/استاذ و رفیق دارالافتاء جامعةالعلوم الإسلامية علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)-(پاکستان )

Maulana Mufti Abdul Kareem Deen Puri Sahb (Imam and Khatib Jama Masjid Umar Gulshan-e-Iqbal Block-15 Karachi/Teacher at Darul Ifta Jamaatul Uloom Islamia Allama Banuri Town Karachi)-(Pakistan).


Any Queries please contact
Fahad Ahmed Khan
Email : fahadahmed00046@gmail.com
(Subscribe For Spiritual Lectures)

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حیرت علیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:03کہ انن نبی صلی اللہ علیہ وسلم انطال
00:07کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:12من كانت نیتہو طلب الاخرہ جعان اللہ غناہو فی بلویہی
00:19جس شخص کی نیت اور اس کا مقصد اصلی
00:24اپنی کوشش اور عمل سے آخرت کی طلب ہو
00:30جعل اللہ غناہو فی قلوی
00:35اللہ تعالیٰ غنا اس کے دل کو نصیب فرمائے گے
00:39غناہ کا مطلب یعنی دلی اتمنان
00:43اور مخلوق کی نامحتاجی ہی کیفیت
00:48کہ وہ مخلوق کا محتاج نہیں ہوگا
00:50دلی طور پر مطمئن ہوگا
00:52وَعُجَمْعَشْ لَهُ شَمْ لَهُ
00:56اور اللہ تعالیٰ اس کے پراغندہ حال کو درست پرمالیں گے
01:00وَعَتَتْهُ الدُنِيَا وَحِيَ رَاغِمَا
01:04اور دنیا اس کے پاس خود بخون ذریع ہو کر آئے گی
01:08وَمَنْ كَانَتْ نِيَتُهُ طَلَبَتْ دُنِيَا
01:11اور جس شخص کی نیت
01:14اپنی سائی اور کوشش سے
01:16جس کا خاص مقصد
01:18دنیا طلب کرنا موگا
01:20جَعَلَ اللَّهُ الْفَقْرَ مَيْنَ عَيْنَي
01:23اللہ تعالیٰ محتاجی کے آثار
01:27اس کی پیشانی کے بیچ میں
01:29اس کے چہرے پر پیدا فرما دیں گے
01:34وَشَتَّتَ عَلَيْهِ اَمْرَهُ
01:38وَشَتَّتَ عَلَيْهِ اَمْرَهُ
01:41اور اس کے حال کو پراغندہ کر دیں گے
01:44یعنی جس کی وجہ سے
01:46اس کو پھر دلی اتمنان نصیب نہیں ہوگا
01:49دلی راحت نصیب نہیں ہوگی
01:53وَبَلَا يَعْتِهِ مِنْهَا
01:54اِلَّا مَا قُتِبَ لَهُ
01:56یہ دنیا اس کو بس
01:58اسی قدر ملے گی
02:00اتنی ملے گی
02:01جس قدر اس کے واسطے پہلے سے
02:03مقدر ہو چکی ہوگی
02:06یہ حدیث شریف کا میں نے ترجمہ بیان کیا
02:09اس کا مطلب یہ ہے
02:11کہ جو بندہ آخرت پر یقین دکھتے ہوئے
02:14آخرت کی کامیابی کو ہی
02:17اپنا اصل
02:18مطلوب اور مقصود بنا لیتا ہے
02:21جس کے چلنے پھرنے سے
02:23اتنے بیکنے سے
02:25بس دنیا ہی
02:26دنیا کی بجائے آخرت کی فکر جلکتی ہو
02:30آخرت کا بندہ بن جائے
02:32آخرت ہی کی کامیابی مقصود ہو
02:35تو ایسے آخرت کے بندے کے ساتھ
02:40اللہ تعالیٰ کا معاملہ یہ ہوتا ہے
02:42کہ اللہ دنیا کے بارے میں
02:44اس کو کناعت نصیب فرما کر
02:47تناعت کا مطلب جتنا اس کے ہاتھ میں ہے
02:50وہ اس پہ اللہ کا شور
02:51مزین اس کو
02:53دوسری چیزوں کی فکر نہیں ہوتی
02:56اللہ تعالیٰ اس کو کناعت نصیب فرما کر
02:59اس کے دل کو اتمینان عطا فرما دیتے ہیں
03:02اور دنیا میں جو کٹ اس کے لئے مقدر ہوتا ہے
03:05وہ کسی نہ کسی راستے سے
03:07خود بخود اس کے پاس
03:08جی پہنچ جاتا ہے
03:10لیکن جو شخص دنیا ہی کو
03:12اپنا مقصد بنا لے
03:13اپنا مطلوب بنا لے
03:15نہ دن دیکھے نہ رات دیکھے
03:18نہ اپنی صحت دیکھے
03:19ہر وقت دنیا دنیا دنیا دنیا کی پھیکل میں لگا ہوا ہے
03:23دنیا ہی اپنا اصل مقصد و مطلوب ہے
03:26تو پھر اللہ تعالی محتاجی اور پریشانی
03:30اس پر مسلط کر دیتا ہے
03:32کہ دیکھنے والوں کو اس کے چہرے پر
03:35اور اس کی پیشانی کے بیچ میں
03:36اس کے آثار نظر آتے ہیں
03:38اور دنیا کی طرف میں خون پسینہ ایک کر دینے کے بعد بھی
03:42دنیا کے طالب کو بس اتنے ہی ملتا ہے
03:45جو پہلے سے اس کے لئے مقدر ہے
03:48بہت ہی آسان الفانے تفقر خلاصہ بیان کر دیتا ہو
03:52فرمائے کہ منکانت نیتہو طلب الاخرہ
03:56جس کی نیت آخرت کی طلب ہو
03:59تو اللہ تعالیٰ اس پر تین انام فرماتے
04:02پہلا انام دل کا غنی بنا رہتے
04:05دل کا غنی
04:07اصل تو دل کا غنی ہے نا
04:09کروڑوں عربوں گھرموں بھی ساندے پڑے ہو
04:11اور ساتھ کو پھر بھی کہتے
04:15حوث ہو اور حرث ہو
04:16تو کیا فائدہ اس دولت کا
04:18اللہ اسے ایک تو دل کا غنی کر دیتے
04:21اور دوسری بات
04:23وَجَمَعَلَهُ شَمْلَهُ
04:24اور اس کے پراغندہ حال کو درست کر دیتے
04:27یعنی مطلب یہ ہے
04:29کہ اتمنان قلب کی توفیق
04:33اللہ اس کو عطا فرماتے ہیں
04:34اور
04:36مخلوق کا محتار بھی نہیں رہتا
04:38اور اس کے حال کو
04:39یعنی پراغندہ حال کو درست کر دیتے ہیں
04:42انتہائی سکون والی
04:44اتمنان والی زندگی
04:45اگرچہ دنیا کے غم بہت ہوتے ہیں
04:47کوئی ایسا بندہ نہیں
04:48کہ جو بے غم ہو
04:49لیکن وہ دنیا کے اندر بھی پر سبون رہتے ہیں
04:52وہ یہی سمجھتے ہیں
04:53کہ آج آخر یہ آزمائش آئی ہے
04:55تو کتنے دن کی ہے
04:56دنیا سے ہم گزر جانا ہے
04:59یہ شان بھی چلی جائے گی
05:01یہ راتیں نہیں کھل جائیں گی
05:02یہ دن بھی ختم ہو جائیں گے
05:04آگے اللہ کے ہاں جانا ہے
05:06اور تیسرا انعام
05:07وَعَتَرْتُ حُدْ دُنیا بَحِعَ رَاغِمَ
05:10اور دنیا اس کے پاس زنیل ہو کے آئے گی
05:12اللہ وَعَلَوْا
05:13اپنے نہیں دیکھا
05:14جی وہ دنیا کے پیچھے اتنا نہیں دوڑتے
05:16دنیا خود دوڑ رہی ہوتی
05:18دنیا خود دوڑ رہی ہوتی
05:21اور لوگ سعادت سمجھتے ہیں کہ
05:22اللہ وَعَلَا
05:23جی ہماری دعوت قبول کر لے
05:25ہمارا تحفہ قبول کر لے
05:27تو جو دنیا کو مقصد نہیں بناتا
05:30آخرت کے پیچھے چنتا ہے
05:32تو اللہ تعالی دنیا اس کو خود بخود ہی دیتے ہیں
05:36لیکن جس کا مقصد دنیا ہو
05:39تو ایک تو نقصان اس کا ہی ہوتا ہے
05:41کہ اس کے پیشانی کے درمیان
05:44جو ہے فقر لکھ دیا جاتا ہے
05:46دنیا ہونے کے باوجود
05:47اور پھر اس کے معاملات پراغندہ
05:49اس کے حال کو مزید پراغندہ کر دیا جاتے ہیں
05:53ایک چیز سے نہیں نکلتا
05:54کہ دوسرا درم
05:55دوسرے سے نہیں نکلتا تیسرا
05:57اس کے کام کے اندر کوئی وہ نہیں ہوتا
05:59بس پریشانی پریشا
06:01مزید الجھاؤ کا شکار
06:03الجھنے ہی الجھنے
06:04اور تیسری بات یہ فرمائی
06:08کہ ملے گا اس کو اتنا ہی
06:10اپنا خون پسینہ ایک کرنے کے باوجود
06:13جتنے اللہ کے ذر سے لکھاؤ ہوا ہے
06:15دعا فرمائے اللہ رب العالمین
06:17اس حدیث سے ہمیں سمخ حاصل کرنے کی تحفیر
06:19نصیب فرمائے
06:20آخرت کیسے کے نصیب فرمائے
06:22مزید الجھاؤ کا شکار
Be the first to comment
Add your comment

Recommended