Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Meet Zaheerul Hasan, the top advisor of the Pakistan State Bank Cricket Team! In this exclusive interview, we sit down with the man behind the scenes, discussing his role in shaping the team's strategy and vision. From his early days in cricket to his current position, Zaheerul shares his inspiring story, revealing the secrets to the team's success. Get ready to be inspired by his passion, dedication, and expertise. Watch till the end to learn more about the Pakistan State Bank Cricket Team's top advisor!

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم جی میں ہوئے شہزا چیلڈ سٹار ریپورٹر آپ لوگ کا دوست آپ لوگ کا ہوسٹ
00:04آج ہم آپ کو یہ کیسی شخصیت سے ملانے جارے
00:07اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرکٹ کے ایڈوائزر منٹور ایڈوائزر زہیر الحسن
00:14صاحب سے آج ہم آپ کو ملانے جارے جو کہ کیسی شخصیت ہے جنہوں نے
00:18نورت نازمہ بعد میں گراؤنڈ کو ایسا انہوں نے برطانی اور یورپ جیسی لک دی جا پہ
00:24پہلے یہ خستہ حالت تھا اس کی حالت اچھی نہیں تھی بلکل اچھا نہیں تھا حالات بہت زیادہ خراب تھے
00:30آج وہ سب ہم زہیر الحسن جانتے کہ اس کی کیا تاریخی رہ چکی ہے اور اس کی کیا ہسٹری ہے
00:36کس طرح پہلے اس کے حالات ہوتے تھے کس طرح پہلے ٹوٹا ہوتا تھا جس طرح اس کی حالت خراب ہوتی تھی
00:41اور سب آج ہم زہیر الحسن صاحب سے ملانے جارے جن کے اس گراؤنڈ میں بہت زیادہ محنت ہے
00:46اور وہ محنت منظر عام پر نہیں ہے وہ نظر نہیں آتی ہے جتنی محنت کے زہیر الحسن
00:51ہم یہ بھی جانتے کہ اس گراؤنڈ سے کون کون سے پلیئر نکلے انڈر نائنٹین بھی آن پر کیلے
00:57کینگ بابر آزم جیسے بھی پلیئر جان سے نکلے وہ سب آج ہم زہیر الحسن صاحب
01:04ایڈوائزر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرکٹ کے ایڈوائزر زہیر الحسن صاحب آجو میسہ موجود ہے
01:09السلام علیکم سر کیسے آپ خیریت سے
01:12والیکم السلام جی اللہ کا بہت شکر ہے میں بہت زبردست جو ہے یہاں کا اس وقت ماحول چل رہا ہے
01:19اور ہم بڑے انجوئے کر رہے ہیں اور آپ کی جو باتیں ہم سن رہے ہیں
01:22بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کے اندر بڑا ٹیلنٹ دیا ہے ماشاء اللہ
01:25جی بلکل بلکل بہت شکریہ آپ سے بھی ملکے میں بہت اچھا لگا
01:28اور سر ہم نے آپ سے جانے کہ جس طرح اسٹیٹ بینک آف پاکستان کرکٹ کا یہ جو گراؤنڈ ہے
01:35پہلے اس کی حالت بہت زیادہ خستہ حالت تھی کہ اس کو دیکھنے والا نہیں تھا
01:39پھر آپ جب اتنا آپ نے محنت کی اس کو اتنا بنایا
01:43آج اس کو لک آپ نے برطانی اور یورپ جیسی دے دیئے
01:45اور یہ جو آپ کی محنت اور کوشش اور قاوش تھی ہے منظر عام پر نہیں تھی
01:50اور ذرہ اس گراؤنڈ کی ہسٹری کے حوالے سے بتائیں کہ کیا اس کی ہسٹری رہ چکی ہے اس گراؤنڈ کی
01:55دیکھیں یہاں پر تو جانے رہے باتیں بلکل گراؤنڈ تو تھا
01:58گراؤنڈ تو تھا مگر کہ نہ گھاس تھی نہ پاولین تھا نہ ڈریسنگ روم تھا نہ کوشش تھا
02:03مگر میں سمجھ رہا ہوں کہ سارا کریڈ میں اسٹیڈوین کی جو منجمنٹ تھی ہماری
02:07ان کو میں دوں گا کہ انہوں نے جو ہے بڑا سپورٹ کیا ہمیں اور ہم ان کی سپورٹ کی وجہ سے جو ہے
02:12ہم یہاں پر نہ صرف یہ کرکٹ گراؤنڈ ہم نے بنایا بلکہ ساتھ ساتھ ہم نے فٹبال گراؤنڈ بھی بنایا ہے
02:17یہ پیکٹس نیٹ ایریا جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ اتنا زبردست ہے کہ شاہد آفریدی جب یہاں آئے
02:21تو انہوں نے کہا کہ زہر بھائی یہ انگلینڈ میں بھی ایسا نہیں ہے جو میں نے یہاں دیکھا ہے
02:25اس کے ڈریسنگ روم جو آپ دیکھ رہے ہیں یہ بھی باگے جنہ کی کوپی ہے
02:28تو یہ میں سٹیڈ بینک کی جو ہماری منجمنٹ ہے اس کو ان کو کریڈٹ جاؤں گا جو
02:31جتنے بھی بہت سارے جب تک یہ گراؤنڈ چلتا رہا بنتا رہا ڈیولپ ہوتا رہا
02:36اس میں جتنے گورنر آئے جتنے ایم ڈی آئے یا جو ایگزیکیٹو ڈیریکٹرز آئے
02:40سپورٹس کمیٹی جو ہماری سٹیڈ بینک کی ہے ان سب کو یہ کریڈ جاتا ہے
02:44کہ جنہوں نے بڑی سپورٹ کی اور بڑی جو ہے ہماری جو بھی ڈیمانڈ ہوتی تھی
02:49اس کو پوری کرتے تھے اور اس کے بعد اس گراؤنڈ پہ وزیڈ بھی کرتے تھے
02:53اور آج آپ یہ دیکھیں کہ نہ صرف یہ کراچی کا جبکہ یہ پاکستان کے خوبصورت گراؤنڈ کے اندر شمار ہوتا ہے
02:59نیوزیلینڈ کے یہاں پہ جب ایک کوش تھے جو پاکستان ووینٹ ٹیم کو ہیڈ کرتے تھے
03:04ایز ای ہیڈ کو جب وہ یہاں آئے تو انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں نیوزیلینڈ میں کھڑا ہوں
03:08جی بالکل سر ہمیں بھی دیکھ کے ایسا لگ رہے ہیں کہ ہم نورت نازمہ باد میں نہیں
03:12تاکہ ہم بھی گئی برطانی اور یورپ میں کڑے جس طرح آپ نے اس کے اوپر محنت کی کوشش کی
03:17دیکھیں محنت کبھی نہ کبھی رنگ لاتی اور جس طرح ہمارے سب کے فیوریٹ کرکٹر شاید افریدی سار
03:23ان کے ساتھ تو یہ باہر بھی نہیں ہے جس طرح اس کو ادھر بنائے گے اتنی خوبصورتی دی گئی ہے
03:28تو عزیر و لحسن صاحب پہلے آپ یہ بتائیں کہ اس گراؤنٹ سے کون کون سے کرکٹر کھیل کے کھیلے اور کہاں کہاں سے کھیلے
03:35دیکھیں یہاں سے جو ہے بڑے بڑے کھلاڑی جو ہے نو ڈاؤڈ دوسری ٹیم سے تو ضرور آئے
03:39مگر جو اسٹیٹ بینک سے جو کھیلے ہیں اس کے اندر بابا رازم کا نام سر فیرس میں لوں گا
03:44کیونکہ انہوں نے ہی جو دو سو پینسٹرن کی ایننگ اسٹیٹ بینک کی طرف سے ابھی بینک کے خلاف کھیلی اور پاکستان کھیلنے کا احزت حاصل کیا
03:50ان کے ساتھ ساتھ جو ہے یہاں پہ اسمان صلی اللہ الدین تھے ساد علی تھے حسن علی شادہ بھی اسٹیٹ بینک کے پلئر رہ چکے ہیں
03:57اور ساتھ کے اندر جو ہے آپ اگر دیکھیں تو اس وقت اس وقت اسمان شکیل ہماری ٹیم کے پلئر ہیں
04:03عرفان نیازی ہماری ٹیم کے پلئر ہیں اس وقت اور ساد ساد میں مہنان ممتاز ہماری سٹیٹ بینک کی ٹیم کے پلئر ہیں
04:09تو بہت سارے کھلاڑی ایسے ہیں جو سمی اسلام یہاں سے کھیل چکے ہیں اس گرانڈ کے اوپر آکے بیٹنگ کی ہیں
04:14انہوں نے اور یہاں سے کمبیک کیا تھا پاکستان ٹیم کے اندر تین میچ کے اندر تین سنچری کرنے کے بعد
04:19تو بہت سارے پلئر ایسے ہیں جو پاکستان ٹیم کو یہاں سے مین کے اندر ریپریزنٹ کر رہے ہیں
04:23بہت ساری وومین کی کرکٹر ایسی ہیں نتالیا پرویز ہے آلیا ریاض ہے صدرہ امین ہے
04:29اور منیبہ ہے جو اسٹیٹ بینک سے کھیلتے ہوئے اس وقت جو ابھی آئیلینڈ کے ٹور پر بھی جا رہی ہیں
04:33یہ سب اسٹیٹ بینک کی پلئر تھیں اور بہت ساری پلئر ہیں جو اسے پاکستان کیمپ کے اندر موجود ہیں
04:38تو میں سمجھ رہا ہوں کہ اس کرکٹ گراؤنڈ نے جو ہے پاکستان کو بہت سارے کھلاڑی دیئے
04:42جی بالکل اس کرکٹ گراؤنڈ نے بہت سارے کھلاڑی نہیں دیئے اور کھلاڑیوں کو عزت بھی دی
04:47کھلاڑیوں کے در کھلنے کا موقع بھی دیا اور کھلاڑیوں کے لیے تو ادھر اتنے اتنے بڑے بڑے کام کیے گئے
04:53جس طرح ہمارے کینگ آف کرکٹر عبر آزم صاحب اور جس طرح شاداب صاحب
04:58کافی کرکٹر یعنی کہ بڑی بڑی جو لوگ کرکٹر ہیں وہ یہاں پہ کھیل چکے تو سر پہلے تو آپ بھی کرکٹر کے بہت جنون
05:10آپ کو بھی کرکٹ کا سابقا کرکٹر آپ بھی رہ چکے تو آپ نے کنکن کرکٹر کے ساتھ
05:14کرکٹر brought back on anotherرتصور شاید آپر آپ نے دوسروں کی آپ نے ان کے ساتھppe کھیلی اور آپ نے ان کے ساتھ پریکٹس کی
05:20دیکھیں روہ کرکٹ کھیل تھے کی سر場ے اے اکیب جعوید کے ساتھ ہم نے کھیلا کھلا آمیر سوہل کے
05:25شاید محبوب کے ساتھ جلال الدین کے ساتھ کرکٹ کھیلی ہم نے تو ایسے پیلئر
05:31تھے جن کے توصیب احمد سلیم جعفر ہمارے ساتھ ہم ان کے ساتھ کھیلتے تھے
05:35کرکٹ تو بہت سارے ایسے پیلئرز تھے وہ زمانے کے اندر جو ہیرو تھے ان کے
05:38ساتھ ہم نے کرکٹ کھیلی ہے انفرشنلٹی ہم ٹھیک ہے پاکستان نہیں کھیل سکے
05:42مگر یہ کہ ہم نے کرکٹ ضرور کھیلی ہے یہ بلکل کرکٹ کھیلی اور آج کل تو
05:46کرکٹ کھیل تک نہیں جنون تک چلی گئے اور ہر بچے بچے کو اور بڑے بڑے کوئی شوق
05:50کرکٹ کھیل لیں گا تو سر اس حوالے سے ذرا بتائیں کہ جس طرح پہلے پلیئروں کی
05:55جس طرح ہوتا تھا ان کو تنخواہ سے ہی نہیں ملا کرتی تھی ان کو جدر بائی روڈ
05:59ان کو بائی ٹرین بھیجا جاتا تھا جب آپ ہے تب آپ نے ان کو بائی ٹرین سے بائی
06:05ایر بھیجا ان کی تنخواہ آپ نے بڑھائی ان کو اچھی جن کو اچھے سچے ہوتلوں
06:09میں رکھائے کروایا سوالے سے ذرا بتائیں یہ پلیئر کا حق ہوتا ہے کیونکہ
06:13پلیئرز کی جو ایج ہے ایک تھرٹی فائیو ایک ایسی ایج ہوتی ہے جہاں تک پلیئرز
06:18کو چانس ہوتا ہے کہ وہ پاکستان میں دوبارہ کم بیک کر سکتا ہے یا پاکستان
06:21کرکٹ کھیل سکتا ہے اس کے بعد وہ بیگ چلا جاتا ہے تو میرا خیال یہ تھا
06:24کہ پلیئرز کو پیکجز اتنے اچھے دینے چاہیے کہ اگر کوئی سمجھدر پلیئر
06:28ہے تو اس میں سے سیونگ کر کے اپنی ایج گزارنے کے بعد وہ کوئی چھوٹا
06:31بزنس بھی کر سکتا ہے تاکہ کسی کا محتاج نہ ہو تو یہ ہمارا ایک
06:35ایم تھا اور اس ایم کو لے کے ہم چلیں اور رہی بات یہ ہے کہ جب پلیئر
06:38اتنا تھک چکا ہوتا ہے تو ٹرین کا سفر جو ہے اس کرکٹ کے لیے موضوع
06:42نہیں ہوتا ہے اور فرس کلاس کرکٹ کھیلنے کے بعد چار دن کا میچ کھیلے
06:45پھر دو دن ریسٹ پھر میچ ہے اور پھر ٹرین کا سفر تو میں سمجھتا ہوں
06:58ہے یعنی کہ ہوتے جس طرح بھاگنا ہوتا ہے گراؤن میں بول کو پکڑنا
07:01ہوتا ہے بھاگنا ہوتے تو ان کے لیے ٹرین میں سفر کرنا ہے کہ یہ بہت
07:04زیادہ مشکلات ہے اور جس طرح آج کل پلیئر کے جو عوام میں وہ تو
07:08کہہ دیتی ہے کہ بھائی ہمارے پلیئر اچھے نہیں ہے ہمارے پلیئر اچھی
07:11لیکس نہیں کھیلے اچھا گیم نہیں کھیلے پر ان کی مشکلات کو دیکھیں
07:15جتنا وہ تقریباً دس ٹیموں کی پلیئر ہوتا ہے اور ان کو لے کے
07:19چلنا اور جو کیپٹن ہوتا ہے اس کو سنبھالنا سارا تو بہت زیادہ
07:22مشکلات بھی ہوتی ہے تو سر آپ کی ٹیم میں کون کون کیا ملے جس نے
07:27اس گھراؤن کے ساتھ مل کے آپ کے ساتھ مل کے محنت اور کوشش اور
07:30کاوش کی دیکھیں ہماری جو پرائے مینجمنٹ جو پہلے مینجمنٹ تھی
07:33کامران شہزا صاحب ڈپٹی گورنر تھے ہمارے ہمارے قاسم نواز صاحب
07:36ہمارے ایم ڈی تھے اور ان کی بڑی کاوش ہیں تھی لیاقت دورانی صاحب
07:40ہمارے ایم ڈی تھے جنہوں نے سب سے پہلے انیشل سٹیج پہ جو
07:43ہمیں ساتھ دیا اور آج کل جو ہے اب ہمارے ڈپٹی گورنر ہیں ہمارے
07:47سلیم اللہ صاحب اور ہمارے ایم ڈی ہیں میراج صاحب بڑے سپورٹ
07:51کر رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ہمارے جمیل صاحب بھی ہمارے جو گورنر
07:54سٹیج میں ہیں کہ بڑی سپورٹ کر رہے ہیں سپورٹس کو اور کے جن کی
07:56وجہ سے جو ہے ہم یہاں پر جو ہے اس کو مینٹن کرنے میں کامیاب ہو
08:00ہے جی بالکل سر آپ نے جس طرح بتایا کہ جتنا سارے جو
08:04آپ کی ٹیم تھی مل کے محنت کی اور وہ محنت آج رنگ لائیے اور
08:08سر میں نے آپ سے یہ سوال بھی کرنا تھا کہ جس طرح ہمارے جو
08:11ٹیم کے پلیئر ہیں آپ کو آپ نے تو ان کو وی آئی پی ٹریٹ دی
08:14ان کو اچھا بیش گیا ان کے ساتھ اپنے پیار سرے ان کو آگے لائے
08:18گراؤنڈ میں کلنے کا موقع دیا کیا وہ ابھی کو یاد رکھتے ہیں
08:22کیونکہ اکثر ہوتا ہے کہ لوگ کام کر دیتے ہیں پھر اپنے
08:25محسن کو بھول جاتے کہ بھائی یہ کون تھا کیا ہمارے پلیئروں نے
08:28آپ کو بھولنے کے ابھی تک یاد رکھے اپنے دلوں میں آہ نہیں
08:31بالکل ہے ایسی بات ہے کہ کہیں بھی اگر پلیئر ملتے ہیں چاہاں
08:34حسن علی ہو شاداب ہو یا بابر ہو جہاں بھی ملتے ہیں بڑی عزت
08:37دیتے ہیں اور عزت کے ساتھ ملتے ہیں رسپیکٹ دیتے ہیں یہ میں
08:40میں کبھی نہیں یہ کہہ سکتا کہ گھر وہ مجھے بھول گئے
08:43یا جو ہے وہ مجھے اگنور کرتے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
08:46جبکہ اکثر اور بہشتر میں نے سنائے پلیئر ہی مجھے بتاتے ہیں
08:49کہ میری مثال دیتے ہیں وہاں پر کہ کرکٹ کے اندر کے چینج کو
08:52ہی لائے تو زہیر الحسن لے کر آیا ہے جی بالکل کرکٹ کو زندہ
08:56کرنے کا آپ کیا ہے کرکٹ کو اس گراؤنڈ کو زندہ کرنے کا
08:59پلیئروں کو ایک اور موقع دینے کا کھڑا کرنے کا اپنے پیروں پہ
09:03کھلنے کا موقع دینے کا اور اگر ایک حساب سے دیکھا جائے تو
09:06پلیئروں کے استاد بھی مانے جاتے ہیں آپ ان کو جس طرح لائے کھلایا
09:09کیونکہ ہمیشہ استاد کی عزت بھی کرنی چاہیے اور ہمارے تو
09:13کرکٹر ماشاءاللہ ویسی وہ زیادہ اچھے اور کسی کی عزت کرتے
09:16اور میرا تو یہی پیغام ہے کہ جس طرح آج کل عوام بھی کہتی ہے
09:19کہ ہمارے کرکٹر اچھے نہیں ہے میچ کوئی ہار جاتے تو ان پر
09:22تنقید ہو جاتی ہے کہ بھائی یہ میچ اچھا نہیں کھیل لے دیکھیں
09:25کھیلے کھیل میں ہار جیت ہوتی ہے کھیل ایک فن ہے فن میں کھیلنا
09:30ہوتا ہے ہار جیت ہوتی ہے دوسری ٹیم بھی اچھی ہے ہماری ٹیم بھی
09:33اچھی ہے پر چاہیے کہ عوام کو بھی چاہیے کہ ہمارے پلیئروں کے
09:36دکھ میں سہارا بنیں ان کی سپورٹ کریں نہ کہ ان کو اور اسٹریس
09:41چاہیے اور وہ اگلا میچ بھی آ رہے اور پلیئروں کو بھی یہ
09:43پیغام ہے کہ وہ بھی عوام کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آئے
09:46کیا کہ وہ بھی آگے جا کے لوگوں کو تنقید نہ کریں لوگ بھی
09:50تو پلیئروں کو بھی چاہیے عوام سے اچھے طریقے سے پیش آئے
09:52محبت سے پیش آئے محبت کریں گے تو محبت ملے گی اور سر میرا
09:56ہفتہ یہ بھی سوال تھا کہ جس طرح ساپ کا جو وزیراعظم رہ
09:59چکے انہوں نے نویل کو جو کرکٹ اس کو بند کر دیا گیا تھا
10:03جس سے جو کافی کرکٹ آ رہے وہ بروزگار ہو چکے تھے کرکٹ نہیں
10:07تھی سوال اسے ذراب بتیں آہ دیکھیں ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بن
10:10ہونے سے پاکستان کو بڑا نقصان پہنچا ہے کیونکہ دیکھیں
10:13ہمارا کنٹری وہ نہیں ہے آسٹریلیا نہیں ہے کہ یہاں پر جو
10:16ہے آپ کو ایڈیوکیشن کے بھی پیسے مل رہے ہو کھانے کے بھی
10:19پیسے مل رہے ہو یہاں تو بچہ جب بڑا ہوتا ہے تو پیرنٹس
10:22چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ کچھ انکم لے کر آئے اور کچھ
10:24وزیفہ لے کر آئے تاکہ جو ہے گھر بھی چلے اور کرکٹ بھی
10:27کھیلتا رہے تو جو کرکٹ پانچ سال جو بند ہوئی ہے تو اس کی
10:30وجہ سے ہم بہت پیچھے چلے گئے تھے میں سمجھ رہا ہوں اور اب
10:33جو ہے آستہ آستہ جو ہے پرائیمنیسٹر صاحب نے جو
10:35ڈیولپمنٹ کی کرکٹ کے حوالے سے باقی سپورٹ کے حوالے سے بھی
10:39تو میں سمجھ رہا ہوں کہ اب انشاءاللہ آستہ آستہ دوبارہ
10:42اسٹرکچر مضبوط ہوتا جا رہا ہے تھوڑا ٹائم ضرور لگتا ہے
10:44دوبارہ ری اسٹرکچر ہونے میں تو مگر ہے کہ مجھے امید ہے کہ
10:47انشاءاللہ دوبارہ پہلے والی پوزیشن ہو جائے گی اور
10:50ڈیپارپنٹ اپنے اپنے پیر پر دوبارہ کھڑے ہو جائیں گے اور
10:52مضبوط ہو جائیں گے جی بلکل جس طرح محمد شباز شریف صاحب
10:56پرائم منسٹر آف پاکستان انہوں نے جس طرح پہلے جس طرح
11:00کرکٹ کو بند کر دیا گیا تھا ڈپارٹمنٹ کو اور پھر وہ آئے انہوں
11:03نے دوبارہ سے کرکٹ کو کھولا گیا جس طرح دیکھا جا یہ ہمارے
11:06کھیل کو اس کو رکھنا چاہیے اور ہمارے جس طرح پاکستان کرکٹ
11:10بورڈ کے چیئرمن موسن نکوی صاحب جو کہ نائے شخصیت میں ان کو
11:15کرکٹ کے حوالے سے بہت زیادہ کام کرے پلیئرز کو ملتے دیکھتے
11:18گراؤنڈوں میں دورہ کرتے ہیں دیکھتے جو وہاں کے جو چیئرمن موسن
11:21نکوی صاحب بہت زیادہ کام کرے اچھی شخصیت ہیں ان کو دیکھ
11:25یعنی کہ مجھے بہت اچھا لگتے سوالے سے ذرا بتائیں چیئرمن موسن
11:28نکوی صاحب کے والے نو داؤڈ موسن نکوی صاحب جو ہے بڑے اینجیٹک
11:31چیئرمن ہے اور انہوں نے جس طریقے سے ڈیولیپنٹ کی ہے لاہور کے
11:34اندر پنڈی کے اندر کراچی کے اندر تو ان کا ایک وجہ نے اور میں
11:38سمجھتا ہوں کہ ان کو ان کی جو ٹیم ہے ان کو بھی ان کا ساتھ دینا
11:41چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ جو ہے موسن نکوی صاحب کو سپورٹ کرنا
11:45چاہیے اور ان کا ایک رائٹھن اور لیفٹھن بننا چاہیے تاکہ جو
11:49ہے پاکستان کے اندر جو اسٹیکچر ہے کرکٹ کا وہ بہتر سے بہتر ہو
11:52سکے جی بلکل موسن نکوی صاحب تو ویسے بھی بہت زیادہ اینجیٹی
11:56کے وہ محمد شباشیف صاحب کہتے ہیں کہ وہ ایک سپیڈ ہے سپیڈ کی
12:00طرح کام کرتے ہیں اور وہ اپنی ٹیم کو بھی لے کے چلتے ہیں تو یہ
12:03بہت زیادہ اچھا بھی ہے جس طرح ابھی تو جس طرح سوپر لیک ہوتی
12:07ہے جو کرکٹ پی ایسل ہوتا ہے اس سوالے سے بھی ذرا بتائیں پی ایسل
12:11جس طرح ہوتے ہیں سوالے سے دیکھیں پی ایسل نے دنیا کے اندر جو
12:14اپنی جگہ بنائی ہے اور پاکستان کا پی ایسل جو ہے اس وقت
12:16آئی پی ایل کے بعد میں سمجھ رہا ہوں کہ سیکنڈ پوزیشن پر ہے پی
12:19ایسل اور جس طرح سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اور ہمارے جو لوگوں
12:23نے جو محنت کی ہے اور پی ایسل کو اس پوزیشن پر پہنچا ہے ہم
12:26ان کو کریٹ دیں گے اور اسپیشلی اس دفعہ جو ہے محسن نکوی صاحب
12:30نے جس طرح سے پی ایسل کو سپورٹ کیا اور جس طرح سے میچیز
12:33جو پربلمز یہاں پر آتی ہیں اس کو انہوں نے سالف کیا تو ہم
12:37جو ہے سمجھ رہے ہیں کہ یہ پی ایسل انشاءاللہ ایک برینڈ بن کے
12:40نمبر ون ہو جائے گا بلکل انشاءاللہ ابھی بھی پی ایسل بہت
12:43بڑی برینڈ اور انشاءاللہ آگے بھی چل کے بہت بڑی برینڈ ہو جائے
12:46گا اور ہمارے کرکٹر بھی بہت اچھے ہیں انجیٹی کے وہ بھی
12:50کھیلتے ہیں اور اپنے انشاءاللہ اگلا ورلڈ کپ ہمارا جو ملک
12:53ورلڈ کپ ہے وہ انشاءاللہ مارے پاکستان ٹیم ہی جیتے گی وہ
12:56لے کے جائے گی جس طرح جو ورلڈ کپ ہوئے گا پی ایسل کا وہ بھی
12:59انشاءاللہ ہماری پاکستان کی ٹیم لے کے جائے گی اور جس طرح
13:02طرح آپ کو ہم دکھاتے ہیں کہ میرے پیش آپ دیکھ سکتے ہیں کتنا
13:05پیارا یہ پہلے گراؤنڈ کو دیکھ کے ہم دور سے نکل جائے کرتے تھے
13:09پر اب جب اس گراؤنڈ کے قریب سے بھی نکلتے ہیں سوچتے ہیں ایک
13:12دفعہ راؤنڈ لگا لو اور اس حوالے سے دیکھیں کس طرح اس کو پورا
13:16خوبصورت بنا دیا گیا ہے ہر پلئر ادھر آتے ہیں ادھر سے کافی
13:19پلئر کھیل بھی چکے ہیں بابا رازم جیسے پلئر شاداب صاحب جیسے
13:22پلئر کافی پلئر جاتے کھیل چکے ادھر گراؤنڈ کے بھی دوبارہ سے
13:25پچھ بن رہی ہے دوبارہ سر آپ اسے والے سے بھی ذرا بنائے پلئر
13:29سو ماشاءاللہ بہت آتے ہیں آپ کے بردے آپ کو کونسا پلئر اچھا لگے
13:34جس آپ کو دلی طور پر اچھا لگا کہ بہت اچھے پلئر ہیں ویسے تو
13:37ساری اچھے دیکھیں پاکستان سے کھلاڑی ہوتا تھا ساد علی جو
13:41امریکہ چلا گیا مجھے بہت افسوس ہے کہ وہ پاکستان کی کرکٹ سے
13:45ڈسارڈ ہو کے چلا گیا تو وہ بڑا دلیر پلئر تھا میں سمجھ رہا ہوں
13:49کہ اس جسے پلئر کو جو ہے پاکستان نہیں چھوڑنا چاہیے تھا
13:52عدر باز پاکستان کے اندر ساری پلئر باقی اچھے ہیں امر امین
13:55اسپیشلی ان کو بہت کم موقع ملا پاکستان کھلنے کا میں سمجھ
13:57رہا ہوں کہ بہت اچھے پلئر ہیں ابھی دلی ان کے ساتھ میں سمجھ
14:01رہا ہوں کہ ٹیسٹ کرکٹ کے اندر ان کو دوبارہ کمبیک کرنا
14:03چاہیے تھا جب وہ بیمار ہوئے اس کے بعد سے ان کو بالکل
14:05باہر کر دیا گیا تو ہمارے یہ بڑا دستور غلط ہے کہ جو
14:07کھلاڑی اگر اس کے لئے سے آؤٹ ہو جاتا ہے تو اس کو جو ہے وہ
14:10کنسیڈر نہیں کیا جاتا تو پاکستان کے اندر تو ساری پلئر اچھے
14:13ہیں سارے ٹیلنٹ ہے ماشاءاللہ جی بلکل جس طرح آپ نے بات کی
14:16کہ وہ پاکستان کی کرکٹ سے ڈسٹارڈ ہو کے وہ باہر چلے گئے تھے
14:20کیوں سر ایسا کیوں ہوتے کہ ہمارے پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے
14:24بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے جس طرح ہمارے جس طرح کرکٹ کا ٹیلنٹ ہے
14:29بھاگنے کا ہیلتھ کا کافی ٹیلنٹ ہمارے اور اگر جب کوچز کی
14:33بات کریں کوچ لے جاتے ہیں وہ انگریز لے لیے جاتے ہیں اور جو
14:36کرکٹر ہوتے ہیں وہ باہر سے لے لیے جاتے ہیں ان کو ادھر نہیں لے گیا
14:39کیوں انگریز کے سر پہ کوئی سنگ تو نہیں لگے ہوئے سر
14:42اصل مسئلہ یہ ہے کہ انگریز جو ہے وہ کہتے ہیں کہ آج کل جو
14:45موڈرن کرکٹ ہے اس سے واقف ہیں اور ہمارے جو کوچز ہیں ابھی
14:49ٹریننگ کر رہے ہیں تو اس ویہا سے جو ہے ان کو ہمارے کوچز
14:52کے ساتھ لگا رہے ہیں تاکہ ہمارے کوچز جو ہے وہ ایکسپرینس
14:54حاصل کر رہے ہیں ان کا آنے والے دنوں میں انشاءاللہ ہمارے
14:56اپنی کوچز نظر آئیں گے آپ کو انشاءاللہ بالکل آنے والے
14:59وقتوں میں ہمارے کوچز بھی آپ کو نظر آئیں گے اور سر ہمارے
15:02میرے یہ آگری سوالے سوالے سے ذرا بتائیں گریٹ ون گریٹ ٹو
15:05یہ جو ہمارے جو میچز ہوتے ہیں ذرا اس سوالے سے بھی بتائیں
15:08دیکھیں بہت اچھا اسٹرکچر اس دفعہ بنایا گریٹ ون گریٹ ٹو
15:11گریٹ ٹھری کہ اتنے سارے دپارٹمنٹ ہو گئے تھے کہ جو بہ شمار
15:14دپارٹمنٹ وہ ہوتے تھے جو گریٹ ٹو کھیلتے تھے اور آٹ
15:17دپارٹمنٹ جو ہے وہ گریٹ ون کھیلتے تھے تو اس دفعہ پاکستان
15:20کرکٹ بورڈ کے اچھی پولیسی ہے کہ جو کمزور ڈپارٹمنٹ
15:23گریٹ ٹھری میں لے کر آئے باقی جو ڈپارٹمنٹ چودہ اوپر کے
15:26ڈپارٹمنٹ گریٹ ٹو میں باقی گریٹ ون ہے تو یہ اچھا اسٹرکچر ہے
15:29مگر میں سمجھ رہا ہوں کہ اسی طریقے سے پاکستان کرکٹ بورڈ
15:31کو چاہیے کہ انہی دپارٹمنٹ سے کہیں کہ آپ انڈینٹنگی ٹیموں
15:34کو پرموٹ کریں وومن کرکٹ کو بھی پرموٹ کریں یہی
15:36ڈپارٹمنٹ جو ہیں جو انڈینگریٹ ٹو کھیل لیں گریٹ
15:39ٹھری کھیل لیں تو جہاں وہ اپنی گریٹ ٹو کی ٹیم بنا رہے ہیں
15:41گریٹ ٹیم بنا رہے ہیں وہاں پہ انڈینٹنگ کی ٹیمیں بھی
15:43بنائیں اور وومن کرکٹ کو بھی بنائیں تو اسے کرکٹ کو فائدہ
15:46ہوگا جے بلکل وومن کرکٹ کو بھی بنائیں اور بہت زیادہ
15:49فائدہ بھی ہوئے گا اور سر آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے
15:52اتنا قیمتی ٹائم ہمیں دیا اور ہمیں گراؤنڈ کے حوالے سے بتائے
15:56اس کی ہسٹری کے حوالے سے بتائے جو کہ منظر عام پر نہیں تھی جو
15:59کہ اسکرین سے بلکل بیر تھی ہے جو محنت تھی وہ ساری نظر نہیں
16:03آ رہی تھی اور جو سر آپ کی محنت تھی وہ آپ کی جو کوشش اور
16:06کاوش تھی وہ آج جس سے آپ میرے پیشے دیکھ سکتے ہیں محنت اور کوشش
16:10اور جیسا رنگ لائی ہے کہ جو جو پلیئر یہاں سے نکلے ہوں ان کو سر
16:13کو یاد بھی رکھ دیں تو سر آپ آخری پیغام کیا دیتے ہیں ہماری
16:17کرکٹ کے پلیئرز کو ہماری کرکٹ بورڈ کو آپ آخری پیغام کیا دیتے ہیں
16:20نہیں میرا پیغام تو یہ ہی ہے کہ محنت کرتے رہے ہیں اللہ تعالی
16:23پھل ضرور دیتا ہے کہا یہ جاتا ہے کہ نائنصافی ہوتی ہے مگر
16:27اللہ کی عدالت میں نائنصافی نہیں ہے وہاں انصاف ضرور ملتا ہے اور
16:30میں سمجھ جاؤں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اسی طریقے سے جو ہے جس سپورٹ
16:33کر رہا ہے جو پلیئرز کو اور ٹیمز کو کرتا رہے انشاءاللہ
16:37یہ کرکٹ دوبارہ اپنے پاؤں پہ کھڑی ہو جائے گی جی بالکل سر
16:40آدھی کرکٹ تو آپ نے کھڑی کر دی اپنے پاؤں پہ اور آگے بھی
16:43چل کے انشاءاللہ آدھی جو رہتی ہے وہ بھی انشاءاللہ آگے جا
16:45کے کھڑی ہو جائے گی اپنے پاؤں پہ اور سر آپ کا بہت بشکریہ اور
16:49جس طرح انصاف کرنے والا اللہ پاکہ انصاف سب کو ملتا ہے اور
16:53کھیل ایک فن نے اس کو فن کی طرح ہی لیا جائے اور ہمارے
16:56پلیئرز بھی بہت کوشش کرتے وہ جتنی ان کی ہمت ہوتی ہے وہ لگا
17:00دیتے اپنی کوشش کرتے پر ہر جیت لکھی ہوتی جو نصیب میں ہوتا ہے
17:04وہ لکھا ہوتا ہے پر میری تو یہی دعا ہے اگلا ورل کپ ہمارا
17:07پاکستان کرکٹی لے کے جائے گی اور اینڈ میں میرا یہ پیغامیں
17:10پاکستان زندہ وات پاکستان پائندہ وات شہزاد آپ
17:14ماشاءاللہ بہت اچھے انکر ہیں اور میں سمجھ رہا ہوں کہ آپ
17:16بہت ترقی کریں گے جس طریقے سے اتنے کم ایج کے اندر جو آپ کے
17:20اندر کانفیڈنسی اللہ تعالی نے جو آپ کو کیلنڈ دیا ہے مجھے
17:23امید ہے کہ آنے والے دین آپ کے ہیں اور انشاءاللہ تعالی آپ
17:26پاکستان کے ایک بہت بڑے انکر بنیں گے بہت شکریہ سر آپ
17:28کا
17:44بہت شکریہ

Recommended