Skip to playerSkip to main content
✨ Welcome to our channel ✨

🌙 Here you will find inspiring lectures of Dr. Zakir Naik — the world-renowned Islamic scholar known for his deep knowledge of Islam, Quran, Hadith & Comparative Religion.

⭐ Discover logical answers, dawah talks & motivational speeches that clear misconceptions and spread the true message of Islam.
⭐ Dr. Zakir Naik’s lectures have guided millions worldwide towards peace & knowledge.

📌 Don’t forget to Like 👍, Share 🔄 & Subscribe 🔔 for more authentic Islamic content.

🌟 Stay connected, strengthen your Imaan, and enlighten your soul with the light of Islam 🌟

#ZakirNaik #IslamicLectures #Islam #Quran #Hadith #PeaceTV #IslamicVideos #ComparativeReligion #Dawah

Category

📚
Learning
Transcript
00:00assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04i'm amreen i'm a student i would like to ask that the only difference between muslims and christians
00:14is that christians believe that there is a relationship of a son and a father between
00:22jesus christ and god so and when we try to approach them regarding this they do not believe
00:31so what should we say when we talk about christians and they say is
00:38isa alias salam khuda کے بیٹے ہیں اور مانتے خدا کے بیٹے ہیں تو کس طریقے سے ان کے
00:46ساتھ ہم بحث کر سکے یا ان تک پیغام پہنچائے اگر ہم بائبل پڑھتے ہیں
00:51بائبل has got sons by the tons بائبل میں لکھا ہوا ہے کہ آدم علیہ السلام
00:58اللہ کے بیٹے تھے بائبل میں بہت سے بیٹے اللہ کے بائبل میں لکھا ہے
01:04آدم علیہ السلام اللہ کا بیٹا تھا اسرائیل اللہ کا بیٹا تھا ایفرائیم
01:09اللہ کا بیٹا تھا اور بائبل میں لکھا ہے بک آف رومنز میں چپٹر نمبر آنٹھ
01:15ورس نمبر چودہ میں جو کوئی اللہ کی بات مانتا ہے وہ اللہ کا بیٹا ہے
01:25تو کہنے کے لئے ہم کہتے ہیں اللہ کا بندہ ہے اللہ میاں کی گائے ہے
01:29تو اس طریقے سے کوئی کہتا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ کا بیٹا ہے
01:33ہمیں کوئی اعتراض نہیں اس سنس میں اس سنس میں جس سنس میں وہ اللہ کی بات مانتا ہے
01:40اس لئے اللہ کا نیک بندہ ہے تو اس طریقے سے بائبل میں کئی اللہ کے بیٹے ہیں
01:46خدا کے بیٹے لیکن عیسائی کہتے ہیں نہیں نہیں نہیں
01:50Jesus Christ
01:52peace be upon him
01:53خصوصاً بیٹا ہے
01:54He is the begotten son
01:55And we quote
01:57Gospel of John
01:58chapter number 3
01:59verse number 16
02:01Gospel of John
02:02chapter number 3
02:03verse number 16
02:04For God's soul of the world
02:06that He gave His only begotten son
02:08Whoso will believe within Him
02:09shall not die
02:10but have everlasting life
02:11Bible میں
02:14اور بھی begotten son ہیں
02:15لیکن جب میں
02:16پوچھتا ہوں
02:17عیسائی سے
02:18begotten کی معنی کیا ہے
02:19وہ عیسائی جواب نہیں دیتا ہے
02:23کیوں
02:24جو انگریزی جہنتہ ہے
02:25وہ چپ ہو جائیں گا
02:27begotten مطلب
02:28sired by God
02:30begotten مطلب
02:31یہ begotten جو چیز ہے
02:33جنہ
02:34جنہ کسے کہتے
02:36وہ جنہ
02:37جانوروں کی
02:39چیز ہے
02:40sex
02:41it belongs to the
02:42functions of sex
02:44of the lower animals
02:45یہ خدا کے لئے
02:47کبھی استعمال کر ہی نہیں سکتا
02:49وہ بھی
02:49اسی لئے
02:50قرآن میں لکھا ہے
02:51نہ وہ کسی کو جنت ہے
02:53نہ کسی سے جنا ہے
02:54اور یہ
02:56love
02:57جو begotten ہے
02:57gospel of john
02:58chapter 3
02:59verse 16
03:00میں
03:30an interpolation is a concoction is a fabrication work
03:43I am not a day to Bible
03:45I should have read version
03:47I should put a Bible
03:48He loves begotten
03:49I need a
03:50because Quran
03:52me
03:54I am not a
03:55Bala
03:56class
03:57I don't know
03:59Kisiko
04:00Janda
04:01I
04:02Joe
04:03I
04:04I
04:05I
04:06I
04:07I
04:08I
04:09I
04:10I
04:11I
04:12I
04:13both of them
04:15they have accepted
04:17they have accepted
04:19that they are
04:21God's prophet
04:23but in Bible
04:25there is a
04:27Gospel of John
04:29chapter number one
04:31verse number one
04:33when he approached his own
04:35his own did not receive him
04:37when he approached his own
04:39he did not receive him
04:41he said
04:43Isabel
04:45When he did not receive him
04:49a black noble
04:51Thus
04:53he did not receive him
04:57He then
04:59two
05:00on behalf
05:01of Mr.
05:06Ґسیٰ علیہ السلام اس دنیا کے حاکم نہیں تھے
05:09Ґسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں
05:10گاسپل آف جان میں
05:12چیپ نمبر 18
05:15ورس نمبر 36 میں
05:17میری سلطنت
05:21اس زمین پر نہیں ہے
05:23اس دنیا میں نہیں ہے
05:24اسی لئے
05:26Ґسیٰ علیہ السلام
05:26موسیٰ علیہ السلام جیسے نہیں ہے
05:28اور محمد صلی اللہ علیہ السلام
05:30موسیٰ علیہ السلام جیسے ہے
05:31کئی اقصانیت ہیں
05:35محمد صلی اللہ علیہ السلام
05:38اور موسیٰ علیہ السلام
05:39دونوں نے ایک نئی شریعت لے آئے
05:42لیکن عیسیٰ علیہ السلام
05:44کوئی نئی شریعت نہیں لے کیا ہے
05:46وہ پرانی شریعت کو تصدیق کرنے کے لئے آئے تھے
05:49اور اس کا ذکر بائبل میں بھی ہے
05:51اسی لئے
05:52عیسیٰ علیہ السلام
05:53موسیٰ علیہ السلام جیسے نہیں ہے
05:55اور محمد صلی اللہ علیہ السلام
05:57موسیٰ علیہ السلام جیسے ہے
05:58اس سے یہ پتا لگتا ہے
05:59कि ये पेशन गोई
06:01बुक अफ डुटानमी
06:02चैप्ट नम्बर 18
06:03वर्स नम्बर 18
06:04सिर्फ मुम्मत सललाओं की तरफ इशारा कर रही है
06:06और इसके बाद लिखा है
06:09बुक अफ डुटानमी में
06:10चैप्ट नम्र 18
06:11वर्स नम्र 19 में
06:12खुदा कहते हैं
06:14कि अगर आप इस पैगंबर को
06:16नहीं मानोंगे
06:17तो मैं आपसे बदला लूँगा
06:19इस यू डुट बिलीव इन
06:21आइ विल रिक्वाइर आफ दी
06:23आइ विल टेक रिवेंज
06:23मुम्मत सललाओं की भविश्य मानी
06:29पेशन गोई
06:30कई जगा पे है
06:31अगर आप पढ़ते हैं
06:33बुक आफ आइस आया
06:34चैप नमबर 29
06:36वर्स नमबर 12 में
06:38इसमें लिखा है
06:40के एक किताब दी जाएंगी
06:42एक अनपड पैगंबर को
06:44एक अनपड नभी को
06:45और उससे कहा जाएंगा
06:47आप पढ़ो
06:48और वो कहेंगा
06:50के मैं अनपड हूँ
06:51बिल्कुल ये वाक्या पेश आया
06:54जब मुम्मस नम पर
06:56पहली वही
06:57फर्स डेवलेशन जब नाजल हुई
07:00और जिब्रियल सलम
07:01उनके पास पहली वही लेके आते
07:03और कहते एक रा
07:04तो मुम्मस नम फर्माते
07:07मा ना बिकारे
07:08मैं अनपड हूँ
07:09ये भविश्यवानी
07:13सिर्फ मुम्मस नम की तरफ इशारा कर रही है
07:16कई भविश्यवानी हैं
07:19सिर्फ ओल्टेस्टमिन में
07:20वक्त कम होने के वज़े से
07:23इसका तस्किरा नहीं कर सकते
07:27लेकिन ये कहूँगा
07:28कि पेशन गोई के इलावा
07:30भविश्यवानी के इलावा
07:31उनका नाम भी मौजूद है ओल्टेस्टमिन में
07:34इन दे सॉंग अफ सॉलिमन
07:35चैप्ट नमबर पांच
07:37वर्स नमबर सोला में लिखा है
07:39हिक्को ममितकिम वी कुल्म महम्मदिम
07:41जैदूदी वजहराई बैन जरुसलम
07:44ये हिब्रु कोटेशने
07:45जिसके मानिय है
07:46His mouth is most sweet
07:49He is altogether lovely
07:51He is my beloved
07:53He is my friend
07:54Oh daughters of Jerusalem
07:55उसका मुँ बहुत मीठा है
07:58He is altogether lovely
08:00वो प्यारा है
08:02मैं उससे महबत करता हूँ
08:04वो मेरा दोस्त है
08:07ए ये जरुसलम की बेटियों
08:09इसमें जो हिब्रु लफज है
08:12महमधिम
08:13हीब्रु जबान में
08:17Respect के लिए
08:19एहतराम के लिए
08:21इम जोड़ा जाता है
08:22इसलिए महमध S.L. के नाम
08:24को जोड़ा गया इम
08:25तो हो जाता है महमधिम
08:27जिस तरीके से
08:28खुदा का लफज हीब्रो में
08:29Elo
08:30उसको जोड़ा जाता है
08:31म तो हो जाता है Elohim
08:32تو احترام کے لئے
08:34ام جوڑا جاتا ہے
08:35تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے جوڑا گیا ام
08:37اور ہو جاتا ہے محمد ام
08:39لیکن اس کا ترجمہ انگریزی بائبل میں ہے
08:41altogether lovely
08:43وہ پیارا ہے
08:44لیکن اگر آپ original manuscript پڑھتے ہیں
08:48تو ان کا ذکر نام سے بھی ہے
08:50محمد ام
08:51اب ہم تذکرہ کریں یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
08:55نیو ٹیسٹیمنٹ میں
08:56نیو ٹیسٹیمنٹ میں لکھا ہوا ہے
09:00گسپل آف جان میں
09:02چپٹ نمبر چودہ
09:04ورس نمبر سولہ میں
09:06عیسیٰ علیہ السلام کہتے ہیں
09:08کہ میں
09:10میرے والد سے
09:12پتا سے دعا کروں گا
09:15آپ کے لئے ایک
09:16سہایق بھیجے
09:17انگلیش میں ہے
09:19ایک مددگار بھیجنے کے لئے
09:25میں دعا کروں گا
09:26لکھا ہے گسپل آف جان میں
09:29چپٹ نمبر پندرہ میں
09:30ورس نمبر ٹوینڈی سکس میں
09:32جب میرے والد
09:43ایک سہایق
09:44ایک مددگار آپ کے لئے بھیجیں گے
09:46تو وہ آپ کے ساتھ
09:48ہمیشہ رہ گا
09:49گسپل آف جان میں
09:51ذکر ہے
09:52چپٹ نمبر سولہ میں
09:53ورس نمبر سات میں
09:55nevertheless I tell you the truth
09:57it is expedient for you
09:58that I go away
09:59for if I go not away
10:00the comforter shall not come
10:02for if I depart
10:03shall he come
10:04اس کے معنی ہے
10:07it is expedient for you
10:09that I go away
10:10آپ کے لئے بہتر ہے
10:11اسہ علیہ السلام فرماتے ہیں
10:12آپ کے لئے بہتر ہے
10:14کہ میں جاؤں
10:15for if I go
10:17will he come
10:17کیونکہ جب میں جاؤں گا
10:19وہ آئے گا
10:20when I go
10:22shall he come
10:22nevertheless I tell you the truth
10:25it is expedient for you
10:26that I go away
10:26for if I go not away
10:27he shall not come
10:28جب تک میں نہیں جاؤں گا
10:30وہ نہیں آئے گا
10:30اور جب میں جاؤں گا
10:32وہ آئے گا
10:34اس کی شرط ہے
10:35ایک comforter
10:36یہ سہایق
10:39یہ مددگار
10:40کہ آنے کی شرط ہے
10:41کہ عیسیٰ علیہ السلام
10:43اس دنیا سے جائیں گے
10:44پھر وہ comforter
10:46وہ سہایق آئے گا
10:47وہ سے لوگ کہتے ہیں
10:50کہ یہ بھویشوانی
10:52holy spirit کے طرف
10:54اشارہ کر رہی ہے
10:55روحِ قدوس
10:57کے طرف
10:58اشارہ کر رہی ہے
10:59اس بھویشوانی کی شرط ہے
11:02کہ یہ comforter
11:04یہ مددگار
11:05یہ سہایق
11:06تب آئیں گا
11:07جب عیسیٰ علیہ السلام جائیں گے
11:09جب تک وہ نہیں جائیں گے
11:11یہ comforter
11:12یہ مددگار نہیں آئے گا
11:14ہم جانتے ہیں
11:16کہ روحِ قدوس
11:17بائبل میں اس کا ذکر ہے
11:19کہ عیسیٰ علیہ السلام کے پہلے تھے
11:21عیسیٰ علیہ السلام پیداوں نے کے پہلے
11:23بائبل میں لکھا ہوا ہے
11:26کہ
11:26he was there in the womb of Elizabeth
11:29Elizabeth
11:30کے پیٹ میں جب یہایہ السلام تھے
11:32روحِ قدوس موجود تھے
11:33اور جب عیسیٰ علیہ السلام بیپٹائز ہو رہے تھے
11:37اس وقت بھی روحِ قدوس تھا
11:39تو اسی لئے یہ بھوی شوانی
11:42روحِ قدوس
11:43ہولی سپریٹ کے طرف اشارہ نہیں کر رہی ہے
11:45لیکن اشارہ کر رہی ہے
11:47محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طرف
11:49کیونکہ اس کے اندر
11:50جو لفظ استعمال کیا گیا ہے
11:52in the new testament
11:53جو گریک لفظ ہے
11:56وہ ہے
11:57پیریکلیٹوس
11:58جس کے معنی ہیں
12:00پریز وادی
12:02جو تعریف کے قابل ہے
12:04اسے چینج کیا گیا ہے
12:06to
12:07پیریکلیٹوس
12:09پیریکلیٹوس کو چینج گیا ہے
12:11پیریکلیٹوس
12:11اور
12:13پیریکلیٹوس کے معنی ہیں
12:15اس کا ترجمہ کرتے ہیں
12:17بائبل میں
12:18کمفرٹر
12:18سہیق
12:19مددکار
12:21جو بھی ہے
12:22یہ ساری معنی
12:24محمد صلی اللہ علیہ وسلم
12:25پر
12:26الحمدللہ
12:27برابر طور پرفٹ ہوتی ہے
12:29ججتی ہے
12:30اسی لئے
12:31یہ بھوی شوانی
12:33صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم
12:34کی طرف اشارہ کر رہی ہے
12:36اور آگے لکھا ہے
12:37غسپل آف جان میں
12:39چپ نمبر سولہ میں
12:40ورس نمبر ٹویل ٹو فورٹین میں
12:42اس میں صاف لکھا ہے
12:57I have many things to say unto you
13:00but you cannot bear them now
13:01عیسیٰ علیہ السلام کہتے ہیں
13:02کہ مجھے آپ سے بہت کچھ کہنا ہے
13:05بنی اسرائیل سے کہتے ہیں
13:07مجھے آپ کو بہت کچھ کہنا ہے
13:10لیکن آپ
13:11اس بات کو اب نہیں سمجھ پائیں گے
13:14لیکن وہ
13:15جب آئے گا
13:17وہ آپ کو ساری حقیقتیں بتائے گا
13:20وہ اپنے من سے کچھ نہیں کہیں گا
13:23لیکن جو کچھ وہ سنیں گا
13:26وہ کہے گا
13:28وہ میری تعریف کرے گا
13:31یہ بھوش شوانی
13:34صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:36کی طرف اشارہ کر رہی
13:37کیونکہ ہم جانتے ہیں
13:38کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:39نے تعریف عیسیٰ علیہ السلام کی کی
13:41اور عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر
13:43قرآن مجید میں بھی ہے
13:44اس لئے میں نے کہا
13:45کہ عیسیٰ علیہ السلام کو ماننا
13:47ہر مسلمان کے لئے فرض ہے
13:49اور کئی بھوش شوانی بائبل میں ہیں
13:55میں نے ایک تقریر کی ہے
13:57محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:59in the Bible
13:59وہ اگر آپ دیکھیں گے
14:01تو اس کا تذکرہ
14:02ڈیٹیل میں میں نے کیا ہے
14:04اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں
14:05سورہ رود میں
14:07سورہ نمبر تیرہ
14:08آیت نمبر اٹیس میں
14:10ولی کلی عجلن کتاب
14:13اور ہر دور میں
14:15ہم نے ایک کتاب نازل کی ہے
14:17اللہ سبحانہ وتعالی نے
14:19ہر دور میں
14:20ایک کتاب ایک وحی نازل کی ہے
14:22لیکن نام سے
14:23صرف چار کتابوں
14:25چار وحی کا ذکر ہے
14:27اس قرآن مجید میں
14:28تورہ
14:29زبور
14:30انجیل اور قرآن
14:31تورہ
14:32وحی ہے
14:33جو موسیٰ علیہ السلام
14:34پر نازل ہوئی تھی
14:36زبور
14:37دعوت علیہ السلام پر نازل ہوئی تھی
14:39انجیل
14:40عیسیٰ علیہ السلام پر
14:42اور آخری وحی
14:44قرآن
14:45آخری پیغمبر
14:46محمد صلی اللہ علیہ السلام پر
14:47نازل ہوئی تھی
14:48نام سے
14:50صرف چار کا ذکر ہے
14:51لیکن اللہ تعالیٰ فرماتے
14:53کئی وحی
14:54کئی کتابیں
14:55ہم نے نازل کی
14:56مثال کے طور پر
14:57صوف ابراہیم
14:58وغیرہ
15:00لیکن
15:03جتنی بھی کتابیں
15:04جتنی بھی وحی
15:06قرآن مجید کے پہلے
15:08آئی
15:09وہ صرف
15:10ایک قوم کے لئے آئی تھی
15:12صرف
15:12ایک امت کے لئے
15:14اور
15:15اس کا سارا پیغام
15:17محدود تھا
15:18صرف ایک وقت کے لئے
15:19لیکن کیونکہ
15:21قرآن مجید
15:22آخری وحی ہے
15:24آخری کتاب
15:25اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے طرف سے
15:27وہ صرف
15:27مسلمانوں
15:28یا صرف
15:29عربوں کے لئے
15:29نہیں بھیجی گئے تھی
15:30وہ سارے
15:31انسانیت کے لئے
15:32بھیجی گئے تھی
15:32اور اللہ تعالیٰ فرماتے
15:34سورہ ابراہیم میں
15:35سورہ نمبر چودہ
15:36آیت نمبر ایک میں
15:37ہم نے کتاب نازل کی
15:42محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
15:43تاکہ
15:44وہ انسانیت کو
15:46سارے انسانیت کو
15:47اندھیرے سے
15:48اجالے میں لے جائے
15:50روشنی تک لے جائے
15:51اللہ تعالیٰ فرماتے
15:53سورہ ابراہیم میں
15:54سورہ نمبر چودہ
15:55آیت نمبر باون میں
15:57یہ قرآن نازل کی گئی ہے
16:00سارے انسانیت کے لئے
16:01اور لوگ یہ جان لے
16:04کہ ایک ہی خدا ہے
16:05اور
16:06لوگ یہ سمجھ لے
16:07کہ یہ انسانیت کے لئے
16:09اور
16:10the man of understanding
16:11جو حکمت والے ہیں
16:13وہ یہ جانتے ہیں
16:14اللہ تعالیٰ فرماتے
16:17سورہ بقرہ میں
16:18سورہ نمبر دو
16:19آیت نمبر ایک سو پچاسی
16:21رمضان وہ مہنہ ہے
16:23جف میں نازل
16:24ہوا تھا قرآن
16:26سارے انسانیت کے لئے
16:28ہدایت بن کر
16:31اور
16:32یہ کرائٹیریا ہے
16:34ججمن کے لئے
16:35حق اور باطل کے درمیان
16:38فیصلہ کرنے کی چیز ہے قرآن
16:39اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
16:42سورہ از زمر میں
16:44سورہ نمبر انتالیس
16:45آیت نمبر اکتالیس میں
16:46قرآن ہم نے نازل کیا ہے
16:50محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
16:51تاکہ وہ ساری انسانیت
16:54کو ہدایت دے
16:54قرآن میں یہ نہیں لکھا ہے
16:56کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر
16:57قرآن نازل کیا گیا ہے
16:59صرف
17:00مسلمانوں کے لئے
17:01یا صرف عربوں کے لئے
17:03لیکن کہا گیا ہے
17:04یہ کتاب ہدایت کے لئے
17:06سارے انسانیت کے لئے
17:08محمد صلی اللہ علیہ وسلم
17:10فرماتے ہیں
17:11جس کا ذکر ہے
17:12سعی بخاری میں
17:13جلد نمبر ایک
17:15کتاب الایمان میں
17:16چپٹر نمبر ایک
17:17باب نمبر ایک
17:18حدیث نمبر آٹھ میں
17:20اللہ کے رسول فرماتے ہیں
17:24کہ اسلام
17:26مبنی ہیں
17:28پانچ ارکان پر
17:31اسلام is based on five pillars
17:33اسلام کے پانچ
17:36ارکان ہیں
17:37اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
17:40اسلام میں پانچ ارکان ہیں
17:41سب سے پہلا
17:42لا الہ الا اللہ
17:43محمد رسول اللہ
17:44دوسرا
17:45آقیم السلح
17:47تیسرا زکاة
17:49چوتہ سوم
17:50اور پانچ واہج
17:51اب ہم تذکرہ کریں گے
17:56اسلام میں
17:57پانچ ارکان
18:00اور عیسائیت
18:01میں ایک سانیت
18:02سب سے پہلا رکن
18:04توحید
18:05لا الہ الا اللہ
18:07محمد رسول اللہ
18:08نہیں ہے کوئی
18:10معبود
18:11سواء اللہ کے
18:12اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم
18:16اس کے پیغمبر ہے
18:18اللہ سبحانہ وتعالی فرماتے ہیں
18:22سورہ بقرہ میں
18:22سورہ نمبر دو
18:23آیت نمبر ہنڈر ایٹ سیوٹی سیون میں
18:25نیکی یہی نہیں ہے
18:28کہ آپ
18:29اپنا چہرہ
18:30مغرب
18:32یا مشرق کے طرف
18:33موڑ لو
18:34لیکن نیکی یہی ہے
18:36کہ آپ ایمان لاؤ
18:39اللہ پر
18:40آخرت پر
18:42اس کے ملائکہ پر
18:44اس کے کتاب پر
18:46اور
18:47اس کے نبیوں پر
18:48اس کے پیغمبر پر
18:50اور قدر
18:51یہ ہے
18:53ایمان
18:54کے چھے ارکان
18:55میں
18:58اس تقریر کے شروع میں
18:59قرآن مجید کی
19:00ایک آیت کی
19:01تلاوت کی
19:02سورہ الہمران
19:04سورہ نمبر تین
19:05آیت نمبر چوہ سٹھ
19:06جہاں اللہ سمع دلہ
19:07فرماتے
19:08کل
19:08یا حیل کتاب
19:09کہو
19:10اہل کتاب سے
19:11یعود و نصارہ سے
19:13آؤ اس بات کی طرف
19:19جو آپ اور ہم میں
19:20یقصہ ہے
19:21سب سے پہلی بات ہے
19:23اللہ نعبد
19:24اللہ
19:24کہ ہم
19:26صرف
19:26اللہ کی عبادت کرے
19:28ولا نشرکہ بھی
19:29شئیوں
19:30ہم اللہ کے ساتھ
19:31کسی اور
19:32کو شریک نہ کرے
19:34وَلَا يَتْتَخِزَ بَعَدْدُ
19:36دُنَبَادْدَنْ
19:37اَرْبَابَنْ مِنْدُنِ اللَّهِ
19:38ہم اللہ کے ساتھ
19:40کسی اور
19:41کو رب نہ ٹھہرائے
19:42اپنے آپس میں
19:44کسی اور کو
19:45رب نہ ٹھہرائے
19:46فَإِنْتَوَ اللَّوْا
19:48اگر وہ مر جائے
19:50فَقُلُّ شَدُوْ بِعَنَّا مُسْلِمُونَ
19:52آپ شادت دو
19:53کہ ہم مسلم ہیں
19:54ہم
19:55ہماری ساری رضا
19:57اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حوالے کرتے ہیں
19:59یہ قرآن مجید
20:01کہ آیت
20:01میرے نزدیک
20:03ماسٹر کی ہے فَو دعویٰ
20:05دعویٰ کرنے کی ایک اہم آیت ہے
20:10جب بھی کوئی گیر مسلمان سے بات کرتے ہیں
20:13یہ آیت
20:14بہت اہم ہے
20:15آؤ اس بات کی طرف
20:20جو آپ اور ہم میں یقصہ ہے
20:21سب سے پہلی بات
20:23اللہ نعبدہ اللہ
20:24کہ ہم اللہ کے علاوہ
20:26کسی اور کی عبادت نہ کریں
20:28وَلَا نُشْرِقَ بِهِ شَيَعَو
20:30ہم کسی اور کو اللہ کے ساتھ شریک نہ کریں
20:33جی خوش آمدید دوستو امید کرتا ہوں
20:35ویڈیو آپ نے پوری دیکھی ہوگی
20:36اور آپ کو پسطن بھی آئے ہوگی
20:38بھائیو دوستو
20:39اسلام ایک مکمل ذابط حیات ہے
20:42اسلام ایک ایسا مسحب ہے
20:45جس میں آپ کو زندگی کے تمام احوال
20:47اور زندگی گزارنے کے تمام تو طریقے بتائے گئے ہیں
20:51اگر آپ
20:53اس دنیا میں آئے
20:54اور آپ مسلمان بن کر آئے
20:56آپ مسلمان ہوئے
20:57آپ نے اللہ کی دین کو پڑھا
20:58اس کو سمجھے اپنے زندگی میں لائے
21:00تو یہ قرآن آپ کے لئے راہ نما ہوگی
21:03یہ قیامت
21:04یہ قرآن قیامت کے دن
21:06اللہ کے دربار میں آپ کے لئے جگڑا کرے گی
21:09وہ کہے گی اللہ سے
21:10کہ یا اللہ اس بندے کو جنت میں جگہ دے
21:13یا آپ مجھ کو
21:15میرے اپنے کلام سے باہر کر دے
21:17اللہ تعالیٰ کبھی بھی ایسا نہیں کرے گا
21:19لہذا اس کی سفارش قبول ہوگی
21:21اور جن لوگوں نے
21:23اسی قرآن کو
21:24کیا کیا سکپ کیا
21:27اسی قرآن کو صرف
21:29ناصرے کی حد تک پڑا
21:30باقی اپنے عمل میں بھی نہیں لائیا
21:32اس کے اوپر سوچ سمجھ بھی نہیں کی
21:35اور اس کو چھوٹ دیا
21:36تو یہ قیامت کے دن پھر جگڑا کرے گی
21:39اور آپ کے اوپر
21:41سفارش بنے گی کہ
21:42اس نے آپ کے قرآن کو ٹکرایا
21:44آپ کے قرآن کو نہیں پڑا
21:46لہذا اس کو اپنے رحمت سے دور کر دیں
21:49اور قرآن کی سفارش
21:50وہ کبھی بھی رد نہیں ہوگی
21:53لہذا قرآن مجید سے
21:54اپنی دوستی لگائے
21:57یہاں پر بات ہو رہی ہے
21:59کہ اسلام اور عیسائیت میں صرف یہی فرق ہے
22:01کہ عیسائیت تین خداوں میں مانتے ہیں
22:03تو جواب بالکل نہیں
22:04بہت زیادہ فرق
22:05عیسائی مانتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام خدا ہے
22:10نعوذ باللہ اس کے بیٹے ہیں
22:11تو یار آپ انسان کو کیوں خدا کے ساتھ
22:13مشابہت کر رہے ہیں
22:14اللہ تعالیٰ وہ عظیم و شان ذات ہے
22:16اس کا کوئی مثل نہیں
22:18ولم یکل لہو کفوان حد
22:20اور اسی طرح جنتے بھی عیسائی لوگ ہیں
22:23وہ اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں
22:25کہ وہ تین خداوں میں مانتے ہیں
22:27اور اسی طرح قرآن میں ارشاد ہے
22:29وَلَا تَقُولُوا سَلَاسَا
22:31یہ نہ کہو کے تین
22:32اسی طرح عیسائی لوگ یہ بھی مانتے ہیں
22:35کہ عیسیٰ علیہ السلام
22:36جو ہے نا وصولی پر چڑھ گئے
22:38اور نعوذ باللہ
22:39ہم کہتے ہیں کہ نہیں وہ نہیں چڑھے
22:41بلکہ وہ ابھی بھی زندہ ہے
22:42قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
22:44وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا سَلَبُوهُ
22:46وَلَاكِنْ شُبْ بِحَلَهُمْ
22:49عیسیٰ علیہ السلام
22:50ابھی بھی زندہ ہی
22:50آسمانوں پر ہے
22:51اور قیامت کے قریب
22:53وہ دنیا میں دوبارہ تشریف لائیں گے
22:55اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے فرق ہے
22:56جو ڈاکٹر زاکر نائک نے بیان کر دیئے
22:59امید کرتا ہوں
23:00ویڈیو آپ کو پسند آئے ہوگی
23:01اگر ویڈیو آپ کو پسند آئے
23:03تو اس چینل کو سبسکرائب کریں
23:04بہت شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended