Skip to playerSkip to main content
  • 10 hours ago
Explore the enchanting world of Pakistan's Doll Village, a hidden gem that will leave you amazed and fascinated. This incredible village is a must-visit destination for anyone looking to experience the unique culture and craftsmanship of Pakistan. Get ready to discover the vibrant colors, intricate designs, and exceptional artistry that make this doll village a true marvel. From traditional dolls to modern creations, every aspect of this village is a testament to the country's rich heritage and creativity. Join us as we take you on a journey through the amazing doll village of Pakistan, where art, culture, and tradition come alive in the most spectacular way.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پنجاب کے ظلہ اکارا کا ایک گاؤں گڑیوں کے گاؤں کے طور پر مشہور ہے
00:13تھٹا گلام کا دھیرو کا نامی اس گاؤں میں بہت سے خواتین گڑیاں تیار کرتی ہیں
00:19اور پھر انہیں مختلف ممالک میں بھیجا جاتا ہے
00:23لیکن یہاں یہ کام شروع کیسے ہوا اس کی کہانی بھی دلچسپ ہے
00:29مجھے جرمنی میں رہتے ہوئے چالیس برس ہو گئے
00:36تو وہاں پہ جب میں پڑھ رہا تھا
00:38تو میں اپنی ٹیچر کو ہمیشہ اپنے گاؤں کے بارے میں بھی بتایا کرتا تھا
00:43اور ہمیشہ ان کو دعوت دیا کرتا تھا
00:45کہ آپ آئیں پاکستان تو میں آپ کو اپنا گاؤں بھی دکھاؤں گا
00:48تو انہوں نے مجھے سرپرائز دی
00:50انیس سو نوے کی بات ہے
00:51وہ آئیں اور انہوں نے اپنے شوہر کے ہمراہ باہر دروازے پر دستک دے کر
00:57وہ مجھے چونکایا
00:59میں ان کو پھر گاؤں لے کر آیا
01:00گاؤں کی ایک گلی میں مجھے سیاہ رنگ کی ایک گوڑیاں ملی
01:08میں نے اسے اٹھا کر دیکھا
01:10اور پوچھا کہ یہ کس نے بنائی ہے
01:11تو کسی نے کہا
01:13کہ پردادی نے بنائی ہے
01:14میں نے انہیں کہا
01:16کہ اگر آپ کی پردادی ایسی گوڑیاں بنا سکتی تھی
01:19تو آپ اس سے بہتر بنا سکتی ہیں
01:21صرف ایک بچے کی انٹرٹینمنٹ کے لیے نہیں
01:23بلکہ انہیں مزید بہتر بنا کر فرخت بھی کر سکتی ہیں
01:27اور آپ سب سیکھ سکتے ہیں
01:29کہ کیسے ایسی گوڑیاں بنائی جائیں
01:31جو بازاروں میں فرخت ہو سکیں
01:33یں جو بازاروں میں فرخت بے کسی
01:55سکتے ہیں
01:56سارا دکھیڑ دیا نے اس موڑا تام سن سکھایا
02:00سکھا کے تو موڑا اس کام مگا بیچنا شروع کیتا
02:03اس ان پیسے دن دی آئی
02:04اس پیسے نار موڑا سی گھار دا سرکر چلیں گے
02:08جو میں ایک ماہ پہ ہوندہ اس طرح ساڑے نار رہی ہے
02:11میں نے چھ سٹوڈنٹ کے ساتھ کام شروع کیا تھا
02:21اور انہیں سٹیپ بائی سٹیپ دکھایا
02:23کہ کیسے گوڑیا بنانی ہے
02:25اور کیسے اسے روئی سے بھرنا ہے
02:27اور جب گوڑیا بن جائے
02:29تو وہ بیمار نہیں دکھنی چاہیے
02:31یعنی اتنی کمزور نہ ہو
02:33کہ اس سے کھیل ہی نہ سکیں
02:34اسے مضبوط ہونا چاہیے
02:36تاکہ بچے اس سے ہر طرح کھیل سکیں
02:39اور گوڑیا کو بھی نقصان نہ پہنچیں
02:41سکیں گوڑیا بنانی ہے
02:43سکیں گوڑیا بنانی ہے
02:45ہمارے کام شروع کی دیوڑی دیوڑی دیوڑی دنیا ہے
02:48اسے بھی نہیں دکھنی ہے
02:53انہیں خواتین سے کہا
02:54لڑکیوں سے بچیوں سے کہا
02:56آپ کی مدرز آپ کو کس طرح کی ڈالز بنا کر دیتی تھی
02:59وہ ڈالز وہ لے کے آئیں
03:01وہ بہت ہی سیمپل تھیں
03:03پھر ان کو دیکھتے ہوئے
03:04ڈاکٹر سینتہ سیلر نے خود پہلے جا کے کورس کیا
03:07بہت اچھا جرمنی سے انہوں نے ڈال میکنگ سیکھی
03:10پھر انہوں نے یہاں پہ آکے
03:12گاؤں کی خواتین کو یہ ہنر سکھایا
03:15ڈاکٹر سینتہ سیلر نے اس گاؤں میں
03:21گڑیاں بنانے کا ایک سینٹر بھی قائم کیا
03:23جہاں خواتین کو یہ ہنر اب بھی سکھایا جا رہا ہے
03:27اور وہ اب بھی یہاں کام کرنے والے خواتین کی
03:31آن لائن رہنمائی کرتی ہیں
03:33اس وقت سینٹر سے متعدد مقامی خواتین منسلک ہیں
03:38جو کہ دنیا بھر سے ملنے والے آرڈرز کے مطابق
03:41گڑیاں اتیار کرتی ہیں
03:43جب پھر سینتہ سیلر نے لیٹیوں کو
03:56گڑیاں بنانے کی تربیت دینا شروع کی
03:58تو ہم نے کہا کہ آپ ہاتھ دھو کر گڑیاں بنایا کریں
04:02تاکہ یہ میلی نہ ہو جائے
04:04تو اس کے ساتھ ساتھ کیے کہ وہ پھر ان کو اچھے اچھے ساتھ ستھرے
04:08کپڑے پہنانا چاہیے گڑیاں کو
04:11تو کس سے لڑکیوں کے اندر یہ شعور آیا
04:14کہ ہم خود بھی ساتھ ستھری رہیں
04:16اور ہم خود بھی اچھے سچے اچھے خوبصورت سے خوبصورت بلبوسات پہنیں
04:20پہلے سارے ہی گاؤں کچھا ہاں
04:21اندے آمان نار ساڑھا پینڈ سارا پکا ہو گیا
04:24اندے آمان نار ساڑھا پینڈ ساب ستھرا ہو گیا
04:27اندے آمان نار ساڑھا پینڈ خوش آل ہو گیا
04:29موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended