Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
بلوچستان کے SIIB کے باغات زوال کی طرف کیسے گئے؟ ایک تفصیلی جائزہ۔ بلوچستان میں واقع SIIB کے باغات کی تاریخ اور ان کی زوال کی کہانی کو جاننے کے لیے ہمارا یہ ویڈیو دیکھیں۔ ہم نے ان باغات کی تاریخ، ان کی اہمیت، اور ان کی زوال کی وجوہات کو تفصیل سے بیان کیا ہے۔ بلوچستان کی سیاحت اور باغات کی تاریخ سے متعلق интересنگ معلومات کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ SIIB کے باغات کی زوال کی کہانی کو جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

Category

😹
Fun
Transcript
00:00یہ پل بلوچستان کی ایک خاص سوغات ہے
00:07سیب کی ان اقسام کو توڑکلو اور شنکلو کہا جاتا ہے
00:12انگریزی میں یہ ریڈ ڈیلیشیس اور گولڈن ڈیلیشیس کے نام سے پہچانے جاتے ہیں
00:18اور ان کو پاکستان بر میں بری مقدار میں سپلائی کیا جاتا ہے
00:22پلوچستان کی زلہ پشین کی علاقے باغ کی یہ سرسب باغات ایک تلکش منظر پیش کرتے ہیں
00:30لیکن اس وقت یہاں کی سیب کی سنت کو کہیں مشکلات کا سامنا ہے
00:34بہتر انتظام نہ ہونے کی وجہ سے ہم جب تک اپنا مال منڈی تک پہنچاتے ہیں
00:41تو ہماری پیدا باغ کا تیس سے پینتالیس فیصد نقصان ہو چکا ہوتا ہے
00:45سیب کی فصل پکنے کے بعد کسان یہ سوچتا ہے کہ اب ان کے محنت رنگ لائے گی
00:51مگر اقیقت اس کی برق سے
00:53ٹرانسپورٹ کی بڑھتے ہوئے کرائے اور منڈی تک کی رسائی کے مشکلات
00:58ان کی نقصان کو مزید برا دیتے ہیں
01:00پہلے منڈی تک کرائیا فی کریٹ ستر سے اسی روپے آتا تھا
01:05اگر بڑی گاڑی میں یہ سیب روانہ کیے جائیں تو تین سو روپے فی کریٹ آتا ہے
01:10اور اگر گاڑی چھوٹی ہو تو فی کریٹ کرائیا تقریباً ساڑھے چار سو سے پانچ سو روپے ہو جاتا ہے
01:16مقامی کاشکار کہتے ہیں کہ صرف اخراجات ہی نہیں
01:21بلکہ امن و امان کی صورتحال بھی کسانوں کیلئے ایک بڑی رکاوٹ بن چکی ہیں
01:26ہماری گاڑیوں کو روپ لیا جاتا ہے
01:30مختصر سا فاصلہ کی دنوں پر محیط ہو جاتا ہے
01:33ہمارا مال لازتے میں ہی خراب ہو جاتا ہے
01:35گمی کے وجہ سے
01:36اگرچہ اور بھی بہت سے مسئلے ہیں
01:39لیکن یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے
01:41کہ ہمارا مال ماکر تک بروقت نہیں پہنچ پاتا
01:44یہ رشتہ کسان اور ان کے باغات کے درمیان محض ماشی نہیں
01:50بلکہ جذباتی بھی ہیں
01:52وہ اپنے درختوں کو واحد اساسا سمجھتے ہیں
01:56جب ہم اپنے درختوں کو بری حالت میں دیکھتے ہیں
02:00انہیں پیاسا دیکھتے ہیں
02:01یا انہیں بیمار دیکھتے ہیں
02:03تو انہیں ایسا لگتا ہے
02:04جیسا کہ ہمارے اپنے بچے بیمار ہیں
02:06جدید سہولیات کی عدم موجودگی
02:12صورتحال کو مزید خراب کرتی ہیں
02:15کاشتکاروں کی مسائل صرف انتظامی نہیں
02:18بلکہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات نے بھی
02:22سیپ کی پیداوار کو بڑا عراست متاثر کیا ہے
02:26یہ پولینیشن کا ایشو ہے
02:28مطلب ایک ایپل کی ٹری سے لیٹ سے اگر
02:30ٹین کیجی ایپل مل رہا تھا
02:31اب وہ فائیک کیجی پہ آگیا
02:33نمبر ٹو یہ کہ ایپل میں کلریشن کا ایشو ہے
02:36جو ریڈ ایپل ایک جس کا ٹیکنیکل نام
02:39ایز ریڈ ڈیلیشیس
02:39وہ ریڈ ڈیلیشیس ہے وہ طور قلوب وہ نہیں رہا
02:42جو کہ ریڈ تھا اب وہ آف بھی ریڈ نہیں رہا
02:45مینز ٹوئنٹی فائی پرسنٹ اس میں کلریشن آتی ہے
02:47بکوز آف دی کلیمیٹ چینج
02:48اس کے علاوہ پانی کی کمی بھی
02:51کسانوں کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے
02:53یہ صورتحال مستقبل میں
02:55سیپ کی کاشت کے لیے
02:56مزید سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہیں
02:59یہاں پہ وارٹر سکیرسٹی آگئی
03:02پانی کی اتنی شدید کلت
03:04کہ یہاں پہ لوگ جو اس کو
03:05محسوس کر رہے ہیں کہ
03:06ہاو ای کن گرو ایپل کیونکہ ایپل ہائی ڈیلٹا کروپ ہے
03:09مینز زیادہ زیادہ پانی پہ گروہ ہو رہا ہے
03:12زرائی مائرین متبادل اقسام
03:15اور جدید طریقہ کاشت کو
03:17اپنانے کی تجاویز دے رہے ہیں
03:19تاکہ اس سنت کو بچایا جا سکے
03:22اور بلوچستان کے سیب
03:23ایک بار پھر اپنی پہچان قائم رکھ سکیں
03:26ہماری جو
03:27ٹریڈیشنل ورائیٹیز ہیں جس کو
03:29تور کلو یا ریڈ ڈیلیشیس کہتے ہیں
03:30جس کو گولڈن ڈیلیشیس یا شن کلو کہتے ہیں
03:33اور فیام میں لوکل لانگویجز میں
03:34یا پھر کاجہ
03:36یہ تین کمرشل ورائیٹیز ہیں
03:38ان ورائیٹیز کا آلٹرنیٹ ہم نے ڈھونڈا
03:41اس کا نام ہے ورائیٹی کا
03:42وہ اسی طرح کہلے کہ
03:44انہوں نے اپنی جرمائن کے نام سے
03:45امریکن نے اس کو نام دیا
03:46ڈریپ ایرگیشن کے ذریعے ہم اس کو ایرگیٹ کرتے
03:49دن وہ پودہ سروائیو کر جاتا ہے
03:51پلوچستان کے یہ باغ
03:53مقامی کسانوں کی نسلوں کی محنت
03:56اور امیدوں کا پل ہے
03:57پانی کی کمی
03:59موسمیاتی تبدیلی
04:00اور سہولیات کی ادم موجودگی
04:03نے اس محنت کو خطرے میں دال دیا ہیں
04:05اب بروقت اور سنجیدہ
04:11اور اس پل سے جڑے
04:13ہزاروں خاندانوں کی زندگیاں
04:15بہتر ہو سکے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended