00:00آپ کے خیال میں آپ کے فیپڑوں کی عمر کتنی ہے
00:02ہر سانس کے ساتھ وہ آلودگی، جرسیم، دھول اور ایلرجی پیدا کرنے والے ذرات کے سامنے آتے ہیں
00:09اس سے انازک آزا پر برا اثر پڑتا ہے اور وہ تیزی سے بوڑھے ہو سکتے ہیں
00:14ہمارے فیپڑوں کی حالت ہماری مجموعی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتی ہے
00:19اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اپنے فیپڑوں کو بہتر حالت میں لا سکتے ہیں
00:24گھر بیٹھے آپ اپنے فیپڑوں کا خیال رکھ سکتے ہیں
00:28ہو سکتا ہے کچھ گانا گانا اور میوزیکل انسٹرمنٹ بجانا
00:32اس میں مددگار ثابت ہو جائے
00:34لیکن ہاں کسی بھی سنجیدہ قسم کے سمٹمز کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں
00:39مائی دوہزار پچیس کی شروعات میں سائنسی ماہرین کی ایک بینالقوامی ٹیم نے
00:44ایک ایسی تحقیق شائع کی جو بتاتی ہے کہ ہمارے فیپڑوں کی کارکردگی
00:49عمر کے ساتھ کیسے بدلتی ہے
00:51یہ تحقیق تیس ہزار مردوں اور عورتوں کی ڈیٹا پر مبنی تھی
00:55اس سے پتا چلا کہ ہمارے فیپڑوں کی کارکردگی
00:58بیس کی دہائی کی شروعات میں یا وسط میں اروج پر ہوتی ہے
01:03عورتوں کے فیپڑوں کی صلاحیت عام طور پر مردوں سے چند سال پہلے اروج پر ہوتی ہے
01:09اور اس کے بعد یہ کم ہونا شروع ہو جاتی ہے
01:12بارسلونا انسٹیٹیوٹ فور گلوبل ہیلتھ کی پروفیسر جوڈیت گارسیا آئیمریک کے مطابق
01:19یہ عمر بڑھنے کا ایک قدرتی عمل ہے
01:21سگرٹ نوشی، ہوا کی آلودگی اور دمہ جیسی بیماریوں سے یہ کمی مزید تیز ہو سکتی ہے
01:28پروفیسر گارسیا کہتی ہے کہ آپ کے فیپڑوں کی صلاحیت اپنے پیک یا اروج کے وقت بہتر ہو
01:35تو آپ کی آگے کی زندگی میں سانس سے متعلق بیماریوں اور لنگ سے جوڑے مسائل کے خلاف
01:41زیادہ تحافظ حاصل ہوگا
01:43لیکن فیپڑوں کی صحت کا تعلق صرف سانس سے نہیں ہے
01:46بلکہ وزن اور یہاں تک کے دماغ سے بھی ہے
01:49تو آپ کے فیپڑے کتنے صحت مند ہیں اور کیا آپ ان کی حالت کو بہتر کرنے کے لیے کچھ کر سکتے ہیں
01:55سائنس دانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق میں فیپڑوں کی صحت جاچنے کے لیے
02:00مہنگے آلات استعمال کیے گئے ہیں
02:03لیکن اگر آپ گھر بیٹھے اپنے فیپڑوں کی صحت کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں
02:11سائز کر سکتے ہیں
02:12تو بس آپ کو چاہیے ایک بڑی پلاسٹک کی بوٹل
02:15ایک بالٹی یا بارٹ ٹب اور ربڑ کی ایک نلی
02:18تو کرنا کیا ہے
02:19سب سے پہلے ایک ماپنے والے جگ میں دو سو میلی لیٹر پانی ناپے
02:24اسے پلاسٹک کی بوتل میں ڈالے
02:26اور جہاں تک پانی ہے وہاں نشان لگا دیں
02:29مزید دو سو میلی لیٹر پانی ڈالے
02:31نئی ستے کو نشان ست کریں
02:34اور اس عمل کو دہرائیں جب تک بوتل بھر نہ جائے
02:38بالٹی یا بارٹ ٹب کو پانی سے بھریں یعنی فل بھریں اس کو
02:42اور پھر بھری ہوئی بوتل کو اس میں ڈبویں
02:45پھر بوتل کو پانی کے اندر اُلٹا کھڑا کر دیں
02:48بوتل کے اندر ربر کی ٹیوب ڈال کر
02:50اسے اس طرح پانی کے اندر کھڑا کریں
02:53کہ اس میں تھوڑا سا پانی رہے
02:55نلی کو مضبوطی سے فٹ ہونے کی ضرورت نہیں ہے
02:58گہری سانس لیں اور نلی میں پھوکیں
03:01اب آپ گنیں کہ آپ بوتل میں کتنے نشانات
03:04یا لائنوں تک پانی اوپر پھیک سکتے ہیں
03:06اب لائنوں کی تعداد کو دو سو میلی لیٹر سے ملٹیپلائے کریں
03:10مثال کے طور پر تین لائنیں ہو تو
03:13چھ سو میلی لیٹر
03:14یہ تعداد آپ کی پھےپڑوں کی اہم صلاحیت ہے
03:17جسے فورسٹ وائٹل کپیسٹی بھی کہتے ہیں
03:21یونیورسٹی آف کینٹ کے پروفیسر جون ڈیکنسن کہتے ہیں
03:24کہ یہ ٹیسٹ دکھاتا ہے
03:25کہ آپ اپنے پھےپڑوں سے کتنی ہوا نکال سکتے ہیں
03:29اسے فیپڑوں کی وائٹل لنگ کپیسٹی کہا جاتا ہے
03:33یہ ٹرم سب سے پہلے
03:35اٹھارہ سو چالیس کی دہائی میں
03:37انگریز سرجن جون ڈیکنسن نے استعمال کیا تھا
03:40انہوں نے دیکھا کہ جو لوگ کم مقدار میں
03:42ہوا سانس کے ذریعے باہر نکال پاتے تھے
03:45ان کی زندگی کم ہوتی تھی
03:47امریکل لنگ اسوسییشن کے مطابق
03:49عمر بڑھنے کی وجہ سے فیپڑوں کی اہم صلاحیت
03:52یعنی ایف بی سی ہر دہائی میں
03:55تقریباً 0.2 لٹر کم ہو سکتی ہے
03:59یہاں تک کہ صحت من لوگوں میں بھی
04:01جو کبھی سگرٹ نہیں پیتے
04:03ریسرچ بتاتی ہے کہ نومل اور صحت من
04:06ایف بی سی تین سے پانچ لٹر کے درمیان ہوتی ہے
04:10جون ڈیکنسن کہتے ہیں کہ اگر آپ کو
04:12اس گھریلو ٹیسٹ میں کم نتیجہ ملے
04:15تو زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
04:17بہت سے لوگوں کو اپنے فیپڑوں کو
04:19مکمل طور پر خالی کرنے میں دشواری ہوتی ہے
04:23اس لئے لٹیجہ کام آ سکتا ہے
04:25لیکن آپ اپنے فیپڑوں کی صحت
04:27اور ان کی کارکردگی میں کمی کو
04:30بہتر بنا سکتے ہیں
04:31اب بات کہ آپ کے فیپڑے
04:34آپ کی مجموعی صحت کو
04:35کیسے متاثر کرتے ہیں
04:37ریسرچ بتاتی ہی کہ جیسے جیسے ہماری
04:39عمر بڑھتی ہے ہمارے فیپڑوں کے ٹیشو
04:42اپنی لچک کھو دیتے ہیں
04:44سانس کی پٹھو جیسے ڈائی فریم
04:46کمزور ہو جاتے ہیں اور ریپ کیج
04:48اپنے پھیلنے اور سکڑنے کی صلاحیت
04:51کھو دیتا ہے
04:51پروفیسر گارسیا آئمریک کہتی ہیں
04:54اگر فیپڑوں کی کارکردگی
04:56بہت زیادہ کم ہو جائے
04:57تو لوگوں کو سانس کی کمی جیسی
05:00علامات محسوس ہو سکتی ہیں
05:02اس سے ایک بیماری ہو سکتی ہے
05:04جسے سی او پی ڈی کہتے ہیں
05:06اور یہ فیپڑوں کی کمزور
05:08کارکردگی کی وجہ سے ہوتی ہے
05:10لیکن فیپڑوں کی خراب صحت
05:12صرف فیپڑوں کی بیماریوں کا خطرہ نہیں
05:14بڑھاتی یہ دیگر
05:16حیران کن بیماریوں سے بھی جڑی ہوتی ہے
05:19جیسے کہ ہائی بلڈ پریشر
05:20آٹو ایمیون بیماریاں
05:22میٹابالک بیماریاں کمزوری
05:24اور حتیٰ کہ دماغی صلاحیت
05:26میں کمی
05:27کینیڈا کی میک ماسٹر یونیورسٹی کی پروفیسر
05:30ڈان بارڈش کہتی ہیں
05:31فیپڑوں میں لاکھوں ایمیون سیلز ہوتے ہیں
05:34جو ہوا کی آلودگی کے ذرا
05:42مت کرنے جیسے اہم کام کرتے ہیں
05:44فیپڑوں کی کمزور کارکردی
05:46کے تعلق عمر سے متعلق
05:48دیگر صحت کے مسائل سے بھی ہے
05:49جیسے کہ دل کی بیماری
05:51ہڈیوں کی بیماری
05:52ٹائپ ٹو ڈائیبیٹیز
05:53اور یاد داشت میں کمی
05:55اگرچہ اس تعلق کی صحیح نویت
05:57ابھی پوری طرح سمجھ میں نہیں آئی ہے
05:59پروفیسر بارڈش کا خیال ہے
06:01کہ فیپڑوں سے شروع ہونے والی انفلمیشن
06:04پورے جسم میں پھیل سکتی ہے
06:06اب بات کے
06:07صحت مند فیپڑوں کے فوائد کیا ہے
06:09ہمارے فیپڑوں اور مجموعی
06:11صحت کا رشتہ دو طرفہ ہے
06:12پروفیسر بارڈش کہتی ہیں
06:14کہ اگر ہم اپنے فیپڑوں کو
06:16نسبتل صحت مند رکھیں
06:17تو ہم بات کی زندگی میں
06:19زیادہ دیر تک بیماریوں سے
06:21محفوظ رہ سکتے ہیں
06:22پروفیسر ڈیکنسن کہتے ہیں
06:24کہ اگرچہ عمر بڑھنے کے ساتھ
06:26فیپڑوں کی صلاحیت کم ہوتی ہے
06:28لیکن جو لوگ اپنے فیپڑوں کی
06:30دیکھ بھال کرتے ہیں
06:31ان کے لیے یہ پریشانے کی بات نہیں
06:33صحت مند فیپڑوں میں پورے جسم کو
06:36آکسیجن فراہم کرنے
06:37اور کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالنے کی
06:39کافی صلاحیت ہوتی ہے
06:41لیکن اگر یہ کمی تیزی سے بڑھے
06:43تو ہماری صحت اور زندگی کے میعار پر
06:46اثر پڑ سکتا ہے
06:47اگر آپ اپنے فیپڑوں کے بارے میں
06:49فکر مند ہیں
06:50تو ڈیکنسن مشورہ دیتے ہیں
06:52کہ ڈاکٹر کے پاس جائیں
06:53اور فیپڑوں کی کارکردیگی کا ٹیسٹ کروائیں
06:56اس ٹیسٹ میں ایک آلے
06:57اسپائیرو میٹر میں سانس لینا ہوتا ہے
07:00جو آپ کے سانس کی مقدار
07:02اور رفتات نابتہ ہے
07:03پروفیسر ڈیکنسن کہتے ہیں
07:05کہ اگر آپ کو کوئی علامات نہیں ہیں
07:07تو ہر دس سال بعد
07:09فیپڑوں کی کارکردیگی کا ٹیسٹ کروانا
07:11اچھا ہے
07:12لیکن اگر آپ کو غیر معمولی
07:15سانس کی کمی کی علامات ہو
07:16تو فورن ٹیسٹ کروائیں
07:18تو اب یہ کہ
07:19فیپڑوں کی کارکردیگی کو
07:21کیسے بہتر بنایا جائے
07:22جب آپ اپنے فیپڑوں کی حالت جان لیں
07:24تو آپ کچھ احتیاطی اقدامات کر کے
07:27اپنے فیپڑوں کی صلاحیت بڑھا سکتے ہیں
07:29اور عمر کے ساتھ آنے والی کمی کو
07:32کم کر سکتے ہیں
07:33مثال کے طور پر
07:35باقاعدہ ورزش سانس کے راستوں کی
07:37انفلمیشن کو کم کرتی ہے
07:39اور سانس لینے والے پٹھوں کی
07:41طاقت اور برداش بڑھاتی ہے
07:43کھانے میں نمک کم کرنا بھی
07:45فائدہ مند ہو سکتا ہے
07:47اس کے علاوہ
07:47مچھلی کے تیل
07:49انٹی آکسیڈنٹس
07:50اور ویٹیمن سی
07:51اور ای سے بھرپور غزہ
07:53فیپڑوں کی دیواروں کو
07:54نقصان سے بچانے میں مدد دیتی ہے
07:57پروفیسر بارڈش
07:58سگریٹ اور ویپنگ
07:59دونوں چھوڑنے کی تجویز دیتی ہیں
08:01تاکہ انفلمیشن پیدا کرنے والے
08:03کیمیکل سے بچا جا سکے
08:05یونیورسٹی آف منیسوٹا کے
08:07اسسسٹن پروفیسر
08:08ڈینیل کریگ ہیٹ کہتے ہیں
08:10کہ صحت من وزن برقرار رکھنا
08:12اور زیادہ جسمانی چربی سے بچنا بھی
08:16فیپڑوں کی اچھی کارکردگی
08:18کیلئے ضروری ہے
08:19وہ کہتے ہیں کہ پیٹ کی چربی
08:20فیپڑوں کی مکمل طور پر
08:22پھیلنے کی صلاحیت کو روک سکتی ہے
08:24لیکن ایک اور طریقہ بھی ہے
08:26جس سے ہم فیپڑوں کی کارکردگی
08:28کو بہتر بنا سکتے ہیں
08:30انیس سو نوے کی دہائی کے وسط سے
08:32انسپیریٹری مسل ٹریننگ
08:34یعنی ایک ایسے آلے سے ساس لینا
08:36جو مزہمت پیدا کرتا ہے
08:38ساس کے پٹھوں کی طاقت بڑھانے کا
08:40ایک طریقہ بن گیا ہے
08:42بعض ایکسپرٹس مانتے ہیں
08:44کہ ایک اور آسان طریقہ یہ ہے
08:46کہ آپ گانا گانا شروع کر دیں
08:48یا کوئی آلہ جیسے بانسوری بجانا سیکھیں
08:50نیورک شہر کے لویس آرمسٹرانگ سینٹر
08:53کے محققین نے
08:54دمے کے مریضوں کی فیپڑوں کی کارکردگی
08:57بہتر بنانے کے لیے
08:58انہیں مختلف آلات بجانا سکھایا
09:01پروفیسر کازگرڈ کہتی ہیں
09:02کہ اگرچہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے
09:05کہ گانے سے فیپڑوں کا
09:07موجودہ نقصان ٹھیک ہو سکتا ہے
09:09لیکن ان کا خیال ہے کہ یہ
09:10ساس کے پٹھوں کو بہتر طریقے سے
09:13استعمال کرنے کی صلاحیت
09:15بڑھا کر فیپڑوں کی صحت
09:17کو فائدہ ضرور پہنچا سکتا ہے
09:19وہ کہتے ہیں کہ گانے کی
09:21اہم بات یہ ہے کہ آپ لمبے
09:23جملے گا سکتے ہیں جس کے لیے
09:25ڈائی فریم پسلیوں کے درمیان
09:27کے پٹھوں اور پیٹ کے پٹھوں
09:29پر کنٹرول اور لچک کی
09:30ضرورت ہوتی ہے لیکن آپ جو بھی
09:33ورزش فیپڑوں کے لیے منتقب
09:35کریں یہ ہر سانس کے ساتھ
09:37اہم آزا کو ہر قسم
09:39کے چیلنجز سے نمٹنے میں
09:40مدد دے سکتی ہے
Comments